shazia747 Profile Banner
shazia Chohan Profile
shazia Chohan

@shazia747

Followers
4K
Following
349K
Media
8K
Statuses
68K

Environmentalist masters in environmental studies from the University of Toronto. research analyst for the ministry of environment Canada 🍁

Joined September 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@shazia747
shazia Chohan
4 years
Have a wonderful n blessed day friends, 💕
Tweet media one
151
21
649
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@MaryamNSharif وہ اس خزانے کے ساتھ صحت کارڈ بھی چلا رہا تھا .لنگر خانے بھی چلا رہا تھا .احساس پروگرام بھی چلا رہا تھا .پٹرول پر سبسڈی بھی دے رہا تھا .ڈیم بھی بنوا رہا تھا .قرضہ بھی اتار رہا تھا .اور سب بڑھ کر اپنی قوم کی غیرت بھی مقدم رکھ تھا .تم نے معشیت ،غیرت ،عزت سب کا جنازہ نکال دیا.
64
395
2K
@shazia747
shazia Chohan
2 years
@OfficialDGISPR جو عمران خان کو دکھاتا ہے وہی نمبر 1 بن جاتا ہے
Tweet media one
5
214
2K
@shazia747
shazia Chohan
2 years
@OfficialDGISPR سب سے بہترین لمحہ یہی تھا. ہزاروں افراد نے ایک ساتھ قومی ترانہ پڑھا
11
271
1K
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@MaryamNSharif اخلاقی پستی کی انتہا یہ ہے کہ اس بات پر کوئی بحث نہیں ہے کہ یہ چور ہیں بحث اس بات پر ہے کہ مدینے میں چور کیوں کہا. وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ.#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.#MarchAgainstImportedGovt.#الیکشن_کراو_ملک_بچاو
32
303
1K
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@OfficialDGISPR #GoBajwaGo.In this film Imran khan exposed every enemy of paskistan. #باجوہ_استعفی_دو
8
297
820
@shazia747
shazia Chohan
1 year
@Itx_Wahab123 @habibalrehmnpti @IG_Zahra @ChotiSheikhni @DaughterOfSoil_ @FatimaPTI_IK @AyshaKhan9325 @hi03708476 @Mahnoor2662 @BiiLLii23 @gardezimabida محمد بن قاسم . قوم کی ایک بیٹی کی پکار. قوم کی بیٹیاں اپنے ملک میں بھی محفوظ نہیں. 🍁
Tweet media one
40
464
876
@shazia747
shazia Chohan
1 year
@RoymukhtarRoy حافظ صاحب سعودی ولی عہد کے لیے لال کارپٹ اپنی گاڑی میں لیے گھوم رہے .ادھر انڈیا نے بائیڈن کو رسیو کرنے کیلیے معمولی افسر بھیج دیا۔.ہماری آرمی کو بائیڈن کے سب سے چھوٹے افسر نے صرف سائفر بھیجا تھا .خان صاحب کی بات یاد آگئی .“ دنیا بہادر کی عزت کرتی ہے “💪🍁.
15
139
768
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@OfficialDGISPR عوام کو کالی اندھیری رات سے نجات دلوانے والے نیوٹرلز کے روشن ستارے۔
Tweet media one
16
123
647
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@MaryamNSharif امپورٹڈ حکومت کے پہلے مہینے مہنگائ کے ریکارڈ ٹوٹ گئے۰ کھانے پینے کی اشیاء میں ایک ماہ میں 20 فیصد اضافہ, ملک میں مہنگائی 27 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی. #Inflation #Pakistan #DawnNews
26
236
616
@shazia747
shazia Chohan
2 years
Tweet media one
0
185
622
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@ImranRiazKhan ببے شرموں! علامہ اقبال کی بہو جسٹس ر ناصرہ اقبال کو تو بخش دیتے. سینیٹر ولید اقبال چیئرمین انسانی حقوق قائمہ کمیٹی کےگھر پولیس ریڈ, ان کی والدہ جسٹس ریٹائرڈ ناصرہ جاوید اقبال کااس غیر قانونی ریاستی غنڈاگردی پر اظہار ناراضگی!
36
247
563
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@hinaparvezbutt Hahaha 😂 fake lga k khusri ur jahil ptwri khush ho rhay. na Pakistan 🇵🇰 flag na PTI flags, lukh lanat begrt. 🍁.YE lo real. فیصل آباد جلسہ گاہ کے باہر کے مناظر۔ عمران خان جیت چکا ہے!!!!
Tweet media one
16
54
491
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@OfficialDGISPR شکریہ حماد اظہر ۔۔ شکریہ عمران خان .#FATF 🇵🇰
Tweet media one
0
52
474
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@SdqJaan نا قوم بھول سکتی ہے نا کبھی میں بھولنے دونگی۔.ویڈیو RT کرتے جاؤ روکنا نہیں بنتا
6
262
446
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@SHABAZGIL جعلی آڈیوز ویڈیوز بنانے والی نے اپنے کاروبار کا اشتہار جاری کر دیا.#Deepfake
7
209
450
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@MaryamNSharif یہ کرمنل فتنہ عورت مریم نواز #FATF قانون سازی ہونے کے خلاف بول رہی ہے. #ThankYouImranKhan
18
180
412
@shazia747
shazia Chohan
2 years
@MaryamNSharif The most adventurous video for the support of Imran Khan. !! 🙌🏻
7
123
433
@shazia747
shazia Chohan
2 years
@azharkaasifzai عمران خان ایک incredible اور دور اندیش لیڈر ہے- PDM نے ہر حربہ استعمال کر لیا، PDM نے اپنی ہر دہشت، وحشت، گولی، نشانہ سب کچھ استعمال کیا لیکن آپ عمران خان کو کسی بھگوڑے کی طرح اس ملک سے بھگا نہیں سکے۔ وہ جھکا نہیں، وہ بکا نہیں، وہ گرا نہیں۔۔۔ وہ کھڑا ہے چٹان کی طرح!. 🍁.
0
53
399
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@PTIofficial AE AE PTI, MOVING TOWARDS ISLAMABAD. 🍁.#حقیقی_آزادی_مارچ
13
106
415
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@GVS_News Imran Khan pulls crowds wherever he goes. Yes, he has charisma and is a national cricket hero. But the thing which really attracts people is his undying love for Islam, Pakistan and Pakistanis. There’s no other politician about whom we can say this.
5
86
393
@shazia747
shazia Chohan
2 years
@MaryamNSharif The way she said." تمہیں قبر نصیب نا ہو ".And the other girl said."انشاء اللہ". 😂😂😂😂😂. #IK_Is_Our_RedLine.#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین.
7
154
404
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@hinaparvezbutt سابق وزیر اعظم اور کرکٹ لیجنڈ عمران خان کو ٹوئیپس کی جانب سے "100 خوبصورت ترین چہروں" کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔ . مریم صفدر اور ریحام خاں تسی سڑو سڑو
Tweet media one
17
55
364
@shazia747
shazia Chohan
2 years
@mugheesali81 انٹر بینک میں ڈالر 299 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 305 روپے۔ آپ نے 13 ماہ میں ایڑی چوٹی کا زور لگایا، ہر دن اس امید سے گزارا کہ آپ کوئی جُگاڑ لگا لیں گے، عمران سے جان چُھڑوا لیں گے، اپنی عزت لوگوں کی نگاہوں میں بچا لیں گے لیکن ہر گزرتا دن آپکے خلاف جاتا گیا، آپ دلوں سے اُترتے گئے۔.
0
87
357
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@GenRZaheer لاہور کی چاروں سیٹوں پر تحریک انصاف کا ہارنا تقریباً ناممکن ہے اس کے باوجود اگر نون لیگ جیت جائے تو اس کا کیا مطلب ہو گا پوری قوم جانتی ہے.
Tweet media one
18
89
371
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@KhawajaMAsif اوپر ہمیں بتایا جا رہا ہے ملک میں بہران شدید ہے.نیچے نصف صفحہ پر لاکھوں کا بے تکا سرکاری اشتہار کہہ رہا ہے سب بکواس۔۔۔اصل میں ہمارا حق اپنے پالتوں پر لوٹایا جا رہا ہے.@geonews_urdu #وہ_کون_تھا.#تیرا_باپ_بھی_دیگا_آزادی.
Tweet media one
7
110
333
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@OfficialDGISPR سچ اور حق کی جیت، کچھ نظر آرہا ھے دنیا والوں #حقیقی_آزادی_مارچ.
Tweet media one
1
81
345
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@hinaparvezbutt سری لنکا عوام امپورٹڈ کے گھروں میں گھس کر آگ لگا دی سارا سامان باہر پھینک کر وزیر وں اور انکی بیویوں بچوں کو ننگا کر دیا ہے .سری لنکا عوام کو میری طرف سے سلوٹ .#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
25
80
337
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@MaryamNSharif تینوں رب دیاں رکھاں کپتان ♥️🇵🇰✌️.#حقیقی_آزادی_مارچ
2
71
337
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@MashwaniAzhar AE AE PTI, MOVING TOWARDS ISLAMABAD. 🍁.#حقیقی_آزادی_مارچ
6
135
331
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@MaryamNSharif یہ فرمائشی سروے نہیں، بے شک روز دیکھ لیا کریں. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
13
62
329
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@MaryamNSharif یہ فرمائشی سروے نہیں، بے شک روز دیکھ لیا کریں. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
9
86
333
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@hinaparvezbutt Nawaz Sharif short interview with a talented journalist😂🤣. Welcome to Purana Pakistan .#GeoNews #COAS #BajwaHasToGo #RevolutionWithImranKhan
16
108
302
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@KhawajaMAsif شوباز پھر شروع ہو گیا اپنے حرامی کاموں میں. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
8
89
296
@shazia747
shazia Chohan
2 years
@hinaparvezbutt Nawaz Sharif, the coward. How will this man come to Pakistan and face 230,000,000 awam when he couldn’t face us 4 women, Not only was the police called but we were falsely accused of physical fighting.
8
104
311
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@RanaSanaullahPK Bukwas. یہ مونچھوں والا 🐕 کون ہے؟. #حقیقی_آزادی_مارچ
9
59
310
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@HamidMirPAK اسی کی تو سزا دی انھوں نے ان کو گالیاں کھانے کی عادت ہوگئی ہے غلیظ غدار صحافیوں سے۔۔سب کو ان غدار صحافیوں جیسا سمجھا ہوا ہے ۔۔۔
1
68
314
@shazia747
shazia Chohan
2 years
@canadianchatha پی ڈی ایم ٹولے نے پاؤں پر کلہاڑا مارا ہے.10 منٹ میں ٹویٹر پر اصل غداروں کا سیلاب آ گیا .اب کم از کم 1 ہفتے تک سوشل میڈیا صارفین نے PDM کی پرانی ویڈیوز لگا لگا کر ان کا جینا حرام کرنا ہے.ہن آرام اے🤣. #WallOfShame
0
155
278
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@Rabbia04182497 @OfficialDGISPR آرٹیکل2کےمطابق اسلام ریاست کا مذہب ہے،اور رسول پاک کی سیرت کو سمجھے بغیر اسلام مکمل نہیں ہوتا،تو آپ نے کونسے مغربی آقاؤں کو خوش کرنے کے لئےPTIحکومت کےرائج کردہ سلیبس کو منسوخ کر دیا جس مے اسوۃ حسنہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شامل کیاگیا تھا؟.مذہبی جماعتوں کی خاموش افسوس ناک ہے!.
10
76
297
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@ItsFSW اس کنجر کے خلاف بھی مختلف شہروں میں پرچے کروائیں اس نے بھی کہا تھا آرمی چیف کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں، پھر دیکھتے ہیں کیسے پنجاب پولیس پھرتیاں دیکھاتی ہے۔.#WeStandWithImranRiaz
12
112
295
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@hinaparvezbutt @ImranRiazKhan یار وڈیو، کوئی بندہ تے چج دا لبھ لیندے.اے گواچی گاں نوں وجیر اعجم لانڑ دی کی ضرورت سی؟؟؟ 🤔.تبھی عوام پوچھتی ہے کہ #وہ_کون_تھا جس نے اس گواچی گاں کو جیر اعجم بنایا
24
102
285
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@MaryamNSharif اوہن مارکیٹ میں ڈالر 212 روپے کی حدوں کو چھوتا ہوا۔۔۔.لوگوں نے اس حکومت سے جان چھڑانے کیلئے اذانیں دینا شروع کر دی ہیں۔. بیشک یہ ایک وبا ہی ہے جو ہمارے سروں پہ مسلط کردی گئی ہے۔.
4
46
281
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@ImranRiazKhan جعلی آڈیوز ویڈیوز بنانے والی نے اپنے کاروبار کا اشتہار جاری کر دیا.#Deepfake
14
139
271
@shazia747
shazia Chohan
2 years
@Aqibjaved000 ہمارا پاکستان 🇵🇰 .ضیاالحق -ن لیگ -ایم کیو ایم.مشرف-ق لیگ .باجوہ -باپ پارٹی, پاک سر زمین اور پی ڈی ایم .حافظ -استحکام پاکستان پارٹی .نعرہ .ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے 😀. 🍁.
3
54
258
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@hinaparvezbutt Sri Lanka PM Rajapaksa's sons had Rolls Royce, Lamborghini, Ferrari, Mclaren etc. See what happened to them yesterday. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور.
14
118
267
@shazia747
shazia Chohan
2 years
@ImranARaja1 شہباز گل افسروں اور جوانوں کو نام لے کر ہائی کمانڈ کے احکامات نہ ماننے اور بغاوت پر اکساتے ہوئے۔ یہ فتنہ ہے اس کو جیل میں ڈالیں اور تھرڈ ڈگری کا استعمال کریں
10
214
253
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@MaryamNSharif 100 جوتے 100 پیاز کھا نے کے بعد الیکشن .انہیں جوتے کہانے کی شروع سے عادت ہے عزت راس نہیں آتی. 🍁 . #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.
2
39
269
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@Ijaazulhaqq I will never forget this statement and the silence after that. 🖐🏻. #MarchAgainstlmportedGovt
Tweet media one
19
73
253
@shazia747
shazia Chohan
2 years
@GulJammas صدر اوباما اپنے کتاب میں لکھتے ہیں کہ زرداری نے ہمیں بتایا کہ پاکستانی مر رہے ہے اس کا نقصان ہوتا ہے ہمیں تکلیف نہیں ہے تو اپ کو کیوں تکلیف ہے۔.یا اپ کو امریکن کو تکلیف ہو رہی ہوگی ہمیں کوئی پریشانی نہیں ۔ مر رہے ہیں تو مرنے دو
Tweet media one
Tweet media two
0
136
253
@shazia747
shazia Chohan
2 years
@ShakirAwan88 🤔. 🍁
Tweet media one
1
66
246
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@MaryamNSharif Swabi ma awam ka samunder maryam Bibi ka muntzr. 🍁.mashaallah. 😂😂😂😂. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
15
55
265
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@hinaparvezbutt یہ ھمارا چینل ھے.ریٹنگ دیکھو جلنے والے کا منہ کالا
Tweet media one
6
31
262
@shazia747
shazia Chohan
2 years
@RealWaqarMaliks یہ ملک ہم سب کا ہے کوئی بھی نہیں چاہتا یہ چمن اجڑے, راستہ صاف اور سیدھا ہے شفاف الیکشن ہوں اور اقتدار اسے سونپا جائے جسے عوام منتخب کرنا چاہتے ہیں، سب پاکستان کا اگر سوچیں. 🍁
Tweet media one
3
83
247
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@Marriyum_A چینی 15 روپے، گھی 15 روپے، آٹا 50 روپے, چاول کا تھیلا 500 روپے مہنگا ہوگیا.بجلی مین فی یونٹ 5 روپے اور ادویات کی قیمتوں میں 20٪ اضافہ ہوگیا. اب #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور نے حج 450,000 سے بڑھا کر 949,000 کردیا.اب کوئی مہنگائی پر ٹویٹ، پروگرام یا وی لاگ کیوں نہیں کررہا. 🍁.
8
80
252
@shazia747
shazia Chohan
2 years
@CivicDominance یہ ملک ہم سب کا ہے کوئی بھی نہیں چاہتا یہ چمن اجڑے, راستہ صاف اور سیدھا ہے شفاف الیکشن ہوں اور اقتدار اسے سونپا جائے جسے عوام منتخب کرنا چاہتے ہیں، سب پاکستان کا اگر سوچیں. 🍁
Tweet media one
1
78
237
@shazia747
shazia Chohan
2 years
@mohsinhaleem_ اب چاہے پرویز خٹک اپنی پارٹی بنائیں یا پیپلز پارٹی میں شامل ہو جائیں ذلالت آس کا مقدر ھے جو بھی عمران خان کو چھوڑ کر جائے گا آس کی سیاست ختم ھے ہو سکتا ھے مقتدر لوگ آس کو چند ہزار ووٹ تو ڈلوا دیں لیکن اپنے طور پر وہ زیرو ھے.
0
38
237
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@babakodda18plus اگر سازش نہیں ہوئ تھی تو امریکی سفیر کو بلا کر ڈیمارش تمہارے بہن کو آنکھ مارنے پر کیا تھا؟
Tweet media one
7
47
263
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@MaleehaHashmey عمران خان کیخلاف بات کرنے پر میراثی جواد احمد سے مائیک چھین کر ہال سے نکالا گیا۔
24
78
259
@shazia747
shazia Chohan
1 year
@TaraCh019 پسِ دیوارِ زندان 100 روز کا خلاصہ -. عمران خان ٹوٹا ہے، نہ ٹوٹے گا .عمران خان جھکا ہے، نہ جھکے گا .عمران خان بِکا ہے، نہ بِکے گا .عمران خان بھاگا ہے، نہ بھاگے گا .عمران خان ڈرا ہے، نہ ڈرے گا .عمران خان پاکستان ہے .پاکستان عمران خان ہے.
1
48
235
@shazia747
shazia Chohan
1 year
@TaraCh019 پندرہ مہینوں میں ایک جماعت کو ختم کرنے کے لئے ظلم کے پہاڑ توڑے گئے۔ اور پاکستان کے تمام اداروں کے گلے پر چھری رکھ کر عمل پیرا ہیں ۔. اب یہ قوم ان کو نفرت کے علاوہ کچھ نہیں دے سکتی اور یہ نفرت بڑھتی جائے گی. اللہ میرے پیارے پاکستان کی حفاظت کرے آمین. 🍁.
1
32
226
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@tariqmateen AE AE PTI, MOVING TOWARDS ISLAMABAD. 🍁.#حقیقی_آزادی_مارچ
5
107
229
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@hinaparvezbutt PTI RUNS TWEETER. 🍁 .When will the Imported Govt understand that their moves to. counter this movement will always backfire. other than ruling on the panel, we got our original hashtag against Imported Govt back on panel today! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
36
241
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@waqas_amjaad بھیک مانگنے کا انوکھا انداز 😂
10
111
226
@shazia747
shazia Chohan
2 years
@hTanveerAwan پلاٹ کیس۔۔احتساب عدالت کا نواز شریف کو حیران کن ریلیف، سرنڈر کروائےبنا خود اشتہاری کا سٹیٹس واپس لیکر تحریری فیصلے میں میرٹ پر جا کر بری بھی کردیا اور پھر جج صاحب نے فیصلہ ایسا لکھا کہ اگر نوازشریف خود بھی یہ فیصلہ لکھتے تو اپنے حق میں ایسا کمال کا فیصلہ نہ لکھ پاتے.🍁.
6
57
235
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@MaryamNSharif پہلے دماغ کی جگہ دل اور دل کی جگہ دماغ کو لگا دیا.پھر کہتا ہماریں گردنیں جھک تو سکتی ہیں پر کٹ نہیں سکتیں ، .اور آج علامہ اقبال کو پیدا ہونے کے 20 سال پہلے 1857 میں شاعری کروادی. یہ نفسیاتی مریض ہمارے ملک کا پرائم منسٹر ہے.#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور.
13
66
239
@shazia747
shazia Chohan
2 years
@ICT_Police اس دس ماہ کی بچی کی ماں کی ضمانت منظور نہیں ہوئ کیونکہ اس کا خاوند پولیس کے سامنے پیش نہیں ہوا اربوں روپے لوٹ کے کھا جانے والی بی بی روز بھاشن دے رہی ہے، یہ بچی رات جیل میں اپنی ماں کے ساتھ رہے گی چیف جسٹس مجسٹریٹ کو طلب کریں,
10
110
230
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@NawazSharifMNS #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور. كنجرا د ٹولہ
Tweet media one
8
36
229
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@hinaparvezbutt انصافیؤ.فکر نا کرو پائلٹ اپنا بندہ ہے اللّٰہ اس عظیم پائلٹ کی قربانی قبول کرے
Tweet media one
17
27
226
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@naeemzarrar آج سے تقریباً دو ماہ پہلے ملکی حالات بلکل نارمل تھے، دفاتر، سکول، کالج، بازار سب کھلے تھے۔ اور پھر امریکہ کی طرف سے ایک اشارہ آیا اور ملک میں رات کے پچھلے پہر پاکستان کی منتخب حکومت کا تختہ کمال بے شرمی سے الٹ دیا گیا۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.#MarchAgainstImportedGovt.
6
125
238
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@ImranRiazKhan ملک ایک کرمنل انٹرپرائز بن چکا ہے۔ اوپر سے نیچے تک حکومت، انتظامیہ کا کنٹرول جرائم پیشہ، انتہائی بددیانت افراد کے ہاتھوں میں ہے۔
Tweet media one
4
65
238
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@MaryamNSharif پٹرول 180 ہونےکے بعد متحدہ پٹواریوں کی حالت بگڑ گئی.کمزور دل والے نہ دیکھیں.#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور .#حقیقی_آزادی_مارچ.#PetrolDieselPrice
7
58
227
@shazia747
shazia Chohan
2 years
Tweet media one
0
71
224
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@SHABAZGIL عمرہ کی نیت سے سعودی عرب جانے والے مولانا فضل الرحمٰن نے سعودی عرب میں اسرائیلی سفیر سے ملاقات کی ہے ۔. مولانا شجاع المک کا تہلکہ خیز انکشاف
6
108
218
@shazia747
shazia Chohan
2 years
@MaryamNSharif بڑی انقلابی بنی پھرتی تھی اور نکلی گیٹ نمبر 4 کی بوٹ پالشن توبہ توبہ توبہ !
Tweet media one
4
44
224
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@MaryamNSharif یہ خاتون نمائش چورنگی کراچی اپنے بچوں کے ساتھ پہنچی تھیں انہیں بچوں سمیت حراست میں لے لیا گیا۔ #LongMarch
8
96
229
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@ImranRiazKhan ذرا غور سے سنیے .#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
10
109
235
@shazia747
shazia Chohan
2 years
@hinaparvezbutt ہر وقت فرح گوگی فرح گوگی کرنے والے ثابت کچھ بھی نہیں کرسکے. امپورٹڈ سرکار کی بنائی گئی جے آئی ٹی نے اسے بے قصور قرار دے دیا. #بھکاری_شرم_سے_عاری
5
104
211
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@MaryamNSharif کوئی پوچھے تو کہنا @ImranKhanPTI آیا تھا ماشااللہ
Tweet media one
5
30
216
@shazia747
shazia Chohan
2 years
@Mmoizk208 PUSHPA. 🍁
3
104
228
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@ItsFSW اسی کی تو سزا دی انھوں نے ان کو گالیاں کھانے کی عادت ہوگئی ہے غلیظ غدار صحافیوں سے۔۔سب کو ان غدار صحافیوں جیسا سمجھا ہوا ہے ۔۔۔
5
39
208
@shazia747
shazia Chohan
2 years
@SSEHBAI1 چیف صاحب کو سن کر بچپن کے دن یاد آ گئے جب ہم بالکل اسی طرح اپنی ٹیچر کو "Thirsty Crow" سنایا کرتے تھے۔
45
60
217
@shazia747
shazia Chohan
2 years
@Fanii2536 پاکستان اور پاکستان کے اقتدار پر قابض ناجائز حکمران زیادہ دیر تک اکھٹے نہیں چل سکتے رجیم چینج کےکرداروں نے پاکستان کو اپاہج بنا کر رکھ دیا چوبیس کروڑ لوگوں پر زندہ رہنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جا رہا ہے اس کرپٹ مافیا اور ان کے ہینڈلرز کو ہٹائے بغیر پاکستانآگے نہیں بڑھ سکتا. 🍁.
2
45
203
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@hinaparvezbutt آجکل عمران خان کا ہرجلسہ ریکارڈ ساز ہو رہا ہے. کوہاٹ کا جلسہ بھی کوہاٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہےشکریہ کوہاٹ - آج کے جلسے میں عوام کا سمندر اُمنڈ آیا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور . #پاکستان_کی_ضد_عمران_خان
2
47
209
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@HamidMirPAK بلاول بُھٹی نے بھی جلسہ کیا تھا ۔ جب جلسہ شروع ہوا تو ایک ہزار لوگ تھے حیسے بلاول نے تقریر شروع کی تو دو سو بندہ رہ گیا 😂😂. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
13
80
215
@shazia747
shazia Chohan
2 years
Tweet media one
1
54
198
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@SulemanSharif82 آج عمران خان کیساتھ ، نہ علیم نہ ترین نہ اسٹیبلشمنٹ نہ پنجاب کی حکومت .پھر بھی عمران خان نے میانوالی کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ کیا.جبکہ مریم کیساتھ علیم بھی ترین بھی ریاستی مشینری بھی وفاق پنجاب کی حکومتیں بھی .پھر بھی اٹک کی تاریخ کا ناکام ترین جلسہ.#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور.
6
37
214
@shazia747
shazia Chohan
1 year
@Jay_khan98 نہ باپ کی ہوئ.نہ شوہر کی ہوئ.نہ بیٹے کی. توبہ توبہ توبہ 🤔.اور پٹواریوں کو ابھی بھی اپنی مادرملت لگتی ہے. 🍁.
4
41
202
@shazia747
shazia Chohan
2 years
@hTanveerAwan آئی ایم ایف کا زمان پارک کا دورہ ، یورپی یونین کا انسانی حقوق کے حوالے سے بیان، سپریم کورٹ کا عمران کی گرفتاری کے حوالے سے تفصیلی فیصلہ، اور سویڈن واقعے پر پی ٹی آئ کا ملک گیر احتجاج ، حکومت کو یہ چار بڑے دھچکے لگے ہیں، شہباز شریف کا نیا بیانیہ کبھی نہیں بکے گا. 🍁.
1
31
183
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@HamidMirPAK ایک بولا کپڑے بیچ کر آٹا دوں گا.دوسرے نے کہا چار بھائی مل کر ایک روٹی کھائیں.تیسرا گویا ہوا دو کی بجائے ایک چائے کی پیالی پر گزارہ کریں.اور چوتھی کہتی ھے پورے دو ہزار روپے دے رہے ہیں . اتنے کمال کے حکمران یہ کیسے جمع کر لئے آپ نے؟؟#NalaiqXI
Tweet media one
7
54
193
@shazia747
shazia Chohan
1 year
@SSEHBAI1 اس کے بعد گیلپ کے مالک گھر واپس پہنچ گئے
Tweet media one
39
41
196
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@MoulanaOfficial ۔ "تمہیں یاد ہو کہ نا یاد ہو " . امام سیاست امام انقلاب حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب کا فرمان عالیشان تھا کہ. " مسلم لیگ نون ہندوؤں کی ایجنٹ جماعت ہے". پھر حضرت کو کشمیر کمیٹی کا چیئرمین بنایا تب جا کر کہیں وہ مسلمانوں کی جماعت ٹھہری۔
Tweet media one
5
60
195
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@MaryamNSharif محض 3 ،4 ہفتےقبل عمران خان حکومت میں پیاز 32 اور ٹماٹر45 روپے کلو تھا۔مہنگائی کو جوازبنا کر عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانے والےلٹیروں اور بھکاریوں کی حکومت میں آج پیاز 180 اور ٹماٹر 160 روپے کلواور ڈالر 190 ٹریڈ کر رہا ہے۔۔شرم کرو. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.
7
66
197
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@RanaSanaullahPK یہ مونچھوں والا 🐕 کون ہے؟. #حقیقی_آزادی_مارچ
7
33
183
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@RanaSanaullahPK عمران خاں کے جو سالے رات سے اخلاقیات کا درس دے رہے تھے اب انکی غیرت کہاں مر گئی ۔ ایک بزرگ عورت کو صرف سیاسی انتقام کے لیے گرفتار کیا گیا ۔ لعنت ایسی بزدل حکومت پر. #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
8
30
186
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@hinaparvezbutt Sri Lanka PM Rajapaksa's sons had Rolls Royce, Lamborghini, Ferrari, Mclaren etc. See what happened to them yesterday.
7
67
188
@shazia747
shazia Chohan
2 years
@Nafees4217 میں آپکی لاسٹ لائن سے اتفاق نہیں کرتی پاکستان ان کا مسکن کبھی نہیں رہا. پچھلے پانچ ریٹائرڈ آرمی چیف .قمر باجوہ فرانس, راحیل شریف سعودی عرب.اشفاق کیانی آسٹریلیا, پرویز مشرف لندن,دبئی .جہانگیر کرامت امریکہ, .جبکہ ہمارے ہمسایہ کےسابقہ پانچوں ارمی چیفس انڈیا میں ہی ہیں. 🍁.
2
27
193
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@AliZafarsays یہ ھمارا چینل ھے.ریٹنگ دیکھو جلنے والے کا منہ کالا
Tweet media one
1
17
184
@shazia747
shazia Chohan
1 year
@mfayyaz35f نواز شریف تین بار وزیراعظم اور تین بار وزیر اعلیٰ رہنے کے بعد پوچھ رہے تھے کہ ملک کو کس نے اس حال کو پہنچایا. 🤔.
2
34
185
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@MaryamNSharif 😂😂😅🍁
Tweet media one
1
47
181
@shazia747
shazia Chohan
3 years
@_Mansoor_Ali پرانے زمانے میں نواب اور دولتمند لوگ اپنے حرم میں عورتیں، کنیزیں، خواجہ سرا رکھا کرتے تھے۔ اب امیر لوگ اپنے حرم میں صحافی بھی رکھنے لگے ہیں۔.
6
24
184