"کتابیں پڑھنے والی عورت آسانی سے پیار نہیں کر سکتی۔ وہ صرف اپنے روحانی ہم منصب کی تلاش میں ہوتی ہے جو اس کی چھوٹی چھوٹی تفصیلات سے مشابہت رکھتا ہو۔"
دوستوئیفسکی
@GemsOfCricket
Rohit Sharma is enjoying the best time of his life after winning the trophy. He worked hard and now he's reaping the rewards of his efforts.
کسی کی زندگی کی گاڑی کو رکا ہوا دیکھیں ,
تو دھکا لگا دیں...!
کیا پتہ سٹارٹ ہو جائے !
یہ صرف ایک جملہ نہیں ہے,
یہ مرنے والے کے لیے زندگی ہے !
کسی غمگین کی مسکرائی آنکھیں ہیں ,
دھکا لگانا پتہ ہے کیا ہے ؟
تسلی کے دوبول
ہمیں دریافت کرنے سے ہمیں تسخیر کرنے تک
بہت ہیں مرحلے باقی ہمیں زنجیر کرنے تک
ہمارے ہجر کے قصے ، سمیٹو گے تو لکھو گے
ہزاروں بار سوچو گے ، ہمیں تحریر کرنے تک
میں نے ریڑھی سے قلفی خریدی تو اس نے پیسے لینے سے انکار کر دیا اور انتہائی سعادت مندی سے بولا
۔
سر! آپ نے پہچانا نہیں میں آپ کا سابقہ شاگرد ہوں اور آج آپ کی دعاوں سے ہی اس مقام تک پہنچا ہوں۔
۔
عطا الحق قاسمی