jk Badsha Profile Banner
jk Badsha Profile
jk Badsha

@jkbadshaB19

Followers
5,207
Following
5,018
Media
779
Statuses
38,439

عمران خان

Karachi, Pakistan
Joined April 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@jkbadshaB19
jk Badsha
1 month
خود پسندی سے نکل آؤ تو مجھ سے ملنا میں برابر کے تعلق پر یقین رکھتا ہوں 🤍🤍
Tweet media one
101
11
161
@jkbadshaB19
jk Badsha
4 months
مجھ میں تھوڑی سی جگہ بھی نہیں نفرت کے لیے میں تو ہر وقت محبت سے بھرا رہتا ہوں
Tweet media one
115
20
169
@jkbadshaB19
jk Badsha
1 month
اسلام علیکم صبح بخیر پیارے دوستو *اللہ تعالیٰ نے دنیا میں کوئی چیز فضول پیدا نہیں کی اس لیے خود کو فضول نہ سمجھیں اور اپنی قدر خود کریں۔*
Tweet media one
85
7
102
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
اسلام علیکم صبح بخیر میرے پیارے اور دلنشین X فرینڈز *🌴اخــــلاق* *اخــــلاق وہ موتی ہے جــــس کی کوئی قیمتــــ نہیں ہوتی* *مگر اس سے ہــــر چیز خریدی جــــا سکتی ہے
Tweet media one
80
10
92
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
اسلام علیکم صبح بخیر۔میرے پیارے X فرینڈز *دل کے اچھے ہونے سے پہلے آپ کی زبان کا اچھا ہونا ضروری ہے کیوں کہ لوگوں کا پہلے آپ کی زبان سے واسطہ پڑتا ہے، دل تک تو کچھ خاص لوگ ہی پہنچتے ہیں💕*
Tweet media one
81
5
88
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
دو چار دن ہوۓ ہیں مجھے پارسا ہوۓ مستی بھری نگاہ سے دیکھا نہ کیجیۓ
Tweet media one
55
5
89
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
اسلام علیکم صبح بخیر میرے پیارے X فرینڈز امید کرتا ہوں کی سب کی رات اچھی گزری ہوگی اور رب سے دعا گو ہوں کے اللہ میری تمام X فرینڈز کا دن اچھا اور خوبصورت گزرے آمین jk
Tweet media one
67
7
91
@jkbadshaB19
jk Badsha
1 month
اسلام علیکم صبح بخیر میرے پیار X فرینڈز پیارے اور خوبصورت لوگوں زندگی میں خوشی اور غم آتے رہتے ہے مگر جیتے وہی لوگ ہے جو ہمت نہیں ہارتے خوش رہو اور ڈھیر ساری خوشیاں بانٹوں jk
Tweet media one
85
5
85
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
*❣️السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ *خوبصورت صبح کا پر خلوص سلام* دعا ہے *اے اللہ میرے دوستوں کو زندگی کے ہر موڑ پر اچھی صحت،* *خوشیاں اور کامیابی عطا کریں، اور ان کی زندگی* کا گلشن ھمیشہ مہکتا رھے.❤* *🌹آمیــــن ثم آمیــــن یَارَبَّ العَالَمِین🌹*
Tweet media one
77
9
84
@jkbadshaB19
jk Badsha
1 month
اسلام علیکم صبح بخیر میرے دل نشیں X فرینڈز _اُس مرد سے بڑا نا مرد کوئی نہیں ہے جس پر ایک عورت بھروسہ کرے_ _اور وہ اُس عورت کی عزت کو سرِ بازار رُسوا کر دے۔😔_ *`Akbar writes ❤️🥹`*
Tweet media one
74
5
89
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
اسلام علیکم جمعہ مبارک میرے پیارے X فرینڈز دعا ہے کے اللہ اس جمعے کی برکت سے میرے تمام X فرینڈز کی جتنی بھی پریشانیاں ہے سب خوشیوں میں تبدیل فرما آمین ثمہ آمین
Tweet media one
67
8
84
@jkbadshaB19
jk Badsha
1 month
اسلام علیکم صبح بخیر پیارے X فرینڈز *جب آپ کسی کو بُجھتا دیکھیں تو اُس کے سامنے اُس کی خوبیاں بیان کریں اُسے بتائیں کہ وہ ایک اچھا انسان ہے اُس کے سامنے زندگی کے خوبصورت دنوں اور یادوں کا ذکر کریں تاکہ وہ پھر سے جی اُٹھے۔* ❤️
Tweet media one
68
9
87
@jkbadshaB19
jk Badsha
14 days
اسلام علیکم صبح بخیر ہو میرے پیارے X فرینڈز کی *🥀سنہرے الفاظ🥀* زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کو خوش آمدید کہنا سیکھیں۔۔۔۔ کچھ تبدیلیاں ہمیں انتہائی ناگوار گزرتی ہیں لیکن درحقیقت انہی میں ہماری بہتری پوشیدہ ہوتی ہے! jk
Tweet media one
76
7
89
@jkbadshaB19
jk Badsha
1 month
*السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ صبح بخیر میرے پیارے X فرینڈز *اے رب کریم ! ہم سب کو اپنی رحمتوں کے دروازے سے ڈھیروں خوشیاں، کشادہ رزق، عمر دراز، اچھی صحت کامل عطا فرما
Tweet media one
73
6
82
@jkbadshaB19
jk Badsha
1 month
اسلام علیکم جمعہ مبارک میرے پیارے X فرینڈز دعا ہے اے اللہ اس بابرکت جمعے دن کی برکت سے میرے تمام X فرینڈز کی جتنی بھی جائز حاجات ہے سب کو پورا فرما اور جتنی بھی پریشانیاں سب کو ختم فرما آمین jk
Tweet media one
72
10
85
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
اسلام و علیکم صبح بخیر پیارے X واسیوں دعا ہے اللّٰہ پاک سب کو سلامت رکھے اور کپتانِ پاکستان جناب عمران احمد خان نیازی کو اللّٰہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھیں اور انہیں باعزت بری کروائیں آمین یَارَبّلْعَلٰمِیْن
Tweet media one
71
6
78
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
اسلام علیکم صبح بخیر ہو میرے پیارے X فرینڈز کی .انسان کو ہمیشہ خوش رہنا چاہیے کریلے جیسا منہ بنا لینے سے مسئلے حل نہیں ہو جاتے
Tweet media one
64
3
78
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
اسلام علیکم صبح بخیر میرے پیارے X فرینڈز اُن لوگوں کا رشتہ بہت خاص ہوتا ہے جن کے جذبات الفاظ کے محتاج نہ ہوں--
Tweet media one
69
6
78
@jkbadshaB19
jk Badsha
25 days
اسلام علیکم صبح بخیر میرے پیارے اور دلنشین فرینڈز *جو کھویا ہے اس کا غم نہیں* *جو پایا ہے وہ کسی سے کم نہیں* *جو نہیں ہے وہ ایک خواب ہے* *اور جو ہے وہ لا جواب ہے*
Tweet media one
74
9
85
@jkbadshaB19
jk Badsha
1 month
Aslam alikum Good morning my all Beautiful friends
Tweet media one
80
8
77
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
اگر تُو کہے تو شفق رنگ بارش کے قطروں سے مالا بناؤں خاموشی کے ساتوں سُروں سے کوئی گیت بلکل نرالا بناؤں محبت کے اظہار کا اک انوکھا حوالہ بناؤں تیرے نام کا کوئی پھول سدا رہنے والا بناؤں اُسے اپنی ویراں ہتھیلی پہ رکھ کر تُجھے پیش کر دوں کہ لے! اب تو میرے جنوں پہ یقیں کر۔۔۔!!
Tweet media one
45
4
75
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
سنو شہزادی مجھے تم__ خاص لگتی ہو جو میری شاعری میں ہو وہ اک احساس لگتی ہو لبوں پر چاشنی تیری تم__ اک مٹھاس لگتی ہو محبت کے سفر میں تم___ بہت حساس لگتی ہو میں ہوں جس کے لیے زندہ مجھے وہ آس لگتی ہو ہو کتنی دور تم مجھ سے مگر تم پاس لگتی ہو
Tweet media one
42
6
74
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
اسلام علیکم جمعہ مبارک میرے پیارے X فرینڈز دعا ہے یااللہ تو رات کو جس طرح دن میں بدلتا ہے اسی طرح ہم سب کی پریشانیوں کو آسانیوں میں بدل دے آمین
Tweet media one
62
7
68
@jkbadshaB19
jk Badsha
15 days
اسلام علیکم صبح بخیر میرے پیارے اور دل نشین X فرینڈز *ہمشہ پانی بنو جو اپنا راستہ خود بناتا ہے* *پتھر نہ بنو جو دوسروں کا راستہ روک لیتا ہے۔۔!!!*🤍
Tweet media one
57
12
78
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
* 😍 *تم* 😍 *تم جانتـے ھو مجھـے کیا پسند ھـے...؟* *پھولوں کی خوشبو، سچی محبت* *چاندنی راتیں، سچ بولنا، بارش* *پر سکون زندگی، اچھی شاعری اور* *سب سـے زیادہ اس تحریر کا پہلا لفظ ۔*
Tweet media one
46
6
73
@jkbadshaB19
jk Badsha
1 month
اسلام علیکم بھیگی صبح بخیر میرے پیارے X فرینڈز _یہ دنیا ہمارا گھر نہیں، بلکہ ہم دوران سفر یہاں سے گزر رہے ہیں۔ مسافر کو یہ بات کبھی بھولنی نہیں چاہیے!_
Tweet media one
61
6
70
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
اسلام علیکم صبح بخیر میرے پیارے X فرینڈز اپنا کردار اپنا اندازِ گفتگو اور لوگوں سے ملاقات کرنا , اس قدر خوبصورت بنا لیجئے کہ، جب کوئی آپ کو دیکھے، سنے، اور ملے تو، آپ کے جیسا بننے کی تمنا کرے۔
Tweet media one
59
3
71
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
اسلام علیکم میرے پیارے X فرینڈز جمعہ مبارک اور صبح بخیر اللہ اس جمعے کی برکت سے میرے تمام فرینڈز کو ڈیر ساری خوشیاں نصیب کرے اور ہر غم سے دور فرمائے
Tweet media one
62
4
64
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
اسلام علیکم صبح بخیر پیارے X فرینڈز *وہ تعلق کبهی نہیـں ٹوٹتے جن کی بنیـاد میـں سچـائی، خـلوص اور پیـار ہوتا ہے اور وہ دُعا بھی کبھی رد نہیں ہوتی جو دل کی گہرائیوں سے اور رب العالمین پر کامل یقین کیساتھ مانگی جائے۔*
Tweet media one
58
3
71
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
اسلام علیکم صبح بخیر میرے پیارے X فرینڈز درودِ پاک پڑھنـے کی مثال ایسـے ہـے کـہ جیسے آپ کسی بنجـر زمیـن پـر بیٹھــے ہـوں اور لب ہلیں تو وہاں ہزاروں پھول کھل جائیں💞۔ ﷴﷺ
Tweet media one
62
2
63
@jkbadshaB19
jk Badsha
27 days
اسلام علیکم صبح بخیر ہو میرے پیارے X فرینڈز اللہ میرے تمام X فرینڈز کی جتنی بھی پریشانیاں ہو سب کو آپنی قدرت سے ختم فرما اور سب کی جائیز حاجت کو پورا فرما آمین jk
Tweet media one
65
5
75
@jkbadshaB19
jk Badsha
1 month
اسلام علیکم صبح بخیر میرے پیارے X فرینڈز *❥︎ 🎗️❥︎* "میری دعا ہے کہ اللّٰه آپ کو مسکرانے کے لیے اتنی وجوہات بھیجے کہ آپ وہ تمام تکلیفیں بھول جائیں جو آپ نے کبھی محسوس کی ہیں" آمین🤲🏻
Tweet media one
58
4
69
@jkbadshaB19
jk Badsha
18 days
اسلام علیکم صبح بخیر میرے پیارے X فرینڈز *جو کھویا ہے اس کا غم نہیں* *جو پایا ہے وہ کسی سے کم نہیں* *جو نہیں ہے وہ ایک خواب ہے* *اور جو ہے وہ لا جواب ہے*
Tweet media one
55
7
72
@jkbadshaB19
jk Badsha
1 month
جو اسم جسم کو باہم نبہانے والا نہیں میں ایسے عشق پے ایمان لانے والا ہیں میں پاؤں دھو کے پیوں یار بن کے جوآئے منافقوں کو تو میں منہ لگانے والا نہیں
Tweet media one
41
4
69
@jkbadshaB19
jk Badsha
18 days
اسلام علیکم جمعہ مبارک ہو میرے پیارے X فرینڈز دعا ہے کے اللہ اس جمعے کے با برکت دن کے وسیلے سے میرے تمام X فرینڈز کی جتنی بھی پریشانیاں ہے سب کو دور فرمائے اور سب کو اچھی صحت اور عزت والی زندگی عطا فرمائے آمین jk
Tweet media one
60
9
73
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
اسلام علیکم صبح بخیر دلنشیں لوگوں *🌴اخــــلاق* *اخــــلاق وہ موتی ہے جــــس کی کوئی قیمتــــ نہیں ہوتی* *مگر اس سے ہــــر چیز خریدی جــــا سکتی ہے ۔
Tweet media one
62
5
63
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
خموش راہیں ،میں اور آپ ڈھیروں باتیں ، میں اور آپ اونچے پربت، نیلے ساگر گہری شامیں ، میں اور آپ کندھا تیرا پاگل سی چپ لمبی راتیں میں اور آپ گہرے بادل رم جھم ساون ٹھنڈی شامیں میں اور آپ بہتی ندیاں بھیگا موسم گرتے چشمےمیں اور آپ کالا آنچل بڑھتی دھڑکن مدھم سانسیں میں اور آپ
Tweet media one
50
8
67
@jkbadshaB19
jk Badsha
4 months
اسلام علیکم صبح بخیر میرے X فرینڈز
Tweet media one
50
4
65
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
اسلام علیکم صبح بخیر۔میرے پیارے X فرینڈز کیسے ہو آپ سب کہتے ہیں کے *اگر دولوگوں میں کبھی لڑائی نہ ہو تو سمجھ لینا رشتہ دل سے نہیں دماغ سے نبھایا جا رہا ہے*
Tweet media one
49
7
64
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
یہ زندگی ہے صاحب______!! الجھے گی نہیں تو سلجھے گی کیسے____!! بکھرے گی نہیں تو نکھرے گی کیسے_____!!🔥
Tweet media one
42
8
60
@jkbadshaB19
jk Badsha
29 days
اسلام علیکم 🥀* صبح بخیر میرے پیارے X فرینڈز 🥀* *🥀سنہرے الفاظ🥀* زندگی میں آنے والی تبدیلیوں کو خوش آمدید کہنا سیکھیں۔۔۔۔ کچھ تبدیلیاں ہمیں انتہائی ناگوار گزرتی ہیں لیکن درحقیقت انہی میں ہماری بہتری پوشیدہ ہوتی ہے!
Tweet media one
55
7
68
@jkbadshaB19
jk Badsha
1 month
اسلام علیکم جمعہ مبارک میرے پیارے X فرینڈز دعا ہے اے اللہ میرے جتنے بھی X فرینڈز بیمار ہے اللہ سب کو کامل صحت عطا فرما اور جتنے بھی پرشان حال ہے سب کی پریشانیاں دور فرما اور سب کو ڈھیر ساری خوشیاں نصیب فرما آمین ثمہ آمین
Tweet media one
54
1
66
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
❣دل تو کہتا ہے زمانے سے چھپا لوں تجھ کو ❣دل کی دھڑکن کی طرح دل میں بسا لوں تجھ کو ❣کوئی احساس جدائی نہ رہے اس طرح ❣خود میں میری جان چھپا لوں تجھ کو ❣تو جو روٹھے مجھ سے میرے دل کے مالک ❣ساری دنیا سے خفا ہو کر مانا لوں تجھ کو
Tweet media one
41
4
63
@jkbadshaB19
jk Badsha
28 days
اس کو دیکھا تو.مصوّر سے میرا ربط بڑھا میں نے اُس شخص.میں قدرت کے نظارے دیکھے. یار اس شخص میں. کچھ بات الگ ہے ورنہ. اس سے پہلے بھی کئی لوگ ہیں پیارے دیکھے
Tweet media one
49
4
64
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
اسلام علیکم صبح بہیر میرے پیارے X فرینڈز اگر دوستی کا رشتہ نہ بنا ہوتا تو انسان کبھی یقین نہ کرتا کہ اجنبی لوگ اپنوں سے بھی زیادہ پیارے ہو سکتے ہیں
Tweet media one
53
3
61
@jkbadshaB19
jk Badsha
11 days
اسلام علیکم صبح بخیر میرے پیارے خوبصورت اور دلنشین فرینڈز *اللہ کا خوف ایک ایسا چراغ ہے جس کی روشنی میں نیکی اور بدی صاف نظر آتی ہے۔
Tweet media one
56
5
70
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
*❣️السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ❣️* *🌹صبح بخیر احباب🌹* *❣️Good morning everyone❣️* *❤خوبصورت صبح کا پر خلوص سلام* *اس دعا کے ساتھ قبول ھو,* *کہ ربِّ کائنات آپ کو اور ھم سب کو دین* *اسلام پر چلنے کی توفیق عطا فرماۓ,
Tweet media one
56
6
54
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
Good night my Beautiful X friends
Tweet media one
33
2
63
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
اسلام علیکم تمام میرے پیارے دوستوں کو جمعہ مبارک ہو
Tweet media one
41
3
62
@jkbadshaB19
jk Badsha
1 month
دوست بھی ضروری ہے زندگی کی بھیڑ میں بکھر جاؤ گے تو سنبھالنے محبوب نہیں آیا کرتے
Tweet media one
40
7
59
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
اسلام علیکم صبح بخیر پیارے X واسیو *مضبوط ترین ہوتے ہیں وہ رشتے......* *جہاں عیب گنے نہیں بلکہ چھپائے جاتے ہیں*
Tweet media one
58
3
59
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
اسلام علیکم صبح بخیر ہو میرے پیارے X فرینڈز * *ﺯﻧﺪﮔــــﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﺴﮯ ﻟـــﻮﮔــــﻮﮞ ﮐﻮ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮﻭ🍂* * *ﺟﻦ ﮐﺎ " ﺩل " ﭼﮩــــﺮﮮ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺧـــﻮﺑﺼـــــﻮﺭﺕ ہو 🍂*
Tweet media one
42
7
59
@jkbadshaB19
jk Badsha
4 months
اسلام علیکم صبح بخیر میرے پیارے X فرینڈز
Tweet media one
34
2
54
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
اسلام علیکم صبح بخیر میرے پیارے X فرینڈز
Tweet media one
50
4
54
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
روحِ مَن اب فقط دیکھنے سے میرا یہ جی نہیں بھرتا ذرا پہلو میں آ مجھے اپنے جذبات کی شدت، حدت اور وجود کی خوشبو سے مہکا تیری بانہوں کی اسیری میں تجھ سے پہروں بات کرنی ہے تجھ کو چھو کر تیرے لمس کو خود میں سمونا ہے تیری قُربت میں میسر حسین لمحوں کو اپنے وجود کی نس نس میں پرونا ہے__!
Tweet media one
35
4
60
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
اسلام علیکم صبح بخیر میرے X فرینڈز دعا ہے کے اللہ۔میرے تمام فرینڈز کو ڈیر ساری خوشیاں عطا فرمائے ہر غم سے دور فرمائے اور جتنے بھی جائز حاجات ہے ان کو جلد پورا فرمائے آمین
Tweet media one
51
4
55
@jkbadshaB19
jk Badsha
1 month
انا پے وار کے پھینکے ہے ایسے ویسے بہت میرا غرور سلام تمہارے جیسے بہت
Tweet media one
40
0
57
@jkbadshaB19
jk Badsha
27 days
کرپٹ حرام خور اور غدارے وطن کے علاوہ تمام پاکستانیوں کو جشن آزادی مبارک ہو دعاہے اللہ میرے وطن کوبیرونی اور اندرونی دشمن اور میرے وطن کو لوٹنے والوں کرپٹ بیوروکریسی اور کرپٹ اداروں حرام خوروں اور وطن کے غداروں سے میرے عرض وطن کی حفاظت آمین jk
Tweet media one
45
9
59
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
کچھ خاص نہیں بس اتنی سی ہےداستان محبت میری❤️ ہر رات کا آخری خیال، ہر صبح کی پہلی سوچ ہو تم
Tweet media one
32
3
56
@jkbadshaB19
jk Badsha
4 months
اسلام غلیکم صبح بخیر میرے پیارے X فرینڈز دعا ہے اللہ میرے تمام دوستوں کو غموں سے دور بہت دور فرما اور ہمیشہ والی خوشیاں عطا فرمائے اور جتنے بھی جائز حاجات ہے سب کو پورا فرمائے آمین ثمہ آمین
Tweet media one
45
2
51
@jkbadshaB19
jk Badsha
4 months
روٹھی بیگم اڑتے برتن ____ سب نظارے دیکھیں گے چاند کو گھر میں لانے والے دن میں تارے دیکھیں گے .
Tweet media one
38
1
54
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
*❣️السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ❣️* صبح بخیر احباب *❣️Good morning everyone❣️* *❤خوبصورت صبح کا پر خلوص سلام* دعا ہے *زندگی کے ہر موڑ پر آپ کو اچھی صحت،* *خوشیاں اور کامیابی عطا کریں، اور آپ کی زندگی* *کا گلشن ھمیشہ مہکتا رھے.❤* *آمیــــن*
Tweet media one
53
7
52
@jkbadshaB19
jk Badsha
4 months
اسلام علیکم صبح بخیر ہو میرے پیارے اور خوبصورت X فرینڈز دعا ہے میرے تمام دوست خوش اور آباد۔رہے آمین
Tweet media one
44
3
55
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
اسلام علیکم Good morning my sweet X friends
Tweet media one
47
1
50
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
*اســ٘ـلام علیـــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖـکم کـ̲֠ـ̙֯͝ـ֩ـیسے ہــ٘ـو پـ̲֠ـ̙֯͝ـ֩ـیارے شـــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖـہزادو اور شـﹻ۬ﹻۧ۬ﹻٰ۬ﹻٰ۬ﹻۧ۬ﹻ۬ﹻـہزادیـــٰٰ۬͜ـٰ۬ـٖـوں ــ *_ گــــڈ مــــارننــــگ کــــیوٹ ســــے فرینڈز*_🌈•ϻ❍ʀɴɪɴɢ•_ آج صبح صبح میٹھائی کھائی ہے ناشتے میں اس لیے میٹھا بول رہا ہو*
Tweet media one
43
1
56
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
ساری عمر چلتی ہے ،پھر بھی پوری نہیں ہوتی ۔۔ یہ محبت ہے جناب ،کبھی بوڑھی نہیں ہوتی
Tweet media one
36
8
51
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
*اسلام علیکم صبح بخیر زندگی 💕 *جو لوگ دوسروں کو اپنی دعاؤں میں شامل رکھتے ہیں خوشیاں پہلے اُن کے دروازے پر دستک دیتی ہے🫀♥️
Tweet media one
48
0
55
@jkbadshaB19
jk Badsha
5 months
Tweet media one
1
20
54
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
اسلام علیکم Eid Mubarak 2nd day And Good morning my all sweet X friends🌞🌄
Tweet media one
49
4
52
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
اسلام علیکم صبح بخیر ہو میری تمام خوبصورت X فرینڈز کی دعا ہے اللہ میرے تمام دوستوں ڈیر ساری خوشیاں نصیب فرمائے
Tweet media one
49
4
52
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
اسلام علیکم تمام دوستوں کو جمعہ مبارک ہو دعا ہے کے اس بابرکت دن کے صدقے ہمارے تمام دوستوں کی مصیبتوں کو دور فرمائے اور ڈیر ساری خوشیوں سے جھولی بھر دے آمین
Tweet media one
38
1
53
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
اسلام علیکم صبح بخیر پیار X واسیو اللہ میرے X فینڈز کو اچھی پیاری خوبصوت اور محبت والی زندگی عطا فرما
Tweet media one
47
3
48
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
اسلام علیکم صبح بخیر میرے پیارے X فرینڈز دعا ہے اللہ میرے تمام فرینڈز کو ہمیشہ خوش رکھے
Tweet media one
45
4
51
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
نکیل ڈالنی ہے نفس کے ارادوں پر🥀 بنا لگام کے گھوڑے تھما نہیں کرتے❤️‍🩹
Tweet media one
29
4
49
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
اسلام علیکم صبح بخیر پیارے اور دلنشیں X فرینڈز دعا ہے اللہ میری تمام دوستوں کو عزت حفاظت اچھی صحت عطا فرمائے آمین
Tweet media one
53
3
47
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
لکھنؤ والے کہتے ہیں دل جلنے پہ عشق اور منہ جلنے پہ چائے صرف اناڑی ہی چھوڑتے ہیں ☺️
Tweet media one
30
1
49
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
اک اکھ دا مول ______ سوا لکھ "بھُلیا" پورا یار تولاں تے ____ کی بن سی...؟ صبح بخیر .... ❤️‍🩹....
Tweet media one
31
4
51
@jkbadshaB19
jk Badsha
1 month
اسلام علیکم صبح بخیر میرے پیارے X فرینڈز *سنو* *اپنا سفر جاری رکھیں* *خوبصورت منزلوں کے راستے اکثر مشکل ہی ہوتے ہیں* *رب آزماتا ہے تمہیں تمہارے دل کے قریب چیزوں سے*
Tweet media one
39
4
48
@jkbadshaB19
jk Badsha
4 months
دولت کی لالچ میں لوگ مخلص کھو دیتے ہے مطلبی دولت مند سے مخلص شخص ہزار درجہ بہتر ہوتا ہے
24
2
47
@jkbadshaB19
jk Badsha
16 days
جرم کی نوعیتوں میں کچھ تفاوت ہو تو ہو در حقیقت پارسا تو بھی نہیں میں بھی نہیں جانِ محسن ! تو بھی تھا ضدی انا مجھ میں بھی تھی دونوں خود سر تھے جھکا تو بھی نہیں میں بھی نہیں محسن_نقوی
Tweet media one
38
8
54
@jkbadshaB19
jk Badsha
1 month
خلوت میں عورت کی ہنسی کی جلترنگ❤️ دنیا کی تمام دھنوں پہ بھاری ہے ،❤️
Tweet media one
32
3
51
@jkbadshaB19
jk Badsha
4 months
اسلام علیکم دعا ہے اے اللہ تمام مسلمانوں کی ماوں کو لمبی اور خوشیوں والی زتدگی عطا فرما اور جن کے ماں باپ اس دنیاں سے رخصت ہوچکے ہے ان کو جنت ہپیالفردوس میں اعلی مقام عطا فرما آمین ثمہ آمین ہیپی مدر ڈے
Tweet media one
35
3
50
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
میں آپنے تمام X فرینڈز کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں جن کی بدولت آج میرے 5K پورے ہو بہت بہت نوازش میرے دوستو
Tweet media one
37
4
47
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
*💞 میــــــری محبــــت ،میری زندگی، میری چاہــــت میری عاشــــــقی... * * لفظ دیـــــکھو تو ہـــزار ہیں ، اگر سمیـــــٹ دوں تو صـــــــــرف تم... .*
Tweet media one
27
2
47
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
تعویز نما ہوتے ہیں کچھ لوگ گلے لگتے ہیں تو شفا ملتی ہے
Tweet media one
36
2
47
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
اسلام علیکم صبح بخیر میرے پیارے X فرینڈز سدا سلامت اور خوش رہو
Tweet media one
40
2
47
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
بادِ صبا خاموش ہو، گلزار چپ رہیں وہ بات کر رہا ہے، خبردار چپ رہیں یہاں بحث چونکہ عشق کے بارے میں جاری ہے سو معزرت کے ساتھ! سمجھدار چپ رہیں...
Tweet media one
29
6
47
@jkbadshaB19
jk Badsha
2 months
سترگی دی ٹپہ ٹپہ سپینہ خولہ غزل غزل! سرے شونڈی شراب شراب🍷 مونگ دی کڑو خراب خراب!👀
Tweet media one
26
4
45
@jkbadshaB19
jk Badsha
4 months
اسلام علیکم صبح بخیر ہو میرے فرینڈز کی تيری دوستی سے ہںے زندگی ميں رونق اے X کے دوستوں اس ليے اپنی زندگی کے ساتھ تمہاری زندگی کی دعا☝ کرتے__ہيں
Tweet media one
38
1
49
@jkbadshaB19
jk Badsha
4 months
*تم درد دے کر اتنے اچھے لگتے ہو 🥀💫 * *نا جانے ہمدرد ہوتے تو کیا ہوتا *
Tweet media one
30
3
45
@jkbadshaB19
jk Badsha
1 month
ہم ہو چُکے ہیں ہجر کی لذّت سے آشنا اب آپ ہم سے وصل کی باتیں نہ کیجِیے عاشق مزاج لوگ ہیں سو دل کے ہیں غُلام ہم سَر پِھروں سے عقل کی باتیں نہ کیجِیے
Tweet media one
29
4
49
@jkbadshaB19
jk Badsha
4 months
میں محبت میں اس مقام پر ہوں جہاں میری ذات میں رہتی ہے تیری ذات مسلسل
Tweet media one
27
1
47
@jkbadshaB19
jk Badsha
1 month
ہم ہے بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرے اور وہ میر کی دیوان پر چھایا ہو شخص خودکشی. عشق. فنا. قتل یا پھر ترک وفا کچھ بھی کرسکتا ہے جذبات میں آیا ہوا شخص
Tweet media one
36
3
46
@jkbadshaB19
jk Badsha
4 months
شوق ہی نہیں رہا خود کو ثابت کریں اب آپ نے جو سمجھ لیا وہی ہیں ہم
Tweet media one
28
1
48
@jkbadshaB19
jk Badsha
3 months
مکتب عشق کے آداب سے آپ واقف نہیں 🖤 صرف پالینا ہی عشق نہیں فنا ہونا بھی عشق ہے
Tweet media one
28
4
50