![𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم) Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1863237879108972545/bzfIVzj9_x96.jpg)
𝕄𝗨ℤℤ𝗔𝕄𝕄𝗔𝕃 ℍ𝐔𝕊𝕊𝐀𝕀ℕ (ابوالعاصم)
@asim_wf
Followers
12K
Following
37K
Statuses
40K
kind and friendly........🇵🇰 Hosting daily free Dasterkhwan for poor and low income people's of society. provide food to orphans and widow families.
Pakistan
Joined August 2015
RT @aliya_hamza: میرےساتھیو-یہ پہلا سنگ میل ہے یادرکھیں، ہمارامقصدایک دن یاایک کال کا محتاج نہیں! ہمیں ہرلمحہ تیار رہنا ہوگا ہرظلم کے خل…
0
1K
0
دیپالپور کے نواحی علاقہ بصیرپور کا ریٹائرڈ فوجی اسٹام فروش عورت سے عشق کے چکروں میں کچے کے ڈاکووں کے ہتھے چڑھ گیا کچہ کے ڈاکوں نے 12 بچوں کے باپ ہاشم علی کی زنجیروں سے جکڑ کر تشدد کرنے کی ویڈیو وائرل کردی ہاشم علی کے ورثاء سے ڈاکوں کی 70لاکھ کی ڈیمانڈ ہم غیریب لوگ ہیں کہاں سے ستر لاکھ لائیں ، حکومت بازیاب کروائے ۔ ورثاء @highlight
1
0
1
RT @ImranKhanPTI: سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے چیف آف آرمی سٹاف کو دوسرا کھلا خط: ”میں نے ملک و قوم کی بہتری کی خاطر نیک نیتی سے آرم…
0
21K
0
RT @habibalrehmnkhn: اگر پی ٹی آئی میں متبادل قیادت یا فارورڈ بلاک کا سوچا گیا تو اس کا حال بھی پرویز خٹک جیسا ہو گا ۔ کوئی مغالطے میں نہ ر…
0
14
0
🚌گاڑیوں پر زکوٰۃ🚌 💠کرایہ پر چلنےوالی گاڑیوں پر زکوٰۃ نہیں بلکہ اس کے کرایہ پر ہےوہ بھی اس شرط کےساتھ کہ کرایہ سال بھر جمع ہوتا رہے اور نصاب تک پہنچ جائے۔ ⛔نوٹ گھریلو استعمال والی گاڑیوں،جانوروں،حفاظتی ہتھیار۔مکان وغیرہ پر زکوٰۃ نہیں۔ (صحیح بخاری) 🛅 سامان تجارت پر زکوٰۃ🛅 💠دکان کسی بھی قسم کی ہو اس کےسامان تجارت پر زکوٰۃ دینا واجب ہے اس شرط کے ساتھ کہ وہ مال نصاب کو پہنچ جائے اوراس پرایک سال گزر جائے۔ ⛔نوٹ دکان کےتمام مال کا حساب کر کے اس کا چالیسواں حصہ زکوٰۃ دیں یعنی ۔دکان کی اس آمدنی پر زکوٰۃ نہیں جوساتھ ساتھ خرچ ہوتی رہے صرف اس آمدنی پر زکوٰۃ دینا ہوگی جو پورا سال پڑی رہے اور وہ پیسے اتنے ہوکہ ان سے ساڑھےباون تولےچاندی خریدی جاسکے۔ 🏕پلاٹ یا زمین پر زکوٰۃ🏕 💠جو پلاٹ منافع حاصل کرنے کے لیے خریدا ہو اس پر زکوٰۃ ہوگی ذاتی استعمال کے لیے خریدا گیا پلاٹ پر زکوۃ نہیں۔ (سنن ابی داؤدکتاب الزکٰوۃ حدیث نمبر1562) 📋کس کس کو زکوٰۃ دی جا سکتی ہے؟ 💠ماں باپ اور اولاد کےسوا ،اسی طرح میاں بیوی کا ایک دوسرے کے سوا سب زکوۃ کےمستحق مسلمانوں کو زکوٰۃ دی جاسکتی ہے۔والدین،اولاد اور بیوی پر اصل مال خرچ کریں زکوٰۃ نہیں۔ ⛔نوٹ (ماں باپ میں دادا دادی ، نانا نانی اور اولاد میں پوتے پوتیاں،نواسیاں نواسے بھی شامل ہیں۔ 🔖زکوٰۃکےمستحق لوگ 🔸1۔مساکین(حاجت مند) 🔹2۔غریب 🔸3۔حکومت کی طرف سے زکوٰۃ وصول کرنےوالے نمائندے 🔹4۔مقروض 🔸5۔نومسلم جو غریب ہو۔ 🔹6۔قیدی 🔸7۔ مجاہدین 🔹8۔مسافرجس کے پاس فی الحال نصاب نہ ہو۔ (سورۃالتوبہ60) واللہ اعلم باالصواب طالب دعا ابوالعاصم بانی عاصم ویلفیئر فاؤنڈیشن
0
0
2
RT @asif_hamaiyon: جو ولسن کے خط آنے کے بعد سارے میڈیا پر سناٹا ہے ، فوتگی ہوئی پڑی ہے ، سب ایک دوسرے کو کالز میسجز کر رہے ہیں کہ خبر کون ��…
0
33
0