Shakoor Baloch Profile Banner
Shakoor Baloch Profile
Shakoor Baloch

@shakoorBSO

Followers
4,966
Following
798
Media
2,098
Statuses
14,420

Central Information Secretary of @BSO__official | Co-founder of @lorekarezsariab & @readersclubsb | #AttaUllahMengal

Shaal/Kachi, Balochistan
Joined April 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
Remember I will still be here As long as you hold me In your memory #RememberingAttaUllahMengal @sakhtarmengal @BanariMengal @gurgainmengal
1
4
60
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
10 months
اگر دنیا میں مکہ مُکرمہ کے علاوہ کسی اور جانب رُخ کر کے سجدہ کرنا جائز ہوتا تو میں تونسہ شریف کی طرف رُخ کر کے سجدہ کرتا۔
15
80
542
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
4 years
انور جان کا قصور صرف یہ نہیں کہ وہ سچ بولتا تھا بلکہ اس کا سب سے بڑا گناہ یہ تھا کہ وہ بد قسمت بلوچستان کا بیٹا تھا. مطیع اللہ جان کی طرح اسلام آباد کا ہوتا تو اب تک آسمان سر پر اٹھایا جا چکا ہوتا. @Matiullahjan919 @HamidMirPAK @SaulatNagi @KulsoomBaloch5 @ShafiNaqiJamie
Tweet media one
21
178
510
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
1 year
اللہ تعالیٰ نے پوری دنیا کے لئے ایک شیطان بنایا اور اس کا نام ابلیس رکھا جب کہ بلوچستان کے لئے ایک الگ شیطان بنا کر اسے شفیق مینگل کا نام دیا۔
Tweet media one
61
43
367
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
10 months
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھے گے Quetta, Balochistan #MarchAgainstBalochGenocide
0
107
323
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
زیارت آپریشن میں مارے جانے والے ایک اور شخص کی. شناخت شہزاد بلوچ کے نام سے ہوئی۔ شہزاد کو 4 جون 2022 کو سریاب روڈ کوئٹہ سے لاپتہ کیا گیا تھا۔ واقعے کے خلاف قلات میں آج احتجاج ہوگا۔ @Gulalai_Ismail @HamidMirPAK @ShafiNaqiJamie @Matiullahjan919 @HammalHaidar
Tweet media one
10
99
265
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
کوئٹہ میں سیلاب کی وجہ سے بے گھر ہونے والے لوگوں کے لئے میرا گھر کھلا ہے۔ ہم ایک فیملی کو جگہ دینے کی گنجائش رکھتے ہیں۔
11
25
277
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
محراب کو حیات کی طرح غیروں نے نہیں اپنوں نے مارا. انہیں گولیاں نہیں ماری گئی بلکہ چار دن تک تشدد کر کے کرنٹ لگائے گئے ۔ لیکن محراب کے آنکھوں میں بھی حیات کی طرح کئی خواب تھے۔محراب کا لہو حیات کی لہو سے سستا تو نہیں. تو اتنی خاموشی کیوں؟ ' @MAnwarZehri @sumayya_Baloch @EhsanMir_
Tweet media one
28
83
244
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
بخیرٹ بانک کریمہ بلوچ ❤️
Tweet media one
6
6
246
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
محترم مشر سے گزارش ہے برٹش بلوچستان بحال کرنا دور کی بات آپ فی الحال اپنا پارٹی بحال کروا لے یہ بھی بڑی بات ہوگی۔
Tweet media one
44
24
238
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
1 year
Guess who?
Tweet media one
39
8
215
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
4 years
بی ایس او کے سینیئر ممبر کامریڈ @nimra_rind دھرنے میں موجود. تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے شرکت کی اپیل
3
35
196
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
میرے کمرے میں کتابوں کے سوا کچھ بھی نہیں ہے. 🥀
Tweet media one
10
4
178
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
کو��ٹہ میں دو سال قبل صحافی واحد رئیسانی کو دن دیہاڑے قتل کیا گیا تھا۔ آج عدالت نے واحد رئیسانی کے قاتلوں کو بری کر دیا۔ فیصلے کے خلاف صحافی برادری کا ریڈزون میں دھرنا۔ بی ایس او کے ساتھی دھرنے میں موجود ۔ @HamidMirPAK @asmashirazi @ImaanZHazir @Mahdembaloch1 @IBRAR_BSO_111
9
51
165
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
ہم اسلام آباد میں مانگنے کے لیے نہیں بیٹھے، ہم چاہتے ہیں ایسی حکومت آئے جو بلوچستان کے دکھ درد کو سمجھے عمران خان نے بلوچستان کو ایک یونین کونسل جتنی بھی اہمیت نہیں دی۔ ثناءاللہ بلوچ رہنما بی این پی @Senator_Baloch @sakhtarmengal #NoCompromise
7
32
169
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
"تم سریاب والوں نے تو اپنے عورتوں کو گھروں میں قید کر رکھا ہے" بھئی ہماری بہنیں نہ صرف گھروں سے باہر نکلتی ہیں بلکہ ہماری رہنمائی بھی کرتی ہیں۔ آپ کے ہاں بہنوں کا غرور ان کے بھائی ہوتے ہیں۔ ہمارے غرور ہماری بہنیں ہیں ۔ ❤ #SLF
Tweet media one
4
12
160
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
1 year
وڈھ: ڈیتھ سکواڈز کے کارندوں کے فائرنگ کی زد میں آکر ضعیف العمر عبداللہ بارانزئی جاں بحق۔ یہ موت کے سوداگر نہ جانے اور کتنے معصوم جانیں لے گی۔ @sakhtarmengal @a_siab @asmashirazi @HamidMirPAK @BanariMengal @AWGoraya @MunizaeJahangir
Tweet media one
12
36
161
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
سانحہ ہوشاپ میں شہید ہونے والے ایک بچے کی لاش خراب ہوچکا۔ ہسپتال لے جانے پہ کوئی ایک ڈاکٹر بھی انہیں ضروری حفاظتی ادویات لگانے کو تیار نہیں۔ مجھے اس بے حس اور مردہ سماج کا حصہ ہونے پہ شرم محسوس ہورہا ہے۔ @Senator_Baloch @AbidMir81 @Maqbool_Baloch1 @SarawanChief
Tweet media one
3
40
161
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
بلوچستان یونیورسٹی سے اٹھائے گئے طلبا تو بازیاب نہ ہوسکے لیکن گوادر یونیورسٹی کے ہاسٹل سے مزید تین طالب علم جبری گمشدگی کا شکار ہوگئے۔بلوچستان کے گنے چنے تعلیمی اداروں کو اذیت گاہوں میں بدلنے کا رواج کب جا کے ختم ہوگا؟ مہذب دنیا کچھ بولے گی؟ @ShafiNaqiJamie @sakhtarmengal
Tweet media one
5
48
160
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
10 months
کوئٹہ کے مضافاتی علاقے سونا خان میں اس وقت شدید سردی میں ہزاروں افراد #MarchAgainstBalochGenocide کے حو میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ مظاہرین نے کوئٹہ کراچی شاہراہ بندکردیا۔ @sakhtarmengal @a_siab @asmashirazi @BushraGohar @Gulalai_Ismail @HamidMirPAK @AsadAToor @AWGoraya @SalmanHydr
4
52
150
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
ساڑھے تین سو کے مردہ ایوان میں ایک ہی زندہ شخص کی آواز گونجتی ہے۔ @sakhtarmengal
10
23
156
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
4 years
دنیا سال نو کا جشن آتش بازی کر کے منائے. شال اور بلوچستان نئے سال کا جشن کتاب و شعور کے ساتھ منارہا ہے. سریاب روڈ منیر احمد چوک پہ سال نو کے آغاز پہ ایک روزہ کتاب میلے کا آغاز ہوچکا ہے. جو آج شام چار بجے تک جاری رہے گا. @Senator_Baloch @Mahdembaloch1 @S_ismail777 @sakhtarmengal
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
4
18
135
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
10 months
پیپلز پارٹی کے دنیا جہاں کے لعنتیں اپنے نام کرنے کا پختہ ارادہ کر رکھا ہے۔ کرپٹ الیکٹیبلز کے بعد سینکڑوں معصوموں کے قاتل بلوچستان کے دہشتگردِ اعلی شفیق مینگل بھی اب زرداری کے چھتر سایہ سیاست کریں گے۔ @sakhtarmengal @a_siab @asmashirazi @HamidMirPAK @AsadAToor
Tweet media one
16
47
138
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
11 months
Thousands in Balochistan march against the extrajudicial killing of enforced disappeared Balach Baloch. To the rest of the world: Do our voices matter to you? #StopBalochGenocide @sakhtarmengal @HamidMirPAK @a_siab @ImaanZHazir @asmashirazi @AWGoraya @MunizaeJahangir @aishamj7
4
68
137
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
کوئی بتائے گا کہ کراچی یونیورسٹی کے طالب علم یاسر ظفر کے قاتلوں کا کیا بنا؟ #Justice4YasirZafar
Tweet media one
8
15
128
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
9 months
میرا ہم نام تو وڑ گیا
Tweet media one
13
18
126
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
شرپسند عناصر کا لوڑ کاریز سریاب پبلک لائبریری پہ حملہ، ہمارے ساتھیوں پہ شدید تشدد، متعدد دوست زخمی، ہمیں لائبریری بند کرنے اور سریاب لٹریری فیسٹیول نہ منعقد کرنے کا کہا گیا بصورتِ دیگر سنگین نتائج کی دھمکی دی گئی ۔ @AbidMir81 @Senator_Baloch
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
15
50
125
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
سردار بہادر خان یونیورسٹی کے احتجاج کے دوران نمرہ بلوچ کو اندر جانے سے روکا گیا وہ شدید سردی میں اپنے مرد ساتھیوں کے ساتھ باہر کھڑی ہیں ۔ جہدانی چیدگ @nimra_rind
Tweet media one
1
13
131
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
4 years
کیمپ دوبارہ جوائن کر لیا ✌️
Tweet media one
4
13
124
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
9 months
کچھی کے علاقے مٹھڑی و ملحقہ علاقوں میں اگر کوئی سائیکل بھی چوری ہو تو آپ کو وہ فرید رئیسانی کے گھر سے ملے گا۔ ریاست اس قدر کمزور ہو چکی ہے کہ اب سائیکل چوروں کے پیچھے پناہ لینے پر مجبور ہے۔ @sakhtarmengal @a_siab @asmashirazi @BushraGohar @ImaanZHazir @HamidMirPAK @Sarawaan1
Tweet media one
3
46
121
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
بالاچ کنا لیڈر بالاچ کنا رہبر بالاچ راہشون اے بالاچ کل آن مون اے بالاچ است انا بند اے بالاچ جہد انا چیدہ بالاچ شیر ورنا بالاچ پدی چک خلپک
Tweet media one
4
10
127
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
11 سال سے لاپتہ میر نثار احمد گرگناڑی کے والد حاجی میر محمد یعقوب خان گرگناڑی بیٹے کے واپس کا انتظار کر تے کرتے انتقال کر گئے۔۔ @HamidMirPAK @AWGoraya @Matiullahjan919 @PirdhanB @Nadirbalochs
Tweet media one
5
29
117
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
بلبل بلوچستان واجہ ثنا بلوچ کی بی ایس او کے پلیٹ فارم سے تقریر کی نایاب ویڈیو @Senator_Baloch
5
10
120
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
مستقبل کے تابناک ستارے ہمارے رہبر ہمارے رہنما ✌️✌️✌️
Tweet media one
2
12
117
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
4 years
Victory ✌️✌️✌️
Tweet media one
3
17
110
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
سنگت ناصر بی ایس او کے بیرک تلے سپرد خاک.
Tweet media one
Tweet media two
3
8
111
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
I would suggest to the Baloch youth to not discourage one another don’t think you can’t do anything. You can do anything. Whatever you are doing now is doable;I would say, don’t pull each other’s legs, just be united and work for your nation. @sakhtarmengal
Tweet media one
6
25
114
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
ابنِ مریم ہوا کرے کوئی میرے دکھ کی دوا کرے کوئی @MaryamNSharif صاحبہ آپ میٹرو بیشک پشاور میں شروع کریں، موٹرویز تحفے میں پنجاب کو دیجئے گا، ہمیں اورنج لائن ٹرین سے بھی کوئی سروکار نہیں، اور سی پیک کے ثمرات بھی آپ سب کو مبارک ہو۔ ہمیں ہمارے پیارے لوٹا دو یاد رہے ہمارے ہاں ایک
Tweet media one
3
15
110
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
4 years
میں بی ایس او کامریڈز بالاچ قادر،عرفان مینگل ڈاکٹر حئی سمیت درجنوں دیگر طلبا و طالبات بی ایم سی بحالی تحریک کے تحت گورنر ہاؤس کے سامنے تادم مرگ بھوک ہڑتال کا فیصلہ کیا. اس دوران اگر ہمیں کچھ ہوتا ہے تو ذمے دار جام کمال صاحب ہونگے. @jam_kamal @Senator_Baloch @sakhtarmengal
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
3
28
108
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
9 months
I Shakoor Baloch, a political activist fully supports and #IStandWithBalochMarch This #MarchAgainstBalochGenocide , Enforced disappearances and state oppression And we request people around the world to Stand and show theirs solidarity with Baloch March for rights
Tweet media one
0
32
105
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
حفیظ بلوچ کو خضدار سے لاپتہ کر دیا گیا ڈیڑھ ماہ بعد نصیر آباد میں دھماکہ خیز مواد کا مقدمہ بنا کر منظر عام پر لایا گیا وزیر اعظم سے گزارش ہے کہ حفیظ بلوچ کی کمشدگی اور مقدمہ کا نوٹس لے وزیر اعظم سے کل گزارش کی ہے کے اس عید پر لاپتہ افراد کو بازیاب کرایا جائے @sakhtarmengal
1
25
109
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
-8 سے لے کر 48 ڈگری سینٹی گریڈ تک شال سے لے کر ڈیرہ تک بلوچ طلبا تاریخ کے سنہرے پنوں میں جگہ بنارہے ہیں جہد کے نئے باب رقم کرتے جا رہے ہیں۔
Tweet media one
Tweet media two
0
16
107
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
شال میں ہونے والے لاپتہ افراد کے ریلی و مظاہرے میں رکن صوبائی اسمبلی @Senator_Baloch نے شرکت کی۔ لاپتہ افراد کا مسئلہ ان کے جماعت کے سیاسی پروگرام کا حصہ رہا ہے۔ امید کرتے ہیں کہ وہ مستقبل میں بھی اسی طرح لاپتہ افراد کے دکھی لواحقین کی آواز بنتے رہے گے۔ @sakhtarmengal
Tweet media one
11
13
105
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
4 years
پچھلے دنوں پر امن احتجاج کرنے والے طلبا پر تشدد کا واقعہ ہو یا پھر بلوچستان میں ہونے والا کوئی بھی نا انصافی ہو یہ دو خواتین ہمیشہ فرنٹ لائن پر ہی رہی ادی شمائلہ اسماعیل اور گودی شکیلہ نوید دہوار ہمیں آپ پہ فخر ہے. @S_ismail777 @Mahdembaloch1 @sakhtarmengal
Tweet media one
Tweet media two
5
15
104
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
درد ہے، بھوک ہے، بے بسی ہے جذبہ ہے، حوصلے ہیں، امید ہے. بلوچ ورنا تے سلام ✌
Tweet media one
1
12
100
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
1 year
وزیرداخلہ ملک کے داخلی سیکیورٹی کا ذمہ دار ہوتا ہے لیکن ہمارے والے دہشتگردوں کی تعریف کر رہے ہیں۔ یہاں بلی کو دودھ کے رکھوالے پر رکھا گیا ہے، جو خود ملک کے اندر جاری جنگوں کا بینیفشری ہو اسے حالات سدھارنے کا ٹاسک دیا گیا ہے۔ @PakSarfrazbugti @sakhtarmengal @HamidMirPAK
Tweet media one
17
26
103
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
بی ایس او شال زون کے آرگنائزر شکور بلوچ, ڈاکٹر طارق بلوچ کا ایم پی اے ثنا بلوچ و دیگر طلبا راہنماؤں کے ہمراہ ایڈیشنل کمشنر کوئٹہ سے ملاقات ۔ طلبا پر ایف آئی آر ختم کرنے کا مطالبہ ۔ AC نے مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دے دیا۔. جدوجہد زندہ باد✌️✌️
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
0
22
97
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
عاطف جان کی حالت دیکھ کر کلیجہ منہ میں آجاتا ہے۔ آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے
Tweet media one
6
8
93
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
ابھی چند دن پہلے محترم ثنا بلوچ صاحب اسمبلی میں نوجوانوں کی موت کا رونا رو رہے تھے. آج ایک اور نوجوان کوئٹہ تا کراچی خونی شاہراہ کی نذر ہوگیا. ثنا بلوچ صاحب چاہے اسمبلی میں جو چاہے کرے یا جتنے نوجوان مرتے جائے اس حکومت کے کان پہ جو تک نہیں رینگنی. @sakhtarmengal @Senator_Baloch
Tweet media one
8
12
96
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
کوئٹہ میں آج شام کے بعد اگر کوئی گھر سے نکلا ہے تو اسے پتہ ہوگا کہ کیسی خون جمادینے والی سردی ہے اور یخ بستہ ہوائیں چل رہی ہیں ۔اس ظالم سردی میں میڈیکل کالج کہ یہ طلبا پریس کلب کے باہر احتجاجی کیمپ میں بے یارومددگار رات گزارنے پہ مجبور ہیں۔ @S_ismail777 @Senator_Baloch
Tweet media one
1
14
93
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
1 year
Despite roadblocks, threats, media blackout, and attempts to bar entry, thousands stood strong against state oppression and death squads. We refuse to back down; our resolve remains unbreakable! #BNPLongMarch #EliminateStateDeathSquads @sakhtarmengal @HamidMirPAK @a_siab
0
26
92
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
10 months
کنا ایڑ @Beebow74394994
@Intekhabhd
Daily Intekhab
10 months
ہمارے پیارے آپکے حراست میں ہیں آئین و قانون کے مطابق ہمارے پیاروں کو عدالت میں کیوں پیش نہیں کرتے؟ کہتے ہو کہ بلوچ ناراض ہیں ہمارے پیاروں کو لاپتہ کرو تو ہم کیسے ناراض نہ ہوں؟ بیبو بلوچ #Balochistan #Quetta
9
117
373
2
9
86
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
ایک ایسے معاشرے میں جہاں عورت کا گھر سے نکلنا ہی محال ہو وہاں ہر قسم کے پدرشاہانہ رویوں کو چیلنج کرتے ہوئے جہد کا استعارہ بننے والی نمرہ بلوچ کو سالگرہ مبارک ہو۔ @nimra_rind
Tweet media one
3
4
90
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
خواجہ مزمل بازیاب ہوگئے۔
Tweet media one
1
3
92
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
Tweet media one
1
8
81
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
یہ نوجوان کسی جنگ کے میدان سے لوٹ کر نہیں آرہا بلکہ یہ بلوچستان کا بدبخت طالب علم ہے جو اپنے گھر سے سینکڑوں کلومیٹر دور دارالحکومت تعلیم حاصل کرنے آیا ہے اور اپنے جائز مطالبات کے حق میں احتجاج کر رہا تھا۔جام سرکار نے بجائے اسے سہولیات دینے کے لہو لہان کر دیا۔ @HamidMirPAK
Tweet media one
3
30
86
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
ہر دل غم سے اٹا ہے ہر آنکھ اشکبار ہے ہر سینہ رنج کے بوجھ تلے دبہ ہے ہر چہرہ مرجھایا ہے یہ بلوچستان ہے۔
0
14
85
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
مست گنوکا تے ہُر اُست ڈلوکاتے ہُر کپسہ پرواہ اسل سینہ تروکا تے ہُر #SaveBalochWomen
Tweet media one
0
8
78
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
طاقت ہی طاقت قوت ہی قوت للکار کہ دیکھو ٹکرا کے دیکھو طلبا اتحاد زندہ باد
Tweet media one
0
15
80
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
Shocking news coming from Nokundi Balochistan.1 person died and at least 8 other got injured when security forces opened fire on peaceful protesters. Is this Islamic Republic of Pakistan? Human rights orgs must take notice. @HamidMirPAK @sakhtarmengal @BBCUrdu @amnestysasia
Tweet media one
0
27
85
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
1 year
طالب علم:سر ہم اس ٹائم جائیں گے کہاں ہمیں آپ یہ بتائیں پولیس آفیسر: اوپر سے آرڈر آیا ہے یہ اوپر والے ہیں کون کوئی ہمیں بتائے گا؟ @a_siab @ImaanZHazir @BalochLatif @Adv_Baloch9 @BalachQadir1 @balochsadia2 @Senator_Baloch
5
46
78
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
4 years
دو دن سے بھوک ہڑتال پہ بیٹھے ڈاکٹر مشتاق کی حالت غیر، بے ہوشی کے عالم میں ہسپتال پہنچادیا گیا. دوسری جانب حکومت کی غیر سنجیدگی کی انتہا ہے. آخر کس مہذب ملک میں ایسا ہوتا ہے کہ ایک معمولی ترمیم کے لئے بھی قوم کے مستقبل کو اپنا زندگی داؤ پہ لگانا پڑتا ہے. @jam_kamal
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
24
85
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
حکومت کی. جانب سے مانگا گیا پندرہ دنوں کی مہلت ختم ہوچکا۔کل تک جبری گمشدگی کے شکار طالب علم بازیاب نہیں ہوتے تو نہ صرف بلوچستان کے تمام تعلیمی ادارے بند کریں گے۔بلکہ قومی شاہراہوں پر بھی دھرنا دیا جائے گا۔ @Senator_Baloch @ShafiNaqiJamie @WusatUllahKhan @Xadeejournalist
Tweet media one
2
26
78
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
کل بھی بھٹو بلوچ کا قاتل تھا آج بھی بھٹو بلوچ کا قاتل ہے۔ #Shame
Tweet media one
2
23
73
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
لب و لحجے سے چھلکتا عطاءاللہ مینگل کی تربیت جب آپ بولتے ہیں تو ایسا لگتا ہے جیسے بولان بول رہا ہو۔ جیسے بحر بلوچ کی موجوں میں طوفان آیا ہو جیسے شاشان آسمان کی بلندیوں کو چھو رہا ہو جیسے شال مہروان ہوتا جارہا ہو جیسے سریاب مزاحمت کر رہا ہو ۔ @sakhtarmengal @Senator_Baloch
Tweet media one
2
11
81
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
Never seen him so broken💔
Tweet media one
2
7
86
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
1 year
جو لوگ جلسہ شروع ہونے سے قبل کی تصاویر دکھا دکھا کر یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں کہ آج کے جلسے میں لوگوں نے شرکت نہ کرکے راہشون سردار عطاءاللہ مینگل اور بی این پی کو مسترد کر دیا ان کے خدمت میں یہ تصویر پیش ہے۔ @sakhtarmengal @Mahdembaloch1 @Senator_Baloch @S_ismail777
Tweet media one
7
14
83
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
1 year
ڈیتھ سکواڈز کی فائرنگ و گولہ باری سے منظور پمپ وڈھ میں رکھے ہوئے قرآن پاک بھی شہید ہوگئے۔ خود کو اسلام کا قلعہ کہلوانے والی ریاست اب بھی کچھ نہیں کرے گی؟ @sakhtarmengal @HamidMirPAK @Matiullahjan919 @asmashirazi @a_siab
Tweet media one
8
29
81
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
1 year
ڈاکٹر اللہ نذر سے شروع ہونے والا سیاست شی جنگ پنگ پہ ختم.
Tweet media one
8
8
78
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
4 years
اسلام آباد ‘بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ایم این اے آغا حسن بلوچ ‘ مرکزی کمیٹی کے رکن حاجی ہاشم نوتیز ئی کر یمہ بلوچ کی شہادت پر اسپیکر کی جانب سے اسمبلی میں تقریر کی اجازت نہ دینے پر ا سپیکر ڈائس کے سامنے احتجاجاً دھرنا دے رہے ہیں @sakhtarmengal
Tweet media one
0
6
76
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
1 year
Sardar Akhtar Mengal under attack by state-backed death squads. We strongly urge authorities to ensure his safety! We stand united in condemning any harm that may befall him or anyone else. Our voices will not be silenced! #WestandWithAktharJan #AbolishDeathSquadsInBalochistan
9
22
78
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
1 year
ایمان مزاری اسلام آباد میں واقع اپنی رہائش گاہ سے گرفتار ڈرتے ہیں بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے @HamidMirPAK @a_siab @mjdawar @ManzoorPashteen @asmashirazi @sakhtarmengal @ImaanZHazir
Tweet media one
2
9
77
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
چیئرمین بی ایس او (پجار) @ZubairBalochbso اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات بی ایس او @BalachQadir1 کی سربراہی میں تنظیمی سنگتوں کی لاپتہ افراد کے ریلی میں شرکت۔
Tweet media one
0
14
73
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
بلوچ خواتین کے مسائل کو بھی قومی مسائل سمجھتے ہوئے @BSAC_org کی جانب سے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر "بلوچ وومن کانفرنس" منعقد کروانا قابلِ ستائش عمل ہے۔ میرے نزدیک یہ آٹھ مارچ ہونے والے پروگراموں میں سب سے بہترین پروگرام ہے جہاں میں جانا پسند کروں گا۔ @Asif_Baloch8
Tweet media one
0
7
76
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
شکریہ ثنا بلوچ صاحب، شکریہ حمل کلمتی صاحب ہم نے جب بھی خود کو بے یارومددگار پایا تو ثنا بلوچ کو اپنے پاس پایا. بی ایس او کو آپ پہ فخر ہے آپ ہماری مان ہیں @Senator_Baloch @KalmatiHammal @sakhtarmengal @Mahdembaloch1 @gurgainmengal @BanariMengal
Tweet media one
1
11
74
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
جامعہ بلوچستان میں طلبا کے پر امن احتجاج پہ لاٹھی چارج متعدد طلبا رہنما گرفتار و شدید زخمی۔ طلبا نے مین سریاب روڈ بند کر دیا۔ایف سی کی بھاری نفری تعینات۔ @BalachQadir1 @Bahot_Baluch @SiyaKohi @naghma_iqtidar @WaqasAalam @Senator_Baloch @Arshadyousafzay @SaleemKhanSafi
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
2
23
74
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
4 years
کریمہ بلوچ انقلاب کی استعارہ ہیں. سرخے اپنے درآمد نظریے اپنے پاس رکھے. انہیں ہم بلوچ وطن پہ پنپنے نہیں دیں گے.
Tweet media one
1
6
72
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
10 months
بے ضمیر منشیات فروش جس نے چرس کی پڑیاں بیچ بیچ کر پیسے کمائے اور بی این پی جیسے قومی پارٹیوں کے انتخابات سے بائیکاٹ کا فائدہ اٹھا کر وزیر بنے، تربت میں کھڑے ہوکر کتنے ڈھٹائی کے ساتھ شہید بالاچ کو دہشتگرد قرار دے رہا ہے۔
9
23
76
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
1 year
شفیق مینگل کے دہشتگردوں نے 2012 میں صحافیوں کی ایک ہٹ لسٹ جاری کی اور پھر ان میں سے کئی کو خضدار میں قتل کر دیا گیا. سینئر صحافی؛ حامد میر #AbolishDeathSquadsInBalochatan @HamidMirPAK @sakhtarmengal @a_siab @mjdawar @Matiullahjan919 @ImaanZHazir @Mahdembaloch1 @S_ismail777
Tweet media one
7
27
76
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
1 year
پرامن سیاسی سرگرمیاں روکنے پر لگتا ہے ڈیتھ اسکواڈ ایک حکمراں جماعت ہے، افراسیاب خٹک #EliminateStateDeathSquads @sakhtarmengal @HamidMirPAK @a_siab @ImaanZHazir @asmashirazi @AWGoraya @MunizaeJahangir
Tweet media one
0
22
76
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
بی ایس او کے مرکزی ساتھیوں کے خصوصی حکم پہ تنظیمی سنگت اسرار بلوچ اور @MediaCellBNP_ کے ضلعی انفارمیشن سیکرٹری سلیمان بگٹی کے ہمراہ پیر کوہ، ڈیرہ بگٹی کا خصوصی دورہ کیا۔شال میں امدادی کیمپ سے ملنے والا عطیہ وہاں پہنچایا۔ نوجوانوں اور علاقے کے نمائندوں سے ملاقات کی @BSO_Chairman
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
6
24
74
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
انجینئر ظہیر بلوچ جو 7 اکتوبر 2021 کو ایئرپورٹ روڈ کوئٹہ سے جبراً گمشدہ کر دیے گئے تھے۔ زیارت آپریشن میں "دہشتگرد" دکھا کر مارے گئے۔ نسل کشی اور کسے کہتے ہیں بھلا؟ لاہور سے کتا لاپتہ ہونے کی بریکنگ چلانے والا میڈیا اپنے خبروں میں اس خبر کو بھی جگہ دے گی؟ @ShafiNaqiJamie
Tweet media one
3
19
70
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
1 year
شفیق گردی مردہ باد بی این پی کے مرکزی نشر و اشاعت کی جانب سے ملا شفیق اور بلوچستان میں ریاست کی ڈیتھ سکواڈز پالیسی کے حوالے سے کتابچہ شائع۔ جلسہ گاہ میں تقسیم #EliminateStateDeathSquads @sakhtarmengal @gurgainmengal
Tweet media one
1
30
76
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
مخصوص طلبا تنظیم کے غنڈے جامعہ بلوچستان میں چیف سیکورٹی اور دیگر سیکیورٹی فورسز کے معاونت سے ہمارے ساتھیوں پہ حملہ آور ہوئے۔ سنگت عاطف رودینی شدید زخمی، حالت تشویشناک، آئی سی یو منتقل۔ @Sarawaan1 @BalachQadir1 @Senator_Baloch @ZubairBalochbso
Tweet media one
0
16
75
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
10 months
کوئٹہ میں احتجاج ختم ہونے کے فوراً بعد کالی شیشی والی پولیس کی گاڑی احتجاجی مظاہرے میں شریک کم از کم ایک شخص کو جی پی او چوک سے زبردستی اغوا کر کے نا معلوم مقام پر لے گئی۔ جی پی او چوک پر مظاہرین کا دھرنا روڈ بند۔ @sakhtarmengal @a_siab @asmashirazi @BushraGohar
0
37
71
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
تھکن سے جھکے ہیں گردن مگر امید سے بلند ہیں حوصلے
Tweet media one
0
9
71
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
1 year
ڈیتھ سکواڈز کے خلاف بی این پی کے کال پر تاجر، ٹرانسپورٹرز سمیت ہر طبقہ فکر یکجا، ٹرانسپورٹرز یونین نے بی این پی کے ہڑتال کی کال کی حمایت کی، اسی طرح تاجر بھی بی این پی کے حمایت اور ڈیتھ سکواڈز کی مخالفت میں بول پڑے۔ @sakhtarmengal @S_ismail777
Tweet media one
4
16
74
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
Balochistan mega book fair,in the memory of #Rahshon Sardar #Atta_Ullah_Mrngal Date:6,7 June Venue: Expo Center University of Balochistan. @sakhtarmengal @BanariMengal @Senator_Baloch @S_ismail777
Tweet media one
Tweet media two
2
15
73
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
جب گوادر کو باڑ لگا کر جیل میں تبدیل کیا جا رہا تھا تو یہ @SajidTareen4 ہی تھے جنہوں نے اس غیر انسانی عمل کو عدالت میں چیلنج کیا اور ان کے درخواست پہ گوادر کو باڑ لگانے کا کام روک دیا گیا۔ جب ملا ہدایت نہیں تھے ساجد ترین تب بھی تھے۔ @sakhtarmengal @S_ismail777 @Senator_Baloch
Tweet media one
4
15
73
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
1 year
If I could bring alive one dead celebrity it would be Sardar Attaullah Mengal.
Tweet media one
4
4
72
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
گورنر کے اختیارات ختم، وائس چانسلرز کا تقرر وزیر اعلی کریں گے۔مسودہ قانون بلوچستان اسمبلی سے منظور۔ اٹھارویں ترمیم کے تحت تعلیم صوبائی اختیارات میں آتا ہےجب کہ گورنر وفاق کا نمائندہ ہے۔ اس قانون کو منظور کروانے کے لئے @MediaCellBNP_ و دیگر سیاسی جماعتوں کا شکریہ @sakhtarmengal
Tweet media one
3
13
73
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
کوئٹہ میں اپنے جائز مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے طلبا پر پولیس کا بیہیمانہ تشدد و گرفتاریاں ۔ کسی بھی مہذب ملک میں طلبا بھی ایسے تشدد ہوتا ہے بھلا!؟ جام کے ناجائز سرکار سے اہل بلوچستان کا جان چھڑایا جائے۔ @sakhtarmengal @gurgainmengal @Senator_Baloch @Mahdembaloch1
Tweet media one
Tweet media two
1
13
68
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
جس عہدے کو غوث بخش بزنجو، نواب اکبر بگٹی جیسے زیرک سیاستدانوں نے عزت بخشی اس عہدے کی وقار کو پچھلے ادوار میں غیر سیاسی لوگوں کے ذریعے شدید نقصان پہنچایا گیا۔ آج ایک بار پھر ایک سیاسی ورکر کو اس عہدے پہ دیکھ کر خوشی ہوئی۔امید ہے ملک ولی کاکڑ بحیثیت گورنر، بلوچستان کے مفادات کو
Tweet media one
5
10
72
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
4 years
Receiving shield from BMC restoration movement after successful struggle.
Tweet media one
Tweet media two
7
3
69
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
2 years
یزید کے شہر میں حسینی خیمے
Tweet media one
Tweet media two
0
11
62
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
1 year
پنچیں دریا تئی ھون بباں انگت بیر نہ بنت منی بالاچ ءِ
Tweet media one
1
6
64
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
3 years
اللہ نگہبان چیئرمین
Tweet media one
4
5
67
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
10 months
بڑا ہے درد کا رشتہ یہ دل غریب سہی تمہارے نام پہ آئیں گے غمگسار چلے
Tweet media one
0
10
67
@shakoorBSO
Shakoor Baloch
4 years
سنگت فیروز بازیاب ہوگئے وش آتکے سنگت❤️
Tweet media one
1
8
67