Exiled| Human Rights Activist| Founder
@awaregirls
and Youth Peace Network| Anti-Taliban |Non-Violence| عدم تشدد|
@Ndm_official
| threads: gulalai_ismail
مجھے خوشی ہے کہ میری پارٹی نیشنل ڈیموکریٹک مومنٹ نے مجھے این ڈی ایم امریکہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا صدر منتخب کر کے مجھ پر اعتماد کیا۔ میں اس ذمہ داری کو اپنے ساتھیوں کے تعاون سے خوش اسلوبی اور سنجیدگی سے نبھانے کا عزم رکھتی ہوں۔ 🟥⬛️
نیو یارک: نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ امریکہ کے تنظیم کا اجلاس این ڈی ایم کے چیئرمین محسن داوڑ کی صدارت میں ہوا۔
اجلاس میں این ڈی ایم امریکہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان کیا گیا۔ گلالئی اسماعیل بطور چیئرپرسن، حسن مجتبیٰ بطور جنرل سیکرٹری، ڈاکٹر اسلم کاکڑ بطور سیکرٹری اطلاعات اور احمد
جمائما کے گھر کے سامنے احتجاج پر اچانک سے سب کو یاد آگیا کہ سیاست میں کسی کے گھر کی خواتین کو نہیں گھسیٹنا چاہیئے، یہ وہ حکومت ہے جس کے کیبنٹ نے میرے سیاسی خیالات کی وجہ سے میرے ماں کو ای سی ایل پر ڈالا اور ان پر دہشت گردی کے جھوٹے مقدمے بنائے- آج انکو عورتوں کی عزت یاد آرہی ہے
آج پشاورکی انسداددہشتگردی کی عدالت نے میرے والدین کو جولائی ۲۰۱۹ میں بنائے گئے دہشت گردی اور غداری کے جھوٹے مقدمے میں بری کردیا۔میرے والدین اس کیس کے ٹرائل کے لئے167مرتبہ حاضر ہوئے۔میں ان تمام لوگوں کی شکرگزار ہوں جنہوں نے اس مشکل وقت میں ہمارا ساتھ دیا اور ہمارے لئے آواز اٹھائی۔
Shame on you
@ImranRiazKhan
. You are among those who enabled the persecution of my parents. You are among those stooges&trolls who continuously used their platforms to call me a paid agent of India & Isreal, anti-state, sell out & traitor. Now don't act as if you care.
کہنے کو اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہوگئی ہے لیکن میری امی آج بھی پشاور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں بیٹھی جھوٹے مقدمے کے ٹرائل کی سنوائی کا انتظار کررہی ہیں- پتہ نہیں میرے والدین کو ان جھوٹے مقدموں سے کب حقیقی ا آزادی ملے گی۔
منظور پشتین کی گرفتاری ریاستی اداروں کی بوکھلاہٹ ہے، انھیں اس بات کو جواز بنا کر گرفتار کیا گیا ہے کہ انھوں نے ۱۸ جنوری کو ایک تقریر میں پاکستان کے ۱۹۷۳ کے آئین پر تنقید کی، اسے غیرمنصفانہ کہا اور کہا کہ اس آئین کے مطابق پشتون اقلیت ہی رہیں گے- آپ بتائیں کہ اس بات میں غلط کیا کہا
امید ہے کہ اب آپ کو پتہ چل چکا ہوگا کہ مجھ جیسے لوگ ”مغربی ممالک“ میں کیوں”اسائلم“لیتے ہیں، سوڈان اور کینیا جانے کی بجائے- اور آئندہ اپنی نفرت ذدہ ریپلائیز سے گریز کریں گے-
مشرق سے لے کر مغرب تک“ثقافت”کی عزت کا بوجھ عورت کے ہی کندھے پر کیوں،ولیم سے یہ توقع نہیں کہ وہ دیسی کلچر کو عزت دینے کے لیے پاکستانی قومی لباس زیب تن رکھیں کیوں؟ ولیم صاحب شاید صرف ریسیپشن پر دیسی کپڑے پہنیں،لیکن کیٹ سے توقع کی جائے گی کہ وہ سارے ٹرپ پر پاکستانی لباس ملبوس رکھیں۔
I am back home 2 days detention, I am thankful to everyone who raised their voice for finding me out. Many friends including
@a_baittani
are still in Adyala Jail and your voices are needed to bring them out. Peaceful protest is our right.
#WhereIsGulalai
احسان اللہ احسان جیسے دہشت گردکو گود لینے والے ریاستی اداروں نے میری ماں پر غداری (Sedition) اور دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا ہے، انھیں پیر کے دن عدالت بلایا گیا ہے، اس سے ذیادہ شرمناک اور کیا ہو سکتا ہے۔ میرا والدین ہونا اس ملک میں APS پر حملہ کرنے سے بھی بڑا جرم ہے۔
My father
@ProfMIsmail
has just been released from Peshawar Central Jail. I’m thankful to everyone who stood by our side especially the lawyers’ team,
@mjdawar
& team, and my father’s old comrades who have been running back and forth in courts for past four days.
معمول کی طرح امی آج عدالت تاریخ بھگتنے آئی ہیں۔ اگرامی کا تعلق اشرافیہ سے ہوتا تو عدالت کب کا انھیں خرابی صحت کی وجہ سے حاضری سے استثنی دے چکی ہوتی اور شاید مقدمہ بنانے والوں کو ڈانٹ ڈپٹ کر مقدمہ بھی ختم کردیتی-کہہ دیتی غصے سے کہ بزرگ ماؤں پر بھی کوئی دہشت گردی کا مقدمہ بناتا ہے۔
A picture of my parents from today’s court date. A reminder that my parents continue to be persecuted and harassed in the courts for my human rights activism. Courts have different standards for the “ladla” and commoners.
میں امید کرتی ہوں کہ جیسے سارا پاکستان ساہیوال میں سی ٹی ڈی کے ہاتھوں شہریوں کے قتل پر غمزدہ تھا اور پر احتجاج تھا ویسے ہی سارا پاکستان بمعہ لاہور ریاستی اداروں کے ہاتھوں ارمان لوڼی کے قتل پر پُر احتجاج ہو اور انصاف مانگے اور اگر ایسا نہیں کیا تو اسکا مطلب کہ نسل پرست آپ ہیں
تمام دوستوں، تحریکوں اور تنظیموں کا بہت شکریہ جنہوں نے اس کھٹن وقت میں ساتھ دیا، باوجود اس کے کہ میرا نام لینے والوں کو بھی کئی کئی بار ریاستی اداروں نے یا تو اغوا کیا یہ پوچھ گچھ کی بہانے اپنے دفتر بلواتے، دھمکی آمیز کالز کرتے 1/4
یہ جو لوگ صبح شام میرے ٹویٹر پر غدّار غدّار کی تسبیح پڑھتے رہتے ہیں، تو تم لوگ سن لو کہ اگر اپنے آئینی اور انسانی حقوق کے بارے میں بات کرنا غداری ہے تو میں فخر سے غدار ہوں، اور ایسی غداری فوجی بوٹ چاٹنے سے ہزار گنا اچھی ہے-
More power to all PTM activists who are mobilising and organising on the ground in the face of brutality & crackdown. Last year I went to Bannu jalsa along a delegation of women from Swabi. This year I can’t be at jalsa but I am wholeheartedly supporting
#PashtunLongMarchBannu
ایک فوجی ڈکٹیٹر پرویز مشرف پاکستان کے آئین کو کاغذ کا بے مطلب پرزہ جسے پھاڑ کر ڈسٹ بن میں پھینک دینا چاہیے کہہ سکتا ہے، آئین توڑ سکتا ہے اور عدالت اسے بری کرتی ہے، لیکن ایک شہری اگر یہ کہے کہ یہ آئین غیرمنصفانہ ہے، اس نے میری قوم کو اقلیت بنا دیا ہے تو وہ گرفتار کر کیا جاتا ہے-
بلاول جب پارلیمنٹ میں تقریرںں کرتا تھا اور مجھ جیسے بہت سے لوگوں کو اس میں ایک نئی امید نظر آتی تھی، تو بہت سے لوگ طنزیہ کہتے کہ بجاؤ تالی، تقریریں یہ اچھی کرینگے آخر میں ووٹ فوج کی مفاد میں دیکھیں گے۔ افسوس کہ بلاول اور پی پی پی نے انھیں سچ ثابت کیا اور عوام کو مایوس کیا۔
Since some people who want to see me dead even get bothered when I take fun pics in USA, I am posting a picture from my recent road trip. Persecution won’t stop me from living a fulfilling life.
#LoveInTheTimeOfRevolution
آج تو میرے ٹوئیٹر پر غفورصاحب کے سارے جگری یار جمع ہیں، اس کے بعد بھی ہم نہ کہ��ں کہ یہ جو ٹویٹر گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے، افسوس کا مقام ہے کہ اب قومی ادارے سنتیا، وینا، ورک اور اہتشام جیسے افراد کا سہارا لیتے ہیں-
ایک تو آپ جیسی فیمنسٹس کو ہر چیز میں عورت نظر آتی ہے، اب اس تصویر میں ویلیم نے شلوار قمیص اور اوپر سے شیروانی پہنی ہے اور کیٹ نے میکسی تو کیا ہم روناشروع کریں کہ یہ مردوں کیساتھ زیادتی ہے؟ ہر چیز میں کیڑے مت نکالیں لوگ آپ پر ہنسیں گے اور یہ تھوڑی بہت سپورٹ بھی کھو جاؤ گی، شکریہ۔
I’m honoured to receive the award from The Geneva Summit for Human Rights and Democracy. I hope it brings more light to our collective resistance against war economy, militarisation and quest for truth and justice.
After failing to arrest, torture and kill me the security agencies of Pakistan have decided to arrest, torture and kill my parents. Bajwa and Ghafoor have gone crazy after I flee Pakistan and to satisfy their ego they have made a nasty plan to torture my parents to death.
You know what these placards suggest? This suggest that you were aware of people being illegally picked up for their political opinions and you were okay with it because then you were not on the receiving end.
My father has been granted bail by the High Court today. He spent more than two months behind the bars. It was a hard time for our family. I thank everyone who supported us during this period and raised voice against incarceration of my father.
13 years go my father took me to Robben Island where Nelson Mandela was imprisoned for 18 years as a political prisoner to teach me about defiance against injustice & cost activists pay for resistance. I can't be coerced into silence through arrest of my dad.
#ReleaseProfIsmail
I'm back after 2 days detention but let's not forget that I was not charged with anything (Nothing was shared with me or my lawyer), I wasn't presented to Magistrate, not let to see my lawyer or family and till the last point, my family was misguided about my whereabouts.(1/3)
Ammi and Abbu leaving for the anti-terrosim court today. The trial of the malafide case against my parents was concluded a week ago. Today the court will announce its verdict. While hoping for justice, my parents are going prepared for the worst case scenario.
آج وزیرستان میں چار عورتوں کا دہشت گردوں کے ہاتھوں قتل ایک بہت بڑا سانحہ ہے، جویریہ، ارشاد، عائشہ اور ناہید کے قتل پر ملک گیر احتجاج ہونے چاہیے ، اور اگر سب لوگ مل کر اس ظلم کے خلاف نہیں اٹھ کھڑے ہوئے تو مطلب ہے کہ ہماری مادری اور قومی زبان صرف ایک ہے، وہ ہے “خاموشی”۔
افغان صدر اشرف غنی کے ٹویٹ پر ناراض ہونے والے کبھی پاکستان کی یونیورسل پیریاڈک ریویئو رپورٹ اٹھا کر دیکھ لیں، پتہ چل جائے گا کہ پاکستان کے اندر نسانی حقوق کی صورتحال پرباقی ممالک کیا کہتے ہیں-
I was at CNN and PBS today speaking about issue of state enforced terrorism, human rights abuses committed during mil operations, threats to women activists and my own Story!
مضحکہ خیز۔ پی ٹی آئی کی وفاقی کیبینٹ نے اکتوبر ۲۰۱۹ کو میری والدہ کو ای سی ایل پر یہ کہہ کر ڈالا کہ یہ گلالئی کی ماں ہے، پاکستان سے باہر گئی تو عالمی اداروں کو پاکستان کے اندر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے خلاف آگاہ کرینگی- منافقوں کا ٹولہ۔
Today my father has completed one month in detention. He has been put behind the bars for being outspoken and for raising an activist daughter. Help me today highlight our repression and the travesty of justice by tweeting using hashtag
#ReleaseProfIsmail
یہ پاکستانی مرد کچھ دنوں کے کئے کوارنٹین نہیں ہو پا رہے، جمعہ کی نماز تو ایک بہانہ ہے۔ عورتوں سے سیکھو کچھ جو جنم جنم سے کوارنٹین ہیں کہ گھروں میں بند کیسے رہتے ہیں، وقت کیسے گزارتے ہیں اپنے گھر کی عورتوں سے سیکھیں۔
میری جسٹس اطہر من اللہ صاحب، جن کے سامنے 2018میں میرا ای سی ایل کا کیس لگا تو انھوں نے سننے سے معذرت کرلی تھی، سے درخواست کرتی ہوں کہ میرے والدین کی جوڈیشل ہراسمنٹ کے خلاف سو موٹو ایکشن لے کر ہمیں باور کرائیں کہ یہ عدالتیں ہم جیسے معمولی لوگوں کو بھی انصاف دے سکتی ہیں۔
عزت مآب چیف جسٹس اطہر من اللہ صاحب!
نصف شب کو عدالت لگاکر محترمہ شیریں مزاری کی داد رسی اور جوڈیشل انکوائری کا حکم بہت اچھا لگا۰کیا ممکن ہے کہ محترمہ مزاری کے دور میں آدھی رات کو میری گرفتاری، ہتھکڑی لگانے اور اڈیالہ جیل کی قصوری چکی میں ڈالنے کی بھی جوڈیشل انکوائری کرا لی جائے؟
I’ve been summoned by Counter Terrorism wing of FIA for an inquiry tomorrow under 160 Cr. PC. May be my work for promoting peace, non violence, Tolerance among young people of Pakhtunkhwa is being counted as part of promoting Terrorism in NAYA Pakistan.
اقوام متحدہ کے باہر مظاہرے میں بارہا میں نے پختونخواہ پر ڈھائے جانے والے ایکشن ان سول ایڈ جیسے کالے قانون کا ذکر کرنے کی کوشش کی لیکن مونا صاحبہ بار بار بات کشمیر کی طرف موڑتی رہیں۔
اقوام متحدہ کے باہر گلالئی اسماعیل سے بارہا کشمیر پہ موقف لینے کی کوشش کی گئ اور سوال کیا گیا کہ بھارت کی جانب سے کشمیر پر کیے جانے والے ظلم پر کیا کہیں گی تو گلالئی نے ایک بار بھی انڈیا کے کشمیر مخالف اقدامات کی مذمت نہیں کی بلکہ گفتگو کا رُخ پاکستان کی طرف موڑتی رہیں۔
بلوچستان یونیورسٹی میں ایک بہادر طالبہ کی تقریر، بلوچستان کی بہادر بیٹی کو میرا سلام ، انکی تقریر کا چھوٹا حصہ ؛ پوری تقریر ویڈیو میں سن سکتے ہیں “ہماری جنگ وی سی سے نہیں اس مافیا سے ہے۔ جب تک اس مافیا کے ایک ایک بندے کے منہ سے نقاب نہیں اٹھتا ہم سب لوگ کھڑے رہینگے۔
Today on the cover of D La Republica; an Italian Magainze about my activism on women rights and counter-radicalization by Author and Journalist
@immavitelli
Today the anti-terrorism court acquitted me and my parents in the bogus & malicious case of financial terrorism. The prosecutor could not submit a single piece of evidence in the past one year because there was none. Thank you everyone who stood in this hard time with my family.
بات بہت سادہ ہے، منظور پشتین کی گرفتاری کے بعد محسن، عصمت اور دیگر ساتھیوں کو گرفتار کر کے تحریک کو لیڈرشپ سے محروم کرنا مقصود ہے تاکہ مزاحمت کا رستہ روکا جاسکے، لیکن اس سے مزاحمت اور بڑھے گی،تحریک اور مظبوط ہوگی،سیاسی قوتیں اختلافات بھلا کر شہریوں کی آئینی حقوق کے لئے یکجا ہوگی-
آج میری سالگرہ تھی، ان دوستوں کا شکریہ جنہوں نے امید اور مزاحمت کو جاری رکھنے کے پیغامات بھیجے- ہمارے گھر میں سالگرہ کا دن ہمیشہ میں اپنے والدین کے ساتھ گزارتی تھی اور امی ابو کے ساتھ مل کر کیک کاٹتی تھی- ریاستی جبر اور جنگ کے خلاف مزاحمت کرنے پر جس طرح سے مجھے اور میرے خاندان...
Who was ruling Pakistan when you were born? Zia-ul-Haq was ruling Pakistan when I was born, Spent 37% of my life time in military dictatorship and the rest in hybrid martial law. One more reason for why I’d to work for civil supremacy and democracy in Pakistan.
Today my sister
@sabaismail
and I graduated with MA in International Human Rights from
@josefkorbel
,
@UofDenver
. A powerful reminder that nothing can suppress the pursuit of knowledge and justice. Grateful for the support of all who stood by me.
#Classof2023
Congratulations to my Daughters
@Gulalai_Ismail
and
@sabaismail
on Completion their Graduation in Denver University Colorado USA & receiving their Degrees in Graduation Ceremony today.
مریم نواز کو نہتی لڑکی سمجھنے کی غلطی نہ کریں ریاستی ادارے، ایک سابق وزیراعظم کی بیٹی ہے جس کے باپ میں اتنی ہمت ہے کہ دھمکی دینے والوں کا نام ساری دنیا کو بتائے۔
پاکستان کے جمہوری نظام اور اخلاقیات کو پاؤں تلے روندتے ہوئے آپ اس حد تک گر چکے ہیں کہ پہلے آپ نے کراچی میں چادر اور چار دیواری کو پامال کیا، رات کے وقت مریم نواز کے ہوٹل کے کمرے کا دروازہ توڑا اور اب انہیں دھمکی دے رہے ہیں کہ اگر وه باز نہ آئیں تو انہیں SMASH کر دیا جائے گا۔
امید ہے کہ آج میرے والد پروفیسر محمد اسماعیل کو پشاور سنٹرل جیل سے رہائی مل جائے گی، اور امید ہے کہ ایک دن ان جھوٹے مقدموں کے عذاب سے بھی رہائی مل جائے گی۔
My heart goes out to the people of Afghanistan. I’m scared for what lies ahead for Afghans. Today is the beginning of chaos and a dark period for the whole region.
بلوچستان یونیورسٹی سے اٹھنے والی آوازیں میری موقف کی تائید کرتی ہیں۔ کہ عورتوں، لڑکیوں کی جنسی ہراسگی کے پیچھے بندوق والے ہیں۔ اس مسلۂ کو غداری کے مقدموں کے پیچھے چھپانے کی بجائے حل کرنا ہوگا، مجرموں کو عدالت کے کٹہرے میں کھڑا کرنا ہوگا۔
معمول کی طرح والدین آج بھر انسداد دہشت گردی کی عدالت میں حاظر ہوئے۔پاکستان جیسی جہنم نما ریاست میں پیدا ہونا ہی سب سے بڑا گناہ ہے،جہاں شہری اسٹیبلشمنٹ کی ایما پر عدالتوں میں ذلیل و خوار ہو رہے ہوتے لیکن سیاسی پارٹیاں صرف اپنا اقتدار بچانے میں لگی ہوتی ہیں اور میڈیا خاموش تماشائی۔
Today Peshawar anti-terrorism court acquitted my parents in the fake & malafide case of sedition,terrosim & conspiracy against the state after more than 3 years of harassment and innumerable court appearances. I am thankful to those who stood with us during this difficult time.
ہمیں خیسور کی عورتوں نے بتایا کہ حیات کی ماں اور حیات کا بیان حرف بہ حرف سچ ہے، اب حامد میر چاہے کچھ بھی کہہ کر اپنے آقاؤں کے کرتوتوں پر پردہ ڈالے- ایسی جرنلزم پر افسوس جو صرف طاقت ور کی بات سنے اور چند کلومیٹر دور بیٹھے مظلوم کی بات نہ سنے-
Three years ago, on this day (23rd May), early morning I left my home in Islamabad for my safety after I was informed about at least three malafide cases booked against me for my speech against the rape and murder of a ten-year-old girl Farishta in Islamabad. 1/n
Dear
@ShireenMazari1
, I've been told about your tremendous efforts in finding me out.Thankyou for your support.Our 17 friends are still in custody,our constitutional rights are getting violating at the whim of unknown.We need a stronger parliament for the prosperity of Pakistan.
Iran is about to execute these three young men because they protested against the increase in gas prices in Nov 2019. Punishing dissent with a death sentence and in-custody torture is cruel. Iran's
@khamenei_ir
should immediately quash the punishment.
#اعدام_نکنید
جب پاکستان کاانڈیاکےساتھ مسلہ بنتاہے توکہاجاتاہے کہ ہمارے پاس غیور پختون قبائل ہیں جو انڈیا کے دانت کھٹے کردینگے- ان غیور پشتون اور بلوچ قبائل کے بچوں کی میڈیکل کالجز میں سیٹس265سے کم کرکے29کرنےکایہی مقصدہے کہ انکو تعلیم سے محروم رکھ کر جنگی ایندھن کے طور پر استعمال کیاجاتارہے-
جو میرے اور میرے خاندان کے ساتھ کیا گیا میں نہیں چاہتی وہ کسی اور کے ساتھ کیا جائے- لیکن یہاں یہ بتانا مقصود ہے کہ میرے ایک منٹ کے ویڈیو کلپ جس میں کوئی گالی نہیں دی تھی، میرے خلاف چار مقدمے، باپ کے خلاف دو مقدمے اور ماں کے خلاف ایک مقدمے کا باعث بنا۔
A woman from a military background saying US always raised puppies and dogs for making Army chief in
#Pakistan
and the same type they want to appoint next Army chief and this is why they don’t want to make Lt Gen Faiz Hameed next Army chief. But FIRs are only for
@ImaanZHazir
!
کشمیر میں جب پولیس آدھی رات کو لوگوں کے گھروں پر دھاوا بولتی ہے تو زمین آسمان ایک کرنے لگ جاتی ہے پاکستانی سرکار لیکن یہی منافق جب میرے گھر پر میرے والدین کے گھر پر دھاوا بولتی ہے انھیں ہراساں کرتی ہے تو نہ تب انھیں قانون یاد رہتا ہے نہ اسلام اور نہ آئین۔
I am very thankful to every person, organization, and movement which raised voice for me and stood with me despite the fact that an environment of fear was created. I knew raising voice for me had became life-risking in Pakistan 1/4
فیک ٹرینڈ کے ذریعے ارمان لونی کے قتل کو طبعی موت قرار دینے والے اس بات کا کیا جواز پیش کریں گے کہ ارمان کے دوستوں کو اس کے جنازے میں شرکت کرنے سے روکنے کے لئے رکاوٹیں کیوں بنائی گئیں؟ علی وزیر اور محسن داوڑ کے بلوچستان داخلے پرسرکار نے پابندی کیوں لگائی؟
#PashtunTahaffuzMovement
ایک طرف پرویز حکومت مذاکرات کی باتیں کر رہی ہے اور دوسری طرف نہایت ہی بزدلی کا مظاہرہ کرتے ہوے منظور پشتین کو گرفتار کیا گیا ہے، منظورپشتین کی گرفتاری شدید قابل مذمت عمل ہے, لیکن یہ گرفتاری نہ ہی ہمارے حوصلے توڑسکتی ہے اور نہ ہی ہمارا عدم تشدد کا عزم-
#ReleaseManzoorPashteen
جب میں نے جنسی ہراسانی اور تشدد کا ذکر کیا تو قتل کا منصوبہ، دہشت گردی اور غداری کے مقدمے، جلاوطنی اور ماں باپ پر دہشت گردی کے جھوٹے مقدمے اسی آدمی کے دور میں اور اسکی سرپرستی میں بنائے گئے جو ابھی تک چل رہے ہیں- لیکن اسکوآزادی ہے بات کرنے کی۔ حقیقی آزادی
فیکٹ فوکس نے امریکی حکومت کی جو سرکاری دستاویزات حاصل کیں ان کے مطابق عاصم باجوہ کی اہلیہ فرخ زیبا امریکہ میں 13 کمرشل جائیدادوں جن میں2 شاپنگ سنٹر بھی شامل ہیں اور امریکہ، کینیڈا اور متحدہ عرب امارات میں 82 کمپنیوں جنکی موجودہ کل مالیت تقریباً چالیس ملین ڈالر کی مشترکہ مالک ہیں
آج پاڑہ چنار سے جو ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں پاڑہ چنار میں دھماکے کے بعدمقامی لوگوں نے فوج پرغصےکااظہارکیا ہےوہ اس بات کی گواہی ہے کہ یہ فوج جب جب وسائل پر قبضہ کرنے کی غرض سے دہشت گردی اور دہشت گردوں کو پالے گی اپنی عزت کھوئی گی، اور عزت کسی سے بندوق کے زور پر نہیں کرائی جا سکتی
#WhenIwas20
I travelled to Mexico with my brother Qaisar to attend International AIDS Conference & speak about our HIV prevention work. This was our last day in Mexico City and Qaisar won’t let me buy the hair dye which I wanted to experiment on my hair so I was pretty upset.
I am thankful to both organised support from political, media and civil society groups and individuals who raised voice for me. Thank you for making it clear that defending human rights is not a crime.
ٹرینڈ چلانے والوں،یہ جن کے ہاتھ میں ہتھکڑیاں ہیں یہ میرے ابو ہیں-2018میں میرےایسے ٹرینڈزمیں حصہ لینے کیوجہ سےانکو عدالت کے سامنےسے ویگومیں اٹھایاگیا،ہمارے بہت شورکےبعد ان کو جیل میں ڈال کر ان پر سائبرکرائم کا مقدمہ بنایا گیا-تنبیہ کر رہی ہوں کہ یہ منزل کھٹن بھی ہوسکتا ہے-
#Vigo
Around 19 hours ago my father was abducted from the premises of Peshawar High court,but there's a pin drop silence on mainstream Pakistani media. I've run out of words to condemn the criminal silence of media; it has become an ally of military in imposing unannounced martial law.
اس وقت پاکستان کے عوام کے ساتھ کی جانے والی سب سے بڑی خیانت یہ ہے کہ بوٹ کے بوجھ تلے، مفاہمت کے ہاتھوں ایک فوجی کی خواہش کو پوری کی جانے والی قانون سازی کو پارلیمانی بالادستی کا نام دیا جا رہا ہے، یہ پارلیمان کی بالادستی نہیں باجوہ کی بالادستی ہے۔
I consider this Press Conference not an attack on PTM, but an attack on the Parliament of Pakistan, an attack on the democracy of Pakistan, and an attack on the constitution of Pakistan.
#PTMZindabad
My ailing parents continue to attend court dates for past three years. Today again attended court date— hearing has been adjourned to 6th October. The state machinery is punishing them not because they have committed any crime but because they are my parents.
Yesterday I was Speaking in United Nations along with former United Nations Secretary General Ban ki Moon at
#TogetherBand
launch of SDG:16 Peace, Justice and Strong Institutions.