Wusat Ullah Khan Profile Banner
Wusat Ullah Khan Profile
Wusat Ullah Khan

@WusatUllahKhan

Followers
531,157
Following
45
Media
276
Statuses
3,961
Explore trending content on Musk Viewer
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
قرآن پر ہاتھ رکھ کے ووٹ دینے کا وعدہ کرو گے تو راشن ملے گا۔
597
8K
14K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
3 years
ڈاکٹر نعمان نیاز نے زندگی بھر کرکٹ باوٗنڈری سے باہر بیٹھ کر دیکھی ۔ مگر اکڑ بلے سے بھی ذیادہ ہے۔
267
1K
12K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
راشد محمود سومرو نے عمران خان کی والدہ محترمہ کے بارے میں جو گوہر افشانی کی ۔ایسے تکلم کے بارے میں چودہ سو برس پہلے ہی کہہ دیا گیا تھا ” بولو کہ پہچانے جاؤ ” ۔ جمیعت علماِ اسلام کا اردو ترجمہ ہے اسلامی علما کی تنظیم۔اگر علما ایسے ہوتے ہیں تو پھر جہالت کو ہزار سلام ۔۔
270
4K
12K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
Justice for Nazim Jokhio
Tweet media one
425
4K
11K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
اگر آپ لومڑی سے دین سیکھیں گے تو دھیرے دھیرے یہ ماننے لگیں گے کہ مرغیاں چُرانا ایک نیکی ہے (ترک کہاوت)
296
3K
11K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
3 years
Tweet media one
1K
3K
10K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
Talat Hussain.....
Tweet media one
375
376
9K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
اے اسٹیبلشمنٹ تیری توپوں میں کیڑے پڑیں ، تجھے ہیضہ ہو جائے ، تو نے ایک یتیم کی آہ لی ہے ، یہاں انصاف نہ ملا تو قیامت کے دن میرا ہاتھ اور تمہارا گریبان ہوگا ۔ ارے ججو تم ہی کچھ خدا کا خوف کرو ، اٹھو یار کچھ تو کرو پلیز ۔۔۔
575
2K
9K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
Day Light Jalsa....
Tweet media one
1K
1K
9K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
پاکستان کو اس وقت دو بلاؤں کا سامنا ہے۔دوسری بلا سیلاب ہے۔
1K
1K
8K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
میر جعفر ۔ میر صادق ۔ میر شوکت ۔
752
2K
7K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
انصاف اندھا ضرور ہونا چاہئے مگر منصف بھینگا نہیں ہونا چاہئے
234
2K
7K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
بارانی سیلاب سندھ بلوچستان کچل رہا ہے پر قومی مسئلہ شہباز گل ہے۔
386
2K
7K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
مَیں تجھ کو بتاتا ہُوں، تفسیرِ بجٹ کیا ہے شمشیر و سناں اوّل، تعلیم و صحت آخر ( Copied ).
133
1K
6K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
3 years
جس نے عطا کیا تھا اس نے واپس بلا لیا۔۔۔ بس جی اوپر والے کی مرضی ۔۔ ایک دن صبر آ ہی جائے گا!
190
890
6K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
صحافی صدف نعیم شہید کی والدہ اور بیٹے کو وزیراعلی ہاؤس طلب کر کے ان کیمرہ تعزیت کا روح پرور اجتماعی منظر۔سب کہو سبحان اللہ۔۔۔۔
Tweet media one
639
1K
5K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
Tweet media one
219
927
5K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
2022….......................1988
Tweet media one
386
169
5K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
Now you know what happens when a virus escapes from a well guarded lab...
520
903
5K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
بس جسم روانہ ہوا ۔۔آواز تو یہیں ہے۔
Tweet media one
112
527
5K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
Tweet media one
71
875
5K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
9th Nov 2008
Tweet media one
218
1K
4K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
آئی ایم ایف گراؤنڈ پر ترین الیون ٹیم پاکستان سے آخری گیند پر ہار گئی۔
246
906
5K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
پیاز 350 ، ٹماٹر 400 ، سبز مرچ 700 ، دھنیا نو سو روپے کلو۔یہی تو وقت ہے ڈاکہ زنی کا۔جانے پھر کب سیلاب آئے۔
280
1K
4K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
3 years
Time consumption till the final outcome ....
Tweet media one
334
152
4K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
مطیع اللہ جان یہاں تو درباری دلالوں نے منصور حلاج اور سرمد کو نہ چھوڑا تم بھلا کس کھیت کی مولی ہو۔آوازِ سگاں کم نہ کند رزقِ گدا را ۔
Tweet media one
333
631
4K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
یوم شجاعت
129
351
4K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
Tweet media one
812
834
4K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
کل تیرہ جون کو کراچی میں مٹھی بھر بلوچ عورتوں کے خلاف پولیس ایکشن کے زریعے بلوچستان کا مسئلہ مزید اجاگر کرنے پر ریاستی اداروں کا شکریہ۔
74
882
4K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
Malala's Commonwealth games opening speech in Birmingham....what a click..
Tweet media one
142
468
4K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
پاگل ہونا مسئلہ نہیں پاگلوں کے ہاتھ میں 22 کروڑ کی قسمت یرغمال ہونا مسئلہ ہے
238
792
4K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
3 years
KHANSPRIACY....
344
633
4K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
3 years
آج پہلی بار شہباز شریف أرمی چیف کے ساتھ پبلک میں نظر آئیں گے
290
471
4K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
Tweet media one
202
1K
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
ہفتے بھر پہلے کا سلطان راہی اب انجمن تک نہیں بن پا رہا۔
758
472
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
The Crown Prince Duke of Multan ( The King In Waiting )
Tweet media one
361
570
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
Salam Karachi..
Tweet media one
85
451
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
کون ہے بھئی ایسا جرنیل جو نہ تگڑا ہو ، نہ ہی محبِ وطن مگر آرمی چیف بن سکتا ہو ۔کچھ ہمیں بھی تو پتہ چلے سر جی ۔
346
632
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
عام آدمی اشرافیہ کی گدھا سواری ہے جس کے ماتھے پر سنہری مستقبل کی گاجر ایسے لٹکائی گئی ہے کہ گدھا یہی سمجھتا رہے کہ بس اب دانتوں کی گرفت میں آئی کہ تب آئی ۔ یہ گدھا صدیوں سے اسی گاجر کی توقع پر بھاگے چلا جا رہا ہے اور سوار بھی نسل در نسل وہی ہے ۔
145
874
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
نادرا کے ریکارڈ میں ایسے دس لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا تیار پڑا ہے جو اکیسویں صدی کی ہر سہولت سے فیضیاب ہیں مگر ٹیکس نیٹ سے باہر ہیں۔اس ڈیٹا کو بے مروتی سے استعمال کر لیا جائے تو آئی ایم ایف کو بھی قرضہ دیا جا سکتا ہے۔
99
857
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
56 مسلم ممالک میں صرف پاکستان کو کپتان جیسا لیڈر عطا ہوا ۔اور خوش قسمتی کسے کہتے ہیں ۔
445
379
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
نا کوئی فال نکالی نہ استخارہ کیا بس ایک کال پے ڈی چوک سے کنارہ کیا
175
634
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
شاہ محمود قریشی ، اسدعمر اور علی زیدی کا کہنا ہے کہ وہ مصروفیات کے سبب کپتان کا فیصل آباد کا خطاب نہیں سن پائے۔
Tweet media one
185
933
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
یہ سوال نامہ بھی ساتھ لے جائیے مہابلی۔پرچہ حل کر کے گھر سے بھجوا دیجئے گا۔
185
788
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
ایک دہریہ ملک نے ایک شیعہ اور سنی ریاست میں صلح کروا دی
188
428
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
Happiness...
Tweet media one
55
249
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
" US backed Imported Ghulam " With Putin
Tweet media one
190
476
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
اگر آپ نے 50 کروڑ کے بجائے 499999999 کروڑ روپے کا غبن یا فراڈ کیا ہے تو نیب نہیں پکڑے گی ( نیب ترمیمی قانون )
217
682
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
خاموشی عالم کا زیور اور جاہل کا پردہ ہے (قول علی )
189
449
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
اگر زمان پارک ڈیرہ بگتی میں ہوتا ؟
1K
606
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
حضرات ! بدانتظامی کو عزاب الٰہی کی چادر اڑھانے سے پرہیز کیا جاوے۔اعلان ختم ہوا۔
131
557
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
Pakistan has two main problems: Number two is Population growth.
346
366
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
الخدمت کراچی اپنے دفتر کے باہر عمران خان کی اپیل پر پی ٹی آئی کی ریلیف مہم میں بھرپور حصہ ڈالتے ہوئے۔
Tweet media one
237
686
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
صدر کو اختیار ہے کہ وہ کسی بھی سمری پر دستخط سے پہلےپندرہ دن تک غور کر سکتے ہیں اور اسے نظرِثانی کے لئے واپس بھی بھیج سکتے ہیں۔دوبارہ موصول سمری پر بھی وہ دس دن غور کر سکتے ہیں۔اگر تب بھی دستخط نہ ہوں تو پھر وہ سمری خودبخود نافذ تصور ہو گی۔
208
441
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
1 year
آج صبح تک مجھے یقین تھا کہ پی ٹی آئی سروائیو کر جائے گی۔مگر آپاں فردوس عاشق اعوان کے استعفی کے بعد یہ امید بھی دم توڑ گئی۔
149
267
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
ترقی کی ریس میں آگے نکلنے کے لئے اب بوٹ اتار کے دوڑنا ہوگا (منقول )
155
442
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
شہزادہ سلیم باغی ہو گیا ہے، عالم پناہ!
204
363
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
Tweet media one
108
374
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
جو اینکر ایک بھئو سے ڈر سکتا ہو اسے مارنا نہیں چاہئے۔
786
273
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
All time favourite pic
Tweet media one
109
335
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
جب تک مجھے پتہ نہیں لگتا کہ یہ کہاں خرچ ہو گا میں سیلاب فنڈ اکھٹا نہیں کروں گا ( عمران خان )
424
459
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
Tweet media one
86
278
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
بونا قد آوری کا دعوی کرے یہ کامیڈی ہے ۔لوگ یہ دعوی مان لیں یہ ٹریجڈی ہے ( احمد جاوید )
82
662
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
1 year
صدر مملکت نے جو کیا ہے ۔یہ کام کوئی ماہر ڈینٹسٹ ہی کر سکتا ہے۔ منقول
123
345
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
حیدرآباد میں بھڑکنے سے پہلے ہی نفرتی آگ بجھانے والے سب شہریوں اور اہل کاروں کو ❤️ کی سلامی۔
25
274
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
A fan with zarar khuro...
Tweet media one
180
75
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
ہمارا چیف کیسا ہو شہباز گل جیسا ہو
461
346
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
Tweet media one
311
541
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
Lucky Zardari Circus...
97
378
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
Tweet media one
63
558
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
When a clown moves into a palace,he doesn't become a king.The palace becomes a circus. ( A Turkish proverb )
78
501
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
1 year
Tweet media one
102
554
3K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
سیاسی ، انتظامی ، عدالتی ، معاشی و عسکری اشرافیہ نے تو اپنا پیشگی انتظام کر لیا ہے ۔تیرا میرا کیا ہو گا کالیا ؟
175
438
2K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
خودار میرے گاؤں کا فاقے سے مر گیا راشن تو بٹ رہا تھا وہ فوٹو سے ڈر گیا ( منقول )
42
449
2K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
حاتم طائی ان ایکشن
Tweet media one
157
461
2K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
Tweet media one
51
434
2K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
لگ بھگ 8 لاکھ مربع کیلومیٹر ویسٹ اوپن کارنر پلاٹ دس سالہ ( قابل تجدید) لیز پر دستیاب-صرف سنجیدہ پارٹیاں رجوع کریں.
199
367
2K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
حضرات ! شہادت اور شوق شہادت الگ الگ شے ہیں۔برائے مہربانی انہیں خلط ملط نہ کریں ۔اعلان ختم ہوا
169
348
2K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
اگر لوگوں کو یہ بتا دیا جاۓ کہ دماغ بھی ایک ایپ ہے تو شاید لوگ اسے استعمال کریں۔(ندیم زبیری)
81
273
2K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
ہو گئی تھوڑی سی بھول چوک ۔ دفع کرو مٹی پاؤ۔بچے کی جان لو گے کیا ؟
120
293
2K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
ملتانی گیلانی قریشی ٫ لودہرانی ترین اور رحیم یار خانی مخدوم کو کون بتائے کہ کوہ سلیمان کی سیلابی پٹی بھی وسیب ہے۔
56
352
2K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
کسی خاتون کے بال حجاب سے باہر نظر آرہے ہوں تو یہ ریاست کا مسئلہ ہے اور کوئی کسی کو قتل کر دے تو یہ دو خاندانوں کا ںاہمی معاملہ ہے ( طاہر مہدی )
50
459
2K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
6 years
Abhee Abhhe Kisi nay mujha yay breaking News Bheji hay kay " Aj Dopehr 3 Muslha naqab poshon nay Mall Road per aik motor cycle sawar ko Peopels Party kay Ticket Thmanay ke koshish ke aur Inkar karnay per zadokob kar kay frar ho gaiii..
170
455
2K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
کبھی کبھی لگتا ہے کہ خان صاحب فقہ سیاسیہ کے علامہ ضمیر اختر نقوی ہیں۔
153
259
2K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
1947 میں ایک نوزائیدہ ریاست نے جتنے لٹے پٹے سنبھالے تھے آج اس کے ایک چوتھائی بھی نہیں سنبھال پا رہی۔نئیت کا فرق صاف ظاہر ہے۔
111
368
2K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
میاں صاحب سے سپاہ سالار کی تقرری پر مشورہ ایسے ہے جیسے کوئی کسی چار بار طلاق یافتہ بزرگ سے شادی کی پائداری پر مشورہ لے
Tweet media one
90
369
2K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
فقیہِ شہر کی ہر بات مان لو چپ چاپ اگر سوال اٹھایا تو زندگی سے گئے ( عرفان ستار )
44
393
2K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
صرف انسانی امداد بھیجنا کافی نہیں ۔پالتو جانوروں کے لئے خوراک، دو�� اور پناہ بھی اتنی ہی ضروری ہے۔یہ جانور متاثرین کا اے ٹی ایم ہیں۔
55
364
2K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
پاکستانی کرکٹ کوچنگ سے افغان ٹیم بہترین ہو گئی۔اب کوئی سپورٹسمین سپرٹ کی کوچنگ بھی کروا دے۔
97
247
2K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
جُگنوؤں نےشراب پی لی ہے اب یہ سورج کوگالیاں دیں گے
72
313
2K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
کسی نے کچھ نہیں سیکھا۔یہ سب اسے بھی امر کر کے رہیں گے۔
89
236
2K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
پہلے وطن پر قربان ہونے کی روائیت تھی ۔اب وطن قربان کرنے کا چلن ہے۔
104
356
2K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
ہم تمام ٹی وی اینکرز حسب معمول انتہائی محب وطن ' قابل ترین ' غیر معمولی پروفیشنل چیف صاحب کا اتھاہ گہرائیوں سے استقبال کرتے ہیں۔کرماں والئیو بھاگ لگے رہن۔مولا سلامت رکھے۔
109
311
2K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
ستر کے الیکشن سے ایک ماہ قبل مشرقی پاکستانی سمندری طوفان کی بچھائی لاشیں جمع کر رہے تھے اور ہم غدار ڈھونڈھ رہے تھے۔
45
439
2K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
اگر بنی گالا راجن پور ، خیر پور ناتھن شاہ ، لسبیلہ یا چارسدہ میں ہوتا تب شائد سوچ کا زاویہ بھی کچھ اور ہوتا۔شائد۔
252
346
2K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
میرے بچوں کے والد ٹویٹر خان اور والدہ محترمہ فیس بک ہیں۔ان کے بس تین پکے دوست ہیں۔انسٹا گرام ، ٹک ٹاک اور فاسٹ فوڈ ۔
97
166
2K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
1 year
نیشنل پیپلز پارٹی ۔ پیپلز پارٹی پیٹریاٹ ۔مسلم لیگ ن۔ مسلم لیگ ق ۔اہم کیو ایم حقیقی ۔ایم کیو ایم پاکستان ۔ پاک سر زمین پارٹی۔جی ڈی اے ۔بلوچستان عوامی پارٹی ۔تحریک لبیک اور تحریک انصاف کی شاندار کامیابی کے بعد پیش خدمت ہے استحکام پاکستان پارٹی کی پرعزم و پرجوش قیادت۔۔
Tweet media one
256
490
2K
@WusatUllahKhan
Wusat Ullah Khan
2 years
کبھی غرور نہیں کیا۔۔۔
Tweet media one
182
108
2K