a_siab Profile Banner
Afrasiab Khattak Profile
Afrasiab Khattak

@a_siab

Followers
352K
Following
315K
Media
398
Statuses
281K

Former Senator

Pakistan
Joined March 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
Political workers can be unfairly expelled from pol party but they can’t be expelled from politics. We shall steadfastly continue struggle against all forms of oppression,suppression & exploitation. My heartfelt thanks to all dear friends for solidarity.
503
875
4K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
چیف جسٹس ہر کام میں کود پڑتا ہے سواۓ اس کام کے جسکی وہ بہت بڑی تنخواہ لیتا ہے اور کل کو لاکھوں کی ماہانہ پنشن لیگا ۔لاکھوں لوگ انصاف سے محروم ہیں اور چند سال پہلے ایک ایسے شخص کی بے گناہی ثابت ہوئی جسے پہلے ہی پھانسی لگ چکی تھی۔نکمے ججوں کا احتساب ہونا چاہئے.
181
2K
4K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
سابق وزیراعظم نواز شریف کی آج جیل سے بکتر بند گاڑی میں آمداور بند کمرے میں پیشی سول عدالت اورمنصفانہ مقدمے کے اصولوں کی کھلی خلاف ورزی ہےغیر اعلانیہ مارشل لااورجمہوریت کا ڈھونگ ایک ساتھ نہیں چل سکتےراؤ انوار اورمشرف کے مقدمات کہاں چلے گئے؟عوام جواب مانگتے ہیں.
124
2K
4K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
چیف جسٹس نے جب مشرف کا پاسپورٹ نیا کرواناتھاتواسکی واپسی کے معاملے کانوٹس لینے کا ڈھونگ رچایا۔اور اس کا پاسپورٹ بنوا کر معاملہ ختم کردیا۔جب عثمان بزدار’ مانیکا ،گجر اور کرنل طارق کو پولیس پردباؤ ڈالنے کے الزام سے بچانا تھا تو نوٹس لیکر معاملہ پولیس پر ڈال دیا.
193
2K
4K
@a_siab
Afrasiab Khattak
7 years
پرویز مشرف بتا چکے کہ ۲۰۰۲ کے انتخابات میں عمران خان نے ان سے سو سیٹیں مانگیں لیکن وہ دس سے زیادہ سیٹیں دینے کو تیار نہیں ہوئےموجودہ والوں نے “ہیرے” کی قدر جان کر ۲۰۱۸ میں فرمائش پوری کی لیکن ایسا کرنے کے لئے انہیں ‘دھاندلا’ کرنا پڑا اور رنگے ہاتھوں پکڑے گئے.
132
1K
3K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
راؤ انوار کا نہ صرف ای سی ایل سے نام نکالا جاۓ بلکہ اسے 23 مارچ کو تمغہ دیا جاۓ کیونکہ.اس طلسماتی شخصیت پر ریاستی اکابرین کے وعدوں کے باوجود مقدمہ نہ چل سکا.440 بندے مار کر اس نے آبادی کم کرنے کی مہم میں حصہ لیا.سرکاری جلادوں کے مورال کا سوال ہے.بندوں کی موت کا کیا اور پیداہونگے.
135
986
3K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
جس اسلام آباد میں ۲۰۱۴ میں دھرنے بازوں کو تین مہینے سول نافرمانی ‘پارلیمان‘ پی ٹی وی اور قومی اداروں پر حملوں کی آزادی تھی وہاں آج پی ایم ال (ن) کے کار کنوں کو اپنے لیڈر کی گاڑی پر گل پاشی کرنے پرگرفتار کیاگیاجمہوریت اور غیراعلانیہ مارشل لا میں فرق جان کر جیو.
105
1K
3K
@a_siab
Afrasiab Khattak
7 years
راؤ انوار اور جنرل مشرف کے مقدموں میں ننگی بے انصافی کی بعد عدلیہ کے کٹھ پتلی ہونے میں ہر ایک شک دور ہو گیا ہے نام نہاد احتساب کا کھڑاگ محض ایک پارٹی کو عام انتخابات جتوانے اور دوسری کو ہروانے کے لئے رچایا گیا ہے۔اب انصاف صرف عوام کی عدالت میں ہوگا.
128
1K
3K
@a_siab
Afrasiab Khattak
4 years
جوں ہی پنجاب جاگ جاۓ گا.مارشل لاخود ہی بھاگ جاۓ گا
0
686
3K
@a_siab
Afrasiab Khattak
7 years
راؤ انوار کے بارے میں اپنے فیصلے سے سپریم کورٹ نے مقتدر حلقوں کوخوش کر تے ہوئے نظام حکمرانی کا بیڑہ غرق کر دیا اگر ایک پولیس والے کی اپنے پیٹی بندوں کی تفتیش پر عدم اعتماد کو سپریم کورٹ کی حمایت حاصل ہے تو عوام کا پولیس تفتیش پر اعتماد کیوں باقی رہےگا؟.
180
1K
3K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
Pak govt needs to explain reports about the dead bodies of Pakistanis coming in from the war in Ghazni and Pak fighters getting arrested. Is it the repetition of the Jalalabad fiasco in 1989? Pak Afghan Policy is an unmitigated disaster.CHNGE IT.
228
1K
3K
@a_siab
Afrasiab Khattak
7 years
اگر بی آر ٹی پشاور جیسا کرپشن ، بدنظمی اورعوام دشمنی کا شاہکارمنصوبہ کسی اورپارٹی کی حکومت کا ہوتا تو اب تک بہت سے لوگ گرفتار اور نااہل ہوچکے ہوتے اور نیب میں مقدمے چل رہے ہوتے لیکن خدانخواستہ پی ٹی آئی کوایسا کوئی خدشہ نہیں کیونکہ امپائر اپنا ہے.سیلیکشن ۲۰۱۸.
126
1K
3K
@a_siab
Afrasiab Khattak
4 years
اپنابرطانیہ سے زیادہ “آزاد”میڈیا پچھلے دو دن سے ایک بڑے سکینڈل کی خبر دینے، تحقیق ، تصدیق یا تردید کرنے کے لیے تیار نہیں۔روۓ زمین پر بدعنوانی کے ثبوت ڈھونڈنے والی نیب کو سینکڑوں دستاویزات نظر نہیں آ رہیں۔ حکومت بے ہوش۔عدالتیں خاموش۔ سیاسی پارٹیوں کو سانپ سونگھ گیا۔ملک یاجادونگری؟.
106
890
3K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
سپریم کورٹ نےجھوٹے مقدموں کے ذریعے منتخب وزیراعظم کو ہٹانے، جیل بھیجنے ،سینیٹ کی نیلامی اورانتخابات کوسیلیکشن بنانے میں بھرپور کردار ادا کیااب مشرف ، راؤ انوار اور زلفی بخاری پر مقدمہ چلانے سے گریز کرکے عوام دشمن مورچہ ہونے کاحتمی ثبوت فراہم کیا۔انصاف کا خون!.
69
1K
3K
@a_siab
Afrasiab Khattak
4 years
Taliban are not only ‘Made in Pakistan’, but they are also Pak-led and Pak-owned. Fighting in Afghanistan isn’t a “ civil war”. It’s Afghan resistance against Pak intervention through its proxies. Peace loving Pakistanis need to take a position against this dangerous adventure.
1
823
3K
@a_siab
Afrasiab Khattak
5 years
Through the mammoth Bannu rally & the massive campaign in Waziristan & other areas, Pashtun people have spoken. By not covering it the controlled Pak media has discredited itself. Ignoring it is blunder of Himalayan proportion. #PashtunLongMarch2Bannu
82
959
3K
@a_siab
Afrasiab Khattak
7 years
چیف جسٹس اپنے دو ڈیم بنا لیں لیکن پاکستان کے عوام بھی چند بلاؤں کے آگے بند باندھنا چاہتے ہیں.جوڈیشل مارشل لا کے خلاف.نام نہاد عدالتی نظریہ ضرورت کے خلاف.جاسوسی اداروں کے ھاتوں جبری اغوا کے خلاف.احتساب کے نام پر انتقام کے خلاف.الیکشن کے نام پر سیلیکشن کے خلاف.
156
1K
3K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
کالا باغ ڈیم کے مردہ گھوڑے کو چابک لگانےاورپی ٹی ایم کے لیڈروں کے خلاف پنجاب سے شر انگیز سرکاری اشتہارچلانےکا ایک ہی مقصد ہے کہ نفاق پھیلےاورفوج کی سیاسی مداخلت’ دھاندلی زدہ انتخابات ‘ عدالتی مارشل لااورکٹھ پتلی حکومت کے خلاف مظبوط جمہوری مزاحمت نہ ابھر سکے.
137
874
3K
@a_siab
Afrasiab Khattak
5 years
نن چه د افغانستان د مختلفو سیمو ولسونو په ‌‌‌‌‌‌ډیر اخلاص او مینه د پی ټی ایم د لارښود منظور پاشتین د ناروا بند نه د آزادیدو د غوښتنې د پاره په لاریونونو اوغون‌‌‌‌‌‌ډو جوړولو کوم پیوستون ښکاره کړی د هغې نه یوه نړۍ مننه ،د تپل شوی جنګ نه خلاصیدل زمونږ ګ‌‌‌‌‌‌‌‌‌ډ ارمان دې کور ودان.
144
527
3K
@a_siab
Afrasiab Khattak
7 years
پولنگ کے آٹھ دن بعد بھی مخالف پارٹیوں کے ووٹ کچرے کے ڈھیروں اور پولنگ سٹیشنوں کے کونوں کھدروں سے برآمد ہو رہے ہیں جو ووٹوں کے بکسوں کےمضبوط حفاظتی بندوبست کا ثبوت ہے اور پولنگ ایجنٹوں کو نکال کر کی جانے والی گنتی بھی طشت ازبام ہو رہی ہے Selection 2018.
95
1K
3K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
ثاقب نٹار نے سپریم کورٹ میں جمہوریت کا دھڑن تختہ کرنے،ڈیم فنڈ کے نام پر بھتے لینے ، ساتھی ججوں کے خلاف انتقامی کاروائ کرنے،احتساب کے نام پر ایک طرف انتقام اور دوسری طرف ڈرائ کلیننگ کی فیکٹری چلانے کا جو ملبہ چھوڑاہے اس کو ہٹانے کے لیے SJC کو جرات کرکے شہریوں کا ریفرینس سننا ہوگا.
81
804
3K
@a_siab
Afrasiab Khattak
7 years
منتخب و��یر اور وزرائے اعظم نااہل کروا کے گھر بھیجے جا سکتے ہیں ‘ جیل میں ڈالے جا سکتے ہیں’ یہاں تک کہ پھانسی چڑھائے جا سکتے ہیں۔ لیکن جب بات آجائے جنرل مشرف کی ‘ پاناما جج کی’ یا “پہنچے ہوئے” پولیس افسر راؤ انوار کی تو انصاف کے پر جلتے ہیں۔اصلی مافیا کون ہے؟.
207
1K
3K
@a_siab
Afrasiab Khattak
5 years
The arrest of PTM head Manzoor Pashteen exposes the colonial type repressive state policy against Pashtuns in general & the people of Waziristan in particular. Instead of listening to their peaceful demands the rulers have gone for a grave provocation. #ReleaseManzoorPashteen.
98
1K
3K
@a_siab
Afrasiab Khattak
5 years
آج مرا دل فکر میں ہے .اے روشنیوں کے شہر.شب خوں سے منہ پھیر نہ جاۓ ارمانوں کی رو.خیر ہو تیری لیلاؤں کی ان سب سے کہہ دو.آج کی شب جب دیے جلائیں اونچی رکھیں لو.فیض.لاہور آج جاگتے رہنا کہ تیرا چراغ آندھیوں کی زد میں ہے.
71
1K
3K
@a_siab
Afrasiab Khattak
7 years
عوامی نیشنل پارٹی کے خلاف دہشت گردی ‘مسلم لیگ ( ن) کے کارکنوں کی بڑے پیمانے پر بلاجواز گرفتاریوں اور پی پی پی کو دھمکانے پر دوسری سیاسی جماعتوں کو محض سیاسی اختلاف کی وجہ سے خاموش نہیں رہنا چاہئے یہ عوام کے مین ڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر لاڈلے کو مسلط کرنے کی سازش ہے.
103
1K
3K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
عدالتی حاضری کےاستثنی سے لے کر’ ضمانت ‘اپیلوں کی سماعت اور مفرور ملزمان کو لانے تک اپوزیشن ( ن لیگ یا پی ٹی ایم) کے ساتھ عدلیہ کا رویہ جلاد کا جبکہ پی ٹی آئی اور جنرل مشرف وغیرہ سے نوکر/چاکر والا ہے۔موجودہ عدلیہ اسٹیبلشمنٹ کے جیب کی گھڑی اور ہاتھ کی چھڑی ہے.
77
1K
3K
@a_siab
Afrasiab Khattak
7 years
۱۹۷۴میں چیف جسٹس حمود الرحمان کی سربراہی میں کمیشن نے ملک توڑنے کے ذمہ دار یحی خان اور چند دوسرے جرنیلوں پر مقدمہ چلانے کو کہا جو نہیں چل سکا۔ اب مشرف آئین پامال کرنے اور غداری کے مقدمے سے فرار کے بعد انتخاب لڑیگا۔یعنی ملک توڑنا ٹریفک سگنل توڑنے سے آسان ہے.
95
1K
3K
@a_siab
Afrasiab Khattak
7 years
یہ منصف بھی تو قیدی ہیں ہمیں انصاف کیا دیں گے.لکھا ہے ان کے چہروں پر ہمیں یہ جو سزا دیں گے.حبیب جالب.
52
1K
3K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
2 terror attacks in Pakistan’s 2 neighbors ( Iran & India) this week. 2 Pak based militant outfits ( Jaish-ul-Adl & JeM) accepted responsibility for the attacks.Isn’t the tail still wagging the dog? Who will believe Pak claims with LeT, JeM & “good Taliban” operating unhindered?.
227
1K
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
5 years
The huge funeral of #ArifWazir in Wana reflects the love that the local have with the young political hero. By condoning the murder Pakistani state stands on the wrong side of history. Pashtun lives matter. #StateKilledArifWazir .
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
132
742
3K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
رینگتے ہوئے مارشل لا اور صحافت کے تجارتی اور خوشامدی دور میں سچ بولنے والے مطیع اللہ جان نے آزاد صحافت کی لاج رکھی ہے اور وہ کہہ سکتے ہیں .در زنداں سے دیکھیں یا عروج دار سے دیکھیں.تمہیں رسوا سر بازار عالم ہم بھی دیکھیں گے.@Matiullahjan919.
48
666
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
5 years
پچھلی حکومت کا تختہ الٹنے کی وجوہات میں سے ایک وجہ اس عہدے کو وردی والوں کے حوالے کرنے سے انکار تھا۔اب تو سیلیکٹیڈ ٹولے کا کام صرف پرائم ٹائم کی اپنی مزاحیہ تقریروں سے عوام کو تفریح فراہم کرنا رہ گیا ہے۔ریاستی اور حکومتی معاملات پوری طرح بھائ لوگوں نے سنبھال لیے ہیں۔نیا پاکستان !
Tweet media one
177
889
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
پاکستان میں اس صدی کے اب تک پڑنے والے سب سے بڑے ڈاکے یعنی الیکشن ۲۰۱۸ کو نہیں بھولنا چاہئیے۔تحقیقات کرانے اور ڈاکووں کو پکڑنے کے لیے جدوجہد تیز کرنی چاہئیے اور کم از کم اپوزیشن پارٹیوں کو اس کے بارے میں وائٹ پیپر تو ضرور جاری کرنا چاہیے تاکہ پھر ڈاکہ نہ پڑ ے۔.
96
665
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
7 years
اب پتہ چل گیا ہے کہ پی ٹی ایم کو ریاست مخالف کیوں کہا گیا ۔ کیوں کہ وہ دہشتگرد طالبان کی مخالف ہے جو کہ ریاست کا سٹرٹیجک اثاثہ ہے ۔.#DontUseTalibanAgainstPTM.
113
892
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
مسلم لیگ ( ن) کو انتخابات میں ہروانے کے لئے کالعدم تنظیموں کو میدان میں اتارا گیا ، فتووں کو سیاسی ہتھیار کے طور پراستعمال کیا گیا۔پہلے ایسا پیپلز پارٹی اور اے این پی کے ساتھ بھی ہوا۔لیکن ان پارٹیوں نے آج انتقامی موقع پرستی کا مظاہرہ نہیں کیا قرق صاف ظاہر ہے.
56
796
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
4 years
A huge gathering of Pashtuns in Makeen, South waziristan, today organised by PTM. The gathering opposed the undeclared war against Afghanistan from Pakistani side killing innocent people. A demonstration of solidarity with Afghan people/peace/republic. No coverage in Pak media.
Tweet media one
1
657
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
آج لورالائی میں دہشت گردی کے خلاف ایک پرامن احتجاج کے دوران پولیس کے وحشیانہ تشدد سے پی ٹی ایم کے مرکزی رہنما ارمان لونی کا قتل انصاف اور قانون کا قتل ہے۔اس ظالمانہ فعل پر خاموش رہنے والے بھی ظالموں کے ساتھی کہلائیں گے۔ ظلم کے خلاف آواز اٹھائیں اورخون کا حساب مانگیں .#ArmanLoni.
79
849
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
7 years
جمہوری پارٹیاں اس لئے مبارکباد کی مستحق ہیں کہ پولنگ کے دن سے قبل کی کوہ ہمالیہ جتنی دھاندلیاں کرنے کے بعدبھی ووٹ اس طرح پڑے کہ امپائر کو لاڈلے کو جتوانے کے لئے پولنگ ایجنٹوں کو باہر نکال کر ڈبے بھرنے کی کھلے عام دھاندلی کرنی پڑی ریفرنڈم تومشرف نےبھی جیتاتھا۔.
96
983
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
Pak media observed complete blackout of the funeral of PTM leader Arman Loni,the biggest ever held in the history of Qila Saifulah, & the Pak govt created hurdles on path of mourners coming for it. So what is the message for Pashtun youth who lost a leader to police brutality?.
126
718
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
پی ٹی ایم پر مقدمے کی وجہ.اس نے جنرل یحی کی طرح ملک اورمشرف کی طرح آئین نہیں توڑا. احسان کی طرح دہشت گردی میں قتل عام نہیں کیے.راؤ انوار کی طرح ۴۴۰ بے گناہوں کی قاتل نہیں.پارلیمنٹ ‘پی ٹی وی پرحملہ نہیں کیا سول نافرمانی نہیں کی.یہ کالعدم دہشتگرد تنظیم نہیں ہے.
78
736
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
5 years
Unbelievable. A high level govt delegation reportedly went to an embassy in Islamabad to seek help in pursuading Moulana F to stop his ‘Azadi March’ on Islamabad ! Worse than a banana republic. Financially bankrupt & politically orphan,then they say why others don’t respect us.
105
777
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
5 years
Attended oath taking ceremony of President-elect Ashraf Ghani in Kabul today along with other Pashtun political leaders & activists. We are in complete solidarity with Afghans in their struggle for peace, democracy & development. Peace in the region is indivisable.
Tweet media one
93
352
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
7 years
لاہور میں پر امن پشتون نوجوانوں کو اپنا نکتہ نظر پیش کرنے سے زبردستی روک کر آپ نے جس قومی محاذ آرائی کی بنیاد رکھ دی ہے اس کے نتائج کی ذمہ داری آپ ہی کی ہوگی- ایک ملک گیر مفاہمت کی بنیاد پر جمہوری تحریک کی راہ روکنے والے ملکی اتحاد کے دشمن ثابت ہوئے ہیں.
154
760
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
7 years
پشتون نوجوانوں کی تحریک نے تین بنیادی باتیں دکھا دی ہیں۔.۱: زیادتی کے خلاف کھڑے ہونے والے پر عزم عوام کا راستہ روکا نہیں جا سکتا.۲: کچلے ہوئے تمام مظلوم لوگ متحد ہو کر ناقابل تسخیر طاقت بن سکتے ہیں.۳: جنگ ظالموں اور امن مظلوموں کی قوت ہے.#بول_کہ_لب_آزاد_ہیں_تیرے.
64
767
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
4 years
عدالت سے سزا یافتہ مجرم پرویز مشرف گرفتار نہیں ہوسکتا،جنرل عاصم باجوہ کے اثاثوں کی تحقیق نہیں ہوسکتی آٹاچور اور چینی چور نہیں پکڑے جاسکتے۔مگرمنتخب وزیراعظم اقامے پر برطرف اور قید ہوسکتا ہے جج فائز عیسی کی بیوی منی ٹریل کے باوجود دفتروں میں دوڑائی جاسکتی ہے۔یہ فرعونیت کیسے چلیگی؟.
49
503
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
4 years
نائب صدرمسلم لیگ ( ن) مریم نواز شریف کو تشدد کی دھمکیوں سے چپ کرانے کی کوشش کرنے والا وہ آمرانہ کلچرہے جس نے ۱۹۷۱ میں ملک کی اکثریت کے منتخب نمائندوں پر تشدد کرکے ملک توڑا۔آج اس دہشت کی روک تھام نہ ہوئ تو کل تاریخ خود کو دہرا سکتی ہے واضح پروگرام پر عوامی جدوجہد اس کاصحیح جواب ہے.
53
585
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
5 years
ظالم تقسیم کی خونی لکیرکھینچ رہے ہیں، پی ٹی ایم کے عارف وزیر کو وانا میں سرکاری پالتو دہشتگردوں نے قتل کیا ( ۱۸ویں لاش)اور ٹویٹر پر گورنر پنجاب کے دفتر کے ہینڈل نے جشن منایا ۔ ملکی میڈیا میں بلیک آؤٹ ہے۔اور اکثر پارٹیاں خاموش۔بنگال کی تاریخ دہرائی جا رہی ہے.#StateKilledArifWazir.
130
754
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
4 years
My name is Afrasiab Khattak. I am from Pakistan. I stand by victims of enforced disappearances. #EndEnforcedDisappearances.
100
415
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
5 years
Strongly condemn police hooliganism against a totally peaceful PTM protest meeting in front of the Islamabad Press Club. The way they they dragged people, including Ali wazir & Mohsin Dawar, the sitting members of parliament to police vans, said it all. This is state terrorism.
60
763
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
آج بلاول بھٹو زرداری نے جمہوریت ‘ وفاقیت اور انسانی حقوق کے حوالے سے کھلا اور دبنگ موقف اختیارکیا ہے جو نیک شگون ہے۔تمام سیاسی پارٹیوں کو جمہوریت دشمن قوتوں سےوفاقی جمہوری آئینی نظام کو درپیش خطرے کا مقابلہ کرنے کے لیے اکٹھا ہوناچاہئے موجودہ سیٹ آپ اصل حاکموں کی ریت کی بوری ہے.
90
490
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
پی ٹی ایم کے مرکزی راہنما ارمان لونی کی پولیس تشدد سے شہادت، قلعہ سیف اللہ میں اس کے جنازے میں شرکت کی راہ میں رکاوٹوں کے بعد منظور پاشتین ، علی وزیر اور محسن داوڑ کی گاڑی پر “حفاظتی “ فائرنگ پر میڈیا ایک لفظ نہیں بولا۔حکومت اور زیادہ تر سیاسی پارٹیاں خاموشی سے “غیرجانبدار” ہیں.
75
613
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
5 years
میاں نواز شریف کونیب منتقل کرکےان کے پیغام کو بندرکھنے کی “ہوشیاری” دکھائی گئی لیکن تجربہ کاراور عوامی حمایت رکھنے والے سیاسی قائد نوازشریف نے میڈیاسے بات کرکے بازی پلٹ دی۔آج عدالت میں لگنے والے تیزوتندنعرے بتاتے ہیں کہ بات سیلیکٹیڈ سے نکل کرسیلکٹرزتلک جائیگی امپائر کا ذکرہوگا.
77
537
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
5 years
وړومبې د ارمان لونی ، بیا د خړ کمر ځوانانواو اوس د عارف وزیر غوندې قهرمان شهادت کې پښتنو ته د زورواکانو له خوا درې پیغامونه دی ، د سر وچتول د سر بایلل دی ، د تشدد لار واخلۍ ، د پښتنو په خاوره به د ترهګرۍ کرونده جاری وی ، پاکستان کې پښتانه سیاسی مشران باید دې پیغامونو ته ځواب وواۍ.
106
450
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
اس دہشت گرد نما سرکاری کارندے نے کس کے حکم پر غیر مسلح شہریوں پر اسلحہ اٹھایا ہے؟ جواب نہ ملنے اور کاروائ نہ ہونے کی صورت میں عوام کے پاس ریاست کو مورد الزام ٹھہرانے کے سوا چارہ کیا ہے؟ یہی رویہ ساہیوال کے سانحے جیسے المیوں کو جنم دیتا ہے-عوام جواب مانگتے ہیں.#ReleaseAlamzaib
Tweet media one
108
731
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
آج دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان کے کون سے ٹیلیویژن چینل کو گذشتہ سال اس دن کوئٹہ میں وکیلوں کا قتل عام یاد رہتا ہے کیونکہ.یہ داستاں تھی کسی اور شاہزادے کی.میرا لہو تو بہا زیب داستاں کے لیے.#QuettaLawyers.
35
566
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
5 years
I, met @Aliwazirna50, & other PTM leaders,to offer condolence on the martyrdom of Arif Wazir before they departed from Islamabad with the dead body to Waziristan.This is the 18th member of the family murdered by state sponsored militants.The murder will have serious implications.
120
527
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
7 years
پختونخوا کا سی ایم ہاؤس پھیل کر دوگنا ہو گیا۔ پختونخوا کا احتساب کمیشن بن نہیں سکا ۔ پختونخوا کی پولیس ڈی آئ خان کی برہنہ کی جانی والی لڑکی کو انصاف نہیں دلا سکا۔سرکاری سکولوں کا میٹرک کا رزلٹ بہت برا آیا۔ ڈینگی پختونخوا میں تبدیلی کا نشان۔باقی پاکستان ہوشیار.
185
1K
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
4 years
پی ٹی ایم کے قائد منظور پاشتین کی گاڑی پر حملہ پشتون نوجوانوں کی پرامن سیاسی جدوجہد کو تشدد کی طرف دھکیلنے کی ایک اور بھونڈی کوشش ہے لیکن نو آبادیاتی غلامی کے خلاف پشتونوں کی ایک صدی سے عدم تشدد کی بنیاد پر جاری قومی تحریک کی سیاسی پختگی اشتعال انگیز یوں کو ناکام بنا دے گی ۔.
2
398
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
4 years
ایسے معلوم ہوتا ہے کہ واٹس اپ سے بندھے اینکر پی ڈی ایم میں تو رخنے ڈھونڈ رہے ہیں مگر یہ نہیں پوچھ رہے کہ آئی جی سندھ کے اغوا کی تصدیق ہو جانے سے سیلیکٹیڈ وزیراعظم کو کتنی شرمندگی اٹھانی پڑی ہے۔ اس کا کیا رول رہا ؟اور یہ کہ نئی سیاسی صف آرائی میں وہ بلکل مہمان اداکار بن گیا ہے۔.
38
357
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
3 years
سپریم کورٹ مایوس نہیں کرے گی ، وہ نہ صرف بے انصافی کرے گی بلکہ اس کی بے انصافی ہوتے ہوئی نظر بھی آئیگی ،.
4
552
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
5 years
It’s high time for Pakistan to give a cut off date for Taliban sanctuaries on its soil after the recent developments in & around Afghanistan. Taliban, sitting in Pakistan, take responsibility for suicide bombing in Afghan cities killing civilians. How can Pakistan absolve itself?.
160
516
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
کوئٹہ کی شدید سردی میں جبری گمشدہ افراد کی بازیابی کے لیے احتجاجی کیمپ میں بیٹھی ہوئی بلوچ ماؤں ، بہنوں اور بیٹیوں کے دکھ اور فریاد کو جس طرح میڈیا ، عدلیہ اور حکومت نے نظرانداز کیا ہے اس سے یہاں پر قدم جماتی ہوئی سفاک آمریت کا کنٹرول نظر آیاہے۔صوبائی حکومت “اجازت” کی منتظر ہے.
29
588
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
علی رضا عابدی نے جرات اور بہادری کے ساتھ پارلیمان میں آواز بلند کی۔اور ملک کے ہر خطے میں جبر کی مخالفت کی۔ عابدی بھائی اپنے دلیرانہ موقف کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے.
@abidifactor
Syed Ali Raza Abidi
7 years
Our Patriotism Vs. the #PashtunTahafuzMovement #PashtunLongMarch2Peshawar #PashtunLongMarch2Lahore for recovery of missing persons to courts.
37
606
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
اغوا کار ٹولوں اور دھونس دھاندلی کی سرکار کے سامنے بہادری کے ساتھ سچ بولنے والی صحافی گل بخاری @GulBukhari کے خلاف ملک دشمنی کے جھوٹے پروپیگنڈے اہل وطن کے لیے اس کی خدمات کو نہیں جھٹلا سکتے.جو تجھ سے عہد وفا استوار رکھتے ہیں.علاج گردش لیل و نہار رکھتے ہیں.فیض.
40
489
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
5 years
PTM’s time isn’t up. It’s just beginning. It has become the formidable voice of marginalised & oppressed Pashtuns demanding end to war & exclusion. Bannu rally has mobilised Pashtun masses. #PashtunLongMarch2Bannu
Tweet media one
80
611
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
7 years
عدالت کو پرویز مشرف کی بلائیں لیتے دیکھ کرلگتا ہے جیسے ابھی تک پی سی او کا حلف چل رہا ہے اور نظریہ ضرورت کے چشمے ابل رہ�� ہیں عدالت سے پاناما کاغذات میں آفشور کمپنیوں کی فہرست جے آئی ٹی غائب تو نہیں کرگئ کیونکہ نواز شریف کے بعدکسی ایک اورآدمی کونہیں بلایا گیا.
36
749
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
۲۰۱۸ کے دھاندلی میں ڈوبے انتخابات کا ڈرامہ ختم ہو چکا توسچی اپوزیشن پارٹیوں کا پہلا کام دھاندلی اورسیاسی انجینیرنگ کے بارے میں ایک جامع اورمستند وائٹ پیپر کا چھاپنا ہونا چاہئےجسمیں فوج’عدلیہ اور الیکشن کمیشن کا رول مع ثبوتوں کے شامل ہوتاکہ ایسا پھر نہ ہو سکے.
106
578
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
1 year
My name is Afrasiab Khattak and #IStandWithBalochMarch
4
500
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
اے وی ٹی خیبر سے پی ٹی ایم کے قائد منظور پاشتین کے ریکارڈ شدہ انٹرویو پر پابندی لگا کر اصلی حکمرانوں نے دھاندلی زدہ جعلی جمہوریت کو مزید بے نقاب کردیا ہے۔ آئین میں درج بنیادی حقوق کی ایسی پامالی صرف مارشل لا میں ہو سکتی ہے۔قانونی جدوجہد کی بند کرکے تصادم کی راہ ہموار کی جا رہی ہے.
80
499
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
4 years
ٹی وی چینلوں پر فرعونی سنسر کے باوجود جوان پشتون لیڈر @mjdawar نے کراچی جلسے کا میلہ لوٹ لیا،پشتونوں سمیت ملک بھرکے تمام مظلوموں کی آواز بنے۔ دہشتگردی کی جنگ میں زیادتیوں اورمارشلائی آئین شکنوں کے لیے ٹروتھ کمیشن بنانے کے ساتھ جبری گمشدگیاں اور کراۓ کی جنگیں روکنے کا مطالبہ کیا۔.
31
454
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
وہ کہہ رہے ہیں محبت نہیں وطن سے مجھے.سکھا رہے ہیں محبت مشین گن سے مجھے.حبیب جالب.#StateAttackedPTM.
64
572
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
2 years
جو دوست یہ سمجھ کرچپ ہیں کہ طالبان جانڑے تے پٹھان جانڑے ،ان کے لیے عرض ہے کہ یہ بلا اٹک پر رکنے والی نہیں ہے ، اگر آج پختونخوا کے گورنر ، وزیراعلی ،وزرا،ایم پی اے اور تاجر بھتہ دینے پرمجبور ہیں توکل یہی پنجاب اورسندھ میں ہوگا اسلیے براہ کرم طالبان کو لانے والوں کیخلاف آوازاٹھائیں.
3
590
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
7 years
زینب ( اور دیگر بے گناہوں ) کے لئے انصاف کے مطالبے پر سب متفق ہیں لیکن دھرنا بازوں سے ہوشیار رہیں جو اس معصوم بچی کے خون کو تخت لاہور کو حاصل کرنے کی لڑائی میں استعمال کرنا چاہتے ہیں ایسا کرنا معصوم زینب کو دوسری بار قتل کرنے کے مترادف ہوگا.
134
763
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
4 years
غیر اعلانیہ مارشل لا میں آزادانہ انتخابات کی توقع رکھنے والی سیاسی جماعتوں کے وژن کو اکیس توپوں کی سلامی آپ کیکر کے درخت میں سیب تلاش کر رہے ہیں، ۲۰۱۸ کے انتخابی ڈاکے ،گلگت بلتستان اور اب کشمیر میں انتخابات کی چوری کو قبول کرکے آپ بھی سیلیکٹ ہونے کے قطار میں کھڑے ہیں نظر بد دور.
2
466
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
4 years
قومی اسمبلی کے ممبر محسن داوڑ کا بلوچستان میں داخلہ ایک بار پھر روک کر غاصب حاکموں نےآئین میں درج بنیادی حقوق کی خلاف ورزی کی ہے اوربلوچستان پر قائم نو آبادیاتی طرز حکومت کو بھی عیاں کیاہے۔بی این پی کے قائد سرداراختر مینگل نے ٹھیک کہا ہے وہاں کے لوگ مہمانوں کے ساتھ ایسا نہیں کرتے.
28
368
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
7 years
تعجب ہے کہ پاکستان کے اندراقوام متحدہ کی جانب سے دہشت گرد قرار دیے جانے والے ۱۳۹ افراد/تنظیموں کے خلاف کاروائی نہیں ہو رہی جو ملک کے اندر اور باہر فساد پھیلا کر ملک کو بدنام اور تنہا کرا رہے ہیں مگر ایک ایسے بیان کا تنازعہ بنایا جا رہا ہے جسمیں نئی بات نہیں.
76
719
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
4 years
Pashtuns in a massive PTM gathering in Waziristan are expressing opposition to new war being imposed on both sides of Durand Line. PTM is trail blazer in resistance to war state repression. Glad that other pol parties have mustered the courage to to point out the real usurpers.
Tweet media one
61
367
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
In last hearing Musharraf’s passport was released by the Supreme Court. Today his property was unsealed.The retired general who is absconding in the High Treason Case remains an albatross of shame around the neck of Pak judiciary.Abrogator of Const is free!.
53
763
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
7 years
۲۵ سالہ پرانےاصغر خان کیس کے لئے ایف آئی اے کا نیا کمیشن تاکہ اکیسویں صدی بھی نکالی جا سکے غداری کے مقدمے میں مفرور پرویز مشرف کو عدلیہ بلا نہیں سکتی چارسو سے زیادہ افراد کے قتل کے ملزم راؤ انوار کے سامنے جج پیش ہوتا ہےپھر بھی بعض کو انصاف کا جاند نظر ہیں آتا.
45
661
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
7 years
دھاندلی زدہ انتخابات اور جعلی مین ڈیٹ کے خلاف احتجاج کے ساتھ ساتھ سیاسی پارٹیوں کو بنیادی جمہوری آزادیوں خاص طور پر میڈیا کے اوپر بڑھتے ہوئے قدغنوں کو ہٹانے کے لئے بھی آواز اٹھانی چاہئے اور آمریت کے قابوس کو نارمل قرار دینے کی کوششوں کو ناکام بنانا چاہئے.
50
524
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
ضمنی انتخاب میں آپریشن ردوبدل کے رک جانےکے بعد سارے ریاستی وسائل کے استعمال کے باوجود اسٹیبلشمنٹ کے چمچوں کی قلعی چند ہفتوں کے اندر اتر گئی ہے۔۲۵ جولائی کواگر پولنگ سٹیشنوں کےاندر پولنگ ایجنٹوں کو نکال کرگنتی نہ ہوتی تو نتائج مختلف ہوتے۔جعلی مین ڈیٹ بے نقاب.
49
523
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
7 years
عدلیہ اگر اسٹیبلشمنٹ کے ناپسندیدہ سیاستدانوں کے لئے سمری ملٹری کورٹ بن کر اندھا دھند سزائیں سنائے گی اور دوسری طرف آئین کو پامال کرنے’ عدلیہ کی تذلیل اور غداری کے مقدمے میں مفرور جنرل پرویز مشرف کے سامنے بھیگی بلی بن جائےگی تو انصاف ہوتاہوا کیسے نظر آئےگا؟.
48
619
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
2 years
یہ جاننے کے لیے کہ سپریم کو��ٹ میں بنچ فکسنگ کرکٹ کے میچ فکسنگ سے بھی زیادہ خطرناک ہے ،قانونی ماہرہ اور تجزیہ کار محترمہ ریما عمر کا یہ وڈیو کلپ سننے لائق ہے
1
964
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
4 years
اعجاز شاہ کے بیان سے طالبان پروجیکٹ کی حقیقت آشکار ہو گئی ہے۔جس کا مقصد بیرون ملک مہم جوئی کی جنگیں لڑنے کے علاوہ ملک کےاندر سیاسی مخالفین کو قتل کی دھمکی سےچپ رکھنا ہے۔اسی وجہ سے اتنے زیادہ پرامن شہری مارنے والوں کو قانونی سزا نہیں ملی اور دہشت گردی کا سرکاری جواز سامنے آیا ہے.
29
412
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
4 years
پہلے صحافی مطیع اللہ جان کے اغواکاروں کی تفصیلی ویڈیو سامنے آئی اب سینئر صحافی ابصارعالم پر قاتلانہ حملے کی فوٹیج آئی ہے۔مگرنہ تویہ شہادت پولیس/انتظامیہ کونظر آئی اورنہ ہی عدلیہ اور پارلیمان کو ۔یہ اسلام آباد ہے تربت یاوزیرستان بھی نہیں ۔شہری عالمی اداروں کونہ پکاریں توکیا کریں ؟.
1
385
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
کل پشاور میں پارلیمان کے ارکان محسن داوڑ اور علی وزیر کو سفر سے روک کرگرفتار کیاگیااورآج عبداللہ ننگیال سمیت پی ٹی ایم کے سرکردہ گان کو کوہاٹ میں پرامن احتجاج کرنے پر پولیس نے پکڑ لیاہے۔لیکن نقیب محسود اور طاہر داوڑ کے قاتل آزاد۔یہ تضاد کب تک؟.#PTMKohatSitln.
73
448
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
په منظور پاشتین، علی وزیر او محسن داوړ باندې بندیز لګولو او هغوۍ ته د شهید ارمان لوڼی په جنازه کښ د ګ‌‌‌‌‌‌ډون اجازت نه ورکولو سره د بلوچستان او اسلام آباد ګو‌‌‌‌‌‌ډاګی حکومتونو اولس دشمنی د ژمی د توت په شان بربن‌‌‌‌‌‌ډه شوه .پښتانه به د ظلم په وړاندې سر ښکته نه کړی.#ArmaanLuni.
51
429
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
7 years
Today armed army soldiers threatened peaceful ANP activists in main Charssada bazar by pointing loaded guns at them.Asfandyar Khan condemned the provocation & asked Gen Bajwa to investigate it.He said non violent soldiers of Bacha Khan aren’t scared of guns.
106
664
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
By offloading, arresting & humiliating Mohsin Dawar & Ali Wazir, 2 elected members of Parliament, the state machinery has unmasked its brutal & oppressive face. This is not only an affront to constitutional order but also an insult of the electorate.
100
573
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
Nawab Akbar Bugti was murdered 12 years ago on this day. No investigation was conducted & murderers weren’t brought to book. Musharraf like Rao Anwar is above the law. Who would buy the claims about rule of law with murderers enjoying impunity?.
66
572
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
Stopping Mohsin Dawar by army from entering IDPs camp in Bakka Khel for Eid prayers & imposition of curfew there on Eid day exposes the cruel state policy towards Pashtuns. In Naya Pakistan a parliament member is stopped from meeting his constituents!.
130
551
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
5 years
حبیب جالب نے ۱۹۶۸ میں کہا تھا.بیس روپیہ من آٹا — اس پر بھی ہے سناٹا.گوہر ،سہگل،آدم جی —بنے ہیں برلا اور ٹاٹا.آج ستر روپے کلو آٹا ہے اور خاموشی طاری ہے کیونکہ مہنگائی کا بوجھ غریب پر ہے۔ جالب کا ارشاد ہے.ہم غریبوں کا امیروں پہ ابھی تکیہ ہے.ہم غریبوں کی ابھی اور پٹائی ہوگی.
33
469
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
8 years
جے ائی ٹی میں غلط جواب داخل کرنے والوں کوسزائیں ملینگی لیکن آئین توڑنے والوں کوتمغے ملیں گےکیوں کہ یہ ثواب کاکام ہے نئے پاکستان کا انصاف.
177
680
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
4 years
ایجنسیوں کے جلاد راؤ انوار پر برطانیہ کی پابندیاں عالمی طور پر اسے مجرم مانے جانے کا ثبوت ہے۔لیکن پاکستان میں ملک کا قانون سینکڑوں افراد کے قاتل کو سزا نہیں دے سکتا۔البتہ منتخب وزیراعظم کو اقامے پر نااہل قرار دیکر جیل میں ڈالا جا سکتا ہے۔انصاف کا خون مگر کب تک؟.#JusticeForNaqib
Tweet media one
77
405
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
5 years
جب کسی ملک میں شہریوں کے آئینی حقوق مانگنے کو بغاوت قرار دیا جاۓ تو سمجھ لیجئے کہ وہاں آئین دشمن غاصب جابروں کا ناجائز قبضہ ہو چکا ہے ایسے ناجائز نظام کو شکست دینے اور آئینی نظام قائم کرنے کے لئے جدوجہد شہریوں کا فرض بن جاتا ہے پاکستان کو آج کل ایسی ہی صورت حال کا سامنا ہے.
50
428
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
Senator Zahid Khan & myself visited the residence of Mian Nawaz Sharif in Raiwind, Lahore to express condolence over the death of Mohtarama Kulsoom Nawaz. May she rest in peace & may the family get the strength to bear the loss.
26
278
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
5 years
اختر مو مبارک شہ.Eid Mubarak.
239
69
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
7 years
جس ریاست کا چہرہ راؤ انوار جیسے قاتل بن جائیں ( اور ریاست اس کو ہٹانے پر آمادہ بھی نہ ہو ) تو وہ عوام سے عزت اور محبت کی توقع کیسے رکھ سکتی ہے ؟.
74
524
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
3 years
The latest events in Afg have exposed d real nature of Doha deal; a plan for giving Afg on a platter to Taliban. US has ditched the old set of allies used in the “war on terror” and has adopted Taliban for the new Cold War. For Pakistani generals it’s a dream come true. 1/3.
1
447
2K
@a_siab
Afrasiab Khattak
6 years
اب بھیک مل جانے کا جشن منانا تو بنتا ہے۔سول نافرمانیوں ، دھرنوں اور سازشوں سے ملک کو دیوالیہ ہونے تک تو لے ہی آئے تھے۔اب خیر سے چند ماہ تو ٹاٹھ سے گذر جائیں گے۔ اس کے بعد بھی بھک منگا مر تو نہیں جائیگا(یعنی خودکشی تو نہیں کر لیگا) کسی اور کے پیر پکڑ لیگا ۔.
81
490
2K