میری زندگی کے مشکل ترین بلیٹن میں سے ایک۔ انصار بھائی والی ہیڈلائن پڑھی ہی نہیں گئی۔ آج بھابی کو ڈی این اے کے لئے بلایا ہے۔ پروردگار اس مشکل مرحلے سے سب کو نکال۔
#PIACrash
#AnsarNaqvi
مجھے یقین ہے جن لوگوں نے ارسلان کو اٹھایا ہے وہ انہیں اپنی باتوں سے یا ہنسا رہا ہوگا یا تپا رہا ہوگا۔
خدارا ان بوسیدہ حرکتوں سے اجتناب کرو اور #ارسلان_خان_کو_رہا_کرو
سازش کا اتنا ذکر ہورہا ہے کہ لگتا ہے جیسے خان کو ہٹانا دراصل خان کی گرتی مقبولیت کو بچانا تھا۔ پس پردہ رہ کر نیوٹرل کا ڈراما رچایا گیا اور اگلے انتخاب میں دو تہائی اکثریت کا ٹارگٹ۔ پکچر کا ڈراپ سین کہ اٹھارویں ترمیم رول بیک۔ واللہ اعلم
From 9am, 14 August 2018 to 9pm, 22 July 2023. My five year on-screen journey with
@gnnhdofficial
comes to an end. Inshallah soon will be aired from
@PublicNews_Com
apart from my youtube channel.
بقول شہباز شریف کے ایک صوبے کا فیصلہ پورے ملک پر کیسے لاگو ہوسکتا ہے؟
بالکل ویسے جیسے لاہور ہائیکورٹ سے الطاف حسین پر لگی پابندی پورے ملک میں لاگو ہے۔
اور یہ بات کراچی بیٹھ کر کہی گئی۔ واہ
Pakistani journalists should be barred giving beepers to Indian Channels until situation is normal. We should not share any information with India regarding military movements and exercises.
زبردست!!! مانچسٹر کی ڈیم فنڈریزنگ تقریب میں اب تک 25 کروڑ روپے سے زائد جمع ہوچکے ہیں۔ شکریہ چیف جسٹس صاحب۔
(یاد رہے دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے لئے 1400 ارب درکار ہیں)۔
#DamsFund
پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کے گھر والوں کے لئے کٹھن مرحلہ یہ ہے کہ اپنی بچی کو انہوں نے مسافر ٹرمنل سے بھیجا تھا اب اسی لخت جگر کو کارگو ٹرمنل سے وصول کریں گے۔ یہ درد وہی محسوس کرسکتے ہیں جو اس کرب سے گزرے ہوں۔
#RIPSabeeka
عامر ڈوگر صاحب کی اچانک اور غیر متوقع گرفتاری پر یہ کہنا کہ جیل بھرو تحریک کا آغاز ہوگیا، ایسا ہی ہے جیسے رقم چوری ہونے پر کوئی کہے " چلو صدقہ نکل گیا"۔
#جیب_بھرو_تحریک
موروثی سیاست کے سب سے بڑے مخالف عمران خان، ملتان کے حلقے پی پی 217 میں شاہ محمود قریشی کے بیٹے زین قریشی کی انتخابی مہم میں جلسے سے خطاب کررہے ہیں۔
#Multan
#PP217
One of TV's finest anchor/host
@AyeshaBakhsh
left
@gnnhdofficial
today. We have worked together since
@geonews_urdu
Dubai and witnessed the ups and downs of the industry "face to face". She has not joined any other media outlet yet so kindly avoid speculation 😊. Best wishes. 👍
سوال زہر کا نہیں تھا وہ تو میں پی گیا
تکلیف لوگوں کو تب ہوئی جب میں جی گیا
مریم نواز کا سیالکوٹ میں والد کی مستقل ناہلی پر شاعرانہ انداز۔۔۔
#MaryamNawazinSialkot
اس میں کوئی شک نہیں کہ نادر علی سڑکوں پر انتھک محنت کرکے اس مقام تک پہنچا ہے لیکن یہ بات ذہن میں رکھے کہ ہر جگہ پرینک اور ہر معاملے میں فرینک نہیں ہونا چاہیئے۔
This is what we are trying to say for quite a while. His popularity among the masses of Karachi and urban Sindh is notable. One can still differ from his Ideology.
EXCLUSIVE
Altaf Hussain vs Wajahat S. Khan
My thoughts after meeting
@AltafHussain_90
for the first time and seeing him in action
- He knows more than he shares
- He commands tremendous control over his rank and file
- He’s got quite the sense of humour
- He’s cut off
جشن آزادی کے موقع پر شاہراہ فیصل سے مزار قائد تک ریلی کا انعقاد شرکت کرنے والوں میں 5 پلاٹ ، ایک کار ، 37 موٹر بائیکس، 10 لیپ ٹاپ ، 3 آئی فون14 ،عمرے کے ٹکٹ اور کیش پرائز دئیے جائیں گے،14 اگست شام 5 بجے شاہراہ فیصل پر اپنی شرکت کرکے عالمی ریکارڈ کا حصہ بنیں،
نئی حکومت کے اسٹاک مارکیٹ اور ڈالر کے لئے فائدے بتانے والو ایک پریس کانفرنس ہوجائے؟
اسٹاک مارکیٹ ریکارڈ مندی, ڈالر بلند ترین سطح پر - نالائق- نااہل-کرپٹ اور اس کے سہولت کار اب کشمیر کا سودا بھارت سے تجارت کے عوض کر رہے ہیں؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#MarchAgainstImportedGovt
میری انصار بھائی کی صاحبزادی سے ابھی بات ہوئی ہے۔ سی ایم ایچ اور جناح اسپتال کی لسٹ میں ان کا نام نہیں ہے اور نہ وہ ان دو اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ اب ان کا بیٹا شہریار، سول اسپتال گیا ہے۔ انصار بھائی سمیت کئی افراد کے گھر والوں کا کڑا امتحان ہے۔
#planecrash
#AnsarNaqvi
آپ باہر سے بیٹھ کر ملک کا بیڑا غرق کریں۔ آدھی نسل کو ہیرو نے برباد کردیا باقی نسل کو زبردستی ہیرو بناکر تباہ کردیں۔ ناراض نوجوانوں کے سوالوں پر زور ہے لیکن مدلل جوابات کا کوئی ذکر نہیں۔ ہمیشہ آدھا سچ ہی بتانا آپ۔
My partner in "prime" for last ten years
@uzmanauman
bids farewell to
@gnnhdofficial
for her new venture. Wish you all the best and success for a prosperous life.
سوال کرنے والی خاتون کے سوال سے معلوم ہورہا کہ ٹریننگ کہاں کی ہے اور جواب دینے والی خاتون کی سمجھ بوجھ بتارہی ہے کہ تربیت کس دور کی ہے۔ "سندھی، پٹھان اور بنجابی بھائیوں کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا، یہ ہجوم بڑھ بھی سکتا ہے"۔ خاتون کا "مہاجرزم" کے بے تکے سوال پر زبردست جواب۔
2018 میں ووٹ مسترد ہونے کا فارمولہ متعارف کرایا گیا لیکن اس بار معاملہ کاغذات ہی مسترد ہونے سے شروع ہوگیا۔
Fair and lovely elections...
#Election2024
?
میں انصار بھائی کی اہلیہ سے مستقل رابطے میں ہوں۔ ابھی چند لمحوں پہلے انہوں نے بتایا کہ وہ سی ایم ایچ کے دو چکر لگاچکیں لیکن انصار بھائی کو وہاں نہیں لایا گیا۔ اللہ کوئی معجزہ کردے۔
#AnsarNaqvi
#Hope
بعض صحافی حضرات اگلے 24 گھنٹے انتہائی اہم قرار دے رہے ہیں۔ کہتے ہیں عمران خان کو بنی گالا میں قتل کرنے کا پلان بنالیا گیا ہے۔
اللہ کرے یہ خبر بھی ان کی پچھلی تمام خبروں کی طرح غلط ہو۔ اللہ خان صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
#ImranKhan
RIP
@mureed22
I worked with him when I was in Samaa. He was a young ambitious chap. Can’t believe though he is no more. May Allah give strength to his family to bear such a big loss.
#MureedAbbasRIP
Some whatsapp groups operating from Karachi are sharing a Fake news regarding rallies, funding appeal etc in my name. Kindly Do Not adhere to these Fake News. I am Not a spokesperson for any Polictical party or group. Will request
@FIA_Agency
to take notice.
Regards