Ayesha Bakhsh Profile Banner
Ayesha Bakhsh Profile
Ayesha Bakhsh

@AyeshaBakhsh

Followers
259,379
Following
643
Media
132
Statuses
12,678

Prog host/Broadcast journalist

Lahore, Pakistan
Joined November 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
شہرِ گل کے خس و خاشاک سےخوف آتا ہے جس کا وارث ہوں اُسی خاک سےخوف آتا ہے رحمتِ سیدِؐ لولاک پہ کامل ایمان امتِ سیدِؐ لولاک سے خوف آتا ہے​ (افتخار عارف​)
438
581
4K
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
2 years
مانا کہ ہماری سیاست میں اخلاقیات ختم ہو گئی ہیں، مگر زبان و آنکھ سے شرم و حیا ختم ہو جائے تو معاشرے ختم ہو جاتے ہیں۔
744
2K
10K
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
2 years
Tweet media one
350
132
7K
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
Sad to share that after approx 11 years saying good bye and best wishes to Geo News, but journey to learn and explore will continue. The beauty of life lies in the fact that it is difficult, but you get to start afresh and make it easier.
1K
281
5K
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
1 year
Tweet media one
189
60
3K
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
4 years
Alhumdulillah,we have distributed rashan bags to 500 families.We been contacted by so many families, Insha’Allah we will repeat this effort in coming week.Special thanks to all those who participated and volunteered this cause. #CoronaLockdown #HelpThemHelpUs #StayHomeSaveLives
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
216
215
2K
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
2 years
مہنگائی کا تمام بوجھ عوام کے لئے کیوں؟حکومت آج سے سب کی پیٹرول،بجلی کی مراعات کو ختم کرنےکا فیصلہ کرے۔ وزیراعظم، وزرائے اعلی،گورنرز، جج ، جرنیل اور صدر اور وہ تمام ادارے جن کو مفت یا کم قیمت پیٹرول/بجلی فراہم کررہی ہےیہ فراہمی فوری بند کرے۔ #PetrolDieselPrice #electricity
121
630
2K
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
کیا عطیات کی وصولی سے پہلے اس کا عقیدہ ، پیسے کا حلال ہونا ، کس کی کمائی کا ہے، مطلب پیسے کی منی ٹریل چیک کی جائے گی؟؟؟ سنجیدہ سوال ہے۔۔۔
@siasatpk
Siasat.pk
6 years
وزیراعظم پاکستان کی پاکستان میں رہنے والوں اور اوورسیز پاکستانیز سے دیامر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کیلئے مالی مدد کی اپیل۔۔دیامربھاشا ڈیم کیلئے کن بنک اکاؤنٹس میں عطیات جمع کرائے جاسکتے ہیں ؟ جانئے #PTI #ImranKhan #PMIK
25
196
691
387
420
2K
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
5 years
اس ملک میں نظام آج تک سوالیہ نشان ہی ہے۔۔ راو انوار سے لے کر عرفان صدیقی تک احتساب سے لے کر انتقام تک امید سے لے کر نا امیدی تک آزادئ اظہار سے لے کر سینسر شپ تک پرانے پاکستان سے لے کر نئے پاکستان تک
91
400
2K
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
2 years
مسلم لیگ(ن) کےقائد نوازشریف نے چیف آرگنائزر آزاد کشمیر اور سابق سپیکر شاہ غلام قادر کولندن طلب کیا ہے، مرکز میں عدم اعتماد کے ساتھ کیا آزاد کشمیر حکومت میں بھی سیاسی ہلچل کی تیاری ہے؟
38
240
2K
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
سب آزادہیں مگرکوئی آزادنہیں،سب کےہاتھ کھلے ہیں مگرپابندہیں،لب آزاد،الفاظ قید،قلم دربارکا غلام،سوچ طاقتورکی اسیر،شایدہم آئینی آمریت میں ہیں۔۔۔آمروں سےلڑاجاسکتا ہے لیکن بےنامی مارشل لاؤں سےکوئی کیسے لڑے؟ BBC News اردو - عاصمہ شیرازی کا کالم: تبدیلی آ چکی ہے!
167
332
2K
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
1 year
Tweet media one
73
56
2K
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
New journey to start...
55
24
266
321
69
1K
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
5 years
To clarify the news regarding Dam Fund shared in my program Face to Face, it was a factual mistake that later rectified on our channel.
Tweet media one
919
358
1K
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
3 years
If you dont like @asmashirazi or her arguements, you may disagree with her but you have no right to question her loyalty to her own country. #IstandWithAsmaShirazi
286
190
1K
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
7 months
Tweet media one
84
23
1K
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
5 years
So 1st Ramzan ll be on 25th April, 2020. Inshallah Approx 2 months earlier we can get to know and plan schedules accordingly...
@fawadchaudhry
Ch Fawad Hussain
5 years
انشااللہ رمضان المبارک کا چاند 24 اپریل کو پورے ملک میں دیکھا جا سکے گا اور25 اپریل کوپہلاروزہ ہو گا،روئت ھلال کمیٹی نے ذیعقداور رجب دونوں کی غلط تاریخ دیں 5 مارچ کو پارلیمان کی مذہبی امور کی کمیٹیوں کو بریفنگ دیں گے کہ عید اور اسلامی تہوار تقسیم نہیں اتحاد کا باعث بننے چاہئیں۔
787
2K
12K
54
67
1K
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
I am with #SaleemSafi
@MazharAbbasGEO
Mazhar Abbas
6 years
I am with Saleem Safi. One can disagree with his views but there are two ways you can challenge a journalist. Denied report and if he stand on his story take legal course. Any other means would only damage the party not journalist or journalism.
1K
941
5K
395
181
1K
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
کیا انسان کا مرد یا عورت ہونا اس کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے؟ ہرگز نہیں! اسی طرح اس کا خواجہ سرا ہونا بھی اس کے ہاتھ میں نہیں۔ جب خالقِ کائنات نے یہ معاملہ اپنے ہاتھ میں رکھا ہے تو ہم انسان کون ہوتے ہیں کسی کی تذلیل کرنے والے یا اس کو کمتر سمجھنے والے؟
93
204
1K
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
"بلوچستان یونیورسٹی سے اردو ادب میں ماسٹرز اور لاء کالج کوئٹہ سے قانون کی ڈگری حاصل کرنے والی جسٹس طاہرہ صفدر نہ صرف بلوچستان بلکہ پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی ہائی کورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس بن گئی ہیں۔"
52
202
1K
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
دن سوا بارہ بجے محفوظ کیا گیا فیصلہ پتا نہیں کس کا انتظار کر رہا ہے۔ صفحے سیدھے ہو رہے ہیں یا فوٹو کاپیاں۔ یا پھر رات کے گہرے ہونے کا انتطار ہے۔۔۔۔۔ تجربے سے کچھ سیکھا نہیں #HanifAbbasi
83
225
1K
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
الیکشن سے تین دن پہلے ایک کو عمر قید، سات شک کا فائدہ دے کر بری۔ خدارا فیصلوں کو شک کے دائرے میں نہ لائیں۔ برائے مہربانی اداروں کا احترام رہنے دیں اور اداروں پر اعتبار رہنے دیں۔ #Pakistan #Judiciary #HanifAbbasiCaseVerdict
104
346
1K
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
5 years
"میں نے پوچھا ”کتنے میں خریدے؟ “ وہ کچھ بوکھلا گئے اور کہا نہیں نہیں ایسی کوئی بات نہیں۔ میں نے مسکرا کر کہا کہ میرے بھائی سب کو نظر آ رہا ہے ریاستِ مدینہ میں کیا ہورہا ہے۔" کتنے میں خریدے؟ via @humsubcompk
48
398
1K
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
2 years
یہ حربے کبھی کام نہیں کئے، تاریخ سے نہ سیکھنا طے کر رکھا ہے۔۔احتجاج آئینی حق ہے۔ حکومت کیوں خوفزدہ ہے۔۔ #protesttoright
@Ghummans
Khawar Ghumman
2 years
ویلکم ٹو پرانا پاکستان۔
Tweet media one
659
11K
21K
38
359
1K
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
ابھی تو آغاز ہے اور آپ۔۔۔۔۔
@geonews_urdu
Geo News Urdu
6 years
ہم وزیراعظم اور پومپیوٹیلیفون کال معاملے کااختتام چاہیں گے،ترجمان دفتر خارجہ
54
55
234
64
255
1K
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
2 years
مانا کہ ہماری سیاست میں اخلاقیات ختم ہو گئی ہیں، مگر زبان و آنکھ سے شرم و حیا ختم ہو جائے تو معاشرے ختم ہو جاتے ہیں۔
88
97
948
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
5 years
یا اللہ رحم فرما اور معاف فرما بے شک تو کرم کرنے والا ہے۔
@UsmanAKBuzdar
Usman Buzdar
5 years
پنجاب کے مختلف اضلاع میں حالیہ بارشوں اور ژالہ باری سے گندم کی تیار فصل کو شدید نقصان کا اندیشہ ہے۔ عوام الناس سے اپیل ہے کہ الله تعالیٰ کے حضور بارش کے تھمنے اور کسان کی فلاح کیلئے گرگڑا کر دعا کریں۔
2K
2K
21K
57
62
959
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
8 years
Am blessed with baby boy by the blessings of Allah. So long vaccations onwards to enjoy motherhood. Got this gift on my birthday.
251
79
894
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
2 years
عدالت:آپ لوگوں کو کیوں پکڑا گیا۔ وکیل:ہم جیل بھرو تحریک میں گرفتار ہوئے۔ عدالت:آپ نے پہلے خود گرفتاریاں دی ہیں،پولیس آپ کو  گرفتار نہیں کررہی تھی مگر آپ خود ملزمان کی ویگنوں میں بیٹھ گئے۔(عدالت میں قہقہہ) #جیل_بھرو_تحریک
36
108
883
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
NADRA has refuted that system is down. RTS is fully functional. POs are not uploading results. #Elections2018
58
458
818
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
5 years
میرے وطن یہ عقیدتیں اور پیار تجھ پہ نثار کر دوں محبتوں کے یہ سلسلے  بےشمارتجھ پہ نثارکردوں میرے وطن میرےبس میں ہوتو تیری حفاظت کروں میں ایسے خزاں سےتجھ کوبچاکےرکهوں بہارتجھ پہ نثارکردوں تیری محبت میں موت آئے تواس سےبڑھ کرنہیں ہےخواہش یہ ایک جان کیا،ہزارہوں تو ہزارتجھ پہ نثارکردوں
35
110
828
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
پڑھ پڑھ کتاباں علم دیاں توں نام رکھ لیا قاضی ہتھ وچ پھڑ کے تلوار نام رکھ لیا غازی مکے مدینے گھوم آیا تے نام رکھ لیا حاجی او بلھیا حاصل کی کیتا؟ جے توں رب نہ کیتا راضی #bababullehshah
59
143
797
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
5 years
'میں نےاپنےوالدسےسیکھاہےکہ انسان ہمیشہ اپنی کمزوری کوہی اپنی طاقت بنائےتوکچھ مشکل نہیں ہوتی--------آج میرے والد کے پاس طاقت ہے کیونکہ ان کی بیٹیاں با اختیار اور بڑے سرکاری عہدوں پر فائز ہیں۔۔‘ سی ایس ایس میں کامیاب ہونے والی ایک ہی خاندان کی پانچویں لڑکی
51
118
786
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
5 years
تکلیف توہمارےجیسےلوگوں کوہونی چاہیئےجوبایئس برسوں میں ان کی قسموں،دعووں اورنعروں پریہ سمجھ بیٹھے تھےکہ عمران خان،ان دونوں سوداگروں سےکچھ مختلف نکلیں گے۔اورہم سب ایک دفعہ پھرغلط نکلے۔ Roznama Dunya: کالم اور مضامین- :روف کلاسرا:-ہم سب ایک دفعہ پھرغلط نکلے!
63
157
736
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
Eid Mubarak😊
98
20
724
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
سیاسی۔جماعتوں کے اعتراضات اپنی جگہ، مگر 21 ارب کے اخراجات اور زبردست پلاننگ کے ساتھ ملاحظہ کیجئے الیکشن کمیشن کا نیا فارم 45۔۔۔۔۔ #Elections2018
@nausheenyusuf
Nausheen Yusuf
6 years
نیا فارم 45
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
17
215
256
48
382
666
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
Congrats @ImranKhanPTI @PTIofficial you have got the mandate for Naya Pakistan.May the hopes of pakistanis especially youth will be your priority in every decision(promises&claims) because the journey you are going to start will decide the future of Naya Pakistan. #Elections2018
22
103
692
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
Mr @narendramodi you miscalculated that can build your election campaign on hate #mongering .You lost yourself by challenging #Pakistan .We are peace loving and dont want escalation.But you ignored the offer by PM @ImranKhanPTI @OfficialDGISPR #PakistanZindabaad #SayNoToWar #Peace
13
114
672
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
5 years
You can make your mask yourself... In case of emergency #Coronaviruspakistan #coronavirus
@naveedch66
Naveed Ch
5 years
اپنا ماسک خود بنائیں
49
2K
3K
30
328
684
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
Watch Rana Sana ullah in "Face to Face" tonight at 8pm.
69
56
633
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
کسی کو یہ کوئی کیسے بتائے ہوائیں اور لہریں کب کسی کا حکم سنتی ہیں ہوائیں حاکموں کی مٹھیوں میں ہتھکڑی میں قیدخانوں میں نہیں رکتیں یہ لہریں روکی جاتی ہیں تو دریا کتنا بھی ہو پر سکوں بیتاب ہوتا ہے اور اس بیتابی کا اگلا قدم سیلاب ہوتا ہے۔۔۔۔ جاوید اختر #Pakistan
39
105
628
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
4 years
اگرجھاڑوہی پھیرنی ہےتوڈھنگ سےپھیریں،پورےگھرکی طہارت کیجیے۔ہرکچھ عرصےبعدلیک ویڈیو،لیک رپورٹ یالیک بیان میں ایک ولن دکھاکرسیاسی جماعتوں کوکان پکڑوانےکاسلسلہ پراناہوچکا،یہ فارمولاایکشن تھرلرفلمیں اب پٹ چکی ہیں۔ @IffatHasanRizvi صرف عذیربلوچ جےآئی ٹی کافی نہیں
36
131
641
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
4 years
"جسٹس قاضی فائز نے اپنے خلاف صدارتی ریفرنس میں وزیر قانون فروغ نسیم، معاون خصوصی شہزاد اکبر اور سابق اٹارنی جنرل انور منصور کو ٹرائیکا قرار دیا ہے۔"
42
118
633
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
Stay strong @javeednusrat prayers and best wishes your way, in solidarity with you..
67
53
584
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
5 years
What a great project of #NayaPakistan ..🤔
@SaleemKhanSafi
Saleem Safi
5 years
یا اللہ خیر۔ نئے پاکستان کی پشاور بی آر ٹی کے سٹیشنز ایک آندھی کو بھی نہ سہہ سکیں۔
782
2K
6K
50
151
590
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
Ex IG KPK Nasir Durrani resigned from Chairman Police Reforms Comission Punjab in protest to IG Punjab fiasco. #NayaPakistan
44
131
603
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
3 years
45
60
530
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
We are failing ourselves as a society????
74
35
521
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
2 years
"اداروں میں تقسیم فاشزم کو جنم دے سکتی ہے۔ حالات جو بھی ہوں شخصی آمریت کو ہر جگہ مسترد کرنا ہو گا بھلے وہ سویلین لبادے میں ہی کیوں نہ ہو۔ ہر کوئی اپنے آئین پر عمل کرے گا تو ریاست کی عملداری کہاں ہو گی۔" @asmashirazi
135
108
520
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
You are Primeminister of Pakistan @ImranKhanPTI , you have to tell, where is state, what happened, Who is responsible, when the responsible ll get punished, how you ll make it sure this ll not happen again...not to tell the nation that you are shocked and traumatized.
@ImranKhanPTI
Imran Khan
6 years
Still shocked at seeing the traumatized children who saw their parents shot before their eyes. Any parent would be shocked as they would think of their own children in such a traumatic situation. These children will now be fully looked after by the state as its responsibility.
6K
5K
26K
87
105
514
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
2 years
Former premier Imran Khan has admitted that the filing of a presidential reference for the removal of Supreme Court’s Justice Qazi Faez Isa was a mistake.
38
149
503
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
الیکشن کی سائنس سکھائی گئی، فائدہ ہوا، اب حکومت سازی کی سائنس جاری ہے، یقیننا فائدہ ہو گا۔ واہ واہ۔۔۔۔ آہ! امید پر دنیا قائم ہے کسی دن نئے پاکستان کی سائنس بھی ملے گی۔ مجھے انتظار ہے۔ #NayaPakistan
74
54
498
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
After hue and cry during @ImranKhanPTI and Shahbaz Sharif speeches in #NationalAssembly , now there is pin drop silence and clap when @BBhuttoZardari is giving his first speech as parliamentarian. So how to comment this #democracy
45
101
508
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
5 years
Thanks Qurat @ain_iqrar for sharing your great effort and sending me @LiveMagazinepak , great work. Prayers for you and your team..
Tweet media one
2
29
491
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
5 years
Nadeem, a 15-year-old boy from Natipora in Srinagar has lost his sight in one eye after being hit by pellets on Wednesday. #KashmirUnderThreat #Srinagar # Ground Report | Pellet Blindings Back as Protestors Challenge Centre's Kashmir Move
17
211
467
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف ، مریم نواز اور کیپٹن رئٹائرڈ صفدر کی سزاوں کو معطل کرکے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے ۔
35
46
474
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
5 years
"ہدایتکار کی بہترین پیش کش سے نصیب آوری کس کی ہو گی؟ کردار مگر بہت تیزی سے بدلیں گے۔ سکرین پر نظریں جمائے رکھیے کیونکہ پکچر ابھی باقی ہے۔" @asmashirazi BBC News اردو - عاصمہ شیرازی کا کالم: نہ چلنے والی فلمیں
49
64
481
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
5 years
ہو نہی جاندا کرنا پیندا اے عشق سمندر ترنا پیندا اے سکھ لئی دکھ وی جلھنا پیندا اے حق دی خاطر لڑنا پیندا اے جیون دے لئی مرنا پیندا اے (منو بھائی مرحوم)
@asmashirazi
Asma Shirazi
5 years
منو بھائی مرحوم کی ایک نظم حسب حال ۔۔۔کی ہویا ؟؟؟ کجھ نہیں ہویا
37
433
1K
15
92
482
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
4 years
وارننگ🚩⚠️۔۔جرمن ٹیکنالو جی، پانچ منٹ کا سیشن ایک ہزار روپے میں کرونا دور بھگائیں ،ایسا بھاپ انجن جو سیدھا کرونا پر حملہ کرتا ہے۔ 🤦‍♀️دور رہئیے۔ #Bealert #BeSafe #CoronaVirusPakistan #QuarantineLife #StayAtHome #COVID
126
94
471
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
3 years
Its a fact, it happened exactly when we moving upstairs. It was really a bad fall. May @CMShehbaz get well soon. Prayers for his swift recovery.
@itshassanmalik
Hassan Malik
3 years
جو لوگ شہباز شریف کے سیڑیوں سے گرنے کو جھُٹلا رہے ہیں اُن کے لیے عرض ہے کہ یہ واقع کل صدر مسلم لیگ ن کی پارٹی مرکزی سیکریٹریٹ ماڈل ٹاون میں پریس کانفرنس کے لیے آمد کے دوران پیش آیا اور مجھ سمیت، چند افراد کے علاوہ، صحافی @AyeshaBakhsh بھی اِس واقعہ کی چشمدید گواہ ہیں ۔
3
34
135
18
105
469
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
5 years
🤣😅😂 What a description "جھینگا لالہ ہو ہو ہو" تو ہو رہا ہو گا؟؟؟؟
@ajmaljami
Ajmal Jami
5 years
چِٹا چولا، گلے میں قیمتی افریقی ہار، نیچے نارنجی شرٹ، اوپر طلسماتی ٹوپی اور پھر بروان چشمہ۔۔ من میں “جھینگا لالہ ہو ہو ہو” تو ہو رہا ھوگا۔۔؟
357
848
7K
21
17
481
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
🧐🤫🤐
@arsched
Arshad Sharif
6 years
قول و فعل کا تضاد:- يَآ اَيُّـهَا الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا لِمَ تَقُوْلُوْنَ مَا لَا تَفْعَلُوْنَ اے ایمان والو! کیو ں کہتے ہو جو تم کرتے نہیں۔
2K
2K
5K
43
128
469
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
5 years
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے (راحت اندوری) @ammarmasood3 صرف پانچ ہزار افراد ہی کیوں؟ via @UrduNewsCom
24
91
457
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
5 years
تمام مسلمانوں کو جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بہت بہت مبارک سیرت النبی پر عمل ترجیح ہو جائے تو معاملات آسان ہو جائیں ۔۔۔ #EidMiladUnNabi
27
25
447
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
Well done Asma, more power to your professionalism, keep rocking @asmashirazi
@asmashirazi
Asma Shirazi
6 years
Quite disappointing that CM Punjab Spokesman @ShabazGil instead of arguing with logic and performance attacked me professionally during @NasimZehra program on @24NewsHD and then launched a barrage of abuses on social media trough planted trolls. This is how they are dealing media
2K
2K
4K
87
51
425
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
5 years
بہت مہربانی حکومت پاکستان کی کہ تیل کی قیمت میں 12 روپے اضافہ نہیں کیا، میرے پاکستانیو شکر کرو کہ 6 روپے اضافہ کیا ہے۔🙏 #شکریہ #ThankyouIK #NayaPakistan شکر کریں تیل کی قیمت 12 روپے نہیں بڑھائی، وزیر پٹرولیم
56
95
437
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
Received my copy of @LiveMagazinepak , Thanks much @ain_iqrar , May you and team fly high. Prayers
Tweet media one
26
41
408
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
نتائج میں تاخیر کا سبب آر ٹی ایس سسٹم کا بیٹھ جانا ہے۔ رزلٹ ابھی تیار ہی نہیں ہوا تو روکا کیسے جا رہا ہے۔ بابر یعقوب آہ 21 ارب کا الیکشن اور نتائج پر سوال متعدد سیاسی جماعتوں کے وہ بھی کراچی اور لاہور کے اہم حلقوں میں #Elections2018
18
122
424
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
4 years
Absolutely shameful.. Agreed with PM @ImranKhanPTI
@ImranKhanPTI
Imran Khan
7 years
Absolutely shameful how the govt has dropped a petrol bomb on the poor nation at the start of 2018. Instead of undertaking tax reforms and cracking down on money laundering, the govt continues to burden the masses - this time with a big increase in petroleum products' prices.
1K
4K
12K
46
96
426
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
5 years
سیاسی تاریخ میں اکتوبر کا موسم تبدیلی لاتا ہے یا تبدیلی کی راہ متعین کرتا ہے۔ یہ تبدیلی کیسی ہو گی؟ اس کے لیے نومبر دسمبر تک دیکھیں اور انتظار کریں۔ @asmashirazi عاصمہ شیرازی کا کالم: لڑائی تو کپتان کو ہی لڑنی ہے
51
59
417
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
مشورہ دیا جا رہا ہے یا لیا جا رہا ہے۔۔۔
@Xadeejournalist
Mubashir Zaidi
6 years
Aam khaye gain aam
Tweet media one
323
615
2K
72
43
428
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
5 years
"ملک کے درجن بھر اہم ترین سیاستدان و سابق وزراء پہلی مرتبہ عید الاضحیٰ کا تہوار جیل میں گزاریں گے جو کہ اپنی نوعیت کا ایک منفرد ریکارڈ ہوگا۔" پہلی بارسابق صدر، دو سابق وزرائے اعظم اور درجن بھر سیاست دان عید پر جیل میں ہونگے
97
68
425
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
"A picture is worth a thousand words." #nationalassembly #NayaPakistan
Tweet media one
77
63
407
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
4 years
پاک سر زمین شادباد کشور حسین شادباد #جشن_آزادی_مبارک #HappyIndependenceDay
25
29
422
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
2 years
Straight Talk @STsamaa Today at 7:03 @SAMAATV
@STsamaa
Straight Talk with Ayesha Bakhsh
2 years
دیکھیے پروگرام "اسٹریٹ ٹاک" آج رات 7 بج کر 3 منٹ پر صرف سماء ٹی وی پر… #SamaaTV #StraightTalk #AyeshaBakhsh
Tweet media one
11
4
22
109
20
422
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
5 years
"جو بھی ہو اور جیسے بھی ہو اس صورت حال میں صرف شہباز شریف صاحب کی ٹوپیوں پر نظر رکھیے، اُن کے ہیٹ سے کسی بھی وقت کبوتر برآمد ہو سکتا ہے" @asmashirazi BBC News اردو - عاصمہ شیرازی کا کالم: شہباز شریف کی ’ٹوپیاں‘
47
29
396
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
2 years
الیکشن کمیشن نے اراکین کی نشست خالی قرار دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ اسیکر قومی اسمبلی نے گزشتہ روز تحریک انصاف کے 11 اراکین کے استعفے منظور کئے تھے۔
15
55
396
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
4 years
کبھی ایسابھی ہوا ہےکہ اپنی ہی آوازکانوں میں سُنائی نہ دے،اپنے الفاظ ہی نامانوس لگیں اوراپنے ہی چہرےکی آنکھیں دھوکا کھانے لگیں۔یقین مانیے ایک ایسامعاشرہ مرتب ہوگیاہےجہاں نہ آوازیں سُنائی دےرہی ہیں،نہ چہرےدکھائی دےرہےہیں اورنہ ہی لب جنبش میں ہیں @asmashirazi
52
65
396
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
Long Live Pakistan #PakZindabad Peace, Peace and Peace #Dialogue is the ultimate solution. War is no solution. #SayNoToWar #PakArmyZindabad #PakAirForceZindabad #PaknavyZindabad
16
41
383
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
5 years
What an architecture 👌 What a creativity 👍 I am IMPRESSED👏👏👏
@UmarCheema1
Umar Cheema
5 years
پشاور بی آر ٹی کے انڈر پاس سے گیس پائپ لائن گزارنے کا انوکھا طریقہ، کہانی کا اخلاقی سبق: جس کا کام، اسکو ساجھے
Tweet media one
271
1K
2K
51
61
385
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
سوال تو بنتا ہے؟؟؟ اور ایسے سوالوں کا جواب تاریخ دے گی بھلے تاخیر سے دے۔۔۔
@AzazSyed
Azaz Syed
6 years
نیا قانونی نکتہ اور سوال : سپریم کورٹ نے نوازشریف کو ایف زیڈ ای کمپنی کے سربراہ کی حیثیت سے تنخواہ کا اہل ہونےاور اقامے کے باعث نااہل قرار دیا اب احتساب عدالت نے فلیگ شپ کیس میں بری کرکے سپریم کورٹ کے 28 جولائی کے فیصلے پر سوال کھڑا کردیا ہے؟ یا وہ غلط تھا یا یہ ؟
239
2K
4K
38
83
389
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
Reports coming in 2 more #Indian pilots arrested. #Pakistan #PakistanStrikesBack
11
46
369
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
2 years
اپنی خوشی سے حکومت سنبھالنے کے بعد کے رونے سے بہتر ہے کہ حکومت میں آنے سے پہلے ہوم ورک کر لیں۔ صرف کہانیاں سن لیں۔۔۔
31
45
364
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
5 years
"واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں میں یہ اضافہ سال 2019 میں پانچویں بار ہوا ہے۔" پیٹرول کی قیمت میں پانچ روپے اضافہ: ’حکومت کو پبلک ٹرانسپورٹ، سائیکلوں کے استعمال پر زور دینا چاہیے‘
25
96
343
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
4 years
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے (راحت اندوری)
26
37
350
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
2 years
کچھ اشارے تھے جنہیں دنیا سمجھ بیٹھے تھے ہم اس نگاہ آشنا کو کیا سمجھ بیٹھے تھے ہم رفتہ رفتہ غیر اپنی ہی نظر میں ہو گئے واہ ری غفلت تجھے اپنا سمجھ بیٹھے تھے ہم #voteofnoconfidence
28
30
355
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
4 years
سناہےجنگلوں کابھی کوئی دستورہوتا ہے سناہے شیرکاجب پیٹ بھرجائے تو وہ حملہ نہیں‌کرتا۔۔۔۔۔ سناہے گھونسلے سے جب کوئی بچہ گر ےتو ساراجنگل جاگ جاتاہے۔۔۔۔۔ سناہےجنگلوں کابھی کوئی دستورہوتاہے خداوندِجلیل ومعتبر ،دانا وبینامنصف واکبر ہمارےشہرمیں اب جنگلوں کاہی کوئی دستورنافذ کر زہرانگاہ
19
95
343
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
An interview with Bashir Riaz @blf_riaz an eye witness to political history, close friend and former press secretary to Mohtarma Benazir Bhutto Shaheed. @MediaCellPPP @BBhuttoZardari
18
37
332
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
6 years
Can we afford miscalculation? Asking @ImranKhanPTI to @narendramodi May sanity prevail #HumanityFirst #peace #SayNoToWar
5
34
331
@AyeshaBakhsh
Ayesha Bakhsh
4 years
جیت گیا مافیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہار گئی گورننس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ #PetrolDieselPriceHike
@asmashirazi
Asma Shirazi
4 years
پٹرول کی قیمت میں پچیس روپے اٹھاون پیسے کا تاریخی اضافہ ۔۔۔مافیا پھر جیت گیا۔ اب پٹرول دستیاب ہو گا۔۔۔ کس نے کس کے سامنے سرنڈر کیا یہ بے معنی ہے ۔۔
Tweet media one
597
2K
6K
31
51
334