Mustafa Azizabadi Profile Banner
Mustafa Azizabadi Profile
Mustafa Azizabadi

@azizabadi

Followers
77,440
Following
1,042
Media
6,341
Statuses
30,977

Convener of MQM’s Central Coordination Committee - Progressive - Poet. Writer. Altafist. Follower of Great Leader, Reformer & Founder of MQM @AltafHussain_90

London
Joined September 2011
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
ٹنڈوالہ یار میں آصف زرداری کی بہن فریال تالپور کی زرعی زمین کو بچانے کے لئے بند کے گیٹ بند کردئیے گئے۔ ٹنڈوالہ یار شہر ڈوبنے کا خطرہ ۔ یہ ان ظالم وڈیروں کی سفاکیت ہے۔ بند کے شاکس کھولے جائیں اور ٹنڈوالہ یار کو ڈوبنے سے بچایا جائے
177
4K
5K
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
لندن میں #PTI کے مظاہرے میں انڈیا کےجھنڈے، بھارتیوں کی شرکت، فوج کےخلاف نعرے۔ یہ پھر بھی محب وطن اور ہم غدار
215
1K
2K
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
ملک کے لئے 25 سال تک خدمات انجام دینے والے ریٹائر سرکاری ملازم کے انتقال کے صرف 10 سال بعد تک اہل خانہ کو پینشن ملے گی جبکہ محض 5 سال تک کچھ دنوں کرسی پر بیٹھنے والے چیئرمین سینیٹ اور اس کے اہل خانہ کو تاحیات کتنی مراعات دی جائیں گی اس کی ایک جھلک دیکھ لیجئے۔
Tweet media one
Tweet media two
72
364
574
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
بریکنگ : جیوری نےقائد تحریک الطاف حسین کو بری کردیا
Tweet media one
231
371
2K
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
کاش تین سال قبل اسلام آباد کے اس بے باک صحافی کی بات پر توجہ دیدی جاتی تو آج ملک میں یہ بحرانی صورتحال نہ ہوتی
82
669
1K
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
6 years
“ اسٹیبلشمنٹ لوگوں کو ایک مخصوص جماعت میں شمولیت کیلئے مجبور کررہی ہے “ لیاقت بلوچ اگر جماعت اسلامی بھی یہ کہنے پر مجبور ہوگئی ہے تو اندازہ لگائیں کہ وفاداریاں تبدیل کرانے کا یہ کام کس قدر زوروں پر ہورہا ہوگا
62
616
1K
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
ایک ہی ملک میں ایک ہی طرح کے معاملے میں ایک ہی ہائیکورٹ کے دو متضاد فیصلے کیا اس کے جانبدار اور متعصب ہونے کا ثبوت نہیں؟ کیا اس طرز عمل کو انصاف قرار دیا جاسکتا ہے؟ #عدلیہ_کا_دہرا_معیار_نامنظور
Tweet media one
365
579
1K
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
بریکنگ : کراچی کے علاقے کورنگی کے میں ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی حمایت میں شاندار ریلی ۔ بڑی تعداد میں کورنگی کے عوام کی شرکت ۔ ہاتھوں میں” جئے الطاف حسین “ والے پرچم ۔ خدا کا فرمان سچا ہے کہ بے شک حق آنے کے لئے اور باطل مٹنے کے لئے ہے
130
433
1K
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
جلسہ یہ ہوتا ہے ۔ یہ ہے ایم کیو ایم کا صرف خواتین کا جلسہ عام ۔ کراچی میں اسی باغ جناح کےمقام پر۔ 19 فروری 2012 #WeLoveAltaf #AbsolutelyYesAltaf
275
347
1K
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
کراچی کےعوام کا بہادرآباد میں جعلی ایم کیو ایم کے مرکز پر دھاوا ۔ یہ وقت تو آنا تھا۔ قوم کے نظریہ، ان کی تحریک،ان کےحقوق اور شہیدوں کےلہو کا سودا کرنےوالے میرجعفروں کے گریبانوں تک عوام کے ہاتھ تو پہنچیں گے
57
388
993
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
میں پختون رکن اسمبلی محسن داوڑ @mjdawar کوشاباش دیتاہوں جنہوں نےچیف جسٹس کےازخود نوٹس کے اختیارکےمعاملے پربحث کےدوران کراچی کےنسلہ ٹاورکو گرانےکا حوالہ دیا۔مگرمہاجروں کی نمائندگی کے دعویدارچپ رہےکہ کہیں آقا ناراض نہ ہوجائیں۔کاش کہ پارلیمنٹ پہلے سچ بولتی تو بہت کچھ بچایاجاسکتا تھا
Tweet media one
Tweet media two
45
434
938
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
اس مہاجر نوجوان نے نہ پاکستان کا پرچم اور پاسپورٹ جلایا تھا، نہ ہی پاکستان، فوج اور آرمی چیف کو گالیاں دی تھیں ،نہ ہی انہیں کتا کہا تھا، اسکے ہاتھ میں پاکستان کا پرچم تھا، وہ یوم آزادی منانےکراچی پریس کلب پہنچا تھا، اسکے اور اسکی والدہ کے ساتھ یہ ظالمانہ سلوک ! #یہ_کیسی_آزادی_ہے
113
529
902
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
کراچی کےعلاقےناظم آباد2 نمبر میں رینجرز نےکئی مہاجرنوجوانوں کو حراست میں لےلیا۔ان کا جرم یہ ہےکہ انہوں نےپکنک کے دوران MQM کے نغمےبجائےاور الطاف حسین کے نعرے لگائے۔گرفتاریوں کےخلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج۔ کیا ستم ہےکہ فوجیوں کےگلے کاٹنےوالے تو آزاد مگر نغمے بجانے پر مہاجر گرفتار
92
392
876
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
اہم ترین :اسلام آباد سے باوثوق ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے “طاقتورحلقوں“ سے اس ضمانت پر استعفےٰدینے پر آمادگی ظاہر کی ہے کہ منصب سےہٹنےکے بعد ان کےخلاف کوئی مقدمہ قائم نہیں کیا جائیگا اور انہیں گرفتار نہیں کیا جائے گا
96
249
887
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 months
” میرے بیٹے رضوان کو لے آؤ ورنہ میں مرجاؤں گی “ ایم کیو ایم ملیر سیکٹر کے لاپتہ کارکن رضوان چاندنا کی ضعیف والدہ کی فریاد ۔ اے لاپتہ کرنے والو ! کیا تمہیں اس میں اپنی ماں نظر نہیں آتی ؟ #ThisEidAskForRelease #ReleaseAllMissingPersons
41
489
860
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی اپیل پر بلدیاتی انتخابات کا کامیاب اور بھرپور بائیکاٹ کرنے پر کراچی، حیدرآباد اور ٹنڈو الہ یارکے تمام وفاپرست عوام ، ساتھیوں، ماؤں بہنوں، نوجوانوں ، بزرگوں اور بچوں کو سلام تحسین سارے دشمن ہار گئے #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
132
342
830
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
ایک کنگال ملک کی مالامال اشرافیہ!! ” ایک بیوروکریٹ کی بیٹی کی شادی میں 72 کروڑ کی سلامیاں اکٹھی ہوئی، جبکہ گاڑیاں اور زیور کےگفٹ الگ ہیں، اسکی پہلی بیٹی کی شادی پر 1 ارب سے زائد کی سلامی اکٹھی ہوئی “ خواجہ آصف پھر آپکو IMF پیسہ کیوں دے؟ اسی اشرافیہ کی تجوریاں بھرنے کیلئے؟
42
399
791
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
10 months
تمام تر ریاستی سرپرستی، سرکاری وسائل کے استعمال اور بھرپور تشہیر کےباوجود آج ملیر میں جو شو ہوا ، اسکی حقیقت جاننےکےلئےوڈیو دیکھئے۔جس نے ساری پول کھول دی۔ آدھا پنڈال اور خالی کرسیاں دیکھ کر خود فیصلہ کیجئے کہ یہ جلسہ تھا یا جلسی ۔ ملیر کے عوام کو شاباش #غداروں_کا_مکمل_بائیکاٹ
145
452
788
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
PM ہاؤس کےذرائع کی اطلاع کے مطابق عمران خان نے تحریک عدم اعتماد کیلئے ووٹنگ اور شہباز شریف کو وزیراعظم بننے سے روکنے کیلئے قومی اسمبلی سے اجتماعی استعفے دینےکا فیصلہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق PTI کے ارکان اسمبلی سے استعفے پانچ روز پہلے ہی لئے جاچکے ہیں
58
145
779
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
” پٹیشن تو واپس نہیں ہوگی چاہے والد صاحب کو مار کے پھینک دو ، کتنےلوگ مارو گے“ ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی نثار پنہور کے صاحبزادے حسن پنہور کا دو ٹوک جواب #ReleaseNisarPanhwar #IStandWithAltafHussain
57
360
781
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
”رینجرز کاایک افسرفون پرمسلسل دھمکیاں دے رہا ہےکہ اگر تم نے میری ڈیمانڈ پوری نہیں کی تو میں تمہارے شوہرکو اٹھالوں گا،مجھے تحفظ فراہم کیاجائے“ کورنگی کراچی کی ایک مہاجر بیٹی کی سوشل میڈیا پر وزیراعظم، وزیراعلیٰ اور DG رینجرز سےاپیل ۔ آخر یہ کیا ہورہا ہے؟ @CMShehbaz @PakPMO
85
536
754
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
کچھ سال قبل ایک مقدمے میں کراچی میں سو ڈیڑھ سو لوگ ہائیکورٹ میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے پہنچے تو تمام متعب اینکر چیخ اٹھے کہ عدالت پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی گئی ہے، اس میں بھی MQM پر الزام تراشی کی گئی لیکن آج اسلام آباد میں عدالتوں پر جو یلغار ہوئی ہے اس کو کیا کہا جائے گا ؟
67
357
754
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
آج کے مبارک دن کے موقع پر الطاف بھائی اپنے ساتھیوں کےلئے بڑے پیار اور چاؤ سے اپنی مخصوص جبلوتی ڈِش تیار کر رہے ہیں ۔ وہ جس میں ایک دوست کا خلوص، باپ کی شفقت اور ماں جیسا پیار موجود ہے۔ ایسا ہے میرا قائد ایسا ہو تو سامنے آئے @AltafHussain_90
140
229
747
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
سابق آرمی چیف اور سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف صاحب کے انتقال پر افسوس ہوا ۔ ملک کا ایک طبقہ انہیں ڈکٹیٹر کہتا ہے تو دوسرا طبقہ انہیں عوام کو بااختیار بنانے کےلئے مقامی حکومتوں کا سب سے بااختیار نظام دینے والے چیف ایگزیکٹو کے طور پر یاد کرتا ہے۔ خدا تعالیٰ انکی مغفرت فرمائے
Tweet media one
98
219
761
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
22 اگست 2016 کےبعد پہلی بار اے پی ایم ایس او کے44 ویں یوم تاسیس کےموقع پرقائدتحریک الطاف حسین کےوفاپرست کارکنوں کی جانب سےعزیزآباد میں مکا چوک پر آتشبازی اورقائد کےحق میں زرودار نعرے۔ قائد کے شیروں کو سلام سب کو APMSO کا 44 واں یوم تاسیس مبارک #الطاف_کا_جنون_11جون
78
301
733
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
“ اگر مجھے سڑک پر نکال دیں میں تب بھی ، اس حالت میں بھی اپنے نظریہ اور اپنی قوم کے لئے لڑتا رہوں گا، جب تک میرے جسم میں جان ہے “ قائد تحریک الطاف حسین #AltafNeedsJustice
66
230
745
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
خدا نہ کرے کہ ان کی اولاد جوان ہوکر اپنے باپ کے ساتھ وہ سلوک کرے جو انہوں نے اپنے روحانی و نظریاتی باپ کے ساتھ کیا ہے ۔ ڈاکٹر فاروق ستار کے بارے میں سوال پر ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا جواب #AltafNeedsJustice
55
288
742
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
بریکنگ : ایم کیو ایم کے حوالے سے ایک اہم خبر چند منٹ میں آرہی ہے ۔ تیار رہیے
Tweet media one
131
189
726
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
آج بہادرآباد میں ہونے والےاجتماع میں مصطفےٰکمال سےسوال کرنے پرایک بزرگ کارکن پرجو بہیمانہ تشدد کیا گیا ہےوہ بہادرآباد سےبالجبر یا بارضا وابستہ تمام افرادکیلئے آنکھیں کھولنے کو کافی ہے۔کمال کی فرعونیت پر سوال اٹھانےوالا ہرفرد وہاں سےاسی طرح مارکرنکالا جائے گا تاکہ مکمل قبضہ ہوسکے
101
408
693
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
11 months
اگر فوج کے جرنیل اور عدالتوں کے ججز بجلی کے بل ادا کرتے ہیں تو وزیراعظم انوارالحق کاکڑ قوم کے سامنے ان کے ادا کردہ بجلی کے بل پیش کریں۔ ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا وزیراعظم کو چیلنج #AltafHussainAddressToNation
38
299
710
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین کی یہ گفتگو اس لیڈر کی گفتگو ہےجس کا دل زخموں اور دکھوں سے چور ہے لیکن پھر بھی وہ تمام تر شکایتوں کو پس پشت رکھ کر ملک کیلئے فلاح، بقا اور استحکام کا پیغام دے رہا ہے۔ یہ باتیں ایک سچا وطن پرست ہی کرسکتا ہے۔ #AltafAppeals4Pakistan
154
294
694
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
باپ کے جوتے میں پیر ڈال کر خود کو باپ سمجھنے والو ! آنکھیں کھول کر دیکھو خواتین کا تاریخی جلسہ اسےکہتے ہیں۔ 19 فروری 2012 بمقام باغ جناح مزار قائد اعظم کراچی۔ یاد رہے کہ یہ صرف MQM کی خواتین کا جلسہ تھا جس میں شریک لاکھوں خواتین اپنے محبوب لیڈر الطاف حسین کو سننے آئی تھیں
119
284
700
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
ایم کیو ایم کے 39 ویں یوم تاسیس کے موقع پر آج کراچی کے علاقے شاہراہ فیصل پر نوجوانوں کی موٹر سائیکل ریلی ۔ MQM کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کے حق میں پرجوش نعرے ۔ چاہےاب کوئی ستم، کوئی رکاوٹ ہو مگر سچ کا یہ قافلہ رکنے میں نہیں آئے گا #یوم_الطاف_18مارچ
52
297
699
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
”راؤ انوار نےفاروق داد کو فیملی سمیت گھر سے گرفتار کرکے گولیوں سے چھلنی کیا اور مجھے بھی اڈیالہ جیل میں رکھا “ ایم کیو ایم کے شہید کارکن فاروق پٹنی کی اہلیہ شازیہ فاروق کا سلیم صافی کے پروگرام جرگہ میں راؤ انوار کے الزامات پر ردعمل #Remembering19June1992
47
348
675
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
آج پنجاب میں پولیس نے PTI کےچند لوگوں کےگھروں کےدروازے کیا کھٹکھٹائے، PTI والوں کو چادر اور چار دیواری کا تقدس یاد آگیا۔ عزیزآباد کراچی میں مہاجربہنوں کی چادروں پرہاتھ ڈالا جاتا رہا، ان پرگنیں تانی جاتی رہیں لیکن آج چادر کےتقدس کی دہائیاں دینے والےاس شرمناک عمل کی حمایت کرتے رہے
Tweet media one
56
290
669
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
آج کل مسلم لیگ ن @pmln_org کے رہنما برسراقتدار ہونے کے باوجود نوازشریف صاحب کےلئے عدالتوں اور اسٹیبلشمنٹ سے Level playing field کا مطالبہ کررہے ہیں۔ مطالبہ جائز ہےلیکن صرف میاں صاحب اور انکی جماعت ہی کیلئے کیوں؟ MQM اور اسکے بانی و قائد الطاف حسین پر غیراعلانیہ پابندی کیاجائز ہے؟
Tweet media one
72
335
659
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
Twitter account of MQM founder leader @AltafHussain_90 has been verified now. Congratulations to all followers
Tweet media one
58
184
654
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
بریکنگ نیوز :سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ، صحافی اور سماجی کارکن ارسلان خان @AK_Forty7 کو اب سےکچھ دیر قبل رینجرز نے رہا کردیا ہے۔ارسلان خان گھر پہنچ گئے ہیں۔اللہ کا شکر ہے۔ ارسلان خان کی ہمت کو سلام۔ انکی گرفتاری کےخلاف آواز اٹھانے والوں کو مبارک ہو
Tweet media one
32
172
646
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
”اگر آپ خان صاحب سے پیار کریں تو کیا میں اپنے قائد سے پیار نہ کروں “ جیو کے پروگرام”ہنسنا منع ہے“ میں ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کے بارے میں سوال پر میزبان تابش ہاشمی کا اینکر شہزاد اقبال کو جواب @GeoHasnaManaHai
39
203
621
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
عمران اسماعیل جہاں چاہیں وہاں کا زور لگالیں ، ایم کیو ایم بانی و قائد تحریک الطاف حسین کی قیادت میں فعال ہے، فعال رہے گی اور اس کی جدوجہد کامیابی کے حصول تک جاری رہے گی جئے ایم کیو ایم ۔جئے الطاف حسین @ImranIsmailPTI
115
278
615
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
کورنگی میں ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی حمایت میں زبدست ریلی میں علاقہ جئے الطاف کے نعروں سے گونج اٹھا۔ عوام بھی باہر نکل آئے۔ ڈھول کی تھاپ پر رقص
38
253
630
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
I have changed my profile picture. How is this #NewProfilePic
Tweet media one
140
64
618
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
میں کسی بھی قیمت پرنہیں چاہتا کہ میرے ساتھیوں کو نقصان پہنچے، اگرمیں اس بات پر سودا کرلیتا تو تحریک کےغداروں کی طرح آج میں بھی پاکستان میں رہ سکتا تھا۔ قائد تحریک الطاف حسین کی میڈیاسےگفتگو جیو بھائی @AltafHussain_90
44
249
616
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کا وہ کونسا واحد اور غیر متنازعہ (Undisputed) لیڈر ہے جس نے خاندانی یعنی موروثی سیاست نہیں کی اور جو خود کبھی بھی وزیراعظم، وزیراعلیٰ ، گورنر حتیٰ کہ میئر تک کے عہدے پر فائز نہیں ہوا
نوازشریف
77
آصف زرداری
64
عمران خان
500
الطاف حسین
3147
285
330
597
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
بریکنگ : جعلی ایم کیو ایم نے بلدیاتی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا۔ بالآخر ان تمام نے بھی تسلیم کرلیا کہ بائیکاٹ ہی صحیح راستہ ہے ۔ الطاف حسین کا راستہ ہی صحیح راستہ ہے #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
Tweet media one
91
229
605
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
اگر اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہوتی اور ججز نیوٹرل ہوتے تو سوموٹو لیکر مجھ پر عائد پابندی ختم کردیتے۔ ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین #AltafHussainPressConference
37
302
607
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
”پاکستان میں پنجابی ایلیٹ کا پروبلم ہے،ہم نےاس ملک کو تباہ کردیا ہے،ہم چھوٹے صوبوں کےلوگوں کو انسان نہیں سمجھتے،ہم مہاجروں، سندھیوں ، پختونوں گلگتیوں اور کشمیریوں کو غلاموں کی طرح ٹریٹ کرتے ہیں“ ممتاز صحافی ابصار عالم کاایک پنجابی ہوتےہوئے نہایت سچااورحقیقت پسندانہ تجزیہ 👏👏👏
57
305
596
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
حیدرآباد میںMQM کے بےگناہ کارکنوں زاہد نور، ارسلان قریشی اور ایک بچےکی بلاجواز گرفتاری، تشدد اور بہیمانہ سلوک قابل مذمت ہے۔ان بےقصور نوجوانوں نےکونسا قانون توڑا ہے؟ پنجاب میں ریاست کی رٹ چیلنج کرنیوالوں پرمہربانی یہاں گرفتاریاں۔ایسا کیوں؟ یہ ہےڈومیسائل کا فرق #یوم_الطاف_18مارچ
65
334
590
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
6 months
توُ ہے کون ؟ یہ کون بول رہا ہے خدا کے لہجے میں جب کمینے عروج پاتے ہیں اپنی اوقات بھول جاتے ہیں
Tweet media one
144
230
616
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
ایم کیو ایم کی ایڈوائزری کونسل کے سابق انچارج آفتاب بقائی کو سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے نظر بندی غیرقانونی قرار دیئےجانے پر کراچی سینٹرل جیل سے رہا کردیا گیا #ReleaseAllMQMWorkera
36
268
610
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
“اے اللہ ! تجھے شہیدوں کے لہو کا واسطہ ، ساتھ خیریت سے مہاجروں کی نیا پار لگادے “ قائد تحریک الطاف حسین کی عیدالفطر پر دعا @AltafHussain_90
95
207
589
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
محترمہ مریم اورنگزیب صاحبہ! آپ نےوزارت اطلاعات کامنصب سنبھالنے کے بعد اظہار رائےکی آزادی کے بارے میں جوگفتگو کی وہ خوش آئند ہے۔ مگر MQMکے قائد جناب الطاف حسین کی تحریر و تقریرحتیٰ کہ تصویر تک پر گزشتہ7 برسوں سے غیرآئینی پابندی عائد ہے۔ یہ پابندی کب ختم کررہی ہیں؟ @Marriyum_A
78
257
590
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین گھر پر اپنی گاڑھی دھلائی اور صفائی کرتےہوئے۔ الطاف بھائی ہمیشہ ساتھیوں سے کہتے ہیں کہ محنت کےکسی کام میں کوئی شرم محسوس نہیں کرنی چاہئے وہ جو درس دوسروں کو دیتا ہےاس پر پہلےخود عمل کرتا ہے۔ ایسا ہےمیرا قائد جیو قائد #الطاف_کا_جنون_11جون
79
184
578
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
حال ہی میں ماورائے عدالت قتل کئے جانے والے MQM کےلاپتہ کارکنوں عرفان بصارت شہید، وسیم راجو شہید اور عابد عباسی شہید کے لواحقین انصاف کی فریاد لئے کراچی پریس کلب پہنچےتو پولیس اور رینجرز نےان کے ساتھ وحشیانہ سلوک کیا 1/7 #StopKillingsOfMohajirs
71
395
588
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
ایک انتہائی جذباتی لمحہ : ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین جیوری کا فیصلہ سننے کے بعد رقت آمیز انداز میں اپنے وکیل بیرسٹر روپرٹ باورز سے گلے مل رہے ہیں #AltafNotGuilty
Tweet media one
56
182
587
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
A senior journalist, social media activist and active social worker Arslan Khan @AK_Forty7 have been arrested unlawfully from his house in Clifton area Karachi. All human rights groups raise their voice @HRCP87 @HRCP_PK @Xadeejournalist @asmashirazi #ارسلان_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
22
408
570
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
ٹی 20 ورلڈ کپ کے میچ میں پاکستان کےجیتنے پر” نچ پنجابن نچ “کا نغمہ اور پنجابی بھنگڑا ۔ میچ میں پاکستان جیتا ہےیا پنجاب؟ اگر پاکستان جیتا ہےتو پنجابی بھنگڑے کےبجائےپاکستانی ترانےکیوں نہیں؟ اگر پاکستان کےجیتنے پر نچ پنجابن گانا ہےتو پاکستان کو پنجابستان کہنے پر اعتراض کیوں؟
318
213
571
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
یہ تو ایم کیو ایم اور مہاجر سیاست کو دفن کرنے آیا تھا ، آج پی ایس پی کو دفن کردیا اور پھر سے خود کو مہاجر بن گیا ۔ کوئی شرم ہوتی ہے، کوئی حیا ہوتی ہے #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیتے_گا
Tweet media one
90
286
586
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
کٹھ پتلیوں کی بھی کیا حالت ہے۔ مصطفےٰ کمال نے کل خالد مقبول کو را کا ایجنٹ قرار دیا اور آج اسی کے ساتھ بیٹھنا پڑ رہا ہے #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیتے_گا
Tweet media one
99
257
578
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
ایم کیو ایم کےسچے نظریاتی کارکن اورMQM سکھرکےزونل انچارج نورالدین جہانگیرشہید جنہیں 12 اگست 1999کوسکھر زونل آفس پرجنرل ورکرز اجلاس کےدوران چھاپہ مارکر گرفتارکیا گیا کئی روز تشدد کےبعدجیل منتقل کیاگیا کیاوہاں بھی تشدد ہوا اور 2 اپریل2000 کو انہیں شہید کردیاگیا جہانگیرشہید کو سلام
Tweet media one
Tweet media two
50
246
581
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
APMSO کے 45 ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں لندن میں MQMUK کے زیراہتمام مرکزی اجتماع میں تشریف لانے پر تحریک کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا شاندار نعروں اور تالیوں سے استقبال ۔ #گیارہ_جون_الطاف_کے_سنگ
48
255
581
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
” باپ باپ ہوتا ہے “ کراچی کی ایک بیٹی کا الطاف بھائی کےلئے یہ جملہ باپ سے بیوفائی اور قوم کا سودا کرنے والوں کے منہ پر طمانچہ ہے
43
221
568
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
پرامن ریلی نکالنے والےکورنگی کےعوام نے کونسا امن خراب کیا تھا؟ لوگ اگردرجن بھر ہیں تو پریشانی کس بات کی ہے؟ شہرکا امن خطرے میں نہیں عوام کے باہر نکلنےسے آپ کی مکروہ سیاست خطرے میں ہیں۔ شرم نہیں آتی کہ قوم کےنوجوانوں کی لسٹیں دیکر انہیں گرفتار کروارہے ہو #مخبر_قومی_مومنٹ
Tweet media one
Tweet media two
96
328
582
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
ثنا خوانِ تقدیس مشرق کہاں ہیں؟؟ آج کراچی میں اپنے حق کےلئے پر امن مظاہرہ کرنےوالوں میں شامل ایک خاتون کے ساتھ پیپلزپارٹی کی ظالم وڈیرہ سرکارکےحکم پر پولیس کا یہ وحشیانہ سلوک انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے۔ حقوق کی آواز دبانے کیلئے کیا کوئی حکومت اس حد تک گرسکتی ہے ؟؟؟
76
395
560
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین جمعرات کو پراپرٹی کیس کی سماعت کے سلسلے میں اپنی رہائش گاہ سے عدالت روانگی کے موقع پر اپنے ساتھیوں اور تمام وفا پرستوں کو ہاتھ ہلا کر انہیں سلام تحسین پیش کر رہے ہیں #AltafWillWin
Tweet media one
50
174
566
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی اراکین رابطہ کمیٹی، انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ارکان اور ان کے اہل خانہ کی ون ڈِش پارٹی میں شرکت۔ قائد تحریک کا زرودار نعروں سے شاندار استقبال
103
212
566
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
Breaking: senior leader of MQM and former parliamentarian Nisar Panhwar has been released few minutes ago after 42 days. He reached his house safely. He was arrested on 29th August 2022 from his house
Tweet media one
55
207
568
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
بریکنگ : رائل ہائیکورٹ آف بزنس اینڈ پراپرٹیز میں ایم کیو ایم کی پراپرٹی کیس کی سماعت : ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا بیان جاری ہے۔ ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی اور کارکنوں کی بڑی تعداد کورٹ روم میں موجود ہے۔ #AltafWillWin
Tweet media one
77
197
566
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
ایم کیو ایم کو ختم کرنے کیلئے کئی سالہ آپریشن ، ہزاروں کارکنوں کا ماورائے عدالت قتل، ہزاروں قید، سینکڑوں لاپتہ ،نائن زیرو سیل، دفاتر مسمار، پارٹی کی توڑ پھوڑ ،ریاستی جبر کاطوفان،الطاف حسین کا نام لینا جرم، اسکےباوجود زرا سنئے آج اسلام آباد کا صحافی کیا گواہی دے رہا ہے۔ تم ہار گئے
37
296
563
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
جیو نیوز کے شو”ہنسنا منع ہے“ میں سیاست اور شوبز سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات میں ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی تصویر دکھا کر اس پر میزبان تابش ہاشمی اور مہمان فنکاروں کے دلچسپ تبصرے۔ شکریہ جیو ۔ شکریہ تابش ہاشمی ۔ شکریہ @GeoHasnaManaHai
41
190
566
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
”ایک ہی واقعہ میں مختلف شہروں میں ایف آئی آر کیسے ہوسکتی ہے“ شیخ رشید کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا حکم۔ لیکن کراچی میں الطاف حسین کی تقریر پر پورے ملک کے تمام شہروں میں مقدمات درج ہوسکتے ہیں ۔ یہ ہے ڈومیسائل کا فرق
Tweet media one
59
281
553
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
پیپلزپارٹی کی جانب سے کراچی کے دومیئر بنانےکی تجویز۔ یعنی 1971 کی طرح”ادھرہم ادھرتم“ اقتدارکی اسی ہوس نے1971میں پاکستان کو دولخت کردیا تھا۔ آج کراچی کودولخت کرنےکی تجویز ہے۔جب شہری سندھ کے عوام مسلسل حق تلفیوں سےتنگ آکر کراچی کوصوبہ بنانےکی تجویز پیش کرتےہیں تو آگ لگ جاتی ہے؟؟؟
Tweet media one
91
292
554
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
مہاجر عوام اور تمام حق پرست عوام بلدیاتی انتخابات کے بھرپور بائیکاٹ کی تیاریاں شروع کردیں ۔ قائد تحریک الطاف حسین #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیتے_گا
152
227
564
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین بدھ کو پراپرٹی کیس کی سماعت کے لئے گھر سے کورٹ روانگی کے موقع پر خوشگوار موڈ میں #AltafWillWin
Tweet media one
68
181
567
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
بریکنگ : ایم کیو ایم پراپرٹیز کیس ۔ دونوں سائیڈ کے وکلا کے دلائل مکمل۔ مقدمےکی سماعت ختم ۔ جج نے فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ آئندہ چند روز میں کیس کا فیصلہ جاری کیا جائے گا #AltafWillWin
Tweet media one
73
198
554
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
#عيد_الفطر کے رنگ اپنے محبوب قائد کے سنگ ۔ خدا قائد تحریک جناب الطاف حسین کو سلامت رکھے ،انکی عمر دراز فرمائے ، ان کا سایہ تمام وفا پرستوں سمیت پوری قوم پر سلامت رکھے اور قوم کو وہ سچی عید عطا فرمائےجو ہر قسم کے جبر سے آزاد ہو ۔ آمین @AltafHussain_90 #EidMubarak
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
76
156
553
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
انگلینڈ بزنس اینڈ پراپرٹیز ہائیکورٹ میں آج MQM کے پراپرٹی کیس کی سماعت میں مدعی کے بیرسٹر کے دلائل کے بعد MQM کے قائد جناب الطاف حسین کے بیرسٹر کے دلائل جاری ہیں ۔ جناب الطاف حسین ، اراکین رابطہ کمیٹی اور قریبی رفقا کے ہمراہ عدالت میں موجود ہیں #AltafWillWin
Tweet media one
61
166
547
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
ایسا تاریخی بائیکاٹ کیا بات ہے ۔۔۔ کیا بات ہے بلدیاتی انتخابات کے بھرپور بائیکاٹ پر کارکنوں اور عوام کو ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی شاباش #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
60
226
550
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
کراچی،حیدرآباد،ٹنڈوالہ یار اورنوابشاہ کےبعد سکھر میں بھی عوام کا MQM کےبانی اور اپنےمحبوب لیڈر الطاف حسین کےحق میں زبردست مظاہرہ ۔ ہاتھوں میں MQM کے پرچم،الطاف بھائی کے پورٹریٹ اور زوردار نعرے۔ عوام کا فیصلہ یہ ہےکہ MQM الطاف حسین کی ہے #WeStandWithAltafBahi #یوم_الطاف_18_مارچ
40
239
539
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
“ آپ با حوصلہ رہیں ، چاہے کچھ بھی ہوجائے ، آپ کا قائد سرینڈر نہیں کرے گا ، اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرے گا “ ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین پرعزم ۔ اراکین رابطہ کمیٹی اور کارکنوں سے گفتگو ۔ خمیر فروشوں کی جانب سے پراپرٹی کیس کے باوجود قائد تحریک پرعزم
Tweet media one
74
178
542
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
9 months
صحافت کی دنیا میں ہمت و جرات کے ساتھ حق اور سچ بیان کرنے اور اسے عوام کےسامنے پیش کرنے میں ایک پٹھان صحافی وجاہت سعید خان @WajSKhan بازی لے گیا 👏👏👏👏👏👏👏👏👏👏 #MahaazWithAltafHussain
Tweet media one
48
201
544
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
اس کا عزم آج بھی جواں ہے ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین خوشگوار موڈ میں @AltafHussain_90
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
78
157
543
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
جیو کے پروگرام”ہنسنا منع ہے“ میں الیکشن کےموضوع پر بنائے گئےخاکے میں ایم کیو ایم کے مقبول ترانے ”ساتھی“ کی جھلک پیش کی گئی ۔ ایک طویل عرصہ بعد ٹی وی چینل پر ساتھی ترانےکی گونج ۔ یہ دل پھر سےمچلنا چاہتا ہے ہوا کا رخ بدلنا چاہتا ہے
50
243
523
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
اسےبلا بلاکر دھمکیاں دی گئیں،وہ اصلی سید تھا، وہ نہ ڈرا، بالآخر اسے قتل کردیا گیا شہید سید علی رضاعابدی کا یہ آڈیو کلپ اس بات کاسب سے بڑا ثبوت ہے کہ قاتل کون ہیں اور قتل میں کون کون سہولت کار بنا ایساگھناؤنا عمل کرنےوالےکیامہاجر قوم کےدوست ہوسکتے ہیں؟ #JusticeStillDeniedToAbidi
34
208
524
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
” منہ پر کالے نقاب ڈال کر راتوں کو ہمارے گھروں پر آتے ہیں اور ہمارے بے گناہ بچوں کو اٹھا کر کے جاتے ہیں “ کراچی کی ایک مظلوم مہاجر ماں کی روداد ۔ یہ جبری گمشدگی کونسے قانون کے تحت جائز ہے ؟
39
299
531
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
Happy birthday to Afza Altaf. May Allah Almighty give her bright future and prosperous life #Happy_Birthday_AfzaaAltaf
Tweet media one
49
134
526
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
”میں پاکستان کا نہیں سسٹم کا مخالف ہوں، ایسا پاکستان چاہتا ہوں جہاں کرپشن کی اجازت نہ فوج کے جرنیل کو ہو نہ کسی کلرک کو“ MQM کے قائد الطاف حسین کا پنجاب کے عوام سےاہم خطاب۔ مکمل خطاب سنئے قائد تحریک @AltafHussain_90 کےچینل Revelations with Altaf Hussain پر
44
223
513
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
”ایسا تاریخی بائیکاٹ! کیا بات ہے۔۔کیا بات ہے،سو سنار کی، ایک لوہار کی “ MQM کے قائد الطاف حسین کا کراچی میں ضمنی انتخاب کےتاریخی بائیکاٹ پر کارکنوں اور عوام کو خوبصورت انداز میں مبارکباد۔ مکمل وڈیو بیان دیکھنے کیلئے ملاحظہ کیجئے #الطاف_کا_بائیکاٹ_جیت_گیا
52
188
517
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
کراچی کے علاقے کورنگی کے بازاروں اور سڑکوں پر اہلیان کورنگی کی جانب سے ایم کیو ایم کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کو عیدالاضحٰی کی مبارکباد کے بینرز
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
34
199
522
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
وہ خطاب نہیں MQM کے بانی جناب الطاف حسین کا دل تھا جو انہوں نے اہل پاکستان کے سامنےکھول کر رکھ دیا تھا : 1997 میں برمنگھم میں اس خطاب کا ایک کلپ پیش خدمت ہے۔ مکمل خطاب پیر کو نشر کیا جائےگا پاکستان وقت رات 10 بجے ۔ یوٹیوب فیس بک
26
224
514
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
سال نو پر کراچی میں ایم کیو ایم کے وفا پرست کارکنوں کے اپنے محبوب قائد الطاف حسین کے حق میں نعرے #نیا_سال_ہر_سال_الطاف_حسین_کے_ساتھ #HappyNewYear
162
161
505
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
الطاف بھائی کی یہ وڈیو دیکھ کر، کوئی جل گیا اور کسی نے دعا دی جیو الطاف بھائی @AltafHussain_90
@MurtazaViews
Murtaza Ali Shah
2 years
Apology by MQM leader @AltafHussain_90 in style
6
761
2K
49
162
512
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
” نہ ہمیں پولیس پر بھروسہ ہے نہ رینجرز پر بھروسہ ہے،آج الطاف حسین کی آواز کھول دو ،سارے معاملات ٹھیک ہوجائیں گے“ کراچی میں ڈکیتیوں، اغوا،لوٹ مار اور اسٹریٹ کرائمز سے عاجز آنےوالےاہل کراچی کےجذبات۔ خاموشی علاج نہیں، اپنے گھر والوں کی جان و مال اور عزتوں کے تحفظ کیلئےخود باہر نکلو
35
223
508
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
1 year
جنرل پرویز مشرف کو نفرت، انتقام اور غداری کےمقدمےکاسامنا کیوں کرنا پڑا۔خود انکی زبانی سنئے۔ ”سب سے پہلےپاکستان “کانعرہ لگانےاور میدان جنگ کےبعد دنیا بھر میں پاکستان کامقدمہ لڑنےوالےجنرل پرویز مشرف کو بھی ڈومیسائل کے فرق نےنہ بخشا۔ کیامہاجرہونا اتنا بڑاجرم ہے؟ #PervaizMusharraf
76
238
502
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
We demand to the Supreme Court and all authorities, lift ban on @AltafHussain_90 , #LiftBanOnRealMQM and Open MQM head office Nine Zero. We wants our legal and constitutional rights #AbsolutelyYesAltaf
88
223
499
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
9 months
” فوج اگر ملک توڑنےکا داغ دھونا چاہتی ہےتو سب کو لیول پلینگ فیلڈ دے،اگر نوازشریف کو معاف کیا جاسکتا ہے تو عمران خان کو بھی معاف کرو، الطاف حسین کو بھی معاف کرو “ MQM کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کا ممتاز صحافی وجاہت سعید @WajSKhan کو دھماکہ خیز انٹرویو
39
270
515
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
MQM leader @AltafHussain_90 with his RC members, office bearers and workers on arrival his house after historical verdict of Jury in historical case. Everyone making victory sign on this historical event #AltafNotGuilty
Tweet media one
45
124
500
@azizabadi
Mustafa Azizabadi
2 years
آج نشتر پارک میں ہونے والے جلسہ کی خالی کرسیاں بتارہی ہیں کہ قوم کی ماؤں بہنوں نے ضمیر فروشوں کو ایک بار پھر مسترد کردیا ہے
57
197
500