N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏 Profile Banner
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏 Profile
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏

@imNabeelAlikhan

Followers
2,209
Following
4,954
Media
13,834
Statuses
55,197

Humanist || Father || Husband || Pakistani 

Karachi,Pakistan ملیر کنٹونمنٹ
Joined September 2016
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
2 years
آپ کے آباؤ اجداد نے 1947 میں بھارت #India کے کس شہر/علاقے/گائوں سے پاکستان #Pakistan ہجرت کی تھی ؟
Tweet media one
210
18
183
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
آخر تک "محبّت" نبھانا کوئی چھوٹی بات تو نہیں ..! ❤ 🙂
Tweet media one
4
34
566
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
4 years
دوپہر کا وہ وقت جب 03:00 بجے ہمارے گھر چاۓ پکتی تھی ساتھ یہ پروگرام لگتا تھا کسی کسی کو یاد ہے کیا زمانہ تھا بچپن کا 😔 @KarachiWalay90
Tweet media one
14
25
479
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
2 years
سماء ٹی وی #SamaaTV کے دبنگ رپورٹر رضوان عالم کے سوال نے ایم کیو ایم پاکستان کے وفاقی وزیر فیصل سبزواری کی بولتی بند کردی۔ #StopKillingsOfMohajirs #Karachi
24
209
367
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
1 year
اَسْتَغْفِرُاللّٰه 🙄 اس پولیس والے کو فوری نوکری سے فارغ کیا جائے۔ #شکر_ہے_اریسٹ_ہوا_کتا #Lahore
54
158
350
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
ایسا ہے میرا کراچی ❤ یہ لڑکا میرے شہر کراچی کا ہے اور ایک ہاتھ سے معذور ہے شمسی توانائ سے فوٹو کاپی کررہا ہے سلام ہے اس کی لگن اور محنت پر ..! 🤲 @KarachiWalay90
Tweet media one
Tweet media two
7
50
283
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
1 year
کیا ! آپ نے اسے استعمال کیا ہیں 💎❤️ #Pakistan
Tweet media one
67
20
243
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
5 years
کراچی کے سرکاری اسپتال میں زیر علاج 26 سالہ مریضہ جنسی زیادتی کے بعد قتل جہاں پر میڈیکل رپورٹ میں انکشاف ہوا کہ لڑکی جنسی زیادتی کا نشانہ بنی ہے اور موت زہریلے انجکشن کے سبب واقع ہوئی ہے
Tweet media one
Tweet media two
39
158
174
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
2 years
نعرے بھٹو جیئے بھٹو #Karachi In the video circulating on internet, it can be seen that the roads of Karachi have turned into a river After The #rains Video maker commenting: "Bhutto Zinda Hain #KarachiWorks #KarachiRains
13
100
167
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
2 years
#DuaZehra Before video viral Before Vs After ❤ #DuaZehraCase #NimraKazmi #zunairamaham
4
34
154
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
2 years
What was The Cause of #amirliaquathussain Death ? #Karachi #amirliaquat #DaniaShah #کراچی #TubaAnwar #عامر_لیاقت_حسین
8
44
156
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
Legend @MuhammadAsif26_ 💥 Swing Master 👏 #AskAsif
3
15
147
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
Islamic Republic of Pakistan 🇵🇰 #Pakistan #SupremeCourt #JusticeQaziFaezIsa
Tweet media one
5
44
141
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
5 years
بابا کی رانی ❤ شہید قوال "امجد صابری" کی گڑیا رانی 🇵🇰
Tweet media one
4
12
147
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
5 years
جب کوئی لڑکی پوسٹ کرتی ہے تو سارے لڑکے بھاگ کر آتے ہے, آج دیکتھے ہے غریبوں کے حق میں مانگی ہوئی دعا میں کون کون شامل ہوتا ہے, یا اللہ غریبوں کی مدد فرما آمین 😢😢😢😢
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
22
30
135
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
سلام ہیں اس "کراچی" کے مقامی نوجوان کو جس نے ایک غیرمقامی کا سوفٹ ویئر خود اپڈیٹ کیا 👌🏻 اگر ہر "کراچی" والے اس طرح اپنا فرض نبھاتے رہے تو مجال نہیں ہوگی کسی بھی غیرمقامی لوگوں کی کے ہمارے یہاں کراچی میں کوئی بیہودگی پھیلائیں! @KarachiWalay90 ❤ "ایسا ہے میرے کراچی کا نوجوان" 👏
9
67
127
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
4 years
شہید علی رضا عابدی کا @SAMAATV کے "رکشا" میں سفر کی ایک نایاب یادگار ویڈیو ! 😪 @Shoaib_Jatt @SAMAATV @akhlaq_sabiha @dashtetanhai
3
19
127
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
1 year
اللّه کریم جس طرح آپ نے حضرت یونس کو مچھلی کے پیٹ میں محفوظ رکھا ٹھیک اُسی ہی طرح سے شہزادہ داؤد اور اُن کے بیٹے کو دوسرے ساتھیوں سمیت دوبارہ نئی زندگی عطاکر بیشک تو رحم،کرم،فضل اور احسان کرنے والا ہے اللہ کریم ہم گنہگاروں کی دعاؤں کو قبول ومنظور فرما آمین 🤲🤲 #ShahzadaDawood
Tweet media one
15
20
126
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
5 years
یااللّه علی رضا عابدی کی "مغفرت" فرماۓ علی رضا قابل فخرِ قوم ہے اللّٰلہ علی رضا عابدی کے درجات کو بلند فرمائے 😢 آمین @dashtetanhai 🇵🇰
Tweet media one
16
13
119
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
کراچی کے علاقے لیاقت آباد عرف لالوکھیت سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے لیجنڈری کامیڈین محمد عمرشریف کی تازہ ترین تصویر, پروردگا عمرشریف بھائی کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرمائے 💔 #Legend @KarachiWalay90
Tweet media one
16
30
114
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
ایسا تھا ہمارا "عوامی نمائندہ" سابق شہید قومی اسمبلی ممبر "سید علی رضا عابدی" ❤ @akhlaq_sabiha
Tweet media one
0
11
117
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
آپا عرش منیر اور ساتھ میں بیگم خورشید مرزا ہیں یہ صرف ایک ڈرامہ کا سین نہیں اس دور میں یہ ہر گھر کا یہی منظر تھا اب نہ وہ بزرگ رہے نہ اتنا وقت نہ یہ منظر 💔 #Karachi
Tweet media one
8
25
116
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
4 years
کرکٹر "شاہ نواز داھانی" کا بھائی اکرم داھانی کراچی سلطان آباد ضلع کیماڑی میں سبزی کی ریڑھی لگاتا ہے اسلئے ایسے کرکٹر کی شکلوں کا مذاق بنایا جاتا ہے کیونکہ یہ غریب ہے امیر ہوتا تو اس کا آٹوگراف لیتے پورے پاکستان میں جہاں بهی کوئی غریب محنت کررہا ہے اسے سپورٹ کریں 🙏 @Shoaib_Jatt
Tweet media one
Tweet media two
9
20
107
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
2 years
ظاہر جعفر کی ریپ کے جرم میں 25 سال قید کی سزا بھی سزائے موت میں تبدیل، اسلام آباد ہائی کورٹ نے ظاہر جعفر کو دو مرتبہ سزائے موت کا فیصلہ سنا دیا
Tweet media one
2
19
103
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
کیا آپ نے یہ "پین" استعمال کیا ہے ؟
Tweet media one
31
7
109
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
2 years
یہ شہر ہے "مہاجروں" آپ کا نہیں کسی کے باپ کا جیئے مہاجر 🖤 #17sepadayofcommitment #Karachi
5
46
106
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
Tweet media one
9
10
96
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
16رمضان المبارک ( شہید امجد صابری ) کی 05برسی, شہید امجد صابری بھائی کی کمی ہمیشہ محسوس ہوتی رہے گی, ﷲ پاک شہید امجد صابری بھائی کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے .. 💔 #Unseal90
Tweet media one
5
29
94
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
عجب دستور ھے "عابدی" ہمارے شہر کراچی کا دیکھو یہاں لاشیں تو ملتی ہیں مگر قاتل نہیں ملتا .. 💔 @akhlaq_sabiha
Tweet media one
4
25
94
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
6 years
تبدیلی آ نہیں رہی تبدیلی آگئی ہے 😉 شہریار خان آفریدی لائن میں کھڑے ہوئے پکڑے گئے 🇵🇰 @abidifactor @Irumf @SSP_90 @TheKarachiet @Nabilgabol @dr_imranshah @jafridi1 @SAfridiOfficial @iqrarulhassan
1
33
94
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
4 years
ایسا ہے میرا کراچی ! 💥 A Restaurant Was Opened In Gulshan-e-Iqbal Karachi, Opening & Ribbon cutting ceremony was done By Street Kids.. 💛 A Thought we Believe Worth Encouraging And Worth Of Appreciation ❤ #BeautifulPakistan
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
4
25
89
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
5 years
اے مارنے والے تھوڑا انتظار کرلیتا شاید وہ تجھے بھی قائل کرلیتا ❤ @akhlaq_sabiha @dashtetanhai
Tweet media one
1
19
88
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
4 years
@AliHZaidiPTI نیوزی لینڈ کے مسلمان اپنی وزیرآعظم کو بلیک میل کرتے ہوئے
Tweet media one
10
14
81
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
زمانہ تو بہت شوق سے سن رہا تھا حمید چپ ہو گئے داستان کہتے کہتے .. 💔 " شہید امجد صابری " @KarachiWalay90
Tweet media one
1
22
90
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
2 years
ابھی ابھی #Karachi کے ایک علاقے (شاہ فیصل ٹاؤن) سے خبر آئی ہے کسی سیاسی جماعت کے رہنماء کو "مہاجر" عوام نے شاہ فیصل کالونی میں نماز جنازہ کے عین وقت سیاست چمکانے پر "پٹائی" کردی کوئی اس بات کی تصدیق کر دے ؟ #StopKillingsOfMohajirs
13
35
88
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
2 years
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن حکمرانوں کو گھڑی اسکینڈل آرمی چیف لگانے اور ججوں کو لانگ مارچ سے متعلق مقدمات سننے سے فرصت ہوگئی ہو تو لانڈھی کراچی کی منیبہ کو بھی انصاف دلادیں جو زندہ گھر سے نکلی اور زیادتی کے بعد کچرہ کنڈی سے لاش کی صورت میں ملی 😭 #Karachi
Tweet media one
9
69
90
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
4 years
کراچی کا "شہزادہ" شہید علی رضا عابدی کہاں تم چلے گئے ! 😪 @akhlaq_sabiha
3
19
83
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
سندھ پولیس کی بلٹ پروف گاڑی جسے شکارپور میں کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے گولیوں سے چھلنی کردیا اور بکتربند میں پولیس کے جوان شھید ھوگئے کوئی معلوم کرے گا کہ بلٹ پروف گاڑی سے گولی آر پار کیسے ھوگئی ان بلٹ پروف گاڑیوں کی خریداری میں سندھ حکومت نے کتنے اخراجات کئے ؟ @KarachiWalay90
Tweet media one
9
53
84
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
2 years
4 cows has been died from electric current 😢 #Karachi Keep your Qurbani Animals away from Electric Poles 🙏 #KarachiRains
13
43
73
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
4 years
بابا آپ کا کاندھا میسر ہے کچھ دیر مجھے اتنی قوت مل جائے بس کہ اس عمر میں آپ کی میت کو کاندھا دے سکوں! ❤ @akhlaq_sabiha #AliRazaAbidiShaheed
Tweet media one
3
11
74
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
2 years
ڈکیتی مزاہمت پر فائرنگ سے زخمی ہونے والا کراچی کا نوجوان فراز صدیقی زندگی اور موت کی دیوار کے بیج اپنی جنگ لڑرہا ہے #Karachi اہلخانہ کی کراچی والوں سے (فراز صاحب) کے لئے صحت یابی کے لئے دعا کی اپیل
Tweet media one
23
28
81
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
4 years
اے شہیدوں ! یہ مت سمجھو ہم نے بھلا دیا 😪 #AbidiIsUnforgettable @akhlaq_sabiha @KarachiWalay90
Tweet media one
3
6
77
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
حقیقی عوامی نمائندہ تھا ھر وقت سڑکوں پر عوام کے درمیان رہنا اسے اچھا لگتا تھا واقعی! ضرورت نہیں تھی اسے یہ سب کرنے کی لیکن وہ سب سے زیادہ خوش یہ ہی سب کرکے رہتا تھا کاش وہ زندہ ہوتا تو خدا کی قسم آج MQM کچھ اور ہوتی تیری عظمتوں کو سلام شہید علی رضا عابدی بھائی @akhlaq_sabiha 😪
Tweet media one
2
19
75
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
4 years
ایسا تھا "کراچی" کا عوامی بیٹا ..! 😪 💔 ( شہید علی رضا عابدی ) @KarachiWalay90 @akhlaq_sabiha
0
16
73
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
2 years
Today's Morning Culprit caught Red Handed #Karachi 👏
7
21
66
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
4 years
وہ شہید ایسا ہے جس پہ پوری قوم کو ناز ہے جو ڈرا نہیں ، جو جھکا نہیں ، وہ بلند ہے، وہ فراز ہے جو کھڑا رہا سر کربلا ، جو بڑھا تو پیچھے ہٹا نہیں جو یزید وقت کو کہہ گیا کہ حسین عظیم و دراز ہے #AliRazaAbidiShaheed @akhlaq_sabiha
Tweet media one
2
14
74
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
2 years
A Female Neighbor of #amirliaquat Shared Inside Story After He Passes Away #Karachi #عامر_لیاقت_حسین #DaniaShah
3
20
71
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
5 years
یہ ہیں ہمارے اصل ہیروز "ملالہ" نہیں 🇵🇰 سال 1999 میں ہونے والے بم دھماکے میں دونوں ٹانگیں اور ایک بازو کھو دینے والا یہ استاد محترم "گلزار حسین" ہے جو پارا چنار کے ایک سکول میں ٹیچنگ کررہا ہے میرا سلام ہے اس نوجوان کی ہمت کو ✌
Tweet media one
2
14
72
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
5 years
کپتان "سرفراز احمد" کے خلاف سازش کی جارہی ہے جس کا انکشاف راجو جمیل (جمیل الدین عالی کے صاحبزادے) اپنے حالیہ واٹس اپ آڈیو پیغام میں کرچکے ہیں ملک، عماد، بابر، امام، آصف و دیگر (انضی) کے بارے میں انہوں نے کھل کر انکشاف کیا ہے ساتھ ہی ہارون رشید کو تو کتا بھی قرار دیا @Shoaib_Jatt
14
43
61
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
4 years
آسمان سے جو فرشتے بھی اتارے جائیں گے وہ بھی اس دیس میں سچ بولیں گے ماریں جائیں گے 💔 شہید علی رضا عابدی جنہیں لاپتہ نہیں کیا جاسکتا تھا تو شہید کردیا گیا @KarachiWalay90
Tweet media one
2
15
63
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
6 years
بریکنگ نیوز ماضی کے معروف کامیڈین فلمسٹار آرٹسٹ مرزا شاہی کافی ٹائم سے بیمار تھے آج انکا انتقال ہوگیا ہے سب آرٹسٹ کے ساتھ کام کیا مگر آج تک کسی نے فون تک نہیں کیا افسوس ہم نے ایسا شاندار آرسٹسٹ کھو دیا موبائل نمبر : 03162733579 @iamhamzaabbasi @iamhumayunsaeed @fahadmustafa26
Tweet media one
7
7
63
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
5 years
ایسا ہے میرا کراچی 🇵🇰 یقین نہیں آتا ایسے اچھے لوگ آج بھی ہیں
Tweet media one
2
14
60
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
4 years
#Hiramani Beautiful Words..! 👏 #WeMetOnTwitter
4
8
60
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
5 years
کراچی کے اس "شہید" بہادر بیٹے کا نام بتائیے 🤔 @dashtetanhai 🇵🇰
Tweet media one
9
10
55
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
4 years
اے ! "شہید علی رضا عابدی" 💔 تِری مرگِ ناگہاں کا مجھے ابھی تک یقیں نہیں ہے
Tweet media one
2
14
56
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
میرے نزدیک ایسے لوگ "امیر" ہوتے ہیں ❤
Tweet media one
3
15
54
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
4 years
Desperately Waiting For Next Move 💛 #عمران_خان
Tweet media one
3
7
55
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
آج پکوڑوں میں زہر ملا دینا ☹️ 😖
Tweet media one
8
6
55
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
2 years
ایک اور بہترین واہ "کراچی" واہ 👌😂 #KElectric #Karachi کراچی جاگ رہا ہے
2
19
56
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
2 years
کیا ہم کراچی #Karachi والے یہ منظر (زمان پارک) میں بھی دیکھیں گے ؟
Tweet media one
12
37
60
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
والد کے پاس صرف 06 ماہ باقی تھے بیٹے نے اپنا 65 فیصد جگر عطیہ کر کے خدا کے فضل سے نئی زندگی دینے میں اہم کردار ادا کیا دنیا میں ہزاروں لوگوں کا ماننا ہے کہ ایک خاندان سے زیادہ کچھ نہیں ہے لیکن صرف چند لوگ ہیں جو اسے ثابت کرسکتے ہیں اس عظیم بیٹے کو سلام جس نے اپنے والد کو بچایا ❤
Tweet media one
1
14
58
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
سب سے بڑا انجینئر تو میرا رب ہے کہو ( سبحان اللہ) ❤
Tweet media one
5
10
53
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
کراچی : یا اللّه اس کی غریبی دور فرماء 😪 آمین @foodpanda_pk @KarachiWalay90
Tweet media one
5
8
50
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
6 years
کراچی ڈسٹرکٹ سینٹرل میں ایک اور سٹریٹ کرائم کی واردات منظر عام پر آگئی دستگیر بلاک 9 میں اسٹریٹ کرائم وہ بھی کھلے عام @Irumf @Nabilgabol @abidifactor
10
47
49
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
4 years
ایسا تھا ہمارا علی رضا 💥 @akhlaq_sabiha
3
15
52
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
5 years
اِنّا لِلّهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 😢 انڈیا میں (بابری مسجد) کی لہو لہو سرزمین پر فرزندان توحید کی جانب سے ادا کی گئی آخری نماز کے دو مناظر ! اب شاید کبھی بھی یہاں پر تکبیر کی صدائیں نہ گونجیں 😢 اَللّهُ اَكْبَر
Tweet media one
2
18
46
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
4 years
" اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن " 😪 کراچی کا بیٹا سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاھرمغل کا انتقال ھوگیا ان کی "مغفرت" کی دعا کریں
Tweet media one
8
10
52
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
اللّه کی قسم 😪 سچ ميں شہید علی رضا عابدی کو کبھی بھلايا نہيں جاسکتا 💔 @akhlaq_sabiha
3
12
51
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
"ایسا تھا ہمارا علی رضا عابدی" 💔 These Words Explain Whole Situation of #MUHAJIR Nation 💔
Tweet media one
2
7
45
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
#BreakingNews اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن " Syed Maaz Arif " Today My Nephew Has An Appeal To All The Friends In Soyam To Read Surah Fatiha For Him May ALLAH Elevate The Scalar Caste And Give Him a High Status ! ( آمین )
Tweet media one
10
7
48
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
Young @adnanactor & @ThisIsMishi From Their Debut #Drama Serial Uroosa In 1992 #AdnanSiddiqui
Tweet media one
0
2
46
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
5 years
کراچی والوں ! متوجہ ہو, یہ بھائی طارق روڈ پر کیچینز نوٹ بکس ڈائریز فروخت کررہے ہیں, یہ بھائی دیکھنے کی صلاحیت سے محروم ہے اور اپنا گزر بسر کرنے کیلئیے 50 سے 100 روپے کی فی کیچین اور ڈائریز فروخت کررہے ہیں اگر آپ کا بھی ڈولمن مال طارق روڈ جانا ہو تو ان سے کچھ نا کچھ خرید لیجئیے گا
Tweet media one
1
22
37
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
4 years
ایسا تھا میرا "کراچی" پتہ نہیں کس ظالم کی نظر لگ گئی 😪 شہید امجد صابری کا "ایم کیو ایم" کے مرکز 90 کی ایک نایاب یادگار ویڈیو ! 💥 @KarachiWalay90
1
19
44
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
5 years
یہ خفیہ ویڈیو میرے پاس آئی ہے ابھی ابھی فیس بک پر جس میں صاف نظر آرہاہے کہ (سندھ) کے اسکول میں کس نام کے اور کس چیز کے یہ "انجکشن" لگائے جارہے ہے بنا کسی پوچھے میری وزیراعظم عمران خان آرمی چیف جاوید باجوا سے گزارش ہے کہ فوری طور پر ایکشن لیا جائے 🔞 @Official_Rahila @WasayJalil
15
42
34
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
2 years
اور پھر ایک دن اس بچے کی پوری "محنت" کو کسی چودھری، سردار، یا وڈیرے، کی سفارش لے ڈوبے گی #Pakistan 👇
Tweet media one
1
12
42
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
2 years
اور یہاں پہ 2 کلو آٹا دے کر غریب کی 10 تصویریں بنالیتے ہیں 😐
Tweet media one
3
7
42
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
5 years
شرم آنی چاہیے (ایم کیو ایم-بہادرآباد) کے رھنماء فیصل سبزواری کو تم لوگ کرو گے مہاجروں کی رہنمائی لعنت ہے تم پر فیصل سبزواری ایک مظلوم غریب غیرت مند باپ کو کہ رہے ہیں بیٹی کی جان کا سودا کرلو اور کیس واپسی لے لو ورنہ!! 🇵🇰 @faisalsubzwari @Nabilgabol 🤔
Tweet media one
Tweet media two
9
24
37
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
4 years
اَسْتَغْفِرُاللّٰه ! ⚠ @realshoaibmalik Car Met a Horrible #Accident in #Lahore As he Was Leaving From #GaddafiStadium After #PSL6 Drafts Fortunately, The Star Cricketer Remained Safe & Sound Alhamdullilah..! 🔞 #ShoaibMalik #PSLDraft2021 @Shoaib_Jatt @KarachiWalay90
0
7
47
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
5 years
ایم کیو ایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ (لندن) میں الطاف حسین کی رہائی کے بعد کا جشن 🤔👏
4
17
37
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
4 years
میں شہید علی رضا عابدی بھائی سے کئی بار ملا 💔 ایک سچا انسان، مخلص دوست، مجب الوطن پاکستانی، کراچی سے عشق رکھنے والا، یاروں کا یار اور مخالفین پر بھی مشفق و مہربان تھا 😪 @KarachiWalay90
Tweet media one
1
6
41
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
حکومت سندھ اور پی پی نے ھمیشہ ہی قتل عام کیا چاہیے وہ انسان کا ھو یا میرٹ کا یا شہری یا معاش #karachi @KarachiWalay90 🔞
Tweet media one
2
18
43
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
4 years
Height of cuteness ..! ❤ @akhlaq_sabiha #AliRazaAbidiShaheed
Tweet media one
1
5
40
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
2 years
میں آپ کا "فین" ہوں آپ پروگرام کے شروع میں دیکھنے والوں کو سلام دیتے ہیں لیکن میں آنکھوں سے سے معذور ہوں میں تو سن سکتا ہوں مجھے سلام کیوں نہیں ؟ جس کے بعد میں نے کہنا شروع کیا دیکھتی آنکھوں سنتے کانوں کو (طارق عزیز) کا سلام
Tweet media one
0
3
44
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
2 years
بڑھاپے کا سہارا "بیٹی" بھی ہوتی ہے 💞
Tweet media one
1
2
42
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
4 years
یہ جو جوش و خروش سے مہاجر کلچر ڈے منارہے ہیں بہت اچھی بات ہے لیکن ان نام نہاد مہاجروں کا دردرکھنے والے کسی نے بھی ہزاروں معصوم بےقصور مہاجر شہیدوں بزرگ "مہاجر" شہید پروفیسر حسن ظفر ایک بہت ہی انمول ہیرا علی رضا عابدی شہید کے قاتلوں کی گرفتاری کی کوئی بات کی؟ @akhlaq_sabiha
Tweet media one
2
13
39
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
4 years
شکر الحمداللہ ! ❤ ہماری نئی زندگی کی شروعات تمام دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہمارے لئے خصوصی دعا کریں اللّه پاک ہم لوگوں کو نظر بد سے بچائے 💕 آمین
Tweet media one
9
4
41
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
2 years
کراچی پاکستان ہم "مہاجروں" کا واحد شہر ہے جس کو پورے ملک سے "غیرمقامی" لوٹنے آتے ہیں
Tweet media one
1
14
42
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
2 years
لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا
Tweet media one
0
7
40
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
4 years
جبر کے "اندھیروں" میں زندگی گزاری ہے 💥 شہید امجد صابری اور شہید سید علی رضا عابدی کی آواز میں سنیے اور ری ٹیوٹ لازمی کیجیے ❤ شکریہ @akhlaq_sabiha @dashtetanhai @WasayJalil @KarachiWalay90
1
16
38
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
پیار تھا محبت تھی خلوص تھا اسی لئے وہ علی رضا عابدی تھا خدمت فقط اس کا کام تھا اے میرے مولا ! علی بھائی کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں جگہ عطاء کرنا اور ان ظالموں کا اسی دنیا میں عبر تناک انجام ہو الۂی 😪 آمین @akhlaq_sabiha
Tweet media one
5
14
41
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
1 year
وجاہت سعید خان صاحب اتنے صدمہ کے باوجود میں آپکو انٹرویو دے رہا ہوں پرسوں میرا اتنا پیارا 40 سال سے جب اسکی مونچھیں بھی نہیں آئیں تھیں جب اسنے #APMSO جوائن کی تھی #RIPMuhammadYousuf کراچی لانڈھی کا بہادر ساتھی @MQM_RSA کا انچارج تھا وہ شہید کیا گیا ہے #Karachi #MQM #London
1
31
40
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
2 years
جب @Marriyum_A کو مسجد نبوی ﷺ میں گالیاں دی گئیں جس وقت اس کو برا بھلا کہا جا رہا تھا اور گالیاں دی جا رہی تھیں یہ مسکراتی ہوئی روضہ رسول ﷺ کی جانب چل رہی تھیں کیونکہ وہ جانتی تھی کہ یہاں قسمت والے حضور ﷺکے مہمان بنتے ہیں۔ #توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
Tweet media one
1
11
42
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
4 years
کراچی کا بہادر بیٹا شہید علی رضا عابدی کی "قربانیاں" ھمیشہ یاد رکھی جائیں گی 💙 @akhlaq_sabiha
Tweet media one
3
6
37
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
کیا یہ وہی "مصطفیٰ کمال" ہے 🙄 @karachiiiitteee
6
16
40
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
Got some Amazing Chicken Biryani From #TalhaKhan Today who has a Small Business Called Fresh & Frozen! They Sell Out of Their Car In Front of #KFC in the main i8 Markaz #islamabadpolice They Also Deliver So Hit Them Up & Support The Business 🖤❤💛 #17SepDayOfLegend #Pakistani
Tweet media one
0
21
36
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
4 years
Karachi ka Mashoor_e_Zamana Mukka Chowk 💛 Rickshaw Jatt @Shoaib_Jatt @SAMAATV 💥
1
1
40
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
فٹ پاتھ پر کھڑی کراچی یونیورسٹی کی لڑکی بس کا انتظار کررہی تھی جو تیز رفتاری سے گاڑی چلارہا تھا اسے اتنی بری طرح ٹکرماری کہ وہ اب اس دنیا میں نہیں رہی اور اپنے دو بچوں کو اکیلا چھوڑ گئی یہ صاحب کسی "کپٹین" کا بیٹا ہے اسی لیے اس کا باپ شواہد ہٹانے کی کوشش کررہا ہے @KarachiWalay90
6
39
39
@imNabeelAlikhan
N 𝐚 𝒃 𝒆 𝒆 L علی 𝐊 𝐡 𝐚 𝐧 𝕏
3 years
کون کون یہ جانتا ہے ؟ 🤔
Tweet media one
8
6
37