sabbar00 Profile Banner
Sabbar Ali Khawaja Profile
Sabbar Ali Khawaja

@sabbar00

Followers
561
Following
248
Statuses
3K

High School Computer Teacher(school education department, punjab) Master Trainer QAED islamabad.

Gujar Khan, Pakistan
Joined November 2009
Don't wanna be here? Send us removal request.
@sabbar00
Sabbar Ali Khawaja
1 month
@husainhaqqani In Arab countries, you idiot, in Arab countries..
0
0
0
@sabbar00
Sabbar Ali Khawaja
2 months
@KhawajaMAsif مہنگائی کی شرح سے گزارش ہے کہ اکیلے نیچے نہ جائے عام عوام کو بھی ساتھ لیکر نیچے جائے تاکہ وہ سکھ کا سانس لے سکیں
0
0
0
@sabbar00
Sabbar Ali Khawaja
2 months
@UmarCheema1 صحافی بن صافی نہ بن
0
0
0
@sabbar00
Sabbar Ali Khawaja
4 months
@DrDanish5 آپکی کیسپٹی جرنلزم ہے، قانون نہیں
0
0
0
@sabbar00
Sabbar Ali Khawaja
4 months
@DrDanish5 جلی نا؟ تیری بھی جلی نا
0
0
1
@sabbar00
Sabbar Ali Khawaja
5 months
@KhawajaMAsif سیاست میں نفرت کسی کو "انگریز کے کتے نہلانے والے کہنے سے"؛ "پیلی ٹیکسی" کہنے سے کسی کی گندی تصویریں ہیلی کاپٹر سے پھینکنے سے کسی کی بیوی کی کردار کشی کرنے سے نہی پھیلتی بس ایسی باتوں سے پھیلتی ہے۔
0
0
0
@sabbar00
Sabbar Ali Khawaja
5 months
@GFarooqi منہ پر کبھی کبھی زپ لگا لیا کریں محترمہ
0
0
0
@sabbar00
Sabbar Ali Khawaja
5 months
@GFarooqi اچھا ٹھیک کے۔ اب نکل
0
0
0
@sabbar00
Sabbar Ali Khawaja
5 months
@hinaparvezbutt Shut up
0
0
0
@sabbar00
Sabbar Ali Khawaja
6 months
وی پی این لگا کر ایکس کو ایکٹو کر کے ٹویٹ کر رہا ہوں کہ 1. سرکاری ملازمین (گریڈ ایک سے سولہ تک) پر رحم فرمائیں۔ 2. اساتذہ کے لیے بجلی سستی کریں جس طرح واپڈا کے ملازمین کے لیے ہے @MaryamNSharif @RanaSikandarH @CMShehbaz @betterpakistan @iqrarulhassan @HassanNisar @HamidMirPAK
0
0
0
@sabbar00
Sabbar Ali Khawaja
6 months
اگر ہمیں (اساتذہ) کو بطور سرکاری ملازم کوئی چیز فری نہی ملتی تو واپڈا اور گیس کے محکموں کے ملازمین کو فری بجلی اور باقی سہولیات کیوں؟ @RanaSikandarH @MaryamNSharif @betterpakistan @CMShehbaz
0
0
0
@sabbar00
Sabbar Ali Khawaja
6 months
سکول ٹائمنگ بہت غلط ہیں۔ نظر ثانی کی اپیل ہے۔ کیپسٹی بلڈنگ دوسرے اداروں میں ضروری ہے جہاں کام چوری اور حرام خوری عام ہے۔ جائز کاموں کے لیے پیسے لیے جاتے ہیں۔ انکا احوال جانیں اور اساتذہ پر اپنے تجربات بند کریں @betterpakistan @MaryamNSharif @RanaSikandarH @AGEGA_
0
5
10
@sabbar00
Sabbar Ali Khawaja
6 months
@MaleehaHashmey گوجرخان۔ بجلی اور انٹرنیٹ دونوں گڑبڑ
0
0
0
@sabbar00
Sabbar Ali Khawaja
6 months
@MaryamNSharif madam CM plz help me. I have a daughter who is deaf and dumb and a son who has cleft lip and pallete disorder. Their ops and srgries hv cost me a lot. Im a govt teacher. Survival at stake. 30 lac in debt. Plz help financially. Thank you
0
0
0
@sabbar00
Sabbar Ali Khawaja
7 months
کمپیوٹر ٹیچرز کی اضافی ڈیوٹیز کے خلاف حکمنامہ۔ہونے کے باوجود ایسی ڈیوٹیز کیوں لگائی جاتی ہیں۔ سوشیو اکنامک رجسٹری (این ایس ای آر) سروے کا دوسرا نام ہے جس میں اور سٹاف بھی کام کر چکا ہے۔ نادرہ، بی آئی ایس پی اور شماریات و پٹواری عملہ کی موجودگی میں ایسا کیوں؟ @GovtofPunjabPK
0
0
1
@sabbar00
Sabbar Ali Khawaja
7 months
کمپیوٹر ٹیچرز کی اضافی ڈیوٹیز کے خلاف حکمنامہ۔ہونے کے باوجود ایسی ��یوٹیز کیوں لگائی جاتی ہیں۔ سوشیو اکنامک رجسٹری (این ایس ای آر) سروے کا دوسرا نام ہے جس میں کلیریکل سٹاف بھی کام کر چکا ہے۔ نادرہ، بی آئی ایس پی اور شماریات و پٹواری عملہ کی موجودگی میں ایسا کیوں؟ @AGEGA_
0
0
0
@sabbar00
Sabbar Ali Khawaja
7 months
کمپیوٹر ٹیچرز کی اضافی ڈیوٹیز کے خلاف حکمنامہ۔ہونے کے باوجود ایسی ڈیوٹیز کیوں لگائی جاتی ہیں۔ سوشیو اکنامک رجسٹری (این ایس ای آر) سروے کا دوسرا نام ہے جس میں کلیریکل سٹاف بھی کام کر چکا ہے۔ نادرہ، بی آئی ایس پی اور شماریات و پٹواری عملہ کی موجودگی میں ایسا کیوں؟ @MaryamNSharif
0
0
0
@sabbar00
Sabbar Ali Khawaja
7 months
@Rt4Fatima_ Suckable
0
0
0
@sabbar00
Sabbar Ali Khawaja
8 months
بجلی کے بلوں میں سے ٹیکس ختم کریں۔ جائز ٹیکس لیں لیکن ناجائز ٹیکس کی بھرمار نہ کریں بلوں میں۔ الیکشن وعدہ (دو سو یونٹس فری) پورا کریں۔ @MaryamNSharif @MaizaHameedMNA @hinaparvezbutt @GovtofPunjabPK @betterpakistan @CMShehbaz @AzmaBokhariPMLN
0
0
0
@sabbar00
Sabbar Ali Khawaja
8 months
@Realsara111 میرے پیسے واپس کر دے میرا نہی ارادہ تو بڑی کمزور ایں اڑئیے میرا وزن زیادہ
0
0
0