precious pearl Profile Banner
precious pearl Profile
precious pearl

@qb2611

Followers
359
Following
369
Media
730
Statuses
5,766

آؤ شروع سے شروع کرتے ہیں آ پھر تجھے میں اپنا نام بتاؤں 😞قیمتی موتی😞 pakfojzindabad

Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@qb2611
precious pearl
6 months
انا کی موج مستی کے ابھی بھی بادشاہ ہیں ہم جو دل کو توڑ دیتے ہیں ہم ان کو چھوڑ دیتے ہیں 🔥 #سوچ_کا_سفر ابن آدم 🍂🌚
Tweet media one
24
7
51
@qb2611
precious pearl
4 months
یہ اکیلا ہے ۔۔۔ اور آپ کروڑوں ہیں اگر آپ اس اکیلے کو بچا سکیں تو یہ اپ کروڑوں کو بچا لے گا ۔۔ اگر آپ اسے بچا سکتے ہیں تو آپ اپنے آپ کو بھی بچائیں گے۔ یہ آپ کی زندگی کا سب سے بڑا امتحان ہے۔ نکلو پاکستان کی خاطراپنی جان کی خاطر۔ #FreeLeaderOfTheNation
Tweet media one
3
6
19
@qb2611
precious pearl
4 months
"- کتنی خوبصورت ہیں نہ یہ راتیں تہجد سحری اور پھر فجر •"😇🙌♥️ #กพ67
Tweet media one
6
2
16
@qb2611
precious pearl
5 months
جمعہ کے دن درود پاک ﷺکی کثرت کیجیے اور سورہ کہف کی تلاوت کریں *اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد* ﷺ* ✨💫 #جمعہ
7
1
17
@qb2611
precious pearl
4 months
لاکھ آئی ڈی بلاک ہوجاۓ تجھ سے نفرت🇮🇱 ہمارے ایمان کا حصہ ہے 💪 تجھے مٹانا ہمارا فرض ہے ان شاءاللہ😘✍️🥷 #Gaza_life_matters #Gaza
Tweet media one
10
2
15
@qb2611
precious pearl
5 months
آپ کے الفاظ باغات لگا بھی سکتے ہیں اور جنگل کو جلا بھی سکتے ہیں 💯 #X_famliy
Tweet media one
8
4
16
@qb2611
precious pearl
5 months
کیسا محسوس ہوتا ہے جب کوئی پوچھے روزہ ہے 😉 اور آپ عقیدت سے جواب دیں ہاں جی😎 اور اگلا دگنی عقیدت سے جواب دے "شکلوں تے نہیں لگدا"🤭🫣☺️🤭🥰 #تعليق_الدراسة #KingCharles
Tweet media one
7
2
13
@qb2611
precious pearl
4 months
ویسے لال جوڑے میں لڑکی بہت جچتی ہے چاھے کسی بھی تہذیب کی دلہن ہو یا گھر کی ھیلپر😍
@arman_1232
ارمان خان 💬
4 months
عید تک مل جائے گا 🙈🤣🤣
Tweet media one
1
0
3
7
2
11
@qb2611
precious pearl
4 months
آو ناں کاپی کریں 🤣🤣🤣🤣🤣🙈
Tweet media one
@mic57841
فہد رحمان
4 months
جب ایک ہی کام کو ایک ہی طریقےسےدو افراد انجام دیں اور آپ ان میں سےاپنے پسندیدہ فرد کو شاباش اور دوسرے پر تنقید کریں تو کوئی شک نہیں کہ آپ شعور سے عاری ایسے انسان ہیں جس کا دل و دماغ صرف نفرت حسد اور دشمنی کی سوچ وفکرتک محدود ہے اکیلے میں اپنے شعور،افکار اورذہنی و نفسیاتی حالت
Tweet media one
Tweet media two
3
0
6
9
1
12
@qb2611
precious pearl
4 months
چاہا ہے تمکو چاہت سے زیادہ سمجھا ہے تم کو محبت سے زیادہ #KateMiddleton
Tweet media one
5
1
10
@qb2611
precious pearl
6 months
😂😂اچھا سلوشن ہے الجھنوں کا
@AyeshaA07118243
Ayesha Afzal
6 months
@qb2611 @MalikAltaf512 @abdulkttk @AmiYousafza @_kharal_7866 @_WafaKhanPTI @A_S___143 @ayeshakhan2200 @Bakht_007 ان الجھنوں میں شرارتیں جاری رہنی چاہیے یہ لیں سب اپنا موڈ اچھا کریں۔۔🥳🤣
1
1
6
7
3
14
@qb2611
precious pearl
5 months
بات إحساســــں اور محبتـــــــــــــــــــــــــ کی ہوتی ہے ... ورنہ مسیج تو کمپنی والے بھی کرتے ہیـــــــــں .......!!! #كيت_ميدلتون #psvtwe
10
2
11
@qb2611
precious pearl
5 months
✍️🖇️🔏🍁 *رونقیں ختم ہوئی مرشد 😔😔💔* ہمارے ایکس کے لوگ ریکٹ نہیں کرتے 😜🤭😂 #X_Family
Tweet media one
6
1
14
@qb2611
precious pearl
5 months
اچھے دوست پہلے عشرے میں ہی افطاری پہ بلا لیتے ھیں😎😒 لہذا اپنے اچھے ہونے کا ثبوت دیں☺😍 #X_family @MalikAltaf512 @arman_1232 @316GC @abdulkttk @CalllMeNadii @SAMURAI_KAN @rashidshah39367 @AwanShafa41974 @BenteKolsoom @CricketNews1604 #عمران_کو_رہا_کرو
Tweet media one
8
3
13
@qb2611
precious pearl
6 months
میں پہلے بہت ہنستی تھی ہر بات پہ بے حد ہنستی تھی ، تو ماں مجھے کہتی تھی استغفار پڑھا کرو نہ جانے آگے دیکھنے کو کیا ملے ماؤں کو الہام ہوتے ہیں ان کی بات مان لینی چاہیے..🙂
Tweet media one
6
3
13
@qb2611
precious pearl
4 months
کرنے کو بہت کچھ تھا مگر طے یہی پایا ہم اہل محبت ہیں، محبت ہی کریں گے #προταση_δυσπιστιας
Tweet media one
10
1
10
@qb2611
precious pearl
6 months
رشتوں میں اظہار بھی اتنا ہی ضروری ہے جتنی آپکے جسم کی صحت کے لیے خوراک ضروری ہے رشتوں کی خوراک ان سے اظہارِ محبت ہے،اپنے ہونے کا احساس دلانا ہے "رشتے صرف اخلاص اور احساس سے گوندھے جاتے ہیں" #X_Family #النصر_الفيحاء
Tweet media one
6
2
11
@qb2611
precious pearl
5 months
ابھی تو صرف ایک دن ہوا ہے وزیراعلیٰ بنے اور مریم نواز کے نام کی تختیاں لگنا شروع ہو گئی ہیں 😍 اس حساب سے تو بڑی جلدی پنجاب ترقی کرے گا 🤤 سواری لبھے نہ لبھے ۔۔۔۔ سپیڈ ایک سو نبے۔۔۔ 190# 🚎 🙈🙈 #PTI_Folllowers
Tweet media one
6
2
13
@qb2611
precious pearl
4 months
بارہویں سحری مبارک ہو افطاری کروانے کا رواج روایتی طور پر ختم کیوں ہو رہا ہے؟🙊🙊
Tweet media one
6
1
8
@qb2611
precious pearl
4 months
پشاور میں قیدی نمبر 804 کے لئے کپتان چپل تیار، اللہ کرے خان عید سے پہلے رہا ہوجائے آمین ❤ #عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
7
1
10
@qb2611
precious pearl
5 months
سنو ۔۔۔۔ رمضان میں اپنے چاند سے اتنا بھی دور نہ رہنا کہ وه عید تک کوئی نواں چن چڑھا دے ۔۔۔!!! A Public Service message🙂
Tweet media one
8
1
12
@qb2611
precious pearl
4 months
اپنے x کے دروازے بند کر کے سوئیں اج کل عید کی وجہ سے چوریاں ہو رہی ہیں احتیاط کریں😅🤣 شب بخیر زندگی ❣️ ابن آدم 🍂🌚 #บอลไทย
Tweet media one
6
1
10
@qb2611
precious pearl
5 months
لوگو کے بھی مزے ہیں بس فالو بیک لے کر پیچھے سے انفالو کھڑکا دیتے ہیں ایسے دکھ ہوتا ہے یااڑڑڑڑڑ پھر بندہ کیسے ڈھونڈتا پھرے کہ کس نے واپس ان فالو کیا ہے کل نے میں بھی اپنے بہت قریبی فالور کو دیکھا اس نے مجھے انفالو کیا ہوا آخر کیوں کیا قصور تھا میرا #سوچ_کا_سفر ابن آدم 🍂🌚
Tweet media one
6
0
12
@qb2611
precious pearl
5 months
نئے ایڈ ہونے والےتمام😒 مردانہ زنانہ اور درمیانہ حضرات سے گزارش ہے 🙄 پوسٹ پے آیا کریں😂 #X_Family #LoveIsland
8
0
11
@qb2611
precious pearl
4 months
خانہ کعبہ کو چھونا میری سب سے بڑی خواہش ہے میرے مولا پوری کردے دلی خواہش ہے پر اتنی طاقت نہیں ہے کوئی وسیلہ پیدا کر دے میرے مولا ❤️
Tweet media one
6
0
10
@qb2611
precious pearl
6 months
تمہارے پاس کیا ہے غریبو؟ میرے پاس الحمداللہ چلغوزے کی تصویر ہے 😻❤😂🙈🙊😄😄😄
Tweet media one
6
2
10
@qb2611
precious pearl
5 months
خالی دل نی جان وی اے منگدا عشق دی گلی وچوں کوئی کوئی لنگدا میری امی تو کہتی ہوتی تھی سیدھی گھر آیا کر میں مشوم آں🫣
Tweet media one
@PB65_
The last Ride 🪦 🚬
5 months
اچھا پوچھنا یہ تھا کہ عشق دی گلی وچوں کوئ کوئ لنگدا تسی لنگ گئے یا پھڑے گئے🤣🤣
Tweet media one
0
0
1
3
0
11
@qb2611
precious pearl
5 months
کبھی تو ہوگی اِن آنکھوں کو میسر حرم خوشی کبھی تو ہم غم کے مارے بھی مسڪرائیں گے...!!
Tweet media one
5
1
12
@qb2611
precious pearl
4 months
اسلام علیکم مجھے فالو کریں♥️ کمینٹ میں Done لکھیں ✅ اور فالو بیک جلدی سے حاصل کریں
Tweet media one
9
0
9
@qb2611
precious pearl
5 months
لڑکی والے کیا کرتے ہو بیٹا ۔؟😉🧐🤪😝😅 میں : جی میرا امپورٹ اور ایکسپورٹ کا کام ہے۔! لڑکی والے ماشاءاللہ کیا امپورٹ ایکسپورٹ کرتے ہو ۔؟؟🤧🥰🙈☺️ میں:جی میں ادھر کی پوسٹیں ادھر اور ادھر کی پوسٹیں ادھرکرتا ہوں😝
Tweet media one
8
0
9
@qb2611
precious pearl
5 months
سنو یارم تُمہارے پاس بہت سے لوگ ھونگے ایسے لوگ جو حَسین چہرے رکھتے ھیں حَسین آواز. دِلکَش مُسکُراہٹیں جو تیرے دن رات جیتے ھے دن چڑھے تجھے دیکھتے ھے شام ڈھلے سنگ چلتے ھے جو تُمہیں آسانی سے جیت لیتے ھے مگر اُن کے دِل یُوں نہیں دھڑکتے جیسے تُمہارے لیے میرا دل دھڑکتا ھے ،،،،🖤✍️
Tweet media one
8
0
10
@qb2611
precious pearl
6 months
Hello guyz kha lo 😅🙌🏻
Tweet media one
5
0
11
@qb2611
precious pearl
5 months
خَیْرُ النَّاسِِ مَنْ یَّنْفَعُ النَّاس۔ بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو!! #جمعہ
Tweet media one
5
1
10
@qb2611
precious pearl
5 months
اے ایمان والو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کۓ گۓ تھے تاکہ تم تقویٰ اختیار کرو 💖💖 سورۃ البقرہ
Tweet media one
6
2
11
@qb2611
precious pearl
4 months
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ صبح بخیر 🌹 مَا سَلَكَكُمْ فِیْ سَقَرَ تم لوگوں کو کس چیز نے جہنم میں ڈالا؟ لَمْ نَكُ مِنَ الْمُصَلِّیْنَ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے
Tweet media one
9
0
9
@qb2611
precious pearl
5 months
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍂 صبح بخیر زندگی❣️ کیسے ہیں آپ سب؟ #インスタライブ #TikTok ライブ
Tweet media one
10
0
12
@qb2611
precious pearl
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍂 آج کـی اچھی باتـــ "♥️ "کسی کو پسندیدہ بنا لینا اعلیٰ ظرفی ہے اور کسی کا پسندیدہ بن جانا خوش قسمتی ہے خوش قسمت اگر تکبر نہ کرے تو سونا ہے اور اعلیٰ ظرف اگر منافق نہ ہو ہیرا ہے"❥🌷 شب بخیر زندگی ❣️ ابن آدم 🍂🌚 #KateMiddleton #WhatsApp
Tweet media one
8
1
10
@qb2611
precious pearl
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍂 صبح بخیر زندگی❣️ اے ہمارے پاک پروردگار ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھنا، ظاہری باطنی، روحانی اور_ _جسمانی تکالیف سے محفوظ_ _رکھنا، اور اپنے سوا کبھی کسی کا محتاج نہ کرنا آمین یارب العالمین
Tweet media one
11
0
10
@qb2611
precious pearl
6 months
دوستی محبت سے بہت زیادہ بہتر ہے یہ انسان کو اکیلا نہیں ہونے دیتی 💯👍
4
1
10
@qb2611
precious pearl
5 months
السلام و علیکم صبح بخیر زندگی ❤️ جیسے پھولوں میں ایک پھول کو گلاب کہتے ہیں ایک حسین صبح کی امید میں ہم آپ کو آداب کہتے ہیں #مساء_الخير_والسعاده_للجميع #مساء_الاجواء_الحلوه #مساء_الخير_والسعاده
Tweet media one
10
0
12
@qb2611
precious pearl
5 months
کوئی مانے یا نہ مانے !! لیکن ۔۔۔۔ !! زندگی میں دو ہی لوگ اپنے ہوتے ہیں ایک خود اور ایک خدا ۔۔ 💯
Tweet media one
6
1
11
@qb2611
precious pearl
5 months
کیا ٹویٹر پر ویڈیو کال کا آپشن آرہا ہے 🫣 ؟ مجھے تو کسی نے آڈیو کال نہیں کی 😂😑 خیر سانوں کی #แพทริค
Tweet media one
9
0
11
@qb2611
precious pearl
5 months
من یارم____🖤 محبت کی ضد کبھی بھی نفرت نہیں ہوا کرتی محبت میں جب اذیت ملے تکلیف اپنی پڑ جائے تو محبت خاموش ہو جاتی ہے لا تعلق ہو جاتی ہے پر جس سے محبت ہو اس سے کبھی نفرت نہیں ہوتی
Tweet media one
3
0
7
@qb2611
precious pearl
6 months
اور پھر کتنا انتظار کرنا پڑے گاسیلیبریٹ کرنے کے لئے۔۔ عمران خان صاحب کی آفیشل جیت کا؟ #X_Family
5
1
10
@qb2611
precious pearl
5 months
انصافیوں۔۔ تیاری پکڑ لو۔۔ تازہ دم ہوجائو۔۔ ایک اپوزیشن ایوان میں ہوگی۔۔ اور ایک یہاں سوشل میڈیا پر۔۔ اب ان کا روز کا روز پوسٹ مارٹم ہوگا۔۔!!!
5
4
10
@qb2611
precious pearl
5 months
ہمیشہ نیند ہوتی تھی جن آنکھوں میں مرے ہمدم بجاۓ نیند کے ان میں کسی کا عکس رہتا ہے اسے جب بھی بهلانے کی میں دل سے بات کرتا ہوں یہ دل کہتا ہے چپ ہو جا یہاں وہ شخص رہتا ہے #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
7
1
10
@qb2611
precious pearl
6 months
نفرت نہ کرو ایک دوسرے سے، ہم اور تم اُن کے “ اُمتی ” ہیں جو دشمنوں سے بھی محبت کرتے تھے۔! صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ♡ Morning to All🌻 #X_Family
Tweet media one
6
2
9
@qb2611
precious pearl
5 months
چنگی نئیوں کیتی شہباز دل ساڈا توڑ کے تیرے کہن تے میں آیا ساں کھر بار چھوڑ کے #PTI_Folllowers @MalikAltaf512 @Doctor_Majj @Awan89Dxb @_WafaKhanPTI @arman_1232 @abdulkttk @akberkhan8886 @anaarkali0 @316GC @AwanShafa41974 @awassi7766 #อุงเอิง #عمران_خان_کو_رہا_کرو
Tweet media one
5
1
11
@qb2611
precious pearl
5 months
فجر کی نماز آپ کے بقیہ پورے دن ک لیے قوت'استقامت اور برکت کا موجب ہے۔ اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍂 صبح بخیر زندگی!!! ابن آدم 🍂🌚 #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
6
2
9
@qb2611
precious pearl
5 months
قدر کریں ان لوگوں کی ۔۔۔۔۔۔ جو آپ کو ہمیشہ فوری دستیاب ہوتے ہیں کیونکہ ایسا نہیں ہے کہ انہیں کوئی کام نہیں ہوتا یا وہ فارغ ہیں بلکہ انکا آپ کو ہر لمحہ دستیاب رہنا اس بات کی دلیل ہے کہ آپ انکے لئے ہر ضروری کام سے زیادہ اہم ہیں #PTI_Folllowers #X_Family
Tweet media one
4
2
11
@qb2611
precious pearl
4 months
میں نے ہنسایا ہے اداس آنکھوں کو بھی، 😊 مجھ سے دیکھا نہیں گیا مجھ سا کوئی🙂
Tweet media one
3
0
10
@qb2611
precious pearl
5 months
وَس وِچ کر کے _____ آکھن لگا کُج نہی میرے وَس، لَے دَس؟؟؟ #LaVelada4 #سوچ_کا_سفر
@ItxAdy
‏Ady_شاھد  🌸🫀..
5 months
اس سے پہلے تو بدل جائے تجھ سے پہلے بدل رہا ہوں میں 🩶🥀
Tweet media one
8
0
15
3
2
10
@qb2611
precious pearl
6 months
سنو ۔۔۔۔۔۔ کبھی تجھ سے ملیں گے تو کہہ دیں گے جھوٹ تجھ سے ہم نہ تیری فکر کرتے ہیں ! نہ تجھ کو یاد کرتے ہیں #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
7
3
9
@qb2611
precious pearl
4 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍂 💫 حدیثِ مبارکہ 💫 آپ ﷺ نے فرمایا کہ جو شخص اپنی روزی میں کشادگی چاہتا ہو یا عمر کی درازی چاہتا ہو تو اسے چاہیے کہ صلہ رحمی کرے ۔ صحیح بخاری اللہ پاک ہمیں روز مرہ کے معاملات میں صلہ رحمی کرنے کی توفیق عطا فرمائے. آمین #Stay_blessed
Tweet media one
7
1
9
@qb2611
precious pearl
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🍂 🤲اے رب کریم!!! رمضان المبارک قریب ہے اسے ہمارے دلوں کی اصلاح کیے بغیر نہ گزرنے دیجئے گا۔
Tweet media one
11
1
9
@qb2611
precious pearl
6 months
پھیلنگ بور اینڈ اکیلا پن ۔۔ ☹️ ۔ کہاں مرگۓ میرے دوشت۔
Tweet media one
5
0
11
@qb2611
precious pearl
4 months
Imagine creating art on Elon musk one day 🎨
Tweet media one
3
1
10
@qb2611
precious pearl
6 months
اٹھو انار کلی میاں صاحب کی کال آرہی آپ کو 🤦🏻‍♀️🤭 #X_Family #ووٹ_ڈالو_خان_نکالو @MalikAltaf512 @Humayun__Nazir @_WafaKhanPTI @A_S___143 @AmtulHakee55418 @SyedAza12141850 @AwanShafa41974 @Armilakhan @ashalshah66 @ayeshakhan2200
Tweet media one
8
2
10
@qb2611
precious pearl
5 months
اگر آپ سُـــــــــــورَج کی کِرنُوں کے نِکَلنے کے بعد جاگتے ہیں تَو اِس کا مَطلَب ہے آپ کو معلوم ہی نہیں کہ زِنــــــــــــــــــــــــــــدگی میں روشنی کیسے آتی ہے✨🧡💫 #PTI_Folllowers #x_RedEyes
Tweet media one
3
2
10
@qb2611
precious pearl
5 months
لڑکیاں کبھی ہارتی نہیں، اُنھیں ہرایا جاتا ہے۔ لوگ کیا کہیں گے، کہہ کہہ کر چپ کرایا جاتا ہے💔💯
Tweet media one
2
2
10
@qb2611
precious pearl
5 months
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! صبح بخیر!! نماز نیند سے بہتر ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نیند سے بیدار ہوتے، تو یہ دعا پڑھتے: “الحَمْدُ لِلَّهِ الذي أحْيانا بَعْدَ ما أماتَنا وإلَيْهِ النُّشُورُ۔ #X_Family
Tweet media one
7
1
11
@qb2611
precious pearl
6 months
رسول اللہ صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: “ روزانہ پانچ وقت کی نماز اور ایک جمعہ سے دوسرا جمعہ بیچ کے گناہوں کا کفارہ ہیں، جب تک کہ کبیرہ گناہ سرزد نہ ہوں“۔ (جامع ترمذی،۲۱۴)
3
2
10
@qb2611
precious pearl
5 months
کاش آپ پوچھتے کہ سکون کدھر ہے ہم نگاہوں کو اٹھا کر آپ کو دیکھ لیتے🫠♥️ #سوچ_کا_سفر ابن آدم 🍂🌚
Tweet media one
7
1
11
@qb2611
precious pearl
6 months
🍁 السَّلَام عَلَیْکُم 🤝🏻 صبح کا سلام صرف رسم نہیں بلکہ یہ احساس فکر بھی ھے تاکہ رشتے سلامت رہیں اور یادیں باقی رہیں یااللّٰهﷻ جو زندگی گزر گئی اس پر تیرا شکر ادا کرتے ھیں جو زندگی باقی رہ گئی ھے اس پر تیری رحمت کے طلبگار ھیں
Tweet media one
7
2
11
@qb2611
precious pearl
4 months
کھلتے گلاب کی طرح ھےتیرا ساتھ میرے لئے 💞 تم جو نہ ھو تو _____مرجھا جائے زندگی میری...💕
@_WafaKhanPTI
▄︻デ☠️⍣⃝user💔⚰️dead ═━一
4 months
سسکیاں لیتا ہے وجود میرا نوچ نوچ کے کھا گئیں یادیں تیری' Miss you Khan Sahab 😓💔 @_WafaKhanPTI @ImranKhanPTI
Tweet media one
6
4
18
4
0
9
@qb2611
precious pearl
5 months
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍂 صبح بخیر زندگی ❣️ وابستہ ہیں میری زندگی کے رابطے جن سے🥀 ♥️اے میرے رب♥️ ان کو اپنی رحمتوں سے سدا سلامت رکھنا #X_family
Tweet media one
7
1
8
@qb2611
precious pearl
5 months
بسے رہو مری آنکھوں میں خواب کی صورت کہ ٹوٹ جائیں تو پھر سلسلے نہیں ملتے !!! #سوچ_کا_سفر 😔💫😌
Tweet media one
6
0
10
@qb2611
precious pearl
6 months
دُکھاں دی روٹی سُولاں دا سالن آہیں دا بالَن بال نی مائیں نی میں کینوں آکّھاں درد وِچھوڑے دا حال نی_
Tweet media one
4
2
9
@qb2611
precious pearl
5 months
تو میری طلب کے تقاضے پہ غور تو کرتا میں تیرے در پہ آیا تھا خدا کے ہوتے ہوئے 🖤 #สุขุมวิท11
Tweet media one
3
0
9
@qb2611
precious pearl
5 months
بہترین شریک حیات دُنیا کی بہترین عورت نہیــــں ہوتی. صرف ایک ایسی عورت ہوتی ہے جو اپنے شوہر کے مزاج کو یوں سمجھتی ہے جیسے ایک ملاح دریا کے مزاج سے آشنا ہوتا ہے!! رَبَّنَا هَبۡ لَـنَا مِنۡ اَزۡوَاجِنَا وَذُرِّيّٰتِنَا قُرَّةَ اَعۡيُنٍ وَّاجۡعَلۡنَا لِلۡمُتَّقِيۡنَ اِمَامًا🤲♥️♥️
Tweet media one
6
0
9
@qb2611
precious pearl
6 months
کبھی تو مل پہلی ملاقات کی طرح بگڑا ہی رہتا ہے کیوں حالات کی طرح #سوچ_کا_سفر #우리의_영원한막내_스무살됐소 #PSL2024
Tweet media one
5
1
9
@qb2611
precious pearl
5 months
صنف نازک تو بس تخلص ہے حقیقت میں ہم لڑکیاں بڑی سخت جان ہوتی ہیں 🖤 #เก๋ไก๋
Tweet media one
7
1
9
@qb2611
precious pearl
4 months
یہ کہہ رہی کن Duffer's سے پالا پڑ گیا ہے ہمارا۔۔!!!😂😂🤣🙊
@MalikAltaf512
Malik Altaf
4 months
#ہیلی_کاپٹر والا بیان دینے کے بعد #Ground_To_Earth ایک عورت کا منہ کھلا رہ گیا کہ یہ #سوشل_میڈیا_کپتان_کا ہے میں کہاں پھنس گئی اب ہر طرف #ہیلی_کاپٹر کے پروں کی آواز آ رہی ہے 🙈😂🤣
Tweet media one
4
3
6
3
2
8
@qb2611
precious pearl
5 months
"چڑھدا پنجاب" اور "لہندا پنجاب" تو آپ لوگوں نے سن رکھا ہے۔ اب آپکو دکھایا جائے گا "وڑدا پنجاب"! 😂🤣 #فاتح_قیدی_عمران_خان #X_Family
Tweet media one
5
3
10
@qb2611
precious pearl
4 months
ایسے لوگوں سے ہی تعلقات بناکر رکھو جو آپ کو روتے ہوئے دیکھ کر ہنسانا جانتے ہو کیونکہ جو انسان ہماری خوشی کے لئے کچھ بھی کرسکتے ہے بس اسی انسان کو ہماری قدر ہوتی ہے😍 #تعليق_الدراسة
Tweet media one
4
1
9
@qb2611
precious pearl
4 months
اگر بنگالی انقلاب کی جلد بازی نہ کرتے تو آج انہیں بھی 10کلو مفت آٹا مل رہا ہوتا 🫣🤔😏 سائرہ بانو۔
2
1
7
@qb2611
precious pearl
5 months
💥🇵🇰 *_پاکستان میں عورتوں کی تعداد 13 کروڑ ہے* اور Facebook/Twitter کے حساب سے اٹھارہ کروڑ ہے۔کچھ تو گڑ بڑ ہے۔_*🥰😅😭😄😁😆
Tweet media one
9
0
10
@qb2611
precious pearl
5 months
لڑکی پھنسانے کی نہیں بسانے کی ہمت پیدا کرو اس طرح سے جو تمھارے گھر میں ہیں وہ بھی بسائی جاٸیں گی پھنسائی نہیں_" 🙂 مکافاتِ عمل ایک کڑوا سچ ھے.❤ #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
10
1
9
@qb2611
precious pearl
5 months
ہیلو گائز!!! ایک ضروری اعلان سنیے اگر کسی کے پاس پشپا کی پرنٹ کیمرہ والی تصویر ہے تو ارمان کو ارسال کردے اس کے بنا اسکی حالت مرنے والی ہوئ پڑی ہے🤣🤣🫣
Tweet media one
@arman_1232
ارمان خان 💬
5 months
@qb2611 نہیں پرنٹ کیمرا والا چاہیے 🙊🫣
1
0
1
6
2
10
@qb2611
precious pearl
5 months
بہت قیمتی ہے وہ سب میرے دوست ...جو چپ چاپ ..بنا کچھ مانگے ..ہمشہ like comment and Share سے اپنی موجودگی کا احساس دلاتے رہتے ہیں اپ سب پر سلامتی ہو... #เฟสล่ม
Tweet media one
6
1
9
@qb2611
precious pearl
5 months
*"کبھی سنا ہے کہ کوئی میری پوسٹ پے آیا ہو اور مر گیا ہو؟؟😒* *نہیں ناااا اا😒* "*پھر آ جایا کرو کچھ نہیں ہوگا*🙈😂😁🤣 🥀🥰 #PTI_Folllowers
Tweet media one
6
0
9
@qb2611
precious pearl
5 months
دکھاوے کی محبت سے دوررہتی ہوں اس لئے چاۓ کے نشے میں چُور Rehti ہوں😍☕ #romfey
Tweet media one
7
0
9
@qb2611
precious pearl
5 months
رَتجگوں میں تِری یاد آئی تو ، احساس ہُوا اِک زمانے میں تِری نیند کی ، راحت ہم تھے #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
@Hamayoun_512
ایڈووکیٹ مایوں گوندل🦅
5 months
تیری ہر اذیت سہہ کر بھی زندہ ہوں ۔۔ تو گلے لگا کر دیکھ شاید مر جاوں۔۔ #Perletti #قومی_زبان
22
2
24
7
0
10
@qb2611
precious pearl
5 months
🌸🍃 اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللّٰهِ وَبَرَكاتُهُ✨💐 ایکس فیملی آپ سب پر (بھی)سلامتی ہو اور اللّٰه کی رَحمت اور بے بہا بَرکتیں ہوں. صبح بخیر زندگی ❣️ #KateMiddleton
Tweet media one
8
1
8
@qb2611
precious pearl
4 months
مرد کی خوبصورتی جوانی میں سجدہ کرنے میں ہے🥰🥰* *اور عورت کی خوبصورتی جوانی میں پردہ کرنے میں ہے 😊_🌺_* #PTI_Folllowers #บอลไทย @qb2611 @MalikAltaf512
6
0
8
@qb2611
precious pearl
6 months
آپ کی اصل قیمت آپ کی موجودگی میں نہیں بلکہ آپکی عدم موجودگی میں ہے۔* ❤️🍂 #سوچ_کا_سفر
Tweet media one
7
1
9
@qb2611
precious pearl
4 months
ہم تھے ڈھونڈتے جسے وہ کمی بن گئے🥹🥹 #QueenOfTears
3
1
5
@qb2611
precious pearl
5 months
میں اپنے گھر کا وہ سپیکر ہوں 🫣 مرشد..... جو کچھ دیر کےلیے بند ہوجاۓ تو گھروالوں کو فکر ہونے لگتی ھے کہی کچھ ہوتو نی گیا مجھے🥴🤗 #X_Family
Tweet media one
4
3
9
@qb2611
precious pearl
5 months
300 یونٹ بجلی فری دینے آئے تھے ،7.5 روپے مہنگی کر دی پہلا جھٹکا رلیف
@AwaisBhattiPMLN
Awais Bhatti
5 months
میڈم @MaryamNSharif یورے سال کا کام ایک دن میں کرنے کا پلین ہے کیا؟ کام کام اور بس کام
Tweet media one
0
26
84
3
3
7
@qb2611
precious pearl
5 months
شب بخیر دوستو دعاؤں میں یاد رکھیے گا۔۔ #X_Family
Tweet media one
2
0
9
@qb2611
precious pearl
6 months
🌸السلام علیکم ورحمتہ للّٰہ وبرکاتہ 🌸 اے پروردگار !!!! ہم سب پر اپنے خیر کے دروازے کھول دے اور ہماری ہر پرشانی اور مشکل کو دور فرما سے۔ امین !!! 🌾صبح بخیر🌾 #X_Family
Tweet media one
7
1
9
@qb2611
precious pearl
5 months
پوسٹنگ بھی بہت کرتی ہوں دوسروں کی آئڈیز پہ بھی جاتی ہوں لائک کمنٹ بھی کرتی ہوں لیکن اکاؤنٹ کی ریچ ن لیگ کی 17 سیٹوں سے بھی کم ہے۔ رپورٹنگ ہو رہی ہے یا پھر کمپنی کا چمتکار کام کر رہا ہے۔ ذرا حاضری لگائیں کس کس کو ٹوئٹ نظر آ رہی ہے #X_Family
Tweet media one
7
0
9