ام افراح Profile Banner
ام افراح Profile
ام افراح

@masmughal

Followers
3,082
Following
5,061
Media
107
Statuses
12,171

Fear is a reaction, Courage is a decision, And Bravery is the Engine of Change. Forget everything and run or Face everything and rise.

Islamabad, Pakistan
Joined March 2010
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@masmughal
ام افراح
1 year
@ICT_Police اپنے مستقبل کے وزیراعظم کی حفاظت کے لئے ہر طرح کے وسائل کو استعمال کرنا
4
20
114
@masmughal
ام افراح
2 years
@geertwilderspvv @ImranKhanPTI ایک عظیم لیڈر نہ جھکنے والا نہ بکنے والا
2
19
95
@masmughal
ام افراح
6 years
ہرشخص اپنی سلطنت کا بادشاہ ہے کسی کو غلام سمجھنےکی غلطی مت کرنا
Tweet media one
3
11
55
@masmughal
ام افراح
1 year
@alizaihere یہ ایک حقیقت ہے۔ جب بھی سپاہی کا سینہ خون سے رنگتا ہے تو اس کے بدلے میں جرنیل کا سینہ رنگین پٹیوں اور میڈلز سے سج جاتا ہے۔
0
9
57
@masmughal
ام افراح
1 year
@AnwarMaqsood01
Anwar Maqsood
4 years
I’m posting this new video with the actual username so there’s no room for confusion. Please report all other fake accounts. Thank you.
509
1K
5K
1
15
50
@masmughal
ام افراح
2 years
اگر کوئی یہ سمجھ رہا ہے کہ عمران خان کی حکومت گرنے پر قوم کو غصہ ہے تو وہ غلطی پر ہے قوم اس لیے غصے میں ہے کہ #پاکستان کی حکومت امریکہ کے کہنے پر گرائی گئی ہے جبکہ آزاد قومیں اپنی حکو مت خود بناتی اور گراتی ہیں اسلیے 👇🏿 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @TabiCh_DxB
2
38
32
@masmughal
ام افراح
1 year
@DemocraticPak1 آرمی چیف کا عہدہ ماضی اور حال میں نیوٹرل نہ رہنے کی وجہ سے بہت ہی متنازعہ بن چکا ہے میرے خیال میں آرمی کو چار کمانڈز میں تقسیم کر دینا چاہیے۔ ایسٹرن انڈیا بارڈر پر ویسٹرن ایران افغان بارڈر پر نادرن کشمیر چائنہ بارڈر پر سٹریٹجک نیوکلیئر ایسٹس پر
2
3
36
@masmughal
ام افراح
6 years
💥لسٹ کو کاپی کرکے اپنا نام شامل کریں اور پروموشن گروپ کا حصہ بنیںں۔ 💥اپنی پروموشن خود کریں مدد ہم کریں گے۔👍 @masmughal @Taani___ @Hassaankulachi @HKbaloch007 @ImSQAS @Nimra___Ch @AyeshaMalikPti @followbus @RealRanaIrfan @RuhabRubby
5
16
24
@masmughal
ام افراح
1 year
@ImranARaja1 اللّٰہ تعالٰی نے نصارٰی کی برائیوں میں سے ایک برائی رہبانیت بھی بیان کی ہے جس کا حکم اللّٰہ تعالٰی نے نہی دیا مگر انہوں نے اسے ہی اپنا نظام بنا لیا تھا۔ مگر پھر بھی وہ اس پر پورا نہ اتر سکے۔ ایسے ہی ہم نے خلافت کی مخالفت کرتے ہوئے جمہوری آئین بنایا اور اس پر بھی عمل نہ کر سکے۔
1
5
30
@masmughal
ام افراح
6 years
🌷فالو کریں اور ریٹیوٹ بھی🥀 👉 @Zarnish1111 👉 @sana_____0 👉 @masmughal 👉 @kashif__B 👉 @IrhaMalic 👉 @TalhaAzaad 👉 @Maryam85614523 👉 @IMalirazaPTI 👉 @SanaSayemRao 👉 @pakfollowteam 👉 @ItxAMC 👉 @IK_Force 👉 @zahid__isi ریٹیوٹ کرنے والوں کو فالو کریں👇
8
18
28
@masmughal
ام افراح
1 year
@PLF_Officials صرف سو مضبوط افراد کا گروہ ہو جس بھی علاقے کے بدمعاش اس طرح کی حرکت کریں وہ گروہ وہاں پہنچ کر بدمعاشی کرنے والوں کی اسی طرح درگت بنائیں جیسی انہوں نے کسی پر ظلم کرتے ہوئے کی ہو تو اس گروہ کے ڈر کی وجہ سے پورے ملک سے بدمعاشوں کا سفایا ہو جائے گا۔ پولیس تو رکھیل ہے بدمعاشوں کی۔
1
4
29
@masmughal
ام افراح
2 years
عمران خان سے ہر وہ طبقہ تنگ ہے جس نے اپنی ساری زندگی حرام، دھوکہ دہی، چور بازاری، منافقت، کذب بیانی، اور ملک کے ساتھ بددیانتی میں گذاری یے
Tweet media one
0
15
24
@masmughal
ام افراح
1 year
@Ruftaj @ShandanaGulzar مجھے اس خاتون کی بہادری پسند ہے
0
0
27
@masmughal
ام افراح
1 year
@UsmanFarhat @CMShehbaz کبھی آپ نے مچھر کو مارا ہے۔ کیا اس کو مارنے کے بعد آپ کو احساس ہوا کہ میں نے ایک مچھر کو مار دیا۔ بالکل اسی طرح اس طبقے کو عوام کا کوئی احساس نہیں ہوتا۔ انہیں بس صرف اپنی ہی فکر ہوتی ہے۔ اور اپنی ہی عزت کی حفاظت کرتے ہیں۔
0
5
25
@masmughal
ام افراح
1 year
@EPropoganda1 اور آج سپریم کورٹ کے گیٹ توڑا گیا اس کو ایکسپوز کرتے موت پر رہی ہے۔
9
6
22
@masmughal
ام افراح
2 years
@zartajgulwazir فضلو جی ، تمہاری سوچ کے مطابق اگر ہم یہ کہیں کہ " نعوذ باللہ مدرسے میں ایسے ایسے لوطی پیدا ہورہے ہیں جو معصوم بچوں تک کو نہی چھوڑ رہے" کیا یہ بیانہ آپ کی پارٹی کا ہو سکتا ہے جبکہ یہ حقیقت پر مبنی ہے ، کسی انفرادی سوچ کو اجتماعی سوچ نہی قرار دے سکتے۔ سر میں خارش کر کے سوچیں۔
2
6
20
@masmughal
ام افراح
5 years
0
0
16
@masmughal
ام افراح
1 year
@asifrasheedKha4 ابے لاہوری بھوت۔ شکر کرو ان کے چہرے عیاں ہو رہے ہیں۔ اس ملک کو مضبوط اعصاب کے لیڈر اور حکمران چاہیں وہ نہی جو دس دن کی سختیاں بھی نہ برداشت کر سکیں۔ اگر ملک پر جنگ مسلط ہو جاتی تو ان کے تو ہاتھ پاوں پھول جانے تھے۔ اخے مئی کا مہینہ تھا اور سی کلاس جیل تھی۔
1
3
19
@masmughal
ام افراح
1 year
@FatimaKaneez__ اگر برا کے اندر خزانہ کا خزانہ آشکار کرنا ہی ہے تو ڈوپٹے کے تکلف کی کیا ضرورت ہے۔ اور اگر ڈوپٹہ کو لباس کا حصہ بنانا ہی لازمی ٹھہرا تو پھر اسے اپنے سینے پر پورا پھیلاؤ۔
1
0
15
@masmughal
ام افراح
7 months
@PakistanJannatt یہ ٹنل میرا ایک خواب تھا ایک ہی روٹ میں نیلم ویلی اور شمالی علاقہ جات کی سیر ہو سکے گی۔
1
0
19
@masmughal
ام افراح
1 year
@mpspaaji مجھے سچ میں شرم محسوس ہو رہی ہے کہ ایک غیر مسلم کہ رہا ہے کہ یہ دونوں مسلمان جھوٹ بول رہے ہیں۔
0
1
17
@masmughal
ام افراح
6 months
@ArifRetd بالکل بجا فرمایا، آپ صرف خیبرپختونخواہ کو دیکھ لیں ، اس صوبہ میں جماعت اسلامی، اے این پی، جے یو آئی، مسلم لیگ، پیپلزپارٹی کے علیحدہ علیحدہ ریجنز تھے مگر ایک خان نے آ کر یہ سیاسی ، لسانی اور مذہبی تفریق ختم کر کے پورے صوبہ کے بکھرے ہوئے موتیوں کو ایک ہی لڑی میں پرو دیا۔
0
4
17
@masmughal
ام افراح
5 years
0
0
10
@masmughal
ام افراح
1 year
@AnwarMaqsood01
Anwar Maqsood
4 years
I’m posting this new video with the actual username so there’s no room for confusion. Please report all other fake accounts. Thank you.
509
1K
5K
1
6
15
@masmughal
ام افراح
6 years
ایک شخص نے نسلوں کو مقروض کر دیا اور دوسرا شخص ان کیلٸے جنگلات اور ڈیم بنا رہا ہے۔اگر تم ان دونوں میں فرق نہیں کر سکتے۔تو ڈوب مرو
2
4
10
@masmughal
ام افراح
1 year
@sumairabutt05 @AbdulRehman_pk1 سمیرا روزہ داروں کی سحری بنا کر خوب نیکیاں کمائی جا رہی ہیں۔ اللہ قبول فرمائے آمین
1
1
13
@masmughal
ام افراح
6 years
🥀Spical list For Spical Peoples⚘ 🥀 @masmughal 🥀 @sana_____0 🥀 @IMalirazaPTI 🥀 @Zarnish1111 🥀 @Sana_isi 🥀 @HayaNoor_ 🥀 @ap_ki_api 🥀 @KiranKhanPti1 🥀 @haram84848 🥀 @ImSQAS 🥀 @pakfollowteam 🥀 @Aswajutt2 🥀 @zaifa_ch 🥀 @moonkhanpaki 🥀Follow Everyone wh0 like& Rt This👈⚘
4
7
11
@masmughal
ام افراح
1 year
@ICT_Police یہ ہے وہ مضحکہ خیز قانون
Tweet media one
1
5
9
@masmughal
ام افراح
1 year
@PTVNewsOfficial شہباز شریف: بے نظیر کی شہادت پر PPP نے احتجاج سے گریز کیا جو قابل تعریف ہے حقیقت: بے نظیر کی شہادت کے بعد پر تشدد واقعات میں صرف 4 دنوں میں 2 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا
0
1
11
@masmughal
ام افراح
5 months
@CivicDominance ہاں اگر ان آبادی لاہور میں زیادہ ہو اور مندر کم ہوں یا ان کی کپیسٹی کم ہو۔ ایویں ہر بندہ فلاسفر بنا ہوا ہے۔
0
0
9
@masmughal
ام افراح
1 year
@ICT_Police کیا سارے ملک کی عدالتیں ایسی ہی لسٹیں جاری کرتی ہیں یا کسی کی خواہش کی تکمیل کی جارہی ہے۔
0
0
9
@masmughal
ام افراح
2 years
@ShahidKhaqanAb عوام تیس سالوں سے جنہیں مہان سمجھ کر ووٹ ڈال دیتے تھے۔ اس فتنہ نے ان شریفوں کے ایسے ایسے پول کھول کے عوام کے سامنے رکھ دیئے کہ اللہ کی پناہ، بھئی پاکستانی ٹیکس پئر کا پیسہ کیا کم تھا جو برطانوی ٹیکس پئر کے پیسے بھی ہڑپ کر گئے، کاش کہ آپ جیسے ہی شریفوں کے سامنے کھڑے ہو جاتے۔
Tweet media one
0
2
7
@masmughal
ام افراح
1 year
@ICT_Police قانون نہی طاقتور کی خواہش کے مطابق FIR درج ہوتی ہے۔ اور عدالتیں جو فیصلہ دیتی ہیں۔ وہ لکھا ہوا ہوتا ہے۔ قانون اندھا نہی کانا ہوتا ہے۔ اور قانون تو طاقتور کی سہولت کے لئے بنائے جاتے ہیں۔ اور اگر وہ ان کے مطلوبہ معیار پر پورا نہ اتریں تو تبدیل کر دیئے جاتے ہیں۔
0
4
9
@masmughal
ام افراح
1 year
@Anniesehar1
Annie Sehar
1 year
خان زخمی ہوکر بھی پاکستان میں بیٹھا ہے یہ دل کی تکلیف ہاۓ میں لندن چلا لوگ بگھوڑے باپ اور اسکی بیٹی کی جئی تیئ پھیرتے ہوۓ 🤣
12
1K
3K
2
0
8
@masmughal
ام افراح
1 year
@PtiUK30 مجھے تو یہ ٹریننگ لگ رہی ہے۔ آج کل بہت زیادہ غلط پروپیگینڈا چل رہا ہے۔
1
1
7
@masmughal
ام افراح
8 months
@ruman_muzaffer @Here4_change @ICT_Police @MahrangBaloch_ @SdqJaan @HamidMirPAK یہ کیا بات ہوئی کہ معافی مانگتے ہیں۔ جن افسران کے کہنے پر تشدد کیا گیا ان سب کو برطرف کر دینا چاہئے۔
0
3
7
@masmughal
ام افراح
2 years
0
0
8
@masmughal
ام افراح
6 years
Are you ready to gain big ? 🔥🔥 Retweet this!! Retweet fast!! Follow everyone who Retweets Follow back‼🛶 Follow everyone participating. Follow me!!! 👈 Turn on my Notifications to gain daily🔔🔔🔔🔔🔔🔔 It's time to gain 💨. 🔥🔥🔥Let's goooooo🔥🔥🔥
0
4
7
@masmughal
ام افراح
6 months
@DCFAPakistan It's totally fake. A man power is always less than a horse 🐎 power. Can you lift 250 kg to 1 foot height in 1 second? That's one hp. In video power consumption for bulbs and borewell, it seems up to 10hp. Don't spread fake knowledge.
0
0
8
@masmughal
ام افراح
1 year
@HamidMirPAK جھوٹ منافقت فریب اور تجسس سے بھی منع کیا گیا ہے۔
0
0
6
@masmughal
ام افراح
1 year
@AzharSiddique بد نما چہرے
Tweet media one
0
1
7
@masmughal
ام افراح
6 years
Aameen
1
3
6
@masmughal
ام افراح
9 months
@amber_rj انجینئر محمد علی مرزا خانہ کعبہ کی چھت پر کھڑے ہو کر بھی یہ فلسفہ بیان کرے تو میں اس کے اس فلسفہ کو کبھی نہ مانوں۔
0
2
8
@masmughal
ام افراح
2 years
@AzharSiddique @shazbkhanzdaGEO @HamidMirPAK @NasimZehra @GulBukhari @GFarooqi @FrontlineKamran پاکستان میں کرپشن تو مسئلہ ہی نہی ہے ، خوف تو طاقتیں چھن جانے کا ہے۔ کرپشن پر ضبط شدہ پاسپورٹ ملنے پر انہی فلیٹس میں گئی جن کے ثبوت فائلوں میں ہونے کے باوجود بے چاری نیب جج کو فراہم نہ کر سکی۔
0
1
8
@masmughal
ام افراح
5 months
@TalhaAbuo
Shahbaz Swati
5 months
تقسیم ہند اور سائفر کی کہانی آمریکہ برطانیہ کی کارستانی لگ رہا ہے حقیقت کافی پرانی سنئیے اس بندے کے زبانی
66
1K
3K
0
1
7
@masmughal
ام افراح
6 years
بات كو تمیز سے اور اعتراض كو دلیل سے کرو *کیونکہ* زبان تو جاهلوں كي بھی ہوتی ہے مگر وہ علم اور سلیقے سے محروم ہوتے ہیں
0
1
7
@masmughal
ام افراح
1 year
@AbsarAlamHaider @asmashirazi سرکاری حاجن ن لیگی ٹاوٹ ہے۔ اور تم خود بھی ایک ٹاوٹ ہی ہو۔
0
0
7
@masmughal
ام افراح
5 years
0
0
6
@masmughal
ام افراح
7 months
@HamzaHaider480 دوسری والی چڑیل ہے دونوں پاوں بائیں جانب ہیں۔
4
0
7
@masmughal
ام افراح
7 months
مضبوط اعصاب رکھنے والا ایک نڈر لیڈر۔۔۔
@MaidahMuhammad
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
7 months
خدا کی قسم خان جیسا مضبوط ایمان والا اس دنیا میں کوئی نہیں ہے۔
65
1K
2K
0
6
6
@masmughal
ام افراح
6 months
@ShahzadGill202 کچھ خدا خوفی کرو چائنہ کا ٹوٹل فارن ریزرو 3228 ارب ڈالر ہے اور تم 6000 ارب ڈالر کا تانبا چائنہ کو بیچ رہے ہو۔
4
0
6
@masmughal
ام افراح
1 year
@CMShehbaz @GovtofPakistan @GovtofPunjabPK Is the QA procedure followed during grinding and packing.
0
2
6
@masmughal
ام افراح
1 year
@ImranARaja1 سابق وزیراعظم اور سابق وزیراعلٰی کے گھر کے دروازے توڑنے والے کیا اتنی جرات رکھتے ہیں کہ سابق آرمی چیف باجوہ جو 12 ارب ڈکار چکا ہے کے گھر کے بھی دروازے توڑ سکیں۔ یہ نظام اپنی لعنت خود ہی سمیٹ رہا ہے۔
1
2
7
@masmughal
ام افراح
5 years
Only @ImranKhanPTI who have true gesture towards peace in the region is deserves for @NobelPrize #NobelPeacePrizeForImranKhan
Tweet media one
0
2
6
@masmughal
ام افراح
1 year
@SindhuSorath جج نے صحیح فیصلہ دیا ویڈیو ثبوت ناکافی ہوتا ہے۔ مگر سوال تو معاشرے سے ہے جو لاکھوں کی صورت میں اس ویڈیو کو صحیح سمجھتے ہوئے چار گواہ بھی نہ پیش کر سکے۔
5
0
6
@masmughal
ام افراح
6 years
شادی کی اتنی خوشی آپ نے کبھی نہیں دیکھی ہوگی.
0
3
6
@masmughal
ام افراح
1 year
@Jay_khan98 پوری دنیا صنعتی انقلاب کے بعد مصنوعی ذہانت کے دور میں داخل ہو رہی ہے اور ہم تمام بڑے شہروں کے اردگرد زرعی اراضی پر ہاؤسنگ سوسائٹیز بنانے کے بعد زراعت کا سوچ رہے ہیں۔ پہلے زراعت برباد کی اب کسان برباد کریں گے۔ کاش کہ کوئی ہر فن مولا نہ ہو۔
0
5
6
@masmughal
ام افراح
1 year
@SyedKamran_ لاہور کی ہیرا منڈی اور فیصل آباد کے مراثی کا مکسچر ہی ایسی پوسٹ کر سکتا ہے
0
0
5
@masmughal
ام افراح
1 year
@SoldierViews اور ریاستی آئین کے ساتھ کھلواڑ کرنے والوں کو بھی یہ قوم نہی بخشے گی یہ بھی معلوم ہونا چاہیے۔ عوام سے ہی ریاست ہوتی ہے اور ریاست کے ادارے ہوتے ہیں جو عوام کے حقوق کے لئے اپنے اپنے فرائض دینے کے پابند ہوتے ہیں۔
0
1
4
@masmughal
ام افراح
1 year
@HibaFawadPk بات ڈونلڈ لو سے شروع ہوتی ہوئی ڈونلڈ بلوم پر پہنچ کر ختم ہو گئی۔ بلے او تھوآڈی امریکی آزادی۔
0
1
6
@masmughal
ام افراح
1 year
@ImranKhanPTI ہمت نہ ہارو اور مایوس نہ ہو اگر تم سچے مومن ہو تو غالب رہو گے۔ (القرآن)
0
0
6
@masmughal
ام افراح
1 year
@p4pakipower1 ایک تو انہیں موبائل کے کیمرہ سے بڑا ڈر لگتا ہےیہ خاک جنگ کریں گے
0
3
6
@masmughal
ام افراح
6 years
جب نواز شریف بھی بے قصور ہے اور زرداری بھی ایمان دار ہے تو پھر چیف جسٹس صاحب کو "صبا ایزی لوڈ والی" کے خلاف سوموٹو ایکشن لینا چاہیے جو تیس سالوں سے پاکستان کو لوٹ رہی ہے ؟؟
0
2
6
@masmughal
ام افراح
1 year
@Wabbasi007 یہ والا زربابا کہاں مر کھپ گیا ہے۔
@Adan_shaa
عدن شاہ
1 year
ہر انصافی اس وڈیو کو اپنی پن ٹوئٹ بنائے اور کمپنی بہادر سے سوال پوچھے کہ کیا اسی وجہ سے دانستہ ملک کو برباد کیا جا رہا ہے کہ زرداری آپ سب کی کرپشن کے ثبوت رکھتا ہے۔
68
2K
2K
1
2
5
@masmughal
ام افراح
1 year
@KhaleejMag اس دنیا کا مستقبل صرف اور صرف دین اسلام ہی محفوظ کر سکتا ہے۔
0
0
6
@masmughal
ام افراح
2 years
0
0
5
@masmughal
ام افراح
1 year
@SoldierViews یہی جب کرنل کے عہدے سے اوپر جائیں تو اللہ کرے متکبر نہ بنیں۔
0
1
4
@masmughal
ام افراح
5 years
0
0
4
@masmughal
ام افراح
1 year
@mishilicious عام گھریلو عورتوں کے ساتھ بدسلوکی کی جا رہی ہے۔ یہ کوئی کشمیر یا فلسطین نہی ہے۔ ان کے عمل سے تو یہی لگ رہا ہے کہ یہ کھلی ریاستی دہشتگردی پر اتر چکے ہیں۔
0
2
4
@masmughal
ام افراح
2 years
@ghulamabbasshah کیسے ناچ 💃 لیتے یہ جنرلز جبکہ ملک شدید سیاسی ، معاشی اور اخلاقی انحطاط سے گزر رہا ہے، یہ اتنے بے خبر کیسے ہوگئے؟ ان حالات میں صرف وہ ہی خوش رہ سکتے ہیں جنہیں اپنی اولادوں یا نسلوں کے محفوظ مستقبل کا یقین ہو۔
0
2
4
@masmughal
ام افراح
7 months
@Shumaila422422 @SalooDurrani میڈم جی، قرآن کی آیت کو لگاتے ہوئے کم از کم سکارف تو پہن لیتی۔
2
0
5
@masmughal
ام افراح
6 years
’’ایک کتاب سے نقل کرنے کو چوری اور کئی کتابوں سے چوری کرنے کو ریسرچ کہتے ہیں ۔‘‘ کیا ایسا ہے؟
2
0
4
@masmughal
ام افراح
6 years
Everyone followed who re-tweet and like.
0
1
4
@masmughal
ام افراح
5 years
0
0
3
@masmughal
ام افراح
9 months
@Momin_Speaks مجھے تو ناکام لگ رہا ہے۔ بھگوڑا دوبارہ ہی بھاگے گا۔ کیوں کہ! یہ سمجھ بیٹھا تھا کہ صداقت عباسی کے انٹرویو سے فرق پڑے گا فرخ حبیب ہلا کر رکھ دے گا خاور مانیکا تو نام و نشان مٹا دے گا ہاجرہ کی کتاب عمران خان کی سیاست ختم کر دے گی مگر کوئی فرق نہی پڑا۔
0
0
4
@masmughal
ام افراح
9 months
@PresPMLNPunjab کیا دہشت گردوں کا سب سے بڑا جرم تمھاری بیٹی کا ڈانس دیکھنا ہے؟
0
0
2
@masmughal
ام افراح
1 year
@DeathPrognosis @EPropoganda1 گدھے نہی زیبرے تھے وہاں
0
0
3
@masmughal
ام افراح
9 months
@mahamfatima2711 @Khalif71398225 شادی 1 نہی۔ شادی 2 مشکل اور ہمت والا کام ہوتا ہے۔
1
1
3
@masmughal
ام افراح
1 year
@fozisidd دو نمبر فسادی اور جھوٹا انسان
0
0
4
@masmughal
ام افراح
1 year
@DefenseNewsPK کوئی اندرونی دشمن نہی ہے جنہیں اندرونی دشمن سمجھ رہے ہو وہ یا تو سیاسی غلطیوں کا نتیجہ ہے یا پھر دفاعی غلطیوں کے نتیجہ کا ناسور ہے۔ اور وہ قابل علاج ہے۔
0
0
2
@masmughal
ام افراح
7 months
@NadraPak انتہائی گھٹیا کاغذ پر بچوں کا ب فارم پرنٹ کر کے دیا گیا ہے۔
2
0
3
@masmughal
ام افراح
1 year
@RebelByThought یہ غلط بات اگر کوئی اس بزرگ کی تعظیم کر رہا ہے تو آپ کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ اسے پوجنے سے منصوب کر سکیں۔
2
0
3
@masmughal
ام افراح
6 years
السلام عليكم صبح بخير اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ
0
0
4
@masmughal
ام افراح
5 months
@awais_hameed ابھی نگران حکومت کی موت کو چند ہی ہوئے ہیں۔کم از کم چار ماہ دس دن کی عدت تو پوری کر لیتے نئی وزارتوں سے نکاح کی اتنی جلدی ہے کہ شریعت کو ہی بالائے طاق رکھ دیا ہے۔
0
0
4
@masmughal
ام افراح
1 year
@ICT_Police یہ خبر خود ہی بتا رہی ہے کہ نام نہاد قانون ایک مکڑی کا جالا ہے۔
Tweet media one
0
1
4
@masmughal
ام افراح
6 years
اگر آپ لوگ ڈیلی 500 فالورز چاہتے ہیں تو اس ٹویٹ کو کاپی کر کے دن میں 10 بار ٹویٹ کریں👇👇 @masmughal @Aswajutt2 @TaharBhuttah @maryamneyaz @zahid__isi @IMalirazaPTI @AwaisMalikAwai1 ہم سب ریٹیوٹ کرینگے اور اس ٹویٹ میں اپنا نام لازمی مینشن کر کے ٹویٹ کریں👆
0
1
4
@masmughal
ام افراح
1 year
@Dr_nadia__ آپ کے پڑوس سے
0
0
4
@masmughal
ام افراح
9 months
@Sidra_ifb کاش کہ آپ کا فن اللہ کے آگے جھک جانے میں بدل جائے۔
0
0
4
@masmughal
ام افراح
7 months
@IqAwais خود بھی گمراہ ہو اور گمراہی کے بیج لوگوں کے دلوں میں لگا رہے ہو۔ لیکن یا رکھو جو رحمن کے سچے بندے ہیں وہ تمھاری گرفت میں کبھی نہی آ سکیں گے۔
0
0
4
@masmughal
ام افراح
1 year
@KaliwalYam No.35 is missing in your report 😢
1
0
4
@masmughal
ام افراح
6 years
@BalochNageen @Azizbuneri58 ﺣُﺴﻦ ﻭﺍﻟﮯ ﺟﺐ ﺗﻮﮌﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺑﮍﯼ ﺳﺎﺩﮔﯽ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﮯﮨﯿﮟ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﺗﮭﮯ ﮨم . . .
1
1
4
@masmughal
ام افراح
5 years
@Sana_isi ہو سکتا ہے وہ سکورز گن رہی ہو
0
0
4
@masmughal
ام افراح
9 months
@atifthepoet کھبی ساوتھ افریقہ کی سپورٹ تو کبھی سری لنکا کی سپورٹ کبھی آسٹریلیا کی سپورٹ پاکستانی ٹیم نے ہمیں ایم کیو ایم بنا دیا ہے
0
2
4
@masmughal
ام افراح
6 years
@Hassaankulachi @Taani___ @HKbaloch007 @ImSQAS @Nimra___Ch @AyeshaMalikPti @followbus @RealRanaIrfan @RuhabRubby 💥لسٹ کو کاپی کرکے اپنا نام شامل کریں اور پروموشن گروپ کا حصہ بنیںں۔ 💥اپنی پروموشن خود کریں مدد ہم کریں گے۔👍 @masmughal @Taani___ @Hassaankulachi @HKbaloch007 @ImSQAS @Nimra___Ch @AyeshaMalikPti @followbus @RealRanaIrfan @RuhabRubby
0
0
1