Awais Iqbal Profile Banner
Awais Iqbal Profile
Awais Iqbal

@IqAwais

Followers
23,965
Following
348
Media
2,596
Statuses
27,558

Atheist.Poet.Writer.Historian.Public Speaker & Broadcaster. جن کا دیں پیروی کذب و ریا ہے ان کو ہمت کفر ملے جراتِ تحقیق ملے

Chicago, IL
Joined August 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@IqAwais
Awais Iqbal
7 months
شاہ سے بڑھ کر شاہ کے وفادار
Tweet media one
162
1K
8K
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
پنجاب حکومت کا لاک ڈاؤن بری طرح ناکام۔ میرے سسرال والے میرے گھر پہنچ گئے ہیں۔
329
655
7K
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
عمران خان نے آج اسلام آباد میں قرعہ اندازی کر کے گھر تقسیم کئے۔جن لوگوں کا نام قرعہ اندازی میں نکل رہا تھا وہ پہلے سے تقریب میں موجود تھے
178
1K
5K
@IqAwais
Awais Iqbal
4 years
ہمارا مقابلہ گالف کھیلنے والوں سے ہے کرکٹ کھیلنے والوں سے نہیں (مریم نواز)
32
752
4K
@IqAwais
Awais Iqbal
4 years
وزیر اعظم بلکل خیریت سے ہیں شرم سے ڈوب کر مرنے والی خبر جھوٹی ہے۔
70
708
4K
@IqAwais
Awais Iqbal
4 years
زید حامد نے کل رات سے ائیر فورس کو ریڈ الرٹ کیا ہوا ہے۔پائلٹ پوچھ رہے ہیں غزوہُ ہند میں تھوڑی دیر ہے تو ناشتہ کر لیں؟
82
488
3K
@IqAwais
Awais Iqbal
4 years
پاکستانی وہ قوم ہے جو کرونا کو ڈرامہ اور ارطغرل کو حقیقت سمجھتی ہے
136
487
3K
@IqAwais
Awais Iqbal
4 years
محسن نیا پاکستان جناب خاور مانیکا کو ڈائریکڑ حج سعودی عرب تعنیات کر دیا گیا
177
622
2K
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
پاکستان کے فارن ریزروز 16 ارب ڈالر اور بھارت کے 490 ارب ڈالر ہیں۔بھارتی چیف جسٹس کی گاڑی 52 لاکھ روپے کی اور پاکستانی چیف جسٹس کی گاڑی تین کروڑ روپے کی ہے
Tweet media one
Tweet media two
116
1K
2K
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
یہ قوم 23 وزرائے اعظم سے 33 سال کا حساب تو مانگتی ہے، لیکن صرف 4 جرنلز اور 1 میجر جرنل سے 39 سال کا حساب نہیں مانگتی!
43
449
2K
@IqAwais
Awais Iqbal
9 months
دونوں ہی بلوچ ہیں بس فرق غیرت اور عزت کا ہے لمبے بال یا مونچھیں رکھنے سے کوئی مرد نہیں بن سکتا (منقول)
Tweet media one
Tweet media two
26
344
2K
@IqAwais
Awais Iqbal
4 years
معروف گلوکار برائن ایڈمز کا زرتاج گل سے رابطہ ۔۔ مشہور گانے “سمر آف سکسٹی نائن” میں 69 کی تشریح اپنی طرف سے نہ کرنے کی درخواست
59
235
1K
@IqAwais
Awais Iqbal
4 years
ہمارے ملک پاکستان میں "ناقص تعیلمی معیار" کا اندازہ اس بات سے لگالیں کہ "عمران خان" تعلیم یافتہ لوگوں کی چوائس تھا
56
359
1K
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
چندہ دینے والے اور چندہ لینے والوں کے طور طریقے دیکھئے
Tweet media one
Tweet media two
27
373
1K
@IqAwais
Awais Iqbal
16 days
میں مر کر بھی ان لوگوں کا احسان نہیں اتار سکتا جنھوں نے مجھے امریکہ میں سیٹل ہونے میں مدد دی۔اگر پاکستان سے کوئی بھی دوست امریکہ آتا ہے تو راہنمائی اور مدد کے لئے مجھ سے رابطہ کر سکتا ہے
147
65
1K
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
پچھلے مہینے لاہور میں تین لاکھ چالان ہوئے جن میں کوئی سرکاری یا فوجی گاڑی شامل نہیں تھی۔عوام کو چائیے کہ ان سے ڈرائیونگ سیکھیں اور 140 سے کم پر گاڑی نہ چلائیں
14
269
1K
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
جس کا بیٹا آج سیالکوٹ میں جلا ہے اس سری لنکن ماں کو آپ کیسے سمجھائیں گے کہ مسلمان امن پسند لوگ ہیں #Sialkot
40
181
1K
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے 355 افراد کی لاہور میں ملک شاپس ہیں ایک پہ بھی خالص دودھ نہیں ملتا
82
155
1K
@IqAwais
Awais Iqbal
3 months
Congratulation India for defeating Tableeghi Jamat of Pakistan
40
87
993
@IqAwais
Awais Iqbal
4 years
حاملہ ہونے کے علاوہ دنیا کا ہر واقعہ قاسم علی شاہ کے ساتھ پیش آ چکا ہے
100
132
966
@IqAwais
Awais Iqbal
6 months
بھارت میں خلا کھوجنے والے پاکستان میں بیت الخلا کھوجنے والے
Tweet media one
Tweet media two
37
197
950
@IqAwais
Awais Iqbal
4 years
بھارت کے اداکار نے اعلان کیے بغیر خودکشی کر لی۔پاکستان کا اداکار اعلان کر کے بھی مکر گیا
12
190
946
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
ہم صرف سیاست اور مذہب کو ہی زیر بحث کیوں لاتے ہیں. کیوں کہ ہمارے پاس گلیمر نہیں ہے، میوزک نہیں ہے، ڈانس نہیں ہے، فیسٹیولز نہیں ہیں، بیچز beaches نہیں ہیں، کھیل نہیں ہے، لیبارٹریز نہیں ہیں ،کتب نہیں ہیں ،تحقیق نہیں ہے ،گولز نہیں ہیں
50
226
950
@IqAwais
Awais Iqbal
1 year
دشمن کے دانت کھٹے کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر املی کی کاشت کا اصولی فیصلہ
18
247
838
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیوی سیلنگ کلب اسلام آباد کو مسمار کرنے کا حکم دیا تھا۔آج جب چیف جسٹس اطہر من اللہ سیلنگ کلب کے آگے سے گزرے تو گیٹ پر کھڑے فوجی نے انھیں دیکھ کر ہاتھ ہلا دیا۔کراچی کا نسلہ ٹاور سمجھ لیا تھا عدلیہ نے
13
222
872
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
مسئلہ لباس میں نہیں ذہنیت میں ہے
Tweet media one
76
146
826
@IqAwais
Awais Iqbal
6 years
ایک ہفتے میں پاکستانیوں نے سنجو کو پانچ کروڑ اور چیف جسٹس کو دو لاکھ دے کر ثابت کر دیا کہ سنجو چیف جسٹس سے بہتر فلم ہے۔
24
369
822
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
Tweet media one
29
220
837
@IqAwais
Awais Iqbal
1 year
امریکا کے اس گھر میں ایک بہرہ بچہ رہتا ہے۔اس گھر کے آگے بلدیہ والوں نے یہ سپیشل بورڈ نصب کیا ہے تا کہ گاڑیوں کو یہاں سے گزرنے میں تنبیہہ رہے کہ اگر بچہ یہاں باہر نظر آئے تو اسے ہارن سنائی نہیں دے گا اور اس عظیم ملک کی تباہی کی دعائیں بچے باز مولوی مانگتے ہیں
Tweet media one
30
154
826
@IqAwais
Awais Iqbal
1 year
یہ سفر جاری رہتا تو پاکستان خوشحال ہوتا
Tweet media one
63
95
777
@IqAwais
Awais Iqbal
5 years
ہمیں ہیر بہت اچھی لگتی ہے لیکن شرط یہ ہے کہ وہ کسی دوسرے کے گھر جنم لے۔ اپنے گھر پیدا ہونے والی ہیر کا گلا گھوٹنا عین ثواب ہے ہمیں ارون دھتی رائے پسند ہےاس لئے کہ وہ بھارت میں رہ کر بھارت کی مخالفت کرتی ہے اگر کوئی پاکستانی ارون دھتی رائے کے نقش قدم پر چلے تو سمجھ لیں کہ غدار ہے
24
231
786
@IqAwais
Awais Iqbal
4 years
پی ائی اے کا طیارہ اکیلا ملائیشیا گیا ہی کیوں تھا؟ (سابق سی سی پی او عمر شیخ)
9
80
761
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس کل ریزروز 16 ارب ڈالر ہیں۔بھارت کا مکیش امبانی اکیلا 94 ارب ڈالر کا مالک ہے۔۔۔۔۔ناقابل تسخیر دفاع وغیرہ وغیرہ
35
67
733
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
اداروں پر تنقید برداشت نہیں کی جائیگی (چئیرمین اوگرا)
11
80
702
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
پیراڈائز پوائنٹ بہترین جگہ تھی کہ کراچی کے عوام نیلے سمندر سے محظوظ ہو سکیں۔پھر کسی ایڈمرل کی نظر پڑی اور اسے حساس دفاعی علاقہ قرار دیکر بند کر دیا گیا۔اب صرف فوجی فیملیز جا سکتی ہیں۔شہباز شریف نوٹس لیں کہ ستر سال تک اتنی بڑی دفاعی غفلت کیسے ہوئی اب کاغان بھی بند کیا جا سکتا ہے
29
179
679
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
امن کی آشا۔
Tweet media one
69
42
667
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
اگر سارے باپ اتنے عظیم ہیں جنھوں نے اولاد کی تعلیم و تربیت میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تو معاشرے میں اتنا بگاڑ کیوں ہے؟
65
39
657
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
باکو میں ہماری ٹریول گائیڈ کا نام شفگ ہے یونیورسٹی سے انٹرنیشل ریلیشنز میں ماسٹرز کر رہی ہیں۔ان کے ابا فوج میں کرنل ہیں اور ان کے تعلیمی اخراجات اٹھانے سے قاصر ہیں لہذا وہ گائیڈ کے طور پہ کام کر کے اپنے تعلیمی اخراجات پورے کرتی ہیں
Tweet media one
66
67
648
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
ایک مذہبی اشتہار بغیر اجازت کسی بھی دفتر، دکان، یا گھر کی دیوار پہ لگا دیا جائے اور اتارنے پہ توہین مذہب کا فتویٰ لگا کر اتارنے والے کو قتل کر دیا جائے. کیا ایسا کرنا درست ہو گا
28
97
632
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
آپ حکومت پاکستان کی بیغیرتی کا اندازہ لگائیں 1975 میں جو علاقے سیلاب میں ڈوبتے تھے 2022 میں بھی وہی ڈوبتے ہیں اور ان کا ایک ایک اسٹنٹ کمشنر ایک ایک کروڑ کی ٹویوٹا ویگو پہ گھومتا ہے
12
149
644
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
ایک آئی ٹی ایکسپرٹ کا دعویٰ ہے کہ یہ آڈیو کسی نے ٹیپ نہیں کی بلکہ عائلہ ملک نے خود ریکارڈ کی ہے۔
14
111
600
@IqAwais
Awais Iqbal
11 months
Jee
Tweet media one
16
145
626
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
جس دن بنگلہ دیش کی وزیراعظم نے دنیا کے سب سے بڑی ٹیکسٹائل کمپنی کا افتتاح کیا اسی دن ہندوستان کے وزیراعظم نے موبائل فیکٹری کا افتتاح کیا. عین اسی دن ہم نے دارالعلوم حقانیہ میں سولہ سو جوانوں کی دستار بندی کی...
70
137
614
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
سعد رضوی کا ذریعہُ آمدن کیا ہے جو لینڈ کروزر میں گھومتا ہے؟ ایف بی آر اسے ٹیکس نوٹس کیوں نہیں بھیجتی؟
144
93
611
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
علی احمد کرد کا پانچ منٹ کا خطاب، PDM کے تین سالہ رونے دھونے سے بہتر ہے۔
12
85
609
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
مسیحیت نے عالم اسلام کو شکست دے دی (آسٹریلوی وزیر داخلہ)
42
72
613
@IqAwais
Awais Iqbal
4 years
سال میں ایک تبلیغی اجتماع ایسا بھی ہونا چاہیے جس میں مرنے کے بعد کی بجائے مرنے سے پہلے کی زندگی کو بہتر بنانا سکھایا جائے۔
28
71
622
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
مسئلہ کپڑوں میں نہیں ذہنیت میں ہے
Tweet media one
46
92
584
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
ملالہ کی جگہ انکی تصاویر نصاب میں شامل کر لیں
Tweet media one
40
140
605
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
بزرگوں کا احترام کریں مگر انکی ہر بات میں حکمت نہ ڈھونڈیں کیونکہ احمق لوگ بھی بوڑھے ہوتے ہیں
24
53
609
@IqAwais
Awais Iqbal
2 months
شراب پینے والے ورلڈ کپ جیت جاتے ہیں نماز پڑھنے والے پہلے راؤنڈ سے باہر ہوتے ہیں
Tweet media one
Tweet media two
237
81
613
@IqAwais
Awais Iqbal
4 years
تین سال ہونے والے ہیں عمران خان کو وزیر اعظم بنے ہوئے ………… … لیکن ن لیگ اب بھی باز نہیں آ رہی کبھی بجلی مہنگی کر دیتی ہے, کبھی چینی, کبھی پیٹرول اور کبھی ادویات !!
15
103
600
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
چیف جسٹس:فوجی شادی ہال کیوں چلاتے ہیں اٹارنی جنرل:سر اسمبلی ہال بھی وہی چلاتے ہیں چیف جسٹس نے عدالتی ریکارڈ سے گفتگو حذف کرنیکا حکم دے دیا
13
111
595
@IqAwais
Awais Iqbal
7 months
مسلمان خاتون کے پیچھے
Tweet media one
33
88
555
@IqAwais
Awais Iqbal
5 months
ڈھاکہ کی بکریاں بہاولنگر کے شیر
Tweet media one
Tweet media two
20
155
583
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
Tweet media one
86
114
548
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
"اگر شیخ رشید حکومت میں نہ ہوتا تو لبـیـک والوں کے ٹرک پر ہوتا"۔ سراج الحق صاحب کا اس سال کا بہترین تبصرہ
5
109
566
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
بلوچستان کے پہاڑوں میں سونا چاندی تانبے اور لاشوں کے ذخائر ہیں
6
114
550
@IqAwais
Awais Iqbal
1 year
میڈیکل کالج کے داخلے میں حافظ قرآن ہونے پر اضافی 20 نمبر کیوں دیئے جاتےہیں۔ کیا کسی مسیحی کو حافظ بائیبل ہونے پر بھی 20 اضافی نمبر دیئے جائیں گے؟ (جسٹس قاضی فائز عیسی)
42
86
560
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
سری لنکا دنیا کا واحد ملک ہےجو پاکستانیوں کو آنکھیں donate کرتا ہے #Sialkot
19
78
541
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
پچیس سال پہلے طالبان نے اسلام کے نام پر خواتین کی تعلیم پر پابندی لگائی تھی اور آج اسلام ہی کے نام پہ خواتین کی تعلیم کی اجازت دے دی ہے۔سیاسی ضرورت کے تحت مذہب کی تشریح کو استعمال کرنا ملا کی صدیوں پرانی عادت ہے
37
107
547
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
دنیا کو جنت بنانے والے دوزخی لوگ
Tweet media one
41
74
542
@IqAwais
Awais Iqbal
7 months
سعودی عرب اور پاکستان میں اسلام کی صورتحال
Tweet media one
Tweet media two
41
129
536
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
خزانے سے حفیظ شیخ نکلا ، ادویات سے عامر کیانی نکلا چینی سے جہانگیر ترین نکلا ، کے الیکٹرک سے عارف نقوی نکلا۔ آٹے سے خسرو بختیار نکلا ، پٹرول سے ندیم بابر نکلا ، پاپا جونز سے عاصم باجوہ نکلا ، کرونا میڈیسن سے ظفر مرزا نکلا۔۔ ھاؤسنگ سے علیم خان نکلا۔۔ رنگ روڈ سے زلفی بخاری نکلا
19
211
540
@IqAwais
Awais Iqbal
5 months
Jee
Tweet media one
44
80
505
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
مولانا طارق جمیل نے امیر عباس کو انٹرویو دیتے ہوئے شہباز شریف پہ الزام عائد کیا ہے کہ انھوں نے اراکین پارلیمنٹ خرید کر دھوکے سے حکومت بنائی۔اب مولانا اپنے الزام کا ثبوت پیش کریں وگرنہ جھوٹا بہتان لگانے کے جرم میں انھیں کوڑے مارے جائیں
23
125
516
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
محترم ڈاکٹر پرویز امیر ہود بھائی ایک خدا کو مانیں کئی خداوُں کو مانیں یا کسی خدا کو نہ مانیں یہ انکا ذاتی معاملہ ہے۔آفتاب اقبال جیسے مسخرے کی جانب سے انھیں مذہبی بنیادوں پہ مطعون کرنا ایک گھٹیا اور نیچ حرکت ہے۔
37
78
532
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
پاکستانی لنڈے کے کپڑے پہن کر مسیحیوں کو چوڑا کہتے ہیں
22
64
514
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
Pakistani text books claims evolution is hoax.
Tweet media one
123
129
496
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
سیلاب متاثرین کے لئے دنیا سے بھیک مانگنے والی حکومت سرکاری افسران کے لئے 99 کروڑ روپے کی گاڑیاں خرید رہی ہے
Tweet media one
54
201
498
@IqAwais
Awais Iqbal
4 years
یوسف رضا گیلانی پارلیمنٹ میں اور افتخار چوہدری تاریخ کے کوڑے دان میں
9
88
507
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
میں عدنان سمیع کی طرح پاکستانی شہریت ترک کر کے بھارتی شہریت اختیار کرنا چاہتا ہوں۔میرے دادا تلونڈی صابو بٹھنڈہ کے رہنے والے تھے غلطی سے نارووال آ گئے۔میں ڈالر 74 روپے کا خریدنا چاہتا ہوں
64
28
498
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
اگر میرے دادا کو 1947 میں امرتسر سے نارووال جانے کی خارش نہ ہوتی تو بلیک لیبل آج 3000 کی مل جاتی
71
48
493
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
“مجھے عورت کو دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے جب وہ اپنے کردار پر لگے داغ کو مٹانے کیلئے داڑھی نہیں رکھ سکتی۔” ~ سعادت حسن منٹو
29
81
492
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
"بنگلہ دیش سیکولر آئین بنانے جا رہا ہے ، جس کے بعد ملک کا کوئی سرکاری مذہب نہیں رہے گا۔" بنگلہ دیش کی ترقی و خوشحالی کا راز اسی نکتے میں ہے۔
43
67
491
@IqAwais
Awais Iqbal
8 months
اتنی تعلیم پانے کے بعد کم از کم اپنے سپاہیوں کے ذریعے ریڑھیوں سے مفت پھل منگوانا بند کر دیں
Tweet media one
32
70
488
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
نسلہ ٹاورکی چھت پرمسجدبنادیتےتوجسٹس گلزار کا باپ بھی اسے توڑنے کاآرڈرجاری نہ کرپاتا،
23
48
470
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
حکومت پاکستان نے بجٹ میں ہر شہری کی صحت کے لئے 27 روپے'تعلیم کے لئے 54 روپے اور دفاع کے لئے 7209 روپے رکھے ہیں
37
111
468
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
پیکیجز مال لاہور کے فوڈ کورٹ میں ایک لڑکا لڑکی ڈیٹ پہ تھے۔اذان کی آواز گونجی تو لڑکی نے ہاتھ چھڑوا کر دوپٹہ سر پہ لے لیا۔اب سوال یہ ہے کہ جو لڑکی مذہب کا احترام کرتی ہے وہ ڈیٹ کیوں مارتی ہے؟
297
29
454
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
شہباز شریف صاحب غریب کی جیب سے پیسہ نکالنا مشکل فیصلہ نہیں چیف جسٹس سے مرسڈیز واپس لیکر 800 سی سی مہران دینا مشکل فیصلہ ہے۔ایک مقروض قوم کے افسران کو اس سے مہنگی سرکاری گاڑی زیب نہیں دیتی
8
114
445
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
جس مندر کے باہر بھکاری بیٹھے ہو اس مندر کے اندر بھگوان کو بیٹھنے کا کوئی حق نہیں
30
42
452
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
اگر صرف لیفٹننٹ جنرل(ر)عاصم سلیم باجوہ اور لیفٹننٹ جنرل(ر)مزمل حسین سے لوٹی ہوئی دولت واپس لے لی جائے تو پٹرول 139 روپے فی لٹر ہو جائے گا
12
76
447
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
آج فورٹریس سٹیڈیم لاہور کے پل سے پہلے فوجیوں کے ناکے پہ روکا گیا۔پوچھا کہاں جانا ہے "پاکستان" میں نے جواب دیا
32
39
447
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
خودی کا درس دینے والے علامہ اقبال نواب آف بھوپال سے وظیفہ لیتے تھے
58
52
440
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
بھارتی کسان ایک سال تک احتجاج کرتے رہے۔ان کا ایک بھی رہنما لاپتہ نہیں ہوا۔ (ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ مخمصے کا شکار)
7
73
444
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
’’اے مردمجاہد جاگ ذرا‘‘ والے ترانے پر بین لگایا جائے، اس میں ’’مجاہد‘‘ کو سوتا قرار دیاگیا ہے، جو تنقید کے ساتھ قومی رازافشا کرنے کا جرم بھی ہے
8
82
428
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
بھارتی نژاد رشی سونک برطانیہ کے نئے وزیراعظم منتخب ہو گئے ترقی یافتہ ممالک میں صرف قابلیت دیکھی جاتی ہے رنگ نسل مذہب یا عقیدہ نہیں
Tweet media one
25
87
432
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
ترقی کی ریس میں آگے نکلنے کے لئے پاکستان کو بوٹ اتار کر دوڑنا ہو گا
23
52
431
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
پریانتھا کمارا کو اس نصاب نے مارا ہے #سیالکوٹ_سانحہ
Tweet media one
Tweet media two
37
132
419
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
میری خواہش ہے ایسے معاشرے کی جہاں کسی باشعور شخص کو اپنے خیالات کے اظہار کیلئے فیک ID نا بنانی پڑے ۔
20
51
422
@IqAwais
Awais Iqbal
4 years
"جدید ہتھیار بنانے والا ملک ایکسپورٹ کوالٹی کی سائیکل تک کیوں نہیں بنا سکتا؟" ~ پاکستان میں سابقہ جرمن سفیر مارٹن کوبلر کا سوال!
17
68
424
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
میں پروفیسر رفیق اختر کو مناظرے کا چیلنج دیتا ہوں کہ ثابت کریں دنیا کی عمر 345 سال رہ گئی ہے۔ہارنے پر بیس لاکھ روپے ادا کرونگا۔وقت اور مقام انکی مرضی کا
58
35
417
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
On Audio Leak of Imran Khan and Aila Malik Talk with Arzoo Kazmi
24
122
411
@IqAwais
Awais Iqbal
2 years
ملٹری اکیڈمی میں سب سے پہلے کھانے کا طریقہ سکھایا جاتا ہے
29
41
410
@IqAwais
Awais Iqbal
4 years
فوج ادارہ نہیں وزارت دفاع کے ماتحت ایک محکمہ ہے۔
8
60
410
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
کاش ہمارے بزرگوں نے مولانا ابوالکلام آزاد کی بات مان لی ہوتی
46
55
408
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
فلم ڈونکی کنگ میں سب سے زبردست ڈائیلاگ لومڑی نے بولا تھا: "منگو تمھیں راجہ بنانا ہماری سب سے بڑی بھول تھی."
7
61
420
@IqAwais
Awais Iqbal
3 years
انڈیا نے 1991 کے بعد کبھی بھی IMF سے قرضہ نہیں لیا
25
53
411
@IqAwais
Awais Iqbal
4 years
یزید کے خلاف جلوس اس لیٔے نکلتے ہیں کیوں کہ وہ مرچکا ہے ایک جلوس زندہ یزید کے خلاف نکال کردکھایٔں
14
57
401