°o.O المُـسافِـر O.o° Profile Banner
°o.O المُـسافِـر O.o° Profile
°o.O المُـسافِـر O.o°

@Farrakhimtiaz

Followers
43,790
Following
92
Media
1,727
Statuses
53,142

☜ خود پُکارے گی جو مَنـزل تو ٹھہر جاؤں گا ، ورنہ خوددار مُســـافِــر ہوں گُـزر جاؤں گا __❗️#المُسافِر •_ ✨❤️

‏گامزنِ منزل 🐎 ___ گجرات 🚶
Joined January 2012
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
کاش کوئی ایسی بستی ہو 😢 جہاں روٹی زہر سے سستی ہو
Tweet media one
371
3K
7K
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
میں نے ان پڑھ لوگوں کو بیوی کو اپنے گھر کی ملکہ بناتے دیکھا ہے اور میں نے اعلیٰ تعلیم یافتہ، ڈگری ہولڈرز کو بیوی کو مارتے اور چھوڑتے دیکھا ہے، تعلیم شعور نہیں دیتی، شعور تربیت سے ملتا ہے۔ آپ کیا کہتے ہیں ؟؟؟؟
137
252
1K
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
7 years
ایسے مناظر کی موجودگی میں ہماری نمازیں ہمارے عبادات حج اور عمرے کیسے قبول ہونگے😢😢
Tweet media one
87
496
1K
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
2 years
قرآن پاک بار بار کہتا ہے، نااُمید نہ ہو، کمزور نہ پڑو، غمگین نہ ہو، بیشک ﷲ ہر چیز پر قادر ہے۔🍂
26
192
1K
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
اپنی زندگی سے ہزار شکایات تھی مگر اس تصویر نے خاموش کر دیا 😢
Tweet media one
39
299
1K
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
بیٹیاں کھیلتے کھیلتے بڑی ہو جاتی ہیں، پتہ ہی نہیں چلتا کہ کب اُن کا کھیل ختم ہوا اور نصیب کا شروع ہو گیا۔ ﷲ تعالی !! تمام بیٹیوں کے نصیب اچھے فرمائیں؛۔ آمین
106
168
1K
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
اگر تعصب کی عینک لگائی ہے اور اوباشوں والی سوچ ہو تو برائے کرام پوسٹ سے دور رہیں کیونکہ میرے نزدیک یہ محبت کا معراج ہے۔ ایک بیٹی دورانِ رکوع اپنے بابا کا بوسہ لیتے ہوئے، میری آنکھوں نے اس سے زیادہ خوبصورت منظر آج تک نہیں دیکھاـ۔
Tweet media one
68
172
1K
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
زندگی ذرا لمبی ہو جاۓ تو اولاد بھی اچھا خاصہ سبق سکھا دیتی ہے __ 😢
Tweet media one
48
243
1K
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ فَاِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا° پس بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔💕 سورۃ الشرح ( 5 )
61
175
945
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
اِس بلا سے تُجھے بچائے خُدا بھُوک بخیے اُدھیڑ دیتی ہے 😢
Tweet media one
54
309
956
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
ایک شخص کہنے لگا ؛۔ بیٹیوں کے اتنے مسلے ہوتے ہیں، اچھا ہوا میری بیٹی نہیں ہے۔ جواب دیا گیا کہ ﷲ بیٹی اُسی کو دیتا ہے جس کی اُسے پالنے کی اوقات ہوتی ہے۔۔۔!!
57
159
933
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
میں نے کہا “ مُسکرائیے میں آپ کی تصویر بناؤں “۔ وہ بولیں:- بیٹا میری تصویر اچھی نہیں آتی۔ میں نے پُوچھا کیوں ماں جی؟ ماں جی بولیں:- جس کا جوان بیٹا اللہ واپس لے لیتا ہے اُس کی تصویر اچھی نہیں آتی۔ اور تب سے مُجھے میری بنائی ہوئی تمام تصویروں میں سب سے اچھی تصویر یہی لگی۔😢
Tweet media one
44
204
936
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
اگر یہ ایک ماں اپنی اولاد کو آگ میں جلنے نہیں دے رہی تو ستر ماوں سے زیادہ پیار کرنے والا کیوں آگ میں جلنے دے گا۔ مجھے اپنے رب پر بھروسہ ہے۔
Tweet media one
29
207
895
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ اور جب قرآن پڑھا جائے تو اسے کان لگا کر سنو اور چپ رہو تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔💕 سورۃ الاعراف ( 204 )
57
172
865
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
ہماری تباہی اور دنیا میں ذلالت کی وجہ صرف ایک تصویر میں۔۔۔😢👇
Tweet media one
52
264
889
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
ﷲ کسی کو بھی محتاجی اور معذوری نہ دے۔۔ آمین 😢
Tweet media one
112
136
848
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
عورت کی میت کو نامحرم نہیں دیکھ سکتا تو زندہ عورت کس جواز کے تحت اپنی نمائش کرتی پھرتی ہے ؟؟ بات کڑوی ضرور ہے، مگر قابلِ غور ہے۔
36
201
812
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
وہ بھی کیا دور تھا جب گھروں میں بلیک اینڈ وائیٹ TV ہوا کرتے تھے، جب بھی انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کا میچ دیکھتے تو دماغ خراب ہو جاتا تھا کہ Brightness زیادہ کرو تو انگلینڈ والے غائب اور کم کرو تو ویسٹ انڈیز والے غائب۔😆🤣
33
135
816
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
دنیا کا سب سے بڑا سچ اور کائنات کی سب سے بڑی حقیقت ○ كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت ○
27
173
786
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
تعجب عورتوں کی عریانی اور تنگ لباس کو دیکھ کر نہیں ہوتا بلکہ تعجب یہ ہے کہ جس گھر سے یہ نکلی ہیں کیا اُس گھر میں مرد بھی رہتے ہیں ؟؟
48
163
764
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
تیرے ہوتے ہوئے بھی اے خالق مجھ پہ ہر شخص نے ____ خدائی کی
Tweet media one
31
200
739
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
2 years
عورت کے قانون کے مطابق اگر تم اس سے محبت کرتے ہو تو اس زمین کی باقی ساری عورتوں سے تمہیں لازمی نفرت ہونی چاہیے۔🍂
43
108
775
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ رَبِّ اجْعَلْنِىْ مُقِيْـمَ الصَّلَاةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِىْ ۚ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ اے رب! مجھے اور میری اولاد کو نماز قائم کرنے والا بنا دے، اے ہمارے رب! اور میری دعا قبول فرما۔💕 سورۃ ابراھیم: ۴۰
63
156
721
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
یا ﷲ ۔۔۔۔!! میں جس دن تیرے پاس آؤں، اس حالت میں آؤں کہ میری روح بلکل شفاف، گناہوں سے پاک، میری توبہ قبول ہو چُکی ہو اور تو مجھے معاف کر چُکا ہو۔
59
129
713
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
شادی کے پہلے سال گھر والوں سے چھُپ کر دو برگر 🍔 لانا اور پھر صبح آنکھ بچا کر شاپر گھر سے باہر پھینکنا، “ لاش ٹھکانے لگانے “ کے برابر ہوتا ہے۔😆😝
53
101
701
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
اپنی “ بیگم “ کے سامنے کسی دوسری عورت کی تعریف کرنا ایسا ہی ہے جیسے “ پیٹرول پمپ “ پہ کھڑے ہو کر سگریٹ پئینا۔😆😝
54
101
715
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
ماں موت سے نہیں ڈرتی !! اُسے مرتے وقت صرف یہ ڈر ہوتا ہے کہ اِس دنیا میں، اُس کے بچوں کو، اُس جتنا پیار کوئی نہیں کرے گا۔😢 ﷲ تعالیٰ سب کی ماوں کو سلامت رکھے۔۔!! آمین 🌸
72
139
695
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
اگر زندگی کا ساتھی لاچار ہو جائے تو اس کو چھوڑا نہی بلکہ سنبھالا جاتا ہے۔۔
Tweet media one
26
153
689
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
ایک باپ نے اپنی بیٹی سے مذاق میں پوچھا؛ “ تم مجھ سے زیادہ محبت کرتی ہو یا اپنے خاوند سے “؟ بیٹی نے جواب دیا؛ “ ابو! مجھے نہیں پتہ، لیکن میں یہ جانتی ہوں کہ جب میں آپ کو دیکھتی ہوں تو اپنے خاوند کو بھول جاتی ہوں، مگر جب اُنہیں دیکھتی ہوں تو آپ پھر بھی یاد آتے ہیں “۔
32
129
672
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
2 years
میں نے زلت اور رسوائی کے بعد بھی اگر کسی کو محبت پر قائم دیکھا ہے تو وہ میں خود ہوں۔
25
104
730
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
2 years
منٹو نے عورتوں کے بارے میں ایک بہت عمدہ رائے دی، وہ کہتے ہیں کہ عورت ہمیشہ اپنی مرضی سے مرد کے قابو میں آتی ہے اُس کی مرضی کے بغیر اُسے چھونا تو بڑی دور کی بات ہے محض ٹکٹکی باندھ کے تکنے پر بھی ہنگامہ کھڑا کر دیتی ہے۔🍂
17
132
737
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
کہتے ہیں کہ رزق عورت کے مقدر سے اور اولاد مرد کے مقدر سے ہوتی ہے لیکن وقت نے کیا پلٹی کھائی ہے کہ مرد اولاد نہ ہونے پر عورت کو چھوڑ دیتا ہے اور عورت رزق نہ ہونے پر مرد کو چھوڑ دیتی ہے۔
37
185
651
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ اَللَّـهُ لَا اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ الْحَىُّ الْقَيُّوْمُ • اللہ ! اُس کے سوا کوئی معبود نہیں، زندہ ہے، نظامِ کائنات کا سنبھالنے والا ہے۔💕 سورۃ آل عمران ( 200 )
62
132
649
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
دُکھ دے بھَانبڑ چار چُفیرے سُکھ بس تیرا پیار نی مَائیں 😓
Tweet media one
21
160
665
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
چترال کی برف پوش پہاڑیوں میں ٹھنڈے یخ پانی سے وضو کرتا ہوا یہ شخص گواہی دے رہا ہے کہ نماز کی ادائیگی کسی عذر کی محتاج نہیں۔۔💕
Tweet media one
20
159
656
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
حاصل کر لیجئے یا گنواء دیجیئے مگر خدارا ، استعمال مت کیجئے !!! 😢
Tweet media one
41
148
672
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
2 years
مرد کی بہت سی پریشانیاں من پسند عورت کو دیکھ کر ختم ہو جاتی ہیں۔🍂
30
93
695
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
بیگم کو اپنا شناختی کارڈ Renew کروانا تھا تو بیگم نے نہایت دھیمے انداز میں مجھ سے پوچھا کہ “ آپ کے پاس نادرہ کا نمبر ہے “؟ اور ہم نے بھی معصومیت کی عمدہ مثال قائم کرتے ہوئے جواب دیا “ نہیں اُس کی چھوٹی بہن کا ہے “۔ پھر اُس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی ۔ 😆😂
45
117
635
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ فَاِنِ انْتَهَوْا فَاِنَّ اللّـٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِْيمٌ پھر اگر وہ باز آجائیں تو اللہ بڑا بخشنے والا نہایت رحم والا ہے۔💕 سورۃ البقرۃ ( 286 )
63
137
621
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
ایک بُری عورت بے شمار مردوں کو گمراہ کر سکتی ہے، لیکن بے شمار مرد مل کر بھی ایک نیک عورت کو گمراہ نہیں کر سکتے۔
29
122
610
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
محفل تمام ہوئی وہ طوائف کے کمرے میں گیا نماز پڑھتے دیکھا پوچھا ۔۔۔؟؟ طوائف اور نماز بولی؛- گنہگار ہوں، کافر نہیں ۔۔۔!! 😔
30
125
627
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
نکال کے جنازہ یوں میرے ضمیر کا کہتا ہے پھر کے میں نے امداد کی ہے 😪
Tweet media one
118
189
613
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
2 years
مجھے تھکنے نہیں دیتا یہ ضرورت کا پہاڑ 💔 میرے بچے مجھے بوڑھا نہیں ہونے دیتے 😢
25
163
669
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
زندگی سے بھرپور اک لمحہ۔۔❤😍
Tweet media one
12
111
633
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
2 years
سب سے ذلیل ترین انسان وہ ہے جسے حق اور سچ کا پتہ ہو اور وہ پھر بھی جھوٹ کے ساتھ کھڑا رہے۔🍂
20
137
675
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
اکثریت ملک سے باہر جاکر اس لڑکی سے بھی شادی کر لیتے ہیں جو کنواری نہیں ہوتی، عمر بھی دوگنی ہوتی ہے، طلاق یافتہ اور بچوں کی ماں بھی ہو سکتی ہے۔ مگر اپنے ملک میں شادی کا میعار، جوان، خوبصورت، پڑھی لکھی، گھر کے سب کام کرنے والی پاکیزہ لڑکی چاھئیے اور طلاق یافتہ کا تو سوچتے بھی نہیں۔
66
142
617
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ فَسَجَدَ الْمَلَآئِكَـةُ كُلُّهُـمْ اَجْـمَعُوْنَ • پھر سب کے سب فرشتوں نے سجدہ کیا۔💕 سورۃ الحجر ( ۳۰ )
62
124
631
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
2 years
میں گواہی دیتا ہوں کہ بیشک حضرت محمد ﷺ ﷲ کے آخری نبی ہیں اور آپ ﷺکے بعد کوئی نبی نہیں آئے گا۔♥️ صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم ♥️
12
101
661
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
گھر کے مقابلے میں دروازہ چھوٹا ہوتا ہے، دروازے کے مقابلے میں تالا چھوٹا ہوتا ہے اور تالے کے مقابلے میں چابی چھوٹی ہوتی ہے لیکن وہ چھوٹی سی چابی پورے گھر کو کھول سکتی ہے۔ اسی طرح ایک پائیدار اور اچھی سوچ کا مالک بڑے سے بڑے مسائل کو حل کر سکتا ہے۔
23
161
613
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
شادی کے بعد بہنوں کے سسرال جایا کریں کیونکہ کچھ بہنیں ایسی بھی ہوتی ہیں جو عید پر بھی اپنے میکے نہیں آ پاتیں۔ اسلئیے بھائیوں کو چاھئیے کہ وہ خود عید جا کر ملیں اور عیدی دیں، اس سے بہن کو خوشی بھی ملے گی اور اسے معلوم ہو گا کہ اسکے وارث حیات ہیں اور اپنی بہن بیٹی سے باخبر بھی۔
37
139
613
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
2 years
زندگی میں ہر پریشانی کا ایک ہی حل ہے، ﷲ سے بات کریں، ﷲ سے مانگیں، ﷲ پر چھوڑ دیں اور ﷲ پر بھروسہ رکھیں۔
20
118
667
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ وَكَذٰلِكَ اَخْذُ رَبِّكَ اِذَآ اَخَذَ الْقُرٰى وَهِىَ ظَالِمَةٌ ۚ اِنَّ اَخْذَهٝٓ اَلِيْـمٌ شَدِيْدٌ اور تیرے رب کی پکڑ ایسی ہی ہوتی ہے جب وہ ظالم بستیوں کو پکڑتا ہے، اور اس کی پکڑ سخت تکلیف دہ ہے۔💕
44
132
607
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
میں نے اسے پڑھایا ، لکھایا ، قابل بنایا ، اب وہ اتنا قابل ہے کہ میں اس کے قابل ہی نہیں رہا۔😢
Tweet media one
29
158
602
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ إِنَّ رَبِّي لَسَمِيعُ الدُّعَاء ○ بیشک میرا رب دعاؤں کو سننے والا ہے۔💕 سورۃ ابراھیم ( 39 )
57
132
583
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
بارش ہونے پر کسی کو یہ فکر ہوتی ہے کہ چائے کیساتھ پکوڑے کھاؤں یا چپس۔ اور کوئی یہ سوچ رہا ہوتا ہے کہ آج پھر گیلی زمین پر سونا پڑے گا۔😢
Tweet media one
30
196
590
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
2 years
ذندگی میں کوئی بھی ملاقات فضول نہیں ہوتی، ہر وہ انسان جس سے آپ ملتے ہیں وہ یا تو آپ کی آزمائش ہوتا ہے، یا سزا ہوتا ہے، یا پھر آسمانی تحفــہ ہوتا ہے۔🍂
16
109
646
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
میرے حصے میں کتابیں نا کھلونے آئے خواہش رزق نے چھینا مجھ سے بچپن میرا 😢
Tweet media one
19
154
589
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
کوٹھے پر ناچنے والی مجبور عورت کو طوائف کہا جاتا ہے جس پر سارا زمانہ لعن طعن کرتا ہے لیکن آج کل دور جدید میں “ڈجیٹل طوائفیں“ بھی مارکیٹ میں آ گئی ہیں جو آپکو ٹک ٹاک پر نظر آئیں گی اور یہ مجبور نہیں بلکہ “شوقین طوائفیں“ ہیں جنہیں آپ گھر بیٹھے اپنے موبائل پر دیکھ سکتے ہیں۔
46
157
584
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
ایک حقیقت ۔۔۔!! گوری (انگریز) عورتیں کبھی کالی نہیں ہوتی ہیں اور کالی (نیگرو) عورتیں کبھی گوری نہیں ہو سکتیں لیکن یہ ٹیلنٹ صرف پاکستانی خواتین کے پاس ہے کہ جب چاھئیں گوری ہو جائیں، جب چاھئیں ڈارک براون اور کبھی کبھی تو ترنگی لگتی ہیں۔ منہ الگ، ہاتھ الگ اور پاؤں الگ ۔۔ 😆😂
61
118
572
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
“ نکاح “ ___ 🌸 ہماری فضول رسموں نے زنا آسان اور نکاح مشکل بنا دیا ہے۔ نکاح کو آسان بنائیں اور زیور ، جہیز ، مہندی کی لعنت کو ختم کریں، نکاح کا خرچ صرف اتنا ہو کہ آپ ایک مہینے کی تنخواہ سے باآسانی نکاح کر سکیں۔
28
166
581
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ فَمَآ اَغْنٰى عَنْـهُـمْ مَّا كَانُـوْا يَكْسِبُوْنَ • پھر ان کے دنیاوی ہنر ان کے کچھ بھی کام نہ آئے۔💕 سورۃ الحجر ( ۸۴ )
47
112
573
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
2 years
محبت تکلیف سہہ لیتی ہے، تذلیل نہیں۔🍂
19
81
624
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
بیوی اپنے شوہر کی آئینہ دار ہوتی ہے اگر تم اُسے کہو وہ خوبصورت ہے تو وہ ہر روز نکھرتی جائے گی اور اُسے کہو گے وہ خدمت گزار ہے وہ مزید خدمت کرے گی لیکن ہر وقت اس کے نقص نکالو گے تو اس کو کھوکھلا کر دو گے کیونکہ وہ ٹیڑھی پسلی سے نکلی ہے اسے سیدھا کرنے کی کوشش میں تم اسے توڑ دو گے۔
31
139
574
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ اِنَّ الَّـذِيْنَ كَفَرُوْا وَصَدُّوْا عَنْ سَبِيْلِ اللّـٰهِ قَدْ ضَلُّوْا ضَلَالًا بَعِيْدًا بے شک جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کی راہ سے روکا وہ بڑی دور کی گمراہی میں جا پڑے۔💕 سورۃ النساء ( 167 )
63
136
576
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
2 years
میں نے اپنی زندگی کے مُشکل ترین لمحات اکیلے گُزارے ہیں جب کہ سبھی کو یہی لگتا تھا کے میں ٹھیک ہوں۔🍂
16
127
621
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ😢 @SadafAsif17 بہت ہی عزیز دوست صدف کےانتقال کی خبر سننےکے بعد آنسو ہیں کے تھم ہی نہیں رہے۔😢 انتہائی خوش اخلاق، سمجھدار، ہر کسی کی عزت کرنے والی خاتون تھی۔ اللہ عزوجل مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
152
67
566
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
“ مرد “ کی تحقیر کرنے والی عورت بھول جاتی ہے کہ اُس کا باپ بھی ایک مرد ہے اور “ عورت “ کی تذلیل کرنے والا مرد بھول جاتا ہے کہ اُس کی ماں بھی ایک عورت ہے۔ “ مرد اور عورت “ دونوں ہی ایک دوسرے کی عزت ہیں اور احترام کے مستحق ہیں۔
27
146
570
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ عَالِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْكَبِيْـرُ الْمُتَعَالِ • پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ہے سب سے بڑا بلند مرتبہ ہے۔💕 سورۃ الرعد ( ۹ )
47
114
576
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
تلخ حقیقت ۔۔۔۔!! آج کی عورت ائیر ہوسٹیس بن کر 400 لوگوں کی نوکرانی بننا پسند کرتی ہی لیکن گھر میں چار لوگوں کو کھانا دینا اپنا عیب سمجھتی ہے، جہاں اِسکا اپنا راج ہوتا ہے۔
36
131
559
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
2 years
بعض اوقات ہم پوری طرح مخلص ہو کر بھی کسی کی نظر میں بیکار ہوتے ہیں۔
23
121
612
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
عقل گھر بیٹھ کر بادام اور کاجو کھانے سے نہیں آتی، بلکہ یہ باہر کے دھکے اور ٹھوکریں کھانے سے اور لوگوں کے رویوں کو سمجھنے سے آتی ہے۔
25
116
562
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ وَاَتَيْنَاكَ بِالْحَقِّ وَاِنَّا لَصَادِقُوْنَ • اور ہم تیرے پاس پکی بات لائے ہیں اور بے شک ہم سچ کہتے ہیں۔💕 سورۃ الحجر ( ۶۴ )
61
106
575
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
2 years
ہم ایسے منافق لوگ ہیں کہ کسی کی تکلیف کو اُس کے گناہوں کی سزا سمجھتے ہیں اور اپنی تکلیف کو آزمائش۔🍂
16
155
622
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
2 years
بچپن میں جہاں چاہتے رو لیتے تھے اور جہاں چاہتے ہنس لیتے تھے مگر اب ہنسنے کیلئے تمیز چاہیے اور رونے کیلئے تنہائی۔
22
105
627
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ وَاَنْ اَقِيْمُوا الصَّلَاةَ وَاتَّقُوْهُ ۚ وَهُوَ الَّـذِىٓ اِلَيْهِ تُحْشَرُوْنَ اور یہ کہ نماز قائم رکھو اور اللہ سے ڈرتے رہو، وہی ہے جس کے سامنے اکھٹے کیے جاؤ گے۔💕 سورۃ الانعام ( 72 )
44
126
572
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
میں تو خاموش تھا اپنی مفلسی پر لفظ آنکھوں سے گر پڑے شاید 😢
Tweet media one
14
134
577
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ وَاِنْ تَوَلَّوْا فَاعْلَمُوٓا اَنَّ اللّـٰهَ مَوْلَاكُمْ ۚ نِعْمَ الْمَوْلٰى وَنِعْمَ النَّصِيْـرُ اور اگر وہ پھر جائیں تو جان لو کہ اللہ تمہارا دوست ہے، اور بہت اچھا دوست اور بہت اچھا مددگار ہے۔💕 سورۃ الانفال ( ۴۰ )
59
121
565
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
2 years
دنیا سانپ کی مانند ہے جو دیکھنے میں رنگ برنگی، چھونے میں نرم ملائم اور اندر سے حقیقت میں زہر سے بھری۔🍂
15
110
618
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ اِنَّ اللّـٰهَ رَبِّىْ وَرَبُّكُمْ فَاعْبُدُوْهُ ۗ هٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِـيْمٌ بے شک اللہ ہی میرا اور تمہارا رب ہے سو اسی کی بندگی کرو، یہی سیدھا راستہ ہے۔💕 سورۃ آل عمران ( 200 )
49
121
562
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ يَآ اَيُّـهَا النَّبِىُّ حَسْبُكَ اللّـٰهُ وَمَنِ اتَّبَعَكَ مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ اے نبی! اللہ کافی ہے تجھے اور مومنوں کو جو تیرے تابعدار ہیں۔💕 سورۃ الانفال ( ۶۴ )
52
125
558
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
میں نے ایک باپ کو بستر علالت پر بھی اپنی اولاد کے لیے فکر مند دیکھا ہے۔ ماں گھر کی رونق ہے تو باپ گھر کا سائبان، ماں جنت ہے تو باپ جنت کا دروازہ۔ اللہ ہمارے والدین کو صحت ، سلامتی اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🌸
43
116
562
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
2 years
انسان پریشانیوں کی گنتی کا ماہر ہے لیکن نعمتوں کا حساب رکھنا بھول جاتا ہے۔🍂
11
94
600
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
2 years
تم مسجد جا کر اپنی محبت کا ثبوت دو اور وہ تمہیں خانہ کعبہ بُلا کر اپنی محبت کا ثبوت دے گا۔🍂
10
73
594
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
میں نے لوگوں کو مذہب کیلئے لڑتے دیکھا ہے، مذہب کیلئے حمایت کرتے دیکھا ہے، مذہب کیلئے مخالفت کرتے دیکھا ہے، یہاں تک کہ مذہب کیلئے مرتے دیکھا ہے، لیکن مذہب کے مطابق زندگی گُزارتے نہیں دیکھا۔
31
112
550
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ اِنَّ فِىْ ذٰلِكَ لَاٰيَةً لِّلْمُؤْمِنِيْنَ • بے شک اس میں ایمانداروں کے لیے نشانیاں ہیں۔💕 سورۃ الحجر ( ۷۷ )
41
114
543
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
کوئی موسم بھی رہائی نہیں دیتا ھم کو رُت بدلتی ھے تو زنجیر بدل جاتی ھے
Tweet media one
10
128
544
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
اس مہینے میں نصیب لکھے جاتے ہیں 🌸 یا رب ہر بیٹی کے نصیبوں میں خوشیاں لکھ دے، ہر بیٹی کے گھر میں رزق لکھ دے، ہر بیٹی کے باپ کی لمبی عمر لکھ دے، ہر بیٹی کے بھائی کی حفاظت لکھ دے اور ہر بیٹی کو شوہر کے گھر میں سکون لکھ دے۔ آمین یا رب العالمین۔۔💕
71
111
540
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ وَاللّـٰهُ يَدْعُوٓا اِلٰى دَارِ السَّلَامِۖ وَيَـهْدِىْ مَنْ يَّشَآءُ اِلٰى صِرَاطٍ مُّسْتَقِيْـمٍ اور اللہ سلامتی کے گھر کی طرف بلاتا ہے، اور جسے چاہے سیدھا راستہ دکھاتا ہے۔💕 سورۃ یونس ( ۲۵ )
60
127
555
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ وَمَا الْحَيَاةُ الـدُّنْيَآ اِلَّا مَتَاعُ الْغُرُوْرِ° اور یہ دنیا کی زندگی سوائے فریب کے اور کچھ بھی نہیں ۔💕 سورۃ آل عمران (185)
55
124
551
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
پہلے پھوپھو کے آنے پہ بہترین بستر، بہترین برتن نکالے جاتے تھے اور بتایا جاتا تھا کے یہ آپ کہ ابو کی بہن ہیں تو یہ گھر اُن کا بھی ہے۔ پھر ہم نے ترقی کر لی اور پتہ چلا پھوپھو فساد اور فتنہ ہے۔
35
113
526
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ اَلَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ طُوْبٰى لَـهُـمْ وَحُسْنُ مَاٰبٍ جو لوگ ایمان لائے اور اچھے کام کیے ان کے لیے خوشخبری اور اچھا ٹھکانا ہے۔💕 سورۃ الرعد ( ۲۹ )
49
132
552
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
مرد بیچارہ تو شادی کے بعد بھی “ طالبِ علم “ ہی رہتا ہے کیونکہ “ بیوی کو لگتا ہے کہ ماں سکھا رہی ہے” اور “ ماں کو لگتا ہے کہ بیوی پڑھا رہی ہے “۔😆🤣
35
113
524
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
5 years
ایک دانشور نے کیا خوب کہا ہے کہ “ اگر دو فرد پاس پاس بیٹھے ہوں لیکن ایک دوسرے سے کہنے کیلئے اُن کے پاس کوئی بات نہ ہو تو جان لیجئے کہ وہ باپ اور بیٹا ہیں “۔ رشتے کے لحاظ سے اتنے قریب اور برتاؤ کے حوالے سے اتنے دور۔
22
112
530
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
2 years
بُرے وقت میں اصلیت دِکھانے والے چہرے پھر دوبارہ کبھی بھی دل کی زینت نہیں بن پاتے۔
9
102
598
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
2 years
دل کا بوجھ ﷲ کی بارگاہ میں رونے سے ہلکا ہوتا ہے، جہاں نہ ماضی کا طعنہ ملتا ہے اور نہ ہی مستقبل کا خوف، صرف کرم کی چادر سے ڈھانپ دیا جاتا ہے، بس ایک سجدہ اور نم آنکھیں دل سکون سے لبریز ہو جائے گا۔✨❤️
11
98
583
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
“ تمہاری نظر میں ناچنے والی طوائف ہو گی، میری نظر میں پورا معاشرہ ناچتا ہے۔ جو معاشرہ قوم کی جوان بیٹیوں کو دو نوالے نہ دے سکے اُس قوم میں طوائف بھی کسی شریف زادی سے کم نہیں “۔😢 سعادت حسن منٹو __👌
17
113
537
@Farrakhimtiaz
°o.O المُـسافِـر O.o°
6 years
السلام و علیکم _____❗️ صبح بخیر دوستو ___❗️ ﷽ اَلْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ فَلَا تَكُنْ مِّنَ الْمُمْتَـرِيْنَ • حق وہی ہے جو تیرا رب کہے پھر تو شک کرنے والوں میں سے نہ ہو۔💕 سورۃ آل عمران ( 60 )
52
117
540