Dreamer,Achiever,Extrovert Perfectionist,Conspiracist,
Keen observer,
Sad soul,
Pro humanity,
peace for every living being 🕊️
I Stand with Palestine 🇵🇸
@shamsaRehmani
والدین کی ذمہ داری ہوتی ہے کہ وہ پیدائش سے 12 سال تک کی عمر تک بچے کو اپنی نظر کے سامنے رکھیں اور کسی رشتہ دار یا نوکر کے ساتھ اکیلا نہ چھوڑیں بچے معصومیت کی عمر میں یا تو بگڑ جاتے ہیں یا نہیں بگڑتے یہ والدین کی توجہ پر منحصرہے۔
آج کراجی میں عید کا سماں ہے سب تیاریاں مکمل ہیں تھوڑی دیر سو کر پھر انشاء الله نکلیں گے جلسہ گاہ کے لیے تا کہ جگہ مل جائے خان کے سامنے والی
#
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@Irshaadbhatti33
قوم اب ہوش میں آ چکی ھے فیض آئے یا بے فیض ہماری بلا سے بس اپنی حدود میں رہے اور اب کسی کو3 سال سے ذیادہ ٹائم نہیں دینا چاہیے تا کہ دوسرے کا حق سلب نہ ہو ایکسٹنشن والی یکی ہمیشہ کے لیے بند ہونی چاہئے اور جو بھی آئے میرٹ پر آئے
@Naseem_khera
Oh khuda ka khauf kro kiu Khan ke peechay mazeed kuttay lagwa rhe ho muaaf kr do becharay ko, wakt se pehle ye sab batain likhne ka maqsad samajh se bahir hai, thora mature ho jaow bhaion
@DurraniViews
Hello
@MoonisElahi6
is it true that
@ChParvezElahi
is in London with Bajwa, remember it will be your last turn in public office because people of Pakistan will never forgive you so be v careful before ditching PTI and people of Pakistan
@ImranKhanPTI
باجوہ نے ملک کو چوروں کے حوالے کر دیا ہے حدارا جاگو پاکستانیو اس سے پہلے کی اس ملک کے ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں
#باجوہ_غدار_ہے
#بکاءوادارےنامنظور
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@betterpakistan
Chacha public sab jaanti hai hum ne shukrana nawafil adaa kiye hain ratko,humain nafrat hai tum choron ki shaklon say aur ab wo zamane nhi k tum fouj ke saath deals kar k 22 crore awam ko paagal bana sako
Khan sahb ab peechay mat hatiye ga 2014 ki tarah warna ye Maaon Ki qurbanian Raigaan ho jayngi
Chahe APS ho ya borders par halaat bigarte nazar aayn aap ne ab pichay nhi hatna bas
@ImranKhanPTI
@ImranARaja1
جی بالکل بجا فرمایا بلکہ کھوسہ صاحب نے 6 مہینے کا وقت دیا تھا کہ سوچ لو لیکن خان صاحب کے ارد گرد فواد ڈبو اور باقی سب ٹاؤٹ جمع تھے جو خان کو کنفیوز رکھنے تھے اور اصل رخ نہیں دکھاتے تھے کسی بھی چیز کا
@MichaelKramSK
@PTIOfficialCA
Thank you for raising voice against fascism lawlessness and brutality by military Generals and their puppets like Sharifs against helpless poor people of Pakistan.
I hope it's going to work in favor of public.
@iAnumSheikh
@Naveenkhani
جب کسی عورت کا کسی شادی شدہ مرد پر دل آ جائے تو پھر وہ اس طرح کی تحریریں لکھنا شروع ہو جاتی ہیں، افسوس کہ ہم دین کو صرف اپنے فائدے کے مطابق سمجھتے ہیں
@OfficialDGISPR
Ye haal hai aap logon ka awaam ko paagal banaya hua tha 75 Waal se
#MarchAgainstImportedGovt
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
#الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
@MaleehaHashmey
@hansbadvi
Well done Maliha, we want more people to engage international Media to build a pressure on authorities who played the Major role in regime change
#پاکستان_بچاناہے_خان_کو_واپس_لاناہے
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
@USCGLahore
You can't win our hearts by doing these activities
You broke our hearts by supporting and imposing cabal of crooks on Pakistan, we hate those criminal PDM leadership and you are backing up and supporting them
Whatever we're going through it's because of your likeness for PDM
@Jooookeeeerrrr
@qazirashidmanz2
باجوہ کو ایک سال کی ایکسٹنشن کا بل ٹیبل پر آ چکا ہے زرداری اور شوباز کی طرف سے یہ بغیرت عزت سے جان نہیں چھوڑ نے والا
پاکستانیوں اب صرف ان چند ٹرینڈز کو ٹاپ پر رکھنا ہے جب تک یہ کتا بیلجئم نہ بھاگ جائے
#باجوہ_استعفی_دو
#باجوہ_ملک_کا_غدار_ھے
#BajwaSoldTheNation
@AsadKharal
It seems like Bajwa and Co are upto something Big, Nadeem was in America last week and Bajwa was in UAE at the same time when Israeli PM was also in UAE, its a Wake up call for Nation before things get out of hands
@Lalika79
زرداری لاہور والے بلاول ہاؤس میں موجود ہے لاہوریوں کبھی تو وقت پر صحیح فیصلہ کر لیا کرو پورا دن کراچی والے چینحتے رہے کہ پنجابیوں نکلو باہر یہ کوئ کھیل رچانے والے ہیں لیکن مجال کہ کسی کے کان پر جوں رینگی ہو اب بھگتو
@ImranKhanPTI
We can't thank U enough for what U have done for us
U secreficed yr beautiful family for Pakistan,U waited for 22 years for us, U never gave up on us
U stood like a father for ur Nation,why won't we come out for U,we hv became a Nation bcoz of u sir v owe u more than anything!
@jamshaidAdasti
سیاست میں وضع داری نہیں چلتی آپکو چھیننا پڑتا ہے سب کچھ اپنے زورِ بازو پر اور کبھی بھی اسمبلیوں سے باہر نہیں نکلنا چاہیے مقررہ مدت پوری ہونے سے پہلے کیونکہ مقابلہ میدان میں کیا جاتاہے میدان سے بھاگ جانا بیوقوفی ہے سراسر
وہ چاہتا تو اپنی نوکری کے آحری چند مہینے گزار کر عزت کے ساتھ رحصت لے سکتا تھا لیکن لالچ اور بغض نے اسکو عمر میں آحری حصے میں وہ ذلالت بحشی کہ رہتی دنیا تک لوگ میر جعفر کو بھول جائینگے
#امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور
#PakistanNeedsElections
#بکاؤ_ادارے_نامنظور
@ida_shaa
لیکن ٹرمپ کی اسرائیل کے لیے ہمدردی اسے عمران خان کے محالف کر سکتی ہے کیونکہ عمران خان کبھی فلسطینیوں کے حلاف نہیں جائنگے اور اسرائیل کو تسلیم نہیں کرینگے جبکہ ٹرمپ یہی چاہےگا کہ تمام مسلم ممالک اسرائل کو تسلیم کریں۔
Ye dekho sahib
@officialdgispr
awaam ko sab pata hai to behter hai sudhar Jayn aur jo aapka kam hai us par tawajoh dijiye,ab in dhamakon se darne wali nhi hai ye Qaum
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
#الیکشن_کراو_ملک_بچاو
#MarchAgainstImportedGovt
جب بھی ن لیگ کی حکومت کو عمران خان نے للکارا تب یا تو بارڈر پر فائرنگ یا اندرون پاکستان دھماکے شروع ہوجاتے یہ لوگ اپنی ناکامی سے دھیان ہٹوانے کے لیے لوگوں کی زندگیوں سے بھی کھیل جاتے ماڈل ٹاؤن واقعہ سب کے سامنے ہے
#امپورٹڈ__حکومت__منظور
@RizwanGhilzai
ہوشیار حبردار یہ سب کچھ عاصم منیرکے امریکہ دورے سے پہلے اس لئے کیاجا رہا ہے تا کہ اووورسیز کاغصہ تھوڑا ٹھنڈا ہو اوروہ احتجاج نہ کریں اور امریکہ سے ڈیل کر کے واپس آ کر اس نےسب کو ٹانگنا ہے نئے سرے سے
جاگتے رہنا پاکستانیو دھوکہ نہ کھانا
@PTIOfficialUSA
@MoeedNj
@sehbaia
@SHaiderRMehdi
@ImranKhanPTI
Whatever Bajwa and co has done to Pakistan isn't it a treason,why Army Chiefs are not accountable?why Bajwa is still in office? The Whole world knows he's a traitor then why is he not ousted yet? Is that how our institution works?
@balochi5252
کیسے کمپنی نے اپنے جرنیل کی کرپشن اور پراپرٹیز سامنے آنے پر قوم کو مرزا کے پیچھے لگادیا اور سب اصل مسائل بھول کر مرزا کی سال پہلے والی ویڈیوز سے نکالے گئے کلپس پر لگ گئے،انصافینز کے ساتھ مائنڈ گیم کھیل رہی ہے کمپنی۔
@SHaiderRMehdi
سر کتنے غدار آئے اور چلے گئے خان اور عوام آج بھی ساتھ ہیں آپ فکر نہ کریں جب پرویز حٹک، جہانگیر ترین، علیم خان،ریحام خان جیسے لوگ کچھ نہ بگاڑ پائے تو اب کوئ اور کیا کر لے گا،جب تک خان نے کہا کہ شیر افضل پر بھروسہ کرنا ہے تو کرنا ہے بس۔باقی اللہ مالک۔
@Naya__Pakistan_
@Abidkha82173211
I wish I was in Pindi but im from Karachi n I couldn't sleep for a minute all night,hats off to you guys we can't thank you enough for your efforts, hard work and patriotism,may Allah bless you and give you more courage to fight against injustice.
Ameen
#ReleaseShahbazGill
@RaheeqAbbasi
@HSamiullahniazi
Bajwa ke kutrungay apni duty anjam de rhe hain, mat bhoolain k pichle hafte ek iftari inko bhi karwai gai thi amriki Gainday ki taraf se
Kisi ke pas pictures ho to share krain inki aukaat ka sabko pata hai
#PakistanNeedsElections
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
@AliHZaidiPTI
آپ لوگوں نے مایوس کیا ہے کراچی والوں کو اتنی بکواس قیادت کہ ایک بندہ سڑکوں پر نہیں لا سکے ، کراچی کو نئ اور محلص قیادت کی اشد ضرورت هے آپ لوگ کمپرومائز کر چکے ہو صاف نظر آرہا ہے ، دھوکہ دے رہے ہو خان صاحب کو اور عوام کو
اگر جنرل باجوہ اور جنرل ندیم سازش میں شامل نہیں تھے تو یہ بتایا جائے کہ #آرٹیکل245 کے تحت کسی بھی بیرونی جارحیت کےخلاف 🇵🇰 کے دفاع پر مامور جنرل ندیم اور جنرل باجوہ نے 🇵🇰 کو کھلی بیرونی مداخلت سے کیوں نہیں بچایا؟
🇵🇰 چوروں/لٹیروں کے ہاتھوں میں کیسے چلاگیا؟
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
@HRCP87
@PakPMO
@PTIofficial
عمران خان ضمانت کے باوجود جیل میں بند ہیں بد عنوانی والا توکیس ہی حتم ہو چکا ہے اپنی معلومات تو درست رکھا کرو ہیومن رائٹس والیو
@USCGLahore
@journalism4kids
Hey do you remember those days?
We do. and because of you Pakistan is suffering, we have lost our hopes, our economy is shattered, poor families are suiciding bcoz of inflation
We hate the current regime implemented by establishment with the help of USA
#PakistanNeedsElections
@soldierspeaks
یہی ہوتا ھے جب چوکیدار کو ابو بنا کر اس کے حوالے پورا گھر کر دو پھر وہ تھپڑ بھی مارے گا اور لاتیں بھی انکے اپنے اعمال سامنے آرہے ہیں بہر حال افسوسناک بات ہے اس پر خوش ہونے والے احمق ہیں کچھ بھی ہو وزیراعظم پاکستان کی یہ تزلیل ناقابل قبول ہے،ان جرنیلوں کو انکی اوقات میں لانا ہو گا
@hinaparvezbutt
ارشد شریف شہید کے قاتل بھی اپنے پیاروں کے جنازے اسی طرح اٹھائنگے بہت جلد انشاءاللہ، کیونکہ پوری قوم کی بددعائیں ہر وقت قاتلوں کا پیچھا کر رہی ہیں
@Declaracion
My question is what did you do for him as a human rights foundation did you ever try to reach him out and ask him if he needs some kind of support, did you ever raise your voice on international forums for him or people like him? If not then why are you worried now he's gone
@fawadchaudhry
اس الیکشن کمیشنر کے گھر کا ایڈریس بتا دیں عوام کو اس کو ہم حود ہی اسکی اوقات میں لے اءینگے اب سری لنکن عوام کی طرح ہمیں بھی ان سب کے منہ کالے کرکے ایوانوں سے باہر پھینکنا پڑے گا
#امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
#الیکشن_کمشنر_استعفیٰ_دو
#الیکشن_کمیشن_نامنظور
@AzamKhanSwatiPk
اب سمجھ آئ کہ پوری دنیا پاکستانیوں کو دہشت گرد کیوں کہتی تھی یہ مٹھی بھر جرنیلوں نے پوری دنیا میں ہمیں تنہا اور بدنام کر دیا لعنت انکی نسلوں پر
@YousafK093
@ImranRiazKhan
عوام انکے اندر گھس کر پھٹ جائگی اور ویسے بھی اب یہ کیس انٹرنیشنل کرائم ایجنسی بھی دیکھ رہی ہے اب مشکل ہے انکے لئے یہ سب کرنا
@ShahzadGill202
سلام ہے آپ لوگوں کی ہمت کو جو اس کی بکواس سن لیتے ہو میں نے آج تک ان سب کی کوئ ایک پریس کانفرنس نہیں دیکھی، ناقابل برداشت ہیں یہ منحوس سارے