DW اردو Profile Banner
DW اردو Profile
DW اردو

@dw_urdu

Followers
226,931
Following
37
Media
20,627
Statuses
47,915

مختلف موضوعات پر ڈی ڈبلیو کی رپورٹیں، تبصرے اور جائزے۔ آپ بھی ڈی ڈبلیو کاحصہ بنیے، ہمیں اپنے نقطہ ء نظر سے آگاہ کیجیے۔

Joined July 2015
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@dw_urdu
DW اردو
5 years
اس دنیا کے قدرتی وسائل تیزی سے ختم ہو رہے ہیں۔ اگر انسان اپنی عادات بدلتے ہوئے تحفظ ماحول کو یقینی نہیں بناتے تو قدرت تباہ ہو سکتی ہے۔ مسلم دانشوروں کے مطابق اسلام نے یہ بات چودہ سو سال پہلے ہی کر دی تھی۔ #Mukalma #Islam #environment
42
762
7K
@dw_urdu
DW اردو
30 days
عمران خان کو قید رکھنا بین الاقوامی قانون کے منافی، یو این اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق ایک ورکنگ گروپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کا من مانے انداز میں قید رکھا جانا بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔
42
3K
6K
@dw_urdu
DW اردو
4 years
ڈی ڈبلیو بحرانوں پر روشنی ڈالتے ہوئے اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نشانہ بننے والوں کے ساتھ کھڑے ہو کر موجودہ صورت حال کو بہتر بنانے کی خاطر آزادی اظہار اور ذرائع ابلاغ کی خود مختاری سے جڑے پیچیدہ امور پر کھلی بحث کو فروغ دیتا ہے۔
44
408
5K
@dw_urdu
DW اردو
5 years
’’ہم ہمیشہ یہ شکایت نہیں کر سکتے کہ جرمن مساجد میں امام غیر ملکی ہوتے ہیں۔ یہ مثبت قدم عشروں پہلے اٹھایا جانا چاہیے تھا،‘‘ جرمنی میں مسلمانوں کی مرکزی کونسل کے سربراہ کا موقف #Mukalama
27
300
5K
@dw_urdu
DW اردو
4 years
ایتھنز یورپ میں واحد ایسا دارالحکومت ہے جہاں اب تک کوئی مسجد نہیں ہے، اب پہلی باقاعدہ مسجد کی تعمیر تکمیل کے قریب ہے، لیکن ترکی میں آیا صوفیہ کو مسجد بنانے کے بعد کیا ��یسا ممکن ہو سکے گا؟ #MUKALAMA #HagiaSophia #Athens
135
343
4K
@dw_urdu
DW اردو
5 years
کم عمری کی شادیاں: لڑکی کی عمر کیا ہونا چاہیے؟ اسلامی نظریاتی کونسل نے سفارش کی کہ ملک میں کم عمری کی شادیوں کے موضوع پر عوامی شعور کی بیداری کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔ #Children #marriage #Islam #mukalama
162
256
3K
@dw_urdu
DW اردو
4 years
ایک ہزار سال سے بھی زیادہ عرصہ قبل اس یورپی شہر کی بنیاد ایک مقامی عرب مسلم حکمران نے اپنی بیٹی ’فاطمہ‘ کے نام پر رکھی تھی، جسے یہ نام پیغمبر اسلام کی صاحبزادی کے نام کی نسبت سے دیا گیا تھا۔ #MUKALAMA
27
388
3K
@dw_urdu
DW اردو
5 years
جاپان کے ایک #بودھ مندر میں مذہبی فرائض کی مکمل ادائیگی کا کام ایک روبوٹ کو سونپنے کا منصوبہ ہے۔ آپ اس پیشرفت پر کیا رائے رکھتے ہیں؟ #Mukalama
174
251
3K
@dw_urdu
DW اردو
4 years
جرمنی میں مقیم ایک پاکستانی گھرانہ اس مرتبہ عید کی خوشیاں منانے پاکستان تو نہ جا سکا لیکن وہ اپنی مذہبی رسوم و روایات کی پاسداری کے لیے تیار ہے۔ کورونا کی عالمی وبا کے نتیجے میں جرمنی میں بھی عید الاضحیٰ کی خوشیاں کچھ ماند سے پڑ گئی ہیں۔ #MUKALAMA #عيد_الاضحى #EidMubarak
31
217
3K
@dw_urdu
DW اردو
5 years
#کنوارپن کسی بھی #عورت کی زندگی کا نجی معاملہ ہے۔ آئندہ #مسلمانوں کے لیے شادی فارموں میں #کنواری اور #کنوارے کے بجائے #غیر_شادی_شدہ لکھا جائے، عدالتی حکم #Bangladesh #women #virgin #virginity #unmarried #verdict #Court #mukalama
77
349
3K
@dw_urdu
DW اردو
5 years
مذہب اسلام ماحولیات کے تحفظ کی تعلیمات بھی دیتا ہے۔ جکارتہ میں منعقدہ کانفرنس کا موضوع #MUKALAMA
14
315
3K
@dw_urdu
DW اردو
5 years
مریم نواز نے کہا کہ ہے کشمیر پر پاکستانی موقف کی تباہی کے ذمہ دار خود عمران خان ہیں اور مسلم لیگ نواز انہیں اس معاملے پر کوئی 'این آر او' نہیں دے گی۔ پاکستانی میڈیا میں مریم نواز کی ریلیوں اور ان کے انٹرویوز پر بظاہر غیراعلانیہ پابندی ہے۔
376
1K
3K
@dw_urdu
DW اردو
4 years
’بطور مسلمان میں سمجھتا ہوں کہ سب کچھ اللہ کے ہاتھ میں ہی ہے، ہم تو بس کوشش کر سکتے ہیں‘ حج پر نہ جا سکنے والے ایک پاکستانی کی کیفیات۔ #MUKALAMA #hajj #coronavirus
10
229
3K
@dw_urdu
DW اردو
2 years
جرمنی کی سب سے بڑی مسجد میں پہلی مرتبہ لاؤڈ اسپیکر پر جمعہ کی اذان دی گئی۔ کولون شہر کی مرکزی مسجد کو اب نماز جمعہ کے لیے لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ #Germany
55
504
3K
@dw_urdu
DW اردو
4 years
اسلامی سنہری دور میں سائنسی سوچ مذہبی تعلیمات کا بنیادی حصہ تھی جبکہ مسلم فلسفہ دانوں کے باعث ہی یورپ کا تاریک دور عہد روشن خیالی میں تبدیل ہوا۔ لیکن مسلم ممالک میں سائنسی سوچ تنزلی کا شکار ہوتی چلی گئی۔ کبھی آپ نے اس وجہ جاننے کی کوشش کی؟ #MUKALAMA
27
277
2K
@dw_urdu
DW اردو
4 years
ترک صدر رجب طیب ایردوآن نے اعلان کیا ہے کہ یونیسکو کے عالمی ورثے کی فہرست میں شامل تاریخی عمارت مسلمان نمازیوں کے لیے کھول دی جائے گی۔ مصطفیٰ اتاترک نے اسے میوزیم کا درجہ دیا تھا۔ اس کی وجہ ترکی کا سیکولر تصور قائم کرنا تھا۔ #MUKALAMA
28
253
2K
@dw_urdu
DW اردو
4 years
سکھ یاتریوں کا ایک جتھا بھارت سے پاکستانی علاقے ننکانہ صاحب کی جانب روانہ ہو گیا ہے۔ یہ سکھ یاتری ننکانہ صاحب میں واقع سکھ مت کے بانی اور پہلے گرو بابا نانک کا 551واں یوم پیدائش منائیں گے۔ #mukalama
15
83
2K
@dw_urdu
DW اردو
4 years
مجھے بس انتظار ہے اس وقت کا جب ان سافٹ وئیر انجینئیرز کو اس ملک پر رحم آ جائے اور یہ سرکشی کے وائرس کا شکار اپنے پائریٹڈ سوفٹ وئیر کو بدل کر آئین اور قانون کے لائسنس یافتہ سوفٹ وئیر کو انسٹال کر لیں۔ @Matiullahjan919 Column
74
579
2K
@dw_urdu
DW اردو
5 years
دنیا بھر میں ’#غیر_مذہبی انسانوں‘ کا تناسب 16 فیصد بنتا ہے۔ اس وقت ہر دس میں سے تین انسان مسیحی عقیدے کے پیروکار ہیں جبکہ ہر چوتھا انسان ایک #مسلمان ہے۔ #religions #atheist #agnostic #pressure #Faith #Mukalama @maqboolmalik @pewresearch
21
176
2K
@dw_urdu
DW اردو
4 years
بنگلہ دیش میں وزارت مذہبی امور کی جانب سے ہدایات موصول ہوئیں، تو کس طرح وٹس ایپ کے ذریعے لاکھوں مساجد تک پہچائیں گئیں۔ بنگلہ دیش میں ڈی ڈبلیو کے زیراہتمام ایک مذاکرہ۔ #MUKALAMA #coronavirus #Bangladesh #Islam
10
82
2K
@dw_urdu
DW اردو
4 years
بھارتی حکومت ملائیشیا میں مقیم بھارتی مبلغ ذاکر نائیک کو وطن واپس لانے کی کوشش میں ہے۔ ان پر تازہ الزام یہ ہے کہ انہوں نے فروری میں نئی دہلی میں ہونے والے فسادات میں ملوث ایک شخص سے ملاقات کی تھی۔ #MUKALAMA
43
247
2K
@dw_urdu
DW اردو
1 month
پاکستان میں آج کل جرمنی کی امیگریشن کے حوالے سے 'چانس کارڈ' میں کافی دلچسپی دیکھی جا رہی ہے۔ اسے جرمنی میں ملازمت حاصل کرنے کے لیے آسان ویزہ یا گرین کارڈ بھی کہا جاتا ہے۔ لیکن جرمنی کی یہ نئی ویزہ اسکیم ہے کیا؟
21
830
2K
@dw_urdu
DW اردو
6 months
پاکستان تحریک انصاف کے ایک مرکزی رہنما چوہدری مونس الٰہی اس وقت ہسپانوی شہر بارسلونا میں مقیم ہیں۔ ہمارے ساتھی حافظ احمد نے ایک خصوصی انٹرویو میں ان سے سائفر اور توشہ خانہ کیسز کے فیصلوں، آئندہ انتخابات اور دیگر اہم معاملات کے بارے میں بات چیت کی ہے۔
28
657
2K
@dw_urdu
DW اردو
4 years
پاکستان کی ہندو برادری نے اسلامی نظریاتی کونسل کی اس فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ہندو برادری دارالحکومت میں اپنا مندر تعمیر کر سکتی ہے اور یہ کہ یہ کام خلاف شریعت نہیں ہے۔ #MUKALAMA
58
129
2K
@dw_urdu
DW اردو
4 years
ڈی ڈبلیو کے ساتھ انٹرویو میں صحافی @Ahmad_Noorani نے کہا کہ سابق ڈی جی آئی ایس پی آر @AsimSBajwaa ��ے خاندان کی کروڑوں ڈالر کے اثاثوں سے متعلق ان کی تحقیقاتی رپورٹ میں انہوں نےکوئی الزام لگانے کی بجائے حقائق پیش کیے گئے ہیں۔ مکمل انٹرویو: #AsimBajwa
Tweet media one
100
667
2K
@dw_urdu
DW اردو
5 years
اگر اپوزیشن کو سینیٹ میں عدم اعتماد کی تحریک کے دوران وفاداریاں بدلنے والے ارکان کو تلاش کرنا ہے، تو پوچھ گچھ کا آغاز آصف علی زرداری اور شہباز شریف سے کیا جانا چاہیے، اعزاز سید کا بلاگ۔ #blog #dastak #Pakistan @AzazSyed
44
396
2K
@dw_urdu
DW اردو
4 years
کینیا میں مسلم شدت پسند گروہ الشباب کے ہاتھوں اغوا ہونے والی اطالوی خاتون واپس تو آ گئیں، تاہم ان کے اسلام قبول کرنے پر اٹلی میں ایک زبردست بحث جاری ہے۔ اس خاتون کے "مسلم لباس" کو بھی شدید طنز کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ #MUKALAMA
12
225
2K
@dw_urdu
DW اردو
1 year
آپ یہ سولر پینل کہاں لگائیں گے؟ جدید ٹیکنالوجی کی بدولت اب یہ سولر پینلز نامیاتی بھی ہیں اور لچکدرا بھی، جنہیں آپ کہیں بھی نصب کر سکتے ہیں۔ #DWBusiness
16
677
2K
@dw_urdu
DW اردو
5 years
مذہب کوئی بھی ہو، نظریہ جو چاہے ہو یا فلسفہ حیات تال میل نہ کھاتا ہوتا لیکن تحفظ ماحولیاتی ایک ایسا معاملہ ہے کہ جہاں تمام مکاتیب فکر کے لوگ یکجا نظر آتے ہیں۔ عاطف توقیر کا نیا بلاگ #MUKALAMA
12
127
2K
@dw_urdu
DW اردو
5 years
ڈی ڈبلیو اردو بلاگ - اعزاز سید نیب راولپنڈی میں زیرحراست سابق صدر آصف علی زرداری سے ملک ریاض نے ملاقات کی۔ کیا باتیں ہوئیں، کسی کو کچھ معلوم نہیں۔ @AzazSyed #SenateChairman #Pakistan
48
539
2K
@dw_urdu
DW اردو
4 years
کیا جرمن معاشرے میں پھر سے نفرت انگیزی اور نسل پرستی کے لیے جگہ پیدا ہو رہی ہے؟ ہاناؤ واقعہ خطرے کی گھنٹی بجا رہا ہے۔ ڈی ڈبلیو کی ایڈیٹر اِن چیف اینس پوہل کا ہاناؤ میں ہونے والے خون ریز واقعے پر تبصرہ۔ #HanauShooting
9
124
1K
@dw_urdu
DW اردو
3 years
پاکستان کے شہر لاہور میں جوس کی ایک منفرد اور ماحول دوست دکان ایسی بھی ہے، جہاں پھلوں کے چھلکے اور بیج بھی ضائع نہیں کیے جاتے۔ وہاں آپ ایووکاڈو کا جوس پینے جائیں، تو گاہک کو جوس کے ساتھ ایووکاڈو کا ایک پودا مفت دیا جاتا ہے۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ۔ #Pakistan #Environment
55
574
2K
@dw_urdu
DW اردو
4 years
جنگجو گروہ جب یہ بات کرتے ہیں کہ نیا کورونا وائرس "اللہ کے ایک چھوٹے سے سپاہی" کی صورت میں نمودار ہوا ہے اور یہ صرف امریکا اور مغربی ممالک کے لیے ہی "عذاب" ہے، تو ان کا محرک اپنے انتہا پسندانہ نظریات کا پرچار ہوتا ہے۔ پڑھیے عاطف بلوچ کا بلاگ #coronavirus
19
129
1K
@dw_urdu
DW اردو
5 years
جکارتہ منعقدہ بین الاقوامی ایکو اسلام کانفرنس کے اختتام پر تمام شرکا نے عہد کیا کہ وہ تحفظ ماحول کی خاطر بھرپور کوشش کریں گے۔
11
88
1K
@dw_urdu
DW اردو
4 years
اس عالمی وبا نے سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ جہاں کئی امور میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، وہیں اسلام کی درست تعلیمات پر عمل پیرا ہونا بھی ضروری ہے۔ عاطف بلوچ کا بلاگ پڑھیے @BalochAtif76 #MUKALAMA #Ramadan
12
124
1K
@dw_urdu
DW اردو
4 years
افطار پارٹی نہیں، تراویح نہیں اور میل ملاپ نہیں۔ یورپ میں جمعے کے روز سے رمضان کا آغاز ہو رہا ہے، مگر اس بار رمضان ماضی کے مقابلے میں بالکل مختلف ہو گا۔ #Mukalama #Ramadan2020 #EuropeansAgainstCovid19 #Islam
10
131
1K
@dw_urdu
DW اردو
4 years
کیا امریکی مسلمانوں کے مابین آپس میں بھی نسل پرستانہ رویے پائے جاتے ہیں؟ #MUKALAMA #BlackLivesMattters #GeorgeFlyod
8
65
1K
@dw_urdu
DW اردو
5 years
’جب بھٹو نے کہا کہ جوہری ہتھیار تو حاصل کریں گے بیشک گھاس کھانا پڑے‘ #MUKALAMA
10
116
1K
@dw_urdu
DW اردو
5 years
پاکستانی شہر سیالکوٹ میں ہزار سال پرانے ایک ہندو مندر کو تعمیر نو اور بحالی کے بعد دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ #Mukalama #Mandar #Hindu #Pakistan
51
316
1K
@dw_urdu
DW اردو
4 years
ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے اپنے ایک خطاب میں کہا تھا کہ یہ وبا انسانوں کے دشمنوں نہیں اور شیطان روحوں کی وجہ سے آئی ہے۔ ان بیانات کے باوجود ایران میں حکومتی اقدامات زیادہ تر عملی اور سائنسی نکات کو سامنے رکھ کر کیے گئے۔ #MUKALAMA
5
83
1K
@dw_urdu
DW اردو
5 years
’صفائی نصف ایمان ہے‘، کیا آپ بھی ایسا ہی سوچتے ہیں؟ #MUKALAMA
37
112
1K
@dw_urdu
DW اردو
1 year
چاول کو دوبارہ گرم کرنے اور فوڈ پوائزننگ سے بچنے کا طریقہ
5
442
1K
@dw_urdu
DW اردو
4 years
وزیر اعظم عمران خان نے کرپشن کے خلاف جس تحریک کا آغاز کیا تھا، اس کا مقصد رسیدیں مانگنا تھا نہ کہ رسیدیں دینا۔ عاصم سلیم باجوہ کے خاندانی کاروبار سے متعلق سوالات پر کا کالم @Matiullahjan919
23
312
1K
@dw_urdu
DW اردو
4 years
رومن دور میں دریائے رائن کے کنارے بسنے والے افراد موسم بہار کے آغاز پر انگوروں کے دیوتا ڈیونیسس کے اعزاز میں جشن مناتے تھے۔ اس تہوار کے موقع پر لوگوں کو اجازت ہوتی تھی کہ وہ شراب پئیں اور موج مستی کریں۔ #Germany #Carnaval #MUKALAMA
1
52
959
@dw_urdu
DW اردو
4 years
اس مہلک وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کیے جانے والے حکومتی اقدامات کو ماننے سے انکار کرنے والے باشندے کسی صورت اپنے خاندان کے کسی فرد یا دوست، کسی مشہور شخص یا کسی عالم دین کی موت کے بعد اس کی جسد خاکی کو حکام کے حوالے نہیں کرنا چاہتے۔ #MUKALAMA #COVID19
5
67
963
@dw_urdu
DW اردو
5 years
ممبئی میں مسلمانوں کی بستی، ممبرا ممبئی کے مضافاتی علاقے میں قائم مسلمانوں کی ایک بستی ممبرا میں غیر قانونی تجاوزات اور مجرمانہ سرگرمیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ممبرا کے بارے میں دیکھیے ڈی ڈبلیو کی خصوصی ویڈیو رپورٹ۔ #Mumbra #Muslims #Mumbai #India
20
238
972
@dw_urdu
DW اردو
3 years
121
536
943
@dw_urdu
DW اردو
1 year
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کا انکشافات سے بھرا ہوا انٹرویو
45
439
951
@dw_urdu
DW اردو
5 years
مراد سید بدستور عمران خان کے چہیتے ہیں۔ ان سے خان کے سامنے سچ بولنے کی توقع کی جاسکتی ہے۔ مگر ان کو بھی عمران خان سے دور کرنے کی سازشیں جاری ہیں۔ یعنی عمران خان کو ایوان اقتدار کے اندر ہی تنہا اور ناکام بنانے کا کام جاری ہے، اعزاز سید کا بلاگ @AzazSyed
30
241
947
@dw_urdu
DW اردو
4 years
سوات کی رہائشی کرن نے ڈی ڈبلیو کو بتایا، ’’اس مصیبت کے وقت کسی نے بھی ہمیں یاد نہیں کیا، جس طرح ہمیں پہلے نظر انداز کیا گیا، اُسی طرح آج بھی ہمارے ساتھ امتیازی سلوک روا رکھا جا رہا ہے۔‘‘ #Mukalama #Pakistan #coronavirus
2
87
865
@dw_urdu
DW اردو
4 years
پاکستان اس وقت انصاف کی فراہمی کے حوالے سے دنیا کے ایک سو اٹھائیس ممالک کی فہرست میں ایک سو اٹھارہویں نمبر پر ہے۔ #Pakistan #Justicesystem
24
501
870
@dw_urdu
DW اردو
4 years
نئے کورونا وائرس کی عالمی وبا کا پھیلاؤ جاری ہے اور ایسے میں رمضان میں تراویح کے اجتماعات ہی نہیں بلکہ یہ سوال بھی پیدا ہو گیا ہے کہ کیا ایسے میں روزہ رکھا جانا چاہیے؟ #Mukalama #Islam #Covid19
27
74
831
@dw_urdu
DW اردو
1 month
جرمنی میں شہریت کا نیا قانون نافذ العمل
5
311
906
@dw_urdu
DW اردو
5 years
صوفی گلوکار اپنی پرفارمنس کے دوران اسلام کی وہ تشریحات بھی پیش کر دیتے ہیں، جو عمومی نہیں ہوتیں۔ بنگلہ دیش میں ایک گلوکار کو ایسے ہی ایک واقعے کے بعد ’مسلمانوں کی دل آزاری‘ کے الزام پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کیا یہ درست عمل ہے؟ #MUKALAMA
11
62
831
@dw_urdu
DW اردو
7 years
’نواز شریف کو سیاسی منظر نامے سے ہٹانے کی جب بھی کوشش کی گئی، وہ مزید مضبوط ہو کر واپس آئے‘ @saadify @StereoWrite_
Tweet media one
76
227
835
@dw_urdu
DW اردو
4 years
اپریل 1999ء میں صحافت کی دنیا میں قدم رکھنے کے چھ ماہ بعد 12 اکتوبر کے روز جرنیلوں نے اس وقت کی منتخب حکومت کو برطرف کر دیا۔ بطور جونئیر صحافی اسی شام پی ٹی وی کی عمارت پر قبضے کے چند مناظر اپنی آنکھوں سے دیکھے۔ @AzazSyed #Dwblog
19
192
825
@dw_urdu
DW اردو
5 years
#روبینہ #جلالی نہ صرف ایک کھلاڑی رہیں ہیں بلکہ وہ انسانی حقوق کی ایک سرگرم کارکن بھی ہیں۔ #RobinaJalali #Afghanistan #women
1
43
796
@dw_urdu
DW اردو
4 years
15ویں شعبان کو منائی جانے والی شب برات کئی ثقافتی پہلو لیے ہوئے ہیں۔ لیکن نئے #کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے اس مرتبہ صورتحال کچھ مختلف ہے۔ #COVID ー19
5
57
788
@dw_urdu
DW اردو
1 month
اکثر لوگوں کا عمر کے ساتھ پیٹ بڑھ جاتا ہے، جس کی ایک بڑی وجہ پیٹ کے پٹھوں یا مسلز کا ڈھیلا پڑ جانا بھی ہے۔ پیٹ کے پٹھے دیگر مسلز کے ساتھ مل کر ہماری ریڑھ کی ہڈی پر دباؤ میں بھی کمی لاتے ہیں۔ یہ سادہ سے ورزش آپ کے پیٹ کے پٹھوں کو مضبوط کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔ #dwscience
12
352
843
@dw_urdu
DW اردو
4 years
موہیمن کی عمر گیارہ برس ہے۔ وہ ایک ذہین اسٹوڈنٹ ہے اور ڈاکٹر بننا چاہتا تھا۔ لیکن ایک ناگہانی حادثے نے اس کی زندگی اجیرن کر دی اور اب وہ کسی چیز پر توجہ مرکوز نہیں کر سکتا ہے۔ #Mukalama #Pakistan
6
62
731
@dw_urdu
DW اردو
2 years
کشمیری انجینیئر کی تیار کردہ الیکٹرک سولر کار کے چرچے برقی اور شمسی توانائی کے امتزاج سے بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں ایسی کار تیار کی گئی ہے، جو ماحول دوست ہونے کے ساتھ ساتھ ایندھن کی بچت بھی کرتی ہے۔ سری نگر سے گوہر گیلانی کی رپورٹ #SolarEnergy #ElectricCar
33
212
720
@dw_urdu
DW اردو
5 years
لاہور میں نیب کی طرف سے گرفتاری کے بعد ڈی ڈبلیو اردو کو اپنے خصوصی انٹرویو میں مریم نواز نے کہا کہ عمران خان حکومت چند دنوں کے ذلت کے اقتدار کی خاطر ملک کو نقصان پہنچا رہی ہے۔ مریم نواز کا خصوصی انٹرویو ڈی ڈبلیو اردو کے فیس بک پیج پر کچھ دیر میں۔ #MaryamNawazArrested
Tweet media one
24
254
716
@dw_urdu
DW اردو
5 years
پاکستان میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے منفی اثرات سے عوام متاثر ہوئے، اس کے بعد ہی حکومتوں نے اس مسئلے کو سنجیدہ لینا شروع کیا۔ لوگوں کی شمولیت کے بغیر حقیقی تبدیلی ممکن نہیں۔ اس ضمن میں مذہبی رہنماؤں کو کیا کردار ادا کرنا چاہیے؟ #MUKALAMA #LoveHumansLoveNature
3
60
671
@dw_urdu
DW اردو
2 years
بدلتے موسموں سے اس دنیا کو بچانے کے لیے ایک عام پاکستانی نوجوان کیا کر سکتا ہے؟ #COP27 #EcoFrontlines شامل گفتگو ہوں عاطف بلوچ @balochatif کے ساتھ ، علیزہ ایاز @alizaayaz_ , رافع عالم @rafay_alam ، عاطف توقیر @atifthepoet ڈاکٹر دانش مصطفی @dannibhai
15
67
652
@dw_urdu
DW اردو
1 year
پاکستانی حکومت نے ملک کے بینکوں کو اس بات کی اجازت دی ہے کہ وہ گریڈ سترہ اور اس سے اوپر کے وفاقی ملازمین کے اثاثوں کی تفصیلات تک رسائی حاصل کرلیں۔ تاہم حکومت نے فوجی افسران اور ججوں کو اس پابندی سے استثنیٰ دے دیا ہے۔
148
394
663
@dw_urdu
DW اردو
5 years
اب اپوزیشن کو ایک مسلسل سیاسی انتقام کا سامنا ہے۔ عمران خان جب کہتے تھے کہ ''میں ان کو چھوڑوں گا نہیں‘‘ تو اس کی یہ تاویل بھلا کب کسی نے سوچی تھی؟ کسی کے گمان میں بھی نہیں تھا کہ 'سیاسی انتقام‘ اس حد تک پہنچ جائے گا۔ @ammarmasood3
64
172
676
@dw_urdu
DW اردو
1 year
کیا سابقہ سیاسی اور عسکری قیادت کی جانب سے پاکستانی طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنا غلط پالیسی تھی؟
66
333
607
@dw_urdu
DW اردو
5 years
پاکستان کے وفاقی وزیر برائے سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ممکنہ بیرون ملک روانگی ملکی نظام انصاف پر لگنے والا ایک بڑا سوالیہ نشان اور دھچکا ہو گی۔ @AaliyaShah1 @fawadchaudhry
24
74
644
@dw_urdu
DW اردو
3 years
یہ نومبر دو ہزار سات کا قصہ ہے۔ پاکستان کے فوجی صدر جنرل پرویز مشرف نے ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی تھی ۔۔۔ عمران خان نے مجھ سے رابطہ کیا، ان دنوں وہ انڈرگراؤنڈ یعنی روپوش تھے۔ پڑھیے @HamidMirPAK کا کالم
49
179
642
@dw_urdu
DW اردو
2 years
پاکستانی صوبہ بلوچستان کے بعض سرکاری ہسپتالوں میں خواتین نرسوں کے جسم فروشی پر مجبور کیے جانے کے واقعات کا انکشاف ہوا ہے۔ اس سلسلے میں متاثرہ نرسوں نے انصاف کے لیے اعلیٰ حکام کے نام خط بھی لکھ دیا ہے۔
28
228
617
@dw_urdu
DW اردو
5 years
سابق امام کعبہ کا کہنا ہے کہ موسیقی اور گانا حرام نہیں ہے۔ اس بارے میں مختلف مسلم علماء کی رائے مختلف ہے۔ #MUKALAMA #Islam #Music
21
82
606
@dw_urdu
DW اردو
5 years
سکیورٹی کونسل میں کشمیریوں کی آواز سنی گئی، ملیحہ لودھی @LodhiMaleeha دیکھیے اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کی ڈی ڈبلیو اردو کے ساتھ خصوصی گفتگو۔ @beenishjaved #Pakistan #India #Kashmir #UnitedNations
36
140
599
@dw_urdu
DW اردو
5 years
پاکستان میں مزاحمت کی سیاست کا مستقبل؟ (بلاگ، اعزاز سید) پاکستان میں ایک کمزور قسم کی مزاحمت اس طاقت کے خلاف ہے، جو ’عوامی امنگوں کے برعکس‘ فیصلے کرتی ہے، انتظامی فیصلوں کو موم بتی کی ناک کی طرح مروڑتی اور میڈیا کو کنٹرول کرتی ہے۔
20
181
596
@dw_urdu
DW اردو
1 year
اس ٹرین سروس کو شروع ہوئے پچاس برس کا عرصہ ہو چکا ہے اس راستے میں متعدد دلکش پاس اور نطارے دل موہ لیتے ہیں ۔ اگر یورپ آئیں تو آپ یہ سفر مس مت کیجیے گا
8
150
598
@dw_urdu
DW اردو
5 months
پاکستانی محقق ڈاکٹر محمد تنویر خان کی تحقیق کے مطابق پیٹ کے جراثیموں سے ذیابیطس کے مرض کو لاحق ہونے سے روکنا ممکن ہے۔ اس موضوع پر ان کا تحقیقی مقالہ معروف سائنسی جریدے ’نیچر‘ میں شائع ہوا ہے۔
11
269
618
@dw_urdu
DW اردو
5 years
نوازشریف فی الحال کسی کے کہنے میں نہیں۔ وہ سب کو کسی قسم کی ڈیل کے حوالے سے انکار کرچکے ہیں۔ ایسے میں ان کے بیرون ملک جانے میں اگر کوئی رکاوٹ ہوئی تو وہ نواز شریف خود ہوں گے۔ @AzazSyed DW Blog #Pakistan #NAWAZSHAREEF
10
207
569
@dw_urdu
DW اردو
6 years
آپ پوچھ رہے ہیں کہ میں کون ہوں؟ آپ کو میری شناخت درکار ہے؟ تو سنیے اور کان کھول کر سنیے کہ میں اس دور جدید میں اس ملک پاکستان کا ’مقبوضہ میڈیا‘ ہوں۔ عمار مسعود کا بلاگ پڑھیے اس لنک میں: #DWUrduBlog #Pakistan @ammarmasood3
27
301
564
@dw_urdu
DW اردو
3 years
’’احسان اللہ احسان کس کے کہنے پر سوشل میڈیا پر میرے خلاف بیان بازی میں مصروف ہے؟ ہو سکتا ہے دس سال بعد کوئی اور جنرل مرزا اسلم بیگ ان رازوں سے بھی پردہ اٹھا دے. کیوں کہ اقتدار کی بہت مجبوریاں ہوتی ہیں۔‘‘ پڑھیے @HamidMirPAK کا کالم
24
127
565
@dw_urdu
DW اردو
4 years
پاکستان میں وزیراعظم عمران کی بارہا مخالفت کے باوجود ملک کے بیشتر حصے لاک ڈاؤن میں جا چکے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ ایسا کس نے کیا، کیسے ہوا اور اس صورتحال سے عمران خان بظاہر کتنے کمزور اور تنہا ہوئے؟ @ShahzebJillani #ImranKhan #coronavirus
28
210
563
@dw_urdu
DW اردو
6 years
پی ٹی آئی کے کارکنوں کی ساتھ کانفرنس میں زبردستی داخلے کی کوشش #SaathConference #HusainHaqani @MonaKazimshah
96
201
518
@dw_urdu
DW اردو
2 years
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ ہمارے دن کے 24 گھنٹوں کی تقسیم آخر کس طرح اور کب شروع ہوئی اور اس سب کے پیچھے منطق کیا ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں
10
287
558
@dw_urdu
DW اردو
5 years
نواز شریف کی حکومت کے خلاف عدلیہ نے کوئی سیاست نہیں کی, ثاقب نثار پاکستان کے سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے امریکی شہر ڈیلاس میں ڈی ڈبلیو اردو سے خصوصی بات چیت کی۔ #NawazSharif #SaqibNisar #Pakistan #Judiciary
349
165
522
@dw_urdu
DW اردو
5 years
ستر سالہ افغان خاتون، چالیس بچوں کی واحد کفیل #afghanwar #Afghanistan #taliban
25
230
524
@dw_urdu
DW اردو
1 month
اس قدر وزنی جہاز آخر ہوا ميں اڑتا کيسے ہے؟
4
186
542
@dw_urdu
DW اردو
5 years
قومی احتساب بیورو نے مریم نواز کو گرفتار کر لیا نیب کے ایک بیان کے مطابق مریم نواز اور ان کے کزن یوسف عباس کو چودہری شوگر ملز سے متعلق کیس میں گرفتار کرکے نیب ہیڈ کوارٹر لے جایا گیا ہے۔ لاہور سے اعزاز سید ان پر الزامات کی تفصیل بتا رہے ہیں۔ @AzazSyed #MaryamNawazArrested
14
132
503
@dw_urdu
DW اردو
5 years
ماحولیاتی تبدیلیاں ہماری دنیا کو تباہ کر رہی ہیں، اس پیاری دنیا کو محفوظ بنانے کے سلسلے میں آپ بطور فرد واحد کیا کر سکتے ہیں؟ #MUKALAMA #ClimateChnage
24
131
501
@dw_urdu
DW اردو
5 years
#پی_ٹی_ایم کے رہنما #منظور_پشتین نے #اسلام_آباد پریس کلب کے سامنے پارک میں زمین پر بیٹھ کر صحافیوں سے گفتگو کی۔ #PTM #ManzoorPashteen #IslamabadPressClub #PressFreedom #FreedomOfSpeech #Pakistan
15
175
491
@dw_urdu
DW اردو
5 years
’اس مرکز کے قیام سے جرمنی میں ##مسلم برادریوں خاص طور سے ترک #مسلمانوں کی ایک بہت اہم اور بڑی ضرورت پوری ہوگی‘ #MUKALAMA #Islam #Ditib
1
33
486
@dw_urdu
DW اردو
1 year
اٹھارہ منزلہ یہ دیو ہیکل کروز شپ ہر وقت سمندر میں سفر کرتی رہے گی۔
9
146
507
@dw_urdu
DW اردو
5 years
ابھرتی ہوئی افغان فٹ بالر #MUKALAMA
4
54
478
@dw_urdu
DW اردو
9 months
اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) مملکت سعودی عرب کی دعوت پر اگلے ہفتے ایک غیر معمولی سربراہی اجلاس کا انعقاد کر رہی ہے۔ ریاض میں 12 نومبر کو ہونے والے اس اجلاس میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی بھی شرکت کریں گے۔ اس اجلاس میں 57 اسلامی ممالک کوئی بڑا فیصلہ کر پائیں گے؟
Tweet media one
195
103
498
@dw_urdu
DW اردو
3 years
ایک دفعہ 14 اگست پر بارش اور طوفان میں ہمارے سب کاغذی پرچم اڑ گئے تو مجھے بڑا دکھ ہوا۔ امی جی نے پیار سے دلاسہ دیا اور کہا کہ کوئی بات نہیں بارش اور طوفان تو آتے رہتے ہیں لیکن یہ آزادی قائم رکھنی ہے، یہ بڑی مشکل سے ملی ہے۔ حامد میر کا کالم @HamidMirPAK
39
75
486