لوگوں کی پرواہ مت کریں آپکاکردار اللّٰه کے نزدیک بہترین ہونا چاہیے.اس کے ہاں مقام بلند ہونا چاہیے
جسے وہ اٹھائے اسے دنیا نہیں گرا سکتی
جسے وہ گرائے اسے دنیا نہیں اٹھا سکتی.اس لیے اسی کی مان کر چلیں.اپنی زندگی کو اس کے مطابق ڈھال لیں
آخر میں ہم ہوں گے.اور ہمارا رب۔
لا ترج الا ربک