Iffat Unnisa Profile Banner
Iffat Unnisa Profile
Iffat Unnisa

@iffatu783

Followers
749
Following
551
Media
229
Statuses
20,140
Explore trending content on Musk Viewer
@iffatu783
Iffat Unnisa
5 months
اسلام عليكم امیر محترم، @HSaadRizviTLP بھیا آپ کے بیانات اور تقاریرسنتے سنتے یہ میرا شہزادہ بڑا ہو رہا ہے، اس کے لئے دعا فرمائیں کہ اللہ پاک اسے تحریک کے لئے چن لے،یہ جب بولنا شروع ہوا تو میں نے"اعوذباللہ" پڑھانا شروع ہی کیا تو اس نے پوری سنادی پھر" بسم اللہ "شروع کی تو وہ بھی👇
15
27
45
@iffatu783
Iffat Unnisa
7 months
اسلام عليكم سعد بھائی آج پشاور میں پہنچے ہوئے ہیں سوچا بتا دوں @M_Suharwardy
3
9
43
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
آپ بھی کبھی بڑے پن کا مظاہرہ کر لیں اور جو زیادتی تحریک لبیک کے ساتھ کی گئی اس پر بھی لب کشائی کر کے ہمیں بھی شکریہ کا موقع دیں، صحافی کا کام سب کی خبر دینا ہوتا ہے
@FarooquiJameel
Jameel Farooqui
6 months
تحریک لبیک پاکستان کے امیر علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب نے فارم 45 کے معاملے پر بڑے پن کا مظاہرہ کیا ہے ، اُن کا یہ اقدام لائق تحسین ہے
180
10K
41K
2
18
44
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
نہیں بلکل بھی نہیں آہ بابا جانی آپ کی بہت کمی محسوس ہوتی ہے، آپ کے مزار مبارک پر کروڑوں رحمتیں نازل ہوں، آمین ثم آمین یا رب العالمین #IslamEmpowersWomen
@AsadKharal
Asad Kharal
6 months
5
162
347
0
49
50
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
@mohsinsami85 آپ کی یہ باتیں زخموں پر نمک چھڑکنے کا کام کر رہی ہیں اس وقت، جرم صرف یہی ہے کہ، رقیبوں نے رپٹ لکھوائی ہے جاجا کے تھانے میں کہ سعد آج بھی نام لیتا ہے اللہ اور رسول کا اس زمانے میں
3
12
39
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
@LaibaUmarDar اب آپ اپنے گھر والوں سے پوچھیں کہ کتنی بوریاں پیسوں کی بھیجی تھیں سعد رضوی کو کہ انھوں نے آپ کے حق میں آواز اٹھائی تھی؟اگر نہیں تو اس الزام پر sorry بولیں، ہمارا آپ کا کوئی جھگڑا نہیں ،بات ختم
4
10
36
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
اسمبلی کے اندر ایک عورت پر جوتے برسائے جا رہے ہیں، یہاں بدنامی نہیں ہو رہی، اب یہاں بھی لبیک والوں پر الزام لگا دیں یا پھر ان پر بھی ایک ویڈیو بنائیں اور جنونی بولیں دماغ پر چوٹ لگی ہے یا پھر ان کی گرفتاری کا مطالبہ کریں،یا پھرہم یہ سمجھیں کہ چیف صاحب کا دفاع مقصودتھا @Muftitm
2
20
32
@iffatu783
Iffat Unnisa
5 months
ہر جمعہ کی نماز کے بعد آدھا گھنٹہ بڑے شہروں میں سڑکوں کے کناروں پر کھڑے ہو کر احتجاج کریں، کیونکہ کشمیر ہماری شہہ رگ ہے اس کے لئے ایسا ہی احتجاج کیا گیا تھا اور ریڈ لائن کے لیے بھی یہی احتجاج کافی ہے ورنہ منافقت ہے
@Naya__Pakistan_
Naya Pakistan
5 months
عمران خان کی رہائی کے لیے کیا ہونا چاہیے؟ اپنی اپنی رائے دیں
1K
653
5K
5
11
29
@iffatu783
Iffat Unnisa
4 months
@DurraniViews میں ہوں لبیک والی، تمھیں اگر یہاں صرف خواتین نے ہی جواب دینے شروع کیے تو تمھاری ریچ بڑھ جائے گی، اس لئے روزانہ لبیک کے بارے ایک آدھا سوال کرلیا کرو، ٹارگٹ میٹ ہو گا، وہ کیا ہے نیلی بتی کےلیے روزانہ ہی کچھ نہ کچھ شوشہ چھوڑنا پڑتا ہے ورنہ جانتے تم بھی ہوکہ لبیک میں خواتین موجودہیں
1
5
24
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
اس کا مطلب انھوں نے عدت کے اندر ہی رجوع کر لیا ہے 😂 بقول سائیں سعد حسین
3
14
28
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
@Laiba_Humanity جاہل تو وہ ہوتا ہے جو تحقیق کیے بغیر کسی پر الزام لگائے، اور آپ نے یہاں اپنی جاہلیت کھول کھول کر بیان کر دی ہے،اسلام کو بدنام کرنے کے لئے ہمارے حکمران اور عدلیہ ہی کافی ہیں، لبیک کا درد تو تم لوگوں کو رہے گا، وہ ختم نہیں ہونے والا
1
5
27
@iffatu783
Iffat Unnisa
7 months
چاچا جی اسلام عليكم یہ آج سعد صاحب ایک اور انتخابی ریلی میں موجود ہیں اگر مریم نانی اماں عرف (سکھوں کی باجی )کے جلسے سے فارغ ہوئے تو دیکھ لیجئے گا @M_Suharwardy
1
5
20
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
@Masoodch06 فلسطینی مجاہد دعا بھی کرتے ہیں اور جبڑے بھی توڑتے ہیں، یہ سب اللہ ہی کی مدد کے بدولت ہے،
2
1
25
@iffatu783
Iffat Unnisa
5 months
وہ کہتے ہیں نا کہ کبھی کبھی ہاتھوں سے باندھی ہوئی گرہ دانتوں سے کھولنی پڑتی ہے، اس کمبخت کے منہ کو بواسیر لگ گئی تھی اور اب بھگت رہا ہے #مجاہد_ناموس_رسالت
1
13
25
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
@Shine_Stine حرامیوں کی سندیں نہیں ہوتیں، وہ اپنی باتوں اور حرکتوں سے پہچانے جاتے ہیں، جیسے تم پہچانے گئے ہو، تو اپنے گندے لیڈر کی گندگی چاٹ، ہمیں کوئی اعتراض نہیں لیکن ہمارے بابے کے بارے میں منہ سنبھال کر بات کر، ورنہ زبانیں گدی سے کھینچ لیں گے،
1
7
27
@iffatu783
Iffat Unnisa
5 months
@aliafzalsayal کیسے کیسے لوگ نکل کر سامنے آ رہے ہیں استغفراللہ استغفراللہ رمضان کا مہینہ، عشرہ مغفرت اور اس خبیث انسان کے الفاظ چیک کریں ذرا، محمد بن قاسم کی پاندی پیداہوا تھا زلیل جو تجھے جھوٹی کہانی لگتی ہےاس کی، اپنے بیٹے کانام بھگت سنگھ رکھنا چاہتا تھا مردود، کیساظلم کر رہے ہو اپنی جان پر
3
9
25
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
@muqadasawann اچھا، تو آپ لوگ بھی تو تحریک لبیک کے مینڈیٹ کو کب مانیں گے؟آپ بھی تو حق اور سچ کے ساتھ جہاں لبیک جیتی وہاں مانیں، لیکن نہیں وہاں بھی کوئی سیاسی تربیت نہیں دکھائی جا رہی پی ٹی آئی کی طرف سے
1
5
26
@iffatu783
Iffat Unnisa
7 months
دنیا پور کے لوگ کیا بول رہے ہیں تاؤ جی @M_Suharwardy
1
11
22
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
@ranausamazahid اسامہ بھائی، لوگ تو چوری کر کے مار کھاتے ہیں پر چوری نہیں چھوڑتے، آپ حق بات کرنی مت چھوڑنا 🫡
0
3
21
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
@MoonisElahi6 اپنے اپنے ظرف کی بات ہے، ورنہ پی ٹی آئی والے بھی یہ مانتے کہ NA50 والی سیٹ سعد رضوی جیت چکے تھے
0
6
21
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
لبیک والو جلدی جلدی ٹویٹ کرو، ریٹویٹ کرنا میرا جنون ہے، صرف ٹرینڈ میں ہاں بعد میں ٹیگ کر کر کے میرا دماغ خراب مت کرنا، لگی سمجھ 🫣🤭 #بوئےاسداللٰہی_سعدرضوی
4
28
24
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
@Rj_Tayyaba اگر تمھیں ماں باپ نے بچپن میں قرآن پاک کی اتنی تعلیم دی ہوتی تو تجھے پتا ہوتا کہ عورت کو بازار جانے کیلئے کیسے کپڑوں کی ضرورت ہوتی ہے؟ اور پروفائل پکچر دیکھ کر بھی نہیں لگتا کہ تجھے کوئی دینی تعلیم بھی دی گئی ہے
3
6
21
@iffatu783
Iffat Unnisa
7 months
انکل جی سوری، کل میں تھوڑا مصروف تھی اس لئے آپ کو ویڈیوز نہیں دکھا سکی ،آج پوری کوشش کروں گی انشاءاللہ عزوجل @M_Suharwardy
1
11
18
@iffatu783
Iffat Unnisa
7 months
جس نے سعد بھائی کے ساتھ گاڑی میں سفر کرنا ہے وہ اس ویڈیو کو آرام سے پورا دیکھے #لبیک_سےپنگا_ہوگادنگا
1
16
21
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
@Raja_Muqeet78 مایوسی کیوں؟ وقتی طور پر دکھ ضرور ہوا تھا لیکن اب کارکنان کو سمجھنا چاہیے کہ مدمقابل اپنے بھی ہیں اور غیر بھی، اتنی آسانی سے آگے نہیں آنے دیں گے، سعد بھائی سے زیادہ کسی نے کام کیا ہے؟سفر کیا ہے؟ووٹ اور سپورٹ اللہ اور رسول صل اللہ علیہ والہ وسلم کے لیے کیا ہے، کسی پر احسان نہیں
1
1
18
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
@saifullahawan40 میں کہنا نہیں چاہتی تھی، لیکن مجبور ہوں، اس شخص نے مجبور کر دیا ہے، ابے خنزیر کی اولاد اگر یہی بد فعلی گیراج میں ایک عورت کرے تو تو اس کو مہارانی بنا کر تخت پر بیٹھانے کی بات کرتے ہو، کچھ خدا کا خوف کرو، #قادیانی_نوازی_بندکرو
0
6
20
@iffatu783
Iffat Unnisa
5 months
شیخ صاحب آج کیسا محسوس کر رہے ہیں، یاد ہے یہ 2021 کا رمضان المبارک، 2024 میں تمھارا نام ونشاں تک مٹ چکا ہے ایوان سے، گھر میں منہ چھپا کر جی رہے ہو، سب اس ظلم کا بدلہ ہے @ShkhRasheed
0
9
18
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
اتنا خوبصورت ہیش ٹیگ کون لایا مارکیٹ میں، لبیک والو تواڈی واہ واہ واہ #بوئےاسداللٰہی_سعدرضوی
3
28
20
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
@mohsinsami85 محسن بھائی!جب یہ الفاظ اور جملے بابا جی نے بولے تھے اس وقت عمران خان ایک پیج پر تھا، بعد میں جب پیج پھٹا اور ٹکڑے ہوئے تو مرد قلندر کے الفاظ کو عمران خان نے دہرایا، اور پھر یوتھیاز کو سمجھ آیا، لبیک والے اپنے بابے کے کہے ہوئے ایک ایک لفظ کے حافظ ہیں Mind it
0
3
19
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
@saifullahawan40 تحریک لبیک کی بات وہ کر رہا ہے جو خود ان کی 27 دن کی لانگ مارچ کور کرتا رہا ہے، حد ہے ویسے بےشرمی کی ،کیوں جھوٹ بول کر ماں باپ کو گالیاں دلواتے ہو
0
2
14
@iffatu783
Iffat Unnisa
4 months
@DurraniViews کون سمجھائے کتے 🐕 کو کہ کب بھونکے کہاں بھونکے، ہر جگہ ہی بھونکتا پھرتا ہے تو، 126 دن کے دھرنے کوکس نے سپانسر کیا تھا پہلے یہ بتا
1
2
15
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
اگر پہلے ہی عقل استعمال کی ہوتی،16 ماہ صبر کر لیتے تو آج کے حالات مختلف ہوتے، اب 5 سال انتظار کر لو گے، واہ وڈے انقلابی #بوئےاسداللٰہی_سعدرضوی
2
10
17
@iffatu783
Iffat Unnisa
4 months
@DurraniViews تو نے روزانہ کی بیس پر چول ہی ماری ہوتی ہے، سوال کیسا؟ذرا عمران خان سے 190 ملین پاونڈز کے بارے میں سوال کر کے دکھانا، وہاں چمچہ گیری کر رہا ہوتا ہے
3
1
16
@iffatu783
Iffat Unnisa
4 months
@saifullahawan40 دیکھ کر بھی پڑھ نہیں پارہا ہے بیٹا، ابھی تمھیں بہت محنت کی ضرورت ہے، رہا سوال tlp کا تو جو حکومت بنی ہوئی ہے نا tlp کے ووٹ چوری کرکے اپنے کھاتے ڈال کر بنی ہے، خاتمہ کس کا ہوا ہے، سبکو پتاہے ،ابھی صرف بوٹ پالش کرو اوروزیراعظم اور وزیر اعلٰی بنے رہو، بھڑ کے چھتے میں انگلی نہ کرو🤜
0
2
19
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
میری دادی جان کی بہن فوت ہو گئی ہیں۔تمام بہن بھائیوں سے دعاؤں کی درخواست ہے، پلیز ان کیلئے دعا فرمائیں کہ اللہ پاک اپنے حبیب محمد مصطفٰی صل اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقے ان کی منزلیں آسان فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
13
3
15
@iffatu783
Iffat Unnisa
5 months
کعبے کس منہ سے جاؤ گے شیخو شرم تم کو مگر نہیں آتی لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم کے نعرے لگانے والوں کو شہید کرنے کے احکامات جاری کر کے میچ دیکھنے جانے والے، تیری شکایت تو لگائی ہو گی روزہ دار شہیدوں نے، #TLP_Promotion
@ShkhRasheed
Sheikh Rashid Ahmed
5 months
سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد آج اسلام آباد سے عمرے کی ادائیگی کے لئے مدینہ منورہ روانہ ہو گئے
52
287
3K
0
9
15
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
@AhmerNajeeb پیڑاں ہور تے چیکاں ہور ویسے ایک بات بتاؤں، نام ہی کافی ہے سیٹ ہو یا نہ ہو فرق نہیں پڑتا، یقین نہیں ہے تو قیدی نمبر 804 یا شیدے ٹلی سے پوچھ جاکے
0
2
15
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
@balochi5252 🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔🤔 مولانا؟؟؟؟ کیا یہ وہی مولانا ہیں جن کو قوم یوتھ ڈیزل کہہ کر پکارتی تھی؟
3
0
15
@iffatu783
Iffat Unnisa
4 months
@saifullahawan40 مزہبی جماعتوں کے خاتمے سے کیا مراد ہے؟ کیا ن لیگ سکھوں کی جماعت ہے اور پیپلز پارٹی ہندوؤں کی؟ایم کیو ایم والے فرعون کس سے تعلق رکھتے ہیں؟
0
4
19
@iffatu783
Iffat Unnisa
7 months
وردی پائن یہ عوام کیا کہہ رہی ہے؟ @M_Suharwardy
0
5
12
@iffatu783
Iffat Unnisa
4 months
@KhawajaMAsif وہی تو، کھچ دی کھچ ہی اے ساری پارٹی، اب علامہ اقبال رحمہ اللہ علیہ کی والدہ کے نام پر بنے ہسپتال کا نام بھی کسی بے وقوف نے اپنے ابا جان کے نام پر کردیا، فٹے منہ تم لوگوں کے 🖐
1
4
17
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
@miandawoodadv جن کو مال تگڑا ملتا ہے ایسے فیصلے سنانے کے لیے، اور ریٹائرمنٹ کے بعد بیرون ممالک جائیدادیں ملتی ہیں اسی لیے تو حاضر سروس ججز کی بیگمات کی ایئرپورٹ پر تلاشی لینے سے منع کر دیا ہے اس چیپ نے، کتنا گھاٹے کا سودا کیا ہے very cheap #قادیانی_نوازی_بندکرو
0
7
15
@iffatu783
Iffat Unnisa
7 months
یہ موٹا کاکا!جندہ ہو کا؟ ای دیکھو ہمرا سعد بھائی کا سواگت ہو رہا اے اور تم بولتا کہ سعد کہیں دکھتا ناہی ۔ @M_Suharwardy ماشاء اللہ بول دییو کہیں نظر ہی نہ لگ جائے تمری
1
2
11
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
@balochi5252 @PTIofficial وہ تیار تو ایسے ہو کر زمان پارک میں جاتی تھی جیسے سیٹھ کی بیٹی ہے، ہم نے درانی گنجے کے ساتھ فوٹو دیکھے تھے اس کے، کیا ملا بیچارے باپ کو، اپنی بیٹیوں اور بہنوں کو گھروں میں رکھو،
12
0
14
@iffatu783
Iffat Unnisa
4 months
ارے واہ بھائی، اب اپنے لیڈر کو جیل سے چھڑانے کے لیے لانگ مارچ اور دھرنا حلال ہو گیا؟اسی لئے روزانہ لبیک والوں کو پکارا جاتا ہے کہ آؤ احتجاج کریں، بھائی انصافینز میں اگر دم خم ہوتا تو آج خان بابا جیل میں نہ ہوتا،
2
3
13
@iffatu783
Iffat Unnisa
5 months
صرف دو ہفتے؟🤔لیکن رمضان تو چار ہفتوں کا ہوتا ہےاور 👹جکڑ لیا جاتا ہے
@BalochNadir5
Nadir Baloch
5 months
پنجاب حکومت نے عمران خان سے اڈیالہ جیل ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دی، دو ہفتوں کے لیے پابندی لگائی گئی، عدالتی احکامات پر منگل اور جمعرات کا دن ملاقاتوں کے لیے مختص تھا، میڈیا کو جیل کے گیٹ تک جانے کی بھی اجازت نہیں
Tweet media one
6
30
106
1
7
14
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
آج پہلی بار مجھے یہ عباسی فیملی مجھے اچھی لگی #کرین_مدمقابل_قاتل_سودخورنظام
2
6
10
@iffatu783
Iffat Unnisa
5 months
مجھے تو اس دن کا انتظار ہے جس دن درانی بھیا گرفتار ہوں گے، پھر میں #Release_Dur_Dur_Durrani کا ٹرینڈ چلاؤں گی
4
5
13
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
@miandawoodadv میں ایک الگ سپریم کورٹ بناؤں گی، وہاں کی چیف جسٹس بھی میں ہوں گی، کیا مجھے قاضی صاحب یہ آزادی دے سکتے ہیں؟ اگر نہیں تو اپنا الگ قرآن چھاپ کر مرزے کانے کو نبی بنا کر تبلیغ کرنے کی اجازت دینے کی آزادی قاضی نے کیسےسوچ لی؟ہر روز نئی بکواس کرتا آرہا ہے، #قادیانی_نوازی_بندکرو
1
1
13
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
تو کیا اولے خالی پولیس پر گر رہے تھے؟ نہیں بلکہ احتجاج کرنے والوں پر بھی گرے کہ ظالمو فلسطین کے لئے تو منہ نہیں کھول رہے نہ اپنی فوج سے مطالبہ کر رہے ہو کہ فوجیں باہر نکالے، بلکہ اپنے لیڈر کا درد زیادہ ہے جو دیسی ککڑ کھا کر ٹریڈمل پر دوڑیں لگا رہا ہے #PalestineWantsHelp
0
8
13
@iffatu783
Iffat Unnisa
4 months
😂😂😂😂😂😂 تو پھر روزانہ شور کس بات کا ڈالا ہوتا ہے کہ ڈٹ کر کھڑا ہے کپتان، سوا سال سے اگلوں نے گھاس بھی نہیں ڈالی #TLP_Promotion #ہمارااعتمادسعدرضوی
2
11
15
@iffatu783
Iffat Unnisa
5 months
کونسا خیر خواہ؟ جہاں تک مجھے یاد ہے غریبوں کی ریڑھیاں سبزیوں، پھلوں سمیت الٹائی جاتیں تھیں اس کے دور میں، جھولیاں پھیلا کر اسےبددعائیں دیتے دیکھا ہے غریبوں کو ،
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
5 months
یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ قید میں ہے غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب غریبِ شہر ترا خیر خواہ قید میں ہے
849
7K
28K
1
8
13
@iffatu783
Iffat Unnisa
4 months
@DurraniViews ڈالروں کا سوال ہے بابا، اب نیلی بتی کے لئے لوگوں کو tlp کے خلاف بکنا پڑتا ہے تاکہ کچھ کمنٹس مل جائیں اور روزی روٹی چلتی رہے، کیونکہ جب سے زمان پارک والہ دھندہ بند ہوا ہے @DurraniViews کی روزی روٹی کے لالے پڑے ہوئے ہیں، اور پی ٹی آئی والے اسے گود لینے سے انکاری ہیں،
2
2
10
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
@saifullahawan40 اپنے ایمان کی بات کر خبیث انسان، مریم نواز کو دیکھ کر زندہ ہو جاتا ہے، مردہ ہو جاتا ہے ،کمزور ہو جاتا ہے یا لوٹ پوٹ ہو جاتا ہے، لکھ لعنت تواڈے جمن تے، کمینیا #قادیانی_نوازی_بندکرو #CJ_ShouldResign
0
10
15
@iffatu783
Iffat Unnisa
5 months
اسے خودی نہیں"خودپسندی" بلکہ" خود غرضی" بلکہ "احساس برتری "کہتے ہیں جو کسی شخص کو اپنے برابر نہیں سمجھتا، اوریا مقبول کے مطابق خان صاحب کہتے تھے کہ فلاں شخص کی شکل ہی مجھے پسند نہیں، مجھے اس سے بات نہیں کرنی، #TLP_Promotiom
0
8
13
@iffatu783
Iffat Unnisa
4 months
@saifullahawan40 مریاں نواز نے یہ کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔وہ کر دیا ہے۔۔۔۔۔۔ بھائی ایک احسان کر دے 🙏کچھ دن کے لئے شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر بول اور سن پھر ویڈیوز بنا
5
0
11
@iffatu783
Iffat Unnisa
5 months
پتا اسے ختم نبوت کا نہیں اور فیصلے میں قرآن مجید کی آیات کے حوالے ایسے دے رہا تھا جیسے مفتی اعظم یہی ہے، #TLP_Promotion
1
6
9
@iffatu783
Iffat Unnisa
4 months
@ammarkhanyasir تحریک لبیک کے امیر کو دعوت دی گئی ہے کیا، #لیڈرشپ ؟
2
1
13
@iffatu783
Iffat Unnisa
7 months
Hello Mr @M_Suharwardy آج تو دیکھ لیں کہ کراچی والوں نے کیسے سعد بن خادم حسین کا ساتھ دیا ہے یا آج بھی بغض کی پٹی ہی باندھ کر رکھنی چاہیے #Karachi_With_SHR
0
5
12
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
جس جرم کی معافی آپ نے مانگی تھی ایک ٹک ٹاکر سے، اس کے گھر جا کر، پورے ملک کے مردوں پر طعنہ زنی کرتے ہوئے،اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہ آپ کے گھر بیٹی نہیں دی، یاد تو ہو گا نا، ویسا ہی معاملہ ہے ادھر، ذرا حوصلہ رکھیں سب سمجھ آئے گا،
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
6 months
کوئی بتا سکتا ہے اس خاتون نے کس جرم کی معافی مانگی ہے؟
Tweet media one
3K
2K
14K
1
6
11
@iffatu783
Iffat Unnisa
5 months
انی دیا، جن کا وہ والد ہے پہلے ان کے حالات تو دیکھ لے، #TLPProposesJihadForGaza
@fazal0190
Fazal Ahmad
5 months
اے کی ہو رہیا 😂
Tweet media one
1
0
2
2
5
12
@iffatu783
Iffat Unnisa
5 months
ہمارے پیارے بابا جانی #مجاہد_ناموس_رسالت
1
13
12
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
نہیں تو خاموشی کیسی؟آج تو ہم جھوم برابر جھوم رہے ہیں سعدالسعود کی آواز سنی ہے بلکہ بچشم خود دیکھا بھی ہے اللہ اللہ اللہ آج تو لبیک والے عید منا رہے ہیں #بوئےاسداللٰہی_سعدرضوی
@muqadasawann
Muqadas Farooq Awan
6 months
اتنی خاموشی کیوں ہے آج
24
13
447
2
13
13
@iffatu783
Iffat Unnisa
4 months
میرے بچوں کو بچپن سے ہی عادت تھی میکڈونلڈ کھانے کی، لیکن جس دن سے غزہ میں اسرائیل کی جارحیت جاری ہے ان چھوٹے بچوں کو بھی پتا ہے کہ یہ ہم نے نہیں کھانا اور پاکستانی حکمرانوں اور عوام کا یہ حال ہے افسوس صد افسوس صد افسوس صد افسوس #TLP_Promotion
@Dr_AsrarCh
Asrar Ch
4 months
مریم نواز کل جس سکول کا دورہ کیا آج وہاں بچیوں کے لیے میکڈونلڈ کے برگر بھیجے ، جس میکڈونلڈ کا دنیا بھر میں بائیکاٹ کیا جارہا ہے ۔۔۔۔۔ اوپر سے بچوں کے برگر کھانے کی وڈیو بنائی گئی تاکہ ٹک ٹاک والی بوس کو دکھا کر خوش کیا جاسکے ۔۔۔۔۔ کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ 🤦🏼🤨
1
25
37
1
10
11
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
@MashwaniAzhar سعد رضوی پہلے نمبر پر تھے، اسی لئے تو کمپنی والوں کو خود جاکر معاملہ دیکھنا پڑا
1
0
10
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
@HamidMirPAK آؤ گے، سب آؤ گے، ایک دن آنا ہی پڑے گا، قرآن پاک کی طرف آنا ہی پڑے گا، وہ معزز تھے زمانے میں مسلماں ہوکر اور تم خوار ہوئے ،تارک قرآن ہوکر لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم
1
3
9
@iffatu783
Iffat Unnisa
5 months
حد ادب محترم، یہ کیا بات ہوئی؟بد زبان اور عجیب ذہنیت کی مالک لڑکیاں کسی اور پارٹی میں تو ہو سکتی ہیں لیکن تحریک لبیک میں نہیں، ہاں لتر پریڈ اسی کی ہو گی جو فضول،اور لاحاصل بحث کرنے کے لئے DM کرے گا #TLP_Promotion
@realmalikzubair
Malik Zubair 🇵🇰🇵🇸𓃵⚔️
5 months
@FarhanK62678 بھائی لڑکے تو پھر بھی تعاون کرتے لیکن یہاں کی لڑکیاں بہت بدزبان اور عجیب ذہنیت رکھتی ہیں۔ کچھ لوگ ایسے ہوتے جو خود کو سب سے افضل سمجھتے
1
0
1
3
8
12
@iffatu783
Iffat Unnisa
7 months
@DurraniViews علامہ خادم حسین رحمت اللہ علیہ کا آخری خطاب یوٹیوب پر سن لو ایک بار،پھر کڑی سے کڑی ملاتے جانا، کہ اللہ والوں کے منہ سے نکلے ایک ایک لفظ کو اللہ نے کیسے سچ کیا، ابھی تو شروعات ہے ،آگے نہ ختم ہونے والی زندگی باقی ہے اور سزا بھی
0
5
10
@iffatu783
Iffat Unnisa
5 months
کہاں ہیں لبیک والے؟ یہ سوال پوچھے جانے کا امکان بھی بڑھ گیا 🫣 #تحفظ_ناموس_رسالت
@Ahsan_Ahmad123
احسان
5 months
📌📌بریکنگ نیوز پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان
2
1
2
3
9
12
@iffatu783
Iffat Unnisa
7 months
یہ آجکل لفافے کی جگہ گڑ نے لے لی ہے ورنہ تو ہزاروں بچے لاہور کی سڑکوں پر بھیک مانگتے پھر رہے ہیں #ن_لیگ_چوروں_کا_ٹولہ کی وجہ سے، اور خود مہارانی نانی اماں سونے کے ہار لے رہی ہے لوگوں سے، مجال ہے کہ کبھی غریبوں کی مدد کی ہو
@realrazidada
Rizwan Razi™
7 months
مسلم لیگ ن ہمیشہ وعدہ پورا کرتی ہے، گڑ پہنچ چکا ہے 👍🙏🙏
Tweet media one
1K
1K
8K
2
11
10
@iffatu783
Iffat Unnisa
7 months
ایک لتر کے ساتھ دوسرا فری👞👠 #ن_لیگ_چوروں_کا_ٹولہ
2
10
12
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
@AsmaAzam71 ہاں ہاں تمھیں تو خوشی ہی ہوگی نا تھوڑے دن اور میرا جسم میری مرضی کھیلنے کا موقع مل جائے گا، کھیلو کھیلو ٹی ایل پی اسمبلی میں جائے یا نہ جائے قادیانی کافر تھے، ہیں اور رہیں گے،اور ان کے یار سوتے ہوئے بھی ٹی ایل پی کو خوب میں دیکھتے ہیں، اس لئے صحیح سے سو بھی نہیں سکتے
0
2
12
@iffatu783
Iffat Unnisa
5 months
شعورآگیا ہےعوام میں،اب بہانے نہیں چلیں گے بھئی،اب عوام ڈنڈے سوٹے کھاکر پھر سے دھوکے بازوں کو اپنے اوپر مسلط نہیں ہونے دے گی، جیسے عثمان بزدار کو پنجاب پر مسلط کئے رکھا، ویسے یہ شعورصرف موجودہ قیادت کیلئے ہی ہے ورنہ آج بھی اگر خان صاحب عثمان بزدار کو دوبارہ لے آئیں تو پھر واہ شروع
1
1
5
@iffatu783
Iffat Unnisa
4 months
@DurraniViews انھوں نے تو 27 دن کا لانگ مارچ کیا تھا گنجو! پی ٹی آئی والے اپنے مرشد سمیت 4دن میں فرلانگ مارچ ختم کر گئے تھے، احتجاج کے لئے نکلو گے تو جگ دیکھے گا
0
1
9
@iffatu783
Iffat Unnisa
6 months
@LaibaUmarDar اب ٹھیک ہے، اپنی کم علمی کی وجہ سے آپ نے جو امام سعد رضوی صاحب پر الزام تراشی کی ہے اس پر معافی مانگنی بھی بنتی ہے
0
4
10