Mohsin Bilal Profile Banner
Mohsin Bilal Profile
Mohsin Bilal

@mohsinsami85

Followers
14,748
Following
214
Media
6,759
Statuses
33,553

Former Special Correspondent @NeoNewsUR | Correspondent @raftardotcom | Political Reporter @SAMAATV , @humnewspakistan & @AbbTakk | Member Governing Body LPC

Lahore, Pakistan
Joined May 2013
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
7 years
جو زرا سی پی کے بہک گیا اسے میکدے سے نکال دو یہاں تنگ نظر کا گزر نہیں یہاں اہل ظرف کا کام ہے جگر مراد آبادی
Tweet media one
26
25
223
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
لیبک کے امیر #حافظ_سعد_رضوی سے تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس اور سیاسی مستقبل پر گفتگو۔ جیل سے آزادی تک کی کہانی بھی سنائی اور اوریا مقبول جان سے اختلاف کی وجہ بھی بتائی۔
Tweet media one
95
141
665
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
انشاء اللہ انٹرویو بہت جلد….
Tweet media one
Tweet media two
240
56
500
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
لبیک کی کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال۔ آنکھوں دیکھا احوال۔ ناقدین کے منہ بند کرنے کیلئے یہی کافی ہے کہ میڈیا پر بلیک ہونے کے باوجود لاہور کے تمام بڑے تجارتی مراکز بند ہے۔ وی لاگ ہارٹ ون
44
128
427
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
آج لبیک والوں کے سینے وچ ٹھنڈ پئی جے 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
306
93
794
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
لندن میں بیٹھا نااہل اور بھگوڑا سزا یافتہ مجرم ملکی فیصلے کرنے کا حق نہیں رکھتا. عمران خان کا گھسا پیٹا بیانیہ بہت جلد دفن ہونے والا یے. حافظ سعد رضوی
Tweet media one
92
86
524
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
لبرٹی چوک لاہور سے محترم سلمان درانی کا لبیک کے دوستوں کے نام اہم پیغام 😎
404
176
836
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
لبیک کے مرکز مسجد رحمت العالمین چوک یتیم خانہ لاہور میں حافظ سعد حسین رضوی کی پریس کانفرنس سے پہلے. جو یہ سوشل میڈیا پر ہمارے کچھ دوست منفی پروپیگنڈہ کر ریے ہیں وہ آئیں اور کوریج کریں. پرامن ماحول یے اور لبیک کے وہ دوست ہم کو طعنہ دے رہے ہیں وہ بھی دیکھ لیں ❤️❤️❤️
Tweet media one
Tweet media two
127
92
465
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
لاہور جس طرح جاگا وہ تاریخ رقم ہوئی۔ عمران خان کے بعد صرف ایک ہی برینڈ اور وہ ہے شیخ رشید
28
455
2K
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
لبیک کے جلسے کی ڈرون فوٹیج
37
189
668
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
میرا آپ سب کو مشورہ یہ ہے کہ آپ ماضی کے مطابق اپنے امیر کے ساتھ جڑے رہیں ۔اگر وہ کہیں کے چل پڑو تو چل پڑو وہ کہیں بیٹھ جاؤ تو بیٹھ جائیں ۔وہ کہیں کہ کھڑے ہوجاو تو کھڑے ہوجاو اطاعت امیر مسلمانوں کا شعار رہا ہے۔ مفتی منیب الرحمن
23
149
415
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
لبیک کے کارکنان کا انہماک سے اپنی قیادت کو سننا. دلچسپ ویڈیو
19
105
400
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
عمران خان کی سوا گھنٹے کی تقریر کے مقابلے میں لبیک کی صرف 10 منٹ کی کوریج. سوشل میڈیا اور مین سٹریم میڈیا کا ٹرینڈ بدل کر رکھے دے گی 👇
54
139
491
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
9 months
عمران خان نے شاہدرہ میں جب بھی جلسہ کیا تو شاہدرہ چوک پر کیا. ن لیگ نے جب بھی کیا شاہدرہ کی اس تنگ گلی میں کیا. دسمبر 2019 میں بھی مریم نواز نے یہاں " جلسی" کی تھی. تب بھی یہی تجزیہ کیا تھا کہ خان کا جلسوں اور ریلیوں میں مقابلہ نہ کیا کریں. لہور پھسل چکا نواز شریف
53
694
2K
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
میرے عزیز ہم وطنو ! نگران حکومت کی مشنری اور وفاقی حکومت کی سپورٹ ہونے کے باوجود ن لیگ لبرٹی چوک لاہور میں دن کی روشنی میں جلسہ کرنے سے گھبرا گئی۔ دو روز سے تیاریاں بھی تھیں۔ اب رات کے اندھیرے میں اور لائٹوں کی مدد سے ثابت کیا جائے گا کہ جیسے پورا لاہور امڈ آیا
55
665
1K
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کا خطاب.انشاءاللّٰہ اگلے اتوار کے دن میلاد کا جلوس وہی پر ہوگا جہاں پر شیلنگ ہوئی ہے،کسی میں اتنی ہمت ہے تو روک کردی کھائے. تم نے ٹرانسجینڈر قانون روکنا تھا کہ میلاد کا جلوس ظالموں. حافظ سعد رضوی
28
105
317
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
لیں جی! میڈیا کا چھکا۔۔۔ ایک ہی پل میں “ لبیک “ کے گلے شکوے دور 🐥🤩
@raftardotcom
Raftar
1 year
ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی کی پریس کانفرنس، پہلی بار مین اسٹریم میڈیا نے لائیو دکھائی #TLPNEWS #TLP #saad #PTI #PMLN
76
122
466
65
70
307
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
روک سکو تو روک
64
72
295
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
مریم نواز کی پریس کانفرنس کا سب سے دلچسپ کلپ. رانا ثناء صاحب کو جگایا اور پھر انداز دیکھنے والا تھا 🤣🤣🤣
162
622
1K
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
تحریک لبیک پاکستان کے زیرِ اہتمام لبیک کشمیر و بیت المقدس مارچ داتا دربار سے شروع۔قیادت امیر لبیک حافظ سعدکررہے ہیں، جامع مسجد رحمۃ للعالمین پہنچ کر ٹی ایل پی کے امیر حافظ سعد حسین رضوی و دیگر مرکزی قائدین مارچ کے شرکاء سے خطاب کرینگے۔
23
53
279
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
5 months
چس نہ آئے تے پیسے واپس بلاول بھٹو کی نواز مخالف انتخابی مہم ایک طرف اور حافظ سعد رضوی کا انتخابی شعر ایک طرف یہ تو انتخابی نعرہ بنے گا میں جھوٹے وعدے نئی کردا میری محبت بازاری نئی میں تیرے ووٹ دا مُل پاوا گا میں رضوی آں پٹواری نئی
81
432
1K
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
تحریک لبیک کے امیر حافظ سعد رضوی نے کہا کہ عمران خان نہ کل صادق امین تھا نہ آج ہے۔ عمران خان کی کوئی بات قابل قبول نہیں۔ عمران خان کے مقابلے میں کیا وہ الیکشن لڑینگے اس سوال کا جواب بھی دیا۔
130
121
375
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
حافظ سعد رضوی سے سوال اور پھر تکرار۔ میڈیا نہیں صرف فرد واحد۔ ہمارا سربراہ @HamidMirPAK نہیں۔
50
94
290
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
5 months
بریکنگ نیوز 🧲🧲🧲 حافظ سعد رضوی نے عمران خان الفاظ دہرا دیئے *اگر یہی تماشا لگانا تھا تو قوم کا اتنا پیسہ اور وقت کیوں برباد کیا گیا.؟* یہ لاڈلے کیلئے سلیکشن ہے الیکشن نہیں!!!
39
551
1K
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
ہور کوئی حکم ساڈے لائق ؟
Tweet media one
178
44
544
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
کمال است
@MuhammadTahaCh1
Dr. Taha Cheema
1 year
،، بیٹی اور ماں اپنی ہوتی چاہے وہ عمر ڈار کی ہو یا شہریار آفریدی کی،، حافظ سعد رضوی صاحب۔ ایک دل کتنی بار جیتیں گے سعد بھائی۔ ❤️
98
356
990
27
83
273
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
ایک مخصوص جماعت سے لگاؤ رکھنے والے پروڈالر صحافی و یوٹیوبرز لبیک کی ایک پرانی ویڈیو کو لیکر پانی میں مدھانی مار کر چائے کی پیالی میں بھرپور طوفان اٹھانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں۔ جنکو شٹر ڈاؤن ہڑتال کی کامیابی بغیر کسی توڑ پھوڑ کے ہضم نہیں ہو رہی ۔
78
64
234
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
6 months
ایک بھگوڑے کو پاکستان لاکر اسکی ضمانتیں ہوسکتی ہیں تو بلوچستان کے لاپتہ افراد سے مذاکرات کیوں نہیں ہوسکتے۔ حافظ سعد رضوی
25
329
1K
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
لبیک کی مجلس شوری کے رکن علامہ غلام عباس فیضی جو حافظ سعد رضوی کے ہمراہ سیلاب زدہ علاقوں کے دورے پر تھے انھوں نے علامہ خادم رضوی کے مزار کے سامنے پریس کانفرنس۔ کچھ واقعات بھی بتائیں۔ سندھ حکومت کو بھی پیغام دیا۔لنک پر کلک کریں 👇
18
128
306
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
لبیک کی شٹر ڈاؤن ہڑتال۔ ہال روڈ ،عابد مارکیٹ لاہور بند۔ ہڑتال کتنی کامیاب ہوگی @raftardotcom کو جاننے کیلئے ضرور فالو کریں
Tweet media one
27
35
259
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
صرف چار یا پانچ سال کے قلیل عرصے میں علامہ خادم حسین رضوی اپنی گہری چھاپ چھوڑ گئے اسکی کیا وجہ ہے؟ جب یہ سوال انکے استاد محترم علامہ عبدالستار سعیدی سے کیا تو انکا یہ جواب تھا۔
21
124
344
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
5 months
*سربراہ تحریک لبیک کا جنڈ این اے 50 میں خطاب جلسہ گاہ کے باہر بھی ہزاروں افراد موجود✌🏻* ایک اور کامیاب جلسہ 👇
34
510
1K
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
لبیک کے جلسے کی میڈیا میں کوریج نہ ہونے کے برابر رہی لیکن وطن سے محبت اور دین کی خاطر مر مٹنے کے جذبے کوریج کے محتاج نہیں. لبیک کو سلام. 👇
25
106
334
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
کہنے تو عمران ریاض خان صاحب پاکستان کے نمبر ون یوٹیوبرز میں شمار ہوتے ہیں لیکن بغض لبیک اور عمران خان کی محبت میں اکثر حقائق مسخ کر دیتے ہیں جسکا ایک ثبوت انکی جانب سے ٹویٹ کی گئی ویڈیو ہے
171
89
222
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
حافظ سعد رضوی کی پریس کانفرنس کچھ دیر بعد شروع ہوگی. لبیک کے مرکز مسجد رحمت العالمین میں کارکن بھی موجود
36
60
253
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
تحریک لبیک پاکستان کی بلوچستان میں امدادی کارروائیاں ۔ مالی امداد اور راشن کی ترسیل کا نظام جاری. دشوار راستے... لیکن حوصلے جوان... دلوں میں خدمت کا جذبہ
24
100
309
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
5 months
کراچی باغ جناح میں لبیک کا انتخابی جلسہ جلسہ اب تک کسی بھی سیاسی جماعت کی نسبت زیادہ کامیاب دیکھائی دے رہا ہے
35
468
1K
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
اس ویڈیو میں اوریا مقبول جان صاحب کے حوالے سے سوال بھی ہے اور اسکا دلچسپ جواب بھی۔ ساتھ حافظ سعد رضوی اور رپورٹر @ReporterBhatti و دیگر کا زوردار قہقہہ بھی۔ اس پر الگ سے وی لاگ بھی ہوگا انشاء اللہ بہت ہے بتانے کو۔ دو گھنٹے سے زائد کی نشست تھی
49
67
232
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
کراچی سے اسلام آباد. حافظ سعد رضوی لانگ مارچ کیلئے روانہ. آر یا پار
35
44
257
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
لو جی، لبیک کے دوستوں 22 روپے پٹرول مہنگا ہوگیا جئے.
245
110
420
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
راستے بند کردہ۔ عوام کو خوار کرو کیونکہ حقیقی لانگ مارچ کے دلہا #عمران_خان کا کارواں گزرنا ہے ۔ یہ وہی مقام ہے جہاں لبیک کے مارچ پر شیلنگ کی گئی تھی لیکن خان کو #پرویزالہی پروٹوکول دے رہا ہے
44
155
251
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
استاد جیسے بڑے بھائی رضوان رضی المعروف رضی دادا اپنی گھڑی کی طرف دیکھ کر ہم کو سمجھنا چاہ رہے ہیں کہ “ وقت ایک سا نہیں رہتا “ صدیق جان کی گرفتاری کی مذمت بھی کی ۔ بڑے ظرف کے صحافی ہیں۔ جو ایک بار مل لے تو گرویدہ ہوجائے ۔ @realrazidada
Tweet media one
63
108
1K
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
منڈی بہاؤالدین میں لیبک کے جلسے کے رات کے مناظر
22
22
163
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
کیا یہ محض اتفاق ہے؟ #مریم_نواز پاسپورٹ واپسی سے متعلق درخواست پر #لاہورہائیکورٹ کا جو دو رکنی بینچ ( جسٹس باقر نجی + جسٹس سردارنعیم ) سماعت کرے گا،یہ وہی 2 رکنی بینچ ہے جس نے #نوازشریف کو 50 روپے شٹام پر چار ہفتوں کیلے ملک سے علاج پر لندن جانے کی اجازت دی تھی۔
68
712
1K
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
4 months
یہ گردنیں تن پر رہیں یا نہ رہیں اس بات کا یقین ہے کہ محمد عربی کا دین تحت پر ضرور آئے گا۔ حافظ سعد رضوی
25
451
1K
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
ہم نے لبیک کے دوست سے یہ عہد کیا تھا کہ ملاقات کروائیں سعد بھائی سے. ٹی وی پر انشاءاللہ ضرور چلے گا آپکا موقف.
@SAMAATV
SAMAA TV
2 years
فارن فنڈنگ کیس میں تحریک انصاف کو فیور دی گئی، سربراہ ٹی ایل پی #SamaaTV #HafizSaadHussainRizvi #ImranKhan #ForiegnFundingCase
Tweet media one
183
212
643
122
68
290
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
5 months
ایک جانب نواز شریف کا ریاستی تعاون سے سیالکوٹ میں جلسہ اور دوسری حافظ سعد رضوی کی سیالکوٹ میں ریلی گن سکتے ہیں تو گن لیں اب کوئی یا نہ کہے کہ سیالکوٹ بس نواز شریف کا لبیک کے کارکنوں کے بھی سر ہی سر ہیں
34
451
1K
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 months
انڈین فلم “ راجا بابو “ کا یہ سین دیکھیں پھر ہماری میڈم سی ایم پنجاب کا روپ کون کہتا ہے “ ٹک ٹاک وزیراعلی “ خواتین پولیس اہکاروں کی حوصلہ افزائی میں انھوں نے یہ سب کیا ہے۔ آپ ڈائیلاگ ساتھ سنیں اور چس لیں بس
24
615
1K
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
لبیک کے چوک یتیم خانہ میں مناظر
14
69
260
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
ٹکر کے لوگوں کو ٹکر کی " لبیک " ٹکر گئی۔ پھر پندرہ منٹ میں ہی پروپیگنڈہ ٹھس ہوگیا ساتھ سافٹ وئیر بھی اپ ڈیٹ کیا۔ لبیک کو بدنام کرنے میں اور کون کون شامل تھا۔ تفصیلات اس وی لاگ میں
Tweet media one
61
46
178
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
لبیک کے لانگ مارچ کو آج تیرھواں روز. ملتان میں حافظ سعد رضوی گھوڑے پر سوار ہوگئے. دو بار پٹرول کی قیمتیں کم ہوئیں. زرداری پھر متحرک ہوگئے. کیا لبیک کا لانگ مارچ اسلام آباد پہنچ پائے؟ 👇
35
39
164
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
امیر لبیک حافظ سعد رضوی کا مکمل انٹرویو @raftardotcom پر شام 5 بجے اپلوڈ کیا جائے گا. 👇
Tweet media one
48
24
160
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
5 months
طوفان کو دعوت نہ دیں۔ فوری نتائج کا اعلان کریں۔ حافظ سعد رضوی کا مطالبہ
17
497
1K
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
اگر آج پرویز الہی یا عثمان بزدار وزیر اعلی ہوتے تو نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی نے اپنا میڈیا ہاوسز میں لاہور میں بارش کے بعد جو صورتحال بنی ہوئی ہے اس پر میراتھن ٹرانسمیشن چلوانی تھی۔ مگر راوی سکون ہی سکون لکھ رہا ہے۔
11
445
892
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
افسوس صد افسوس @AzazSyed اپ پر۔خود آپ لوگ اظہار رائے کی پابندیوں کے خلاف ہو۔ آپکابہت غیر زمہ درانہ خطاب ہے پنجاب کی دھرتی کے حوالے سے۔دوسرا علامہ خا��م رضوی متعلق بات کرکے آپ نے اک جماعت کے کارکنان کے جذبات کوٹھیس پہنچائی۔ آپ نے تعصب کی انتہا کردی۔ آپکو لبیک سے معافی مانگنی چاہئے
88
38
197
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
انشاء اللہ وی لاگ کا پہلا حصہ شام 6 بجے اپ لوڈ ہوگا۔ جس میں آن ریکارڈ اور کچھ آف ریکارڈ ملاقات کا زکر ہے۔ سب سے اہم علامہ خادم حسین رضوی کی نصیحت اور جب حافظ سعد جیل سے رہا ہوکر واپس آئے اور مجلس میں شوری میں امیر کے چناو کا بات ہے۔ اوریا مقبول جان سے اختلاف کی وجہ بھی شامل ہے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
33
46
244
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
5 months
لبیک کیساتھ المیہ یہ ہے کہ اس کا منظم میڈیا سیل نہیں ہے۔ تاہم حقیقت یہ ہے کہ چوتھی بڑی جماعت ہونے باوجود میڈیا پر بطور مہمان ٹاک شوز میں کوئی رہنما نہیں بلایا جاتا۔ پاکستان کے سب بڑے میڈیا گروپ کے الیکشن سیل کے انچارج سہیل وڑائچ ہیں جو ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے جلسے دکھائی دیتے
57
388
1K
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
امیر لبیکحافظ سعدرضوی سیلاب سے متاثرہ علاقے تونسہ پہنچ گئے۔سیاسی شعبدہ بازوں کو ذاتی مفادات کی لڑائی ختم کرکے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں عوام کے درمیان ہونا چاہیے، ترجمان ٹی ایل پی
Tweet media one
8
54
212
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
بڑی خبر! تحریک انصاف کے کچھ رہنماؤں کو فورتھ شیڈول میں ڈالنے پر غور۔ ایک سنئیر حکومتی رہنما کی جانب سے زرائع کے مطابق تجویز دی گئی ہے کہ ماضی میں مذہبی جماعتوں خاص طور ہر لبیک کو کالعدم قرار دیا گیا تو تحریک انصاف کو کیوں کالعدم نہیں قرار دیا جاسکتا۔
36
116
288
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
5 months
لبیک نے حافظ سعد رضوی کی قیادت میں نکلنے والی ریلی کے زریعے لاہور سے انتخابی مہم کا آغاز کر دیا
18
243
903
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
5 months
حافظ سعد رضوی کا این اے 160 میں پرتپاک استقبال جلسہ تو بھرپور ہوا
16
284
989
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
حافظ سعد رضوی کے انکشافات جنرل فیض نے کہا #عمران_خان ہماری ضد ہے. کراچی میں جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمن کو لایا گیا یے.
@raftardotcom
Raftar
1 year
ٹی پی ایل پی کا لانگ مارچ کہاں سے ہوگا؟ سعد رضوی کو کیا لگتا ہے، الیکشن ہوں گے یا نہیں؟ سعد رضوی کو کس نے کہا کہ عمران خان ہماری ضد ہے؟ ٹی پی ایل پی سربراہ سعد رضوی کا انٹریو "رفتار" پر @sadambukhari96 @mohsinsami85 @qaisarsharif555 #TPLP #Saad #TehreekLabbaikPakistan #PTI
162
74
294
48
43
153
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
تحریک لبیک پر عمران خان کا بڑا بیان سامنے آگیا۔ ملزم نوید کے کیس سے حافظ سعد رضوی نے بڑے احسن انداز سے خود کو باہر نکالا۔ عمران خان
52
83
528
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
*یہ عدالتیں امیروں کی رنڈیاں ہیں* امیر لبیک حافظ سعد رضوی
52
105
236
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
لبیک کے کراچی سے شروع ہونے والے لانگ مارچ کیلئے جو کراچی میں میڈیا coordinator ہے وہ برائے مہربانی اپنا نمبر شئیر کردیں تاکہ فوٹیجز میڈیا کو ملتی رہیں۔ شکریہ
29
28
176
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
کیا میاں داؤد ایڈوکیٹ کو حساس ادارے کی جانب سے بنی بنائی فائل دی گئی جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کروانے کیلئے؟ ہمارا سوال اور @miandawoodadv کا بولڈ جواب۔ ہر پاکستانی لازمی سنیں اور چہرے پہچانیں
36
271
622
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
6 months
امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے باہر بلوچستان کے لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے دیے گئے دھرنے میں شرکت و اظہارِ یکجہتی،
23
178
784
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
عنوان اس سٹیٹس کو خود ہی دیجئے. کیونکہ کچھ پرو ڈالر اینکر پلس یوٹیوبرز ہر معاملے میں چاہتے ہیں کہ " لبیک" کو زکر ہو تاکہ کمائی ہوسکے
Tweet media one
115
50
274
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
منڈی بہاؤ الدین میں لبیک کے جلسے کے مناظر۔ منڈی والوں نے لگتا ہے بڑا فیصلہ کرلیا
10
13
125
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
5 years
#شہزاداکبر کو جمائمہ خان کی خدمت کرنے پر عہدہ دیا گیا. اپوزیشن کو گرفتار کریں، #مریم_نواز ہی بے شک ہو لیکن احتساب کے عمل کو شفاف بنائیں. خسرو بختیار کی فائل کس کے کہنے پر نیب نے دبائی ہوئی ہے. ہارون رشید کا انکشاف @ZeshanMalick @HNakvi #MaryamNawaz
29
575
992
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
5 months
بہتر ہے کہ اب سڑکوں کا راستہ اختیار کرنے کی بجائے قانونی راستہ اختیار کیا جائے اچھی قانونی ٹیم کو ساتھ رکھ کر اپنی درخواستیں اور اعتراضات فائل کئے جائیں قصہ ایک صدی کا ہے فقط پل دو پل کی بات نہیں
102
245
927
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
5 months
حافظ سعد رضوی کا بہت ہی بڑا دعویٰ *جتنے وسائل نواز شریف کو دیئے ہیں اتنے میرے پاس ہوتے تو میں انڈیا میں حکومت بنا لیتا...*
30
351
926
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
5 months
امیر لبیک حافظ سعد رضوی کا ڈیرہ اسماعیل خان میں کارکنان کی جانب سے پھولوں کی پتیاں نچھاور کرکے استقبال
10
227
934
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
امیر لبیک حافظ سعد رضوی کی اہم گفتگو.
@raftardotcom
Raftar
1 year
مہنگائی نے عوام کا برا حال کر دیا ہے پاکستان بچانے نکلے ہیں، سعد حسین رضوی کی کراچی میں رفتار سے گفتگو #Pakistan_Bachao_March #Pakistan #Pakistan_OurRedLine #TLP #TLP_Promotion #Islamabad #Karachi #LAHORE #PDM
102
219
616
11
64
184
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
نہ گنواؤ ناوکِ نیم کش، دلِ ریزہ ریزہ گنوا دیا جوبچے ہیں سنگ سمیٹ لو،تنِ داغ داغ لُٹا دیا میاں داؤد کے ساتھ کھڑے ہوں، نوجوان وکلاء اور صحافی. وجود غنیمت ہے ایسے ماحول میں جہاں مسائل کی جڑ کوئی نہیں پکڑتا لیکن میاں داؤد ڈٹا ہوا ہے.
Tweet media one
50
50
198
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
5 months
نام نہ لئے بغیر سیالکوٹ میں حافظ سعد رضوی نے نیا لقب دیدیا “ لندن کا کھوتا “ حافظ سعد کا اہلیان سیالکوٹ کیلئے پیغام میں جھوٹے وعدے نہیں کردا میری محبت بازاری نہیں میں تیرے ووٹ دا مل پاواں گا میں رضوی آں پٹواری نہیں
29
319
885
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
علامہ خادم رضوی مرحوم، حافظ سعد رضوی کی جیل کہانی۔ صحافی جو دوران پیشی رپورٹ کرتے رہے۔ شہباز گل اور جمیل فاروقی تشدد حقائق۔ مکمل وی لاگ انشاء اللہ شام 6 بجے اپ لوڈ ہوگا 👇
15
64
164
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
میرے عزیز ہم وطنو! لبیک کے تمام مطالبات حکومت نے مان لئے
@raftardotcom
Raftar
1 year
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو  بنیادی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے،  حکومت ڈاکٹر عافیہ صدیقی معاملے پر خط لکھے گی، وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ #afiasiddiqui #afiasidique #RanaSanaUllah #Pakistan #Karachi #Lahore #Islamabad #PMLN #PTI #TLP
Tweet media one
14
27
53
21
58
152
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
7 months
عزت کی زندگی جی جائیں عزت کی موت مر جائیں حافظ سعد کا علامہ خادم حسین رضوی مرحوم کے تیسرے عرس مبارک پر شرکاء سے خطاب
20
315
571
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
اگر اپنی اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات نہیں کرنے تو کیا پھر بائیدن سے کریں. مفتی منیب الرحمن نے صحافی کو لاجواب کردیا 🤣🤣 کلپ ضرور دیکھیں 👇
16
35
132
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
4 months
آپ نے سنا ہوگا ایک ہے فروٹ چاٹ ایک ہے چنا چاٹ ایک ہے تھوک چاٹ تحریک انصاف تھوک چاٹ پارٹی ہے حافظ حمد اللہ 😃😃😃😀😀
12
456
908
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
تحریک لبیک پاکستان کی جانب سے سخت ترین حالات اور جگہوں پر بھی سیلاب زدگان کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری
10
58
205
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
5 months
دلہن نے ووٹ پی ٹی آئی کو ڈالا دولہے نے لبیک کو 🥱
60
233
861
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
5 months
لبیک سڑک کا راستہ اختیار کرتے پنجاب اسمبلی کے باہر احتجاج کیلئے پہنچ گئی۔ تاہم یہ سوچنے کیلئے تیار نہیں لبیک کی مجلس شوری کہ ہم ایوان کے اندر اپنے امیدوار کیوں پہنچانے میں ناکام ہوئے؟
108
191
835
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
کچھ وجوہات کی بنا پر آج مفتی منیب الرحمن اور حافظ سعد رضوی کی پریس کانفرنس ملتوی کردی گئی یے. پریس کانفرنس کل ہوگی 😎
20
24
168
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
5 months
حافظ سعد رضوی کا دعویٰ گارنٹی سے کہتا ہوں پیپلزپارٹی اور بلاول کے ووٹ سے ہی نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بنے گا۔ لگتا ہے حافظ صاحب بھی موکل رکھتے ہیں 💁
28
226
816
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
5 months
نواز شریف کہتے ہیں نوجوان ہمارے ساتھ ہیں مگر ایسا نہیں ۔ نوجوان لبیک کیساتھ ہیں یا تحریک انصاف کے ساتھ ۔ لبیک چوتھی بڑی جماعت بن کر سامنے آ رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے بعد سے زیادہ متحرک ہیں۔ نیو نیوز کے پروگرام میں ہمارا معصومانہ تجزیہ
23
302
824
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
6 months
مبارک ہو لبیک کے دوستوں کو! صابر شاکر اور عمران ریاض خان نے ظرف کی تعریف کر دی۔
@ImranRiazKhan
Imran Khan
6 months
زبردست، قابل ستائش، کاش خواجہ آصف صاحب و دیگر بھی ایسا ظرف دکھا سکتے
383
4K
17K
43
105
681
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
رضی دادا نے “ سمندر کوزے میں بند کردیا “ اس سے بولڈ تجزیہ نہیں ہوسکتا۔ @realrazidada
54
487
834
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
پٹرول سے بھرا ہوا ڈرم۔ زمان پارک سے مال روڈ اشارے پر پہنچایا گیا۔ جس کے بعد پولیس اور کارکنان کے درمیان شدید تصادم ہوا۔ پولیس شیلنگ کرتی رہی اور تحریک انصاف کے کارکنان شیشے کی بوتلوں میں پٹرول بم پھینکتے رہے۔
43
269
400
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
6 months
حافظ سعد رضوی کا عرب نیوز کو خصوصی انٹرویو ۔ اسٹیبلشمنٹ کے سیاسی کردار اور ن لیگ کے طرز سیاست پر اہم موقف
39
209
634
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
5 months
سعد رضوی کو میڈیا پر نہ دکھانا میڈیا کے جانبدار ہونے کا ثبوت ہے
@omarbinasif
Notorious Omar
5 months
حافظ سعد رضوی سربراہ راولپنڈی میں ریلی کی قیادت کرتے ہوئے... @mohsinsami85
7
137
568
14
261
804
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
5 months
لاہور کے حلقہ این اے 130 جہاں سے نواز شریف انتخاب لڑ رہے ہیں وہاں ترقیاتی کام زور و شور سے جاری ہیں۔ تیزی سے کام ہو رہے ہیں اور اسی تیزی سے ناقص مٹیریل لگایا جا رہا ہے۔ اک جھلک دیکھ لیں
12
469
816
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
یار کمال ہی کردیا " سیاسی ٹرانسجنڈر" حافظ سعد رضوی نے کمال ٹرم نکالی 🤭
26
33
150
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
لاہور میں لبیک اپ سیٹ کرے گی۔ پیپلزپارٹی،ن لیگ اورتحریک انصاف کے بعد لاہور لبیک کو موقع دے گا۔ شہباز گل کو تو2 روز بعد جوڈیشل کردیا گیا۔امیر المجاہدین خادم رضوی کئی روز تک علم ہی نہ تھا کہاں ہیں۔ مولویوں کیساتھ یہ ناانصافی ختم کریں۔ پورا وی لاگ ضرور سنیں
15
43
156
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
5 months
بریکنگ نیوز 🧲🧲🧲 تحریک لبیک پاکستان کی مرکزی مجلس شوریٰ کا مرکزی سیکرٹریٹ میں ہنگامی اجلاس کا انعقاد اجلاس کی صدارت سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد رضوی کررہے ہیں، اجلاس میں تحریک لبیک پاکستان کی جیتی ہوئی نشستوں پر نتائج تبدیل کیے جانے کا ایجنڈا سر فہرست ہے،
15
291
776
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
نہ کوئی ٹرینڈ چلا نہ ہی کسی بڑے سیاستدان نے یاد کیا اور نہ ہی سرکاری سطح پر کوئی تقریب منعقد ہوئی۔ آج علامہ خادم حسین رضوی مرحوم حیات ہوتے تو جاتے “ قلندر لاہوری “ کے مزار پر۔ پکارتے جاتے “ قلندر لاہوری “اور نوجوانوں میں فکر اقبال بیدار کرتے ۔
Tweet media one
42
33
156
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
1 year
اسلام آباد پولیس زمان پارک لاہور #عمران_خان کو گرفتار کرنے پہنچی. کوریج کیلئے ہم بھی موجود ہیں. اپنے مشترکہ دوست سے پوچھا کہ اتنے اہم موقع پر سلمان درانی ہمارے دوست دکھائی نہیں دے ریے؟ آگے سے دوست نے فرمایا درانی صاحب اپنے ڈرائینگ روم کے صوفے پر بیٹھ کر محاذپرڈٹے ہوئے ہیں 😎
Tweet media one
85
33
197
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
6 months
لبیک کے انٹخابی منشور کے موقع پر پرچم کشائی کی تقریب ۔
14
119
612
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
2 years
حافظ سعد رضوی منظر عام پر اور بڑا اعلان! ہم ملک میں فرقہ واریت کی فضاء پیدا نہیں ہونے دیں گے.جنہوں نے کارکنان کو سیدھی گولیاں ماریں ان سے بڑا لعنتی کوئی پیدا ہو ہی نہیں سکتا.
16
57
125
@mohsinsami85
Mohsin Bilal
6 months
درانی کو ایسا ظرف کسی اور جماعت کے امیر کی جانب سے نصیب نہیں ہوگا۔ اسٹیج پر بلایا گیا اور عزت دی گئی۔
Tweet media one
87
76
651