![Masood Chaudhary Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1816554076483829760/1RIc7Ng9_x96.jpg)
Masood Chaudhary
@Masoodch06
Followers
3K
Following
379
Statuses
4K
اس ظلم کا سوچنے والوں، اس ظلم کے احکامات جاری کرنے والوں، اس ظلم کے احکامات پر عمل کرنے والوں الغرض اس ظلم و فسطائیت میں ملوث ہر ایک ایک پر لعنت بھیجتا ہوں! اوئے ظالمو! تم اللہ کی پکڑ سے نہیں بچ سکو گے! تم معافیاں مانگو گے، لیکن معافی نہیں ملے گی!
0
0
1
@SohailRashid8 یعنی جسٹس منصور علی شاہ کو پتہ ہے کہ انکے خلاف ریفرنس آ سکتاہے،نوعیت بھی معلوم ہے، ڈائیریکشن بھی معلوم ہے، اور رانا ثناء اللہ کا اشارہ بھی انکو پتہ تھا۔ درست کہتے ہیں قانون اندھا ہوتا ہے، جج نہیں!📝
0
0
1
شہریارآفریدی اورسب انسپکٹراحمدیارکابیان 9مئ GHQحملہ کیس سےعمران خان کاتعلق ختم کرنےکےلیئےکافی ہیں دوںوں طرفین ہی اس نکتہ پرپھنس جائیں گی کہ اس نےمجھ سےکہا اس نےمجھ سےنہیں کہا میں نےاس سےنہیں کہا سائڈنوٹس:شک کافائدہ ملزم کوہوتا ہے مشورہ میں کسی کوسزادینادنیاکامشکل ترین کام ہے
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ ص میرا تعلق جس پی ٹی آئی سے ہے جس کا لیڈر عمران خان ہے ہمیں کبھی عمران خان نے نہیں کہا کہ ڈنڈا اُٹھاؤ اور کسی کو نقصان پہنچاؤ
0
0
1
پیارےبھائیوں @Rayahmadbhatti اور@rizwanqazi007 کی شائع خبرکےمطابق 9مئ GHQحملہ کیس میں پراسیکیوشن کےاہم ترین گواہ سب انسپکٹراحمدیارنےبیان ریکارڈکروایا نوٹ کریں کہ گرفتارملزمان نےاحمدیارکوبتایاکہ انہیں گنڈاپوراورشہریارآفریدی نےاکسایا وکلاءصفائ نےکس کےنام پراعتراض کیاجومستردہوا؟
0
0
0
RT @maryamnawazkhan: اسلام آباد ریڈ زون کو جانے والے ایک راستے کے سوا تمام بند کر دیے گئے! جب سب "آئین" کے مطابق ہو رہا ہے تو خوف کس بات…
0
55
0
یہ خواجہ سعد رفیق کس کی حکومت کے فیصلہ پر تنقید کر رہے ہیں؟ 🤔
وزارت ایوی ایشن کو ختم کر کے اسے وزارت دفاع میں ضم کروانا نامناسب فیصلہ ھے،افسوس ھوا ! اس اقدام سے ایوی ایشن انڈسٹری کو نقصان ھو گا- مسلم لیگ ن کے انتخابی منشور میں ریلویز اور ایوی ایشن کو ملا کر وزارت ٹرانسپورٹ بنانے کا وعدہ کیا گیا تھا- رائٹ سائزنگ کرنا تھی تو ریلویز ، ایوی ایشن اور پورٹ اینڈ شپنگ کو ملا کر وزارت ٹرانسپورٹ بنائ جا سکتی تھی-
0
0
0