![Usama Zahid اسامہ زاہد Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1875369139419934721/5osFtwIB_x96.jpg)
Usama Zahid اسامہ زاہد
@ranausamazahid
Followers
13K
Following
2K
Statuses
96K
Award Winning Journalist & Anchor Person Analyst and Columnist.Currently working with Federal News Agency Programe Anchor Voice News,Reporter Capital & Ajj Tv
Pakistan
Joined May 2016
ہم نے از سر نو عزم کیا ہے،ہماری جدوجہد جاری ہے،عوام کے ساتھ کھڑے ہیں،جب یہ بپہرے عوام سڑکوں پر آئیں گے تو عوامی سیلاب جعلی ایوان کو بہا کر لے جائے گا، جو دھاندلی کی بنیاد پر قائم ہوا ہے،ہماری پارلیمنٹ عوام ہے،ہم اسی جدوجہد اور انقلابی جذبہ کے ساتھ آگے بڑھیں گے،ہم اسی راستے کو سیاسی جہاد سمجھتے ہیں،جمعیۃ علماء اسلام کل بھی عوام کے ساتھ تھی،آج بھی ہم عوام کے درمیان موجود ہیں۔ مولانا فضل الرحمان
0
0
6
ہم واضح پیغام دیتے ہیں کہ دنیا کی کوئی بھی طاقت غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتی غزہ فلسطینیوں کا تھا اور ہمیشہ رہے گا افغانستان سے بدترین شکست کھانے والا امریکہ اپنی گھناؤنی سازشوں سے باز رہے۔سربراہ کرین پارٹی @Saad_RizviTLP
0
184
400
🚨بڑی بریکنگ: متحدہ اپوزیشن کا نئے الیکشن کا مطالبہ موجودہ حکومت غیرنمائندہ حکومت ہے، جو عوام پر مسلط کہ گئی، نئے انتخابات ملکی مسائل کا واحد حل ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کا مشترکہ اعلامیہ مولانا فضل الرحمان، تحریک انصاف، محمود اچکزئی، مصطفیٰ نواز کھوکھر، علامہ ناصر عباس، صاحبزادہ حامد رضا,شاہد خاقان عباسی کی شرکت
2
10
24
چیلنج پھربھی برقرار رہےگا ابے کا نام بتائے
پچھلے 2 دن سے میراثی اپنے گھر سے کنفرم کر رہا ہے اپنے باپ کا نام لیکن گھر سے بھی نہی کنفرم ہو پا رہا تو آپکو کیسے بتائے بیچارہ @ranausamazahid
5
37
103