Saad_RizviTLP Profile Banner
Hafiz Saad Hussain Rizvi Profile
Hafiz Saad Hussain Rizvi

@Saad_RizviTLP

Followers
7K
Following
0
Statuses
74

Official Account: Emir of Pakistan's Largest Religio-Political Organization.

پاکستان
Joined July 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Saad_RizviTLP
Hafiz Saad Hussain Rizvi
3 days
اسرائیل اور اس کے حامیوں کو یاد رکھنا چاہیے کہ فلسطین کسی کی جاگیر نہیں بلکہ ایک آزاد ریاست ہے فلسطینی ریاست کو ختم کرنے کا خواب دیکھنے والے خود صفحہ ہستی سے مٹ جائیں گے لیکن فلسطین ہمیشہ قائم رہے گا
49
276
444
@Saad_RizviTLP
Hafiz Saad Hussain Rizvi
5 days
Feb 8, 2024, marks the darkest day in Pakistan��s electoral history. The people’s mandate was stolen through blatant rigging. TLP rejects this selection in the name of elections. The only system that can bring real change to Pakistan is Islamic system!
33
292
399
@Saad_RizviTLP
Hafiz Saad Hussain Rizvi
6 days
We send a clear message that no power in the world can occupy Gaza. Gaza belonged to the Palestinians and will always remain. America which faced the worst defeat from Afghanistan, should refrain from its heinous conspiracy.
24
276
390
@Saad_RizviTLP
Hafiz Saad Hussain Rizvi
6 days
ہم واضح پیغام دیتے ہیں کہ دنیا کی کوئی بھی طاقت غزہ پر قبضہ نہیں کرسکتی غزہ فلسطینیوں کا تھا اور ہمیشہ رہے گا افغانستان سے بدترین شکست کھانے والا امریکہ اپنی گھناؤنی سازشوں سے باز رہے۔
48
316
563
@Saad_RizviTLP
Hafiz Saad Hussain Rizvi
8 days
یومِ یکجہتی کشمیر پر ہم اپنےمظلوم اور بلند حوصلہ کشمیری بھائیوں اور بہنوں کےساتھ بھرپور اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں۔ اہلیانِ کشمیر کی آزادی کی جدوجہد میں تحریک لبیک پاکستان کا ایک ایک کارکن ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ ان شاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب مقبوضہ کشمیر بھی پاکستان کا حصہ ہوگا!
51
426
659
@Saad_RizviTLP
Hafiz Saad Hussain Rizvi
26 days
اقتدار بدلے، صاحبِ اقتدار بدلے لیکن 23 سال سے اغیار کی قید کاٹتی قوم کی بیٹی کی پکار پر لبیک کہنے والا کوئی محمد بن قاسم کا وارث نہیں آیا۔رب العالمین سے دعا ہے کہ دخترِ پاکستان ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کی نوید سے جلد امت کے دلوں کو ٹھنڈک عطا کرے #ThisTimeFreeAafia
87
574
950
@Saad_RizviTLP
Hafiz Saad Hussain Rizvi
28 days
پوری امت کو تاریخی فتح پر مبارکباد!! فلسطین میں جنگ بندی امت مسلمہ کی بڑی کامیابی ہے، یہ فلسطین کے مسلمانوں کی لازوال قربانیوں کا ثمر ہے، ان شاءاللہ جلد فلسطین ایک آزاد اور خود مختار ریاست ہوگی اور بیت المقدس دوبارہ مسلمانوں کا مرکز بنے گا۔
92
481
819
@Saad_RizviTLP
Hafiz Saad Hussain Rizvi
28 days
Congratulations to the entire Ummah on this historic victory. The ceasefire in Palestine is a great achievement for the Muslim Ummah, it is the result of the invaluable sacrifices of the Muslims of Palestine. IN SHA ALLAH, Palestine will soon become a self-governing state.
34
323
489
@Saad_RizviTLP
Hafiz Saad Hussain Rizvi
1 month
تاصبح قیامت ہمیں اس بات پر فخر رہے گا کہ ہم ممتاز قادری کے ساتھ کھڑے ہیں
70
503
904
@Saad_RizviTLP
Hafiz Saad Hussain Rizvi
1 month
نئے سال کی شروعات اس عزم کے ساتھ کریں کہ ہم پاکستان کو حقیقی اسلامی ریاست بنائیں گے، تمام مسائل کا واحد حل نظامِ مصطفیٰ ﷺ کے نفاذ میں ہے،آئیں تحریکِ لبیک پاکستان کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر پاکستان کو مضبوط بنائیں،
100
483
803
@Saad_RizviTLP
Hafiz Saad Hussain Rizvi
2 months
قومیں مضبوط قیادت، اتحاد اور ایمان سے ترقی کرتی ہیں۔ قائداعظم محمد علی جناح کی قیادت اور ان کے عزم کی بدولت پاکستان دنیا کے نقشے پر ابھرا آج قائداعظم ڈے کے موقع پر ہم عہد کرتے ہیں کہ ان کے سنہری اصولوں پر چلتے ہوئے پاکستان کو ایک مضبوط اور خوشحال اسلامی ریاست بنائیں گے
75
487
759
@Saad_RizviTLP
Hafiz Saad Hussain Rizvi
2 months
حضورﷺ کے غلاموں کے بارے میں بات نہ کرنا!!! قوم کو لوٹنے والے تم اور تمہارے سارے راہنما ڈاکو ہو!!!
54
458
738
@Saad_RizviTLP
Hafiz Saad Hussain Rizvi
2 months
16 دسمبر سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس پشاور سازش اور ظلم کی ایک المناک داستان، دشمنانِ اسلام سے ہر ظلم کا حساب لیا جائے گا! دین اسلام ہی وہ واحد حل ہے جس سے ہم دنیا اور آخرت کی کامیابی حاصل کرسکتے ہیں!! ہمیں اپنی غلطیوں سے سیکھنے کی ضرورت ہے۔
40
417
713
@Saad_RizviTLP
Hafiz Saad Hussain Rizvi
2 months
پاکستان کو بنے77سال ہو گئے اسکول، کالج، یونیورسٹیوں کے ساتھ کیا سلوک کیا ہے؟ کونسا بہتر نظامِ تعلیم دیا ہے؟ آخر انکو بھی پرائیویٹ کردیا تم نے! مگر یاد رکھنا قیامت تک دین پرائیویٹ نہیں ہو سکتا، دین تو ایک ہی سردار ﷺ کا ہے! یاد رکھناجب تک زندہ ہیں اسلام کی ہر اساس کےمحافظ رہیں گے
69
419
778
@Saad_RizviTLP
Hafiz Saad Hussain Rizvi
2 months
مدارس رجسٹریشن کےحوالے سے ہم مفتی منیب الرحمن صاحب کےمؤقف کی تائید کرتےہیں مدارس کےحقوق کے تحفظ کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کرتے رہیں گے ملک پہلے ہی سنگین معاشی ابتری اور سیاسی انتشار کا شکار ہے ایسے میں مدارس کے مسائل کو متنازعہ بنانا ملک کے استحکام کےلیے خطرناک ثابت ہو سکتا ہے
73
468
1K
@Saad_RizviTLP
Hafiz Saad Hussain Rizvi
2 months
شہباز حکومت کے مہنگائی میں کمی اور معیشت کی بہتری کے دعوے زمینی حقائق کے برعکس ہیں، مہنگائی اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری ملک کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، حکمران طبقہ اور اپوزیشن کو عوام کی پریشانیوں اور دکھوں سے کوئی غرض نہیں سب اقتدار حاصل کرنے یا مسلط رہنے کی کوششوں میں مصروف ہیں،
54
468
746
@Saad_RizviTLP
Hafiz Saad Hussain Rizvi
2 months
یہ وہ مسلم ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود!! اگر غیرت ہوتی تو حالات کچھ اور ہوتے۔۔۔
41
393
782
@Saad_RizviTLP
Hafiz Saad Hussain Rizvi
2 months
خواجہ اجمیر کےمزار پر مندر بنانےکی جسارت کرنےوالے یاد رکھیں کہ اللہ کوئی محمود غزنوی بھیجےگاجو تمہارے بنےہوئے مندر بھی ڈھا دیگا۔ ایک مرد قلندر نےکہا تھا بات مسجد کےاسپیکروں تک محدود نہیں رہیگی۔ اسے انڈیا کام��ئلہ جان کرخاموش رہنےوالےیاد رکھیں بات ہماری مساجد کےمینار تک بھی آجائیگی
47
469
823
@Saad_RizviTLP
Hafiz Saad Hussain Rizvi
2 months
The Prime Minister of Pakistan meeting with a cursed pig of France accused of disrespecting the Prophet ﷺ is deeply shameful. Embracing those who insult our beloved Prophet ﷺ is unacceptable. A nation that fails to defend the honor of the Prophet ﷺ has lost its way.
39
360
593
@Saad_RizviTLP
Hafiz Saad Hussain Rizvi
2 months
اسلامی جمہوریہ پاکستان کا وزیر اعظم ایک ملعون فرانس کےخنزیر کو مل رہا تھا یہ انٹرنیشنل قسم کے بےغیرت ہیں جو حضورﷺکے گستاخوں کو گلےلگارہے ہیں۔حضورﷺکے دین کا راستہ روک کر ان بےغیرتوں کو ہم پر مسلط کرنےوالے بھی مردو�� ہیں،جس قوم کو اپنے نبیﷺکی عزت کاخیال نہیں انہیں ڈوب مرنا چاہئیے
124
612
1K