![احسان شہانی Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1835377008592732160/mL_6HlAc_x96.jpg)
احسان شہانی
@Ahsan_Ahmad123
Followers
2K
Following
5K
Statuses
9K
@lms__f1 @Amatunnabi مانگٹ صاحب نے اپنے لیے بہترین فیصلہ ایسا کر کے ، کم از کم جماعت میں نظم و ضبط ہو ، اصول و ضوابط ہوں ، اصولوں پرستی ہونی چاہیے نا کہ بھیڑوں کا ہجوم میں آپ بھی شامل ہو کر مزید اودھم مچائیں۔
0
0
3
RT @bukm_pp70: لبیک یوتھ ونگ کا فوری قیام عمل میں لایا جائے ، جماعت میں انقلاب برپا ہو جائے گا #ReformTLP_WithSaadRizvi
0
102
0
@AdeelaMalik_ @ChHashmatDeen قاتل تو جیل میں بند ہے اور قاتل کو سزائے موت کی سزا سنائی گئی تھی
1
0
0
@earthpassanger1 مولوی کی حکومت نہیں آئے گی ، اسلام کی حکومت ہوگی بس۔ اسلامی حکومت میں صرف مولوی نہیں ہر فرد اپنی حدود میں رہ کر اپنے معاملات کرے گا۔ اب تو مولوی کی حکومت نہیں ہے تو ملک میں وہی انا پرستی، افراتفری ، قتل و غارتگری ، ڈکیٹی ، لوٹ مار سب کچھ عروج پر ہے، تو یہ بھی مولوی کا قصور ہے ؟
1
0
1
RT @Amatunnabi: بہترین تجویز ✨ خواتین میں بہت اچھی گرافکس ڈیزائنر ریسرچرز اور رائٹرز ہیں کام لیا جا سکتا ہے خوشامدی خواتین کو قبول کرنے کی…
0
2
0
RT @_InHeaven02: ماأجملك۔۔! لَطِيفُ الحِوَارِ، أدِيبُ الجَدَل♥️ آپ کتنے حسین ہیں۔۔! گفتگو میں لطافت ، اور بحث میں مودّب!
0
5
0
RT @Dr_AsrarCh: اگر سیٹوں کی بات ہوتی تو سیٹیں لے کر مسجد رحمت العالمین کے باہر کھڑے تھے اور کہتے تھے کہ سینیٹ میں بھی اور قومی اسمبلی میں…
0
118
0
@_InHeaven02 😅 زبردستی بننا ہے کیا ؟ اگر آپ واقعی سمجھ بوجھ رکھتی ہیں تو آپ سیکرٹ بٹالین کی ہیڈ بن جائیں ۔ یہ سیکرٹ بٹالین خوش آئند بات ہوگی۔
1
0
0