Hasan Kazmi Profile Banner
Hasan Kazmi Profile
Hasan Kazmi

@hasankazmi_

Followers
11,139
Following
321
Media
2,040
Statuses
10,681
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 months
Oppose Imran Khan's potential appointment as Chancellor of Oxford University. - Sign the Petition! via @Change
4
12
24
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
جس ایک فون کال پر مشرف لیٹ گیا تھا وہ ستمبر 2001 میں آئی تھی۔ جس کے بعد اپریل 2002 میں آپ اسی پرویز مشرف کی صدارت کے لیے ہونے والے ریفرینڈم میں اس کی مہم چلا رہے تھے۔ آپ کو کراچی یونیورسٹی آنا یاد ہے، ان طلباء میں سے ایک میں بھی تھا جنہوں نے آپ کو خطاب نہیں کرنے دیا تھا۔
263
2K
7K
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
Going to Dubai to watch your film #Pathan from Karachi. Remember this love Sir @iamsrk
80
619
5K
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
#BreakingNews #Netflix finally approves its first original web series from Pakistan. 3 seasons, 13 episodes each with huge budget. Details will be shared soon. #NetflixOriginals #Pakistan #Webseries
120
662
5K
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
#ImranKhan has 16.3 million followers. Out of which only 160,000 joined. Do the math, it's was pony 0.01%. So the BOTS theory stands proven. @ImranKhanPTI #جعلی_ٹرینڈ_پکڑا_گیا
568
917
3K
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
یہ لوگ اس لیے باہر نکلے ہیں تاکہ فرح گجر اور خاور مانیکا کے خاندان کو بچایا جاسکے۔ یہ اب فرح گجر بچائو تحریک ہے۔
99
607
3K
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
یہ ایدھی کی 67 سال کی عمر کی تصویر ہے۔ اس کے مقابلے پر عمران خان کی 70 سال کی۔ دونوں نے چندہ، فطرہ، زکوٰۃ جمع کیا۔ ایک نے خود پر لگایا، دوسرے نے عوام پر
Tweet media one
592
553
2K
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
پاکستانی فوج کے تحت چلنے والے تمام کے تمام کاروبار پر فی الفور ٹیکس لگائیں، آخر فوج عوام کے لیے قربانی دیتی ہے نا! جو جان دے سکتا ہے وہ مال بھی دے ذرا #SuperTax
39
397
2K
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
I have contacted several Pakistani celebrities to help Flood victims. None of them is interested. Their 3 excuses are: 1. They want to be paid for any appearances or transmission. 2. We are too busy, we don't have time. 3. Imran Khan will mind if we work for Flood victims.
234
561
1K
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
Got a bullet in my leg only 2 minutes after the clock strikes 12. Spent hours in emergency. What a wonderful start of New Year for me.
158
88
1K
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
ملائیت مردہ باد
Tweet media one
107
211
1K
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
یہ صرف عمران خان کی بدولت ہی ممکن ہوا کہ محلوں میں رہنے والے اور شاہانہ زندگی گزارنے والے 'صحافی'، ہم کرائے کے گھروں میں رہنے والوں کو لفافہ کہتے ہیں۔
25
174
998
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
یوتھیوں کو اس بات کا بھی غم ہے کہ وہ 43 ماہ کی حکومت میں خان صاحب کو سائیکل پر دفتر جاتے ہوئے نہیں دیکھ سکے۔
78
144
941
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
1 year
Pakistan's first #Netflix project will soon go on the floor Directed by Momina Duraid, it is based on Farhat Ishtiaq's novel #JoBacheHainSangSamaitLo Starring: #FawadKhan #MahiraKhan #HamzaAliAbbasi and #HaniaAamir
87
98
958
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
عمران خان کی عائلہ سے ��ازیبا گفتگو ان کا نجی معاملہ ہے، مگر ریحام خان کی خود سے کم عمر کے مرد سے شادی عوامی مسئلہ ہے۔ یوتھیا سوشل میڈیا پر اخلاقیات کا درس دیتے ہوئے۔
65
183
872
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
17 سالہ دوستی کا فائدہ اٹھاکر میں نے عاصمہ کا کالم ٹھیک کردیا۔ قوم یوتھ اب خوش ہوجائے۔ 'معیشت کی بہتری کےلیے کالے بکرے سرِ دار چڑھائیں، کبوتروں کا خون بہایا جائے، پُتلیاں لٹکاکر ان میں سوئیاں چبھوئیں، معیشت یوں ہی سنبھلنے والی ہے، معیشت کے تقاضے اسی تسلسل کا مطالبہ کر رہے ہیں'
46
111
812
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
2008 کے بعد سے کراچی میں سب سے بڑا جلسہ مولانا فضل الرحمن کا ہواہے اس کے بعد پیپلزپارٹی کا جلسہ تعداد کے حساب سے بڑا تھا۔ مولانا فضل الرحمن کے جلسے میں ایک بھی خاتون نہیں تھیں پھر بھی سب سے بڑا تھا۔ پی ٹی آئی کا کوئی بھی جلسہ 60 ہزار سے زیادہ کا نہیں ہوا ہے۔
27
171
718
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
قوم یوتھ کی حالت دیکھ لیں۔ بےنظیر کو قتل کیا گیا پھر بھی وارثین نے 'پاکستان' کا نعرہ لگایا۔ ان کے لیے پاکستان نہیں عمران خان اہم ہے۔
55
157
637
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
آج حزب اختلاف کے تمام اراکین کو شاہ محمود قریشی کی تقریر کے دوران ریحام خان کی کتاب پڑھنی چاہیے۔ @RehamKhan1
29
60
586
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
ملک بھر میں پھیلی ہوئی لاکھوں مساجد کو سیلاب اور بارش کے متاثرین کی جائے پناہ کے طور پر استعمال کیوں نہیں کیا جارہا؟
276
88
446
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
تو خان صاحب نے واضح کردیا ہے کہ انہیں سیلاب اور بارش متاثرین کی کوئی پرواہ نہیں۔ وہ چندہ اپنی سیاست کے لیے مانگ رہے ہیں، 60 فیصد ملک ڈوب گیا، 3 کروڑ لوگ بے گھر، فصلیں تباہ، مگر خان کو حکومت چاہیے۔ ان کو وزیراعظم بنادو، ملک چاہے برباد ہوتا رہے۔
147
333
525
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
@TariqJamilOFCL نام لے کر مذمت کریں تو جانیں۔ آج تو آپ یہ کروانے والے کے ساتھ بیٹھے تھے۔ آج تو ہمت دکھادیں۔
49
47
480
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
Breaking News. #ArshadNadeem qualifies for final of Javelin Throw with a massive throw of 85.16 meters at #TokyoOlympics on his second attempt. Final will be held on 7th August. Proud of you Arshad Nadeem
11
103
470
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
Seeking Freedom for your motherland is not a crime. #FreeYaseenMalik
Tweet media one
119
128
472
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
1 year
پرویز مشرف بیک وقت آرمی چیف ، چیف ایگزیکٹو اور صدر کی پینشن لیتے رہے.۔ اسحاق ڈار
5
143
447
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
30 April 2002: When @ImranKhanPTI voted for Gen. Musharraf, a man in uniform, a usurper, who abrogated the constitution of the Islamic Republic of Pakistan, a dictator. Just for the record.
27
270
442
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
کیا، یوکرائن کے پاس کوئی محکمہ نہیں جو اس وقت ملی یکجہتی اور قومی غیرت و حمیت جگانے کے لیے نغمے تیار کرے، تاکہ روس کے حوصلے پست ہوجائیں۔
22
50
446
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
خان صاحب! کعبے کے چکر لگانے سے، عوام کو دیے گئے چکر معاف نہیں ہوں گے۔
Tweet media one
24
59
401
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
تو حقیقی آزادی کی تحریک کا مقصد یہ ہے عمران خان کے چاہنے والے کسی کو بھی گالیاں دینے کے لیے مکمل اور حقیقی (مادر پدر آزاد) معنوں میں آزاد ہوں۔ @GFarooqi
207
44
369
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
پیپلزپارٹی جو بھی بات کرتی ہے، دوسروں کو 12 سال بعد سمجھ میں آتی ہے۔ #JudicialReform
8
97
401
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
کپتان کے نئے پاکستان میں 5 لٹر خوردنی تیل کی قیمت 1850۔ جبکہ برطانیہ میں یہ 1350 (6 پائونڈ) میں دستیاب ہے۔ پاکستان میں فی کس آمدنی 1200 ڈالر ہے۔ ایک برطانوی پائونڈ 225 کا ہے، جبکہ برطانیہ کی فی کس آمدنی 29 ہزار پائونڈ ہے۔
Tweet media one
Tweet media two
40
183
394
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
Tickets aren't available for #TheLegendOfMaulaJatt in Karachi. This is a huge success. @AmmaraHikmat @blashari
Tweet media one
7
24
362
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
ایک بچی کے معصومانہ سوال پر ادھم مچانے والے مفتی کی ویڈیو پر چپ کیوں ہیں؟
28
72
350
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
اب پاک فوج ٹیلی کمیونیکیشن کا مورچہ فتح کررہی ہے۔
Tweet media one
24
70
328
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
1 year
اگر آپ کو عمران ریاض کی گمشدگی پر غم اور 4 ماہ بعد واپسی پر خوشی ہے، مگر آپ مدثر نارو کو جانتے بھی نہیں جو 5 سال سے لاپتہ ہے، اس کی اہلیہ کا اس دوران انتقال ہوگیا، اس کا چند سال کا بچہ لاوارث ہے۔ اگر ایسا ہے تو آپ صرف لاعلم ہی نہیں بلکہ مکمل منافق ہیں۔
16
109
324
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
This effort needs to be appreciated. I hope this will work. Instead of importing #Ertugrul this coalition government trying to help Pakistani Content Producers. @Marriyum_A
Tweet media one
73
92
298
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
I can only hope that some sanity will prevail in India. If anything happens to Yasin Malik, we can forget peace between India and Pakistan for next 10 years.
3K
27
295
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
عید کی نماز کے بعد گلے ملیں اور کان میں کہیں 'فرح گوگی بےقصور'۔
11
62
301
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
@MaryamNSharif 23 روپے بڑھا کر 5 روپے کم کرنا اچھی خبر نہیں ہوتی۔ مادام ایسے مت کیا کریں۔
7
14
292
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
@TariqJamilOFCL جن کے ساتھ بیٹھے تھے یہ بات ان سے کہی تھی؟
23
14
279
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
بدتمیز قوم
Tweet media one
8
61
276
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
غریدہ فاروقی، عاصہ شیرازی سمیت خواتین صحافیوں پر دشنام طرازی کرنا اخلاقیات کی معراج ہے۔ البتہ مراد سعید سمیت کسی بھی پی ٹی آئی والے کی کارکردگی پر سوال اٹھانا بد اخلاقی ہے۔ @GFarooqi @asmashirazi
74
44
265
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
1 year
Meet The Pair Fawad Khan & Sanam Saeed will be playing opposite to each other in #JBHSSL #Netflix 's first Pakistani Web Series. #FawadKhan #SanamSaeed
Tweet media one
26
33
272
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
1 year
Breaking News Rano from Chandigarh is coming Abrar-ul-Haq is coming up with a new song "Rano' featuring Iman Ali, who is playing a 'Rano from Chandigarh' (Indian Punjab) The video is being directed by Asad Mumtaz, who is also a famous actor and cinematographer. The video of
Tweet media one
12
177
217
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
@mjdawar سر کیا آپ پوری پشتون قوم کی نمائندگی کرتے ہیں؟
24
15
236
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
I sincerely hope that Bollywood will make a film in which Pakistan lost 1992 World Cup. #MissionMajnu #Bollywood
Tweet media one
16
17
249
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
عمران خان کی سابق حکومت 13 سیاسی جماعتوں کا مجموعہ تھی 1۔ پاکستان تحریکِ انصاف 2۔ پاکستان مسلم لیگ 3۔ عوامی مسلم لیگ۔ 4۔ متحدہ قومی موومنٹ 5۔ بلوچستان عوامی پارٹی 6۔ بلوچستان نیشنل پارٹی 7۔ جمہوری وطن پارٹی 8۔ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (یہ 5 جماعتوں کو مجموعہ ہے)
30
88
245
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
Before tweeting #WeStandWithImranRiaz please know that it is the same trap which was set up by PTI
Tweet media one
6
97
232
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
8 months
ویسے اچکزئی صاحب بھی کمال کرتے ہیں۔ فوجی آمروں کے خلاف تقریر جھاڑ دی، واہ واہ سمیٹ لی اور اب ایک فوجی آمر کے پوتے کو ووٹ دے دیا۔
31
60
235
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
I have already watched it 3 times in first week in Atrium, Cue and Capri Love you all @blashari @AmmaraHikmat @TheMahiraKhan @_fawadakhan_ @HumaimaMalick @iamhamzaabbasi
Tweet media one
8
10
225
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
Breaking News: @iamhumayunsaeed is playing Dr. Hasnat Khan in #Netflix Original @TheCrownNetflix Season Five #HumayunSaeed is taking Pakistani Industry to global scale. @netflix @NetflixUK
Tweet media one
Tweet media two
7
23
209
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
کیا زمانہ آگیا ہے، ریپ میوزک جیسے محیرالعقل گانوں کے ذریعے جماعت اسلامی جیسی صالحین کی جماعت ووٹ مانگ رہی ہے۔
132
75
207
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
ایک 'بےحیا' لڑکی بنا محرم کے، موٹرسائیکل پر اکیلی درسگاہ پہنچی، اور اس پر 'مردوں کی طرح بیٹھی ہوئی تھی'، اس پر مفتی طارق مسعود اور جمیعت والےخوش کیوں ہیں؟ #Muskan #Hijab
34
26
204
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
حکومتی جماعت کی منظم پروپیگنڈا مہم چلانے والے اس کا جواب دے دیں کہ آخر کیوں خوردنی تیل، لندن میں 250 روپے لیٹر ہے مگر پاکستان میں 380 روپے لیٹر۔ یاد رہے کہ برطانیہ کی فی کس آمدنی 36000 ڈالر اور پاکستان کی 1193 ڈالر ہے. @PTIofficial
Tweet media one
Tweet media two
@PTIofficial
PTI
3 years
عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی قیمتوں کااحوال ایک سمندر پار پاکستانی کی زبانی سنئے
1K
458
2K
25
75
194
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
کہیں پاکستان کی معاشی مشکلات کی وجہ معصوم بلوچ عورتوں اور بچوں کی بد دعائیں تو نہیں؟
15
16
188
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
نیلسن منڈیلا نے کتنے سال جیل کاٹی تھی؟ جب وہ صدر بنے تو کچھ نے تو کہا ہوگا کہ جیل کاٹنے والا صدر بن گیا۔
16
33
174
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
کیا پیمرا یہ بتانا پسند کرے گی کہ کسی وفاقی وزیر کی کارکردگی پر سوال اٹھانا اس کی تضحیک کیسے ہے۔ اگر ریحام خان کی کتاب کے ضمن میں کچھ کہا گیا ہے تو ریحام سے پوچھا جائے۔ اخلاقی مسئلہ تو ہوسکتا ہے قانونی کیسے ہوگیا؟ @reportpemra @GFarooqi #Pemra
72
27
180
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
Tweet media one
5
23
180
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
1 year
بیمار بچے کو چھوڑ کر زمان پارک پر پہرا اور پیسے دینے والا بے رحم ظالم باپ
Tweet media one
327
36
172
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
@TheMahiraKhan This an operation against miscreants who threw petrol bombs on law enforcement agencies. If you do not believe in State Called Pakistan then you can hold any opinion that favours Imran Khan. This is very much like Red Mosque Situation
98
19
178
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
Finally! I have watched The Legend of Maula Jatt it is brilliant, cinematic, a true audio visual treat. One Word for the film, it is brilliant. #MaulaJatt2022 @AmmaraHikmat @TheMahiraKhan @HumaimaMalick @_fawadakhan_ @iamhamzaabbasi @blashari
Tweet media one
9
16
173
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
A must watch film for all Pakistani Cinema Lovers. Brilliant work by @fahadmustafa26 @TheMahiraKhan and of course @nabeelqureshi and @fizza999
Tweet media one
1
19
163
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
پڑوسی سے صلح کرکے چوکیدار کی چھٹی کرو، بہت مہنگا پڑ رہا ہے۔ #economyofpakistan
9
20
168
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
Meezan Bank, If you have compelled your female staff to wear Burqas and Hijab, then why do you ask your male staff to wear western attire and also necktie. Isn't it hypocrisy? #MeezanBank @MeezanBankLtd
11
22
161
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
پوری قوم کو جنگجو بنادیا، مگر تیر اندازی، تلوار بازی، کشتی، گھڑ سواری، نشانہ بازی سمیت کسی ایک میں تمغہ نہیں جیت سکتے۔ بس پانچویں پر خوش رہو
4
25
155
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
ذرا اور دھوم سے نکلے یہ جنازہ
Tweet media one
34
28
159
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
@ovaismangalwala گھڑی بیچنے کا تو اس نے اعتراف کیا ہے۔ پ صحافی ہیں یا پی ٹی آئی کے بھانڈ
31
8
157
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
ان سب کے لیے سیاست، تبدیلی، ترقی، خوشحالی، عوام کی خدمت نہیں صرف ٹھرک کا نام ہے۔ #یوتھیا
25
48
149
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
Maula Jatt touching new heights. Congratulations @AmmaraHikmat @blashari
Tweet media one
2
13
155
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
طالبان کے آنے سے افغانستان میں مکمل امن آگیا ہے، اب وہاں صرف شیعہ کو خود کش حملوں کا نشانہ بنایا جارہا ہے جو ہرگز پریشانی کی بات نہیں۔ سربکف سربلند #Kandahar
29
20
159
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
#Joyland becomes the first ever Pakistani Feature Film that is shortlisted for the Oscars. The international feature film list contains the name we all have been waiting for. I now hope that it will bring our Oscars in 2023. Goodluck Saim Sadiq and Sarmad Khoosat
Tweet media one
26
39
156
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
1 year
Meet The Pair Hamza Ali Abbasi & Maya Ali will be playing opposite to each other in #JBHSSL #Netflix 's first Pakistani Web Series. #HamzaAliAbbasi #MayaAli
Tweet media one
25
15
154
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
یہ وہ فراڈیا ہے جو مظلوم ہزارہ برادری کے مقتولین کو بیک میلر کہنے والے کا ساتھ دے رہا ہے۔ ایسے فراڈ سے ہوشیار رہیں۔
Tweet media one
22
42
149
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
خان صاحب کو اب انگریزی بھی بھول گئی ہے
Tweet media one
65
34
146
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
نشئی کی زبان لڑکھڑا ہی جاتی ہے۔ عمران خان اپنے 'آخری خون کے تبے تک'
12
36
142
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
Dear Mr. Prime Minister! Can you please act now and also allow Mr. Altaf Hussain to appear on Pakistani TV channels? #FreeSpeech @CMShehbaz
7
85
146
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
#TheLegendOfMaulaJatt Mahira Fawad Chemistry is awesome. I will watch it 4th time for this chemistry. Flame On! @TheMahiraKhan @_fawadakhan_ @AmmaraHikmat @blashari
Tweet media one
1
20
146
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
1 year
It is very clear that she has read a WhatsApp message and the look on her face after reading that is still full of arrogance and hateful as if she has done some favour to someone. Rule of law must be for all. Try her under army act as she is more military than civilian.
Tweet media one
16
46
149
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
10 months
اگر آپ غزہ کے عوام کے لیے غمزدہ ہیں، اور بلوچوں کے لیے آپ کی آواز نہیں نکلتی تو مان لیں کہ آپ منافق ہیں۔ #BalochLongMarch2Islamabad
4
57
144
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
1 year
کسی کو میمو گیٹ اسکینڈل یاد ہے؟ کسی کو اقتدار اعلی کا تحفظ یاد ہے؟ کسی کو امپورٹڈ حکومت نامنظور یاد ہے؟ عمران خان امام المنافقین ہے۔ پی ٹی آئی نے’جمہوریت کے تحفظ‘ کے لیے امریکہ سے مدد مانگ لی
10
43
137
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
آج اسٹاک ایکسچینج میں بہتری جبکہ روپے کی قدر میں بھی اضافہ بتا رہا ہے کہ عمران خان پاکستان کے لیے کتنا بڑا عذاب تھا۔ عمران خان جائے گا اور خوشحالی آئی گی۔
17
18
141
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
اس عاشقی میں عزت سادات بھی گئی
Tweet media one
22
25
139
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
@kdastgirkhan تو کیا آئندہ انہیں انجینئر شہباز شریف لکھا اور پکارا جائے؟
1
2
144
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
1 year
Last Pair of #JBTSSL Iqra Aziz and Ahad Raza Mir. They are playing Lisa and Sikandar. #IqraAziz #AhadRazaMir #Netflix
Tweet media one
39
20
148
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
اگر بارہویں جماعت پاس والوں کو بجلی کے نرخوں میں رعایت دی جارہی ہے تو پھر ہر بی اے اور ایم اے کرنے والے کو بھی دی جائے۔ پی ایچ ڈی والوں کے بل مکمل معاف کیے جائیں۔
Tweet media one
8
43
137
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
پشاور میں مرنے والوں کا خون ہر اس شخص کے ہاتھ پر ہے جس نے طالبان کے کابل میں داخلے پر جشن منایا تھا۔
5
26
141
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
پورنوگرافی کو مجھ سے بہتر کوئی نہیں جانتا ۔ عمران خان
Tweet media one
7
25
145
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
اس سے پہلے ایک اشتہاری پاکستان کا وزیراعظم تھا۔
Tweet media one
15
76
129
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
1 year
@imaliksaad @FarrukhHabibISF تو اٹھائو نا ہتھیار، ٹویٹ کیوں مار رہے ہو۔ بلائو عمران خان کے دونوں بچوں کو اور لڑو
22
5
143
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
1 year
سر آپ کو قانونی اور سیاسی معاملات پر بھی نہیں ہے، مگر وہ آپ مانتے نہیں ہیں
Tweet media one
0
23
133
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
4 years
So Pakistan Telecommunication Authority (PTA) has confirmed that it has not blocked #Churails Apparently #ZEE5 has taken it down due to public outrage about its one scene on #Twitter @ZEE5Global @PTAofficialpk
8
50
122
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
Islamic Republic of Pakistan 1 USD = Rs. 200.39 People's Republic of Bangladesh 1 USD = BDT 91.76 Choose Wisely, Live Well
6
32
130
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
2018 میں 16,903,702 یوتھیوں نے عمران خان کو ووٹ دیا تھا۔ اب اگر یہ لوگ 1243 روپے فی کس دے دیں تو 21 ارب روپے بن جائیں گے۔ دوسرا طریقہ یہ ہے کہ ڈیم فنڈ کی طرح سپریم کورٹ ایک الیکشن فنڈ بھی قائم کردے۔
13
24
124
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
امریکی سازش پر یقین رکھنے والے تمام یوتھیوں کو فوری طور پر امریکی مصنوعات کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ۔ سب سے پہلے، تمام یوتھیے اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹ ڈیلیٹ کریں۔ فیس بک، ٹوئٹر، انسٹاگرام اور یوٹیوب کے علاوہ واٹس ایپ بھی ختم کریں۔
16
37
116
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
4 years
@indyurdu
Independent Urdu
4 years
’ہم اپنے خطے کے ہیروز پر فلمیں کیوں نہیں بنا سکتے‘ وفاقی وزیر شبلی فراز کی انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو
8
6
39
10
12
123
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
جمائما کے گھر کے باہر احتجاج کو غیر مہذب کہنے والے مسجد نبوی میں سیاسی نعروں کا دفاع کررہے ہیں۔ ان کے لیے جمائما کا گھر مسجد نبوی سے زیادہ مقدس ہے۔
6
45
121
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
3 years
Over 100 hours since I was shot. The bullet is still inside, however there is no sign of infection & approximately 30% decrease in pain.
35
8
118
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
@CMShehbaz کسی آئین شکن و طالع آزما کے لیے کوئی ہمدردی نہیں۔ مجرم صرف مجرم ہوتا ہے۔
3
9
123
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
Everyone is loving #MaulaJatt and the film deserves it. A special appreciation is due for Ammara Hikmat, the producer of The Legend of Maula Jatt. She worked, and is working tirelessly for the film round the clock. Special Thanks and Salute to the Lady. Respect @AmmaraHikmat
Tweet media one
4
7
126
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
1 year
خدیجہ شاہ کے مطابق وہ سویلین کم اور فوجی زیادہ ہیں۔ اس کا صاف مطلب ہے کہ کم از کم ان کا مقدمہ تو فوجی عدالت میں چلنا چاہیے۔
3
34
118
@hasankazmi_
Hasan Kazmi
2 years
مشکل معاشی حالات قربانی مانگ رہے ہیں۔ سب سے زیادہ قربانی پاکستان کی فوج دیتی ہے۔ تو بس اس مرتبہ بھی ہماری فوج عسکری جائیدادیں فروخت کرکے انشاءاللہ پاکستان کو مشکل معاشی صورتحال سے نکال لے گی۔
5
32
110