پولیس والے ڈالے پر آئے مجھ سے یہ کہہ کر جرابیں، دستانے اور ٹوپیاں لے گئے کہ صاحب کو دکھا آئیں اور گاڑی سٹارٹ کر کے بھاگ گئے
جب محافظ ہی چور بن جائیں تو عوام کیا کرے
@RizwanBabarArmy
yhi to baat hai k tm log greebo ki mjburio ko bhi khreed laity ho khud ka image bachane k liy.lakin yh karma hai jo aj zillat ki shakal m mil ra h.shame on him
@ArsalanGhumman
حقیقت سے آپ لوگ بھاگ نہیں سکتے جناب۔ جبار صاحب فاؤنڈر ممبر تھے اور ہمیشہ رہیںگے اپنی بات کرو، آدھےملک سے بھاگ گئے اور آدھے پارٹی کو کھا کر ہاتھ جھاڑ کے بیٹھگئے۔ خود بھی جاتے جیل،عوام کو ڈنڈے پڑوائے۔ عوام خان صاحب کے لئے وفادار ہیں، آپلوگوں کساتھ نہیں جنہوں نے حشر کر دیا پارٹی کا۔
@ArsalanGhumman
جبّار صاحب آزادانہ انتخابات لڑ رہے ہیں۔ آپ کو اس سے کیا مسئلہ ہے؟ بہت سے لوگوں نے پارٹی چھوڑی ہے، اب ہر ایک کے پیچھے ناکام عاشق کی طرح ہاتھ دھوکر پڑ جائیں گے؟ بس کریں، جو آپ کی پارٹی میں لوٹے آ گئے ہیں ان پر توجہ دیں جنہوں نے بیرا گڑق کر دیا ہے پارٹی کا۔
پاکستان نے ایران میں دھشتگردوں کے مخفی ٹھکانوں پر موازنہ حملہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ ایران نے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی کرکے برادر اسلامی ملک کے اندر حملہ کیا تھا۔ پاکستان زندہ باد۔
#MissileAttack
#Pakistan
#Iran
#IranAttacksPakistan
بریکنگ : ایران کے اندر موجود بلوچ دہشتگردوں کے کیمپوں پر حملہے کئ اطلاعات ہیں۔ زرائع کے مطابق متعدد ہلاکتیں اور نقصانات رپورٹ ہوئے ہیں۔
اس حوالے سے مزید معلومات آ رہی ہیں۔
@mutansartarar
wo log bahut khush-qismat the
jo ishq ko kaam samajhte the
ya kaam se aahiqi karte the
ham jite ji masruf rahe
kuchh ishq kiya kuchh kaam kiya
The lack of updates regarding Flight PK 214 is inexcusable.
@Official_PIA
, transparency is crucial for maintaining trust. the continued delay of Flight PK 214 reflects poorly on the airline’s commitment to customer satisfaction.
#ShameOnPIA
Rahat Fateh Ali Khan's actions are utterly unacceptable, and authorities should take decisive action against such brutality. It is truly shameful.
#RahatFatehAliKhan
PK 214 from Dubai to Karachi, scheduled for December 2, is causing frustration as passengers endure an extended wait at Dubai Airport. PIA's consistent disruptions draw criticism.
#ShameOnPIA
Flight PK-214
Dubai to Karachi
Passengers at Dubai International Airport eagerly await PK 214 from Karachi, facing an unexpected stay. PIA's operational challenges have left travelers stranded for two days.
#ShameOnPIA
Flight PK-214
Dubai to Karachi
@Unique_Couples
we are still investing:
Love
patience
care
understanding
respect each other's point of view
Compromise
and we are living a blessed life .
@AshrafJQureshi
اگر آئین کے مطابق سب ہونے لگ جائے تو 90% سیاست��ان الیکشن نہیں لڑ سکیں گے🤣، اور کیا پاکستان میں صرف پی ٹی آئی ہے جو الیکشن لڑ رہی ہے؟ باقی جماعتوں پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کریں۔