R@Ø IbN-E-GohAr Profile Banner
R@Ø IbN-E-GohAr Profile
R@Ø IbN-E-GohAr

@FaaZii_RaJpuT

Followers
4,560
Following
2,956
Media
283
Statuses
5,762

I am good 👍, but not an angel 😇. I do sin 😭, but I am not the devil 👿.

Pakistan
Joined June 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
7 months
﷽ "وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ اِلَّا رَحۡمَۃً لِّلۡعٰلَمِیۡنَ°" نبوت ناز کرتی ہے رسالت ناز کرتی ہے محمد مصطفیﷺ پر ہرفضیلت ناز کرتی ہے #محمدﷺہمارے_بڑی_شان_والے
15
1
14
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
آج جس دیامر بھاشا ڈیم کا شہباز شریف نے دورہ کیا اسی ڈیم کیلئے عمران خان کا سائن کیا ہوا بیٹ 30 ہزار ڈالر میں فروخت ہوا تھا، جو ڈیم فنڈ میں ڈالے گئے تھے ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
2
147
164
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
اگر آپ نے ارطغرل سیریز دیکھی ہے بخوبی اندازہ ہوگا کہ سازش اور مداخلت کیا ہوتی ہے صلیبی ہمیشہ سازش کرتے آئے کیونکہ وہ کر ہی یہ سکتے تھے جبکہ منگول طاقت ور تھے وہ سیدھا مداخلت کرتے لہذا بھارت سازش جبکہ امریکہ مداخلت کر رہا اس سے بہتر مثال نہیں ملی😄 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
3
102
101
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
پوری نون لیگ جس شخص سے مشاورت کرنے گئی ھے بقول ڈاکٹر عدنان اسکے دماغ کی %80 شریانیں بند ہیں…!😂😂😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
27
66
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
#BreakingNews This imported government will force the Pakistani people to sell the clothes they are wearing ..! #YehWrongNumberHai #وہ_کون_تھا
Tweet media one
1
42
62
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
حادثاتی چیرمین ہو پرچی لیڈر ہو یا ہر جیتی پارٹی کی گود میں بیٹھنے والا فضل الرحمان یہ اپنے اندرونی بیرونی حواریوں کو ملا لیں۔ نہ عوام کے دل جیت سکتے نہ عوام کا ساتھ حاصل کرسکتے۔ عوام پہچان چکی سچا اور ایماندار لیڈر ایک ہی ہے عمران خان #AwaamWithKaptaan
Tweet media one
2
27
53
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
یا اللّٰہ آج کی اور کل کیOIC اجلاس کی کامیابیاں سارے مسلمانوں کی نصیب میں فرما اور تمام مسلم ممالک کیلئے خوشیوں کی سبب بنا آمین۔ ہم تمام مسلم ممالک کے وزرائے خارجہ کو ❤️ کی گہرائیوں سے پاکستان آمد پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ آج کا دن مسلمانوں کیلئے فتح کا دن ہے #OICinPakistan
2
14
53
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
ن لیگ والوں کا سائفر کھو گیا۔ ان کو انگریزی پڑھنی نہیں آتی۔ وہی سائفر وزیراعظم نے سپیکر کو بھیجا تھا اور سپیکر نے سپریم کورٹ کے چیف جسٹس صاحب کو۔ تو آپکا کھویا ہوا سائفر آپکو چیف جسٹس صاحب سے ملے گا۔ #hackers
1
19
53
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
1 Million USD: 22 Crore Pakistani Rupees Donated By Sir Javed Anwar sab from USA He is one of the. Pakistani Business Tycoon Based In The USA A True Patriot Pakistani Very Gentle and Kind Hearted Person #TelethonByImranKhan #عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم
Tweet media one
1
17
51
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
حسن یوسف ہو یا صورت بلال جیسی😍 دوستی اگر روح سے ہو تو ہر صورت کمال لگتی ہے😍 #اپنی_زبان_اردو
Tweet media one
3
5
44
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
ہم ن لیگ کو مکمل تباہ کر کے تلف کرنے پر آصف علی زرداری اور مریم نواز کے بے حد مشکور ہیں 🤗 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
22
44
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
"ہائے اللہ میری لندن تو کیا پاکستان بھی پراپرٹی نہیں مجھے تو احساس پروگرام میں ھونا چاھیئے تھا" کپتان کا ڈائیلاگ رات بھر سے سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا #PTI #ImranKhan
1
9
38
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
کراچی سے ہوں اللہ کا بندہ ہوں نام نہیں بتاؤں گا 70 ملین کا اعلان کرتا ہو. اس کو کہتے اعتماد #TelethonByImranKhan #عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم
1
18
38
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
کراچی والوں نے بھی ثابت کر دیا کہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @ImranKhanPTI
Tweet media one
0
29
42
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
پاکستان کے صرف دو خوش نصیب حکمران ہیں جو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے روضہ مبارک میں نیچے گئے ہیں۔ جن کے لئے دروازہ کھولا گیا ہے ۔ ایک ضیاءالحق اور دوسرا عمران خان۔ نواز شریف اور شہباز شریف سات سال تک سعودیہ میں رہے مگر کبھی بھی روزہ مبارک کے اندر نیچا جانا نصیب نہ ہوا
1
11
42
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
تاریخ میں پہلی بار کسی سابقہ وزیر اعظم پر الزام ہے کہ وہ چیزیں سستی بیچ رہا تھا اور عوام کو سبسڈی جان بوجھ کر دے رہا تھا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
23
39
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
گوجرانوالہ والوں آپ نے تو کمال کر دیا یہ تو ن لیگ کا گڑھ ہوا کرتا تھا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
14
36
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
سٹی پولیس آفیسر راولپنڈی جناب عمر سعید ملک نے غیر قانونی چھاپے مارنے سے انکار کرتے ہوۓ اپنا چارج چھوڑ دیا #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
15
40
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
یہ لوگ شیریں مزاری کو ٹریکٹر ٹرالی کہہ سکتے ہیں، بینظیر کی تصاویر بھی ہیلی کاپٹر سے پھینک سکتے ہیں، بشری بی بی کے لیے غلیظ زبان بھی استعمال کر سکتے ہیں، پی ٹی آئی کے جلسوں میں شریک خواتین کی ک��دار کشی بھی کر سکتے ہیں لیکن عمران خان کی مزاق میں کی گئی بات کا بھی برا مناتے ہیں
0
12
36
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
کس میں ہمت ہے کہ ہماری پرواز میں لائے کمی؟ ہم پروں سے نہیں حوصلوں سے اڑا کرتے ہیں #حقیقی_آزادی_مارچ
Tweet media one
0
22
35
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
عمران خان صاحب کی ایک بات جو مجھے بے حد پسند ہے۔۔ نا کبھی کسی کو سندھی کہا نا بلوچی نا پنجابی کہا نہ پختون کہا، جب بھی کہا ۔۔میرے پاکستانیوں کہا۔۔۔ اور یہی ایک مخلص لیڈر کی نشانی ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
18
39
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ اے ہمارے رب ہمیں دنیا میں نیکی دے اور آخرت میں بھی بھلائی عطا فرما اور عذاب جہنم سے نجات دے۔ آمین
0
14
38
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
کوئی اتنا پیارا کیسے ہوسکتا ہے پھر سارے کا سارا کیسے ہوسکتا ہے #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور #MarchAgainstImportedGovt #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
Tweet media one
1
17
36
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
یہودی کارڈ ، عورت کارڈ ، مذہب کارڈ ، چودھری سرور اور علیم خان پریس کانفرنس ، فرح گوگی ، توشہ خانہ ، ریحام خان ، جہانگیر ترین ،شاہد آفریدی ، عائشہ گلالئی ، طیبہ گل ، مصطفی کمال ، گلوکار جواد احمد ، ملک ریاض ، کال لیک ، ویڈیو لیک 90 فیصد میڈیا۔ سب خاک میں!! کپتان آج بھی مقبول لیڈر
2
7
36
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
یہ ناشکر قوم شہباز شریف جیسے عظیم لیڈر کی قدر نہیں کر رہی یا اللّه تو اس قوم کو شہباز شریف جیسے عظیم لیڈر سے محروم فرما.🤲🤭 آمین #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
4
15
36
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
اسحاق ڈار سات سمندر پار بیٹھ کر پاکستان کا بجٹ بنا سکتا ہے لیکن اورسیز پاکستانی ووٹ نہیں ڈال سکتا۔ دوغلے منافق لوگ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
16
37
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
آج ایک دہشتگرد ، فارن فنڈنگ کا مجرم قوم کے لئے پھر فارن فنڈنگ کرے گا ، فنڈز وہ دیں گے جو ووٹ نہیں دے سکتے ۔ یہ خبر نہیں اس نظام کے منہ پر تمانچہ ہے ۔۔!! #عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم #ڈوب_رہا_ہے_پاکستان
Tweet media one
1
17
35
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
ہم نے ایسے ہی نہیں تیری طرف داری کی تو علامت ہے میرے دیس میں خوداری کی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
30
38
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
چار سال سے جس اشتہاری کے پیچھے پولیس لگی ہوئی تھی کل سے اچانک اسکی سیکورٹی کرے گی اور وہ پاکستان کے خزانے کی حفاظت کرے گا 🤔😁 استاد jii یہ ہے پاکستان..
2
16
36
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
بریکنگ: اسلام آباد ہائی کورٹ نے ARY کی نشریات فوری بحال کرنے کا حکم دے دیا۔۔
0
10
35
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
سنبھال کر رکھو یہ جو فرقے تمھارے ہیں😌 عمرؓ بھی ہمارے ہیں، حُسینؓ بھی ہمارے ہیں❤️✨
3
8
36
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
غلط کو غلط نہ سمجھ پانا ، جہالت ہے جبکہ غلط کو غلط نہ کہنا ، غلامی ہے۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
35
33
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
اربوں روپے سیلاب متاثرین کے لیے وہی جمع کر سکتا ہے جس کو لوگ صادق اور امین سمجھتے ہوں۔ #عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم
Tweet media one
1
12
33
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
"-ہم کو عزیز ہے خودداری اپنی کیا کریں آتا ہی نہیں جھکنا ہمیں 🥀🖤 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
28
32
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
جیو نیوز پر شہباز شریف جس تیزی سے ملک کو لیکر چل رہا ہے مجھے لگ رہا ہے عید تک ہم پیرس میں ہوں گے😂 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
28
33
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
کون_یہودی؟ عمران خان نے خیبر پختونخواہ سے لیکر پنجاب تک کے سکولوں میں سیرة النبی ﷺ پڑھنے کی بات کرتا تھا - سلیبس میں سیرة النبی ﷺ کے مضمون ایڈ کروانے کا حُکم دیتا تھا- آب امپورٹڈ حکومت نے وہ سیرت النبی (ص) والے مضمون ختم کردیے اب سکولوں میں 1500 میوزک ٹیچر بھرتی کرنے جا رہی
0
22
33
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
پھلوں کا بادشاہ آم بھی آگیا لیکن دلوں کا بادشاہ لندن سے نہیں آیا نوٹ:- زِیر زَبر اپنی مرضی سے لگا لیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
5
8
32
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
لندن سے تازہ تازہ پاکستان پہنچی اپنی اہل اور لائق حکومت کو بتانا ہے کہ ڈالر اوپن مارکیٹ میں سعیدانور کے 194 رنز کا ریکارڈ توڑنے کے بعد اب فخر زمان کے 209 رنز کی طرف بڑھ رہا ہے اور بظاہر فخرزمان کا ریکارڈ بھی خطرے میں لگ رہا ہے۔۔ روک سکو تو روک لو۔۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
18
34
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
وقت کم ہے اور لوٹ مار زیادہ کرنی ہے اس لیے 7 بجے دفتر پہنچنا پڑتا ہے بھکاری وزیر اعظم 😂😅🤣 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
1
24
35
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
ہم سوئے نہیں کئی راتوں سے اے جانِ وطن سو چاند بجھے ہمیں نیند___ اسی دن آئے گی جب دیکھیں گے___ آباد تجھے #عزم_عالیشان_عمران_خان
Tweet media one
0
16
34
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
ڈالڈا گھی کی قیمت دیسی گھی کے برابر لائیں گے تاکہ عوام دیسی گھی کو ترجیح دیں اور اپنی صحت کو بہتر کریں منجانب 740 آلے پٹواری #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #نیچے_اترو_کرسی_سے
0
19
31
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
تمہاری لڑکی ہمارے لڑکے کا 100 بار نام لے تو وہ سہی ، ہمارے لڑکے نے بس اک بار کہہ دیا خیال کرو تمہارا شوہر ناراض نہ ہو جائے میری خاطر اپنا گھر برباد نہ کر لینا ،تو برا ہمارا لڑکا بن گیا ۔ چلو خیر ہم پھر بھی اپنے لڑکے کو سمجھائیں گے آئیندہ نئی کرتا ۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
15
32
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
عمران خان پر ایک بار پھر "فارن فنڈز" کی بارش 🤣🥰🤗✌️💰 #عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم
Tweet media one
0
17
29
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
25 لاکھ کا فارن فنڈنگ کیس کا ملزم ڈھائی گھنٹے میں 5 ارب سے زائد مزید اکٹھے کر چکا ہے ایک اور کیس بناؤ غداروں #عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم
Tweet media one
0
17
31
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
نوٹ کی ایک جانب ساری سیاسی قیادت،، جبکہ دوسری جانب اکیلا مارخور 75 سال کا خلاصہ #یہ_کیسی_آزادی_ہے
Tweet media one
0
9
29
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
یہ غیرت آپ لوگوں کی اس وقت جاگتی ہے جب عمران خان کچھ کہتا ہے؟ جب ن لیگ بکواس کرتی ہے مخالف جماعتوں کی خواتین کے بارے میں اس وقت تم لوگوں کی عقل گھاس چرنے چلی جاتی ہے؟🤔 لخ دی لعنت 🤚
1
9
30
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
زندگی میں بڑے بڑے گندے خیال آئے ہیں لیکن خوش قسمتی سے کبھی "ن لیگ" کو سپورٹ کرنے کا خیال نہیں آیا
3
5
33
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
#عزت_اور_تعریف ❤✌ مانگی نہیں جاتی، کمائی جاتی ہے ❣ #MaShAllaH_ 🖤 @ImranKhanPTI #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
11
31
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
وَتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ مسلم امہ کو ایک پیج پر اکھٹا کرنے والا مردقلندر #قوم_کا_مان_عمران_خان #PMIKatOIC #OICInPakistan #PakistanZindabad
Tweet media one
0
7
32
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
"بول نیوز" عمران خان کے جلسوں کی مکمل کوریج دینے کی وجہ سے نمبر 1 پر آگیا اے آر وائ کو بین کرکے بھی کپتان مخالف چینل کو کوی فائدہ نا ھوا #PTI #ImranKhan #یہ_کیسی_آزادی_ہے
Tweet media one
2
8
27
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
@hinaparvezbutt @Imtiazk5410 وزیراعظم بننا آسان ہے لیکن عمران خان بننا مشکل ہے۔ کیونکہ عمران خان ایک لیڈر ہیں اور عمران خان جیسا لیڈر صدیوں بعد پیدا ہوتا ہے۔۔ 👇👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
23
34
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
12 parties, 12 leaders, 4 ex-finance ministers, 4 ex PMs, still result ZERO. They were saying tht Ishaq Dar will bring dollar to 130 in few days. Now Dollar crossed 200 marks. Shame! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
34
30
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
ادھر آ ستم گر ، ہنر آزمائیں تو تیر آزما ، ہم جگر آزمائیں #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
Tweet media one
0
17
31
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
عمران خان صاحب! ان کے ہوتے ہوئے بھی ہم آپ کو سپورٹ کرتے ہیں، ہماری قربانی یاد رکھیے گا 🤓😜
Tweet media one
8
8
27
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
قوم کا مطالبہ فوری انتخابات....!!! امپورٹڈ وزیرِ اعلیٰ حمزہ شہباز کو فارغ ہو گئے۔ بہت جلد امپورٹڈ وزیرِ اعظم بھی فارغ ہونگے۔ لوٹا کریسی ہارس ٹریڈنگ کی سیاست کا خاتمہ، اقتدار پہ قابض امپورٹڈ حکومت فوری طور نئے الیکشن کروائے !!!! #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
19
31
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
ایک طرف ڈی پی او عطا تارڑ کو اپنی کرسی پیش کر کے سائیڈ پہ بیٹھا بھاشن سن رہا ہے۔ جبکہ دوسری تصویر میں سابق وزیراعظم ایک کانسٹیبل کے سامنے بیٹھا ہوا ہے۔ اسی بات سے اندازہ لگا لیں کہ کون اپنے اداروں کی عزت کرتا ہے۔ اور کون ہے جو اداروں اور عوام کو اپنا غلام سمجھتے ہیں
Tweet media one
0
15
29
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
﷽ "وَ مَاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ اِلَّا رَحۡمَۃً لِّلۡعٰلَمِیۡنَ°" نبوت ناز کرتی ہے رسالت ناز کرتی ہے محمد مصطفیﷺ پر ہرفضیلت ناز کرتی ہے #محمدﷺہمارے_بڑی_شان_والے
7
7
27
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
یہ کمپنی اب مزید نہیں چل سکے گی۔ الیکشن کی تیاری کرے پاکستانیوں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
8
28
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
احساس پروگرام کو دنیا بھر میں مقبولیت کا درجہ دینے والی ثانیہ نشتر نے پنجاب میں آکر چارج سنبھال لیا #ImranKhan #PTI
0
11
26
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
ملکہ برطانیہ بڑی خوش قسمت ہے اسکی آخری رسومات میں وہ بھی شریک ہورہے ہیں جو اپنی ماں کی آخری رسومات میں شامل نہیں ہوئے تھے۔
2
7
28
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
کوئی کردار تو تم لاؤ ہمارے جیسا🥰 ہم اُسی روز کہانی سے نکل جائیں گے✌🏻 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @ImranKhanPTI
Tweet media one
0
19
30
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
پچھاں مڑ وے خاناں پاکستان نوں چور پے گئے ڈالر 191 🤣😂😎😃🤣 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
20
31
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
حکومت جس کو روکنے کے لیے پورا اسلام آباد بند کر رہی ہے اس کو دیکھیں #ImranKhan #PTIOfficial
Tweet media one
1
10
28
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
عرب دنیا نےمودی کےخلاف ٹرینڈ چلایا ہوا ہے سپرمارکیٹس میں انڈین پروڈکٹس کوcoverکردیا گیا ہےکوئی نہیں خریدسکتامزیدمنگوانے سےانکار جبکہ پاکستانی نہ حکومتی سطح پرکوئی مذمت ہوئی ہےاورنہ ہی کوئی رضوی سفیرکونکالنے کیلئے نکلا ہے #إلا_رسول_الله_يا_مودي #ArrestNupurSharma
0
16
29
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
ھتکڑی کھل گئی پہلے مقدمے میں- شکر الحمد للہ- #میں_بھی_عمران__ریاض_ہوں
Tweet media one
1
10
30
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
آج ذولفقار علی بھٹو کا نواسہ شیخ مجیب الرحمٰن کی بیٹی سے امداد وصول کرے گا، اسے کہتے ہیں تاریخ کا زناٹے دار تھپڑ۔ 🇧🇩🇵🇰
0
11
29
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
InshAllah my Leader is coming back #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
2
15
30
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
ابھی تھوڑی دیر پہلے رانا ثنا صاحب ، عمران خان کو تڑیاں لگا رہا تھا کہ دیکھو میں تمہارے سات�� کیا کرتا ہوں۔ بےچارے کی اپنی ہی حالت پتلی ہو گئی 😂 #رانا_ثنا_تو_گیو
Tweet media one
1
10
24
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
بریکنگ نیوز: عمران خان کی پکار پر جلسہ شروع ھونے سے پہلے ھی عوام کا سمندر پریڈ گراونڈ پہنچ گیا ایک بار پھر کپتان بازی لے گیا #ImranKhan #PTI #پریڈ_گراؤنڈ_جلسہ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
12
22
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
ہر کوئی سیاست میں لگا ہے پتہ نہیں یہ کس حال میں ہوگی کھانا بھی کھایا ہوگا یا نہیں
Tweet media one
3
4
25
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
کوئی کردار تو تم لاؤ ہمارے جیسا🥰 ہم اُسی روز کہانی سے نکل جائیں گے✌🏻 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور @ImranKhanPTI
Tweet media one
2
18
26
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
جس بلندی کی تم کو خواہش ہے. ۔ ھم وہاں سے اڑان بھرتے ہیں۔ 🔥🔥🔥 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
18
28
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
حاجی بس کر یار🙏 🤐😵🤫 اتنی بھی نفرت مت گول دلوں میں کہ دل کالے ہوجائیں🖤🖤
0
5
24
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
⁧#وہ_کون_تھا⁩ جو خان کو گرانے کے لئے خود عوام کی نظروں سے گر گیا
1
10
28
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
یا اللہ ! ہماری حفاظت کرنے والوں سے ہماری حفاظت فرما۔ آمین #ہلاکو_خان #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
0
9
27
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
مضبوط رہو زندگی بزدلوں کوتسلیم نہیں کرتی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
19
27
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
سب دوست ساتھ مل کر دعا کریں ﷲ کریم اس ساری گہما گہمی میں کسی جانی نقصان سے محفوظ رکھے پھر چاہے کوئی PTI یا ن لیگ کا ہو یا سکیورٹی اداروں کا ﷲ سب کی حفاظت فرمائے آمین #حقیقی_آذادی_مارچ
3
11
28
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
غیرت مند تھا تو واپس عوام میں آیا ہے، بےغیرت ہوتا تو لندن بھاگ جاتا 🔥😎 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
17
27
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
بجلی کی روٹین بتا رہی ہےکہ حکومت چوروں کی آگئی ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
26
24
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
جب وزیرِ اعظم عمران خان ہوا کرتے تھے تو خبریں کچھ یوں آیا کرتی تھیں۔ خان تیری یاد ائی تیرے جانے کے بعد... #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
13
26
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
بلاول زرداری ہمیں یہ تو پتہ تھا کے آپ کبھی مسلمانوں اور ان کے حقوق کے دفاع میں بات کرنے سے ڈرتے ہیں. لیکن اتنی کھلی مسلم دشمنی کے اسلامی کانفرنس روکنے کی دھمکی؟ کانفرنس تو ہو گی، مسلم امہ کی یکجہتی کا اظہارِ بھی ہو گا، اور دنیا بھی دیکھے گی. روک سکو تو روک لو #dirtygames
1
12
23
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
سب بِک گئے نہیں بِکا تو اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ کی صدا بلند کرنے والا نہ بِکا #صادق_و_امین_عمران_خان
Tweet media one
0
11
24
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
میرا کردار ہی میری پہچان ہے ✌☠️ ورنہ میرے نام کے لاکھوں انسان ہے 🔥😎 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
2
15
24
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
*تیرے شہر دے برگر پیزئے نوں 😋* *میں میرے پینڈ دے ساگ توں وار دیاں♥*
Tweet media one
1
1
24
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
👑جسکی شخصیت روب دار ہو اسکی مخالفت بھی عروج پر ہوتی #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
0
13
25
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
بابا قوم نے اپنی ایمبولینس خود ہی رکوائی تھی،مادر ملت نے اپنے خلاف خود ہی نعرے لگواۓ تھے پوسٹ مارٹم نہ کروانے کی وصیت بھی پہلے ہی کروا چکی تھیں
0
6
26
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
تازہ IRIS کا سروے رزلٹ آگیا ، میڈیا اور صحافیوں کی بولتی بند ہوگئی۔ #ImranKhan #PTI #IRIS
Tweet media one
1
14
22
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
عمران خان کیوں نہیں گھبرا رہا، یہی سوچ سوچ کر سارے غدار گھبرا رہے ہیں۔ #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
0
32
23
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
1 year
پشاور حملے میں جن کے جگر اس دنیا سے چلے گئے ہیں ان کے چاہنے والوں کو اگر انصاف نا ملا تو وہ بندوق کندھے پر رکھیں گے اور ہم پھر ان کے خلاف ضربِ عضب یا ردالفساد کریں گے 😥😥😥
0
7
23
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
جتنے بندے ن لیگ کے Attock والے جلسے میں ہیں اتنے بندے تو لاری اڈے کے واش رومز کے باہر لائن بنا کے کھڑے ہوتے #MarchAgainstImportedGovt #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور #الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو
0
12
23
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
✨️ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ! ’’سوار پیدل کو سلام کرے ، چلنے والا بیٹھے ہوئے کو سلام کرے اور کم لوگ زیادہ لوگوں کو سلام کریں ۔“ «صحيح مسلم : 5646»
2
7
26
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
الحَمْدُ ِللہ ہم کپڑے بیچے بغیر صحت کارڈ راشن کارڈ لنگر خانے جیسی سہولیات عوام کو فری دے رہے ہیں شکریہ کپتان 🤍 #رجیم_چینج_ناکام
0
4
18
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
یہ ہوتا ہے لیڈر چارسدہ کے ان کارکنوں کے گھر گیا جن کی ٹانگ ٹوٹی تھی آزادی مارچ میں خان تو ایسے کھڑا ہے انکے ساتھ جیسے بچپن کے دوست ہوں واہ او خانا سنا ہے کوئی سٹائل کاپی بھی کرتا ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
1
13
23
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
Tweet media one
1
8
23
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
سیاسی اختلافات کے باوجود بلاول بھٹو کا بین الاقوامی سطح پر وزیراعظم عمران خان کے دورہ روس کا دفاع یقینی طور پر ایک احسن اقدام ہے اور اس کی تعریف ضرور ہونی چاہئے۔۔۔ ❤️🇵🇰
Tweet media one
4
2
21
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
اپنی مٹی کا گنہگار نہیں ہو سکتا تلخ ہوسکتا ہے ، مگر غدار نہیں ہو سکتا #Neutrals #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
0
13
22
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
حارث نے پاؤر پلے میں تیز کھیل کر اپنا کیریئر خطرے میں ڈال دیا 🙈😌۔ اسے کوئی سمجھاؤ یار۔ پاؤر پلے میں تیز کھیلنا گناہ ہے ۔😆
0
7
24
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
3 years
ایک عیجب سا سکون ملتا ہے جب پردیس سے آتے ہوئے بندہ اس مقام پر پہنچ جاتا ہے... گوجرانوالہ ایک عشق ❤️
Tweet media one
3
2
22
@FaaZii_RaJpuT
R@Ø IbN-E-GohAr
2 years
#DirtyGames آئندہ ووٹ ڈالتے ہوئے اس بات کا خیال رکھیں کہ کہیں ہمارا ووٹ کسی مفاد پرست کو تو نہیں جا رہا جو صرف پارٹی کا نام استعمال کرتے ہیں.
0
9
24