Hamna Malik👻 Profile Banner
Hamna Malik👻 Profile
Hamna Malik👻

@Sikandar_Virk18

Followers
5,999
Following
4,347
Media
434
Statuses
24,111

| Entertainer |

Pakistan
Joined February 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
2 months
یہاں صرف زور کو سلام ہے اور پیسہ دنیا کا سب سے بڑا زاور ہے
22
0
27
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
4 months
@_FaridKhan Dharamsala is the most Beautiful ever Cricket venue
7
0
645
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
4 months
"بے شک میرا اللہ جو چاہے کر سکتا ہے "🖤 صبح بخیر 💥
Tweet media one
130
3
111
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
Ya Allah, replace my sadness with hope. Say Ameen ❤️
150
1
106
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
اپنے کردار کو خوبصورت بناو ہر لباس میں اچھے لگو گے🔥❤️
136
1
93
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
ﺍَﻟﻠّﻬُﻢَّ ﻧَﻮِّﺭ ﻗُﻠُﻮﺑَﻨﺎ ﺑِﺎﻟْﻘُﺮﺁﻥ اے الله ہمارے دلوں کو قرآن سے منور فرما✨❤
105
4
95
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
Assalam O Alaikum Good Morning 🌄
107
2
84
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
بیشک نماز نیند سے بہتر ہے ♥️
Tweet media one
80
0
81
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
Ya Allah May this Ramadan brings happiness in our life and remove our secret enemies from our life❤️. AMEEN 🤲
100
1
83
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
🍂اپنے دن کی ابتدا تین چیزوں سے کیجئے کوشش ، سچ ، یقین کوشش : دن بہتر کے لیے سچائی : اپنے کام کے ساتھ یقین : الله کی ذات پر🌹
95
1
80
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
خدا جانے بلندی ہے کہ پستی پر جہاں میں ہوں وہاں کوئی اور نہیں 🙂
82
2
79
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
مجبوریاں تیری تھی۔۔۔۔۔۔ اور تنہا ہم رہ گئے۔۔۔۔۔💔
80
2
77
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو❤️‍🩹
87
2
73
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
Fix your relationship with Allah, and Allah will fix everything else for you.
85
2
74
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
واحد الله کی محَبت ہے جو ہرمطلب سے پاک ہے✨
88
3
71
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
کتنے عجیب ہیں ہم ہم سمجھوتا چاہتے ہیں جب ہم غلط ہوتے ہیں اور فیصلہ چاہتے ہیں جب دوسرے غلط ہوتے ہیں۔👌🏻 السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر☀️
97
1
68
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
Bas is Baat ka Ghamand hai k Kabi yeah Kaam nahi kiya 👇 "🔙,⬅️,👈, cmnt back"
89
1
67
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
ماں باپ سے کبھی حساب نا کرنا ورنہ رزق کے سارے دروازے تم پر بند ہو جاینگے
84
1
70
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
...اسلام و علیکم ۔۔۔! جنت کا دوسرا نام ماں ہے ❤️
74
1
59
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
ہم نے نہ کبھی قطرہ دیکھا نہ کبھی دریا پہ غور کیا بس جہاں تیری جھلک نظر آئی........ وہی ڈوب گئے۔ ✍🏻 پیر نصیر الدین نصیر۔
66
2
67
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
گفتگو کے لیے انسان منہ اپنا کھولتا ہے مگر تربیت اس کے بڑوں کی بولتی ہے👌🏻
71
2
70
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
رسول اللّٰه ﷺ نے ارشاد فرمایا: دعوۃ الصائم لاترد. "روزے دار کی دعا رد نہیں کی جاتی"
70
3
63
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
Tanhai Mai Ahsas Hota Hai Ke ALLAH Hamare Sab Se Jyada Kareeb Hai.. Good Evening 🌇
83
2
64
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
4 months
Assalam O Alaikum 🌸 Good Morning 🌞
64
0
56
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر☀️
62
2
54
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
2 months
مجھے پکارتا ھے وہ حسب ضرورت برا نہیں لگتا کسی بھی صورت 💓💫💓
56
1
64
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
لَّا إِلَٰهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ❤
63
2
59
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
اخلاق اور رویوں کی بدصورتی کا احساس ہمیں اس وقت تک نہیں ہوتا جب تک وہ ہمارے ساتھ نہ برتے جائیں السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر☀️
65
1
52
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
"حالات کوئی بھی ہوں ”شکر ہمیشہ شِکوے سے بہتر ہوتا ہے"_⁦ اَلۡحَمۡدُ لِلّٰهِ رَبِّ الۡعَالَمِیۡنَ🥰❣️
67
1
59
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
4 months
Assalam O Alaikum 🍁 Jummah Mubarak ❣️ Have a Blessed Day 💯
Tweet media one
68
3
49
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
تم تخت کی لڑائ لڑ رہےہو خان دلوں کو فتح کرچکا ہے Imran Khan ❤️
60
0
61
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
Assalam O Alaikum Good Night Sleep Well
67
1
58
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
Good Afternoon 🍂 I found happiness in flowers < 🍁🌻💐🌹🥀🌼🌺🌷
Tweet media one
67
1
49
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
Are you satisfied with your Nadra Wali Photo?
69
2
58
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
صَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
65
1
55
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
وہ تمہارے اندر کے خوف کو جانتا ہےوہ جانتا ہے کہ تم کمزور ہووہ جانتا ہے کہ تم اس کے مدد کے انتظار میں ہو اس کو علم ہے تمہار ی بے بسی کا اور وہ عنقریب تم کو بہترین عطا کر دے گا
70
1
58
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
تمام عالم اسلام کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو اللّٰہ تعالیٰ سب کو خوش رکھے اور صحت والی زندگی عطا فرمائے #عيد_الفطر_المبارك
68
1
58
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
༺⭐ ﺍﻟﺴَّـﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَﺎﺗُﻪ ⭐༻ ༺⭐ صـبـــــح بــخیــر ⭐༻
64
1
56
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
ھجر کی ٹھہری ھوئی رُت کو روانی تو ملے اُس کے آنے کی خبر ؛ یُونہی اُڑا دے کوئی 🖤
67
1
57
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
لحاظ عشق نہ ھوتا تو تجھ سے رنجشیں ہوتیں ❣️ شکایت صرف اتنی ہے کہ تُو سمجھا نہیں مجھ کو ❣️
70
1
58
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
2 months
اقبال کےبارے میں کیا کہیں ہم لوگ شاعری انکی ادب پر کر رہی ہے راج
49
1
59
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
وقت تو وقت پر بدلتا ہے انسان تو کسی بھی وقت بدل جاتا ہے
64
2
56
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
وہ فاصلوں میں بھی رکھتا ہے رنگ قربت کہ🖤 نظر سے دور سہی دل کے پاس رہتا ہے 😍🙃
74
5
58
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
اور عاجزی اختیار کرنے والےکبھی شکست نہیں کھاتے✨🥀
67
1
49
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
4 months
🌱🌿*سجدہ خوشی کا ہو یا غم کا* *توفیق ملنا ہی بڑی بات ہے*🍀☘️
Tweet media one
47
0
47
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
2 months
Choose one : 50 Lakh / Loyal Friend
61
3
56
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
2 months
رَبِّ اغْفِرُ وَارْحَمْ وَ اَنْتَ خَیْرُ الرَّا حِمِیْنَ♥️ ترجمہ: اے اللہ مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما تو سب سے بہتر رحم فرمانے والا ہے۔ آمین______🤲
50
3
54
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
✍🏻_ﻭَﺭِﺿْﻮَﺍﻥٌ ﻣِّﻦَ ﺍﻟﻠّٰﮧِ ﺍَﮐْﺒَﺮ🌼♥️ ﺍﻭﺭ ﺍﻟﻠّٰﮧﮐﯽ ﺭﺿﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﮨﮯ
55
1
51
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
بہترین صبح وہی ہوتی ہے جو اللہ کے ذکر سے شروع کی جائے ❤️
52
1
48
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
2 months
دل کی دنیا کچھ اور ہی ہوتی۔ کیا کہیں اپنا بس چلا ہی نہیں ۔❤️
48
1
52
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
7 months
Sometimes you need a break from people not life.✅
Tweet media one
37
3
46
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
4 months
السلام و علیکم🍁 صبح بخیر☀️
Tweet media one
46
2
51
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
2 months
ہر شخص سانحہ ہے ہر ذات ایک کہانی
49
0
52
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
Never make a decision in anger, and never make a promise in happiness. Mola Ali AS
57
1
47
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
Assalam O Alaikum Good Morning 🌄
52
0
41
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
4 months
رات کی آغوش میں آجائے اگر خیال ان کا صبح بستر سے بھی پھولوں کی مہک آتی ہے🌹 #GoodnightEveryone
Tweet media one
51
1
42
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
Today's Click ❤️
Tweet media one
55
1
39
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
یے تکازا عشق ہے یا میری آنکھوں کی مستی؟ کھولوں تو دیدار ت��ہارا بند کرو توخیال تمہارا
58
5
48
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
2 months
اَلّٰھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ ♡︎
41
2
50
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
ہائے! ظالم نے زرا سا بھی تکلف نہ کیا ہم نے مانگی جو اجازت تو اجازت دے دی
50
2
46
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
Choose one ! Village life or City life?
53
2
44
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
اگر ایک تدبیر کام نہیں کر رہی تو تدبیر بدل دو نہ کہ مقصد کو (عربی کہاوت)
57
0
43
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ الْمَأْثَمِ وَالْمَغْرَمِ اے اللہ! میں گناہ اور قرض سے تیری پناہ مانگتا ہوں۔ [صحيح البخاري:2397]
47
2
47
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
اور پھر اپنے رب کی تقسیم پر خوش رہو اگر اس نے بہتر لیا ہے تو وہ بہترین عطا کرنے کی طاقت بھی رکھتا ہے❤️
54
1
43
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
2 months
*_بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم_* *_شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے. 🌻💛_*
42
1
45
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
تم روزہ رکھ کے بھی نہیں سمجھے 🤔 جب نیت کر لی جاۓ تو توڑا نہیں کرتے 😇
44
2
46
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
کوئی مجروح تبسم ۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔کوئی پامال نگاہ ہم نے ہر پھول کو دیکھا ہے ترے رخسار کے بعد❤️
66
0
45
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
شہرت کی بھوک تم کو کہاں لے کے آ گئی تم محترم ہوئے بھی تو کردار بیچ کر
55
2
45
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
گزر جائے گی یہ عید بھی میری اداسیوں میں جب تم نہیں پاس تو عید کیا ہوگی
52
1
46
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
4 months
Assalam O Alaikum Good Morning🌞
Tweet media one
45
1
41
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
جمعہ مبارک! دنیا کی سب سے بہترین، خوبصورت اور حسین نعمتوں میں سے ایک نعمت نماز ہے۔ جو سکون اس میں ہے ویسا سکون اور کہیں نہیں۔
42
1
45
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
2 months
اے حسین! تیرے شہر والے بھی تیری طرح بہادر نکلے 🇮🇷❤️
38
2
46
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
2 months
اِنَّمَآ اَشْكُوْا بَثِّیْ وَحُزْنِیْ اِلَی اللهِ بے شک میں اپنی بے قراری اور اپنے غم کا شکوہ اللہ سے کرتا ہوں ( یوسف: 86 )
45
0
46
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
2 months
Are u Iphone user or Android ?
43
2
47
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
Which app gives you the most notifications?
49
1
45
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
2 months
کر رہے ہیں یاد اسے ہم روز و شب ہیں بھلانے کی اسے تیاریاں جون ایلیا
37
1
47
@Sikandar_Virk18
Hamna Malik👻
3 months
🌺یہ ہی تو نفیس وہ کام بڑے کام کا کرتا ہے چاہت کیسے ر کھے گا پھر رب سے وہ🍁
52
1
41