PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔ Profile Banner
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔ Profile
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔

@PakNation777

Followers
3,390
Following
2,317
Media
5,890
Statuses
53,763

ایاک نعبد و ایاک نستعین۔۔۔۔۔

Joined June 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
21 days
آللھم صلی علی محمد۔۔۔۔۔🌹🌹🌹🌹
0
0
1
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
قطر بازی لے گیا اور مسلسل حیران کر رہا ہے۔کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ کو دعوت اسلام کا ذریعہ بنا دیا آنے والے تمام شائقین کیلئے بہترین عطر کے ساتھ سوغاتی میوے ایک پوٹلی دنیا بھر سے سینکڑوں علمائے کرام اور سکالرز منگوائے گئے ہیں جو کہ مختلف زبانوں میں تبلیغ کا فریضہ👇
Tweet media one
Tweet media two
31
434
2K
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
اس جوان کو ذرا غور سے دیکھئے اور پھر اس کے گلے میں لٹکے ہوئے اس کےاپنے وجود سے وزنی گولڈمیڈلز کو دیکھیے ۔۔۔ یہ ہیں ڈاکٹر ولید جنہوں نے ایم بی بی ایس میں 29 گولڈ میڈل حاصل کیے ہیں ۔۔۔ صرف 29 گولڈ !! میں آپ کو بار بار دیکھنے کا صرف اس لئے کہہ رہا ہے کیونکہ یہ لڑکا آپ کو پھر 👇👇
Tweet media one
14
382
2K
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
جب ایسے جوانوں کو دیکھا کریں تو دعا دے دیا کریں کیونکہ۔۔۔ یہ آپ کے کل کےلیے اپنا آج قربان کر دیتے ہیں۔😪
Tweet media one
365
259
1K
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
یہ پوسٹ ابھی غائب ہو جاۓگی زیادہ سے زیادہ ریٹیوٹ کیجیے
Tweet media one
22
708
864
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
السلام علیکم !! 🤣🤣🤣🤣🤣 نواز شریف گنجا چور ہے مریم کے پاپا چور ہے سٹی مال پہنچنے پر مریم صفدر اعوان کا شاندار استقبال🤣🤣🤣🤣🤣
59
437
728
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
واہ رے پاکستان تیری قسمت، جس کا جتنا بس چلتا، تجھے لوٹ رہا، کھسوٹ رہا، لیکن ہم زندہ قوم ہیں اور بس گھبرانہ بھی نہیں ہے
Tweet media one
56
125
430
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
PIA officer Muhammad adeel demanding 4000 for health insurance from everyone flight.229 Lahore to Muscat 5/5/2022
42
373
430
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
خوشی کے لمحات میں پاک آرمی کے جوان کی شادی دیکھ کر پھر بھی آنکھیں بھر آئیں
28
126
431
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
ہماری نسلیں ایسے تباہ ہوں گی۔۔۔؟ خود کو اور آنے والی نسل کو تباہ ہونے سے بچائیں۔
20
210
325
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
پلیز سیاسی شعور رکھنے والے ضرور سنیں ۔۔۔پارٹ 1\3
19
230
318
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
نظرنہیں آئے گا ۔۔۔ یہ بے کار انسان ہے کیونکہ نا یہ ندا یاسر کے شو میں جاکر کسی کا منورنجن کر سکتا ہے نہ ہی اس نے کوئی ایسی اوٹ پٹانگ حرکت کی ہے کہ یاسر شامی اس کے پیچھے مائیک لے کے پھرے اور نہ ہی یہ جیتو پاکستان میں جاکر بندر کلا کھیل سکتا ہے ۔۔۔ اس کو ابھی پریکٹیکل لائف میں 👇👇
1
31
286
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
یہ وہ باتیں ہیں جنکے سنیں سے کان نہی بلکہ ہم سب کی آنکھیں کھل جائیں گی
4
172
259
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
اس کو دیکھ لیجئے کیونکہ یہ قابل بچہ تھوڑا عرصہ پاکستان میں دھکے کھانے کے بعد بہت جلد اس ملک سے نکل جائے گا ۔۔ اور شاید یہی وہ واحد نیکی ہوگی یہ جو اپنے ساتھ اپنی نسلوں کے ساتھ کر سکے ۔۔ ہماری قوم کو اگے کی سوچ نہیں صرف لافٹر چاہیے !
1
32
254
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
اسے کہتے ہیں صحافت جذبہ کہ بات کرتے ہوئے گولیاں برس پڑئیں لیکن سمیرا خان اپنی جگہ سے ہلی تک نہی 👍👍👍 @sumrkhan1
16
19
219
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
" اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن" والدین سر کا سایہ ہوتے ہیں اور خاص کر والد تو گھر کا چھت اور دیواریں سب اسی کی وجہ سے ہوتے ہیں۔ میرے والد صاحب کے لیے دعا کیجیے آج ابھی انکی وفات ہو گئی اور اپنے خالق حقیقی سے جا ملے اللہ انہیں جنت الفردوس میں آعلٰی مقام عطا کرےآمین
108
22
217
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
آکر دھکے کھانے ہیں اور سرکاری ہسپتال میں لوگوں نے اس کے گریبان پر ہاتھ ڈال کر اسے اوے ڈاکٹر کہ کر ماں بہن کی گالی بھی ساتھ دینی ہے ۔۔۔ ( راقم بھگت چکا ہے ) 👇👇
5
25
210
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
قرآنی آیات ۔ احادیث اور تاریخ اسلامی کو نمایاں کرکے فلیکس اور بل بورڈز لگائے گئے ہیں ۔ قرآن مجید کے تراجم ۔ مختلف زبانوں میں ۔ اسلامی تاریخ و سیرت کی کتب بانٹی جا رہی ہیں ۔ ہر اسٹیڈیم میں نماز کی نمایاں جگہ ہو گی اور پہلے دن مشک و عود کے تحائف۔ #FIFAWorldCupQatar2022
1
35
200
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
سرانجام دیں گے ۔ دو ہزار مقامی علمائے کرام بھی فٹ ورلڈ کپ کی ڈیوٹی کریں گے ۔ ملک بھر کی مساجد کے مؤذن تبدیل کرکے دلکش آوازوں والے مؤذن مقرر کر دئیے گئے ہیں ۔ تمام مساجد کو اسلامی میوزیم طرز پر پیش کیا جائے گا جہاں کسی بھی وقت کوئی آکر معلومات لے سکے گا ۔ ملک بھر میں 👇
1
31
183
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ 😭😭😭 منشیات فروشوں, بھتہ خوروں اور ظالم کے خلاف اواز اٹھانے والا نڈر, دلیر؛ محمد زادہ آگرہ وال کو سخاکوٹ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کر دیا ۔
Tweet media one
17
62
154
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
پاکستانی باسمتی چاول دبئی میں انڈین چاول سے بھی زیادہ بکنے لگا یہ وہی چاول جو بھارت پاکستان سے منگوا کر اسے اپنا برانڈ بنا کر دنیا میں بیچتا تھا۔نمک کے بعد اب یہ بھی دنیا بھر میں پاکستانی برینڈ ہے۔ 🇵🇰🇵🇰
Tweet media one
8
38
161
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
طلال چوہدری کو میجر جنرل ریٹائرڈ اعجاز اعوان نے کتنا پیارا جواب دیا سن کر مزا ا گیا ہے اور یہ بات حقیقت بھی ہے
9
66
146
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
بحرین میں مسجد کے سامنے اسرائیلی جھنڈا اپنی عزت افزائی کراتے ہوے
Tweet media one
8
34
126
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
ایک آدمی کی کار سے طوطا ٹکرا کر بے ہوش ہو کر گر گیا آدمی نے اسے اٹھایا اور اپنے گھر لے جاکر پنجرے میں بند کر دیا اور کھانا کھلایا طوطا جب ہوش میں آیا تو بولا " ہاے اللہ جیل" لگتا ہے کار والا مر گیا ہو گا🤣🤣🤣 " پٹواریاں دے نکے نکے خاب " سے ماخوز
3
18
114
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
اسلام میں مسلم عورت کا کسی بھی غیر مسلم مرد سے شادی کرنا جائز نہی، نواز شریف کے مشیرخارجہ طارق فاطمی کی بیٹی کا شوہر یہودی ھے اور اس عورت کو نواز شریف نے امریکا کے سفارت خانے میں تعینات کر دیا ھے اب خان کے خلاف بھونکنے والے ڈیزلی کتے اب فتویٰ کیوں جاری نہی کرتا
Tweet media one
13
60
94
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
شہر :- الریاض پیشہ : گھریلو خادمہ شہریت :- پاکستانی مذہب :- غیر مسلم اقامہ نمبر :- 2100011777 رینیول اقامہ :- 7 دسو بھلا کون۔۔۔؟ 🤣🤣🤣
57
39
94
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
1 year
سماج کا ایک عضو، ایک طبقہ، ایک شہری خطرے میں ہے تو پورا ملک خطرے میں ہے ذات، اور طبقے کے دائرے سے باہر نكليے خود تک محدود مت رہیے دوسروں کا احساس کیجئے🌾🌴
2
18
100
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
شلوار قمیض والے کو اردو نہیں آتی پینٹ شرٹ والے کو انگلش نہیں آتی ان کے پیچھے والوں کو شرم نہیں آتی
Tweet media one
14
36
95
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
پنڈورا لیکس میں جیو کے مالک میر شکیل الرحمان، ایکسپرس کے مالک سلطان لاکھانی، بول کے مالک شعیب شیخ، ڈان کے مالک حمید ہارون، جی این این کے مالک زبیر نواز کا نام بھی ہے لیکن میڈیا چینلز مقدس گائے بنے ہوے ہیں اورکسی چینل مالک کا نام نہی لے رہے، اس شیطانی میڈیا کے آگے سب بے بس کیوں؟
4
41
85
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
بھارت کو حافظ سعید سے نفرت ہے لیکن فضل الرحمن سے محبت عمران خان سے نفرت لیکن نواز شریف سے محبت اس بات میں عقل والوں کے لیے نشانیاں ہیں
0
21
77
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
4 years
@TurkeyUrdu انہے کہیں کہہ کچھ دن ٹھر جائیں چند غداروں کا سر قلم کرنا ہے مینار پاکستان پہ بڑی نوازش ہو گی
7
5
83
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
جب اس بندے کو نماز پڑھنا نہیں آتی تو پھر 6 لاکھ علماء کے وارث کیوں بنتے ہو 🤧
11
63
84
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
1 year
پنجاب پولیس کے تین اہلکاروں نے سرعام لڑکی کی عزت لوٹ لی
7
114
83
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
السلام علیکم ! ! 🌹🌹🌹❤❤❤
Tweet media one
21
11
80
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
یہ سبز حلالی پاسپورٹ سوائے اسرائیل کے دنیا کے تمام ممالک کےلیے کار آمد ہے
Tweet media one
2
30
82
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
چلو ایک سودا کرتے ہیں 80 ٪ بجٹ تم لے لو اور شادی سے 25 دن پہلے جان دے دینا 😢😢😔😔 پاک آرمی زندہ باد 🇵🇰 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰 نعرہ تکبیر الله أكبر
Tweet media one
3
16
68
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
1 year
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
1 year
ایک چوہا کسان کے گھر میں بل بنا کر رہتا تھا، ایک دن چوہے نے دیکھا کہ کسان اور اس کی بیوی ایک تھیلے سے کچھ نکال رہے ہیں،چوہے نے سوچا کہ شاید کچھ کھانے کا سامان ہے- خوب غور سے دیکھنے پر اس نے پایا کہ وہ ایک چوهےدانی تھی- خطرہ بھانپنے پر اس نے گھر کے پچھلے 👇👇
Tweet media one
3
27
65
0
30
74
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
@humiraj1 ہماری ہر ماں ہر بہن ہر بیٹی ہر عورت ملکہ برطانیہ سے بہتر اور زیادہ عزت دار ہیں 🌹🌹❤❤
2
5
67
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
1 year
پروسنے کے علاوہ کوئی چارہ نہ تھا چوہا دور جا چکا تھا بہت دور ... اگلی بار کوئی آپ کو اپنے مسئلے بتائے اور آپ کو لگے کہ یہ میرا مسئلہ نہیں ہے تو انتظار کیجئیے اور دوبارہ سوچیں ، ہم سب خطرے میں ہیں، 👇👇
1
11
69
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
" ترلا " ایک صاحب جوتا لینے گئے۔ دوکان دار نے پہلے ان کے پیر کو sanitizer سے خوب اچھی طرح صاف کیا۔ پھر پانی سے رگڑ رگڑ کر دھویا۔ پھر تولیہ سے اچھی طرح سکھا کر جوتا پہننایا۔ صاحب کو جوتا پسند آیا انہوں نے قیمت ادا کی اور چلنے لگے۔ تب ہی دوکان دار نے پوچھا۔ میں آپ کی اور 😜👇
Tweet media one
7
22
66
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
@shafqatchMM دوشمن بہت سوچ سمجھ کےکھیل رہا ہے مثلاّ 1۔پی ڈی ایم آئی اور ختم 2۔پھر تحریک لبیک کارڈ کھیلا گیا 3۔اسکےب��د شائد وکلاء گردی شروع ہوگی 4۔پھر ڈاکٹرز اورمیڈیسن کمپنیز میدان میں اتاری جائیں گیں گورنمنٹ نےڈاکٹرز اورمیڈیسن پہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے اور ایشوز پہ گیم جاری رہے گی
1
16
61
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
2011 کی ویڈیو۔۔یہ میرے کان غلط سن رہے ہیں یا وہی ہوا جو حمید گل صاحب نے بولا ہے؟؟؟😳😳😳😳
3
46
60
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
*انگلینڈ کی ماسیوں کا لائف اسٹائل
12
20
63
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
1 year
ایک چوہا کسان کے گھر میں بل بنا کر رہتا تھا، ایک دن چوہے نے دیکھا کہ کسان اور اس کی بیوی ایک تھیلے سے کچھ نکال رہے ہیں،چوہے نے سوچا کہ شاید کچھ کھانے کا سامان ہے- خوب غور سے دیکھنے پر اس نے پایا کہ وہ ایک چوهےدانی تھی- خطرہ بھانپنے پر اس نے گھر کے پچھلے 👇👇
Tweet media one
3
27
65
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
@FaizaRauf10 @AmanHarris آپ کے ساتھ بھی سیم واقعہ پیش آیا 🤣 ہماری ایک اور بہن کے ساتھ بھی کوئی 4 ، 5 پہلے انہوں یہ واقعہ شئیر کیا تھا 🤣🤣🤣🤣
11
0
61
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
@Official_QAS مٹھاس سُننی ھو تو اللہ کا کلام پڑھ خلوص اور اخلاق دیکھنا ھو تو سیرت النبی پڑھ۔۔۔ دنیا کے بہترین اخلاق اور حسن و سلوک والے لوگ دیکھنے ھوں میرے پیارے نبی پاک حضرت محمد صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کے شہر مدینہ منورہ آ۔۔۔۔۔ "تم کیا اور تمہارا گاوں کیا بُل شِٹ"
1
12
63
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
4 years
@humiraj1 واقعی سچ ہے میں روضہ اقدس کے بلکل سامنے صف پر بیٹھاتھا اور آنسو تھے کے تھمنےکا نام نہی لے رہے تھے کافی ٹائم گزر گیا جب ہچکیں بنی تو میرے ساتھ بیٹھے پاکستانی بزرگ نے کہا کہ بیٹادعامانگومیں نےکہا کیا دعا مانگوں اسسے بڑی کیادعاہوگیکہ روضہ رسولﷺ کے پاس ہوں اور مجھے اللہ سے کیا چاہیے
0
2
65
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
نمازِ فجر کی پابندی کا آسان طریقہ ۔۔ ایک شخص کہتا کہ میرا ایک دوست تھا جو ہمیشہ مجھ پر رشک کرتا کہ میں نمازِ فجر میں اس سے قبل پہنچ جاتا ہوں۔اس نے جب بھی کوشش کرنی تو میں اس سے قبل ہی مسجد میں موجود ہوتا تھا۔اس نے مجھ سے کہا کہ آپ کس طرح یوں پابندی کے ساتھ سب سے قبل مسجد۔۔۔۔ 👇👇
4
13
62
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ با��۔۔۔
3 years
اب روز کے حساب سے نہی بلکہ گھنٹوں کے حساب سے اس قوم کو خوشخبریاں ملنے کا عمل شروع ہو چکا ! خان دے نعرے وجن گے
5
19
51
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
پشاور میں فیک آئی ڈی بنا کر لڑکوں کو لوٹنے والی لڑکیاں گرفتار اوے چیک کرو کون کون سی آج نہی ہے سب کا پتا چل جاے گا 🤣🤣🤣
Tweet media one
13
7
53
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
ختم نبوت زندہ باد 🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Tweet media one
5
11
58
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
میرا پیارا گاوں اور میری دادی ۔۔۔
12
8
55
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
شوہر اگر اپنی بیوی کی دن میں دو سے تین دفعہ تعریف کرے تو بیوی پوری زندگی کبھی ڈپریشن میں نہی جاے گی تحقیق چاہے شوہر جھوٹ کی وجہ سے دوزخ میں چلا جاے 😂
5
6
58
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
11 months
@ArifRetd میجر صاحب میں نے آج تک آپ سے اختلاف نہی کیا ۔۔۔اسکا جواب دے دی دیجیے @ZafarDar
14
24
63
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
میرے 22 کروڑ لوگ بھوک سے مررہے ہیں، تم مجھے یوکرائن کے حالات نہ بتاؤ۔۔۔! پہلے کشمیر کی مذمت کرو پھر یوکرائن کی کرلوں گا۔۔! عمران کا ایسا جواب گورے اینکر کو بھی دن میں تارے نظر آگئے ۔۔! ایسا ہوتا ہے لیڈر۔۔!
1
19
54
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
پلیز سیاسی شعور رکھنے والے ضرور سنیں....پارٹ 2\3
1
40
55
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
عمران خان تو چنگی نی کیتی 🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
7
7
55
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
مکمل غیر سیاسی۔۔۔۔۔
2
23
49
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
ایسے ہی نامنظور ۔۔۔۔۔❤
Tweet media one
2
13
50
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
پاکستان آرمی کو شرم دلانے کی ضرورت ہے آئی ایس آئی اب یہ کھیل ختم کر دے اور فوجی لوگوں کو فون کرنا اور دھمکانا چھوڑ دیں ورنہ ملک ٹوٹ جائے گا - وفاقی وزیر مریم اورنگزیب کا ماضی میں اپنے سلیکٹرز کی عزت افزائی کا بیان
2
34
47
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
پلیز سیاسی شعور رکھنے والے ضرور سنیں.... پارٹ 3\3
0
31
50
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
کیا خدمت کر سکتا ہوں۔ موصوف نے فرمایا۔ لینا تو مجھے underwear بھی تھا لیکن آپ کی خدمت دیکھ کر ارادہ ملتوی کر دیا۔ "دھن دھونس اور دھاندلی کے بعد اب پیش خدمت ہے" "ترلا"
3
8
49
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
@Nafees4217 @sanwal_buttt نفیس بھائی جتنی دفع بھی پڑھا بہت مزا آیا اور وہ ایکشن میں نے دیکھا کیا بات تھی ہر طرف کمانڈو ایکشن ہو رہا تھا واہ ایسا ان لوگوں کے ساتھ بہت ٹھیک ہوا
1
2
50
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
محمد بن عروة یمن کا گورنر بن کر شہر میں داخل ہوا لوگ استقبال کے لئے امڈ آئے،لوگوں کا خیال تھا کہ نیا گورنر لمبی چوڑی تقریر کریں گے،محمد بن عروہ نے صرف ایک جملہ کہا اور اپنی تقریر ختم کر دی وہ جملہ "لوگوں یہ میری سواری میری ملکیت ہے اس سے زیادہ لیکر میں واپس پلٹا تو 👇👇
Tweet media one
1
17
50
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
السلام علیکم ! ! ❤❤❤🌹🌹🌹
Tweet media one
18
8
45
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
1 year
@AzmatKhanTDP @SIHN92 🤣🤣🤣 ایسی ہی کہانی جیسے مریم کہتی ھے میں اس قوم کی بیٹی ھوں۔۔۔🤣🤣
0
0
44
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
@NOORALAMKHAN سن سپریم کورٹ کا فیصلہ سن 🤣🤣🤣 اب تیری مذید بینڈ بجے گی 🤣🤣🤣
1
0
42
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
1 year
بلوایا،حکیم نے اسے کبوتر کا سوپ پلانے کا مشورہ دیا،کبوتر ابھی برتن میں ابل رہا تھا خبر سن کر کسان کے کئی رشتہ دار ملنے آ پہنچے جن کے کھانے کے انتظام کیلئے اگلے دن مرغ کو ذبح کیا گیا کچھ دنوں کے بعد کسان کی بیوی مر گئی ... جنازہ اور موت ضیافت میں بکرا 👇👇
1
9
46
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
@LtColShahid ہماری لاعلمیاں ہماری بےوقوفیاں ہماری اسلامی تعلیموں میں کمی ہمارے نالائق(سفارشی) ٹیچرز ہمیں اسلامی کتابوں میں وہ سب کچھ نہی جو عربوں کو پڑھایا جاتا ہے عربوں کا اصول اگر جوان بہنیں ہوں تو۔ بیٹا جوان ہو جاے تو اسکو گھر میں دخل ممنوع کر دیا جاتا ہے ڈرائیگ روم کی حد تک ہی رہتا ہے۔۔
1
5
46
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
5 years
@MemesByNabeel @NabTheDentist ہم سب کی تو یہی دعا ہے کہ تمام ن لیگیوں کو اللہ تعالٰی عقل دے شکریہ خلیل لرحمان صاحب
2
3
46
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
اعتزاز حسن نے تین دن پہلے بتا دیا تھا کہ آج تک کورٹ شریف خاندان کے خلاف کوئ فیصلہ دے ہی نہی سکتی۔۔۔
2
9
35
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
4 years
@_NadeemZaidi سر واقعی GTS ختم ہونے کا مجھے کیا ہم سب کو ابھی تک افسوس ہے سب سے بہترین اور کامیاب ترین سروس تھی آجکے دور میں رواں دواں ہوتی تو اب تک کتنی ترقی کر چکی ہوتی
0
1
37
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
@ArifRetd سر جی اتنی گہرائی والی بتائیں ہمیں سمجھ آجاتیں تو آج ہم میں پٹواری نا پیدا ہوتے 🤣🤣
2
1
41
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
11 months
پارٹ 1 اللہ پاک خوشیاں دے ایسی باہمت خواتین وکلاء کو جسنے جتنی ھو سکتی تھی اس پراپرٹی ڈیلر کی ماں بہن ایک کر دی۔۔۔شاباش ۔۔۔بہنا 🌹 پارٹ 2 👇
2
25
46
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
السلام علیکم ! ! 🌹🌹🌹❤❤❤
Tweet media one
7
6
42
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
4 years
@Sabir_IFB اس سے زیادہ کچھ نہی کہہ سکتے
Tweet media one
3
10
41
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
1 year
بتائی ... اور بکرا ہنستے ہنستے لوٹ پوٹ ہونے لگا- اسی رات چوهےدانی میں كھٹاك کی آواز ہوئی جس میں ایک زہریلا سانپ پھنس گیا تھا.اندھیرے میں اس کی دم کو چوہا سمجھ کر کسان کی بیوی نے اس کو نکالا اور سانپ نے اسے ڈس لیا. طبیعت بگڑنے پر کسان نے حکیم کو 👇👇
1
8
43
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
6 years
@chiefjusticepk_ لوٹا ہوا پیسہ ڈیم پر لگایں میں قبول ہے
1
5
38
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
فضل الرحمان کبھی آرام سے بیٹھ کر سوچے کہ۔۔۔۔ اللہ نے اسکو اتنی ذلت دی کیوں ہے عمران خان
2
11
39
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
پاکستانی ڈاکٹروں نے آپریشن کے ذریعے پہلی بار فالج کے مریض کا کامیاب علاج کرلیا ادارہ برائے امراض قلب کراچی میں فالج کے مریض کے دماغ میں سٹنٹ ڈال کے کلاٹ نکال لیا
Tweet media one
4
9
40
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
1 year
@mfayyaz35m ھا ھا ھا ھون ان بزرگاں نو کوو کہ ساڈی چینی آٹا دال چاول تے پٹرول تلوار مار کے سستی کرا دین۔۔۔۔ قسمے ھون اس معجزہ دا انتظار ای رے گا۔۔۔
1
1
38
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
السلام علیکم !! *کاغذ اُتے اگ نہ رکھیں* *پاگل دے سِر پَگ نہ رکھیں* *بُلھے شاہ دی مٙن لے سنگِیا* *ملک دا راکھا ٹھگ نہ رکھیں*
5
12
39
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
@MuftiAsadMehmo1 سنتا جا شرماتا جا
2
16
39
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
’ہم نے پی ٹی آئی کا منشور تحریک پاکستان اور قرارداد پاکستان سے لیا تھا‘! چاہتا ہوں نوجوان قوم کیلئے کھڑا ہو، کبھی کسی کی غلامی قبول نہ کرے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ضلع دیر میں جلسے سے خطاب
0
16
37
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
1 year
حصے میں جا کر کبوتر کو یہ بات بتائی کہ گھر میں چوهےدانی آ گئی ہے- کبوتر نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ مجھے کیا؟ مجھے کون سا اس میں پھنسنا ہے؟ مایوس چوہا یہ بات مرغ کو بتانے گیا- مرغ نے مذاق اڑاتے ہوئے کہا کہ جا بھائی یہ میرا مسئلہ نہیں ہے- مایوس چوہے نے جا کر بکرے کو یہ بات 👇👇
1
8
40
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
جلدی جلدی آئیں لکی ایرانی سرکس شروع ہے چند دن کے بعد ختم ہونے والی ہے۔۔۔
Tweet media one
8
14
38
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
السلام علیکم ! ! ❤❤❤🌹🌹🌹
Tweet media one
11
8
38
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
چور کی مدد کرنے والا اور چور کو بھگانے والا اتنا ہی مجرم سمجھا جاتا ہے کہ جتنا چور اسحاق ڈار کو اس وقت کا pm خاقان عباسی نے اپنے طیارے میں بٹھا کہ بھاگنے میں مدد کی کیا قانون کی پکڑ سے باہر ہے یہ خاقان
3
5
37
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
السلام علیکم !! سورة البقرة آیت 8 وَ مِنَ النَّاسِ مَنۡ یَّقُوۡلُ اٰمَنَّا بِاللّٰہِ وَ بِالۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ وَ مَا ہُمۡ بِمُؤۡمِنِیۡنَ ۘ۔ بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہم اللہ تعالیٰ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہیں لیکن در حقیقت وہ ایمان والے نہیں ہیں ۔
11
8
38
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
یہ حسام شلابی ھے جو مصر کی سب سے کم عمر ایٹمی سائنسدان ھےاور ان دس طالبعلموں میں شامل ھے جو پہلے مصری ایٹمی ریکٹر کو السیسی ڈیزائن کرنے ��یں کامیاب ھوئ عدلیہ نے 11سال کی قید سنا دی یہ خاموش تصویر بےپناہ صلاحیتوں اور انوکھی قابلیت کے باوجود امت مسلمہ کی بےبسی کا منہ بولتا ثبوت ھے
Tweet media one
2
17
39
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
خان کی قدر کرو۔۔۔۔
1
17
39
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
عبداللہ بن زبیر کو قتل کرنے کے بعد حجاج نے تین دن تک چوک میں لٹکا دیا تاکہ اور کوئی حق اور سچ کا ساتھ نہ دے سکے۔ والدہ حضرت زبیر رضی اللہ عنہ اسماء بنت ابوبکرؓ وہاں سے گزریں تو فرمایا "یہ شہسوار ابھی سواری سے اترا نہی" اللہ اکبر۔۔۔۔ حجاج بھی وہیں تھا کہنے لگا کہ دیکھو۔۔۔👇
1
15
37
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
ایک تندور والا بادشاہ کے پاس گیا اور کہاکہ بادشاہ سلامت مجھے روٹی کے 10روپےکی کرنی ہےبادشاہ نےکہاکہ30کی کر دو تندوری:-بادشاہ سلامت اس سے شور مچے گا بادشاہ نے کہا اس کی فکر نہ کرو میرے بادشاہ ہونے کا کیا فائدہ۔تم اپنا منافع دیکھو اور روٹی30روپےکر دو 👇👇
4
14
35
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
باوجی کو پیک کرکے لانے کا کنٹریکٹ چیمہ ٹریولز کو دے دیا گیا 🤣🤣🤣
6
13
35
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
غلامی کے خلاف آواز اٹھانے والے پاکستانی صحافت کے انمول ہیرے♥️
3
14
35
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
@Aabi_Kausar ایسی تحرریں ہمیں اچھی نہی لگتیں😁 کیونکہ ان تحرریوں سے ہماری بیویاں اتنی چالاک ہو گئی ہیں کہ جب بھی موبائل اٹھاو بچوں کو اشارہ کر دیتیں ہیں وہ آکر چپک کر بیٹھ جاتے ہیں۔۔۔۔ ساڈے لئی کوئ ھک رستا چھ�� دیووو 😜😜😜😜 اللہ دا واسطہ جے🙏🙏🤣🤣
1
1
35
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
4 years
@mutansartarar یہ ہی تو ان کا آخری حربہ ہوتا ہے جب ہارنے لگتیں ہیں
1
0
37
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
2 years
برطانیہ میں جج ساری زندگی صرف ایک گھر بنا پاتا ہے اور پاکستانی جج برطانیہ میں 4 گھر بنا لیتا ہے مطلب ہماری کرنسی برطانیہ سے بہتر ہے 😂
1
10
37
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
مزہ آئے گا بیڑو ،،،صابر شاکر نے لفافہ افتخار کو دھوڈالا 👋👋👋👏
6
14
34
@PakNation777
PAKISTANI 'sپاکستان زندہ باد۔۔۔
3 years
السلام علیکم ! ! ❤❤❤🌹🌹🌹
Tweet media one
11
6
38