جو ساہیوال میں FIR لوحقین کی طرف سے درج ہوئی ہے وہ نا معلوم افراد کے خلاف ہوئی ہے ، لوحقین چاہ رہے تھے کے جنہوں نے مارا ہے ان کے نام درج لئے جا ئیں، CTD نے جو FIA درج کی ہے اس میں مرنے والے ذیشان کو نامزد کیا ہے ،حامد میر
@NasimZehra
@HamidMirPAK
@DuraniIftikhar
بلوچ مؓظاہریں کے مطالبات کیا ہیں؟گرفتار لوگوں میں کون کون شامل،بلوچ مظاہرین نے مطالبات کی منظوری کے لیئے کتنا وقت دیا ہے،دیکھیے اس ویڈیو میں
@NasimZehra
@24NewsHD
#stopbalochgenoside
ہمارے پائلٹ کی رہائی پر مودی نے کہا کہ یہ پائلٹ پروجیکٹ ھے,ابھی تک ببھارت نے امن کی پیشکش کا کوئی جواب نہیں دیا ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
@NasimZehra
@SMQureshiPTI
بریگیڈیئر (ر) اسد منیر کی خودکشی کے حوالے سے بات ہوئی ہے سیکرٹری داخلہ نے بتایا کہ اسلام آباد پولیس اس معاملے کو دیکھ رہی ہے تین دن میں پولیس سے رپورٹ طلب کی جائے گی, فواد چودھری
@NasimZehra
@fawadchaudhry
@fawadchaudry
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے دل میں
بحثیت پاکستانی لوگوں کے لیے درد تھا، سابق چیف جسٹس نے بہت اہم ایشوز کو اٹھایا، چاہیے وہ،پانی کا مسئلہ ہو ڈیم ،ہو کرپشن ہو ان پر کام کیا اور بہت اچھی نیت سے کیا ، سنئے نسیم زہرا کا تجزیہ
@NasimZehra
27 فروری کو بھارتی ہائی کمیشن سے کہا کہ وزیراعظم عمران خان , مودی سے بات کرنا چاہتے ہیں جواب آیا شیڈول ٹائٹ ہے ,
وزیر خارجہ شاہ قریشی قریشی
@NasimZehra
@SMQureshiPTI
وزیراعظم کی کن سے میٹنگ ہوئی ؟
،بیورو کریٹس سمجھ گئے ہیں کے ہمارے اوپر جو سیاسی باس بیٹھے ہیں ان کو کچھ پتا نہیں ہے ان کو بیوقوف بناتے ہیں، ڈاکٹر فرخ سلیم
@NasimZehra
@SaleemFarrukh
نیب کے پاس جتنے بھی احتساب کے کیس ہیں وہ سپریم کورٹ کے دیئے ہوئے ہیں،اپوزیشن کیوں کہ رہی ہے کے احتساب یک طرفہ ہو رہا ہے ، سنئے راجہ عامر عباس کا تجزیہ
@NasimZehra
@RajaAamirAbbas
@SyedAliZafar1