Adil Shahzeb
@adilshahzeb
Followers
79K
Following
10K
Media
6K
Statuses
35K
Host of Dawn News Flagship Current Affairs Show “Live With Adil Shahzeb” @AShahzebLive. Former Presenter @BBCWorld London. Account managed by TEAM LWAS
Islamabad
Joined May 2010
Malala Yusafzai Special @Malala on @AShahzebLive @Dawn_News! Coming soon! Stay tuned #Malala.#Pakistan #Afghanistan
323
74
2K
Meet Haseebullah who rescued 150-200 people and only slept for four hours in three days! #Salute #FloodsInPakistan #rescue1122 #Nowshera
4
910
5K
مضحکہ خیز بات یہ ہے جس صوبے کا امریکی سفیر دورہ کر رہے ہیں وہ پی ٹی آئی کے وزیراعلی کی پیشگی اجازت کے بغیر ناممکن ہے۔ حیرانگی ہے کہ دو دن پی ٹی آئی حکومت کے وزیراعلی اور وزیروں پر امریکی سفیر سے ملاقات اور 36گاڑیاں لینے پر لعن طعن ہوتی رہی، آپ شاید ہولی ڈی پر تھیں؟ کچھ تو بولیں؟.
امریکی سفیر اور اسکا گینگ طورخم کی راہ میں پاکستان کے حساس علاقوں پر پرواز کرتے ہوئے زمین کا معائنہ کر رہے ہیں جبکہ موصوف کو سرکاری بریفنگ بھی میسر ہے اور قدم رنجہ ہونے کو سرخ قالین بھی!! ان علاقوں میں تو عام پاکستانی بھی قدم نہیں رکھ سکتے! کیا ہم غلام ہیں؟
1
1K
3K
اس شخص کو قطعا یہ نہیں پتہ کہ ماں بہن بیٹی کی کیا عزت ہوتی ہے۔ اپنی بایالوجیکل بیٹی کو اون نہیں کر سکتا لیکن لیکن قوم کو لیکچر ریاست مدینہ کا۔ آپ کی ان حرکتوں پر کونسا صحافی خاموش رہ سکتا ہے؟ . @ImranKhanPTI shame on you
1
908
3K
Continued harassment and personal attacks on senior journalists (who don’t believe in conspiracy crap) shouldn’t be tolerated anymore. We don’t live in banana republic, redlines must be drawn. I stand by Fahd Hussain, Hamid Mir, Saleem Safi and Asma Shirazi #JournalismIsNotACrime.
1K
707
3K
210 MPAs are currently present in opposition meeting chaired by Hamza Shehbaz right now. He needs 186 to become CM Punjab. Can Ch Perez Elahi still pull off…? It’s seems very difficult for Ch saab! #Punjab.
94
513
3K
حقیقت میں تو یہ آگ تم جیسوں کو لانے کے لیے لگوائی گئی۔ 13 میں آپ جیسوں کو اقتدار میں لانے کے لیے ANP ,PPP کا پختونخواہ میں ستیاناس کروایا پھر 18 میں آپکے علاوہ سب سیاسی جماعتوں کا جنازہ نکالا گیا.ہمت ہے تو بولو کہ کس نے کیا کروایا؟ اتنی زور سے انقلاب آیا ہے تو پھر سچ تو پورا بولو.
ڈیڑھ سال پہلے متنبہ کیا اور بارہا کیا کہ معاملات بگڑ رہے ہیں۔ منت کی کہ جنازے اٹھانے سے بہتر ہے آواز اٹھائیں لیکن میڈیا گنگ اور اربابِ اختیار نجانے ایسی کونسی موج میں تھے کے قدم زمیں پر ہی نہ لگیں۔۔مجھے کوئ الہام تو نہیں ہورہا تھا اپنی معلومات اور مشاہدے کی بنیاد پر کہہ رہا تھا.
2K
668
3K
“As a President of Pakistan, I will not allow my personal interest to influence my official conduct.”.
Excited to share that we signed an MoU between @AlviDental & Bringing Smiles USA to open a chain of dental practices bring affordable dental care to Pakistan with no compromise in quality of treatment or sterilization but focus on the best treatment possible at affordable rates
142
895
3K
ایک ایک پٹواری سے تین لاکھ روپے لانگ مارچ کے لیے طلب ہوئے۔ جس نے دیے وہ محفوظ اور جس نے پونے تین لاکھ بھی دئیے وہ یہ نیچے والا نوٹس پڑھ لے! اسکے علاوہ اگر کوئی معاملہ ہے تو باکل سامنے آنا چاہیے.
پشاور کے ٹاپ ٹین پتوارخانوں سمیت دو دن کے وقفے سے 32 سے زائد پٹواری تبدیل ایک حکمنامہ کل رات دس بجے جاری کیا گیا .یہ کیا معاملہ ہوسکتا ہے ؟؟؟
1
1K
2K
ستا خور دا بڑوا. پشتو میں دی گئی اس معصوم بزرگ کی غلیظ گالی کا کسی سے ترجمہ کروالیں۔ پختونخوا میں اس گالی پر قتل ہو جاتے ہیں۔ اسی لیے مؤدبانہ گزارش ہے ہوش کے ناخن لیں۔ اقتدار آج چلا گیا تو کیا ہوا پھر آ جائے گا. آپکو کونسا حقیقی مینڈیٹ ملا تھا؟. Big No to Incitement to Violence.
بزرگ صاحب گالیاں دے کر بوتل مارتے ہوئے۔۔اب جواب میں انہیں پھول پڑیں گے؟ جب آپ اپنے کارکنان کو تشدد پر اکسائیں گے، آپکے رہنما بم باندھ کر اپوزیشن کو اڑانے کی باتیں کریں گے تو گلی کوچوں میں یہی ہو گا۔ ٹویٹ کا مطلب تشدد کو درست کہنا نہیں۔آنکھیں کھولیں آنکھیں.
1K
791
2K
Met MNS tonight. It was great to meet @MaryamNSharif for the first time in person. She is gorgeous of course and shrewd too I have to admit. Glad to know Maryam follows @AShahzebLive that closely.
3
233
2K
بجائے بریک کے کاشف صاحب کو روک کر کہنا تھا کہ یہ بے ہودہ سٹیریو ٹائپنگ ہے، اجتناب برتیں۔فواد کا شاید کسی پٹھان سے تجربہ اچھا نہ رہا ہو۔۔اسکی ذمہ داری اب سارے پٹھانوں پر تو نہیں ڈالی جا سکتی۔۔نیشنل TV پر کسی قومیت کے ساتھ ایسے بھونڈے مذاق رکوانا بطور اینکر ہماری ذمہ داری بنتی ہے.
4
608
2K
سوری صاحب کیا اس وقت کوئی ہے جو آئندہ الیکشن میں بھی آپکو تیسرے سے پہلے نمبر پر پہنچا دے؟.
میرا ضمیر گوارہ نہیں کرتا کہ جس آدمی پر 16 ارب اور 8 ارب روپے کے کرپشن کیسز ہیں اور جس شخص پر آج فرد جرم عائد ہونی تھی اس بے ضمیر اعظم اور بھکاری کو اس پاک سر زمین کا وزیر اعظم بنانے کی کاروائی کا حصہ بنتا۔.اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے۔ آمین . #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
129
396
2K
Thank you for this Tweet dear MNS . ہماری سیاست جس ڈگر پر چل پڑی ہے اس میں نیشنل لیڈر شپ کا کنڈکٹ یہی ہونا چاہیے۔ . اس ٹویٹ کو وہ تمام خواتین و حضرات سو دفعہ پڑھیں جو کلثوم نواز صاحبہ کی بیماری کو انکی رحلت تک ڈرامہ قرار دیتے رہے.
ڈاکٹر یاسمین راشد کی صحت کے لیے دعا گو ہوں۔ میری والدہ نے اس موذی مرض کا سامنا کیا ہے اور میں جانتی ہوں یہ کتنی تکلیف دے بیماری ہے۔ ڈاکٹر صاحبہ بھی ماں ہیں۔ اللّہ ماؤں کو سلامت رکھے۔ آمین.
32
367
2K
خیبر پختونخوا میں جو ووٹ پول ہوا اور جو گنتی میں نکلا اسکی ڈسکریپنسی بعض حلقوں میں پچیس سے تیس ہزار ہے۔ صرف پشاور کے سات حلقے ایسے ہیں جو کہ اگر کھلے اور دوبارہ گنتی ہوئی اصل اور دو نمبر بیلٹ پیپرز علیحدہ ہوئے تو رزلٹ کچھ اور ہو گا۔ الیکشن سے ایک دن پہلے بیلٹ پیپرز کی کاپیوں 1/2.
کیا آپ جانتے ہیں خیبر پختونخوا جو کہ پی ٹی آئی کا گڑھ سمجھا جاتا ہے اور امید کی جارہی تھی کہ عمران خان کی حمایت کے لیے سب سے زیادہ ووٹرز وہاں سے نکلیں گے؟ لیکن اسکا بالکل الٹ ہوا ہے۔ خیبر پختونخواہ میں 2013 میں ووٹر ٹرن آوٹ 43 فیصد تھا مگر 2024 میں تین فیصد کم ہوکر صرف 40 فیصد.
1
791
2K
ابھی خرم دستگیر سے بات ہوئی انکے بقول گوجرانوالہ میں جلسہ گاہ کی طرف جانے والے تمام رستے کنٹینرز کے زریعے سیل کر دیے گئے ہیں۔ جب کہ انکی رہائش گاہ کو بھی تین اطراف سے سیل کر دیا گیا ہے۔ حکومت نے تو فری ہینڈ دینا تھا یہ کنٹینرز سے رستے پھر کون سیل کروا رہا ہے؟ #GujranwalaJalsa.
68
532
2K
اس بارے میں آخری ٹویٹ۔ اب تک نورعالم خان پر تین حملے میریٹ کے اندر ہو چکے۔حیران کن بات یہ ہے کہ PTI کو دو درجن لوگ چھوڑ کر گئے، لیکن کسی اور کا تو بال تک نہیں ببیکا؟؟ دعوی یہ ہے کہ ایک پارٹی سربراہ کی سوئی نورعالم پر اڑ چکی ہے اور یہ پبلک ردعمل نہیں بلکہ باقاعدہ ٹارگٹڈ حملے ہیں۔.
بزرگ صاحب گالیاں دے کر بوتل مارتے ہوئے۔۔اب جواب میں انہیں پھول پڑیں گے؟ جب آپ اپنے کارکنان کو تشدد پر اکسائیں گے، آپکے رہنما بم باندھ کر اپوزیشن کو اڑانے کی باتیں کریں گے تو گلی کوچوں میں یہی ہو گا۔ ٹویٹ کا مطلب تشدد کو درست کہنا نہیں۔آنکھیں کھولیں آنکھیں.
900
527
2K
جے یو آئی کا کراؤڈ واقعی بڑا ہے۔۔۔اور جلسہ کل ہے.
چیلنج Pti کے 10 لاکھ نہیں 10 ہزار بندے اس طرح سے موبائل لائٹ آن کرکے ایک ویڈیو بناکے دکھائیں ہم5000 کو 10 لاکھ مان جائیں گے💪.جےیوآئی کا جی نائن میں جلسہ شروع، مولانا فضل الرحمان پہنچ گئے، جلسے میں لوگ کتنے ہیں فیصلہ آپ خود کرلے.@realrazidada @adilshahzeb @iamowaisnoorani
101
525
2K
Is this true that the police is trying to arrest former Health Minister Punjab, Dr. Yasmin Rashid? If yes for God sake she is a cancer patient and still undergoing treatment. This will be a major mistake @CMShehbaz @MaryamNSharif @RanaSanaullahPK pls look into this.
132
378
2K
مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسی کے فیصلے کے بعد صدر مملکت عارف علوی صاحب کو از خود اپنے منصب سے علیحدگی اختیار کر لینی چاہیے۔ تاریخ انہیں یاد رکھی گی۔ وہ بہت سے اور اہم معاملات میں اپنی پارٹی کی یا کسی دیگر حکومتی عہدے پر قوم کی خدمت کر سکتے ہیں۔ #QaziFaezIsa.
106
319
2K
Based on the feedback, I am re-opening my comment section after shutting it for 24 hours [receiving death threats]. PS: @fawadchaudhry @SHABAZGIL my comment section is open but not to get harmed physically, I hope you both understand! @UofIllinois.
725
314
2K
آپ نے کھل کر شروع دن سے لاک ڈاؤن کی مخالفت کی۔ جب لاک ڈاؤن ہوا تو اسے کھلوانے کی بھرپور کوشش کی اب خدانخواستہ تباہی ہوئی تو چاہے عدالت ہو حکومت ہو یا میڈیا جس جس نے جو جو کردار ادا کیا اسکی زمہ داری بھی لینی ہو گی۔ عوام کی چھتری تلے کوئی نہ چھپے فیصلہ عوام نے نہیں کیا۔.
سپریم کورٹ کا قصور نا حکومت کا کل کے مناظر چیخ چیخ کر گواہی دے رہے ہیں عام پاکستانی نے پہلے دن سے آج تک کورونا کو خطرہ سمجھا ہی نہیں کسی نے مغربی سازش کہا کسی نے بلا وجہ کا شوشہ باقاعدہ سمجھایا گیا خدا کا خوف کافی کورونا سے ڈرنا کیا لاک ڈاؤن کروڑوں عوام کوجبری قید نہیں کرسکتا
121
522
2K
Just arrived at PIMS, #AsadToor has not been given any medical treatment yet, he is breathless, been beaten up badly, left arm/elbow still bleeding.
148
454
2K
خزانہ خالی، دہشت گردی تیزی سے سر اٹھا چکی،وزیراعلی تک اپنے آبائی شہر سوات جا نہیں سکتے وزرا بھتہ دے رہے ہیں لیکن ترجیحات چیک کریں لاکھوں لوگ لے کر اسلام آباد پر چڑھائی کرنی ہے تا کہ ملک میں“انقلاب” آ سکے۔ نو سال آپکی حکومت کے بعد دہشت گردی کی واپسی کو کیا“حقیقی آزادی” سمجھا جائے؟.
A driver has been killed and two students injured in an attack on school van in Guli Bagh, #Swat in northwest Pakistan, reports @syedazmatjmc .
180
648
2K
میرے پاس دستاویزی ثبوت ہیں جسکی بنا پر میں یہ یقین سے کہہ سکتا ہوں کہ سینیٹر فیصل واوڈا کی یہ کمپنی پہلے سے ڈیکلئیرڈ نہیں ہے۔ فخر درانی . #PandoraLeaks #ICIJ .
20
566
2K
Another huge blast jolted our hotel building #Kabul. May Allah keep everyone safe #Kabulairport #Afghanistan.
155
194
2K