زندگی ایک دن ہمیں یہ سمجھا دیتی ہے کہ بات کرنے کی بجائے خاموش رہنا،
قریب آنے کی بجائے فاصلہ رکھنا
اور انتظار کرنے کی بجائے بھول جانا آپ کو کم تکلیف دیتا ہے-
رفاقتوں میں پیشمانیاں تو ہوتی ہیں
کہ دوستوں سے بھی نادانیاں تو ہوتی ہیں
بس اس سبب سے کہ تجھ پر بہت بھروسہ تھا
گلے نہ ہوں بھی تو حیرانیاں تو ہوتی ہیں
اداسیوں کا سبب کیا کہیں بجز اس کے
یہ زندگی ہے پریشانیاں تو ہوتی ہیں
احمد فراز
The best people possess a feeling for beauty, the courage to take risks, the discipline to tell the truth, the capacity for sacrifice. Ironically, their virtues make them vulnerable; they are often wounded, sometimes destroyed.
~Ernest Hemingway
اَذْھِبِ الْبَأسَ رَبَّ النَّاسِ اشْفِ اَنْتَ الشَّافِی لاَ شِفَاءَ اِلاَّ شِفَاؤُکَ شِفَاءً لاَ یُغَادِرُ سَقَمًا
اے تمام انسانوں کے پروردگار ! تکلیف دور فرمادیجئے، آپ شفاء دینے والے ہیں، آپ کے سوا کوئی شفاء نہیں دے سکتا، ایسی شفاء دیجیئے جو بیماری کا کوئی حصہ نہ چھوڑے
آمین۔
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِكَ مِنْ زَوَالِ نِعْمَتِكَ وَتَحَوُّلِ عَافِيَتِكَ وَ فُجَائَةِ نِقْمَتِكَ وَجَمِيْعِ سَخَطِكَ
اے ﷲ! میں تیری عطا کردہ نعمتوں کے زوال سے تیری عطا کردہ عافیت کے بدل جانے سے تیری سزا کے اچانک وارِد ہو جانے سے اور تیری ناراضگی سے تیری پناہ چاہتا ہوں۔
بیٹیاں اللہ کی رحمت ہوتی ہیں۔اس وڈیو میں کوئی اللہ کا نیک بندہ عمارت کا سنگِ بنیاد اپنے گھر کی معصوم سی کلی سے رکھوا رہا ہے۔ پہلی اینٹ اس کے ہاتھوں سے لگوا رہا ہے۔کہنے کو یہ فعل معمولی حیثیت کا حامل ہے لیکن پیغام بہت گہرا ہے۔افسوس کہ ہم تو وراثت بھی نہیں دیتے ۔
Nobody will protect you from your suffering. You can't cry it away or eat it away or starve it away or walk it away or punch it away or even therapy it away. It's just there, and you have to survive it. You have to endure it. You have to live through it 1/2
اللَّهُــمَّ صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد اللَّهُــمَّ بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد،
اللَّهُــمَّ صـل على محمـــد وعلى آل محمـــد كماصليت على إبراهيــم وعلى آل إبراهيــم إنك حميد مجيد اللَّهُــمَّ بـارك على محمـــد وعلى آل محمــد كما باركــت على إبراهيــم وعلــى آل إبراهيــم إنك حميــــد مجيــــــد
ہماری زندگی مستقبل سر تا پا تمنا ہے اور ماضی سراپا یاس وحسرت ۔
یعنی ہم زندگی میں طرح طرح کی امیدیں باندھتے رہے اور وہ کبھی شرمندہء تکمیل نہ ہوئیں۔وقت گزرتا تو ہر تمنا حسرت بن کر رہ جاتی۔زندگی گزر گئی اور ہم یہی کہتے رہے کاش کہ یہ تمنا پوری ہو،وہ تمنا پوری ہو جائے۔
Mr. Abdullah Khan Sumbal (PAS BS 21) Ex Chief Secretary Punjab has passed away due to heart attack in Lahore
Inna Lillahey Wa Inna Elaihey Rajeeon
He was very competent, dedicated, & a pious soul. It's a great loss.
PMSA Punjab offers deepest condolences to the grieving family
There will be times in your life when nothing makes sense and you can’t see the wood for the trees. That’s when you need to keep trusting the Almighty and keep going. It won’t be easy but you have no other option. His plans for you are greater than you could ever imagine.
and love it and move on and be better for it and run as far as you can in the direction of your best and happiest dreams across the bridge that was built by your own desire to heal.
~Cheryl Strayed
2/2