SidraSattar Profile Banner
SidraSattar Profile
SidraSattar

@SidrasattarO

Followers
20,277
Following
256
Media
396
Statuses
1,412

Assistant Commissioner Provincial Management Service, Government of Punjab |Ex-ARCS|Home Department| Ex-UVASIAN

Punjab, Pakistan
Joined May 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SidrasattarO
SidraSattar
10 months
Tweet media one
34
12
271
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
A tribute must be paid to our rescue 1122 services which are serving and helping us in every kind of calamity and disaster.
137
2K
7K
@SidrasattarO
SidraSattar
1 year
A journey from an Aspirant to a panelist... Thanks to Allah Almighty
Tweet media one
Tweet media two
115
32
2K
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
My Marksheet in PMS-2020
Tweet media one
181
54
1K
@SidrasattarO
SidraSattar
8 months
لاہور سے پیار نہیں، لاہور سے عشق ہے۔ #Lahore
70
85
892
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
Grateful for the new assignment in the Punjab Food Department, Govt. of the Punjab. Alhamdulillah.
Tweet media one
168
20
873
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
نِبھانے والے نِبھا جاتے ہیں, حالات جیسے مرضی ہوں.... ❤️ بڑے خوش نصیب ہوتے ہیں!!!
Tweet media one
49
66
808
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
Another phase- Assistant Commissioner UT- Faisalabad
Tweet media one
137
16
663
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
PMS-11 Family
Tweet media one
39
14
626
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
Throwback to Girdawari in Faisalabad
Tweet media one
45
7
610
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
اختلافات میں اتنی گنجائش ضرور رکھیں کہ اچانک کہیں ملاقات ہو تو آنکھوں کو شرمندگی کی وجہ سے جھکنا نہ پڑے ۔
52
32
529
@SidrasattarO
SidraSattar
10 months
بشک ہم خدا کے ہیں اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔ May Allah grant patience to his family . Please pray for his Magfarat
Tweet media one
41
18
519
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
No doubt,
Tweet media one
18
18
476
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
خوبصورت وہ مجھے بعد میں لگا تھا پہلے مجھے اس سے محبت ہوئی تھی
22
39
450
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
A visit to Model Police Station in Sargodha
Tweet media one
27
6
441
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
اردو کو سرکاری زبان کے طور پر استعمال لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کر سکتا ہے لوگ باآسانی اپنے مسائل کے لیے لئے خود درخواست ست دے سکتے ہیں
Tweet media one
46
35
413
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
Tweet media one
14
35
412
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
Final Passing out at Governor House Lahore. #punjabgovernorhouse
Tweet media one
30
5
381
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
جو ہمیں مطلُوب تھا کسی اور کو عطا ہوا..!! ہماری دعائیں کسی اور کے بخت سنوار گئیں....!!
27
28
387
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
" تکبر" شہرت کا ہو، عزت کا ہو، دولت کا ہو، طاقت کا ہو، علم کا ہو، حسن کا ہو، حسب و نسب کا ہو، حتیٰ کہ تقویٰ کا ہی کیوں نہ ہو۔ انسان کو رسوا کرکے ہی چھوڑتا ہے.
26
33
369
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
Closing ceremony of PMS-XI A group photo with Mr. Muhammad Baligh Ur Rehman, Governor, Government of Punjab Live Long PMS-XI @GovernorHouseP @GovtofPunjabPK
Tweet media one
24
12
363
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
’اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ‘ Mr. @Qasim_janjua7 Raja Qasim Janjua (PMS-7th Batch, BS-17) @ACPattoki left this world for heavenly abode. He was driving from Lhr to Pattoki & met an ill-fated road accident.Raja Qasim belonged from Dhak village of District Khushab
Tweet media one
57
25
351
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
had an insightful interaction about Sargodha region with Regional Police Officer(RPO) Sargodha, Sir Imran Mahmood.
Tweet media one
26
4
350
@SidrasattarO
SidraSattar
10 months
Throwback to District attachment #sargodha
Tweet media one
27
3
345
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
پھر مختصر کردی گفتگو اس نے 🥀 پھر اس کے رابطے میں آ گیا کوئی
31
32
351
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
Aspirants are working hard on preparing thematic essays Meanwhile FPSC: boys will be boys
Tweet media one
51
17
348
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
Six best doctors in the world 1. Sun 2. Rest 3. Exercise 4. Diet 5. Self-Respect 6. Real Friends
12
41
348
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
اچھے دنوں کے انتظار میں عمر گزر جاتی ہے ، پھر پتہ چلتا ہے کہ وہی دن اچھے تھے جو گزر گئے…
31
18
340
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
جس ملک میں خدا کا تصور صرف مسجد تک محدود ھو وہاں پر بازار میں خالص چیزیں اور معاشرے میں مخلص انسان نہیں مل سکتے
35
35
339
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
بچھڑ کے ذات عشق میں ہوے تنہا تھکے تنہا گرے تنہا اٹھے تنہا پھر چلے تنہا!
29
28
336
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
Tweet media one
36
19
338
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
جس پیڑ کے سائے میں تھکن دور ہو میری سوکھا ہی سہی وہ ، مجھے درکار وہی ہے !!
16
23
337
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
مرنے کے بعد سو لوگ پوچھیں گے " کیسے انتقال ہوا ؟ دوران زندگی کوئی نہیں پوچھتا " کیسے جی رہے ہو?
Tweet media one
21
51
320
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
شور اور شعور میں ایک "ع" کا فرق ہے۔ اور وہ "ع" علم ہے۔
18
27
324
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
اتنی شدت سے نہ کر ترکِ تعلق کا سوال یہ نہ ہو ہم سے تری بات نہ ٹالی جائے.
23
21
329
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
خود کو ترتیب دیا آخر ازسرِنو تیرا انکار زندگی میں بہت کام آیا
24
19
328
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
مجھے الفت تجھی سےہے ورنہ.! لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں
27
16
315
@SidrasattarO
SidraSattar
1 year
جو کنویں سے نکال کر یوسفؑ کو مصر کے تخت پہ بٹھا سکتا ہے بھروسہ رکھو وہ رب تمہارے غموں کو بھی خوشیوں میں بدل سکتا ہے
22
20
318
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
Tweet media one
20
25
313
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
یہ خاموشی جو گفتگو کے بیچ ٹھہری ہے یہی اک بات ساری گفتگو میں گہری ہے
23
25
310
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
A great honor; It was sent by one of the students
Tweet media one
28
10
311
@SidrasattarO
SidraSattar
1 year
زندگی کا کیا بھروسہ! یقین نہیں ہو ر ہا سر عبداللہ خان سمبل اس دنیا میں نہیں رہے۔ پاکستان ایک نہایت قابل اور ذہین آفیسر سے محروم ہو گیا۔ إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
Tweet media one
42
9
308
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
*ہم کو نہیں قبول کسی طور بھی رقیب.... *نفرت بھی کیجیے تو فقط ہم سے کیجئے
19
27
304
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
رخصت نہ مانگ ، ورنہ تُجھے روک لوں گی میں یوں مجھ کو چھوڑ جا کہ مجھے بھی خبر نہ ہو
28
18
309
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
جب عروج پر ہوں تو جُھک جائیں اور اللّٰه تعالیٰ کا شُکر ادا کریں…
23
19
301
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
Nothing is so necessary for a young man as the company of intelligent women: "An indirect way to realize that intelligent and educated women actually give birth to an educated generation" A big applause to KPPSC
Tweet media one
20
21
303
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
Congratulations Taunsa Sharif, Murree, Wazirabad, Talagang and Kot Addu are new districts of the Punjab.
27
21
308
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
میری روح میں اتنی اندر تک بس گئے ہو تمہیں بھولنے کے لیے مجھے ایک بار تو مرنا ہوگا!
37
12
304
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
دونوں کا یہی مان تھا، مجھ کو مناۓ وہ دونوں کے اسی مان پہ قصہ تمام شُد۔۔۔۔!
14
20
305
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
Tweet media one
8
12
296
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
میں تمہیں اتنا دیکھنا چاہتا ہوں کہ تمہارے چہرے کے تمام نقش میری آنکھوں کو حفظ ہو جائیں کیونکہ میں جانتا ہوں پھر مجھے تمہیں دیکھے بغیر، ایک عمر گزارنی ہے۔🖤
20
21
291
@SidrasattarO
SidraSattar
1 year
جانتا بھی ہے یہ درزی, کہ ہے مفلس کا لباس پھر بھـی کُرتے پـہ میرے جیب بنا دیتا ہے مسئلہ کچھ تو ہے بچ٘ے کا جو تختی پہ یونہی کبھی روٹی ، تو کبھی سیب بنا دیتا ہے....
Tweet media one
29
31
287
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
تمہارے ہاتھ کی دستک کی آس میں محسن میں اپنےگھر سے کہیں بھی نہیں گیا برسوں
13
22
284
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
MashAllah! PMS-11 Family Final Passing out #livelongmpdd
Tweet media one
19
6
290
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
کچھ دیر اس کا ہاتھ مرے ہاتھ میں رہا کچھ دیر کائنات میرے ہاتھ میں رہی.
27
30
283
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
آ تھک کے میرے پاس، کبھی بیٹھ تو ہمدم تو خود کو مسافر ، مجھے دیوار سمجھ لے
13
24
287
@SidrasattarO
SidraSattar
9 months
اسلام نے عورتوں کو عزت دی ہے، اسکا یہ مطلب نہیں کہ "Fake ID" بنا کر عورت بن جاو۔
43
8
278
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
Live Long PMS-11
Tweet media one
20
3
276
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
اگر تم کہو تو میں خود کو بھلا دوں تمہیں بھول جانے کی طاقت نہیں ہے
26
12
272
@SidrasattarO
SidraSattar
1 year
چلیں اس کلچر کو عام کریں۔ آج سے اپنے آپ سے
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
35
34
274
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
ہاں، کئی روز سے وہ یاد نہیں آیا، مگر وہ فقط یاد نہ آنے سے کہاں بھولے گا
14
16
275
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
زندگی ! تجھ پر بہت غور کیا میں نے تو رنگین خیالوں کے سوا کچھ نہیں۔
20
18
263
@SidrasattarO
SidraSattar
9 months
ہمارا تعلق ,ایسے منافق معاشرے سے ہے جہاں اختلاف رکھو تو بدتمیزی سچ بولو تو بے ادبی چپ رہو تو منافقت حقائق بتاؤ تو ناراضگی
32
23
273
@SidrasattarO
SidraSattar
1 year
The Day❤️❤️💞 #passingout PMS11
Tweet media one
28
8
266
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
کیا پاکستان میں بھی آپ سب کو ایسا نظام چاہیے?
Tweet media one
20
23
264
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
مُشکلیں ختم ہوں نہ ہوں, لیکن!! تیرے ہونے سے حوصلہ ہے مُجھے.
14
13
262
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
وقت کی طرح تھا وہ ... کبھی ملا ہی نہیں...😢
25
16
255
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
غلطیاں برداشت ہو جاتی ہیں Hor Suna, Hor Suna برداشت نہیں نہیں ہو تا
21
7
255
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
کافی ہے آپ مجھ کو محبت سے دیکھ لیں مجھ پر نثار اپنے دل و جاں نہ کیجئے
33
7
255
@SidrasattarO
SidraSattar
11 months
محبتیں زوال پہ نبھائی جاتی ہیں، عروج پر تو پرائے بھی اپنے ہو جاتے ہیں۔
28
23
252
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
صرف اپنا خیال رکھنا تھا یہ بھی ۔۔ نہ ہوسکا مجھ سے
25
8
260
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
مجھے اک دفعہ اپنا کہہ کے پکارو بس اس کے سوا کوئی حسرت نہیں ہے۔۔۔
31
14
253
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
تمہارے بن گزریں گے بھلا کیسے ہمارے دن نومبر سے بچیں گے تو دسمبر مار ڈالے گا
20
21
252
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
Tweet media one
14
14
252
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
تو مجھ کو دیکھ، پرکھ ،اور پھر بتا مجھ کو۔۔۔۔ تیرے سوا میرے اندر کہیں پہ میں بھی ہوں ۔۔۔۔؟
24
14
251
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
With ASP Ayyaz at SP HQ, Sargodha
Tweet media one
18
3
255
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
دو چار نہیں____ مجھکو فقط ایک دکھادو'' وه شخص جو اندر سے بھی باہر کی طرح ھو-
17
16
251
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا کسی کو ہم نہ ملے اور ہم کو تو نہ ملا
20
17
246
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
شدتِ عشق کے باوجود.. تعلق اَب صرف چپ کا ہے
13
14
247
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
Tweet media one
18
10
251
@SidrasattarO
SidraSattar
1 year
مسائل جتنے بھی ہوں یاد رکھنا درودپاک پڑھنے سے حل ہوتے رہیں گے… صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23
15
244
@SidrasattarO
SidraSattar
1 year
فارغ بیٹھ کر سوچنا کہ آخر تمہارے رب کے تم پر کیا کیا احسان ہے یقینا تم گن نہیں پاو گے تو بس اپنے رب کا شکر ادا کرتے رہو
26
15
245
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
إس سے زیادہ تکلیف دہ کچھ نہیں ہو سکتا کہ آپ کی عمر آپکی آنکھوں کے سامنے گزرتی جائے اور آپ اپنی مرضی سے نہ جی سکیں. سعادت حسن منٹو📚
17
23
243
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
ذرا سوچئے یے کہ پاکستان آپ کا اپنا گھر ہے? کچھ سیکھیں اس باہر سے آئے ہوئے مہمان سے
20
58
235
@SidrasattarO
SidraSattar
11 months
خوش قسمت ہیں وہ لوگ جن کو کرکٹ میں دلچسپی نہیں۔
55
5
243
@SidrasattarO
SidraSattar
10 months
Tweet media one
30
4
238
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
دیکھو مجھے اب میری جگہ سے نہ ہلانا پھر تم مجھے ترتیب سے رکھ کر نہیں جاتے سو تم مجھے حیرت زدہ آنکھوں سے نہ دیکھو کچھ لوگ سنبھل جاتے ہیں سب مر نہیں جاتے
12
24
238
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
"Boys will be boys" آپ کچھ بھی کر لو لیکن ان کو سدھار نہیں سکتے اور لڑکیوں جیسا کبھی بھی اپنے آپ کو نہیں بنا سکتے کیونکہ لڑکیاں بہت محنتی, ایماندار دار اور قابل ہوتی ہیں
59
3
231
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
ماؤں کو الہام ہوتے ہیں ان کی بات مان لینی چاہیے
24
17
239
@SidrasattarO
SidraSattar
1 year
Salute to these Heros جو آٹھ آٹھ گھنٹے کھڑے ہو کر اپنے فرائض انجام دیتے ہیں
Tweet media one
19
39
234
@SidrasattarO
SidraSattar
8 months
پہلے ڈر لگتا تھا کہ لوگ کچھ نہ کہہ دیں اور اب ڈر لگتا ہے کہ میں کچھ لوگوں کو نہ کہہ دوں۔
31
7
238
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
پیاسے نے ہونٹ نہ رکھے فرات پر تاریخ میں یہ پانی کی پہلی شکست تھی! نیا سال مبارک ہو
21
9
236
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
A visit to Sir. Dr. Irshaad, Commissioner, Sargodha #DistrictAttachment
Tweet media one
12
3
232
@SidrasattarO
SidraSattar
1 year
اگر عورت کو لگتا ہے کہ دُنیا میں کسی کو اُس کی فکر نہیں ہے تو اُس کو چاہیے کہ موٹر سائیکل پہ بیٹھ کے اپنے دوپٹے کا پلُّو نیچے لٹکا دے۔۔!!!
45
5
225
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
صحتمند زندگی سے زیادہ قیمتی کوئی شہ نہیں - اگر خدا نے آپ کو نئی صبح عطا کی تو اللہ کا شکر ادا کریں-
10
6
230
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
Dear aspirants, Get ready!
Tweet media one
14
4
225
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
Need public attention 🤣🤣🤣🤣
Tweet media one
21
9
226
@SidrasattarO
SidraSattar
2 years
انسان کی سب سے خطرناک ایجاد عارضی تعلقات ہیں
26
7
226