Anum Akram Profile Banner
Anum Akram Profile
Anum Akram

@AnumAkram_

Followers
28,942
Following
260
Media
535
Statuses
4,905

|| AC Karor Lal Essan || PMS-X || Pharmacist || Personal Account ||

Joined October 2021
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
اور عنقریب تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے ✨
44
48
903
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے بہت سے سال لگے، سال بھی جوانی کے 🍂
Tweet media one
53
88
1K
@AnumAkram_
Anum Akram
1 year
Amma Abba would sure be proud, out there in the heaven. From General Assistant (Revenue) Rajan Pur to Assistant Commissioner Karor Lal Essan 💕
Tweet media one
256
30
1K
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
Officially Graduated ⭐ #convocation23
Tweet media one
118
8
1K
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
Birthday 2022 ✨
Tweet media one
132
12
970
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
کیا پتہ اس ماهِ رمضان جو لاحاصل ہے وہ حاصل ہو جائے ✨
71
42
971
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
سو جہاں کوئی بھی نہ مہکا, وہاں ہم مہکے ✨
Tweet media one
Tweet media two
138
13
934
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
ہم نے لاکھ سمجھایا دل مگر نہیں مانا، مطمئن سے لگتا ہے کرچیوں میں بٹ کر بھی ! #NewProfilePic
Tweet media one
94
21
887
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
آج کا دن تو قیامت کی طرح گزرا، جانے کیا بات تھی ہر بات پہ رونا آیا 🍂 #NewProfilePic
Tweet media one
89
13
866
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
Everytime I paint my nails, I just look at them all day and adore silently. 😂
Tweet media one
97
10
842
@AnumAkram_
Anum Akram
1 year
بڑی منزلوں کے مسافر چھوٹا دل نہیں رکھتے ✨
Tweet media one
41
27
842
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
نبی پیغمبر تکلیفوں سے گزرے، لیکن وہ ان تکلیفوں میں ٹھہرے نہیں رہے، آگے بڑھ گئے۔ آگے بڑھ جانا افضل ہے۔ سفر جاری رکھنا عبادت ہے۔ ✨
24
55
777
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
کچھ کام تھے اپنی مرضی کے کچھ کام فقط مجبوری تھے پھر وقت بہت ہی تھوڑا تھا اور سارے کام ضروری تھے ✨
Tweet media one
28
43
778
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
حضور ﷺ میری تو ساری بہار آپ سے ہے ✨
16
31
755
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
ہم کو مالی کی مشقت کا بھرم رکھنا تھا، سو جہاں کوئی بھی نہ مہکا وہاں ہم مہکے ✨
Tweet media one
37
42
756
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
Tweet media one
91
14
743
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
یوسف کو اللہ نے کنویں کے گہرے اندھیرے سے نکالا ہے تو وہ تمہیں بھی جلد دنیا کی چھوٹی بڑی مشکلات سے نکال دے گا ✨
28
34
739
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
سورہ یوسف مثال ہے، کچھ چیزیں لمحوں میں نہیں دی جاتیں وہ اکثر صدیوں میں تمہارا حصہ لکھی جاتی ہیں ✨
20
73
724
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
میں نے دیکھے ہیں مشکلوں میں بدلتے ہوئے لہجے میں نے ہر بار ساتھ دیتا صرف خدا دیکھا ہے 🔥
24
44
739
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
عنقریب آپ کا رب آپ کو اتنا عطا کرے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے ✨
34
31
711
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
تلاشِ رزق نے بھی انہی میں ہجرتیں بانٹیں, وہ جنہیں بات بات پہ گھر یاد آتا تھا 🍂
Tweet media one
19
60
719
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
سب سے اولیٰ و اعلیٰ ہمارا نبی ﷺ 💕
20
42
679
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
دل نے تاوان کی صورت میں لٹایا ہے نصیب میں نے کھویا ہے مشقت سے کمایا ہوا شخص، یاد آتا ہے تو بڑھ جاتا ہے نقصان کا رنج زندگی بھر کا اثاثہ تھا گنوایا ہوا شخص ✨
Tweet media one
68
54
681
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
نئی صدی کی پہلی پیڑھی جوان ہو چکی ہے اور پچھلی صدی کے آخری لوگ جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔ یہ اپنی نسل کے آخری لوگ ہیں، انکی سوچ،انکے خدشات، انکا لباس جلد ہی ناپید ہو جائے گا۔ ان سے گزشتہ صدی کے سارے راز جان لو، خوشیاں کیسے منائی جاتی ہیں، غموں میں کیسے شریک ہوا جاتا ہے۔
31
89
629
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
جس کے حصے میں ہوں سفر نامے, اس کے حصے میں گھر نہیں آتا 🍂
Tweet media one
36
13
639
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
I rest my case to Allah !
29
19
620
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
میرے جنازے پہ رونے والو فریب میں ہو بغور دیکھو مرا نہیں ہوں غمِ نبیﷺ میں لباسِ ہستی بدل گیا ہوں ✨
Tweet media one
7
22
617
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
قہقہے درد کی شدت میں لگا دیتے ہیں، زندگی ہم تیری توقیر بڑھا دیتے ہیں ✨ #NewProfilePic
Tweet media one
60
11
617
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
اتنے عرصے سے تعلق ہے اداسی سے میرا، اب جو ہنستا ہوں تو خود کو بھی برا لگتا ہوں 🍂
Tweet media one
44
27
602
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
بہت مضبوط دکھائی دینے کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ لوگوں کو کبھی یہ خیال نہیں آتا کہ آپ کو بھی تسلی کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ 🍂
38
49
598
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
یہی میرا تعارف ہے، گدائے مصطفٰی ﷺ ہوں میں 💕
15
33
570
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
سب سے بڑی جنگ تنہا بیٹھ کر اپنے خیالات سے لڑنا ہے۔ اور اس کے بعد خود کو یقین دلانا کہ جو کچھ بھی ہوگا اچھا ہوگا۔ بے شک آپ کو معلوم ہے کہ ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ 💕
29
43
573
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
ان کے ہونے سے بخت ہوتے ہیں، باپ گھر کے درخت ہوتے ہیں ✨
20
47
572
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
لاکھ موسم نے رونقیں بخشیں, ہم تیرے قحط سے نہیں نکلے 🍂
Tweet media one
28
30
556
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
یونہی بے فیض سی، بیکار سی دنیا میں ہمیں جینا پڑتا ہے کہ ماؤں کے کلیجے نہ پھٹیں !
19
64
556
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
زمانے اب ترے مد مقابل, کوئی کمزور سی عورت نہیں ہے! #WomensDay
Tweet media one
21
14
526
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
اس جذبہ دل کے بارے میں اک مشورہ تم سے لیتا ہوں، اس وقت مجھے کیا لازم ہے جب تجھ پہ مرا دل آجائے ✨
Tweet media one
45
17
526
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
ہمارے پاس کئی راستے تھے لیکن ہم، خدا کی سمت چلے تو قرار تک پہنچے ⭐
25
49
520
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
کچھ عشق کیا، کچھ کام کیے !
Tweet media one
36
6
500
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
افسر بن جاؤ، پھر زندگی میں سکون ہے !
Tweet media one
59
17
508
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
Just entered Lahore and my Sister said : Chay ki Patti leti aana.. Like seriously 🤷🤷🤷
47
3
498
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
جب دنیا کی ساری محبتیں تمیں رد کر دیں گی، تو تم اسے الودود (محبت کرنے والا) پاؤ گے ✨
17
42
500
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
Just to avoid wearing black all day everyday, I wear black 😂
Tweet media one
69
10
503
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
آج پروردگار کی محبوب ﷺ سے ملاقات ہے 💕
7
12
493
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
جن سے عیدیں تھیں ہماری وہ قبرستان جا بسے۔ 🍂
36
34
490
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
صبر تو وہی ہے جو صدمہ کے شروع میں کیا جائے۔ ✨ ~صحیح بخاری 1302.
12
31
490
@AnumAkram_
Anum Akram
1 year
میں اپنے بزرگوں کے ، خوابوں کی نشانی ہوں ! میں پاکستانی ہوں ⭐
Tweet media one
25
12
487
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
تلاشِ رزق نے بھی انہی میں ہجرتیں بانٹیں وہ جنہیں بات بات پر گھر یاد آتا تھا 🍂
17
41
484
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
اللّٰہ ہنساتا ہے، ہنستے چلے جاؤ۔ رُلاتا ہے، روتے چلے جاؤ۔ چیزیں دیتا ہے تو قبول کرو۔ واپس لے لیتا ہے تو راضی رہو۔ بڑی سے بڑی اور آسان فقیری یہی ہے کہ ہمیں اللّٰہ کا ہر فیصلہ منظور ہے۔ ⭐
26
36
478
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
Thought to fill colors ! #NewProfilePic
Tweet media one
32
5
467
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
بچھڑ کر ماں سے اس قدر ہوئے تنہا، تھکے تنہا،گرے تنہا، اٹھے تنہا، چلے تنہا 🍂
15
50
471
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
Focal Persons Pakistan Citizen Portal and Chief Secretary Task Management System.( PCP & CS-TMS) Leading from the front. 🤞
Tweet media one
32
11
469
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
کچھ کام تھے اپنی مرضی کے کچھ کام فقط مجبوری تھے، پھر وقت بہت ہی تھوڑا تھا اور سارے کام ضروری تھے ✨
Tweet media one
25
21
466
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
جب دوست اداس ہو تو اسے نصیحت نہیں کرتے، بس خاموشی سے اسے سن لیتے ہیں تاکہ اس کا دل ہلکا ہو جائے۔ کسے کا دل ہلکا کرنا ایک آرٹ ہے اور وہ ہم سب کو سیکھنا چاہیے۔ ✨
17
36
448
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
جب ملی ہوگی اسے میری علالت کی خبر، اس نے آہستہ سے دیوار کو تھاما ہوگا !
Tweet media one
32
20
436
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
اگر تم نے واقعی شکر ادا کیا تو میں تمہیں اور زیادہ دوں گا۔ 💕
13
19
428
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
یہ رزق کھینچ کے لایا ہے شہر کے قدموں میں، وگرنہ گاؤں سے ہجرت ہمیں گوارا کہاں تھی 🍂
28
42
428
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
جب بے بسی کے انتہا تمہیں سجدے میں گرادے گی، تو تم اسے القادر (سب سے زیادہ طاقتور) پاؤ گے ✨
10
29
438
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
تمہارے بعد کا سفر رائیگاں لگا مجھے !
Tweet media one
26
16
432
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
اُداسی کے بھی سو چہرے ہیں۔ اور اُن میں سے سب سے زیادہ اُداس چہرہ ایک ایسی جدائی کا ھے جس میں کبھی دوبارہ ملاقات کا امکان کم ہو۔ "مستنصر حسین تارڑ"
24
32
436
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
پاؤں بھی شل ہیں، شوقِ سفر بھی نہیں جاتا ✨
Tweet media one
21
9
425
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
درد کی بس دو دوائیں ہوتی ہیں، باپ ہوتے ہیں، مائیں ہوتی ہیں۔ ✨
20
33
430
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
اے صبا مصطفٰی ﷺ سے کہہ دینا، غم کے مارے سلام کہتے ہیں 💕 #NewProfilePic
Tweet media one
7
16
425
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
مجھ کو یقین ہے کہ میں جاؤں گا رائیگاں جانے وہ کون لوگ تھے جو دکھ نبھا گئے، جب بھی ہلے کواڑ تو لگتا ہے تم ہی ہو یہ وسوسے تو یار مجھے یوں ہی کھا گئے 🍂
Tweet media one
39
34
429
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
مجھ کو اک دن کی حکومت جو میسر آئے، مفلسی بانٹ دوں اس دور کے آقاؤں میں 🍂
23
33
423
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
زندگی قطرہ قطرہ پگھل رہی ہے اور میرے پاس اپنے رب کے سامنے پیش کرنے کو کچھ بھی نہیں۔۔۔ 🍂
18
22
420
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
اور کیا خبر یہ بس تکلیف کی آخری رات ہو، کیا خبر کہ اس کے بعد اس رب کے کرم کی برسات ہو ✨
14
16
420
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
کہہ دو میرے ان بندوں سے جو کہتے ہیں میرے آنسو ضائع چلے گئے "میں کچھ بھی بھولنے والا نہیں ہوں" 💕
9
28
428
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
زندگی کے ایک اور سال کے نام ✨
Tweet media one
52
6
415
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
اور تو وہ اپنی تدبیریں کر رہے تھے، اور اللّٰہ اپنی تدبیر کررہا تھا، اور سب سے زیادہ مستحکم تدبیر والا اللّٰہ ہے۔ 💕 #DC_Office #Rajan_Pur
Tweet media one
31
9
417
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
FPOE done and dusted !!! #FPOE
Tweet media one
17
13
405
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
یتیمی ساتھ لاتی ہے زمانے بھر کے دکھ 🍂
30
15
403
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
میرے وطن کے بچوں کی ننھی منی خوشیاں ⭐⭐⭐
Tweet media one
14
5
397
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
GAR ki pehli Revenue Awami Khidmat Katchehri 💕⭐😻
Tweet media one
34
3
401
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
بروز حٙشر شِفاعت کریں گے چُن چُن کر, ہر ایک غُلام کا چہرہ حضور ﷺ جانتے ہیں ✨
10
30
402
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
کیا پتہ جو تمہیں رکاوٹ لگ رہی ہے وہی تمہاری منزل کا وسیلہ ہو۔✨
11
24
400
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
صرف اپنا خیال رکھنا تھا یہ بھی نہ ہو سکا ہم سے !
Tweet media one
41
12
399
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
یہ چائے خانوں کی میزوں پہ قہقہوں کے شریک، دلوں میں جھانک کے دیکھو تو سب کے سب تنہا !
Tweet media one
39
40
398
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
انسان صرف خدا کے بغیر نہیں رہ سکتا۔ باقی ہر چیز کے بغیر رہا جا سکتا ہے چاہے بہت تھوڑی دیر کے لئے ہی سہی۔
15
25
402
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
زندگی کی لڑائی اکیلے ہی لڑنی پڑتی ہے۔ 🍂
28
20
397
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
اس لئے مطمئن سا میں بیٹھا ہوں یاں خبر ہے آقاﷺ کو میرے حالات کی ✨
4
20
400
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
کہنے کو زندگی تھی بہت مختصر مگر، کچھ یوں بسر ہوئی کہ خدا یاد آگیا 🍂
Tweet media one
0
26
401
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
منزل ملے گی بھٹک کر ہی سہی، گمراہ تو وہ ہیں جو گھر سے نکلے ہی نہیں ✨
12
34
397
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
آپ کا نمبر فون میں سیو تھا ! Still this creepy thing exists in this world to start a conversation
89
7
389
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
اللہ کے ہاں چاہتوں سے انکار نہیں ہوتا بس صبر، یقین اور انتظار کرنا ہوتا ہے پھر معجزوں کا خود ہی انتظام ہو جاتا ہے ✨
15
22
392
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
Extremely overwhelmed by my CSS/PMS community coming over to help in tribal area with this massive support. 🙌
17
20
389
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
اور پھر وہ اپنے کچھ بندوں کو موسیٰ کی طرح لاڈلا رکھتا ہے۔ انہیں آزماتا ہے پھر سمندر سے ان کے لیے راستہ نکالتا ہے۔ ⭐
Tweet media one
26
25
390
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
کبھی کبھی الحمدللہ کہنے میں آپ کا پورا صبر لگ جاتا ہے، اور پھر آپ اپنا ضبط کھو دیتے ہیں 🍂
5
18
392
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
میں یہاں رہوں کہ وہاں رہوں, میں جہاں میں چاہے جہاں رہوں مجھے آ ملیں گے عقیدتاً، مجھے غم کہاں نہیں جانتے !
15
29
382
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ✨
5
26
385
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
دل شکستہ نہ بنو، غم نہ کرو، تم ہی غالب رہوگے اگر تم ایمان رکھتے ہو۔ ✨
11
24
382
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
La-Hore !
Tweet media one
29
4
372
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
میں نے ایک عمر ستاروں کی زباں سیکھی ہے، مجھے معلوم ہے یہ رات گزر جائے گی۔ ✨
16
30
385
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
چِڑیاں، کُونجاں ورگے لوکی پے گئے وس عُقاباں دے یار فریدا ! کِتھے ٹُر گئے موسم سرخ گلاباں دے 🍂
Tweet media one
18
29
382
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
May our parents not be absent when we start to win. ✨
18
22
380
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
لوگ ملتے ہیں زمانوں کا سکھ پاتے ہیں، تم میرا درد بڑھاتے ہو، چلے جاتے ہو 🍂
Tweet media one
34
24
371
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
وہ دعائیں رد نہیں کرتا وہ یہ دیکھتا ہے کہ کُن کی امید میں تم کس حد تک جاتے ہو۔ ✨
12
32
372
@AnumAkram_
Anum Akram
2 years
خدا جانے جو عمریں نوح سی ہوتیں تو کیا ہوتا, ذرا سی زندگی ہے اور ہم کیا کیا نہیں کرتے ✨
Tweet media one
19
24
372
@AnumAkram_
Anum Akram
1 year
ایسے بددل کا بھی کیا کرے کوئی، جس کا لاہور میں بھی جی نہ لگے 🍂
Tweet media one
31
18
371
@AnumAkram_
Anum Akram
3 years
تم کو رقبے ملے ہیں ورثے میں، تم نہ سمجھو گے بے گھروں کا دکھ 🍂
15
38
374