گاڑی نمبر YY 717
پشاور میں یہ ایک ٹرینڈ بن چکا ہے!
راہ چلتے کسی کی بھی ماں بہن بیٹی کو رک کر ہارن مارنا، پیچھا کرنا۔
خیبر بینک آبدرہ روڈ پر اے ٹی ایک مشین استعمال کرنے کے لیے رکا تو اس گاڑی کو ان دو خواتین کا پیچھا کرتے ہوئے دیکھا۔ اے ٹی ایم سے نکل کر یونیورسٹی روڈ پر گیا۔۔
Assistant Commissioner, Jameel Baloch, lost his life in an accident, in Balochistan Today. He was one of the finest officers of Balochistan Civil Service (BCS). May Allah grant him high ranks in Jannah.
Please recite Fatiha for him and remember his family in your Prayers.
کل رات تین بجے کے مناظر! سٹی ہاؤس اسکول فیصل آباد
فیسیں دیکھیں اور گارڑ کو اس سردی میں ایک چھوٹا سا کمرہ تو دور کی بات ایک ہیٹر تک نہیں دیا ہوا۔بیس،پچیس ہزار پر مجبور ہو کر وہ اس سردی میں بیٹھا ہے مگر اللہ نے اس اسکول کے مالک کو تو بہت دیا ہوگا کیا ایک چھوٹا سا کیبن نہیں بنا سکا؟
Amid the Relief Operation,a few days back,my ADC sir told me,“Your family needs you. You need to go home” & without any hesitation i replied,“ Sir there,its a matter of one life, and here,thousand lives”
AlhamdoliAllah!
Got the news early morning.
Blessed with a Baby Girl ❤️
افسران سے گُزارش ہے کہ اگر آپ آپریشنل علاقہ میں نہیں ہیں، یا کوئی بہت زیادہ مجبوری نہیں، تو شدید گرمیوں تک گُزارہ کریں اور گنّرز کو باہر نہیں گاڑی کے اندر بٹھائیں۔
اگر مجبوری بہت ہے تو کم از کم گنرز اور سٹاف کے لیے canopy کا انتظام کر لیں۔
انسانیت ہمارا اوّلین مقصد ہونا چاہیے۔
In 2005 Earthquake, She adopted a Child, raised her..
In 2023, with the same passion, she stood all alone and successfully completed 100 houses for the victims of Flood..
She is blessed with some extraordinary thoughts, nature and determination!
#TheIronLady
#HadiqaKiani
@Adv_mian_arzam
@ImranARaja1
جہالت کا صحیح مطلب، اس جوان نے ہمیں سکھایا۔
دن دھاڑے اتوار کے دن۔۔
لاکھوں لوگوں کا ہجوم گھر سے باہر ہوتا ہے
بچے، بوڑھے، مرد، خواتین۔۔
اور گولی اندھی ہوتی ہے
بلکل اس وکیل کی مانند
جو گولیاں چلا رہا ہے
اور جو اس کی دلالی کر رہا ہے!!
کل سے اے سی ھازم کے بارے میں پوسٹس دیکھ رہا ہوں! اور پاکستانی سوچ کو داد دیتا جا رہا ہوں (کیونکہ افسوس کر کر کے تھک چکے ہیں ہم سب)
ہم اور ہمارے جیسے ہزاروں لاکھوں افرائے کی “ایک جیسی رائے” کے باوجود اس کا اس فیلڈ میں آنا اور اپنی سروس جاری رکھنا، اس کی ہمت کا منہ بولتا ثبوت ہے!
Pic of the year!
The Picture was taken at Rehab Centre,where the Imam is Commissioner Peshawar Sir
@RiazMehsood
, followed by
@DCPeshawar
,along with those drug addicted,recently shifted to Rehab Centre,from different parts of Peshawar and are on their way towards normal life!
This house was evacuated by Myself along with Deputy Commissioner Kohistan Lower, a few minutes ago! Hence lives saved.
PS: ignore the audio since i got this from another source.
The case of Bilal Pasha needs to be investigated properly.
The case is suspicious on various grounds.
1. After reading the interview of his father, given to BBC, it can be easily assumed that everything was fine that night, and he was coming to Islamabad.
کافی ہو گیا
ہمیں اب occupational stress کے بارے میں بات کرنا ہو گی. ہم نے پچھلے سال اے سی پتوکی سر قاسم کی گفتگو وائرل ہوئی تھی جس میں انہوں نے اپنی ڈیپریشن اور شدید ذہنی تناؤ کا ذکر کیا اور وجوہات بتائیں۔
ہم افسران کی بھی انسان ہیں اور ایک زندگی ہے۔ ذہنی تناؤ کی ایک حد ہے۔
یہ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان ہیں ۔ سب انسپکٹر کو انسپکٹر پروموٹ ہونے پر بیج لگانے کی تقریب میں ان کی فیملی کو سٹیج پر بلا کر پیار کر رہے ہیں۔
بعض لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ دکھاوا ہے۔میں سمجھتا ہوں کہ اگر دکھاوا بھی ہے تو ایسا دکھاوا سب محکموں کے سینئیرز کو کرنا چاہیے۔
صوبہ خیبر پختون خواہ کے ایک mental hospital میں زیرِ علاج مریض کی یہ ویڈیو میرے مندرجہ الفاظ کی ترجمان ہے، اور تمام محبت کی دنیا کے مکینوں کے لیے پیغام ہے!!
وطن کی اہمیت, اس کی حفاظت کا عہد وفا، اور گھروں میں سوگ کا عالم ان شہدا اور ان کے لواحقین سے پوچھیے جنہوں نے عید کا جوڑا پہننے سے قبل ہی کفن اوڑھا اور شہادت کا لبادہ اوڑھ کر اس دنیا فانی سے رخصت ہو گئے!
مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے!
ہم نے شاموں کی سیاہی پہ قناعت کر لی
جا تجھے دان کیے دھوپ پہ وارے ہوئے دن
شب مناجات کے زنداں میں سسکتی ہوئی شب
دن کسی شام کی آغوش سنوارے ہوئے دن
ہم نے اس شخص کو ہجرت کا اندھیرا سونپا
یوں محبت سے مخاطب مرے بارے ہوئے دن
#NewYearsEve
#Traveller
مجھے افسوس کرنا نہیں آتا۔
میں نہیں چاہتا کہ کل میں اس بات پر افسوس کروں،
کہ سیلاب علاقہ کو تباہ کر چکا تھا
لوگ کھلے آسمان تلے رہنے پر مجبور تھے
خوراک کی قلّت پیدا ہو رہے تھی
میں علاقہ کا افسراور انتظامیہ کا نمائندہ تھا
اور کچھ نا کر سکا!
مجھے افسوس کرنا نہیں آتا!
ٹریننگ کے دنوں میں, پُرانے دوستوں سے ملنے، پنچاب یونیورسٹی جانے کا اتفاق ہوا، جہاں "رسمِ دنیا، موقع اور دستور" دیکھتے ہوئے ان دنوں میں اپنی لکھی ہوئی یہ غزل سنائی!
سماعت کے لیے پیش خدمت ہے!
#جامعہ_پنچاب
#PU_Hostel
@IsmatShahjahan
People like you, when visit abroad, make sure all legal compliance of visa etc, however, deny the same in Pakistan.
What a hypocrite behavior.
پہلے کہا: اے سی تیل ڈلوانے کے لیے لائن توڑ کر آیا
پھر بیان آیا: اے ای نے ویڈیو بنائی
پھر بیان آیا: اے سی نے وکیل کو مارا
پھر کہا: پولیس نے وکیل کو مارا
پھر بیان آیا: کہ وکیل کی بات نہیں سُنی گئی
اور پھر CCTV فوٹیج آگئی جس میں قصور وکیل صاحب کا نکل آیا