Spectacular Profile Banner
Spectacular Profile
Spectacular

@Grudged___

Followers
8,134
Following
8,134
Media
15
Statuses
4,202

#علیؑ_مولائی #آسیب_زدہ #ChainSmoker 🚬

Pakistan
Joined September 2022
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Grudged___
Spectacular
7 months
جب ہم غلط فیصلے لیتے ہیں بنا سوچے بنا سمجھے انکو لاگو کر دیتے ہیں پھر نا قابل تلافی نقصان اٹھاتے ہیں قسمت کو کوستے ہیں رب کو ذمہ دار ٹھہراتے ہیں اور آخر میں خوار ہو کے برباد کر کے یہ کہتے ہیں کہ رب کی رضا تھی ایسا ہونا . . کیا یہ رب کی رضا پہلے نہیں رکھی جا سکتی .. .. #MianSahb
18
22
63
@Grudged___
Spectacular
6 months
تیری آنکھوں کی سہولت ہو میسر جس کو وہ بھلا چاند ستاروں کو کہاں دیکھے گا ... .. .. #MianSahb
1
3
13
@Grudged___
Spectacular
6 months
لوگ کچھ تو کہیں گے ورنہ زندہ کیسے رہیں گے .. . #MianSahb
3
3
13
@Grudged___
Spectacular
7 months
2023 . 11 اکتوبر میرا کاروبار گیا . 19 اکتوبر میری مشاورتی زندگی کی ساتھی گئی 9 نومبر مجھے کئی سالوں بعد واپس زندگی کی طرف لانے والی میری ذات کی سنگی گئی میرے الفاظ سے پہلے میرے چہرے کے تاثرات کو سمجھ لینے والی میری زندگی کی جان گئی . میرا 11 سال پرانا ٹویٹر اکاؤنٹ گیا
3
7
11
@Grudged___
Spectacular
7 months
خدا کے ساتھ بڑا لین دین تھا میرا پھر ایک روز تجھے مانگنے کی کوشش کی ۔۔ ۔۔ #MianSahb
3
4
11
@Grudged___
Spectacular
6 months
آج میں نے "زندگی" کو کہا آ جا بیٹھ کے چائے پیتے ہیں اگوں وٹ ای کھا گئی کہندی ایڈی ٹھنڈ اچ آپ ترے ٹئیم سلاجیت دا قہوہ پینا تے مینوں سکی چاہ .. میرا پروگرام تو وڑ ای گیا اینیاں دناں بعد "زندگی" اج ہتھے لگی سی .. .. @Mango_peopel .. .. #MianSahb
2
5
8
@Grudged___
Spectacular
6 months
آ جاؤ .. .. #MianSahb
Tweet media one
4
4
10
@Grudged___
Spectacular
6 months
جس کو ضرورت ہو تکلیف بھی اسی کو ہوتی ہے .. بات صرف سمجھنے تک ہے مانگنے والا ضروت مند ہے یا مطلبی .. .. #MianSahb
2
6
9
@Grudged___
Spectacular
6 months
بڑے "مراحل" ہوتے ہیں انسان کی زندگی میں جو انسان کو اپنی "مرضی" کی سمجھ دیتے ہیں .. حیرت ہوئی جان کر لوگ وہاں بھی ٹکنا نہیں چاہتے جہاں ان کو پتہ چل جائے کہ ان سے زیادہ تو یہاں ان کے الفاظ کا بھی کوئی منتظر رہتا ہے .. .. #MianSahb
2
4
8
@Grudged___
Spectacular
7 months
السلام علیکم صبح بخیر .. .. ٹوٹے ہوؤں سے جڑ جانا مفید ہوتا ہے وہ خود کو جڑوانے کے چکر میں پھرآپ کو مزید مضبوط کرتے ہیں .. عمریں شکلیں رنگ حالات یہ تو عمومی معاملات ہوتے ہیں قدرت کے معاملات ہوتے ہیں ان پہ انسان کا کیا اختیار .. .. #MianSahb
4
5
10
@Grudged___
Spectacular
6 months
کتنا مشکل ہوتا ہے اس شخص کو منانا جو روٹھا بھی نا ہو اور بات بھی نا کرے .. .. #MianSahb
1
3
8
@Grudged___
Spectacular
7 months
بہرحال ایک بار نئے سرے سے کورا کاغذ ہو کر اگلے سال کی شروعات کا عندیہ لیا ہے یقینا مالک ہچھلی ساری تنگیوں اور محرومیوں اور نقصان کا ازالہ دے گا .. .. #MianSahb
3
4
9
@Grudged___
Spectacular
6 months
باتیں کر لیا کریں کبھی کبھی کچھ لوگوں کیلیے ان سے باتیں کرنا یا انکی باتیں سننا مرحم ہوتا ہے اور باتیں تو باتیں ہی ہوتی ہیں نا کوئی بمب تو نہیں ہوتے جو پھٹ جائیں تو بندا مر جاتا ہے .. .. #MianSahb
1
3
7
@Grudged___
Spectacular
7 months
بد صورت سے محبت بھی ہوسکتی ہے اور نباہ بھی بد کردار سے کچھ بھی نہیں ہو سکتا .. .. #MianSahb
0
4
8
@Grudged___
Spectacular
6 months
توجہ .. .. جاتے دور میں ایک حقیقتا مشکل لیکن کار آمد عمل ہے .. آپ کسی کو دیں یا کوئی آپ کو دے .. ایک ایسا عمل ہے جو حقیقت میں بندے میں جان ڈال دیتا ہے .. یہ عمل ابتداء میں کئی زاویوں سے انسان کو مضطرب تو ضرور کرتا ہے لیکن مالک نے اس میں برکت بہت ڈالی ہے .. .. #MianSahb
1
5
6
@Grudged___
Spectacular
6 months
انسان کسی دوسرے انسان سے وہی مانگتا ہے جس کی اسے ضرورت ہو اور دوسرے کے پاس وہ موجود ہو. ہر کسی کے پاس ہر ضرورت مہیا نہیں ہوتی. مانگا بھی اسی سے جاتا ہے جس پر مان ہوتا ہے. ساتھ کا تعارف کا سنگت کا تعلق کا مان .. .. #MianSahb
2
6
7
@Grudged___
Spectacular
7 months
جب کبھی ٹوٹ کے بکھرو تو بتانا ہم کو ہم تمہیں ریت کے زروں سے بھی چن سکتے ہیں ۔۔ ۔۔ #MianSahb
2
5
7
@Grudged___
Spectacular
7 months
میرے 11 سال پرانے حال ہی میں سسپینڈ ہوئے اکاؤنٹ پر میری ٹویٹر ہسٹری کا پہلا ہمارے علاقے کے ہر دلعزیز منور دہلوی (مرحوم) صاحب کا گمنام شعر .. .. پس پردہ بھی تکلم سے گریزاں رہنا لوگ باتوں سے بھی تصویر بنا لیتے ہیں .. .. #MianSahb
0
6
7
@Grudged___
Spectacular
6 months
زندگی میں کسی نا کسی مقام پر انسان کو کسی دوسرے انسان کی ضرورت ضرور ہوتی ہے. اظہار ضرورت اور اظہار طلب میں فرق ہوتا ہے. اچھے ظرف اور اچھے سلوک والا انسان ہی اس فرق کو سمجھ سکتا ہے. جو کمی کے ساتھ قبول نا کریں تو مخلصی کیسی, بیشی سے تو ہر کوئی قبول کر لیتا ہے. .. .. #MianSahb
0
5
6
@Grudged___
Spectacular
6 months
ستم بالائے ستم .. ہم یہ جان کر بھی کہ جہاں ہمیں کسی کی ضرورت ہے وہاں کسی اور کو بھی تو ہماری ضرورت ہو سکتی ہے, پھر بھی مرضی کرتے ہیں. وسائل اور رشتوں کا توازن تو اپنی اپنی ضرورت کے حساب سے اپنے اپنے وسائل کی بنیاد پر ہوتا ہے. .. .. #MianSahb
0
4
7
@Grudged___
Spectacular
7 months
@Kaashif999 ایک سوال ہے .. جو نسلاّّ پیشہ ور ہوں ظاہراّّ و باطناّّ دین سے بالکل بھی نا بلد ہوں شادی کسی اور سے اولاد کسی اور سے ہو لوٹ مار کو حق سمجھتے ہوں وغیرہ اور وغیرہ اور وغیرہ قسم کی کم خصلتوں کے مالک ہوں کیا ان پر شریعت حدود آرڈینینس کا اطلاق ہو سکتا ہے.....؟ .. .. #MianSahb
1
3
7
@Grudged___
Spectacular
6 months
شوخ دھڑکن کہ جوانی تم ہو اب تو سانسوں کی روانی تم ہو جو لکھی ہے میرے خیالوں نے خوبصورت وہ کہانی تم ہو میں بھی سپنے سجائے بیٹھا ہوں یہ نا کہنا کہ بے قرار نہیں تم جو آئے ہو میری دنیا میں اب کسی کا بھی انتظار نہیں .. .. #SSF #MianSahb
1
3
4
@Grudged___
Spectacular
6 months
لاکھ موسم نے رونقیں بخشیں مگر ہم تیرے قحط سے نہیں نکلے .. .. #MianSahb
2
3
6
@Grudged___
Spectacular
6 months
السلام علیکم صبح بخیر . مانگی ہوئی توجہ انسان کی عزت نفس کی توہین ہوتی ہے مانگ کے لیا ہوا کبھی با عزت نہیں رہ سکتا یہ وہ کھڑکی ہوتی ہے جس کو جب بھی کھولیں, اس سے ما سوائے تکلیف کے انسان کو کچھ نہیں ملتا . لوگ اب واقعی لوگ ہو گئے ہیں احساس اور رحم دلی سے یکسر عاری . . #MianSahb
3
4
6
@Grudged___
Spectacular
7 months
@Kaashif999 @tarar_4 .. مجھے اتنا پتہ ہے عورت عزت مانگے تو اس پہ سب کچھ نثار کرنا چاہیے اور مرد وفا مانگے تو عورت کو دھیان کرنا چاہیے .. عزت اور وفا کے بہت پرانے, گہرے اور دیرپا مراسم ہوتے ہیں .. .. #MianSahb
1
3
6
@Grudged___
Spectacular
6 months
کیسا رومانچیک سال ہے .. جنوری سے ابتدا ہوئی دھند کی حدنگاہ صفر سے آج فروری کی ابتدا ہوئی گہرے بادلوں اور ساری رات کی تندو تیز بارش سے .. سورج صاحب لگتا "کمپنی" کی زد پر ہیں نہیں نکالنا نا نکلے گا .. .. #MianSahb
2
5
7
@Grudged___
Spectacular
7 months
پرانے مجھے ایسے بھولے کہ کسی کو یاد بھی کرنے کا یارا نہیں ہوا ثقیف و لطیف با معنی الفاظ کا چھڑکاؤ کرتا رہا کہ کہیں ان کے کوئی معنی سمجھ لے اور میری لفظی خاموش چیخ وپکار کو سنبھلنے کا سبب دے لیکن ایسا کوئی بھی نہیں ملا
1
2
6
@Grudged___
Spectacular
6 months
کافی عرصہ ہو گیا بڑے بڑے لوگوں کی پوسٹیں پڑھتے " مخلص نہیں ملتا" .. کافی دنوں سے دیکھ رہا ہوں وہ ایک لفط غلط لکھتے ہیں اصل میں ان کو یہ لکھنا چاہیے "مخلص نہیں سنبھلتا" .. دراصل اس کیلیے خود مخلص ہونا پڑتا ہے .. .. #MianSahb
1
4
5
@Grudged___
Spectacular
6 months
جو آپ کے پاس ہے وہ کوئی مانگے تو اس دو کونسا اپنے پلے سے دینا ہے رب کے دیئے ہی سے دینا ہے نا .. وفا ساتھ خلوص ہو سکتا جس کی خود طلب کر رہے ہوں وہ جو طلب کر رہا ہے اسے دینے سے اپنی طلب بھی مالک بہتر پوری کر دے .. .. #MianSahb
0
5
5
@Grudged___
Spectacular
7 months
ہم روتے رہے رات بھر, فیصلہ نا کر سکے کہ تم یاد آ رہے ہو یا ہم یاد کر رہے ہیں . .. .. #MianSahb
0
5
5
@Grudged___
Spectacular
7 months
السلام علیکم صبح بخیر .. .. تیری مٹی میں مل سکتے ہیں تجھ سا ہو نہیں سکتے جو تیری آنکھ سے آنکھیں ملائیں, سو نہیں سکتے تمہارے بعد ایسا کیا ہوا ہم کو خدا جانے کہ اب ہم چاہ کر بھی دوسروں کا ہو نہیں سکتے .. .. #MianSahb
1
5
6
@Grudged___
Spectacular
7 months
@sra_az @thr_cs @tarar_4 @taari_baba @S_dil2 @CtSkt @Gene5AK @sadiaranii @Neeli58 @Jannatfati7 @DrSalwa_1 اللہ نا ملنے کے تھے بہانے ہزاروں ملنے کیلئے کوئی بہانا ہی نہیں تھا اے وعدہ شکن خواب دکھانا ہی نہیں تھا کیوں پیار کیا تھا جو نبھانا ہی نہیں تھا .. .. #MianSahb
1
4
5
@Grudged___
Spectacular
6 months
السلام علیکم صبح بخیر .. عمران خان نے مجھے طاقت دی تھی سسٹم کیخلاف لڑنے کی اپریل 2020 میں سسٹم کیخلاف مقدمہ جیتا تھا آج میں بہتر سے بہترین کی طرف گامزن ہوں اپنا حق ادا کر دیا آج .. پاکستان زندہ باد .. .. #MianSahb
Tweet media one
1
4
6
@Grudged___
Spectacular
6 months
جہاں زندگی کبھی کبھی انسان کو رویوں سے بہت دور لے جاتی ہے وہیں زندگی کبھی کبھی انسان کو الفاظ کی طلب تک محدود کر دیتی ہے سادہ شستہ با معنی تگڑے اور ہلکے ہلکے اکڑو الفاظ .. جینے کی طلب سے بھرپور بھر کے چس دیتے الفاظ .. .. #MianSahb
0
3
6
@Grudged___
Spectacular
7 months
یہ شہر چھوڑنا ہے مگر اس سے بیشتر اس بے وفا کو ایک نظر دیکھنا بھی ہے .. .. #MianSahb
0
5
4
@Grudged___
Spectacular
6 months
اور پھر مجھے اسکو بتانا پڑا کہ ہمارے درمیان بہت وقفے ہیں ہمارے درمیان بہت فاصلے ہیں اپنی اپنی بھگتی ہوئی کے وقفے اپنی اپنی گزاری ہوئی کے فاصلے .. بات کر لیا کریں ہو سکتا ہے کہیں مداوے مل جائیں .. .. #MianSahb
2
2
6
@Grudged___
Spectacular
6 months
ننگے پن کی شدید ترین انتہا ۔۔ گجرات سے 100000 کی لیڈ سے جیتنے والی قیصرہ الہی کو صبح ہروا دیا گیا ۔۔ ڈیڑھ کو لکھ دی لعنت قبول و منظور فرائیں ۔۔ ۔۔ #MianSahb
2
5
6
@Grudged___
Spectacular
7 months
Practice Makes It Perfect .. .. #MianSahb
1
5
5
@Grudged___
Spectacular
6 months
اس قدر قحط محبت ہے کہ دنیا والے اک مٹھی بھی اگر دیں تو گزارہ کر لوں .. .. #SSF #MianSahb
1
3
5
@Grudged___
Spectacular
6 months
جو کھونے کی تکلیف سے واقف ہیں وہ کھونے کے خوف سے پا لینے کے ڈر میں الجھ گئے ہیں ۔۔ ۔۔ #MianSahb
2
3
5
@Grudged___
Spectacular
6 months
ہم بھی عجیب واسی ہیں .. جن کی عزت کرتے ہیں وہ ہمیں مجبور سمجھتے ہیں جن سے ہیار کرتے ہیں وہ ہمیں بیوقوف سمجھتے ہیں .. ہیں نا کمال کے عجیب واسی .. .. #MianSahb
0
5
5
@Grudged___
Spectacular
7 months
اچھا تو ہے مگر ہمیں اچھا نہیں لگا یہ شہر جس میں کوئی بھی اپنا نہیں لگا کیسے اٹھائے ہھرتے ہیں جسموں کا بوجھ سب ہم کو تو دل کا بوجھ بھی ہلکا نہیں لگا .. .. #MianSahb
0
3
4
@Grudged___
Spectacular
6 months
انسان کی فطرت بھی عجیب ہے کھونے کیلیے بے تحاشہ غیر ضروری ہونے کے باوجود کچھ خاص پانے کیلیے ڈرتا ہے کہیں خود نا کھو جائے .. گزارے کیلیے چلیں الفاظ ہی سہی سنبھالے تو جا سکتے ہیں .. .. #MianSahb
0
5
5
@Grudged___
Spectacular
5 months
ملک خداد میں چلی ایک نئی ریت عزتوں پہ حملے کرو اور "مرد" کہلواؤ .. #BushraBibiNeedsHelp .. .. #ManSahb
0
4
5
@Grudged___
Spectacular
2 years
I am MutiTasking..... I Listen Ignore Forget At The Same Time..... .. .. #پاکستان #محبت_مافیا .. .. #MianSahb
0
7
4
@Grudged___
Spectacular
6 months
اگر تو سلیقے سے توڑتا مجھ کو میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے .. .. #SSF #MianSahb
1
2
5
@Grudged___
Spectacular
1 year
Physical Intensions Improve Spiritual Integrity
Tweet media one
0
5
4
@Grudged___
Spectacular
7 months
جس کاپی کی ذمہ داری تمام "مضامین" کے مسائل حل کرنا ہے وہ "رف کاپی" بن جاتی ہے .. .. #MianSahb
1
4
5
@Grudged___
Spectacular
7 months
احباب من و احباب خاص سب بھول گئے یہ نہیں سوچا کہ سب بھول گئے بلکہ یہ سوچا کہ شائد کہیں ظرف اور حوصلے کی کمی بیشی رہ گئی تھی جو متوازن نا ہو سکی سنگتیں ایسی ٹوٹیں کہ دوبارہ روابط کا حوصلہ ہی ختم ہو گیا نئے دوست بنانے کی کوشش میں عزت جاتی دکھائی دی
1
2
5
@Grudged___
Spectacular
7 months
ایک غلط شخص کی طرف سے دھوکہ دس صحیح انسانوں پر اعتماد کی راہ میں رکاوٹ بن جاتا ہے .. .. #MianSahb
2
4
4
@Grudged___
Spectacular
7 months
کبھی کبھی باتیں "نکالنے" کو دل کرتا ہے اندر کہیں بہت اندر کہیں مدفن ہو چکی ہوئی .. تا کہ یادوں سے وابستہ وہ باتیں کہیں گل سڑ نا جائیں با معنی الفاظ اپنی وقعت نا کھو دیں .. لیکن شائد لوگ صرف باتیں بنانے کو ہیں بات کرنے اور بات نکلوانے کا حوصلہ کھو چکے ہیں .. .. #MianSahb
0
4
4
@Grudged___
Spectacular
7 months
ہم کو روزی کھینچ لائی, شہر کے صحراؤں میں پھول, تتلی, ایک لڑکی, رہ گئے سب گاؤں میں آج شہرت کے سفر میں یاد آتا ہے وہ پل اپنا دل رکھا تھا ہم نے جب کسی کے پاؤں میں .. .. #MianSahb
0
4
4
@Grudged___
Spectacular
2 years
تو میری خانہ بدوشی سے کہاں واقف ہے اپنا گھر بار اٹھاؤں گا ... چلا جاؤں گا .. .. .. #پاکستان #محبت_مافیا .. .. #MianSahb
1
7
4
@Grudged___
Spectacular
7 months
@Sra_az انجوائے دی ریدھم آف پین .. .. #MianSahb
1
3
5
@Grudged___
Spectacular
6 months
تیرے ویگو کے صدقے ہم صف بزدل میں بیٹھیں ہیں تمہارا خوف اُڑنے میں 76 سال لگتے ہیں میری گنتی میں اکثر اب یہ یہی حاصل نکلتا ہے بے غیرت قوم بننے میں 76 سال لگتے ہیں .. خلیل الرحمن قمر .. واقعی یار بات تو سولہ آنے ٹھیک ہے .. .. #MianSahb
0
4
5
@Grudged___
Spectacular
7 months
میرے ہاتھ سے میری زندگی کی تان ٹوٹی اور میں سیدھا خدا کے در جا گرا 15 سال بعد دوسری بار زندگی میں اس بار ایسا ٹوٹ کے گرا کہ ہفتوں بعد بھی اندرونی تباہی اس قدر شدت سے باہر نکل آئی ہے کہ سمجھ نہیں آ رہی 2024 جینے کی کوشش میں گزرے گا یا بچنے کی تگ و دو میں
1
2
5
@Grudged___
Spectacular
6 months
میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے ایک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر جیسا .. .. #MianSahb
0
3
3
@Grudged___
Spectacular
7 months
مجھے تلاش ہے جس کی خود اپنی ہستی میں وہ کوئی شخص تو ہوگا خدا کی بستی میں .. .. #MianSahb
0
4
5
@Grudged___
Spectacular
6 months
اگر کہیں تنہائی میں پر سکون بیٹھے ہو تو زرا غور کرنا یہ جو "چائے" ہوتی ہے نا یہ انسان سے گفتگو بھی کرتی ہے .. .. #SSF #MianSahb
0
3
4
@Grudged___
Spectacular
7 months
@thr_cs @Sra_az @Riz9t @Neeli57 @blakzer0 @mir79909960 پھر غلط فہمیوں میں ڈال دیا مسکرانا بہت ضروری تھا ....؟ .. .. #MianSahb
0
2
4
@Grudged___
Spectacular
7 months
میرے بخت میں لکھا ہوا۔۔ سہولت سے بس ایک درد ہے جو ہر طرح میسر ہے .. .. #MianSahb
1
3
4
@Grudged___
Spectacular
6 months
سنا ہے ایل.ون مشک نے ایکس پر نیا قانون لگایا ہے .. کنوارے کنوارے ہی رہیں گے رنڈے رنڈے ہی رہیں گے .. خواتین و حضرات دونوں جنسیات پر لاگو ہو گا .. چیخیں گے سارے کہ ضرورت ہے پر بولے گا کوئی نہیں .. .. #MianSahb
1
5
4
@Grudged___
Spectacular
7 months
عجیب لوگ ہو گئے ہیں باتیں کرنے سے بھی گریزاں ہیں .. باتیں کر لیا کریں باتیں روح کی تسکین کرتی ہیں باتیں سن لیا کریں باتیں دلوں کے بوجھ اتارتی ہیں اور اگر بات بڑھانے کی ضرورت پڑے تو باتیں بنا بھی لیا کریں باتیں بے لوث رشتوں کی مضبوط جڑیں ہوتی ہیں .. .. #MianSahb
0
3
3
@Grudged___
Spectacular
2 years
@AKFixit تے تسی اوتھے ناڑے ہتھ پائی بیٹھے
0
1
4
@Grudged___
Spectacular
7 months
وہ چیز, کہتے ہیں فردوس, گم شدہ جس کو کبھی کبھی تری آنکھوں میں پائی جاتی ہے . .. .. #MianSahb
0
3
2
@Grudged___
Spectacular
6 months
طلسمات روحانی تو ازل سے انسان کے اندر سے پر اعتماد متبادل کی طرف تبدیلی اور سکون کا بدلاؤ پیدا کرتے ہیں .. رب مطلق نے انسان کی جبلت میں اسکے لیے تبدیلی کا خمیر پیدا کیا ہے چاہے تو پرانی محرکات پر اداسی و محرومیت میں رہے یا بھروسہ کرے اور آگے بڑھے .. .. #MianSahb
1
4
4
@Grudged___
Spectacular
5 months
غلیظ ترین اور گھٹیا ترین دشمن ہمیشہ پیٹھ پیچھے سے اور عزت پہ وار کرتا ہے .. #BushraBibiNeedsMedicalCheckUp .. .. #MianSahb
0
5
4
@Grudged___
Spectacular
6 months
بڑا عرصہ لوگ یہ کہتے تھے میاں صاحب آپکی شاعری ہڑھ کے تو لوگ ٹویٹر پر عاشق بن گئے .. بڑے عرصے بعد اب #MianSahb خود انتظار کرتا ہے کسی کے الفاظ کا بہت سادہ اور شستہ اور ہلکی ہلکی گہرائی والے, تگڑی مرضی والے الفاظ
2
3
4
@Grudged___
Spectacular
7 months
ساری خوشیوں سے اجنبی ہو کر اک تیرے غم سے روشناس رہیں آج جی ہے کہ تجھ کو یاد کریں اور پھر دیر تک اُداس رہیں .. .. #MianSahb
0
4
4
@Grudged___
Spectacular
6 months
ہماری دنیا کے اصول اور ہیں .. یہاں انگریزی قابلیت کی علامت ہے یہاں گورے رنگ میں خوبصورتی ہوتی ہے یہاں طلب عزت کی ہے اور خواہش سہولتوں کی ہے .. کم ظرف بہادر ہے ایماندار بے وقوف اور مخلص کا دماغ خراب ہوتا ہے .. .. #MianSahb
0
3
4
@Grudged___
Spectacular
2 years
@agrarian_UAF @fgzk7 پھر غلط فہمیوں میں ڈال دیا مسکرانا بہت ضروری تھا۔۔۔۔۔۔۔؟ ۔۔ ۔۔ #پاکستان #محبت_مافیا ۔۔ #MianSahb
0
5
4
@Grudged___
Spectacular
7 months
رائیگانی تو میرے خواب کہاں پھینکتی ہے کیا وہیں۔؟ خلق جہاں کارِ زیاں پھینکتی ہے ۔۔ ۔۔ #MianSahb
0
3
3
@Grudged___
Spectacular
6 months
صبح سے شام تک ٹوٹے ہوؤں چھوٹے ہوؤں بکھرے ہوؤں کی دہائیاں سنائی پڑتی ہیں .. زرا سا دھیان کر کے کسی کو کہ دیں جو ڈھونڈ رہے ہو ہم سے لے لو جو بچ گیا ہے وہ ہمیں دے دو تکمیل ہو جائے گی . ایک طوفان بدتمیزی بربا ہو جاتا ہے جیسے تکمیل کی پیشکش یا خواہش کوئی جرم ٹھہر گیا ہے . . #MianSahb
1
4
3
@Grudged___
Spectacular
7 months
Sometimes Instruments Can Express Feelings Better .. .. #MianSahb
0
5
4
@Grudged___
Spectacular
7 months
رونے کیلئے صرف محبت ہی نہیں تھی غم اور بھی تھے دل کا فسانہ ہی نہیں تھا قیصر کوئی آیا تھا میری بخیہ گری کو دیکھا تو گریباں کا ٹھکانہ ہی نہیں تھا اے وعدہ شکن خواب دکھانا ہی نہیں تھا کیوں پیار کیا تھا جو نبھانا ہی نہیں تھا .. .. #MianSahb
0
4
4
@Grudged___
Spectacular
2 years
آج بھی یاد آتی ہے اسکی ایک عادت جانے کا کہ کر بھی ہاتھ پکڑے رکھنا .. .. #پاکستان #محبت_مافیا .. .. #MianSahb
0
6
4
@Grudged___
Spectacular
2 years
Be Silent In Two Situations..... When SomeOne Cant UnderStand Your Feelings Through Your Words And When SomeOne Can UnderStand EveryThing WithOut Any Words. .. .. #پاکستان #محبت_مافیا .. .. #MianSahb
0
6
4
@Grudged___
Spectacular
7 months
صبح مغرور کو وہ شام بھی کر دیتا ہے شہرتیں چھین کے گمنام بھی کر دیتا ہے وقت سے آنکھ ملانے کی حماقت نا کرو وقت انسان کونیلام بھی کر دیتا ہے .. .. #MianSahb
0
4
3
@Grudged___
Spectacular
7 months
میں تو ھر موڑ پہ میسر تھا تو نے کیسے گنوا دیا مجھ کو .. .. #MianSahb
0
3
4
@Grudged___
Spectacular
2 years
سنو..... دل اداس ہو تو دنیا کی رونقیں اچھی نہیں لگتیں .. .. #پاکستان #محبت_مافیا .. .. #MianSahb
0
6
4
@Grudged___
Spectacular
2 years
مسئلے بن جاتے ہیں, میں بناتا نہیں ہوں بس ہوتا وہی ہے جو میں چاہتا نہیں ہوں .. .. #پاکستان #محبت_مافیا .. .. #MianSahb
0
6
4
@Grudged___
Spectacular
6 months
خون کے رشتوں میں نفرت کی جڑیں مضبوط ہو چکی ہیں اب اصل ملاقاتیں جنازوں ہر ہی ہوں گی .. .. #SSF #MianSahb
0
2
4
@Grudged___
Spectacular
6 months
میں نے اک عمر لگائی ہے تباہ ہونے میں اپنی حالت کو سنواروں گا تو مر جاؤں گا .. .. #SSF #MianSahb
1
2
4
@Grudged___
Spectacular
6 months
ہزاروں تمنائیں ہوتی ہیں دل میں ہماری تو بس اک تمنا یہی ہے مجھے اک دفع اپنا کہ کے پکارو بس اس کے سوا کوئی حسرت نہیں ہے .. .. #SSF #MianSahb
0
2
3
@Grudged___
Spectacular
6 months
دل والوں کی اک خاموش صدا ہوتی یے اب تمہیں ہم کیا بتائیں, چائے کیا ہوتی ہے .. .. #SSF #MianSahb
1
2
4
@Grudged___
Spectacular
6 months
کبھی کبھی خاموشی بڑی راحت کا سبب ہوتی ہے کبھی کبھی لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے .. .. #SSF #MianSahb
0
2
4
@Grudged___
Spectacular
2 years
@FouziaNaz14 مالک کا شکر ہے اس نے مہر کی. میں نے یہی پوچھنے کیلیے آپکی ٹی ایل اوپن کی تو آگے آپکی پوسٹ دیکھی. اطمینان رکھیں مالک مزید بہتری کرے گا. .. .. #MianSahb
1
5
4
@Grudged___
Spectacular
6 months
آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نے آپ کے ساتھ ہی گزاری ہے .. .. #SSF #MianSahb
1
2
4
@Grudged___
Spectacular
7 months
پھر اُس کے اشک بھی اُس کو ادا نا کر پاۓ وہ دکھ جو اس کے تبسم نے آشکار کیا ..... .. .. #MianSahb
0
3
4
@Grudged___
Spectacular
7 months
میں جو کہتا ہوں کہ "اک بار محبت پھر سے؟" لوگ اس طنز کو تجویز سمجھ لیتے ہیں ۔۔۔۔۔ .. .. #MianSahb
0
3
3
@Grudged___
Spectacular
7 months
ہمارے ساتھ کوئی بیٹھ کر نہیں رویا__! سبھی نے جان چُھڑائی دُعائیں دیتے ہوئے .. .. #MianSahb
0
3
3