حناءشیخ Profile Banner
حناءشیخ Profile
حناءشیخ

@Hinaash_41

Followers
2,517
Following
2,212
Media
703
Statuses
26,274

تمھیں اس فانی دنیا میں ہر اس شخص سے بچھڑنا ہے جس سے تم محبت کرتے ہو ۔۔💕💕 NO DM🚫 #محبت_مافیا

Pakistan
Joined January 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@Hinaash_41
حناءشیخ
8 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر سورة بنی اسراءیل Ayat No 110 کہہ دیجئے کہ اللہ کو اللہ کہہ کر پکارو یا رحمٰن کہہ کر ،جس نام سے بھی پکارو تمام اچھے نام اسی کے ہیں ،نہ تو ،تو اپنی نماز بہت بلند آواز سے پڑھ اور نہ بالکل پوشیدہ بلکہ اس کے درمیان کا راستہ تلاش کر۔
Tweet media one
307
42
321
@Hinaash_41
حناءشیخ
8 months
🌷السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 🌺صبح بخیر 🌺 حضرت جابر رضی اللہ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا :’’ بے شک آدمی اور شرک و کفر کے درمیان ( فاصلہ مٹانے والا عمل ) نماز کا ترک کرنا ہے ۔ 🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃🍃
Tweet media one
61
33
883
@Hinaash_41
حناءشیخ
8 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🍃صباح الخیر 🍃 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا! تم میں سے کوئی شخص جب اپنے اسلام کو عمدہ بنا لے،تو ہر نیک کام جو وہ کرتا ہے،اس کے عوض دس سے سات سو گنا تک نیکیاں لکھی جاتی ہیں ،اور ہر برا کام جو وہ کرتا ہے،تو وہ اتنا ہی لکھا جاتا ہے
Tweet media one
84
24
602
@Hinaash_41
حناءشیخ
1 month
✨السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨ 🍃صباح الخیر 🍃 سورة البقرة - Ayat No 195 اللہ تعالٰی کی راہ میں خرچ کرو اور اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ پڑو, اور احسان کرو اللہ تعالٰی احسان کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے ۔
Tweet media one
143
52
556
@Hinaash_41
حناءشیخ
8 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🍀صباح الخیر 🍀 سورة طه - Ayat No 74 بات یہی ہے کہ جو بھی گناہ گار بن کر اللہ تعالٰی کے ہاں حاضر ہوگا اس کے لئے دوزخ ہے ، جہاں نہ موت ہوگی اور نہ زندگی ۔ اللھم اجرنا من النار۔۔
Tweet media one
86
19
470
@Hinaash_41
حناءشیخ
8 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا! حیاء ایمان کا ایک جز ہے،اور ایمان والے جنت میں جائیں گے۔ بے حیائی کا تعلق ظلم سے ہے اور ظالم جھنم میں جائیں گے۔ صحیح البخاری ۔
Tweet media one
102
26
427
@Hinaash_41
حناءشیخ
1 month
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 ✨صبح بخیر سورة البقرة - Ayat No 110 تم نمازیں قائم رکھو اور زکوۃ دیتے رہا کرو اور جو کچھ بھلائی تم اپنے لئے آگے بھیجو گے ، سب کچھ اللہ کے پاس پالو گے ، بیشک اللہ تعالٰی تمہارے اعمال کو خوب دیکھ رہا ہے ۔
Tweet media one
150
36
442
@Hinaash_41
حناءشیخ
9 days
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀 🍃صبح بخیر 🍃
Tweet media one
89
59
415
@Hinaash_41
حناءشیخ
9 months
🍃🌺السلام و علیکم🌺🍃 نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا! جسے نرمی دے دی گئ اسے دنیا و آخرت کی بھلایی دے دی گئ,صلہ رحمی,اچھا اخلاق اور اچھا پڑوسی بننا گھروں کو آباد کرتا ہے اور عمروں میں اضافہ کرتا ہے.
Tweet media one
132
19
351
@Hinaash_41
حناءشیخ
22 days
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 سورة آل عمران - Ayat No 26 آپ کہہ دیجئے اے اللہ! اے تمام جہان کے مالک! تو جسے چاہے بادشاہی دے جس سے چاہے سلطنت چھین لے اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے ، تیرے ہی ہاتھ میں سب بھلائیاں ہیں بیشک تو ہرچیز پر قادر ہے
Tweet media one
79
33
365
@Hinaash_41
حناءشیخ
1 month
✨السلام و علیکم ✨ سورة البقرة- Ayat No80 یہ لوگ کہتے ہیں کہ ہم تو چند روز جہنم میں رہیں گے ان سے کہو کہ کیا تمہارے پاس اللہ تعالیٰ کا کوئی پروانہ ہے ؟اگر ہے تو یقیناً اللہ تعالٰی اپنے وعدے کا خلاف نہیں کرے گا بلکہ تم تو اللہ کے ذمے وہ باتیں لگاتے ہو جنہیں تم جانتے نہیں۔
Tweet media one
126
33
351
@Hinaash_41
حناءشیخ
21 days
🍃السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍃 صبح بخیر سورة آل عمران - Ayat No 85 جو شخص اسلام کے سوا اور دین تلاش کرے اس کا دین قبول نہ کیا جائے گا اور وہ آخرت میں نقصان پانے والوں میں ہوگا ۔
Tweet media one
77
32
347
@Hinaash_41
حناءشیخ
8 months
🌷السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 🍃صبح بخیر 🍃 سورة الحج - Ayat No 35 انہیں کہ جب اللہ کا ذکر کیا جائے ان کے دل تھرا جاتے ہیں ، انہیں جو برائی پہنچے اس پر صبر کرتے ہیں ، نماز قائم کرنے والے ہیں اور جو کچھ ہم نے انہیں دے رکھا ہے وہ اس میں سے بھی دیتے رہتے ہیں ۔
Tweet media one
58
13
340
@Hinaash_41
حناءشیخ
7 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🍃صبح بخیر 🍃 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا! نیکی میں کسی چیز کو حقیر نہ سمجھو،چاہے یہی کہ تم اپنے مسلمان بھائی سے مسکرا تے چہرے سے ملو۔ مسکرانا بھی صدقہ ہے۔۔
Tweet media one
80
11
325
@Hinaash_41
حناءشیخ
6 months
🌹السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 🍃صباح الخیر 🍃 سورة القصص - Ayat No 73 اسی نے تو تمہارے لئے اپنے فضل و کرم سے دن رات مقرر کر دیئے ہیں کہ تم رات میں آرام کرو اور دن میں اس کی بھیجی ہوئی روزی تلاش کرو، یہ اس لئے کہ تم شکر ادا کرو۔۔
Tweet media one
91
21
325
@Hinaash_41
حناءشیخ
19 days
💥السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💥 🥀صباح الخیر 🥀 یا اللہ ہمارے آج کے دن کو خیر و برکت اور عافیت والا بنا دے اور ہر طرح کے شر سے محفوظ رکھ۔۔ آمین
Tweet media one
161
34
340
@Hinaash_41
حناءشیخ
7 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر اللہ اکبر کبیرا والحمد للّٰہ کثیرا و سبحان اللہ بکرۃ واصیلا۔
Tweet media one
94
22
304
@Hinaash_41
حناءشیخ
20 days
🌴السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌴 💥صبح بخیر سورة آل عمران - Ayat No 104 تم میں سے ایک جماعت ایسی ہونی چائیے جو بھلائی کی طرف بُلائے اور نیک کاموں کا حکم کرے اور بُرے کاموں سے روکے ، اور یہی لوگ فلاح اور نجات پانے والے ہیں ۔
Tweet media one
147
36
317
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
السلام و علیکم سب تعریفیں اللہ کیلئےہیں جوتمام جہانوں کا پالنے والا ہے بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے بدلے کےدن کا مالک ہے ہم صرف تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد چاہتے ہیں ہمیں سیدھی راہ دکھا ان لوگوں کی راہ جن پہ تو نےانعام کیا انکی نہیں جن پہ غضبناک ہوا اورنہ گمراہوں کی
Tweet media one
151
30
313
@Hinaash_41
حناءشیخ
1 month
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 سورة البقرة - Ayat No 153 ،154 اے ایمان والو !صبر اور نماز کے ذریعہ سے مدد چاہو ، بیشک اللہ تعالٰی صبر کرنے والوں کا ساتھ دیتا ہے ۔ اور اللہ کی راہ میں لڑنے والوں کو مردہ نہ کہو،وہ ژندہ ہیں اور تم شعور نہیں رکھتے۔
Tweet media one
137
28
292
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
🥀السلام و علیکم 🥀 ✨ صبح بخیر کہو کہ وہ اللہ ایک ہے اللہ تعالیٰ بے نیاز ہے نہ اس سے کوئی پیدا ہوا،اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا اور نہ ہی کوئی اس کا ہمسر ہے۔۔
Tweet media one
138
24
283
@Hinaash_41
حناءشیخ
27 days
🌸السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸 🍃صبح بخیر 🍃 🩷صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🩷
Tweet media one
142
30
275
@Hinaash_41
حناءشیخ
5 months
🌹السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا دنیا سے بے رغبت ہو جا اللہ تجھ سے محبت کرے گا، اور جو کچھ لوگوں کے پاس ہے اس سے بھی بے رغبت و بے نیاز ہو جا لوگ بھی تجھ سے محبت کریں گے۔۔!! سنن ابن ماجہ۔
Tweet media one
56
19
254
@Hinaash_41
حناءشیخ
10 months
💐السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکا تہ💐 💕حسبنا اللہ و نعم الوکیل.💕
Tweet media one
145
16
239
@Hinaash_41
حناءشیخ
4 months
🌺السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺 صبح بخیر ✨ 🌷 جب دعاء کی جائے!🌷 ” نبی کریم ﷺ نے فرمایا : جب تم میں سے کوئی دعاء کرے تو پہلے اپنے رب کی تعریف بیان کرے، پھر نبی ﷺ پر درود بھیجے اُسکے بعد جو چاہے دعاء مانگے۔ * * سنن ابو داؤد – 1481*
Tweet media one
100
19
245
@Hinaash_41
حناءشیخ
4 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 ✨صباح الخیر ✨
Tweet media one
109
19
249
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🥀السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر سورة الملك - Ayat No 23 کہہ دیجئے کہ وہی ( اللہ ) ہے جس نے تمہیں پیدا کیا اور تمہارے کان آنکھیں اور دل بنائے تم بہت ہی کم شکر گزاری کرتے ہو ۔
Tweet media one
111
32
255
@Hinaash_41
حناءشیخ
6 months
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 سورة العنكبوت، Ayat No 6 وَ مَنۡ جَاہَدَ فَاِنَّمَا یُجَاہِدُ لِنَفۡسِہٖ ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَغَنِیٌّ عَنِ الۡعٰلَمِیۡنَ اور ہر ایک کوشش کرنے والا اپنے ہی بھلے کی کوشش کرتا ہے، بیشک اللہ تعالٰی تمام جہان والوں سے بے نیاز ہے ۔
Tweet media one
91
19
248
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
✨السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨ 🌺صبح بخیر 🌺
Tweet media one
117
26
244
@Hinaash_41
حناءشیخ
1 month
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ سورة البقرة - Ayat N 2، 3 اس کتاب میں کوئی شک نہیں،پرہیزگاروں کو راہ دکھانے والی ہے۔ جو لوگ غیب پر ایمان لاتے ہیں اور نماز کو قائم رکھتے ہیں اور ہمارے دیئے ہوئے ( مال ) میں سے خرچ کرتے ہیں
Tweet media one
135
20
250
@Hinaash_41
حناءشیخ
9 months
🍃🌷السلام و علیکم🌷🍃 🌾صبح بخیر🌾 نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا! جب قیامت کا دن ہوگا,تو میں تمام نبیوں کا امام,ان کا خطیب اور سب سے پہلے شفاعت کرنے والا ہوں گا, اور مجھے اس پہ کوئ فخر نہیں.. (سنن ابن ماجہ)
Tweet media one
125
12
228
@Hinaash_41
حناءشیخ
9 months
🍃🌹السلام و علیکم 🌹🍃 🪻صبح بخیر 🪻 ❣️اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد❣️
Tweet media one
123
16
219
@Hinaash_41
حناءشیخ
8 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🌿صباح النور 🌿 سورة بنی اسراءیل - Ayat No 78 نماز کو قائم کریں آفتاب کے ڈھلنے سے لے کر رات کی تاریکی تک اور فجر کا قرآن پڑھنا بھی، یقیناً فجر کے وقت کا قرآن پڑھنا حاضر کیا گیا ہے ۔
Tweet media one
68
11
204
@Hinaash_41
حناءشیخ
6 months
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🌿صباح الخیر 🌿 سورة القصص - Ayat No یہ وہ لوگ ہیں جنہیں انکے صبر کے بدلے میں دوہرا اجر دیا جائے گا یہ نیکی سے بدی کو ٹال دیتے ہیں اور ہم نے جو انہیں دے رکھا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں ۔
Tweet media one
84
16
221
@Hinaash_41
حناءشیخ
6 months
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🍂صباح الخیر 🍂 رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’اور اللہ کے بندے بن جاؤ جو آپس میں بھائی بھائی ہیں۔ مسلمان ( دوسرے ) مسلمان کا بھائی ہے ، نہ اس پر ظلم کرتا ہے ، نہ اسے بے یار و مددگار چھوڑتا ہے اور نہ اس کی تحقیر کرتا ہے۔۔ (صحيح مسلم6541 )
Tweet media one
81
13
224
@Hinaash_41
حناءشیخ
9 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🍃صبح بخیر 🍃 Surat No 16 : سورة النحل - Ayat No 49 یقیناً آسمان و زمین کے کل جاندار اور تمام فرشتے اللہ تعالٰی کے سامنے سجدے کرتے ہیں اور ذرا بھی تکبر نہیں کرتے ۔
Tweet media one
111
15
208
@Hinaash_41
حناءشیخ
6 months
🍃السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍃 🥀صبح بخیر 🥀 سورة العنكبوت - Ayat No 45 جو کتاب آپ کی طرف وحی کی گئی ہے اسے پڑھئے اور نماز قائم کریں یقیناً نماز بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے بیشک اللہ کا ذکر بہت بڑی چیز ہے تم جو کچھ کر رہے ہو اس سے اللہ خبردار ہے ۔
Tweet media one
84
9
222
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 سورة الفجر -27,28,29,30 Ayat No اے اطمینان والی روح ۔ تو اپنے رب کی طرف لوٹ چل،اس طرح سے کہ تو اس سے راضی،اور وہ تجھ سے راضی پس میرے خاص بندوں میں داخل ہو جا اور میری جنت میں چلی جا
Tweet media one
126
28
225
@Hinaash_41
حناءشیخ
9 months
💐السلام و علیکم ورحمتہ اللہ و برکا تہ💐 نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا! جو شخص اللہ اور آخرت کے دن پہ ایمان رکھتا ہے, اسے چاہیے کہ اچھی بات کرے ورنہ خاموش رہے.. (صحیح البخاری)
Tweet media one
128
19
210
@Hinaash_41
حناءشیخ
4 months
السلام وعلیکم صبح بخیر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،عشرہ ذی الحج سے بڑھ کر کوئی دن اللّہ کے ہاں معظم نہیں اور نہ ہی ان کے علاوہ کسی اور دن میں اعمال اتنے زیادہ پسند ہیں اس لیے ان دنوں میں تہلیل(لا الہ الا اللہ) تکبیر (اللّہ اکبر) تحمید (الحمدللہ) کی کثرت پڑھا کرو مسند احمد
Tweet media one
89
17
219
@Hinaash_41
حناءشیخ
7 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر نبی صلی الل��ٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا! بیشک مومن اپنے اخلاق سے روزے دار اور تہجد گزار کا درجہ پا لیتا ہے۔۔
Tweet media one
88
8
214
@Hinaash_41
حناءشیخ
5 months
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🍃صباح الخیر 🍃
Tweet media one
103
17
206
@Hinaash_41
حناءشیخ
1 month
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🥀 ✨صبح بخیر سورة البقرة - Ayat No 190 اللہ کی راہ میں اُن لو��وں سے لڑو جو تم سے لڑتے ہیں اور زیادتی نہ کرو ، اللہ تعالٰی زیادتی کرنے والوں کو پسند نہیں فرماتا ۔
Tweet media one
111
28
228
@Hinaash_41
حناءشیخ
7 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 ☘️صبح بخیر ☘️ سورة المؤمنون - Ayat No 102 فَمَنۡ ثَقُلَتۡ مَوَازِیۡنُہٗ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُفۡلِحُوۡنَ ﴿۱۰۲﴾ جن کی ترازو کا پلہ بھاری ہوگیا وہ تو نجات والے ہوگئے ۔
Tweet media one
91
9
204
@Hinaash_41
حناءشیخ
9 months
🍃🌷السلام و علیکم🌷🍃 *_'وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَرْضىٰ'* 🫧 اور عنقریب تُمہارا اللّٰہُ تُمہیں اِتنا دے گا کہ تُم خُوش ہو جاؤ گے 🫧 🍃 ان شاءاللہ 🍃
Tweet media one
121
16
199
@Hinaash_41
حناءشیخ
9 months
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 🌺🌿صبح بخیر🌺🌿
Tweet media one
121
13
194
@Hinaash_41
حناءشیخ
7 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر سورة النمل - Ayat No 73 وَ اِنَّ رَبَّکَ لَذُوۡ فَضۡلٍ عَلَی النَّاسِ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَہُمۡ لَا یَشۡکُرُوۡنَ ﴿۷۳﴾ یقیناً آپ کا پروردگار تمام لوگوں پر بڑے ہی فضل والا ہے لیکن اکثر لوگ ناشکری کرتے ہیں ۔
Tweet media one
96
6
199
@Hinaash_41
حناءشیخ
9 months
🍀🌺السلام و علیکم🌺🍀 Surat No 9 : سورة التوبة - Ayat No 129 میرے لئے اللہ کافی ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں ۔ میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ بڑے عرش کا مالک ہے ۔
Tweet media one
114
14
188
@Hinaash_41
حناءشیخ
6 months
☘️السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ☘️ 🥀صباح الخیر 🥀 سورة العنكبوت - Ayat No 62 اللہ تعالٰی اپنے بندوں میں سے جسے چاہے فراخ روزی دیتا ہے اور جسے چاہے تنگ یقیناً اللہ تعالٰی ہرچیز کا جاننے والا ہے ۔
Tweet media one
91
6
205
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🌿السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌿 ✨صبح بخیر ✨ سورة التغابن - Ayat No 17 اگر تم اللہ کو اچھا قرض دو گے ( یعنی اس کی راہ میں خرچ کرو گے ) تو وہ اسے بڑھاتا جائے گا اور تمہارے گناہ بھی معاف فرما دے گا اللہ بڑا قدردان بڑا برد بار ہے ۔
Tweet media one
128
23
200
@Hinaash_41
حناءشیخ
7 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍃صبح بخیر 🍃 سورة النمل - Ayat No 25 کہ اسی اللہ کے لئے سجدے کرو، جو آسمانوں اور زمینوں کی پوشیدہ چیزوں کو باہر نکالتا ہے اور جو کچھ تم چھپاتے ہو اور ظاہر کرتے ہو وہ سب کچھ جانتا ہے ۔
Tweet media one
122
10
188
@Hinaash_41
حناءشیخ
6 months
🌷السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 ☘️صبح بخیر ☘️ سورة الروم - Ayat No 38 پس قرابت دار کو مسکین کو مسافر کو ہر ایک کو اس کا حق دیجئے یہ ان کے لئے بہتر ہے جو اللہ تعالٰی کا منہ دیکھنا چاہتے ہیں،ایسے ہی لوگ نجات پانے والے ہیں ۔
Tweet media one
87
9
202
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🥀السلام و علیکم 🥀 صبح بخیر سورة المجادلة Ayat No اے ایمان والو! تم جب سرگوشیاں کرو تو یہ سرگوشی گناہ اور ظلم ( زیادتی ) اور پیغمبر کی نا فرمانی کی نہ ہوں بلکہ نیکی اور پرہیزگاری کی باتوں پر سرگوشی کرو اور اس اللہ سے ڈرتے رہو جس کے پاس تم سب جمع کئے جاؤ گے ۔
Tweet media one
111
21
195
@Hinaash_41
حناءشیخ
5 months
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر سورة فاطر - Ayat No 29 جو لوگ کتاب اللہ کی تلاوت کرتے ہیں اور نماز کی پابندی رکھتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو عطا فرمایا ہے اس میں سےپوشیدہ اور اعلانیہ خرچ کرتے ہیں وہ ایسی تجارت کے امیدوار ہیں جو کبھی خسارہ میں نہ ہوگی ۔
Tweet media one
89
7
198
@Hinaash_41
حناءشیخ
5 months
🌷السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 صبح بخیر سورة الزمر - Ayat No 53 ۔ کہہ دو کہ اے میرے بندو! جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے تم اللہ کی رحمت سے نا امید نہ ہو جاؤ بالیقین اللہ تعالٰی سارے گناہوں کو بخش دیتا ہے واقعی وہ بڑی ، بخشش بڑی رحمت والا ہے
Tweet media one
133
15
200
@Hinaash_41
حناءشیخ
1 month
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 ✨صبح بخیر ✨ سورة البقرة - Ayat No 44 کیا لوگوں کو بھلائیوں کا حکم کرتے ہو؟ اور خود اپنے آپ کو بھول جاتے ہو باوجود یہ کہ تم کتاب پڑھتے ہو ، کیا اتنی بھی تم میں سمجھ نہیں؟ ۔
Tweet media one
123
20
203
@Hinaash_41
حناءشیخ
7 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍂صبح بخیر 🍂 سورة النور - Ayat No 52 جو بھی اللہ تعالٰی کی اس کے رسول کی فرماں برداری کریں خوف الٰہی رکھیں اور اس کے عذابوں سے ڈرتے رہیں وہی نجات پانے والے ہیں۔
Tweet media one
120
6
199
@Hinaash_41
حناءشیخ
5 months
🌷السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 🍃صباح الخیر 🍃 سورة فاطر - Ayat No 9 اور اللہ ہی ہوائیں چلاتا ہے جو بادلوں کو اٹھاتی ہیں پھر ہم بادلوں کو خشک زمین کی طرف لے جاتے ہیں اور اس سے زمین کو اس کی موت کے بعد زندہ کر دیتے ہیں ۔ اسی طرح دوبارہ جی اٹھنا ( بھی ) ہے ۔
Tweet media one
87
14
198
@Hinaash_41
حناءشیخ
26 days
🌿السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌿 ✨صبح بخیر سورة البقرة - Ayat No 245 ایسا بھی کوئی ہے جو اللہ تعالٰی کو قرض حسنہ دے، پس اللہ تعالٰی اسے بہت بڑھا چڑھا کر عطا فرمائے ، اللہ ہی تنگی اور کشادگی کرتا ہے اور تم سب اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے ۔
Tweet media one
111
26
206
@Hinaash_41
حناءشیخ
7 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🌿صبح بخیر 🌿 سورة المؤمنون - Ayat No 17 وَ لَقَدۡ خَلَقۡنَا فَوۡقَکُمۡ سَبۡعَ طَرَآئِقَ ٭ۖ وَ مَا کُنَّا عَنِ الۡخَلۡقِ غٰفِلِیۡنَ ﴿۱۷﴾ ہم نے تمہارے اوپر سات آسمان بنائے ہیں اور ہم مخلوقات سے غافل نہیں ہیں۔
Tweet media one
90
13
187
@Hinaash_41
حناءشیخ
5 months
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صباح الخیر سورة مومن - Ayat No 18 اور انہیں بہت ہی قریب آنے والی ( قیامت سے ) آگاہ کر دیجئے جب کہ دل حلق تک پہنچ جائیں گے اور سب خاموش ہونگے ظالموں کا نہ کوئی دلی دوست ہوگا نہ سفارشی ، کہ جس کی بات مانی جائے گی ۔
Tweet media one
136
12
194
@Hinaash_41
حناءشیخ
4 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر سورة النجم - Ayat No 31 اور اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے تاکہ اللہ تعالٰی برے عمل کرنے والوں کو ان کے اعمال کا بدلہ دے اور نیک کام کرنے والوں کو اچھا بدلہ عنایت فرمائے ۔
Tweet media one
107
13
193
@Hinaash_41
حناءشیخ
7 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍃صباح الخیر 🍃 سورة النور خبیث عورتیں خبیث مردوں کے لائق ہیں اور خبیث مرد خبیث عورتوں کے لائق ہیں اور پاک عورتیں پاک مردوں کے لائق ہیں اور پاک مرد پاک عورتوں کے لائق ہیں ۔۔
Tweet media one
102
5
179
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 *انسان کیا کما رھا ھے؟* *حضرت ابوہریرہ رض بیان کرتے ہیں* رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ آدمی اس بات کی پرواہ نہیں کرے گا کہ وہ حلال طریقے سے کما رہا ہے یا حرام طریقے سے .. 📔📔 *مشکوٰۃ المصابیح2761*
Tweet media one
103
28
190
@Hinaash_41
حناءشیخ
7 months
🌷السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 صباح النور سورة الفرقان - Ayat No 63 رحمان کے ( سچے ) بندے وہ ہیں جو زمین پر عاجزی کے ساتھ چلتے ہیں اور جب جاہل لوگ ان سے باتیں کرنے لگتے ہیں تو وہ کہہ دیتے ہیں کہ سلام ہو۔
Tweet media one
111
15
183
@Hinaash_41
حناءشیخ
8 months
🌷السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌷 🌿صبح بخیر 🌿 سورة الأنبياء - Ayat No 35 ہر جاندار موت کا مزہ چکھنے والا ہے ۔ ہم بطور امتحان تم میں سے ہر ایک کو برائی، بھلائی میں مبتلا کرتے ہیں اور تم سب ہماری ہی طرف لوٹاۓ جاؤ گے ۔ بیشک۔۔
Tweet media one
84
11
187
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
🍃السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍃 صبح بخیر عجب فیض ہے میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا درود ان پہ پڑھتی ہوں رحمت مجھ پہ برستی ہے۔۔ 💚💚
Tweet media one
114
31
195
@Hinaash_41
حناءشیخ
1 month
🍃السلام و علیکم 🍃 رسول اللّٰــــہﷺ نے فرمایا جمعہ کے دن مجھ پہ کثرت سے درود بھیجا کرو کیونکہ تمھارے درود مجھے پیش کیے جاتے ہیں۔ جمعہ کے دن سورۃ کہف پڑھنا *رسول اللّٰہﷺ نے فرمایا ”جمعہ کے دن سورہ کہف پڑھنے والے کے لئے دو جمعوں کے درمیانی عرصہ کے لئے روشنی رہتی ہے۔
Tweet media one
114
24
195
@Hinaash_41
حناءشیخ
7 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷صبح بخیر 🌷 نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا! جب انسان فوت ہو۔ جاتا ہے تو اس کا عمل منقطع ہو جاتا ہے،سواۓ تین اعمال کے 1_صدقہ جاریہ2_،ایسا علم(دین کا علم) جو دوسروں کو سکھایا جاۓ،3_ اور نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے۔
Tweet media one
93
7
178
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
🌸السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌸 ✨صبح بخیر ✨ 🍃رب اغفر وارحم وانت خیر الر احمین۔ 🍃
Tweet media one
116
27
187
@Hinaash_41
حناءشیخ
10 months
🍀🌻السلام و علیکم🌻🍀 🍃صبح بخیر🍃
Tweet media one
56
8
176
@Hinaash_41
حناءشیخ
5 months
السلام وعلیکم 💐 ☘️صبح بخیر ☘️ سورة الزمر - Ayat 22 کیا وہ شخص جس کا سینہ اللہ تعالٰی نے اسلام کے لئے کھول دیا ہے پس وہ اپنے پروردگار کی طرف سے ایک نور پر ہے اور ہلاکت ہے ان پر جن کے دل یاد الٰہی سے( اثر نہیں لیتے بلکہ ) سخت ہوگئے ہیں ۔یہ لوگ صریح گمراہی میں( مبتلا ) ہیں ۔
Tweet media one
104
15
181
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🌸السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸 ✨صبح بخیر ✨ سورة الجمعة - Ayat No 8 کہہ دیجئے! کہ جس موت سے تم بھاگتے پھرتے ہو وہ تو تمہیں پہنچ کر رہے گی پھر تم سب چھپے کھلے کے جاننے والے ( اللہ ) کی طرف لوٹائے جاؤ گے اور وہ تمہیں تمہارے کئے ہوئے تمام کام بتلا دے گا ۔
Tweet media one
75
23
185
@Hinaash_41
حناءشیخ
6 months
🥀السلام وعلیکم 🥀 صبح بخیر سورة السجدة - Ayat No. 4 اللہ تعالٰی وہ ہے جس نے آسمان و زمین کو اور جو کچھ ان کے درمیان ہے سب کو چھ دن میں پیدا کر دیا پھر عرش پر قائم ہوا تمہارے لئے اس کے سوا کوئی مددگار اور سفارشی نہیں کیا پھر بھی تم نصیحت حاصل نہیں کرتے
Tweet media one
67
13
184
@Hinaash_41
حناءشیخ
4 months
السلام و علیکم صبح بخیر سورة ق - 31 ,Ayat No 30 جس دن ہم دوزخ سے پوچھیں گے کیا تو بھر چکی؟ وہ جواب دے گی کیا کچھ اور زیادہ بھی ہے؟؟ اور جنت پرہیز گاروں کے بالکل قریب کر دی جاۓ گی،ذرا بھی دور نہ ہوگی۔
Tweet media one
112
13
180
@Hinaash_41
حناءشیخ
9 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🌹صبح بخیر 🌹 نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا! جنت میں نہ کوئی مکارآدمی داخل ہوگا، نہ بخیل اور نہ کوئی احسان جتلانے والا۔۔
Tweet media one
125
11
164
@Hinaash_41
حناءشیخ
7 months
🌷السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 صبح بخیر اللھم انی اسئلک الجنتہ الفردوس۔
Tweet media one
134
13
161
@Hinaash_41
حناءشیخ
7 days
🍀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍀 ✨صباح الخیر یا اللہ تو ہم سب کو برے اعمال سے محفوظ فرما۔۔ آمین یا رب العالمین
Tweet media one
126
29
231
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🍀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🍀 صبح بخیر 🌺 سورة الصف - Ayat No 12 اللہ تعا لٰی تمہا رے گناہ معاف فرمادے گا اور تمیں ان جنتوں میں پہنچائے گا جن کے نیچے نہر یں جاری ہوں گی اور صاف ستھرے گھروں میں جو جنت عدن میں ہوں گے یہ بہت بڑی کامیابی ہے ۔
Tweet media one
123
21
178
@Hinaash_41
حناءشیخ
7 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷صبح بخیر 🌷 سورة الفرقان - Ayat No 59 وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی سب چیزوں کو چھ دن میں پیدا کیا ، پھر عرش پر مستوی ہوا ، وہ رحمان ہے ، آپ اس کے بارے میں کسی خبردار سے پوچھ لیں ۔
Tweet media one
123
13
168
@Hinaash_41
حناءشیخ
4 months
🌺السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌺 ✨صبح بخیر ✨
Tweet media one
94
29
178
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
✨السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ✨ 🌺صبح بخیر سورة النبأ - Ayat No 38 جس دن روح اور فرشتے صفیں باندھ کر کھڑے ہونگے تو کوئی کلام نہ کر سکے گا مگر جسے رحمٰن اجازت دے دے اور وہ ٹھیک بات زبان سے نکالے ۔
Tweet media one
108
18
177
@Hinaash_41
حناءشیخ
6 months
🌹السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 🍂صباح الخیر 🍂 سورة الروم - Ayat No 43 پس آپ اپنا رخ اس سچے اور سیدھے دین کی طرف ہی رکھیں قبل اس کے کہ وہ دن آجائے جس کا ٹل جانا اللہ تعالٰی کی طرف سے ہے ہی نہیں اس دن سب متفرق ہوجائیں گے ۔
Tweet media one
82
15
173
@Hinaash_41
حناءشیخ
8 months
🌷السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷 ☘️صبح بخیر ☘️ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا! اس شخص کے لیے جنت کی بشارت ہے، جس نے اپنی زبان پہ قابو پا لیا اور اپنی غلطیوں پہ آنسو بہاتا ہو۔۔
Tweet media one
82
9
161
@Hinaash_41
حناءشیخ
4 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر ☘️ سورة الطور -21 Ayat No اور جو لوگ ایمان لائے اور ان کی اولاد نے بھی ایمان میں ان کی پیروی کی ہم ان کی اولاد کو ان تک پہنچا دیں گے اور ان کے عمل سے ہم کچھ کم نہ کریں گے ہر شخص اپنے اپنے اعمال کا گروی ہے ۔
Tweet media one
107
18
174
@Hinaash_41
حناءشیخ
3 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 ✨صبح بخیر ✨ سورة الرحمن - Ayat No 9 وَ اَقِیۡمُوا الۡوَزۡنَ بِالۡقِسۡطِ وَ لَا تُخۡسِرُوا الۡمِیۡزَانَ ﴿۹﴾ انصاف کے ساتھ وزن کو ٹھیک رکھو اور تول میں کم نہ دو ۔
Tweet media one
107
17
167
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🍃صباح الخیر 🍃 💕آمین یا رب العالمین 💕
Tweet media one
131
25
170
@Hinaash_41
حناءشیخ
5 months
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر سورة حم السجدہ - Ayat No 36 اور اگر شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ آئے تو اللہ کی پناہ طلب کرو یقیناً وہ بہت ہی سننے والا جاننے والا ہے ۔
Tweet media one
119
15
162
@Hinaash_41
حناءشیخ
6 months
السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌿صبح بخیر 🌿 سورة النساء۔آیت 148 بُرائی کے ساتھ آواز بلند کرنے کو اللہ تعالٰی پسند نہیں فرماتا مگر مظلوم کو اجازت ہے اور اللہ تعالٰی خوب سنتا جانتا ہے ۔
Tweet media one
103
7
168
@Hinaash_41
حناءشیخ
8 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🍃صباح الخیر 🍃 🌹یا حی یا قیوم برحمتک استغیث۔۔🌹
Tweet media one
70
10
157
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 سورة النازعات - Ayat No 46 کَاَنَّہُمۡ یَوۡمَ یَرَوۡنَہَا لَمۡ یَلۡبَثُوۡۤا اِلَّا عَشِیَّۃً اَوۡ ضُحٰھا۔ جس روز یہ اسے(قیامت) دیکھ لیں گے تو ایسا معلوم ہوگا کہ صرف دن کا آخری حصہ یا اول حصہ ہی ( دنیا میں ) رہے ہیں ۔
Tweet media one
94
20
174
@Hinaash_41
حناءشیخ
4 months
💐السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 💐 صبح بخیر 🍃 سورة ق - Ayat No 16 ہم نے انسان کو پیدا کیا ہے اور اس کے دل میں جو خیالات اٹھتے ہیں ان سے ہم واقف ہیں اور ہم اس کی رگ جان سے بھی زیادہ اس سے قریب ہیں ۔
Tweet media one
109
9
169
@Hinaash_41
حناءشیخ
23 days
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🍀صباح الخیر 🍀
Tweet media one
113
22
173
@Hinaash_41
حناءشیخ
5 months
🥀السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صباح الخیر ♥️اللھم صل علی محمد ♥️
Tweet media one
137
4
162
@Hinaash_41
حناءشیخ
4 months
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀صباح الخیر 🥀 سورة الشورى - Ayat No 30 تمہیں جو کچھ مصیبتیں پہنچتی ہیں وہ تمہارے اپنے ہاتھوں کے کرتوت کا بدلہ ہے ، اور وہ تو بہت سی باتوں سے درگزر فرما دیتا ہے ۔
Tweet media one
120
10
167
@Hinaash_41
حناءشیخ
4 months
🌸السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌸 ✨صبح بخیر ✨ سورة القمر - Ayat No 22 وَ لَقَدۡ یَسَّرۡنَا الۡقُرۡاٰنَ لِلذِّکۡرِ فَہَلۡ مِنۡ مُّدَّکِرٍ ﴿۲۲﴾٪  8 یقیناً ہم نے قرآن کو نصیحت کے لئے آسان کر دیا ہے پس کیا ہے کوئی نصیحت حاصل کرنے والا؟
Tweet media one
110
16
165
@Hinaash_41
حناءشیخ
2 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ 🥀 🍃 صبح بخیر *"انسان کا سب سے بہترین اور افضل دن وہ ہوتا ہے.. جِس دن وہ توبہ کرلے!"* ✒️ امام ابن القيّم رحمه اللّٰــــــہ (زاد المعاد : 585/3) 💚*أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ الَّذِی لَآ إِلَہَ إِلاَّ ھُوَ الْحَیُّ الْقَیُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ*
Tweet media one
111
25
165
@Hinaash_41
حناءشیخ
4 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 صبح بخیر رسول اللہ ﷺ نے فرمایا *بھوکے کو کھانا کھلاؤ ، مریض کی عیادت کرو اور قیدی کو رہائی دلاؤ* بُخاری 5649
Tweet media one
107
19
163
@Hinaash_41
حناءشیخ
8 months
🥀السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀 🍃صبح بخیر 🍃 Surat No 17 : سورة بنی اسراءیل - Ayat No 30 یقیناً تیرا رب جس کے لئے چاہے روزی کشادہ کر دیتا ہے اور جس کے لئے چاہے تنگ، یقیناً وہ اپنے بندوں سے باخبر اور خوب دیکھنے والا ہے ۔
Tweet media one
113
14
150
@Hinaash_41
حناءشیخ
9 months
🍃💐السلام وعلیکم💐🍃 Surat No 13 : سورة الرعد - Ayat No 26 اللہ تعالٰی جس کی روزی چاہتا ہے بڑھاتا ہے اور گھٹاتا ہے۔ یہ تو دنیا کی زندگی میں مست ہوگئے حالانکہ دنیا آخرت کے مقابلے میں نہایت ( حقیر ) پونجی ہے ۔
Tweet media one
125
16
153