Sheikh Ashfaq pti Profile Banner
Sheikh Ashfaq pti Profile
Sheikh Ashfaq pti

@SheikhA95263845

Followers
12,446
Following
2,908
Media
58
Statuses
19,131

sheikh Ashfaq pti

Pakistan
Joined August 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
دوستو آج میں حلفن کہتا ہوں میں نے اپنی زندگی عمران خان کے لیے وقف کر دی ہے عمران خان کا پسینہ گرنے سے پہلے میرا خون گرے گا
184
957
6K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
1 year
سر عمران خان فواد چوہدری کے لیے جس طرح پارٹی نے آواز اٹھائی اسی طرح چھوٹے کارکنوں کے لیے بھی آواز اٹھائیں میں خود 14 دن جیل میں گزار کے آیا ہوں مگر کسی لیڈر نے مجھ سے ملاقات تک جیل میں نہیں کی یہ افسوس کی بات ہے چھوٹے کارکنوں کا حوصلہ بڑھائیں مہربانی ہوگی
335
3K
10K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
میرے بھائی کرنل امید اللہ نے آرمی سے ریٹائر ہوتے ہیں پی ٹی آئی میں شمولیت کرلی ہے
@ameedullah85
Ameed Ullah
2 years
Tweet media one
33
27
177
227
1K
6K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
او آج عمران خان کے لیے دعا کریں کوئی زبان خاموش نہ رہے یا اللہ پاکستان کو عظیم ملک بنانے میں عمران خان کی مدد فرما آمین
467
681
4K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
رانا ثنا اللہ تم گرفتاریوں کی بات کرتے ہو ہم تو عمران خان کے لیے جان بھی دینے کو تیار ہیں جیل تو بڑی دور کی بات ہے #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
63
2K
4K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما جس طرح تو نے حضرت ابراہیم کی آگ میں اور یونس کی مچھلی کے پیٹ میں حفاظت کی تھی آمین
276
600
4K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
اپوزیشن والو آج ایک کاپی لے کر میری بات لکھ لیں عمران خان کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی عمران خان کے ساتھ اللہ کی ذات ہے
104
460
3K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
بلاول زرداری آئندہ عمران خان کے بارے میں نازیبا زبان استعمال کی تو اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا تم تو اتنے بے غیرت ہو تمہاری ماں کو پیلی ٹیکسی کہنے والے آج تم ان کے قدموں میں پڑے ہوں تمہاری اوقات کیا ہے
84
772
3K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
خوش نصیب تھی وہ ماں جس نے عمران خان جیسے ہیرے کو جنم دیا بد نصیب ہوگی وہ قوم جس نے عمران کی قدر نہ کی
102
492
3K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
پٹواریوں عمران خان نہ جھکنے والا ہے نہ بکنے والا ہے نون لیگ کو عمران خان ایسا سرپرائز دے گا نون لیگ کی نسلیں یاد رکھیں گی
82
651
2K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
میں 27 کو انشاء اللہ خان کے ساتھ کھڑا ہونے جا رہا ہوں اسلام آباد آپ دوست کہاں کہاں سے آرہے ہیں
149
245
2K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
چیف جسٹس سانحہ ماڈل ٹاؤن میں لوگوں کو گولیا ماردی گئیں عدالت خاموش رہیں شہباز شریف نے عدالتوں سے مل کر نواز شریف کو باہر بھاگنے میں مدد کی عدالتیں خاموش رہیں آج پاکستان کے وزیراعظم نے امریکہ کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر فیصلہ کیا ہے عدالت نے نون کے لیے چھٹی والے دن بھی حاضر
57
734
2K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
آصف علی زرداری نواز شریف اور شہباز شریف کو ایسا دھوکا دے گا ان کی آنے والی نسلیں یاد رکھیں گی
64
341
2K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
وزیراعظم عمران خان صاحب اگر آپ کالاباغ ڈیم بنا جاتے ہیں تو تاریخ میں سنہری حروف سے آپ کا نام لکھا جائے گا اور مجھے امید ہے کہ یہ کام آپ ضرور کریں گے انشاءاللہ
72
411
2K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
چودھری برادران اگر نون لیگ میں جاتے ہیں تو سمجھ لیجئے آج سے ان کی سیاست ختم ہونا شروع ہوگئی جو یہ پانچ سے چھ سیٹیں لیتے تھے آئندہ ان سے بھی ہاتھ دھونا پڑے گا ان کو
54
372
2K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
میں دعوے سے کہتا ہوں اپوزیشن کے پاس نمبر پورے نہیں اور سڑکوں پہ ذلیل کیوں ہو رہے ہیں اگر ان کے پاس فرض کیا نمبر پورے بھی ہیں تو یہ ذلیل و خوار کس لئے ہو رہے ہیں
72
333
2K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
3 years
عمر شریف کا علاج کروانا اچھی بات ہے مگر ایک بات سمجھ نہیں آتی کہ یہ جب ڈرامے کرتے ہیں یا فلمیں بناتے ہیں کروڑوں روپے کماتے ہیں وہ ان کے کہاں جاتے ہیں پھر یہ حکومت پر ڈال دیتے ہیں کہ ہمارا علاج کروائیں
270
305
2K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
اپوزیشن والو کان کھول کے سن لو عمران خان امریکہ کے آگے بلیک میل نہیں ہوا تو تم کس کھیت کی مولی ہو
44
257
2K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
امریکہ کو خبردار کرتے ہیں پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت کی تو اس کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے یہاں نواز شریف کی نہیں ایک ایماندار لیڈر عمران خان کی حکومت ہے
52
292
2K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
میں جب بھی عمران خان کی باتیں سنتا ہوں خدا کی قسم میری آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں اللہ تعالی نے ایک عظیم اماندار لیڈر دیا ہے اس قوم کو اس قوم کو ایسے انسان کی قدر کرنی چاہیے جو اپنی قوم کے لئے درد دل رکھتا ہوں
69
362
2K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
شہباز شریف صاحب اتنا خوش ہونے کی ضرورت نہیں عمران خان چند ہفتوں کے لیے چھٹی پر گیا ہے وہ دوبارہ آئے گا انشاءاللہ
91
429
2K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
میں شری رحمان سے یہ پوچھنا چاہتا ہوں جو آپ لوگ سندھ ہاؤس میں کر رہے ہیں وہ قانون کے مطابق ہے شرم آنی چاہئے تم کو
47
284
2K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
مولانا ڈیزل 48گھنٹے تو کیا تم 48 سال تک عمران خان کے ہوتے ہوئے کچھ نہیں کر سکتے تم حرام کھانے والے لوگ ہو وہ تمہیں عمران خان اب کبھی نہیں کھانے دے گا
49
311
2K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
نواز شریف تم پاکستان پر بادشاہی کر رہے تھے 40 سال سے عمران خان نے آکے تمہاری قوم کو اوقات بتا دیں تم چور ہو
53
258
2K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
نواز شریف تم کہتے تھے عمران خان کو سیاست نہیں آتی عمران خان نے تم کو وہ سبق دیا ہے تمہاری آنے والی نسلیں یاد رکھیں گی کوئی ایماندار وزیراعظم آیا تھا
24
289
2K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
عدم اعتماد کسی صورت کامیاب نہیں ہوگی نون لیگ پیپلز پارٹی مولانا ڈیزل یہ ایک دفعہ پھر ایک دوسرے کے گریبان پکڑیں گے یہ آج میری بات لکھ لیں
63
178
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
وزیراعظم عمران خان کی قدر کرو ایسا وزیراعظم دوبارہ نہیں ملے گا جو صرف پاکستان کی خاطر دن رات جدوجہد کر رہا ہے اس ملک کو کرپٹ نظام سے نکالنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے ہم خوش قسمت قوم ہیں کہ عمران خان جیسا لیڈر ملا
48
310
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
وزیراعظم عمران خان صاحب وقت آ چکا ہے ان غداروں سے پاکستان کو بچانا ہوگا آپ کو فیصلہ کرنا ہوگا اب ہمیں سڑکوں پر نکلنا ہوگا
29
264
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
عمران خان نے جتنے بھی کرپٹ لوگوں کو ہاتھ ڈالا عدالتوں میں بھیجا عدالتوں نے بڑی آسانی سے ان لوگوں کو چھوڑ دیا عدالتیں خدا کے واسطے اس ملک پر رحم کریں
43
304
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
بلاول زرداری اپنے قد سے بڑی باتیں مت کرو عمران خان آگے آگے دیکھو تم لوگوں کا حال کیا کرتا ہے تم لوگ کہیں منہ چھپانے کے قابل نہیں روگے
25
214
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
3 years
نواز شریف کے اثاثے ایک ارب 96 کروڑ داری کے اثاثے ایک ارب 30 کروڑ نواز شریف کے پاس گھر نہیں زرداری کے پاس گاڑی نہیں عوام کے پاس عقل نہیں
41
424
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
شہباز شریف میں تمہیں چیلنج کرتا ہوں عمران خان کے ہوتے ہوئے تم اپنی کرپشن نہیں چھپا سکتے اور جتنے مرضی ہاتھ پاؤں مار لو تم جیل ہی جاؤ گے
59
219
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
امریکا یا مولانا ڈیزل نواز کان کھول کر سن لو عمران خان کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں خرید سکتی ہے ہماری خوش قسمتی ہے ہمیں عمران خان جیسا ایماندار لیڈر ملا جو صرف اس ملک کا سوچتا ہے
46
226
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
3 years
جناب چیف جسٹس صاحب عابد باکسر نے میڈیا پر آکر کہا تھا کہ شہباز شریف نے مجھ سے کی قتل کروائے عدالتوں نے کوئی نوٹس نہیں لیا سانحہ ماڈل ٹاؤن پر سرعام لوگوں کو شہید کیا گیا ایسی کون سی مجبوری ہے عدالتوں کی کے نون لیگ کے آگے بے بس ہے قوم جاننا چاہتی ہے
93
475
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
ہمارے ملک کی عدالتیں ابھی سو رہی ہیں شہباز شریف جو بھی عدالت میں بیان دیتا ہے وہ جھوٹا ثابت ہوت�� ہے پھر بھی عدالت ان کے خلاف کوئی ایکشن نہیں لے رہی آخر وجہ کیا ہے قوم جاننا چاہتی ہے
70
366
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
عمران خان نے جو کرنا تھا کیا بڑے بڑے چوروں کو جیل میں ڈالا عدالتوں نے پچاس روپے کا اسٹامپ پیپر پر جانے کی اجازت دی نون لیگ کی غلام ہے عدالتیں
33
259
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
3 years
حکومت میرے ساتھ تعاون کریں میں ایف آئی آر کٹوانے کے لیے تیار ہوں کیونکہ اسماعیل گجر میرے گھر کے قریب ہی رہتا ہے
42
276
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
مریم بی بی بشری بی بی کے بارے میں نازیبا زبان کو بند کرو ورنہ ہماری زبان کھل گئی تم برداشت نہیں کر سکو گی
29
338
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
وزیراعظم عمران خان کے ہوتے ہوئے بالکل نہیں گھبرانا نہ ہی چودھری برادران کہیں جا رہے ہیں اور نہ ہی کوئی اور اتحادی فتح انشاءاللہ عمران خان کی ہوگی اپوزیشن والوں کو ایسے چھتر پڑیں گے کہ ساری زندگی یاد رکھیں گے
49
245
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
الیکشن کمیشن صاحب کیا وہ لوگ تحریک عدم اعتماد لا سکتے ہیں جن پر اربوں کھربوں کی کرپشن کے کیس ہوں اور پاکستان کو لوٹ کر کچھ لندن بھاگ گئے ہو اور کچھ یہاں سیاست کر رہے ہیں پچاس روپے اسٹام پر
45
311
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
3 years
مریم نواز بلاول زرداری تم جتنے مرضی ہاتھ پاؤں مار لو عمران خان تمہیں دوبارہ اس ملک کو لوٹنے کا موقع نہیں دے گا
48
195
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
3 years
او آج ہم سب مل کر وعدہ کریں عمران خان کا ساتھ مرتے دم تک دیں گے انشاءاللہ اور کرپٹ نظام کو نہیں چلنے دیں گے
97
199
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
چیف جسٹس صاحب نواز شریف عدالتوں کو دھوکہ دے کر بیماری کا بہانہ بنا کر لندن گیا اور شہباز شریف نے پچاس روپے کا اسٹامپ پیپر پر اس کی گرنٹی دے رکھی ہے اور کون سی مجبوری ہے عدالتوں کی کے ان کو گرفتار نہیں کیا گیا ابھی تک 22 کروڑ عوام جاننا چاہتی ہے عدالتوں سے
40
354
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
جناب وزیراعظم عمران خان صاحب 22 کروڑ عوام مطالبہ کرتی ہے آپ سے ان کرپٹ مافیا کو شکست دینے کے لیے فوری طور پر صدارتی نظام نافذ کریں پاکستان کی خاطر
38
246
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
شہباز حکومت جتنے پیسوں کی بھیک مانگ رہی ہے امریکہ سے عمران خان آج عوام میں اعلان کرے تو اتنے پیسے دو دن میں جمع ہو جائیں گے انشاءاللہ
28
359
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
3 years
وزیراعظم عمران خان صاحب اس کرپٹ اپوزیشن کا علاج صرف صدارتی نظام ہے فوری طور پر نافذ ہونا چاہیے
30
202
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
مولانا ڈیزل کان کھول کے سن لو تم نے جو اپنی فورس بنا رکھی ہے لوگوں کو بلیک میل کرنے کے لیے اگر ہم تحریک انصاف والے سڑکوں پر نکل آئے تم لوگوں کے لیے منہ چھپانا مشکل ہو جائے گا
33
217
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
رشیا میں جس طرح عمران خان کا استقبال کیا گیا آج تک کسی وزیراعظم کا ایسا استقبال نہیں ہوا پٹواریوں کو اتنی جلن ہو رہی ہے ہر میڈیکل سٹور سے برنال ختم ہو چکی ہے
22
178
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
شہباز شریف اس میں کوئی شک نہیں کہ تم اس ملک کے غدار ہوں جتنی بھی تم نے ٹیمیں بنائی سب غدار ہیں اور انشاء اللہ سب کو سزائیں ملیں گی سب گرفتار ہوں گے
29
231
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
مریم بی بی تم کہتی تھی عمران زرداری بھائی بھائی شہباز شریف تم نے کہا تھا میں زرداری کو سڑکوں پر گھسیٹوں گا اب ایک دوسرے کے پاؤں پڑ رہے ہوں اپنی کرپشن بچانے کے لیے تم وہ لوگ ہو جو گدھے کو بھی باپ بنا لیتے ہو شرم کرو
32
267
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
پٹواری مجھے کھلم کھلا دھمکیاں دے رہے ہیں کہ تم ایسے ٹویٹ کیوں کرتے ہو نون لیگ کے خلاف مگر عمران خان کے لیے میری جان بھی حاضر ہے میں ان سے ڈرنے والا نہیں ہوں
45
144
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
پٹواریوں جس طرح چاند ایک ہے سورج ایک ہے اسی طرح عمران خان دنیا میں ایماندار لیڈر ایک ہے
39
145
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
چودھری نثار تم جو باتیں آج نون لیگ کے بارے میں بتا رہے ہو یہ تمہیں اس وقت بتانی چاہیے تھی جب تم حکومت میں تھے تم بھی ان کے گناہ میں برابر کے شریک ہو
34
153
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
3 years
جن کا لیڈر بزدل اور جھوٹا ہو اور بھری عدالت میں قوم کے سامنے چھ ہفتے کی ضمانت کا جھوٹ بول کر بھاگ جاۓ اس کے کارکنوں کا اخلاقی لیول کیا ہو گا
47
214
1K
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
وزیراعظم عمران خان نے بجلی اور پٹرول سستا کر کے اپوزیشن کے منہ پر زور دار طمانچہ مارا ہے نواز شریف شہباز شریف کان کھول کے سن لو عمران خان تم لوگوں کو دوبارہ اس ملک کو لوٹنے کا موقع نہیں دے گا
32
214
999
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
3 years
جناب وزیراعظم صاحب پی ٹی آئی کو شکست صرف اور صرف مہنگائی سے نہیں غلط ٹکٹوں کی تقسیم پر ہو رہی ہے
34
132
946
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
میں اپوزیشن کو چیلنج کرتا ہوں عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد لاؤ تم میں اتنی جرت ہی نہیں
19
107
937
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
3 years
نواز شریف تم کہتے تھے عمران خان کو سیاست نہیں آتی تمہاری فوتگی لندن میں اور قبریں پاکستان میں تمہاری شادی لندن میں ولیمے پاکستان میں سناؤ سیاست آتی ہے یا اور لائے شریف خاندان کو
19
200
931
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
وزیراعظم عمران خان پاکستان کی دل و جان سے خدمت کر رہا ہے مگر عدالتوں نے شریف خاندان کے حق میں فیصلہ دے کر ثابت کر دیا ہے کہ عدالتی کرپٹ ہیں
35
185
920
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظورعدالتی چیف الیکشن کمیشن جتنا مرضی زور لگا لے عمران خان کے خلاف عوام جان چکی ہے آپ کو عمران خان پوری طاقت سے آئے گا انشاءاللہ
29
557
895
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
عمران خان دنیا کا عظیم ترین لیڈر ہے جس کے ڈر سے نواز شریف جیسے چور لندن چلے گئے کچھ چور اور ڈاکو ہسپتالوں میں داخل ہونے پر مجبور ہوگئے 22 کروڑ عوام عمران خان کو سلام پیش کرتی ہے
44
201
891
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
ہماری بدقسمتی ہے کہ نوازشریف جیسا نالائق تین دفعہ وزیراعظم رہ چکا وہ جب بھی اقتدار میں آیا اس نے اداروں کو کمزور کیا اور خوب کرپشن کرکے پیسہ منی لانڈرنگ کرکے بدیسی ملکوں میں پہنچا دیا
40
173
893
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
چند کرپٹ صحافی پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کر رہے ہیں اور یہ موٹر سائیکل چلانے والے صحافی ارب پتی کیسے بن گئے چیف جسٹس صاحب آپ نوٹس لیں
28
197
898
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
3 years
عمران خان کو نہ تو پیسے کی کمی تھی نہ شہرت کی کمی تھی نواز شریف جن لوگوں کو ملنے کے لیے ترستا رہا خان ان لوگوں کو 18 سال کی عمر میں مل چکا ہے لیکن اپوزیشن نہیں چاہتی کہ پاکستان ترقی کی طرف جائے عمران خان صرف اور صرف پاکستان کی خدمت کے لیے آیا ہے
44
201
892
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
شہباز شریف تم ہمیں کیا گرفتار کرو گے ہم خود جیل بھرو تحریک چلانے والے ہیں ہم تو 2014 میں بھی جیل کاٹ چکے ہیں عمران خان کے لیے #ہمارامطالبہ_فوری_الیکشن اپنی جان تک دے سکتے ہیں
20
465
854
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
وزیراعظم عمران خان کا کامیاب دورہ دیکھ کر پٹواری منہ چھپانے پر مجبور ہوگئے پٹواریوں کو ایسی آگ لگی
23
125
879
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
شہباز شریف مولانا ڈیزل عمران خان کو جتنا دباؤ گے عمران خان اتنا ہی ابھرے گا اور آج کا جلسہ دیکھ کر تم لوگ وہاں سے بھاگنا شروع ہو جاؤ گے تم کو کہیں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی
25
175
853
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
پاکستان کے اربوں روپے لوٹنے والے لوگ باہر عیاشیاں کر رہے ہیں اور شہباز شریف جیسے یہاں جلسے کر رہے ہیں اگر کسی غریب آدمی کا بجلی کا بل ایک ہزار روپیہ آ جائے تو فورا میٹر کاٹ دیا جاتا ہے کہاں ہیں اس ملک کا قانون
32
225
873
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
حمزہ شہباز باتیں کرنے سے کچھ نہیں ہوتا تم لوگ اس قوم کو چالیس سال سے لوٹ رہے ہو تمہارا باپ بھی چور ہے تمہارا تایا ابو جو اس قوم کو لوٹ کر لندن کیوں فرار ہوا ہے ہے
18
187
866
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
یہ بات تو ثابت ہوچکی ہے عمران خان دنیا کا عظیم ترین ایماندار لیڈر ہے شہباز شریف دنیا کا کرپٹ ترین انسان ہے اور عدالتی نون لیگ کی غلام ہو چکی ہیں یہ عدالتوں نے ثابت کر دیا ہے
17
258
830
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
خواجہ آصف تمہیں تو ویسے ہی ڈوب کے مر جانا چاہیے انشاءاللہ عمران خان سرخرو ہوگا عمران خان نے کبھی دو نمبری نہیں کی تم لوگ جتنے کرپٹ ہو تمہیں پتا ہے
23
260
841
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
3 years
کیسی عجیب بات ہے پاکستان کے اصلی ہیرو ڈاکٹر قدیر خان نے اپنا سارا علاج پاکستان میں کروایا اور اس ملک کو لوٹنے والے چور ڈاکو اپنا علاج لندن سے کرواتے ہیں
36
200
838
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
عمران خان نے پاکستانی قوم کو عزت سے جینا سکھایا مگر افسوس سے یہاں کی عدالت نے ابھی تک شریف خاندان کی غلام ہے اور انہی کے لیے کام کر رہے ہیں یہ سب کرپٹ لوگ ہیں ان کو حساب دینا ہوگا
38
203
843
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
3 years
کرپٹ اور نااہل اپوزیشن عمران خان کو کبھی شکست نہیں دے سکتی عمران خان اپنا کام پوری ایمانداری سے کر رہا ہے اور انشاء اللہ تعالی کرتا رہے گا
43
134
849
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
باپ خادم اعظم ٫ بیٹا خادم اعلٰی ٫ دونوں عبوری ضمانت پر ٫ دونوں اِداروں کو مطلوب لیکن دونوں پاور میں - اِسے آپ کیا کہیں گے ”ڈیموکریسی“ یا ”شریفوکریسی“ 👇 #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
67
684
795
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
پٹواریوں اگر تم میں ذرا بھی شرم ہے نواز شریف تمہارا لیڈر عمران خان کے ڈر سے لندن بھاگ کر بیٹھا ہوا ہے اگر وہ اتنا ہی ایماندار ہے تو عمران خان کا مقابلہ کرے اس میں اتنی جرت نہیں وہ بزدل انسان ہے
37
163
823
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
ایک دوسرے کو سڑکوں پر گھسیٹنے والے قسم خدا کی یہ اپنے مفاد کے لیے اکٹھے ہو رہے ہیں یہ پاکستانی عوام سے ان کو کوئی لینا دینا نہیں یہ چاہتے ہیں کہ ہماری آنے والی نسلیں بھی اس ملک پر راج کرے اور عمران خان ایسا کبھی نہیں ہونے دے گا انشاءاللہ
41
192
820
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
بلاول زرداری تم کس منہ سے جمہوریت کا درس دے رہے ہو بدقسمتی سے تمہارا باپ اس ملک کا پانچ سال صدر رہا آپ کے کسی رکن اسمبلی نے بے نظیر قتل کیس کی تحقیقات کروائی نہیں کیونکہ تم لوگوں کو پتہ ہے بے نظیر کو کس نے مروایا ہے بے شرم لوگ ہو تم
21
184
819
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
3 years
وزیراعظم عمران خان کی قدر کر لو ورنہ وہی کرپٹ لوگوں اور چور آئیں گے اس ملک کو لوٹ کر لندن بھاگ جائیں گے عمران خان جیسا ایماندار لیڈر دوبارہ نہیں ملے گا
72
215
829
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
3 years
ابھی سعد رضوی پیدا بھی نہیں ہوا تھا جب عمران خان نے انڈیا کے بڑے سیمینار میں شرکت سے انکار کر دیا کیونکہ گُستاخِ رسول سلمان رشدی بھی مدعو تھا شروع سے ہی عالمی سطح پہ ناموس رسالتﷺْ کا دفاع کپتان کی اولین ترجیح رہی ہےکیا کسی دوسرے سیاستدان نےکبھی ناموسِ رسالتﷺ کا ایسادفاع کیا؟
43
218
788
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
چوروں کی ایسوسی ایشن نے آج حلف اٹھا لیا خوشی ہوئی کہ سب چور اکٹھے ہو گئے #امپورٹد_حکومت_نامنظور
31
634
762
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
بہاولپور نون لیگ کے جلسے میں سرعام بجلی چوری کی جا رہی ہے چیف جسٹس صاحب آپ ایکشن لیں گے
24
254
789
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
کل جسے چینی چور کہا جا رہا تھا نون لیگ آج اسی کے بوٹ چاٹ رہی ہے عمران خان کسی کرپٹ انسان کو پارٹی میں نہیں رکھے گا
30
130
767
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
مولانا ڈیزل کان کھول کے سن لو جو اعلان تم نے کل کیا ہے اگر ملک میں انتشار پھیلانے کی کوشش کی تو پی ٹی آئی والے گھروں میں نہیں بیٹھیں گے تمہارا گھروں سے نکلنا مشکل کر دیں گے
45
174
774
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
3 years
مہنگائی کی وجہ سے عمران خان پر بھونکنے والوں اندازہ لگا لو مری کتنے کتنے پیسے دے کر لوگ رہے ہیں اتنا پیسہ ہے آپ لوگوں کے پاس
63
146
762
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
3 years
محمد زبیر کی ویڈیو پر نہ کوئی اپوزیشن والا بولا اور نہ ہی کوئی مولوی صاحب بولے نہ ہی ڈیزل صاحب نے ک��ئی پیغام دیا شرم آنی چاہیے ایسے لوگوں کو
55
176
761
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
آئین میں بالکل واضح لکھا ہے چیف جسٹس صاحب کے اشتہاری مجرم کو پہلے عدالت میں پیش ہونا پڑتا ہے پھر کوئی اور کام یہاں تو سیدھا وزارتوں پر بٹھایا جا رہا ہے وہ میرا پاکستان کی عدالتوں
29
317
733
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
3 years
نون لیگ دنیا کی سب سے زیادہ ذلیل ہونے والی جماعت بن گئی
37
137
747
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
3 years
نواز شریف نے رانا شمیم کو بھاری رقم دے کر حلف نامہ لکھوایا یہ رانا شمیم نے عدالتوں پر بہت بڑا حملہ کیا ہے ایسے ججوں کو عبرت کا نشان بنانا چاہیے
27
153
747
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
3 years
وزیراعظم عمران خان نے ثابت کر دیا ہے نواز شریف چور اور کرپٹ انسان ہے اور اس کے سارے لگائے ہوئے جج کرپٹ ہیں جو نواشریف سے بھاری رقم وصول کرکے اس کے حق میں فیصلہ دے دیتے ہیں جن کو نکالنا ہوگا
24
164
746
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
3 years
جناب وزیراعظم عمران خان صاحب آپ نے جو وزیر بنا رکھے ہیں یہ آپ کو غلط رپورٹ دیتے ہیں 2023 کے الیکشن میں یہ لوگ آپ کو نظر نہیں آئیں گے خدا کے لئے صرف اور صرف مہنگائی پر توجہ دیں غریب عوام بہت زیادہ پریشان آئے
40
207
737
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
نواز شریف جب بھی جیل کیا ان کے ڈاکٹر جعلی رپورٹ بناکر حکومت کو کہتے ہیں لندن نہ بھیجا تو یہ مر جائے گا اور جب لندن جاتے ہیں تو پاکستانی قوم کا لوٹا ہوا پیسہ ہے سے عیاشیاں کرتے ہیں اب کہاں ہیں عدالتی قانون کہاں ہیں سو رہے ہیں
29
193
723
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
شہباز شریف کس منہ سے قومی حکومت بنانے کی بات کر رہے ہو تمہیں یہ قوم اب پانچ سال اور لوٹنے کا موقع بلکل نہیں دے گی عوام جان چکی ہے تم چور ہو تم اپنے مفادات کے لیے کسی بھی حد تک پاکستان کے خلاف جا سکتے ہو اور عمران خان اپنی حکومت میں ایسا کبھی نہیں ہونے دے گا
28
188
702
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
مریم اورنگزیب کی زبان منہ میں رکھو تم اسے حکومت کہتی ہو کبھی زرداری کے پاؤں پکڑے کبھی ڈیزل کے پکڑے لعنت تم پر اور تمہاری ایسی حکومت پر
20
199
694
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
3 years
عمران خان دنیا کا واحد لیڈر ہے جو بڑے سے بڑے وزیراعظم صدر سے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
41
110
726
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
نواز شریف تم کہتے تھے عمران خان کو سیاست نہیں آتی مگر عمران خان نے تمہارے پورے خاندان کی چوری ثابت کی اور تم بیماری کا بہانہ بنا کر لندن بھاگنے پر مجبور ہوگئے اسے کہتے ہیں ایماندار لیڈر
19
150
713
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
3 years
رانا شمیم جیسے اور کی جج نون لیگ کی جیب میں ہے جو اپنی من مرضی کے فیصلے کرواتے ہیں ان کو بھاری رقم دیتے ہیں ان ججوں کو عبرت کا نشان بنانا ضروری ہے
28
158
714
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
غداروں اپوزیشن والو ابھی عمران خان نے تم لوگوں کو اور سرپرائز دینے ہیں
11
126
700
@SheikhA95263845
Sheikh Ashfaq pti
2 years
روٹی کپڑا اور مکان کا نعرہ لگانیوالے پارٹیوں نے آج عوام سے روٹی کپڑا سب کچھ چھین لیا ہے نکلو پاکستان کی خاطر عمران خان کا بھرپور ساتھ دو
12
215
682