U_hanan_ Profile Banner
Umme Hannan Profile
Umme Hannan

@U_hanan_

Followers
5K
Following
99K
Media
922
Statuses
57K

Joined October 2020
Don't wanna be here? Send us removal request.
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
سنو اندھوں سنو بہرو.بغاوت فرض ہوتی ہے.اپاہج مردہ دل لوگو .بغاوت فرض ہوتی ہے.جہاں انصاف کرسی ہو .جہاں قانون کرسی ہو.جہاں عالم بھی کرسی ہو .جہاں مذہب بھی کرسی ہو.جہاں حقدار کہتا ہے . اوپر میں پوچھوں گا.یہاں پر تو خدا ہے تو.خدا اپنے سے پوچھوں گا.سنو اندھو سنو بہرو.بغاوت فرض ہوتی ہے
Tweet media one
45
758
2K
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
انناس چور .مرسڈیز چور .پاکستانیوں کے لیے کلیجہ خور.غریب پاکستانیوں کی جان چھوڑ.گھڑی چور.قطری نائٹی چور.کوئے کی نسل بنتی ہے مور .غریب پاکستانیوں کی جان چھوڑ .سرجری بوٹاکس.کیلبری چور.قوم کا اور نہ خون نچوڑ.غریب پاکستانیوں کی جان چھوڑ.#مریم_چورنی_پاگل_ہوگئی .#توشہ_خانہ
Tweet media one
24
456
677
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
Same as you predicted sir. ✌🏻✌🏻.
@soldierspeaks
Adil Raja
2 years
خبردار: خاموش مجاہدوں کا کہنا ہے کہ لفافیوں کے ذریعے انفارمیشن آپریشن چلایا جا رہا ہے کہ عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں ۔ مگر یہ سراسر جھوٹ اور دھوکہ ہے۔.
5
139
604
@U_hanan_
Umme Hannan
1 year
کالا کوٹ پہن کے بڑھکیں مارنے سے بھی کوئی قاضی نہیں بن جاتا .#جاگ_گیا_سارا_پاکستان .#ReleaseSherAfzalMarwat
Tweet media one
80
206
574
@U_hanan_
Umme Hannan
6 months
غلامی کی بدترین شکل وہ ہے جب غلاموں کو اپنی زنجیروں سے پیار ہو جائے .#عمران_خان_ضرور_آئے_گا.
3
227
431
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے.دیکھنا ہے ذور کتنا باذوِ قاتل میں ہے!!.#رکنانہیں_جھُکنانہیں .#غازی_عمران_خان
Tweet media one
1
120
361
@U_hanan_
Umme Hannan
1 year
رجیم چینج کےسہولت کار.#اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
11
189
321
@U_hanan_
Umme Hannan
3 years
Cowards don't you dare. #سوچنا_بھی_مت.
@Jooookeeeerrrr
J O K E R 🇵🇰❤️
3 years
عمران خان کو جان سے مارنے یا گرفتار کرنے کی منصوبہ بندی رانا بندری بنا چکا ہے ،.اس سازش کو صرف اور صرف انصافینز وہاں پہنچ کر ناکام بنا سکتے ہیں سوچیں مت اپنے کپتان کی حفاظت کیلئے پہنچ جائیں ۔
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
11
270
316
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
ہمارا خون بھی شامل ہے تزئین گلستان میں .ہمیں بھی یاد رکھنا چمن میں جب بہار آئے.حقیقی آزادی کے سب غازیوں اور شہیدوں کو قوم کا سلام .#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو.#میں_بھی_عمران_خان_ہوں
8
194
288
@U_hanan_
Umme Hannan
3 years
ککڑی تباہ دے۔۔۔۔۔۔🤣🤣
15
152
306
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
مبارک ہو سب پاکستانیوں کو ۔۔۔۔۔ایک دفعہ پھر انصاف کا بول بالا ہوا اور شاہ رخ جتوئی ساتھیوں سمیت قتل کیس سے بری .#پھٹے_ہوے_بچے .@ImranKhanPTI ,@ImranRiazKhan @arsched @OryaMaqboolJan @ShehryarReal ,@FrankfurtPK ,@nshz22 ,@saharanis7 ,@Ash313Alpha ,@IamQurat_UlAin ,@Al3za4 ,@FamyB
Tweet media one
21
150
274
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
ہم لےکہ رہیں گےآزادی 👊🏻✌🏻#جیل_بھرو_خوف_کے_بت_توڑو.#جیل_بھرو_تحریک
28
128
251
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
واہ قاسم صاحب آپ اُڑ اُڑ کے جس بات پر زور دینا چاہ رہے ہیں ہم بلکل متفق ہیں ۔۔خان نے پناہ گاہیں کھولیں،صحت کارڈ دیا، گھر بنانے اور کاروبار کے لیے بلاسود قرضے دئیے،احساس پروگرام کے ذریعےماہانہ12000 فی گھرانہ دئیے،بلین ٹری سونامی کا منصوبہ دیا،ٹیکسٹائل اور باقی انڈسٹریز کو ذندہ کیا
26
102
218
@U_hanan_
Umme Hannan
1 year
یا اللہ تیرے اور تیرے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے در پہ ننگے پاؤں جانے والا یہ مرد مومن ، عاشق رسول، مشکل کا شکار ہے ، اسکی مدد فرما .#ایک_اور_1971_نامنظور
Tweet media one
19
122
231
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
بندر اور بنانا رپبلک🐒 .ایک چھوٹا مسافر طیارہ تباہ ھو گیا۔ طیارے میں سوار ایک بندر کے علاوہ تمام مسافر جاں بحق ھو گئے۔.حادثے کی تحقیقات ھوئیں،. بلیک باکس سے معلومات اکٹھی کی گئیں تاھم جہاز تباہ ھونے کی وجوہات کا پتہ نہ چلایا جا سکا۔.تھک ہار کے اس نتیجے پہ پہنچا گیا کہ بندر.
8
71
202
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
سب سے درخواست ہے فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے پی ٹی آئی کے سرگرم رکن فیصل بھٹی @Bhatti_92 کے لیےبھی آواز اٹھائیں ۔ یہ بھائی دو دن سے لاپتہ ہیں .#BehindYouPTISMT
Tweet media one
9
104
195
@U_hanan_
Umme Hannan
1 year
افسوس ، اب سب عورت مارچ والیاں ، اور لبرلز کہاں غائب ہیں.#اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر.#بادشاہ_ننگا_ہے
23
142
190
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
کامیاب تجربے کے بعد کے نتائج!!.#ٹیسٹ_ٹیوب_بےبی_نوازشریف
Tweet media one
41
100
168
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
آپکے خیال میں پاکستان کی بین الاقوامی سطح پر سب سے ذیادہ ذلت کا باعث کون بنا ؟.
82
125
156
@U_hanan_
Umme Hannan
1 year
جاگ اٹھا ہے سارا وطن .#اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر.
1
97
171
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
پاکستانیو کیا سچ میں خان ہماری ریڈ لائن ہے؟ جسنے اپنے ملک وقوم کی خاطر اپنی محبت، خوشیاں اور بچوں کا ساتھ قربان کر کہ 23سال مافیاز کےخلاف جدوجہد کی، قوم میں شعور بیدار کیا،جھوٹےالزامات ،اور قاتلانہ حملے برداشت کئے خدارا نکلو اور اسکاساتھ دو ورنہ تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی
3
108
148
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
شاید ہم نے تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا ، خدارا ذاتی مفادات کو پس پشت ڈال کہ ملک کا سوچیں .#DoNotRepeat1971
Tweet media one
1
134
156
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
کراچی 15 جنوری آپکی تقدیر بدلنے کا دن ہے !! تو نکلیں اپنے حق کے لیے اور بلے پر مہر لگا کر چوروں،بھتہ مافیا ،اور غنڈے موالیوں سے نجات حاصل کریں.#کراچی_کپتان_کا .#کراچی_کا_سیاسی_کچرا_مسترد
0
65
139
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
آنے والے دور کے انساں ہم سے جینا سیکھیں گے ✌🏻👊🏻.#عمران_خان_غازی .#حقیقی_آزادی_جلسہ
4
67
130
@U_hanan_
Umme Hannan
10 months
#ام_حنان.کیا یہ پاکستان ہے .عزم عالی شان ہے؟ .اک حوا کی بیٹی کو بیوفائی پہ اکسایا جاتا ہے .پھر قید تنہائی کا فیصلہ سنایا جاتا ہے.کیا یہ پاکستان ہے .عزم عالی شان ہے ؟.وفا کی دیوی کو ناحق ستایا جاتا ہے .پھر وفا نبھانے پہ تیزاب پلایا جاتا.کیا یہ پاکستان ہے .عزم عالی شان ہے ؟
Tweet media one
20
76
141
@U_hanan_
Umme Hannan
1 year
شیر افضل مروت صاحب کی رہائی تک کوئی جج کرسی پہ نہیں بیٹھے گا.وکلاء کا اعلان .#جاگ_گیا_سارا_پاکستان.#ReleaseSherAfzalMarwat
4
79
133
@U_hanan_
Umme Hannan
1 year
کب تک معصوموں کی آہیں بدعائیں لو گی.کب تک بے گناہوں کی ہتھکڑیوں کی سلامی لو گی.جلد ہی اس کی بے آواز لاٹھی کی پکڑ تمھیں دبوچے گی .اور یہ سب ظالمانہ پکڑ دھکڑ روکے گی. #ام_حنان.
13
72
141
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
@arsched
Arshad Sharif
2 years
اس 20 ویکینڈ کی ویڈیو میں پاکستانیوں کے لئے پیغام ہے:.A silent message in 20 seconds for #Pakistan and #Pakistanis . Video courtesy @Jam__Baloch
5
73
128
@U_hanan_
Umme Hannan
5 months
یاد ہے پاکستانیو #عمران_خان_نے_کہا_تھا.
1
176
130
@U_hanan_
Umme Hannan
1 year
سائفر ایک حقیقت یا سراب .سہولت کار خود بھی کنفیوژن کا شکار.#اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
0
83
135
@U_hanan_
Umme Hannan
6 months
اسے کہتے ہیں احسن اقدامات کی جئی تئی پھیرنا .#واحد_حل_خان_کی_رہائی
3
475
132
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
پاکستانیو۔۔۔۔اس شہزادے کے قرض دار ہو تم سب !!. میرا ایمان ہے ،اگر اس کا بال بھی بیکا کیا گیا تو تم سب پر قوفیوں کی طرح خاموش رہنے پر اللہ کا عذاب نازل ہو گا .#مارشل_لا_نامنظور.#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
3
81
128
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
یہی تو ہینڈلرز اور چالیس چوروں کا شروع سے پلان تھا 😔.#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور .#چوروں_کا_چور_CM_نامنظور
Tweet media one
6
77
115
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
پولیس اہلکار کسی فلمی دوشیزہ کی طرح خوفزدہ ، کیا آپ نےعوام کواتنا بے وقوف سمجھا ہوا ہے .#ZamanPark_under_attack.#ImranKhanOurRedLine
17
58
107
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
محترم وزیراعظم نے کل خطاب کے دوران فرمایا". ملک میں منافع خور مہنگائی کے ذمہ دار عمران خان ہیں۔.اور مافیاز حالات کو خراب ��ر رھے ہیں۔.یہ ٹولہ ملک کو پیچھے دھکیلنے کی کوشش کر رہا ھے۔.کاش کوئی پوچھتا.آپ کیا کر رھے ہیں؟؟.شاید جواب آتا : میں ملک چلا رہا ہوں😬🤫🤐 .ماخوذ.
3
23
122
@U_hanan_
Umme Hannan
9 months
پاکستانیو۔۔۔۔ایک اہم سوال . لگڑ بھگوں کی سب سے اچھی چھترول کون کرتا ہے ؟.#TrueLiesOf9May.
22
71
120
@U_hanan_
Umme Hannan
6 months
انصافینز۔۔۔۔۔۔سب ادھر فوکس کریں 👇🏻.#واحد_حل_خان_کی_رہائی.@TeamiPians
Tweet media one
3
515
113
@U_hanan_
Umme Hannan
9 months
یہ سب مسلمان تھے ۔۔۔ہمارے بھائی !!. میرا سوال ہے مقتدر حلقوں سے کہ آخر اس بے وجہ کے خون خرابے سے آپکو کیا حاصل ہوا؟.#بہانے_نہیں_احتجاج_کرو
2
141
114
@U_hanan_
Umme Hannan
1 year
جناب یہ ہیں اصل حالات حاضرہ .#اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر.
1
80
118
@U_hanan_
Umme Hannan
1 year
پاکستانیو ، میں پی ٹی آئی کا پہلا ورچوئل جلسہ مقبوضہ پاکستان سے اٹینڈ کرنے والی ہوں۔.کیا آپ سب بھی تیار ہیں؟ .#اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
4
73
109
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دو ۔۔۔۔۔✌🏻✌🏻.#ہم_چھین_کے_لینگے_آزادی .#امپورٹڈ_سیٹ_اپ_نامنظور .#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور.@ImranKhanPTI ,@ShehryarReal .@FrankfurtPK ,@AbsolutelyNahi .@nshz22 ,@FamyB ,@sherkhan1947 .@Al3za4 ,@saeedakhtarscot, @ammarsh3ikh, @gzlkhan1, @IamQurat_UlAin,.
@agentjay2009
Jibran Ilyas
2 years
Lahore, you beauty! . Like they say, he left PM House with one diary and look what he is back with. WHAT A MASSIVE turnout! No one can stop Imran Khan & Pakistanis from getting Haqeeqi Azaadi! InshaAllah, our victory is inevitable! . #حقیقی_آزادی_جلسہ.#جشن_آزادی_کپتان_کے_سنگ
8
65
106
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
"دنیا میں ایسی کوئی طاقت نہیں جو پاکستان کا وجود ختم کر سکے" محمد علی جناح.لہٰذا تمام غدارِ وطن کان کھول کر سُن لیں یہی ہمارا اور ہمارے قائدِ ثانی عمران خان کا ایمان ہے ،آپ کی کوئی چال ہم قیامت تک کامیاب نہیں ہونے دیں گے
Tweet media one
9
44
105
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
ظالم حاجی وحافظ ،بددیانت اور چور حکمرانو، کھوتےگھوڑے بیچ کر سونے والی ع دلیہ ۔۔۔دیکھو اس ملک کے لوگ تمھاری حرص و ہوس کی بھینٹ چڑھ گئے ہیں 😭😭.#HolocaustBudget
2
56
90
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
بڑے بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے 🤭.#چنوں_منوں
Tweet media one
5
44
93
@U_hanan_
Umme Hannan
1 year
خون ناحق رنگ لائے گا . فرعونوں کے لیے موسی بھی آئیگا .ارشد ، ظلے ، فیصل،ریحان، ننھا عمار.سب مظلوموں کا قتل ضائع نہ جائے گا .کسی کی بیٹی، کسی کی بیوی ،کسی کی ماں، ستایا سب کو . مگر انکا جذبہ تمھیں ہرائے گا.پابند سلاسل کیا معصوموں کو . مگر یاد رکھو یہ انقلاب رنگ لائیگا.ام حنان
16
64
100
@U_hanan_
Umme Hannan
1 year
یہ ہے اصلی شیر .باقی سب ہیر پھیر.#RSS_Election
2
64
104
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
ہمارے کپتان کا جرم ۔۔۔القادر یونیورسٹی !!.ہے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت .یہ جرم صدا میرے حسابوں میں رہے گا .#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ.#مارشل_لا_نامنظور
2
61
107
@U_hanan_
Umme Hannan
6 months
خون کے آخری قطرے تک صرف عمران خان۔۔۔۔ہم نہ باز آئینگے محبت سے .#واحد_حل_خان_کی_رہائی.
0
451
97
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
بے شک مریم صفدر اور انکی چھوٹی باجیوں کے مرض کی تشخیص ہمارے ڈاکٹر صاحب سے بہتر اور کوئی کر ہی نہیں سکتا🤐🤫🤭.@SHABAZGIL
8
48
85
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
یہ مریم کی سرجری کے بعد سے صفدر کا دماغ کیوں الٹ گیا ہے ۔۔۔۔سیدھا ہی آرمی چیف 🤔🫣🤣
6
41
91
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
ادارے ،سیاستدان اور مہرے ،آنکھیں کھولو اور اور قوم کو امنگوں کا احترام کرو ،ورنہ عوام کا سمندر تمھاری جھوٹی انا، غرور اور تکبر کو خس و خاشاک کی طرح بہا لے جائے گا.#لاہور_ہائیکورٹ_پہنچیں. #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
1
40
87
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
سارے ہینڈلرز،چور اور غدار کان کھول کر سن لو ۔۔۔۔ عمران خان کے قریب جانے کی جرات بھی نہ کرنا!! ورنہ خونی انقلاب آنے سے نہیں روک سکو گے .#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #سوچنا_بھی_مت
Tweet media one
5
44
79
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
ظالموں نے آلو ،چھولے بھی بیچاری عوام کی پہنچ سے دور کر دیے ہیں، سوچنا یہ ہے اس دفعہ لوگ کیا بیچیں گے ؟.#DoNotRepeat1971
Tweet media one
4
72
84
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
کہا تھا،خان ہماری ریڈ لائن ہے .اب بھگتو !!.#مارشل_لا_نامنظور.#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
3
43
88
@U_hanan_
Umme Hannan
3 years
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے.بڑی مشکل سے ہو تا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا.@ImranKhanPTI.
0
22
77
@U_hanan_
Umme Hannan
3 years
میرا بحیثیت عام پاکستانی ۔۔۔۔پاکستان کے "محبِ وطن" لیڈران، سیاستدان، علماء ،صحافیوں , وکلاء اور ہماری صفوں میں "چُھپے منافقین" سے سوال ہے۔۔۔کیا ہم سب کی غیرت و حمیت مر گئی ہے جو ہم محب وطن پاکستانی عمران ریاض خاں کو اس مافیا کے چنگل سے چھڑا نہیں پا رہے .#میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں
3
67
80
@U_hanan_
Umme Hannan
1 year
مبارک پاکستانیو، مرادسعید کے کاغذات نامزدگی جمع .#عمران_خان_تو_آئے_گا
Tweet media one
6
27
82
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
Tweet media one
1
51
82
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
میرے باشعور کراچی والو ، پنجاب نے تو کپتان کاساتھ دے کر مافیا کو ناکوں چنے چبوا دئیے اب آپ سب نے ملکر اس مافیا کو کراچی میں شکست دینی ہے !!.#کراچی_کپتان_کا .#کراچی_کا_سیاسی_کچرا_مسترد
6
44
75
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
A leader is one whose actions inspire his Nation to dream more, learn more, do more and become more !! .#WeTrustImranKhan
Tweet media one
1
28
75
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
خاموش پیغام !!.ناانصافوں کے اعمال سے اللہ کو غافل نہ سمجھ، وہ ت�� انھیں اس دن تک مہلت دئیے ہوئے ہےجس دن آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی. (سورہ ابراہیم:42).#آئین_بچاؤ_ملک_بچاؤ
3
63
75
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
کشتی بھی نہیں بدلی،دریا بھی نہیں بدلا.اور ڈوبنے والوں کا جذبہ بھی نہیں بدلا.ہے شوق سفر ایسا اک عرصہ سے یارو.منزل بھی نہیں پائی رستہ بھی نہیں بدلا.#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
2
47
73
@U_hanan_
Umme Hannan
8 months
انشا اللہ۔۔۔۔۔۔شیر بہت جلد واپس آ کہ رونقیں بحال کرے گا😔
3
26
77
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
میں عہد کرتی ہوں پنجاب انتخابات میں بیلٹ پیپر پر نام کے خانے پر دیکھنے کی بجائے نشان کے خانے میں بَلّے کے نشان پر ٹھپہ لگاؤں گی کیونکہ میرا ووٹ عمران خان اور پاکستان کے لئے.سب سے درخواست ہے کوئی برداری، کوئی شخصیت نہیں ووٹ صرف کپتان کے نامزد ٹکٹ ہولڈر کا .#خان_بمقابلہ_کرپٹ_نظام
Tweet media one
7
36
66
@U_hanan_
Umme Hannan
1 year
جیل اڈیالہ قیدی804 ہووے .قوم دعا منگدی تینوں کدی وئی نہ ہار ہووے.#RSS_Election
4
44
75
@U_hanan_
Umme Hannan
3 years
باجوہ !!استعفیٰ دو بیلجیم جاؤ 😡.#با��وہ_استعفی_دو .#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
Tweet media one
6
65
64
@U_hanan_
Umme Hannan
1 year
"بیٹی کو کھانا کھلائیں، پھر کیس سنیں گے".چیف جسٹس ابراہیم .جسٹس صاحب آپ نے ایک دفعہ پھر محمد بن قاسم کی یاد تازہ کر دی ،. آپکو قوم کی ماوں، بہنوں، اور بیٹیوں کا سلام.#ZartajGul.#PeshawarHighCourt.
2
44
70
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
عوامی مینڈیٹ پہ بھٹو اور اسٹیبلشمنٹ مافیا کا ڈاکہ!!.#LocalBodyElections .#اب_مائنس_تم_ہوگے
0
31
64
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
#آپ_کو_دیکھ_کر_خوشی_ہوئی مگر اب یہ سب کچھ کیا ہے ؟.پی ٹی آئی کارکنان پر شیلنگ جاری ہے !!
8
52
68
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
اللّٰہ کی رحمتیں اور برکتیں نازل ہوں اس سچے عاشقِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ، اور سلام ہے اسکےوالدین اور انکی تربیت کو .اللّٰہ پاک اس کا حامی و ناصر ہو ✌🏻✌🏻
Tweet media one
1
41
63
@U_hanan_
Umme Hannan
3 years
یہ ہے وہ قربانی جو ہمارا لیڈر اپنی قوم کے لئے دے چکا ہے اور دے رہا ہے 😥😥.@ImranKhanPTI ,@MaleehaHashmey .@MashwaniAzhar ,@Drslamakhan.
2
26
63
@U_hanan_
Umme Hannan
1 year
لو پاکستانیو یہ ہیں شاہ محمود قریشی صاحب کے گناہوں کی تفصیلات!!.سزا تو بنتی ہے .#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
2
45
64
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
یا اللہ حضرت محمدصلی اللہ علیہ و آلہٖ و سلم اور انکی آل کے صدقے،کپتان @ImranKhanPTI کی حفاظت فرما ،اور ملک دشمن عناصر کو ناکام و نامراد کر دے . پاکستانیو اس مقصد کے تحت ہم آیت کریمہ اور آیت الکرسی پڑھنے کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں سب سے درخواست ہے خود بھی پڑھیں اور آگے شئیر کریں
Tweet media one
3
26
63
@U_hanan_
Umme Hannan
3 years
فہد حسین کی نوکری کے بعد سے غریدہ صاحبہ کچھ زیادہ جذباتی نہیں ہو گئیں ۔۔۔۔۔۔😂😂😂.
9
27
62
@U_hanan_
Umme Hannan
3 years
نانی اماں سچ میں پگلا گئی ہیں😂😂
0
36
56
@U_hanan_
Umme Hannan
1 year
اصلی نسلی اور بکاو نقلی . فرق صاف ظاہر ہے.#اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
2
53
64
@U_hanan_
Umme Hannan
1 year
سو فیصد، غیر سیاسی!!.#اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر.#عمران_احمد_خان_نیازی
Tweet media one
2
53
64
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
اسے گماں ہے کہ میری اُڑان کچھ کم ہے.مجھے یقیں ہے کہ یہ آسمان کم ہے !!.#رُکنانہیں_جھُکنانہیں
Tweet media one
1
23
60
@U_hanan_
Umme Hannan
3 years
چور ۔۔۔چوری سے جائے ہیرا پھیری سے نہ جائے🙄😡.#عدلیہ_پر_حملے_بند_کرو
Tweet media one
3
51
60
@U_hanan_
Umme Hannan
1 year
کچھ سمجھے پاکستانیو .اسے کہتے ہیں لیول پلئینگ فیلڈ!!.#عمران_خان_تو_آئے_گا.
1
45
65
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
آپ اس وقت کیا کر رھے تھے؟.بندر نے فخریہ انداز سے میز پہ پڑی عینک اٹھا کر پہنی، چہرے پر کلر سمائل بکھیری اور دبنگ انداز.میں جواب دیا کہ."میں اس وقت جہاز چلا رہا تھا".
1
11
59
@U_hanan_
Umme Hannan
3 years
پٹواریو ۔۔۔۔۔۔یوم ذلالت مبارک😂😂.#اب_سازش_نہیں_چلے_گی
Tweet media one
3
46
58
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
عادل بھائی! صاف کہیں جس کو دھرتی ماں بیچ کر حرام مال کھانا ہے ۔۔۔۔گنجے شیطان سے رابطہ کرے.#حقیقی_آزادی_مارچ.
@soldierspeaks
Adil Raja
2 years
جس کو بھی 25 ہزار چاہیئے وہ گنجے شیطان کے چیلوں سے رابطہ کرے۔.
0
10
58
@U_hanan_
Umme Hannan
1 year
گستاخی معاف ، مگر لگتا ہے محترم خود کو ارتغرل سمجھ بیٹھے ہیں .#اک_اور16دسمبرکاسامناہےمنیر
Tweet media one
9
51
62
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
ناظرین و سامعین ! کافی محنت و تگ و دو کے بعد چنوں منوں کے عزیزو، کرائم منسٹر عرف بھکاری اور ماہر معیشت عرف اجاڑو کی صبح سویرے کی مصروفیت ڈھونڈ لی گئی ہے 🫣🤫🤐
8
37
57
@U_hanan_
Umme Hannan
3 years
خدا غارت کرے اس ظالم ذرداری مافیا کو۔۔۔😡.
@DurraniViews
Salman Durrani
3 years
لوڈ شیڈنگ سے تنگ آئے عوام پر ڈائریکٹ شیلنگ کی جا رہی ہے۔۔۔
1
53
55
@U_hanan_
Umme Hannan
3 years
زرداری ۔۔۔۔مداری کی تاریخی چھترول 😂.#ایک_کھلاڑی_سب_پہ_بھاری
0
38
59
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
نکلو پاکستان کی خاطر.عزم عالی شان کی خاطر .#خوف_کے_آگے_جیت_ہے.#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
Tweet media one
1
38
55
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
Dear @Twitter, I urge you to take immediate action against @MaryamNSharif04 account, She is spreading hatred and inciting violence across our country where #democracy and #human-rights are already endangered. #PakistanUnderFasicsm.
@MaryamNSharif
Maryam Nawaz Sharif
2 years
کہا تھا نا کہ یہ ایک دہشت گرد جماعت ہے جس کے سرغنہ نے قانون اور سزا سے بچنے کے لیے شرپسند اور تربیت یافتہ دہشت گرد اپنے گھر میں رکھے ہوئے ہیں۔ یہ مناظر آج سے پہلے صرف دہشت گردی کے حوالے سے دیکھنے کو ملے۔ شرمناک!
1
57
58
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
واہ ۔۔۔۔۔کراچی کا سارا کچرا ایک ہی فریم میں!!.#اب_مائنس_تم_ہوگے
Tweet media one
3
27
54
@U_hanan_
Umme Hannan
3 years
Alhamdulillah!!. our prayers and efforts paid . finally the Real Lion @ImranRiazKhan got victorious. #میں_بھی_عمران_ریاض_ہوں .#لفافہ_صحافت_نامنظور.
@Haqeeqat_TV
Haqeeqat TV
3 years
عمران ریاض کا استقبال
0
24
55
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
کیاآپ محب وطن پاکستانی ہیں اورملک کو پھلتا پھولتا،ترقی کرتا دیکھناچاہتے ہیں؟. کیاآپ پاکستان کوچورسیاستدانوں اور اسٹیبلشمنٹ مافیا سے بچانا چاہتے ہیں؟ .کیا خان آپکی آخری امید ہے؟.اگر ہاں۔۔ تو یہ پیغام سنواور خان کی پکار پرلبیک کہو.#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن
0
33
53
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
#آپ_کو_دیکھ_کر_خوشی_ہوئی، مگر یہ خوشی تب تک ادھوری ہے جب تک کل آپ خیر خیریت سے گھر نہیں پہنچ جاتے ، ہم کیسے مان لیں کہ یہ سب حالات کو قابو میں لانے اور احتجاج ختم کروانے کے لیے نہیں کیا گیا ۔۔.میٹھی گولی دے کر ہمیں خوش نہ کریں ، ہماری نظر میں کپتان ابھی بھی آزاد نہیں
Tweet media one
1
32
56
@U_hanan_
Umme Hannan
8 months
الحمدللہ !!. میرا لیڈر سرخرو ہوا ۔۔۔۔یہ قوم اس دن شعور کے سفر پہ نکلی اور آج یہ سفر بخیر تمام ہوا .#عوامی_لیڈر_کو_رہا_کرو.
1
60
55
@U_hanan_
Umme Hannan
4 months
انقلاب، انقلاب۔۔۔۔۔۔انقلاب زندہ باد.#نصر_من_الله_وفتح_قريب.#خان_آزاد_کرواکر_رہیں_گے
0
24
59
@U_hanan_
Umme Hannan
2 years
یہ تھی اصل غداری ، مگر کچھ لوگ اب بھی اسی روش پر ہیں.#DoNotRepeat1971
Tweet media one
0
49
54