Fareed Profile
Fareed

@Fareed087655034

Followers
173
Following
6K
Statuses
13K

Enhance humen knowledge علم حاصل کرنا اور پھیلانا

Iceland
Joined November 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
@Fareed087655034
Fareed
6 hours
@ammarmasood3 L 😂 🐸
0
0
0
@Fareed087655034
Fareed
6 hours
@muffinmuse بھائ نئے رنگروٹ ھیں جو ایسی پوسٹ پر روز لگاتے ھیں اس سے میں نے پوچھا تھا کیا یتیم صرف وردی والوں کے ھوتے ھیں؟ باقی دنیا میں یتیم نہی ھوتے؟ PMA Pakistan military academy سے جو نئے نئے رنگروٹس نکلتے ھیں انکو یہ کام دیا جاتا ھے خیالی بکواس کرنے کا!
0
0
0
@Fareed087655034
Fareed
6 hours
@KhSaad_Rafique آپ پہ بھی کسی نے پھر سے تھوک دیا؟
0
0
1
@Fareed087655034
Fareed
6 hours
@khankicheeti1 کسی بھی مخلوق جس میں روح ھے اسکی تصویر ممنوع ھے اسکو گھر میں نہ لگایا کریں!
0
0
1
@Fareed087655034
Fareed
6 hours
@Kaashif999 ہیرے؟ سچ کہا یہ 'ہیرے' ڈائمنڈ منڈی سے مطلب شاہی قلعہ کے برابر جو ابادی ھے وہاں سے جنرلز کو ملے ھیں 😂 😆
0
0
0
@Fareed087655034
Fareed
6 hours
@MaidahMuhammad نیا کیا ھے؟ یہ کام ہر بڑے عہدے پہ بیٹھا ھوا عجوبہ اشرافیہ کررہا ھے GHQ اور میں ھورہا ھے تعجب کیا کرنا؟ یہ کھوتا پکڑا گیا اوپر والے پکڑے نہی جاتے کیونکہ سب اس حمام میں ننگے ھیں!
0
0
1
@Fareed087655034
Fareed
6 hours
@husainhaqqani اسکے باوجود 25 کروڑر عوام اسکے ساتھ ھیں!
0
0
0
@Fareed087655034
Fareed
6 hours
@enkidureborn یہ سب بکواس کرتے ھیں کچھ بھی نہی ھورہا سب کو واشنگٹن سے فون کا حکم کا انتظار ھے!
0
0
0
@Fareed087655034
Fareed
6 hours
0
0
0
@Fareed087655034
Fareed
6 hours
@pmln_org قرض پہ؟ 😂
0
0
0
@Fareed087655034
Fareed
6 hours
@hayyat89 @MaidahMuhammad ایسا نہی ھے بلکےسابقہ تجربات اسحاق ڈار کی خرام زدگیوں کی وجہہ سے وہ جھوٹی رپورٹس فیک نمبرز جیسے آجکل کاغذوں پہ مہنگائ کم کرکے دیکھا رہا ھے اسکی وجہہ سے IMF چیک کرنے آئے ھیں کہ یہ تو جھوٹا ھے چور ھے اسکا کیا اعتبار! فکر کی کوئ بات نہی عزت تو ویسے بھی نہی تھی انکی آگے بھی نہی ھوگی!
0
0
0
@Fareed087655034
Fareed
6 hours
@hinaparvezbutt یہ کون سے نسل کی 🐄 ھے؟
0
0
0
@Fareed087655034
Fareed
6 hours
@coffee_girl9 @babakodda18plus 😂 Good one 🤣
0
0
0
@Fareed087655034
Fareed
6 hours
@malaikakhan73 @ArifRetd فطری خوشی ھوتی ھے مردوں کی زندگیوں میں 😂 یہ خوشی دوگنا ھوجاتی ھے جب وہ گھر پہ نہی ھوتی 😂
1
0
0
@Fareed087655034
Fareed
6 hours
@MaryamIkram93 نواز کو کس نے پالا تھا
0
0
0
@Fareed087655034
Fareed
6 hours
@_Haroon79 Lier 😅
0
0
0
@Fareed087655034
Fareed
6 hours
0
0
0
@Fareed087655034
Fareed
6 hours
0
0
0
@Fareed087655034
Fareed
6 hours
@danishians @MaidahMuhammad برا نہ مانیں تو ایک بات کہوں سید مطلب رسول ص کی نسل؟ رسول اللہ کی نسل اگر اللہ نے آگے چلانی ھوتی تو اللہ نے دو بیٹے انکو کو دئے تھے قاسم( خدیجہ ر) ابراہیم(ماریہ قبطیہ ر) ان دونوں کا انتقال نوعمری میں ہی ھوگیا تھا اللہ کا حکم! نسل مرد سے چلتی ھے عورت سے نہی تو ان دو بیٹوں سے چلتی؟
0
0
0
@Fareed087655034
Fareed
6 hours
@farahab17390720 @MaidahMuhammad حجاج تو بعد میں آیا ھے اس سے پہلے تجارت و تبلیغ کےلئے عرب ہندوستان آتے رہتے تھے پھر عربوں تاجروں نے یہاں رہائش بھی اختیار کرلی تھی! حجاج کے ڈر سے بنو اُمیہ کے بہت سے خاندان وہاں سے نقل مکانی کرکے دور دراز کے علاقوں میں چلے گئے تھے اسکا فائدہ یہ ھوا کہ اس طرح اسلام پھیلا۔
0
0
0