804حیاتِ مریم 💫💫 Profile Banner
804حیاتِ مریم 💫💫 Profile
804حیاتِ مریم 💫💫

@hayyat89

Followers
34,024
Following
10,092
Media
6,415
Statuses
157,916

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں

London❣️
Joined July 2018
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
11 days
میرے آقا دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پسندیدہ کھجوریں ۔۔۔ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❣️❣️❣️
Tweet media one
98
68
958
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
1 month
کتنی خوش نصیب بچی ہے ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔ یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے
56
989
7K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
17 days
جسے چاہا در پہ بلا لیا جسے چاہا اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے بابا جی 8 بار اپنی مزدوری جمع کر کے دربار رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حاضری لگا چکے ہیں 🙏❤️😭
64
756
3K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
5 months
@creepydotorg Giving lollipop to a big cute Bear how cute it is ❤️
28
258
3K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
1 month
کاااش۔۔۔۔
Tweet media one
128
235
3K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
گراونڈ میں سجدہ کرتے کہتا ہے سبحان ربی العلی میچ جیت کے کہتا ہے الحمد اللہ یہ سب اللہ کا ہی کرم ہے شاداب کو رن پڑتے ہیں کہتا ہےصبر کر شکر کر تمام وقت ذکر کرتا رہتا ہے تیسرا میچ میں مین آف دی میچ بن کے کہتا ہے "ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے"القرآن "مومن نظر آتا ہے حقیوت میں ہے قرآن"
Tweet media one
26
255
2K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
4 years
ایک ایسی شخصیت جو آئی اس نے دیکھا اور فتح کرلیا ثانیہ نشتر نے نا اپنے باپ دادا کی بڑائی دکھائی نا اپنی تعلیم رعب نا چھیچھورے فیم ٹرکس ثانیہ نشتر نے حنا بٹ,ریحام,گل بخاری جیسیوں کو بتایا عورت عزت و احترام ہنر و محنت عزم اور خوبصورتی کا کام ہے
Tweet media one
97
516
2K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
This is Beautiful...💞
Tweet media one
33
184
2K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
2 months
جاپان میں کلاس روم میں بچوں کو ویڈیو کے زریعے بتایا جارہا ہے کہ آپ کے والدین آپ کے لیے کتنی محنت کرتے ہیں اور یہ دیکھ کر بچے زارو قطار رونے لگتے ہیں۔ ل۔۔ احساس دلانے کا خوبصورت انداز ❤️
23
699
2K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
4 years
ان کو دیکھ کے ٹانگیں نہیں روحیں تک کانپتی ہیں دشمنوں کی .....
Tweet media one
158
271
2K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
1 month
خوبصورت یادیں ۔۔۔کیسے عمران خان اشارے سے جمائما کو منع کرتا ہے اور وہ اسٹیج پر نہیں آتی کتنی خوبصورت کیمسٹری تھی دونوں کی
37
525
2K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
2 years
آپکی بہن زمین کا حق ادا کر آئی ھے ھمارے گھرانے میں عورتیں جلسے میں نہیں جاتیں مگر آج سب بھکاری بننے سے بچنے کے لیے نکلے ھیں ھزاروں لوگ آج سڑکوں پر ھیں ھم زندہ قوم ھیں پائندہ قوم ھیں
Tweet media one
91
348
2K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
1 month
یہ ویڈیو انسان کو حیران کردیتی ہے اللہ ہر چیز پر قادر ہے اللہ اکبر اللہ اکبر
33
583
2K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
14 days
جب ایسے مناظر دیکھوں تو دل کرتا اڑ کے مدینہ پہنچ جاؤں😔💕 اللہ پاک مدینے کی رحمت بھری بارش ہم سب کو دکھانا آمین یا رب
75
206
2K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
آپ دنیا کی عظیم ترین فوج ہیں مگر کتے پالنا نہیں آئے آپکو @OfficialDGISPR
53
291
2K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
میرے ملک کا خوبصورت اثاثہ حافظ سعید #hafizsaeed
Tweet media one
76
171
2K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
2 months
نہایت سنجیدگی سے جواب دیجیے گا ۔۔۔اس جنگ میں کون۔ جیتے گا ؟؟ عمران خان یا کمپنی
Tweet media one
Tweet media two
2K
249
2K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
2 months
صدقے ایسے ساتھ کے ❣️
42
345
2K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
میں عمران خان کو ایمان دار اور بہادر ہونے کی وجہ سے لیڈر مانتی تھی مگر مجھے ان سے محبت جب ہوئی جب انہوں نے ریحام خان کو چھوڑتے ہوئے ایک سنگل لفظ تک اس عورت کی برائی میں نہیں کہا. وہ بہادر, ایمان دار اور غیور مرد ہے اسلیے میرا لیڈر ہے
55
214
1K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
4 years
حلا�� رزق کے لیے راہیں کھولیں یہ بات عام کریں کے ہر باہر نکلنے والی کمانے والی عورت آوراہ یا لبرل نہیں ہوتی...
Tweet media one
86
226
1K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
4 years
ماشاءاللہ دنیا کا ہینڈسم ترین وزیراعظم ...💕
Tweet media one
107
159
1K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
ویرات کے ساتھ یہ ہورہا ہے کشمیری بچیاں کیسے رہتی ہونگی وہاں😢
Tweet media one
77
341
1K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
6 months
@ImranRiazKhan کس شیر کی آمد ہے کے رن کانپ رہا ہے
Tweet media one
28
190
1K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
15 days
ایک بار دل سے پڑھ کر ظالموں سے نجات مانگ لیں 🙏
Tweet media one
60
222
1K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
4 years
مجھے ابھی ابھی ایک رشتہ dm میں موصول ہوا ہے کیا خیال کے ہاں کہہ دوں.. شرم کرو کچھ تمہاری بڑی بہن جیسی ہوں نا سلام نا دعا Merry me سیدھا
408
61
1K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
5 years
جب لیڈر ماننے کا معیار یہ ہو کیا حسن دیا ہے اللہ نے کیا جوانی 🙈🙊تو لیڈر سنی لیونی ہونی چاہیے کیا حسن ہے اسکا اففف کیا جوانی کھوتا دماغ
263
185
1K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
2 months
اللہ پر یقین رکھو کہاں سے ہوگا کیسے ہوگا یہ سوچنا تمہارا کام نہیں ہے۔۔
Tweet media one
37
135
1K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
6 months
ہمارے لڑکے بہت شرارتی ہیں 😂😂😂
84
309
1K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
میری بیٹی امرود کو ناشپاتی کہتی ہے اسے دو سال سے سمجھا رہے یہ امرود ہے نہیں مانتی نہیں سونے پہ سہاگہ کہتی ہے ناشپاتی توڑ دیں 😅 اسکے کپڑے پھٹتے نہیں ٹوٹ جاتے ہیں اور حالیہ ریسرچ کے مطابق بارش فرشتوں کے رونے سے ہوتی ہے..😁
177
82
1K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
کل ہر پاکستانی خوش تھا چاہے وہ دنیا کے کسی کونے میں ہو کوئی لبیکی کوئی انصافی کوئی جیالا نہیں تھا سب پاکستانی تھے بنگلادیش و جموں کشمیر بھی جھوم اٹھا جیت پہ مگررر ایک عورت جل رہی تھی کیوں ؟وجہ؟یہ عورت ہے یا چڑیل 😈
63
228
1K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
5 years
کل رات پھر ایک شادی کی تقریب میں شرکت کا اتفاق ہوا سمجھ سے باہر ہیں ہم شادیوں پہ عمر بھر کی کمائی کیوں لگاتے ہیں فش فرائی، چکن تکہ، بریانی، لائیو کڑھائی، اور دوسرے کئ آئیٹم دکھاوے کے سوا کیا ہے؟ لوگوں کا کھانے کے ساتھ سلوک اور پھر عورتوں کی پاروتی جیسی تیاری 😏😏
97
138
910
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
4 years
میں حلفاً کہتی ہوں میرا تعلق کسی سوشل میڈیا سیل سے نہیں پاک فوج اور عمران خان سے میری محبت کبھی لفافے کی محتاج نہیں اب آپ حلف لیں گے کہ بنا لفافے آپ لکھتے اور بولتے ہیں؟
@iqrarulhassan
Iqrar ul Hassan Syed
4 years
@hayyat89 آزاد 😂😂😂😂😂😂
Tweet media one
157
19
65
102
197
903
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
4 years
میں سنی ہوں مگر محرم کا چاند میرے لیے تکلیف کا باعث ہوتا ہے جن ہستی کے لیے میرے ماں باپ آل قربان انکی آل کی قربانی مجھے افسردہ کردیتی ہے کچھ کیجیے نا کیجیے بس احترام آل رسول جانے نا دیجیے یہی آخرت بنانے والی ہستیاں ہے..
47
133
950
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 months
کتنی خوبصورت اور نایاب ویڈیو ہے ۔۔۔۔خان صاحب اور جمائما کی شادی میں علیمہ باجی کی تیاری اور خوشی قابل دید ہے۔۔۔
17
274
1K
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
2 months
مرشد کے چاہنے والوں کو میری طرف سے انمول تحفہ ۔۔۔
24
443
994
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
5 months
کون لوگ ہو تسی یااار 😂😂
65
447
978
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
27 days
نا امیدی کفر ہے اللہ پر کامل یقین نجات ہے۔۔۔
Tweet media one
47
97
964
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
2 years
میں نے مضبوط ترین مردوں کو آج روتے دیکھا وہ صرف عمران خان کی نہیں پاکستان کی محبت میں روئے ھیں وہ اپنے سرٹیفائڈ بھکاری قوم بننے پر روئے ھیں وہ اپنی نسلوں کے لیے غلامی کی زنجیر دیکھ کر روئے ھیں 😑
32
240
884
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
ماں جیسا تو نہیں کر پاتی ہاں مگر ماں جیسا خیال رکھنے کی کوشش کرتی ہے بڑی بہن💞
Tweet media one
43
99
865
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
2 months
وقت کے ساتھ بیویوں کے انداز بھی بدل گئے ہیں 😂
44
225
932
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
4 years
دنیا کی ایسی کون سی عورت ہے جو سابقہ شوہر کے نام کا ہی کھاتی ہے چاہے روٹی کھائے یا گالی کھاتی بس سابقہ شوہر کا نام لے لے کے ہے.
140
68
790
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
2 months
بیٹیوں کے لاڈ صرف باپ ہی اٹھاتا ہے تبھی باپ ہوں تو بیٹیاں شہزادی جیسی ہوتی ہے ❣️
27
116
887
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
شاید کوئی ہی 90's کا لڑکا ہوگا جو اس کی وجہ سے ابا سے پٹتا نا ہوگا....😅کچھ یاد ہے؟
Tweet media one
303
51
775
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
2 months
@SdqJaan آج کی اسمبلی کیونکہ ۔۔۔۔عمران تو ہوگا
4
186
833
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
2 years
ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم __
Tweet media one
15
177
795
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
4 years
ایمانداری سے بتائیے گا جو احترام خادم حسین کے وصال پہ کیا جارہا ہے اسکا آدھا بھی کیا فضل الرحمن کے مرنے پہ کیا جائے گا؟؟ بات وہی ہے جو محمد عربی سے جڑ گیا دنیا و آخرت میں اپنے لیے جگہ بنا گیا
63
54
763
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
4 years
ٹک ٹاک نا ہوتا تو ہمیں کیسے پتہ چلتا کہ پاکستانی ہر لڑکی اتنی گوری اور والدین اتنی کثیر تعداد میں بے غیرت ہوتے جارہے ہیں
84
78
746
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
2 years
میری بیٹی نے بھی عمران خان کے ساتھ آج عہد کیا... 💞
Tweet media one
64
71
738
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
4 years
بیٹیاں تو بیٹیاں ہوتی ہیں میری ہو یا آپکی ...انکے اچھے نصیب کی دعا کے ساتھ انکو ذندگی کی جنگ لڑنے کے لیے بھی تیار کیا کریں..
Tweet media one
46
52
729
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
کل احساس ہوا ہم انصافی تو ایک خاندان جیسے ہیں جتنا لڑ بھڑ لیں شورو غل مچائیں مگر ایک تقریر صرف ایک خان صاحب کی تقریر اور ہم سب دل و جان سے حاضر ... جیتے رہو انصافیو #چلو_چلو_ڈی_چوک_چلو
26
226
736
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
یہ اپوزیشن کواتنا یقین کیوں ہے ؟کہ اوورسیز انہیں صرف گالی اور لعنت دینگے اور ووٹ خان کو دینگے ۔۔😝
57
90
745
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 months
@ImranRiazKhan قوم۔کا۔موقف بھی سامنے آگیا
5
178
813
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
کیا یہ غریب ریڑھی والے لاہور ہائیکورٹ سے انصاف مانگ سکتے ہیں؟
Tweet media one
Tweet media two
Tweet media three
Tweet media four
107
288
713
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
6 months
@ImranARaja1 چار بار دیکھی اس شیر ببر کی ویڈیو الحمداللہ غلامی کی زنجیروں کو توڑ ڈالا ہے
9
272
774
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
25 days
کتنی خوش نصیبی ہے کہ اپنا بہترین وقت قرآن کے ساتھ گزار دیا جائے ❤️
Tweet media one
26
64
793
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
میری امی بتاتی ھیں کے انکے بچپن میں دو سوٹ بنتے چمک والے ایک عید دوسرا بقر عید پورے سال جو فنکشن ھو وھی سوٹ پہنتے وہ لوگ گرمی سردی دو دو سوٹ الگ بنتے تبت کریم, کاجل میک اپ ھوتا اور کوئی کسی کے لباس کو یہ نہیں بولتا کے ارےے یہ دوبارہ پہن لیا... وہ سادگی وہ اخلاص دکھاوا کھا گیا ھے.
50
81
742
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
4 months
خدا کی قسم جس میں ضمیر ہوگا اسے اس بے ہودگی پر شرم آئے گی کیسے بے حجابی اور بدتہذیبی ہے یہ😭
373
250
774
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
جنت کی شہزادی شہزادی رسول خیبر شکن کی زوجہ جنت کے سرداروں کی والدہ جب پردہ کرتی تھیں تو بحث ہی ختم کے پردہ ٹھیک ہے یا نہیں شیطان کے چیلے لگے رہو اپنے کاموں میں ہم سنت پہ عمل دل و جان سے کرتے رہیں گے..
34
125
734
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
2 months
عشق کی بوٹی جب لگ جاتی ہے انسان کو دیوانہ بنا دیتی ہے
15
173
782
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
ارشد شریف نے صدیق جان کو مارتے ہوئے کہا تم میری فیملی کو گالیاں دیتے ہو یعنی کہانی کا لب لباب وہی جویریہ سائکو عورت ہے جس سے پورا ٹوئٹر پریشان ہے💁
39
151
700
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
5 years
سلامی میں لڑکے کو سولہ لاکھ سونے کی زنجیر سونے کی انگوٹھی ایک لاکھ دس ہزار کی گھڑی سمدھی کے لیے 71 ہزار ایک بائیک سمدھن کے لیے 31 ہزار سونے کا سیٹ دیوروں کو بائیک دیورانیوں کو سونے کے سیٹ جہیز میں سیٹ ہوا گھر سونے کی چابی 🔑... نیب والوں ادھر بھی ایک نظر.....
110
399
639
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
میری ننھی سی خواہش ہے کہ ایک دن اسد طور میرے سامنے آئے اور میں اسکے منہ پہ زور دار تھپڑ مار کے کہوں پاک فوج زندہ باد💪
91
80
682
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
6 months
@himuro398 国民が政治に無関心で自分のことだけしか考えていない人が多すぎる
7
65
751
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
میں اہلسنت سنت بریلوی ہوں مگر آج کے دن مجھے مختلف حلوے بنانے کی متھ سجھ نہیں آتی دین میں بگاڑ پیدا کرنا دین اسلام کی دشمنی ہے۔
173
52
662
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
1 month
خدا کی قسم ہم بھی ایسے ہی تھے سارا بچپن سیلیوٹ مارتے ہیں ہم۔بڑے ہوئے تو یہ ہمیں مارنے لگے 😢
50
129
726
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
4 years
دوپٹہ اوڑھتے احساس نہیں تھا کہ چادر عورت اوڑھے تو اچھی لگتی ہے پھر دو سال پہلے حجاب برقعہ لیا اور فائنلی حجاب کے ساتھ چہرہ ڈھناپا تو مجھے مذید اچھا آور پراعتماد لگا... شاید سب ایسا نا سوچیں مگر واقعی پردہ عورت کو بہت اعتماد دیتا ہے دعا ہے کہ جلد شرعی پردہ کرنے کی توفیق اللہ دے
79
102
632
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
کیا آپ اذان خاموشی سے سننے کے عادی ہیں؟ میں بہت کوشش کررہی ہوں اور اسکا جواب دینے کی بھی کوشش کیونکہ حدیث شریف ہے کہ جس نے اذان کا جواب دیا اور حی اللفلاح کے جواب میں لاحول ولا قوت الا باللہ کہا اس پہ دوزخ کی آگ حرام ہے
45
87
633
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
5 years
اٹھ کر پانی نا پینے والے آج کپڑے دھو لیتے ہیں گھر کے لاڈلے اکیلے رو لیتے ہیں باپ کی ڈانٹ پہ ماں کو شکایت لگانے والے زمانے کے نخرے اٹھاتے ہیں کھانے میں نخرے نکالنے والےکچھ بھی کھالیتے ہیں ماں کے بازو سونے والے بستر بنا ہی سولیتے ہیں... بیٹے بھی بیٹیوں کی ہی طرح پرائے ہوتے ہیں
76
103
612
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
4 years
میرے پر دادا کا نام غلام مکرب خان نیازی تھا... جی بالکل اپنے آباء اجداد کو یاد رکھنا چاہیے آپ کو پتہ ہے پردادا کا نام ؟
341
30
618
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
4 years
پرپوز کیا پیرس ایفل ٹاور پہ..... طلاق دی گوجرانولہ میں.... دور جدید کے پیار
Tweet media one
103
31
617
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
5 months
کوئی دن ایسا نہیں جب میں نے رحمٰن کو رحیم نہ پایا ہو!
Tweet media one
10
127
696
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
جنت البقیع...جہاں زندگی موت پہ رشک کرتی ہے
Tweet media one
13
74
641
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
5 years
دو منہ والا سانپ جو تحریک انصاف کی آستین میں چھپا ہے..
Tweet media one
Tweet media two
80
143
560
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
5 months
@soldierspeaks ہتھکڑیاں تو واقعی زیور ہوگئ ہیں اور تھانہ سسرال الحمداللہ
9
202
683
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
4 years
کراچی اور گرد نواح کٹائی کا وقت ہوا چاہتا ہے.. 😜😜😜
78
148
607
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
5 years
میں نے چاچا سے سوال کیا آج 8 محرم ہے حضرت عباس کی شہادت ہے نا؟ جواب آیا پتہ نہیں یہ تو کسی شیعہ کو پتا ہوگا.. آل رسول کی محبت فرقہ واریت میں ڈھال دی افسوس بہت افسوس
52
77
605
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
جب بلاول کی تقریر سنو لگتا فلم تھری ایڈیٹ کا چتر تقریر کر رہا ہے اللہ کرے اسکی تقریر کا پرچہ کسی دن چتر کی طرح بدل جائے 😂😂😂😂
40
88
624
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
ہماری تدفین کے ٹھیک ایک گھنٹے بعد کا منظر __
Tweet media one
88
87
620
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
آپ.بس گیدڑ اور لیڈر کے ایکسپریشن چیک کریں ہنسی نا آئے تو کہنا ...😂😂
Tweet media one
Tweet media two
43
112
602
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
فجر کے بعد میں درود تاج پڑھنا پسند کرتی ہوں یہ درود پاک اتنا حسین ہے کہ لگتا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم جی شان میں بہت نا سہی کچھ حق تو ادا کیا گیا...
31
58
602
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
یا رسول اللہ تیرے چاہنے والوں کی خیر__
31
60
597
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
2 months
کثرت کیجیے ذکر میں ۔۔۔جزاک اللہ
Tweet media one
33
137
660
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
5 years
عورتیں جہنم میں ذیادہ جائیں گی اس کی کئ وجوہات ہوسکتی ہیں مگر ایک وجہ میں نے آنکھوں سے دیکھی اور دل بے پناہ اداس ہوگیا کہ کسی عورت کی میت کو غسل دے کر اسکے چھپے راز افشاں کرنے سے نہیں خوف آتا کچھ کو.. اللہ تعالیٰ ہم سب کا پردہ دنیا و آخرت میں رکھے آمین
70
78
570
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
جیتے رہو شہزادے __💞
Tweet media one
41
49
614
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
2 months
کیسے سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا بلاوا آیا اور بنا ٹکٹ مسجد نبوی میں جمعہ کی نماز تکبیر اولیٰ کے ساتھ پڑھی ۔۔۔ سبحان اللہ دل سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی محبت میں جھوم اٹھا ہے ❤️❤️
24
196
654
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
4 years
اپنے شہر کی شاعراؤں کو صاف رکھیں 😂
Tweet media one
106
28
564
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
علی سدپارہ کی لاش تک نا ملی اور پوری قوم افسردہ ہے مشاہدہ اللہ صاحب کی موت پہ شکرمنایا جارہاہے.. بلاشبہ موت طے کرتی ہے انسان کیسا تھا
23
105
582
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
4 years
یزید ذندہ باد کہنے والوں کو اللہ یزید کے ساتھ ہی حشر کے میدان میں اٹھائے گا...انشاءاللہ
73
71
594
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
دنیا میں سب سے ذیادہ رکھا اور پکارے جانے والا نام "محمد" ہے..
28
55
591
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
اللہ کریم اپنے محبوب صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے میری آپکی ہماری آل و اولاد کی عزتیں محفوظ رکھے.. آمین
68
70
596
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
5 years
بریکنگ نیوز... ہوشیار خبردار یہاں نوشابہ نوشاد ہوسکتا ہے نادیہ نوید ہوسکتا ہے حیات بھی حیات بھائی ہوسکتی ہے اپنے دل دماغ اور جذبات قابو میں رکھتے ہوئے dm کیا کریں... 😉😉😉😉
112
33
555
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
4 years
بیٹیوں کے حقوق دینا چاہتے ہیں؟؟تو انکا سب سے پہلا حق انکی پیدائش پہ "مبارک ہو بیٹی ہوئی ہے" کہہ کر ادا کیا کریں..
37
38
536
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
نماز کی پابندی لازمی ہے اسکے ساتھ ذکر ازکار کا مزہ ہے تو آپ سب کون سی سورة یا کلمے کا ورد اپنی زندگی میں شامل رکھتے ہیں؟
93
35
589
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
امام زین العابدین کے حجرے میں ایک شخص پناہ لینے آیا بے ڈرا ھوا تھکا ھوا شدید پیاسا آپ نے اسے پناہ دی اور پانی پلایا اس شخص نے سیر ھوکر پانی پیا اور کچھ وقفے سے بولا آپ نے مجھے پہچانا نہیں امام. کی آنکھوں میں آنسو آگئے اور فرمایا میں وہ شکلیں کیسے بھول سکتا ھوں جنہوں نے میرے +
27
92
583
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
4 months
یہ ہے قرارداد پاکستان کی اصل یادگار تصویر ۔۔۔پوچھنا یہ تھا کہ اس میں سویلینز تو نظر آرہے ہیں فوجی کہاں ہیں؟؟
Tweet media one
55
273
611
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
سائنس کہتی ہے جب انسان محبت کرتا ہے تو اسکی باڈی میں oxytocin ہارمون بڑھ جاتا ہے جو جسمانی و ذہنی درد کو بھلا دیتا ہے تو محبت ان سے کیوں نا کی جائے جو واقعی ہر درد کی دوا ہیں محمد و آل محمد پہ لاکھوں سلام
21
83
581
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
3 years
ملائشیا کی tesco مارکیٹ میں 31 سالہ تین بچوں کا باپ چوری کرتے پکڑا گیا جو کچھ کھانے کی چیزیں چرا رہا تھا معلومات کے بعد اسے وہاں ہی نوکری دے دی گئ کے اور کچھ پیسے ایڈوانس میں دے دیے گئے کیونکہ وہ جاب لیس تھا اور بیوی ہاسپٹل میں.. معاشرے میں انصاف دینا اتنا بھی مشکل کام نہیں
21
133
554
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
5 years
مرد کی سگریٹ حلال عورت کی حرام کیسے ہوتی ہے؟ جواب پلیز
288
22
554
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
5 years
ایک منٹ...... أو بھائی مجھے اتنی محبت سے حیات مت پکار کے dm کیا کرو ایک بچی کی اماں ہوں بہن کہہ کر کوئی کام ہو تو پوچھ لیا کرو اس چکر میں کام کے dm بھی اوپن نہیں کرتی سدھر جاؤ پاکستانیوں
162
36
526
@hayyat89
804حیاتِ مریم 💫💫
4 months
@ImranARaja1 ان ٹاوٹس کو۔پتہ۔نہیں ہے کہ عمران خان نیازی ان کے بس کی بات نہیں ہے نا وہ NRO دے گا اور نا NRO لیگا سنیئے مولانا صاحب کا خوبصورت تجزیہ کہ۔عمران خان کیا ہے
8
308
584