![MacGyver Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1862589245048659970/bJGX1Jhb_x96.jpg)
MacGyver
@Shahid_Ghazii
Followers
596
Following
23K
Statuses
43K
ہے بندہ ء آزاد خود اک زندہ کرامات اقبالؒ
South Africa
Joined July 2013
@MaidahMuhammad سب ڈھکوسلے ہیں انکے مالکوں کی طرف سے عنقریب آنے والے پریشر کو تھوڑا نیٹرلائز کر کے خان سے سے تھوڑا رلیف لینے کی کوشش کر رہے ہیں مگر بار بار بھول جاتے ہیں کہ خان صاحب ان سب کے والدِ محترم ہیں۔ بچے باپ کو یہ نہی بتا سکتے کہ شادی کیسے ہوتی ہے۔۔
0
1
3
@MaleehaHashmey ایک پنجابی ڈرامے میں امانت چن نے ، افتخار ٹھاکر کا تعارف کرواتے ہوئے کہا ’ اے میرا پُتر اے ،،، تے میرے توں دس سال وڈا اے ‘ اس ارسطو نے ایک آمر کی 40 سالہ دُخترِ نیک اختر کو 77 سالہ پاکستان کی ماں بنا دیا۔ ہائے ری پاک سر زمین۔ کیا کچھ نہی کیا گیا تیرے ساتھ۔۔۔۔💔
0
0
1
@KhilafatImrania 😂😂 ڈونٹ بھی ٹھیک ہے۔۔ ویسے آپس کی بات ہے میں ڈائمنڈ ( ہیرے ) کہا تھا۔۔۔ منڈی والے ہیرے ۔۔۔
1
0
0
@MaidahMuhammad ڈائمنڈ سپریم کورٹ۔ کام کام کام دن رات پالش کا کام جب پالش سے تھک جائیں تو خوب کریں آرام آرام کا ہے نام ڈائمنڈ سپریم کورٹ
0
1
3
@MaidahMuhammad پنجابی کی کہاوت ہے ؛ پہلے اَسی میراثی کہلایا ، فیر اَسی بن گئے درزی اج کل اَسی سید کہلاندے، اگے اماں جی دی مرضی
1
0
3
@JimmyVirkk جمی بھائی تھوڑی تصحیح کر لیں ۔ قمیض اوپر کر کے نہی ، شلوار نیچے کر کے انکو ٹوئی پہ خارش کرنے کا حکم دیں ۔۔۔😅😀
0
0
0
@AkramRaee قاضی فائز عیسی وہ تھا جسکے دنیا میں نا آنے کی وجہ سے والدین کا بےاولاد کہلانا اسکی پیدائش کی وجہ سے ’ صاحبِ اولاد ‘ کہلانے سے بدرجہا بہتر تھا۔ قاضی فائز عیسی پاکستان کے لئے تھا ہی نہی۔ اسرائیل میں کسی یہودی کے گھر پیدا ہوتا تو کم از کم اعمال اور مزہبی رجحانات میں مطابقت تو ہوتی۔
0
0
0
@SaraMirGilgity اسی لیے تو جی بی پاکستان کا سب سے پڑا لکھا صوبہ ہے۔ پاکستان کا حسین چہرہ ہے۔ ♥️❤️
0
0
1
@noshigilani علی احمد کرد نے ٹھیک دھمکی دی ہے ۔ بس انکے سر کے بال زرا دو فٹ اور لمبے ہو جائیں اور آپس میں گڈ مڈ ہو کر اجڑے ہوئے دیار کا منظر پیش کرنا شروع کر دیں تو پھر دھما چوکڑی شروع کریں گے۔ اس بار کندھوں پر دائیں بائیں اسپرنگ بھی لگوائیں گے تاکہ دوران تقریر گردن واپس اپنی جگہ پر آتی رہے
0
0
0
@ImranRiazKhan عادل راجہ ایجینسیوں کا ٹاؤٹ ہے۔۔ اُسے باقاعدہ لانچ کیا گیا تھا۔ پورا اسکرپٹ لکھا گیا تھا۔ عمران بھائی کو دیارِ غیر میں بھی اپنی حفاظت یقینی بنانی ہو گی۔ اور عمران بھائی سے یہ بھی درخواست ہے کہ ایسے بکاؤ بچونگڑوں کو زیادہ لفٹ نہ کروائیں۔ بس اپنی حفاظت یقینی بنائیں
0
0
1
@ink_n_irony اسکے کہنے کا مطلب ہے کہ سال میں ایک دن کشمیر پاکستان بنے گا باقی کے 364 دن انڈیا ہی بنا رہے گا۔
0
0
0
@ReadinWakil آج ایک ریٹائرڈ آرمی افیسر نے کہا ہے کہ ’ کشمیر ’ ایک دن ‘ پاکستان بنے گا۔۔۔ مطلب باقی کے 364 دن انڈیا ہی بنا رہے گا کیا ۔۔۔؟🤔
0
0
1
@AsaddRattay اوہ بھئی توں جنگ نا لڑیں،،،، جیڑہ کشمیر کول اے ایہہ وی دے آئینگا۔۔۔ اسی آپی لڑ کے اپنا کشمیر لے لاں گے۔ بس زرا تیرے تے آرٹیکل چھ لا کے پھائے لا لئیے۔۔
0
0
0
@ImranARaja1 فوج کو چھ جنگیں ہار کر اتنا نقصان نہی ہوا جتنا نقصان اقرا الحسن کی پیدائش سے ہوا ہے ۔۔۔
0
0
2
@shafqatmm1 ہم چیف جسٹس کو بیت الخلأ کی بہترین سروس مہیا کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے سپریم کورٹ کے کسی جج کی سربراہی میں انسانی فضلے سے بجلی تیار کرنے کا تجربہ بھی عنقریب کر لیا جائے گا۔ ہم انصاف کے لئے روزِ قیامت کا انتظار کرتے رہیں گے۔
0
0
0