![Muhammad Faiz Ul Mukhtar Noori Profile](https://pbs.twimg.com/profile_images/1817156130159693824/X2iNvGGd_x96.jpg)
Muhammad Faiz Ul Mukhtar Noori
@Faiz_A0
Followers
2K
Following
2K
Statuses
6K
Joined July 2024
RT @AkhterA22: Pleasure meeting with Chairman of The Danube Group with Mr. Rizwan Sajan in Dubai. Will definitely corporate and contribut…
0
9
0
RT @ChHashmatDeen: شب برات کی رات اللہ سے خوب مانگو کیونکہ وہ غنی اور رحم کرنے والا ہے جی کردا مدینے دیا سائیاں ﷺ مدینے دیاں ہوں گلیاں ق…
0
7
0
شب برات کے بارے میں رسول اکرم ﷺ نے ارشاد فرمایا: ”فَاِنَّ اللهَ تَعَالٰی یَنْزِلُ فِیْھَا لِغُرُوْبِ الشَّمْسِ اِلَی السَّمَاءِ الدُّنْیَا فَیَقُوْلُ: اَلَا مِنْ مُّسْتَغْفِرٍ فَاَغْفِرُ لَہ اَلَا مِنْ مُّسْتَرْزِقٍ فَاَرْزُقُہ، اَلَا مِنْ مُّبْتَلًی فَاُعَافِیْہِ، اَلَا کَذَا اَلَا کَذَا۔“ (مشکوٰة ص:۱۱۵) ترجمہ:…”شعبان کی پندرھویں رات کو اللہ تعالیٰ قریب کے آسمان پر نزول فرماتے ہیں، اور یوں پکارتے ہیں: کیا کوئی بخشش مانگنے والا ہے کہ میں اس کی بخشش کردوں، کیا کوئی رزق مانگنے والا ہے کہ میں اس کو رزق دوں، کیا کوئی مبتلائے مصیبت ہے جو اس مصیبت سے بچنے کی درخواست کرے، میں اس کو عافیت عطا کردوں، کیا کوئی فلاں قسم کا آدمی ہے، فلاں قسم کا آدمی ہے، ایک ایک ضرورت کا نام لے کر اللہ میاں پکارتے ہیں۔ تو اس رات میں کرنے کے دو کام ہیں، ایک تو جہاں تک ممکن ہوسکے عبادت کرو اور قرآن کریم کی تلاوت کرو، نماز پڑھنا سب سے افضل ہے، لیکن اگر بیٹھ کر تسبیحات پڑھنا چاہو تو یہ بھی ٹھیک ہے، غرضیکہ اللہ کی یاد میں جتنا وقت بھی گزار سکتے ہو، گزارو، باقی سونے کا تقاضا ہو تو سوجاو، فجر کی نماز جماعت کے ساتھ ضرور پڑھ لو، اور دوسرے یہ کہ رات مانگنے کی ہے، کچھ اللہ تعالیٰ سے مانگا جائے. رسول اللہ ﷺ نے اشارہ فرمادیا ہے کہ اس رات ایک تو اللہ تعالیٰ سے بخشش مانگو، دوسرے اللہ تعالیٰ سے رزق مانگو، اور تیسرے اللہ سے عافیت مانگو. اور جناب رسول اللہ ﷺ کی ایک دعا ہے: ”اَللّٰھُمَّ اَحْسِنْ عَاقِبَتَنَا فِی الْاُمُوْرِ کُلِّھَا وَاَجِرْنَا مِنْ خِزْیِ الدُّنْیَا وَعَذَابِ الْآخِرَةِ۔“ (کنزالعمال ج:۲) ترجمہ:…”اے اللہ! تمام امور میں ہمارا انجام اچھا کر، اور ہمیں دنیا کی رسوائی اور آخرت کے عذاب سے محفوظ فرما۔“ کیونکہ آخرت میں جس کو رسوا کریں گے اس کو عذاب دیئے بغیر نہیں چھوڑیں گے، یا اللہ! ہماری خطاوٴں سے درگزر فرماکر دنیا کی رسوائی اور آخرت کی رسوائی اور عذاب سے بچالیجئے، نہ دنیا میں ہمارا پردہ لوگوں میں فاش کیجئے اور نہ آخرت میں ہمارا پردہ اپنی مخلوق کے سامنے فاش کیجئے، یا اللہ! ہماری بخشش فرمادیجئے، اور اگلے پچھلے، چھوٹے بڑے جتنے گناہ ہیں، ان سب کی معافی مانگو، اس طرح مانگو کہ گویا آج تو سارے قرضے ختم کرکے جانا ہے، آج سارا معاملہ نمٹاکے جانا ہے۔
0
13
33
@MHamzaMalik222 @Masoodch06 مجھے بھی کیا ہوا ہے بلاک سب سے پہلے 😂😂 بچارے کی پوسٹ تو دیکھو کتنے لائک اور ریٹویٹ ملتے ہیں 😂
1
0
2