MohsinRai🖤 Profile Banner
MohsinRai🖤 Profile
MohsinRai🖤

@Dilmin72

Followers
1,508
Following
1,470
Media
210
Statuses
3,669

proud to be a Muslim Alhamdulilla💜owner Rai promotion & chats & RT group's #رائے_پروموشن

Joined October 2023
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@Dilmin72
MohsinRai🖤
8 months
﷽ 🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 صبح بخیر 🌄🌻🍀🌸🍁 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اور وہ جو غصے کو پی جاتے ہیں اور دوسروں کے قصور معاف کردیتے ہیں، ایسے نیک لوگ اللہ رب العزت کو بہت پسند ہیں. اللہ ہمیں ایسے نیک لوگوں میں شامل فرمائیں آمین 🌹✿ﷺ✿🌹 1
Tweet media one
52
4
87
@Dilmin72
MohsinRai🖤
9 months
﷽ 🌹السلام عليكم ورحمتہﷲوبرکاتہ🌹 صبح بخیر🌄🌹 جمعہ مبارک🧡🍁 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام یااللہ فلسطین میں ظلم کے پہاڑ ڈھائے جارہے،اپ کے محبوب ﷺ کےامتیوں پر یا رب ان کی غیبی مدد فرما یہ سب اپ کے نام۔لیوا ہیں ان پرآقاﷺکےصدقے رحم کیجیے
Tweet media one
31
6
59
@Dilmin72
MohsinRai🖤
8 months
﷽ 🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 صبح بخیر🌅 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے
Tweet media one
31
6
45
@Dilmin72
MohsinRai🖤
9 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے چھوڑ دیں آمین 🤲🏻 1
Tweet media one
33
4
51
@Dilmin72
MohsinRai🖤
8 months
﷽ ❤السلام عليكم ورحمة الله وبركاته❤ صبح بخیر 🌄🌹🌸🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین 1
Tweet media one
37
7
43
@Dilmin72
MohsinRai🖤
9 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہم نفس کی گمراہیوں میں جکڑے ہوئے ہیں آپ کی مدد کے بغیر ہم خودکو برائیوں نفس کے شر سے محفوظ نہیں رکھ سکتے یا اللہ نفس کے شر سے بچنے میں ہماری مدد فرما اور اپنی امان عطاکرنا 1
Tweet media one
27
8
40
@Dilmin72
MohsinRai🖤
9 months
﷽ 🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 صبح بخیر🌄🌅🌱🍀☘ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی توفیق عطا فرمانا آمین یا رب العالمین 🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹 1
Tweet media one
30
7
35
@Dilmin72
MohsinRai🖤
9 months
﷽ السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب کفار کے دلوں میں مسلمانوں کا رعب ڈال دے اور انکو ایسے عذاب میں پکڑ لے جس میں قوت و قدرت والا پکڑتا ہے ان پر وہ عذاب نازل فرما جس کو آپ مجرم قوموں سے اٹھایا نہیں کرتے۔ آمین یارب العالمین
Tweet media one
20
5
30
@Dilmin72
MohsinRai🖤
9 months
﷽ 🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 صبح بخیر 🌄🦋 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین مسلم مجاہدین کی مد دفرما اور کفار و مشرکین میں آپس میں اختلاف ڈال دے اور ان کی جماعت کو متفرق کر دے اور ان کی طاقت کو پارہ پارہ کر دے اور ان کے قدم اکھاڑ دے آمین
Tweet media one
23
7
27
@Dilmin72
MohsinRai🖤
9 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اے اللہ! ہم آپ سے وہ سب مانگتے ہیں جو آپ کے نبی محمدﷺ نے آپ سے مانگا اور ہم ان سب چیزوں سے پناہ چاہتے ہیں جن سے نبی محمدﷺ نے آپ کی پناہ چاہی، بس آپ ہی ہیں جس سے مدد چاہی جائے 👇🏻 1
Tweet media one
20
7
28
@Dilmin72
MohsinRai🖤
9 months
﷽ 🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین یا رب العالمین 1
Tweet media one
22
4
27
@Dilmin72
MohsinRai🖤
9 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہم نفس کی گمراہیوں میں جکڑے ہوئے ہیں آپ کی مدد کے بغیر ہم خودکو برائیوں نفس کے شر سے محفوظ نہیں رکھ سکتے یا اللہ نفس کے شر سے بچنے میں ہماری مدد فرما اور اپنی امان عطاکرنا 1
Tweet media one
18
1
26
@Dilmin72
MohsinRai🖤
8 months
﷽ ❤السلام عليكم ورحمة الله وبركاته❤ صبح بخیر 🌄 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ ہمیں استقامت عطا فرمائیں اور اپنی عنایت سے ہمارے لیے نیکیوں کی راہ کو آسان بنا دیجئے ہمیں توفیق عطا فرمائیں کہ ہم ہر قسم کی برائیوں کو آپ کی رضا و خوشنودی کے لئے چھوڑ دیں آمین
Tweet media one
25
4
21
@Dilmin72
MohsinRai🖤
9 months
﷽ 🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے، اللہ کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں اللہ رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے 1
Tweet media one
17
2
24
@Dilmin72
MohsinRai🖤
8 months
﷽ 🧡السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🧡 صبح بخیر 🌄🌻☘ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یااللہ ہمیں مشکل وقت میں مایوسی سے اور آسانی کے وقت میں ناشکری سے بچانا مشکل میں صبر اور راحت میں شکر کرنے کی توفیق عطا فرمانا آمین یا رب العالمین 🌹ﷺ🌿ﷺ🌿ﷺ🌹 1
22
3
23
@Dilmin72
MohsinRai🖤
9 months
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ یا رب العالمین ہمیں اپنے حکموں اور پیارے آقاﷺ️ کی نیک ،پاکیزہ طریقوں کے مطابق زندگی گزارنے والا بنا دیں ہماری زندگی ایمان پہ اور ایمان پر ہی اس زندگی کا خاتمہ فرمانا آمین یا رب العالمین 1
Tweet media one
16
6
22
@Dilmin72
MohsinRai🖤
8 months
﷽ 🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 صبح بخیر🌅 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ اللہ پاک نہایت مہربان اور رحیم ہیں اپنے بندوں کو کبھی مایوس نہیں کرتے دعاؤں کو کبھی رد نہیں کرتے اللہ کی رحمت پہ کامل یقین رکھیں اور دعا مانگتے رہیں اللہ سب کی دعاؤں کو قبول فرمائے
Tweet media one
18
3
19
@Dilmin72
MohsinRai🖤
9 months
﷽ 🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 صبح بخیر 🌄🥀🌸🥀 ⁧#درود_وسلام⁩ یا اللہ پاک اپنے اور اپنے پیارےرسول ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ کے عشق کا نور عطا فرما🤲 ❤️💫❤️💫❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍❤️💫❤️💫❤️ 1
Tweet media one
15
5
20
@Dilmin72
MohsinRai🖤
4 months
Tweet media one
13
21
20
@Dilmin72
MohsinRai🖤
4 months
اسپشل پروموشن لسٹ میں شامل ہونے کے لیے لائیک ریٹوئیٹ کریں اور کمنٹ میں yes لکھیں !! #رائے_پروموشن @Dilmeeni @shabanaPTI @Aavirk1 @golumolu66 @K_G_898 @Ahayat0 @Neeli57 @MohsinRai0 @MohsinRai1 @MohsinRai72
Tweet media one
14
16
19
@Dilmin72
MohsinRai🖤
7 months
﷽ 🌹السلام عليكم ورحمة الله وبركاته🌹 صبح بخیر 🌅🌻🍀 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ 🌴جمعہ مبارک 🌴 اے رب العالمین جب موت آئے تو کلمہ پاک ورد زبان ہو اے رب العالمین روز محشر رحمتہ للعالمینﷺ کی شفاعت نصیب ہو اوران لو گوں میں شامل ہوں جن سے آپ راضی ہوں آمین 1
Tweet media one
6
7
17
@Dilmin72
MohsinRai🖤
8 months
﷽ 💕السلام عليكم ورحمة الله💕 صبح بخیر🌄 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺّ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ ہميشہ دعا مانگتے رہا کریں كيونكہ ممکن اور ناممکن تو صرف انسان کی سوچ میں ہے، اللہ کے لئے تو کچھ بهی ناممکن نہیں اللہ رب العزت آپ كو بے انتہا خوشیوں سے نوازے اور اپنے حفظ و امان ميں رکھے 1
Tweet media one
13
3
17
@Dilmin72
MohsinRai🖤
9 months
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹 پیارے آقا ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر ⁧#درود_وسلام⁩ دعا ہے اللہ ہمیں روضہ رسولﷺ کی حاضری نصیب فرمائے 💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَا وَمَوۡلَانَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی اٰلِہٖ وَسَلِّمۡ❍💚
Tweet media one
9
2
15
@Dilmin72
MohsinRai🖤
5 months
Tweet media one
6
13
14