Amna Baloch Profile Banner
Amna Baloch Profile
Amna Baloch

@AmnaBaloch24

Followers
17,851
Following
406
Media
417
Statuses
1,517

Baloch Political Activist, Former organiser of BYC Karachi.

Joined May 2019
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
Pinned Tweet
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
5 months
"A baloch student is struggling to pay his four semesters fees, Please help them out."🙏
Tweet media one
3
15
38
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
9 months
آج بلوچی پگڑی صحیح جگہ پر ہے ❤️🌹✌️ #MarchAgainstBalochGenocide
28
376
2K
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
10 months
ہماری مائیں اپنے بچے میٹرک کے بعد خود سے دور کرتے ہیں دس سال پندرہ سال . آپ نسل کشی جاری رکھیں ہم آپکو اسی طرح تنگ کرتے رہیں گے بار بار @MahrangBaloch_ #MarchAgainstBalochGenocide
14
559
1K
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
Most of Baloch families are not waiting for Eid moon They are waiting For there Loved Ones. A long term waiting 💔 #ReleaseBebagrImdad #ReleaseAllMissingPersons
Tweet media one
45
323
1K
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
3 years
ہم قدرتی موت نہیں مرتے بلکہ وقت کے یزید کا پسندیدہ مشغلہ ہمارا قتل ہے. #چاغی
Tweet media one
35
223
1K
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
10 months
یه لیاری هے بھئی لیاری 😅
14
191
851
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
10 months
بلوچستان ءَ آس روک بیت لیاری چِتو ھاموش بیت ؟ نعرۂ نعرۂ نعرۂ بلوچ #Liyari #MarchAgainstBalochGenocid
11
287
801
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
10 months
جی بات جی بات جی بات بلوچستان ایک طرف تربت میں زرداری نےووٹ اور لالچ کے نام سارے نشئ چرسی اکھٹے کئے اور ایک جانب ہماری مائیں بہنیں بیٹیاں جن کی آواز پر کوہ مراد کے دامن سے لیکر کوہ سلیمان کے دامن تک سارا بلوچستان یکمشت کرلیا ندر پہ وتی راج ءَ❤️✌️
8
144
569
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
10 months
لیاری‌ کے تمام روٹس پولیس کی جانب سے بند کردئیے گئے ہیں ریلی کو‌روکنے کی کوشش #IStandWithBalochMarch
2
231
548
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
میرے بابا کو اٹھانے والے آج اپنے بچوں سے فادرز ڈے کے پھول اور کارڈ لے رہے ہونگے اور ہم اپنے بابا کی ایک جھلک کو ترس رہے ہیں. سعیدہ عبدالحمید زہری #HappyFathersDay @CMSindh @AzizSanghur @ImaanZHazir @amnesty
Tweet media one
23
170
495
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
3 years
ایک تو یہ بلوچی بھائ انکو جتنا مارو غائب کرو مسخ شدہ لاش بناکر پھینکو مگر مجال ہے یہ کتاب سے دور رہے #ReleaseBalochMissingPersons
Tweet media one
8
55
457
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
3 months
کراچی قافلے پر بذی ٹاپ کے قریب ریاستی فورسز نے فائرنگ کرکے بسووں کے ٹائر کو نقصان پہنچایا۔ اسوقت ریاست کو گدوبندر یا نفسیاتی ہاسپٹل میں علاج کی شدید ضرورت ہےکیونکہ بلوچ کا ایکتا انکی یکجہتی نے ریاست کا دماغی توازن ختم کردیا ہے #WeSupportBalochRaajiMuchi #BalochNationalGaghering
10
176
444
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
نورجان کا بیٹا اپنی ماں کی بحفاظت واپسی کیلئے اس شدید گرمی میں دھرنے میں شریک ہے. پاکستانی سرکار ہمارے بچوں کے ذہنوں میں کیسے نقش چھوڑرہی ہے سب یاد رکھا جائیگا #ReleaseNoorjanBaloch #SaveBalochWomen
Tweet media one
18
118
434
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
10 months
This is power ❤️✌️
@SammiBaluch
Sammi Deen Baloch
10 months
کل کی دو ٹوک جواب کے بعد میری Fabricated pictures کی بنا پر مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے زریعے میرے خلاف نازیبا اور غلیظ پروپیگنڈہ مہم جاری ہے۔ وہ دور گزر گئے جب کسی عورت کو خاموش کرنے اور اسکی آواز دبانے کیلئے اسکی پرائیوسی پر بلیک میلنگ اور کردار کشی کا حربہ استعمال کیا جاتا
Tweet media one
1K
2K
8K
10
49
450
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
3 years
خدا کسی کو ایسا کمین گھٹیا دشمن نصیب نہ کرے #چاغی #StopBalochGenocide
Tweet media one
5
95
432
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
10 months
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر اسلام آباد دھرنےکے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کل بروز اتوار ملیرمیں ایک پُرامن احتجاجی ریلی نکالیجائے گی ہم تمام مکاتب فکر کے لوگوں سے اس ریلی میں شرکت کرنے کی اپیل کرتے ہیں 7 جنوری سہ پہر 2 بجے شیخہ مسجد شرافی ملیر بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی)
3
188
431
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
آج اگر جمعہ کے خطبے میں مولوی جب ملکی سلامتی یا حوروں کے بیان کریں تومولوی سے لازمی سوال کرنا کہ ہماری بلوچ ماں بیٹیوں کو جب ریاست رات کے اندھیرے میں اٹھاکر چادر چار دیواری کا تقدس پامال کر رہے ہیں تو اس حوالے سے اسلام کیا کہتا ہے #SaveBalochWoman @AzizSanghur @BBCUrdu
14
125
410
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
10 months
یہ دیکھ کر مجھے لیاری کا ایک پرانا نشئی یاد آگیا ایک بار ایسے ہی میرے گھر کے سامنے لگا بلب چوری کرکے لیگئے خیر وہ تو نشئی تھا مگر آپ @GovtofPakistan اور @OfficialDGISPR مطلب آپ بھی یہ دھندہ کرتے ہیں توبہ توبہ استغفراللہ ۔ کیسے برے دن آگئے آپ لوگوں کے
11
194
435
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
11 months
یہ وردی والے دہشتگرد یہ CTD والے دہشتگرد لانگ مارچ پنجگور ریلی ✌️
11
142
420
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
9 months
بانکی سعدیہ بہت ساری محبتیں آپ کے لئے ❤️
@drHussainbznjo
Dr Hussain Baloch
9 months
بانُک سعدیہ بلوچ آپ عظیم ہو اور دعا ہے کہ جس چیز نے آپ کو عظیم بنایا ہے وہ نظریہ آپ کا ساتھی رہے! آمین #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
6
112
916
1
44
441
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
جن لوگوں کو اٹھایا جارہا ہےانکی فیملیز خاموش رہ کر اپنے پیاروں کی زندگی زیادہ مشکل بنا رہے ہیں کم از کم ایف آی آر اور پٹیشن دائر کیجئے تاکہ انہیں سامنے لایا جاسکا کوئ ایم این اے یا ایم پی اے انہیں واپس نہیں لاسکتا
4
91
406
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
جو آپکے شہروں میں گھس کر آپکی معیشت پر قابض ہیں جو بولان پرقابض ہونے کے خواب دیکھتے ہوں جو غیرت کے دعویدار ہوکر آپکو ماں بہن کی گالیاں دیتے ہوں اب بھی آپ ان سے خیر کی امید رکھیں؟ جناب ان لوگوں نے تو قابل احترام باچا خان کے نظرئیے کی بھی توہین کی ہے @ImaanZHazir @ManzoorPashteen
28
104
410
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
10 months
غریدہ فاروقی کے سسرالی بارات چرس و بھنگ سمیت اسلام آباد پینچ گئے
@Sarawaan1
یاسر بلوچ
10 months
موالی تا محفل یارباش
34
55
176
15
111
400
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
مہوش حیات کا جوتا، شہباز گل کی جھوٹی بیماری اور بہت سی واہیات خبروں میں بلوچستان ایک نامعلوم خطہ ہے. وہاں کے ذخائر پر رال ٹپکتی ہے لیکن وہاں کا بلوچ زلزلے طوفان سیلابی ریلے میں مر کھپ جائے بے ضمیر حکمران کے کان میں جوں تک نہیں رینگتی. @AzizSanghur @sakhtarmengal @Durbibi6
Tweet media one
22
144
402
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
اس معصوم کی تیرتی ہوئ لاش اگر سائریا کشمیر یا فلسطین سے ہوتی تو اسوقت دنیا قیامت برپا کرتی اس تصویر کو ایڈیٹ کرکے UN کے ٹیبل کے سامنے رکھا جاتا مگر افسوس یہ بدنصیب بلوچستان کا بچہ ہے. کیا ہوا مرنے دو, روز تو مرتا ہے بلوچ اگر سیلاب سے مرگیا بھی کوئ بات نہیں @VeengasJ @AzizSanghur
Tweet media one
24
207
382
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
4 years
وہ لڑکی لال قلندر تھی ✌️❤️ #JusticeForKarimaBaloch
Tweet media one
10
38
400
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
یہ بچی جو اس وقت بخار کی دواکھاکرسورہی ہے، ہر وہ ادارہ اس بچی کا قرضدارہےجنہوں نے اسے مجبور کیا ہے یہاں بیٹھنےکو،اس کی امی سیماکو زہنی ٹارچر کرنے کو، ہر لمحےبلکنے کو۔ اس بخار میں اگر اس وقت بلوچستان کے کسی وزیر کی بچی ہوتی تو بزریعہ ہیلی کاپٹر کراچی آغاخان ہاسپٹل لائ جاتی.
Tweet media one
11
119
383
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
جس دیس سے ماؤں بہنوں کو اغیار اٹھا کر لے جائیں اس دیس کے ہر اک حاکم کو سولی پہ چڑھانا واجب ہے ریاست ماں جیسی ہے اسلئے ریاست بلوچ ماؤں کو بنگلہ دیش کی تاریخ یاد کروا رہی ہے #SaveBalochWoman
Tweet media one
6
124
390
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
10 months
سندھ پولیس کا‌ لہجہ‌اور رویہ بلوچ پر امن مظاہرین کے ساتھ ۔ تاریخ گواہ ہے اس ملک نے ہمیشہ نہتے لوگوں پر طاقت آزمائی ہے #ShameOnSindhPolice #IStandWithBalochMarch
2
161
388
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
10 months
یہ جو نامعلوم ہے ہم سب کو معلوم ہے #Liyari #MarchAgainstBalochGenocid
6
148
369
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
6 months
شرافی گوٹھ ملیر کراچی میں اسوقت فورسز کا جارحانہ آپریشن BYC کراچی کے ممبرز کے گھر چھاپہ خواتین کو مارپیٹ کیا گیا اہلِ علاقہ کا مزاحمت ابھی تک کاروائی جاری ہے اگر ہمارے کسی بھی ساتھی کو نقصان پہنچایا گیا تو انتہائی سخت ایکشن لیا جائیگا
8
198
370
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
11 months
یک‌ ڈرگ ڈیلر ءَ ریاست ءّ تربت شھر ءَ وتی دلاری ءَ داشتگ، همی ڈیلر مئے بانک جنک ءَ گُشیت تؤ بس کن کہ تؤ نوشکی خاران ءَ اتکگے، ریاست مدام انچیں تعصب پیدا کنت ، بلے سرپدی بلوچ زانت کہ ڈاکٹر صبیحہ ؤ درست بلوچ تیوگی بلوچستان انت @SabihaBaloch_
Tweet media one
1
85
364
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
They all are missing persons 💔😢
30
131
362
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
10 months
ظلم‌جب بڑھتا هے تو خوف کی جگہ ظالم سے نفرت و بیزاری ہوتی ہے فقیر کالونی کراچی #MarchAgainstBalochGenocid
3
156
362
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
9 months
مدرسه میں بچوں کو بہانے سے اپنے کمرے میں بلواکر ان‌ سے اپنے پاؤں دبواکر اور بہت کچھ کرنا کہاں کی مردانگی هے ؟؟؟
Tweet media one
61
55
355
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
اس فاشسٹ ریاست میں راتوں کو عدالتیں کھل جاتی ہیں خط و کتابت سے ایک ہی دن وزیر تبدیل ہوجاتے ہیں لیکن پورے ملک کو پالنے والا صوبہ بلوچستان کی مائیں بہنیں بیٹیاں سردی گرمی بارش ہر موسم میں روڈوں پر انصاف کی منتظر ہیں اور ہم سے ریاست قانون کی پاسداری چاہتی ہے #StopBalochGenocide
13
135
340
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
1 year
تمپ ءٍ بانڑی بیا ؤ بیا 🌹❣️ #BanukKarima
Tweet media one
1
46
339
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
10 months
کاروان روان انت بلوچ تحریک زندگی بات #Liyari #MarchAgainstBalochGenocide
10
90
326
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
یہ سو سال پرانی تصویر نہیں یہ آج کا بلوچستان ہے جس سے نکلنے والی گیس سے سرمایہ دار کی فیکٹریاں اور ملز چلتی ہیں لیکن بدقسمت بلوچ بوند بوند کو ترس رہا ہے #PirKohKoPaniDo #PirKohNeedsWater
Tweet media one
15
126
335
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
4 years
عورتوں کے حقوق کی دعویدار فیمنسٹ آج دور دور تک کہیں نظر نہیں آئیں 🤔
10
33
333
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
3 months
ایک‌کراچی میں دو قانون ، بلوچوں کیلئے دفعہ 144 اور مذهبی جماعتوں کیلئے جمہوری پاکستان ، اتنی منافقت شاید یہود نے نہ کی ہو صحابہ کے دور میں جتنی‌اس ریاست نے کی ہے
3
157
332
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
11 months
OLX یہاں سب کچھ بکتا هے
Tweet media one
44
24
316
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
"مجھے بابا کےساتھ باہرجاناہےاسکول جاناہے پارک جاناہے" ہم امن چاہتے ہیں مگر ظلم کے خلاف گر جنگ لازمی ہے تو پھر جنگ ہی سہی تین سالہ بلوچ قوم کی بچی ماہروز کا کراچی پریس کلب کے باہر دھواں دار تقریر۔کیا ہمارے اسمبلی میں بیٹھے لوگوں کو ننھی ماہروز پر رحم نہیں آتا؟؟ @sakhtarmengal
9
92
298
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
عید کے پہلے دن کراچی پریس کلب کے سامنے مسنگ پرسنز فیملیز کی جانب سے شام پانچ بجے مظاہرہ کیا جارہا ہے. #SaveBalochMissingPersons @saeeda_hameed @Xumtazsajidi @ImaanZHazir @AzizSanghur
16
101
293
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
10 months
شاہ داد پہاڑوں پر کیوں گیا یہ تصویر میں وہ پوری کہانی وہ ساری بغاوت وہ سارا درد رقم ہے۔ اسکالر شپ دیکر بلوچوں پر احسان نہیں کر رہا ریاست ۔ پورے بلوچستان کو نوچ نوچ کر کھا رہا ہے ریاست
Tweet media one
11
95
313
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 months
ریاست ایک‌بات ٹھیک‌ٹھاک طریقے سے سمجھ جائے کہ‌ڈاکٹر صبیحہ صرف ایک گرجدار مضبوط لیڈر نہیں بلکه پورا بلوچستان ہے اور بلوچستان کو مسخ کرنا انتہائی مشکل ہے یہ پنجاب نہیں جہاں خطاطی کی قمیض پہننے پر عورت کو مارنے سارے بازار کےمرد پہنچائیں That's it @SabihaBaloch_ respect and Love ❤️🙏
Tweet media one
3
78
315
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
9 months
اور پھر بلوچوں نے دفاع 144کو کوئٹہ سے دفعہ کردیا ✌️ #MarchAgainstBalochGenocide
Tweet media one
0
55
310
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
3 months
بالاچ چارسال سے بی وائی سی کراچی گراؤنڈ کا ایک مخلص ساتھی ہے جس نے ہمیشہ اپنے لوگوں کیلئے آواز اٹھائی ہمیشہ غریب نادار لوگوں کیلئے ہم وقت حاضر رہا آج آپ سب کو بالاچ کی آواز بننا ہے اس جبری گمشدگی کیخلاف مزاحمت کرنی ہے #ReleaseMirBalach #EndEnforceDisappearances @VeengasJ
Tweet media one
0
136
304
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
3 months
الله شمارا سلامت بکنت ھست باتے ❤️ #WeSupportBalochRaajiMuchi #BalochNationalGathering
Tweet media one
13
73
306
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
جس ایریا سے ہمارے دونوں بچوں کو اغوا کیاگیا وہاں کے تھانے نے اغوا کی FIR درج کرنےسے یہ کہ کر انکار کیا کہ ان کو CTD نے اٹھایاہےان پر کیس ہے. اگر ان دو اسٹوڈنٹس پر کیس ہے توآج تین دن ہوگئے کیوں آپ انہیں کورٹ میں پیش نہیں کر رہے؟ آپ خود اپنےقانون کی دھجیاں اڑاتے ہیں
Tweet media one
1
96
286
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
11 months
بقول پاکستانی منافقین آج جمعہ مبارک ہے ۔آج پاکستان کی مساجد میں زور وشور سے اسرائیل اور امریکہ کو بددعاؤں دی جارہی ہیں ۔ یہ سمجھتے ہیں خدا صرف انکا ہے ۔ ہماری ماؤں کے آبلہ جگر کی بد دعائیں بھی تمہاری نسلوں کو تباہ کردینگی انشاء اللہ
Tweet media one
8
117
285
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
3 years
25٪ دور کی بات یہاں جینا کتنا مشکل ہے #StopBalochGenocide
Tweet media one
5
56
280
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 months
من کہ رزا جهانگیر باں بچ حمل ءِ پدگیر باں لمہ ؤ رزا 🥀❤️
Tweet media one
1
42
292
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
10 months
بالاچ مری ءِ ڈیھ کوہلو❤️🌹 #MarchAgainstBalochGenocide
1
76
272
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
یہ وقت حالات دیکھ کر ہمیشہ ڈاکٹر شاہ محمد مری کی یہ بات یاد آتی ہے ہمیں ہمارے اسٹینڈرڈ کا دشمن نہیں ملا. جسے نہ جنگی اصول معلوم ہیں نہ اخلاقیات. انتہائ نیچ گھٹیا دشمن ملا @AzizSanghur @BBCUrdu @ImaanZHazir @dpr_gob
8
63
271
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
3 months
یہ بس مقبوضہ کشمیر سے نہیں نہ اس پر انڈین آرمی نے فائرکیا ہے یہ بس راجی مچی کیلئے نکلی تھی اپنے لوگوں کو لیکر اپنی سر زمین پر جسےاندھا دھند ریاستی فورسز نے فائرنگ کا نشانہ بنا یا جہاں کئ لوگ زخمی ہوئے بلوچ کیلئے ریاستی پالیسی صرف مارو پھینکو ہے 💔 #BalochNationalGathering
1
141
288
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
5 months
جہان ءَ ہم امباز کنیں بلے پہ تئی یک برمشے ءَ ہم تلوسیں تو پہ مئے وڑیں بے زمیناں، آزمان ءِ رنگ ءَ ئے در @mmatalpur باباجان
Tweet media one
6
20
284
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
ہائے آسمان کیسے کھڑا تھا اس دن جب بیگناہ انسان بیدردی سے شہید ہوئے. زمین میں زرا سی جنبش نہ ہوئ جب زیارت گولیوں کی تڑ تڑاہٹ سے لرزاٹھا.💔😢 #StopBalochGenocide @AzizSanghur @ImaanZHazir @amnesty @
Tweet media one
Tweet media two
13
112
258
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
دنیا میں کونسے ہسپتال میں کپڑوں سمیت لاشوں کو چھتوں پر سُکھایا جاتا ہے؟ نشتر ہسپتال کے ڈاکٹر کس منطق پر یہ بات کہہ رہے ہیں؟ انکےاپنے مرجائیں تو میڈیکل کیلئے وقف کرسکتے ہیں؟؟ @CMShehbaz @ImaanZHazir @HRCP87 @Durbibi6
10
57
267
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
3 months
انہیں 500 روپے یا بریانی کی ایک پلیٹ دیکر روڈوں پرنہیں لایا جاتا، بلکہ ریاستی جبر نے نسل در نسل بلوچ کو یہاں تک پہنچایا جو لوگ کہتے ہیں روڈوں پر چیخنے سے کچھ نہیں ہوتا وہ دیکھیں ان بیٹیوں کی نظروں میں اس عمر میں سنجیدگی پختگی مزاحمت کے کئ رنگ نظر آئینگے یہی بلوچ کی جیت ہے ✌️
0
84
277
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
10 months
تم جتنا ڈراؤ مارو تکلیف دو یہ‌اتنی طاقت سے ابھر کر تمہارے سامنے آکر کھڑے ہونگے یہ‌شعور رکھنے والے نظریاتی قوم ہے اور تم دو ٹکے کے تنخواہ دار ٹٹو یہی فرق ہے #LongMarchAgainstBalochGenocide
4
70
269
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
6 months
تؤ گُشت باز کار ھست تؤ پدا گُشت باجی انگت بلوچستان ءِ بازیں زیبائی منی کیمرہ ءَ نزورتگ بلے کمانچر تؤ چُش کُت ؟؟ کمانچر تؤ وتی مات ءِ زند ؤ ھست بوتگے 💔
Tweet media one
5
47
275
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
کتاب سے دوستی لاپتہ ہونے کی اولین نشانی ہے اور کتاب دوست اگر بلوچ ہو کتاب بانٹنے والا ہو شعور کو سمجھنے والا ہو پھر کیسے وہ ظالموں کے چنگل سے بچ سکتا ہے #ReleaseLalaFaheemBaloch #StopBalochGenocide @AzizSanghur @MuradAliShahPPP @Mir73 @BBhuttoZardari
Tweet media one
5
105
257
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 months
Tweet media one
2
84
274
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
11 months
"وہ(بالاچ) بیٹا نہیں دوست تھا میرا، قریبی ساتھی تھا، ہمسفر اور کامریڈ تھا۔" (بابا خیر بخش مری)
Tweet media one
1
33
266
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
3 months
بھولئے مت کہ بالاچ اور جیئند ابھی تک زندان میں ہیں ہم نہیں جانتے ان دونوں کیساتھ اور کتنے نوجوان کال کوٹھری میں اذیتیں برداشت کر رہے ہیں۔ آواز اٹھائیں ایسا نہ ہو کہ ہماری خاموشی ہمارا قومی جرم بن جائے 🙏 #ReleaseMirBalach #ReleaseJiandBaloch #BalochNationalGathering
Tweet media one
Tweet media two
0
120
269
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
3 months
آج وکلاء برادری کی کوششوں سے آرٹس کونسل اور پریس کلب سے بیگناہ اٹھائے گئے بلوچ نوجوانوں کی رہائی ممکن ہوئی 🙏 اسکے ساتھ کراچی بار کے صدر عامر نواز وڑائچ کی سپورٹ کے ہم شکر گزار ہیں کہ وہ ہمارے وکلاء کیساتھ رہے #BalochNationalGathering
Tweet media one
5
74
272
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
10 months
ایک طرف ریاست کے جھکے سر دوسری طرف بولان کی چٹانوں سے بلند سر اور اس جبر میں بھی مسکراتے چہرے ❤️ قربان شمئے جہد ءَ @MahrangBaloch_ @SeemaBalochh
Tweet media one
0
96
258
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
9 months
ارمان بلوچ کی والدہ نے بلوچ یکجہتی کمیٹی مارچ میں شرکت کر کے اپنے لخت جگر کی بازیابی کیلیئے آواز اٹھائی اور تین روز قبل فیک انکاؤنٹر میں مارے جانے والوں میں سے اک کی شناخت اسی ارمان بلوچ سے ہوئی ⁦ #StopBalochGenocide ⁩ ⁦ #NoMoreFakeEncountersInBalochistan
Tweet media one
3
103
260
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
11 months
سمی ڈاکٹر دین محمد ءِ سوال گوں وتی بلوچ راج ءَ "تؤ پرچا چوں دور ءَ چارگا ئے مئے نزیک ءَ نیا ئے " #Hubchokidharna #StopBalochGenocide
1
104
255
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
زندگی تجھے جینے کیلئے کتنی کڑواہٹ اپنے اندر اتارلی اور کتنے رنگ دیکھے 💔 کوئٹہ دھرنے کا تیسرا دن اور حکمران اندھے گونگے بہرے بے حس #StopBalochGenocide
Tweet media one
2
62
238
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
ہم نے کچّی عُمروں میں جِیون کے وہ دُکھ جھیلے ہیں جِن عُمروں میں رکھتے ہیں سب، مـور کے پنکھ کِتابوں میں۔۔۔۔۔ #SaveBalochMissingPersons
Tweet media one
Tweet media two
1
64
233
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
10 months
لیاری بلوچستان ءِ دیم انت کہ مدام ھرچ سکّی ءَاوار انت ۔
@Durbibi6
Dur Bibi
10 months
لیاری و کراچی تو بلوچ ادب داتگ، لٹ وارتگ بلے سیاست داتگ۔ مروچی کی بلوچ یکجہتی کمیٹی تونسہ تا اسلام آباد سر انت، من نہ زاناں کہ کسے زانت اگاں انا بلے اے ھم لیاری تو داتگ۔ تو مروچی ماہ رنگ، سمی کوپگ داتگ انت تو گنجل داتگ، تو سبا داتگ، تو حاجی داتگ۔ #IStandWithBalochLongMarch
1
97
306
1
39
248
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
آج عدالت سے باعزت بازیابی کے بعد عبدالحفیظ زہری اور انکی فیملی پر سادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے قاتلانہ حملہ جس سے عبدالحفیظ اور انکی بہن شدید زخمی ریاست ماں نہیں ڈائن ہے @ImaanZHazir @HamidMirPAK @amnesty
Tweet media one
1
81
224
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
7 months
شعیب اور زمان کا گناہ یہ ہے وہ بلوچ تھے بارہا کہا گیا ان تمام فیملیز کو کہ آگے آئیں اپنے بچوں کیلئے آواز اٹھائیں لیکن سیاسی پارٹیز کی زورآوری اور ڈر سے یہ خاندان آگے نہ آسکے آج انکے لخت جگر لاش کی صورت انکے حوالے کئے گئے بلوچستان ہو یا کراچی بلوچ کو ہر جگہ اس جبر کا سامنا ہے
Tweet media one
15
100
232
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
10 months
@BYCKarachi
BYC - Karachi Zone
10 months
ملیر کی کامیاب ریلی کے بعد بی وائی سی (کراچی)آج دوپہر دو بجے لیاری آٹھ چوک سے ماری پور روڈ ایک اور ریلی کا انعقاد کرے گی۔ یہ ریلیاں بلوچ لانگ مارچ کے تیسرے مرحلے میں داخل ہونے اور بلوچ نسل کشی کے خلاف کی جاری ہیں۔ #IStandWithBalochLongMarch #MarchAgainstBalochGenocide
8
254
761
4
48
238
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
بلوچستان کے وسائل ساحل دنیا کی نظروں میں لیکن بلوچستان کے لاپتہ بیٹے اور طویل انتظار کرتی فیملیز نظروں سے اوجھل. کوئٹہ دھرنے کا ساتواں دن #StopBalochGenocide @VeengasJ @AzizSanghur @DrRahilaShay
Tweet media one
1
82
223
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
11 months
پاکستان کا منافق میڈیا مہوش حیات کے جوتا چوری ہونے پر میڈیا میں ڈھنڈورا کریگا لیکن ان کوبلوچ پر زیادتی کبھی نظر نہیں آئی۔نا مرد کمین گھٹیا ریاست کا وحشی پن ہمیشہ بلوچ عورتوں کماش اور بچوں پر اترا ہے۔ لال پیلے کامریڈ اب کیوں خاموش ہیں وہ کیوں پاکستان پر سوال نہیں کرتے ۔ @
5
100
233
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
1 year
یہ ہے وحشی درندہ پنجاب جو ایک ایک کوڑی کیلئے بھی بلوچستان کے وسائل کا محتاج ہے۔پاکستان کے تعلیمی ادارے بلوچ کیلئے ٹارچرسیل بن گئے جہاں جب چاہیں یہ درندے بلوچ نوجوانوں کو اغوا کرکے لے جائیں۔یہ قوم فلسطین کیلئے ٹسوے بہاتے ہیں اور بلوچ کیلئے یہ کسی آدم خور سے کم نہیں @HamidMirPAK
6
90
241
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
قیامت سے پہلے قیامت آپکو بلوچستان میں تسلسل سے نظر آئیگی اپنے ہی لوگوں کو مظلوم قوم پر مسلط کرکے آخر حکمران چاہتے کیا ہیں ؟؟
2
59
222
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
یہ چند تصویریں نہیں بلکہ لاپتہ بلوچستان ہے #ReleaseDodaAndGamshad
Tweet media one
4
64
217
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
ہم تین رکنی بینچ یا فل کورٹ کی ڈیمانڈ نہیں کرتے ایک فرد واحد ہمارا کیس تو سنے ارے ملزم بناکر کم از کم منظر عام پر تو لاؤ ہم اس سڑک سے تھک چکے چلو اب کورٹ کچہری کے چکر تو لگواؤ. کہیں تو سن لو کہیں سامنے تو لاؤ #StopBalochGenocide @ImaanZHazir @AzizSanghur @HRCP87
Tweet media one
2
71
222
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
1 year
جس بیدردی سے تم ہمارے جوانوں کو اغوا کرتے ہو انہیں ٹارچر کرتے ہو خدا کرے تمہارے گھر کا ہر بیٹا یہ اذیت دیکھے ہر ماں اس تکلیف سے گزرے ہر باپ بیٹے کی راہ تکتے اس دنیا سے چلا جائے #ReleaseFareedBaloch #EndEnforcedDisapearences
Tweet media one
16
89
231
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
زبیدہ جلال ،بشری رند، مہ جبین شیران گُلمبے آپ ءِتہا بُڈب بمرے
14
45
212
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
3 months
فرعون ؤ یزید اگر زندہ ہوتے تو ریاستِ پاکستان کو ان وحشیانہ کاروائیوں اتنی بربریت پر اپنا استاد مانتے۔ #Nushki #BalochNationalGathering
Tweet media one
4
97
230
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
4 months
Some pictures don't need any Caption🥀❤️ #BanukKarima
Tweet media one
5
26
226
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
3 months
کراچی میں بسنے والے بلوچوں @MediaCellPPP نے یہ سب تمہارے شہر میں تمہاری قوم راج کیساتھ کیا ہے۔ @BBhuttoZardari @AseefaBZ ڈوب مرنے کا مقام ہے آپ لوگوں کیلئے
3
105
231
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
کل زرینہ مری تھی آج نور جان آنے والا کل کہیں میرے اور آپ کیلئے ہو؟؟؟ آواز اٹھائیں مزاحمت کریں #ReleaseNoorjanBaloch @amnesty @UNHumanRights @HamidMirPAK
7
67
212
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
9 months
❤️🥀
@dr_mahi_baloch
Mahikan Arshid
9 months
دو انمول انسان!
Tweet media one
2
24
247
3
24
224
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
11 months
دو اکس یاتانی گِرنچ زاکر جان زاہد جان سنگت سنا بانک کریمہ بلوچ ءِ مڈی بلوچ ءِ کاروان #StopBalochGenocide
Tweet media one
1
43
227
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
جن کو راتوں کو نیند نہیں آتی تھی لگتا ہے بلوچستان کی حالیہ بدترین صورتحال میں گہری نہند سو گئے ہیں میک اپ زدہ میڈم جاگ جائیں تو کوئی انہیں بتادیں کہ بلوچستان ڈوب چکا اگلی پریس کانفرنس کیلئے نئے برانڈ کا میک اپ خرید لیں @FarahAzeemShah @AQuddusBizenjo
Tweet media one
28
45
213
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
8 months
وائس آف سندھ مسنگ پرسن کی روح رواں سورٹھ لوہار اور سسی لوہار کے والد ہدایت لوہار سیاسی اور سماجی کارکن اور استاد آج صبح اپنے گھر سے اسکول جاتے ہوئے نامعلوم موٹر سائیکل سوار افراد کی ٹارگٹ فائرنگ میں شہید ہو گئے یاد رہے چند سال قبل وہ ریاست کی طرف جبری گمشدگی بھی رہ چکے تھے
Tweet media one
5
56
219
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
10 months
مات ❤️🥰
@jameela_baluch
Jameela Baloch
10 months
Who is your ideal person and why?
4
161
503
2
38
225
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
3 months
سندھ حکومت کے یہ روئیے ہم ہمیشہ سے دیکھتے آرہے ہیں پر امن جہدوجہد اپنے لوگوں کے حقوق اور مسنگ پرسنز کی بات کرنا اس ریاست کیوں اتنا بڑا جرم ہے ؟؟ @AseefaBZ @BBhuttoZardari آپ کے خواتین کی بقا اور انکے حقوق کے بڑے دعوے اسوقت کہاں ہیں Shame on you Sindhpolice
8
111
223
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
10 months
تربت ءَ بگیر شال دانکہ اسلام آباد ءَ کراچی ءِ ھرچ دمگ ءَ کریمہ ءِ کاروان ءَ پُل رودینتگ ❤️🌹✌️
Tweet media one
4
48
216
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
10 months
مجرے والے نشئی #SpeakerChor
Tweet media one
8
59
218
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
3 months
مختلف شہروں کی طرح کراچی میں بھی BYC ممبران کو اٹھایا جارہا ہے آج @BYCKarachi کی پریس کانفرنس میں جانے والی بلوچ فیملیز اور دو نوجوانوں کو پریس کلب کے سامنے سے گرفتار کیا گیا جمہوریت کی دعویدار ریاست بلوچ کے ہر قانونی عمل سے خوفزدہ ہے @VeengasJ @HamidMirPAK
4
97
223
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
2 years
26 ستمبر2022 کو کراچی کے علاقے لیاری سرگوات کے رہائشی گُل شاد بلوچ ولد دلوش جو ملیر سے واپس لیاری آرہے تھے اپنے دوست کے ساتھ اُسے سی ٹی ڈی نے زبردستی راستہ روک کر اپنے ساتھ اٹھا کے لے گئے تب سے اس سے کسی بھی طرح کا کوئ رابطہ نہیں ہوا
Tweet media one
5
75
196
@AmnaBaloch24
Amna Baloch
8 months
سمرینہ جسکی عمر 15 سال گریشہ کی رہائشی جسے ہیڈماسٹر یونس نے اغوا کرکے غیر قانونی نکاح کا دعویدار ہے سمرینہ کی بیوہ ماں کبھی خضدار پریس کلب تو کبھی علاقہ تھانہ میں اپنی معصوم بیٹی کیلئے دہائی دے رہی ہے لیکن اس غریب کو سننے والا کوئی نہیں @HamidMirPAK
2
105
216