. ❤ پھر اس کے سامنے کچھ بھی نہ دلنشین لگا 🥰
. 👑 وہ مسکراتے ہوئے اس قدر حسین لگا 🌹
. 🥰 بہت سے لوگ یہاں آئے آ کے لوٹ گئے، 🧡
. 🌹 فقط وہ شخص ہی مجھ کو میرا مکین لگا۔۔۔۔۔ ❤️
اگر آپ کا محبوب آپ کو کھونے سے نہیں ڈرتا تو سمجھ جائیے کہ اُس نے آپ سے کبھی مُحبت کی ہی نہیں۔!🥰
میں اس بات سے مکمل طور پر متفق ہوں اور یہ بھی بات ہے کہ اگر محبت میں کھونے کا ڈر دونوں طرف سے ہو تو وہی رشتہ کامیاب ہوتا ہے✨❤️
شام بخیر زندگی 💞🍁
. ❤ پھر اس کے سامنے کچھ بھی نہ دلنشین لگا 😘
. 👑 وہ مسکراتے ہوئے اس قدر حسین لگا 🌹
. 🥰 بہت سے لوگ یہاں آئے آ کے لوٹ گئے، 🧡
. 🌹 فقط وہ شخص ہی مجھ کو میرا مکین لگا۔۔۔۔۔ ❤️