hinakhan Profile Banner
hinakhan Profile
hinakhan

@hinakhan1582638

Followers
7,265
Following
5,756
Media
376
Statuses
33,509

"Passionate about helping you radiate beauty from the inside out. Sharing tips and tricks for a healthy and glowing lifestyle."

Joined March 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
Explore trending content on Musk Viewer
@hinakhan1582638
hinakhan
1 month
@wakktkk そのような発言は非常に残念で、受け入れがたいものです。スポーツの場で起きた出来事に対するヘイトスピーチや差別的な発言は、どのような理由があっても許されるべきではありません。
5
14
295
@hinakhan1582638
hinakhan
1 month
الحمدللہ یہ پہاڑ سر کر لیا🎉🎉
Tweet media one
126
6
177
@hinakhan1582638
hinakhan
15 days
دوست محبت کرنے والوں سے بہتر ہیں کیونکہ دوست مسائل حل کرتے ہیں جبکہ محبت کرنے والے انہیں پیدا کرتے ہیں....🖤 نور سحر 🖤
Tweet media one
150
10
163
@hinakhan1582638
hinakhan
27 days
جب بھی تیری قربت کے امکاں نظر آئے ہم اتنا خوش ہوئے کہ پریشاں نظر آے🖤 صبح بخیر 🖤🖤
Tweet media one
109
22
156
@hinakhan1582638
hinakhan
14 days
Dinner Time EAT ? or SKIP ?
Tweet media one
149
1
154
@hinakhan1582638
hinakhan
24 days
قرآن بار بار کہتا ہے ، ناامید نہ ہو ،کمزور نہ پڑو،غمگین نہ ہو ، بیشک اللّٰہ ہر چیز پہ قادر ہے السلام و علیکم جمعہ مبارک🖤
119
10
140
@hinakhan1582638
hinakhan
15 days
Tea lover hazri lagain 😍 Good afternoon 🖤
Tweet media one
143
3
139
@hinakhan1582638
hinakhan
13 days
Dinner Time 😋 EAT OR SKIP?
Tweet media one
128
3
135
@hinakhan1582638
hinakhan
17 days
محبت کے لیے بے وقوف اور پاگل ہونا ضروری ہے۔ عقلمند لوگ محبت نہیں تجارت کرتے ہیں۔ ... خسارہ دیکھ کر راستہ بدل لیتے ہیں🖤 امید سحر 🖤
Tweet media one
114
6
142
@hinakhan1582638
hinakhan
1 month
تمہاری یاد کے جب زخم بھرنے لگتے ہیں کسی بہانے تمہیں یاد کرنے لگتے ہیں فیض🖤
Tweet media one
70
19
135
@hinakhan1582638
hinakhan
16 days
Rain is poetry for the soul🖤 Beautiful Islamabad 🖤 Stay blessed 🖤
Tweet media one
108
8
126
@hinakhan1582638
hinakhan
15 days
خراب موڈ کو کس طرح ٹھیک کیا جائے؟؟؟
Tweet media one
120
3
129
@hinakhan1582638
hinakhan
20 days
تم جو ہوتے تو بات اور تھی، اب کے بارش تو صرف پانی ہے ۔۔ 🖤 سحر امید نو 🖤
88
12
127
@hinakhan1582638
hinakhan
28 days
❞ مشکل وقت میں غیر حاضر رہنے والوں کو ہمیشہ کے لیے غائب رہنا چاہیے۔❝🖤
Tweet media one
110
5
121
@hinakhan1582638
hinakhan
21 days
اس بارش میں گول گپوں کا اپنا مزہ ہے ،، شام بخیر 🖤
Tweet media one
99
4
123
@hinakhan1582638
hinakhan
23 days
ہم نشیں اک تیرے نہ ہونے سے بڑی مشکل سے دن گزارے ہیں🖤 شب بخیر 🖤🖤
98
8
118
@hinakhan1582638
hinakhan
6 days
sometimes the best therapy is a long drive, good music, and good company.,🖤 Rise and shine 🌟
127
5
136
@hinakhan1582638
hinakhan
26 days
جب رب راضی ہونے لگتا ہے تو بندے کو اپنے عیبوں کا پتا چلنا شروع ہو جاتا ہے اور یہی اُس کی رحمت کی پہلی نشانی ہے . اللہ ہمیں اپنی رحمت سے محروم نہ کرے🖤 شب بخیر 🖤🖤
Tweet media one
90
8
114
@hinakhan1582638
hinakhan
25 days
محبت ہو بھی سکتی ہے (میری اپنی اواز میں) صبح بخیر ،
106
13
120
@hinakhan1582638
hinakhan
7 days
ہوا ہے تجھ سے بچھڑنے کے بعد یہ معلوم کہ تو نہیں تھا ترے ساتھ ایک دنیا تھی🖤 صبح سویرے گاؤں کا منظر ✨
112
5
127
@hinakhan1582638
hinakhan
22 days
اُس کی نگاہ بدلنے سے پہلے کی بات ہے تارے زمیں پہ تھے میں آسماں پہ تھی🖤 نور سحر🖤
94
4
111
@hinakhan1582638
hinakhan
19 days
اللہ ھمارے مللک پہ رحم فرما آ مین 🖤
85
7
114
@hinakhan1582638
hinakhan
7 days
Life is better with right person 🖤 Stay blessed ✨
Tweet media one
109
4
118
@hinakhan1582638
hinakhan
21 days
اک اور دن گزر گیا اک اور سورج ڈھل گیا ایسا نہ ہو روح من تیری یاد کا چاند پھر سے کبھی نہ نکلے🖤 شب انتظار 🖤
Tweet media one
76
8
108
@hinakhan1582638
hinakhan
29 days
جِسے میسّر ہیں مُحّبتیں جہاں بھر کی وہ کِیسے سمجھے گا بِچھڑ جانے کا دُکھ صبح بخیر
Tweet media one
99
7
103
@hinakhan1582638
hinakhan
15 days
A little progress each day adds up to big results, Sweet dreams 🖤
Tweet media one
94
4
111
@hinakhan1582638
hinakhan
23 days
یہ کون اندھیروں کی بات کرتے ہیں ابھی تو چاند تیری یاد کے ڈھلے بھی نہیں 🖤 صبح بخیر 🖤🖤
104
11
105
@hinakhan1582638
hinakhan
27 days
وہ جو گیت تم نے سنا نہیں، میری عمر بھر کا ریاض تھا میرے درد کی تھی وہ داستاں، جسے تم ہنسی میں اڑا گئے🖤 صبح کا سلام
Tweet media one
83
22
100
@hinakhan1582638
hinakhan
1 month
اور اختتام یہ کہ : اب دل حسرتیں نہیں کرتا ۔ 🖤🖤
Tweet media one
47
9
101
@hinakhan1582638
hinakhan
12 days
آج کا چاند آدھی رات کا پورا چاند میں اور میرا تنہا چاند,🖤🖤 شب انتظار ✨
95
6
107
@hinakhan1582638
hinakhan
15 days
بات چیت ضروری ہے لیکن کسی ایسے شخص کو تلاش کریں جو اپ کی خاموشی کو بھی سمجھ سکے امید سحر 🖤
Tweet media one
108
4
101
@hinakhan1582638
hinakhan
21 days
میں بھی بہت عجیب ہوں۔۔!! اتنا عجیب ہوں کہ بس ۔۔!! خود کو تباہ کر لیا ۔۔!! اور ملال بھی نہیں ۔۔!!،🖤 سحر زندگی 🖤🖤
Tweet media one
81
8
100
@hinakhan1582638
hinakhan
26 days
میں عکسِ آشنائی، تُو سراپا دل لگی ہے.. میں خار خار زندگی، تُو گلاب سا مُسلسل.. میں گلی گلی مسافر، تیرے قُرب کی دیوانی، میں کوچہ کوچہ بکھری، تُو نایاب سا مُسلسل..! صبح بخیر 🖤🖤
Tweet media one
82
8
98
@hinakhan1582638
hinakhan
7 days
محبت کے بغیر روح جسم میں دفن ایک مدھم بھوت کے سوا کچھ نہیں ہے۔ | جلال الدین رومی شب انتظار 🖤
Tweet media one
99
7
106
@hinakhan1582638
hinakhan
24 days
خدا راضی ہو جائے تو نصیب بدلنے میں دیر نہیں لگتی,🖤 صبح بخیر 🖤🖤
78
6
103
@hinakhan1582638
hinakhan
10 days
وہ دل کہ تیرے لیے بے قرار اب بھی ہے وہ آنکھ جس کو ترا انتظار اب بھی ہے🖤 امید سحر 🖤
Tweet media one
84
7
102
@hinakhan1582638
hinakhan
10 days
نگۂ یار نے کی خانہ خرابی ایسی نہ ٹھکانا ہے جگر کا نہ ٹھکانا دل کا 🖤 امید سحر 🖤
93
3
99
@hinakhan1582638
hinakhan
29 days
میری اپنی آ واز میں،،🖤🖤
79
9
100
@hinakhan1582638
hinakhan
13 days
آپ کو ہم پسند ہوں کہ نہ ہوں آپ ہم کو ہیں بــے شمار پسند🖤 شام بخیر 🖤
Tweet media one
85
3
96
@hinakhan1582638
hinakhan
19 days
خواب ہار جائیں تو آنکھوں میں دھیرے دھیرے کبھی نا ختم ہونے والی تھکن اتر آتی ہے ••🖤 نور سحر 🖤
Tweet media one
71
9
100
@hinakhan1582638
hinakhan
1 month
زمین پر سب سے خوفناک دشمنوں میں سے ایک وہ ہے جو آپ کا دوست ہونے کا دکھاوا کرتا ہے صبح بخیر 🖤
52
9
90
@hinakhan1582638
hinakhan
1 month
ہر عبادت کا پتہ نہیں ہوتا کہ وہ قبول ہوئی یا نہیں پر دُرود شریف ایسی عبادت ہے جو ادا ہوتے ہی قبول ہو جاتی ہے۔ محبت اور ادب سے دُرود شریف پڑھ لیں۔ ❣صَلَّی ﺍﻟﻠّٰﻪُ عَلَیْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم❣ صبح بخیر 🖤
Tweet media one
77
5
94
@hinakhan1582638
hinakhan
9 days
مجھے خاموش راہوں میں تیرا ساتھ چاہیے تنہا ہے میرا ہاتھ تیرا ہاتھ چاہیے مجھ کو میرے مقدر پر اتنا یقین تو ہے تجھ کو بھی میرے لفظ میری بات چاہیے تو مجھ کو پانے کی خواہش رکھتا ہے شاید لیکن مجھے جینے کے لیے تیری ہی ذات چاہیے🖤 امید سحر ✨
Tweet media one
104
6
96
@hinakhan1582638
hinakhan
24 days
پتا ہے، جب کوئی شخص بے حد افسردہ ہو تو اُسے ڈوبتا سورج اچھا لگنے لگتا ہے..🖤🖤 دوپہر بخیر
Tweet media one
74
8
95