حال اچھا ہو تو ہو جاتے ہیں چُپ لوگ یہاں
ورنہ ہر ایک کو بتلائیے " اب کیسے ہیں ؟🍂✨
زخم بھر جاتے مگر اُف یہ کُھرچنے والے
روز آ جاتے ہیں " دِکھلائیے اب کیسے ہیں ؟🍂✨
شہرِ بےرنگ میں کب تُجھ سا نرالا کوئی ھے
تجھ کو دیکھوں تو لگے عالمِ بالا کوئی ھے
ھاتھ رکھ دل پہ مِرے اور قسم کھا کے بتا
کیا مِری طرح تُجھے چاھنے والا کوئی ھے ....🌿
🌺🕊
Assalam o alaikum good morning x FAMILY
نام لیے بغیر اپنے پسندیدہ شخص کے بارے میں کچھ بھی لکھے۔۔۔
جو آپکا دل چاہے
ساتھ یہ ضرور لکھنا ہے اس گروپ سے ہے یار یہ لائف سے
Hurry up ✌️✌️
ASSALAM O ALAIKUM GOOD MORNING X FAMILY
دل اُداس ہے بُہت کوئی پیغام ہی لِکھ دو
تُم اپنا نام نہ لکھو گُم نام ہی لکھ دو
میری قسمت میں غمِ تنہائی ہے لیکن
تمام عمر نہ لکھو مگر ایک شام ہی لکھ دو
مشہـــــور ہـــــونـــــے کـــــی خـــــوائـــــش
نہیـــــں ہـــــے ہمیـــــں۔۔😎
آپ ہمیـــــں پہچـــــانتـــــے ہیـــــں بـــــس اتنـــــا ہـــــی کــافـــــی ہـــــے۔۔🖤😉
GOOD NIGHT X FAMILY
ک��ھی کبھی تمہاری ضرورت اس قدر" محسوس ہوتی"♡
ہے کہ دل چاہتا ہے کہ دنیا کا" ہر اصول" توڑ" دوں اور"♡
صرف تمہاری باہوں میں آ کے اپنے آپ کو دفن کر لوں"♡
اور" کہوں" تمہارے" بنا" کہیں" سکون" نہیں" مل" رہا"♡"